Shukria Samad Bhai. I loved Kaleem Ajiz and Knew him for a long time. So I collected and listen to him. Just wanted to share his works and preserve it at the same time. Thank you for your encouragement.
بہار کے مسلمانوں کو یہ خوش فہمی ایک مرتبہ پھر مہنگی پڑے گی کہ وہ اپنے ووٹ کی بنیاد پر اپنی من پسندیدہ سرکار بنانے جارہے ہیں۔ 2019 کے عام انتخابات میں اسی خوش فہمی اور جشن کے ماحول نے انہیں مایوس کیاتھا۔ ستر سالوں تک کسی کو جتانے اور کسی کو ہرانے کے بعد اس چناؤ میں مسلمانوں کو چا ہیے کہ جہاں جہاں ممکن ہے وہاں وہاں ایسے امیدواروں کو ووٹ کریں جو اسمبلی میں پہونچ کر آپ کی آواز بن سکتے ہیں۔ آپ کے کام آسکتے ہیں۔اگر اس چناؤ میں آپ کے ووٹ سے وہ جیت نہیں پاتے ہیں تو بھی آپ کا ووٹ ضایع نہیں جایے گا بلکہ انہیں حوصلہ ملے گا۔ ہمت بڑھے گی اور دوبارہ وہ آپ کے درمیان آییں گے اور جیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے۔ اگر ضرورت پڑی تو آپ کے یہ نمایندے آپ کی پسندیدہ سرکار کو سپورٹ بھی کرسکتے ہیں اور نہیں تو اپوزیشن کی حیثیت سے یہ اپنی ذمہ داریاں نبھاییں گے۔ دونوں صورت میں جیت آپ کی ہوگیلیکن اگر آپ اس امید پر کسی پارٹی کو ووٹ کررہے ہیں کہ اس کی سرکار بن رہی ہے تو میرا خیال ہے کہ آپ کو ناکامی اور مایوسی ہاتھ لگے گی اور آپ کے کھاتے میں ایسی شکست لکھی جایے گی جس پر صرف شرمندگی ہوگی۔ خوف کے سایے سے نکلیے۔ سیاسی ترقی پر نظر رکھیے۔کسی کی ہار اور کسی کسی جیت کے بجائے صرف اپنی جیت پر توجہ دیجیے۔ شمس تبریز قاسمی کے فیس بک پیج سے

Kalam n tarannum khoob h
ترے سوا میں کسی اور پر غزل لکھوں۔
کبھی نہیں مرے پیارے کبھی نہیں پیارے۔
Loads of LOVE from Saudi Arabia...
Kya baat hai! Meer of this generation! Thanks for uploading!
Shukria Pankaj. A great poet of his time. I just wanted to share and preserve these nayaab kalam.
Waah wash kya baat.
Zahir sahib, you are doing a great job preserving kalam of a great poet. God bless you for this great job you doing jnab. 🙏🏻❤️😊
Shukria Samad Bhai. I loved Kaleem Ajiz and Knew him for a long time. So I collected and listen to him. Just wanted to share his works and preserve it at the same time. Thank you for your encouragement.
aap ne bahut qeemati tohfe 'ataa kiye haiN huzoor. aapka maqrooz hooN
Shukria Rajiv bhai. Yeh marey pass amant hain. Bus lotaa raha hoon. Sara kamal To Kaleem Sahib ka hay. Suntay raheye.
बहुत बड़ीया जबाब नहीं
ماشاءاللہ بہت عمدہ
Shukria Zeeshan Bhai
Waaaaaaaaàah
Zahid sahab aapne ghazab kiya... Bahut shukria!
Shukria Sudhanshu sahib. Kamal to Dr Kaleem Ajiz ka hay. Main to bas aik zariah hoon.
More.
Padma Shree Kaleem Aajiz sahab (1920-2015) , He uses day today word to make wonderful shayri.
Great poet .
Shukria
MashaAllah
Fabulous.👍🏻
Shukria Hamzah. I am so glad young people like are enjoying Dr Kaleem Ajiz. Bas yeh hi maqsad tha.
@@ashishdhondiyal5210 Shukria Ashish sahib
Ye zindagi hai koi dil laginahi peyare
Kia sachi baat keh di, Shukria
بہار کے مسلمانوں کو یہ خوش فہمی ایک مرتبہ پھر مہنگی پڑے گی کہ وہ اپنے ووٹ کی بنیاد پر اپنی من پسندیدہ سرکار بنانے جارہے ہیں۔ 2019 کے عام انتخابات میں اسی خوش فہمی اور جشن کے ماحول نے انہیں مایوس کیاتھا۔
ستر سالوں تک کسی کو جتانے اور کسی کو ہرانے کے بعد اس چناؤ میں مسلمانوں کو چا ہیے کہ جہاں جہاں ممکن ہے وہاں وہاں ایسے امیدواروں کو ووٹ کریں جو اسمبلی میں پہونچ کر آپ کی آواز بن سکتے ہیں۔ آپ کے کام آسکتے ہیں۔اگر اس چناؤ میں آپ کے ووٹ سے وہ جیت نہیں پاتے ہیں تو بھی آپ کا ووٹ ضایع نہیں جایے گا بلکہ انہیں حوصلہ ملے گا۔ ہمت بڑھے گی اور دوبارہ وہ آپ کے درمیان آییں گے اور جیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے۔
اگر ضرورت پڑی تو آپ کے یہ نمایندے آپ کی پسندیدہ سرکار کو سپورٹ بھی کرسکتے ہیں اور نہیں تو اپوزیشن کی حیثیت سے یہ اپنی ذمہ داریاں نبھاییں گے۔
دونوں صورت میں جیت آپ کی ہوگیلیکن اگر آپ اس امید پر کسی پارٹی کو ووٹ کررہے ہیں کہ اس کی سرکار بن رہی ہے تو میرا خیال ہے کہ آپ کو ناکامی اور مایوسی ہاتھ لگے گی اور آپ کے کھاتے میں ایسی شکست لکھی جایے گی جس پر صرف شرمندگی ہوگی۔
خوف کے سایے سے نکلیے۔ سیاسی ترقی پر نظر رکھیے۔کسی کی ہار اور کسی کسی جیت کے بجائے صرف اپنی جیت پر توجہ دیجیے۔
شمس تبریز قاسمی کے فیس بک پیج سے
تعلقات تواب هین