Masla Raffa Yadain///Zabardast Dalail///Mufti Rashid Mahmood Rizvi مدظلہ العالی

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 23 лис 2024
  • Mufti Rashid Razvi Social Media links👇
    Kindly Share and subscribe JazakAllah..
    Mufti Sahab's Official UA-cam Channel Link:-
    / @muftirashidmahmoodrazvi
    Mahana Darse Quran Jehlum Channel:-
    / @mahanadarsequranohadith
    Telegram Channel Link:
    t.me/joinchat/...
    Facebook page Full Videos Page Link:-
    / muftirashidmahmood
    Facebook page Short Videos Page Link :-
    / mrmrazvi
    Instagram Link:-
    / mufti_rashid_mahmood_r...
    Google Podcasts:
    anchor.fm/muft...
    Whatsapp group mein shamil honay honay k liye es number pr msg krein
    +33758570176 Or +923046399062
    +Videos download link:
    +pern-my.sharep...

КОМЕНТАРІ • 1,4 тис.

  • @muhammadusmanattari2526
    @muhammadusmanattari2526 7 місяців тому +7

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی محمد زندہ باد

  • @coolcool5457
    @coolcool5457 Рік тому +179

    What a man you are? What a scholar? I am totally astonished. while you given the reference i checked it and found it correct. I pray to Allah with full heart and with full obedience that scholars like you always be there in every time for the people's true guidance. Ma Shaa Allah. Allah o Akbar. Ya Rasool Allah Sal lal la ho alaihe wasalam

    • @Motionproduction786
      @Motionproduction786 Рік тому +1

      mola ALI sy sabit hai
      tirmizi hadees no
      302

    • @islamonlysolution461
      @islamonlysolution461 Рік тому

      tirmizi 302 have no rafa ya dain mentioned@@Motionproduction786

    • @cyberworld5070
      @cyberworld5070 Рік тому +1

      bro jo isne hadeeth btayi hai tirmizi 257 ye jaif hadeeth hai...

    • @islamonlysolution461
      @islamonlysolution461 Рік тому +2

      @@cyberworld5070 jaif nhi ju baad mazhab h wu jhoot kehty hain

    • @coolcool5457
      @coolcool5457 Рік тому +2

      @@cyberworld5070 mere bhai hum sirf apis may larna bharna jante hain bhai deen pe jis tarah samjh ata hai amal kr lo at least Allah karim hai jis tarah log dewn se door ho rahe hain kam se kam amal hi kr lo jese b

  • @nafeesabbasimurree
    @nafeesabbasimurree 11 місяців тому +52

    مفتی راشد اس شخصیت کا نام ہے جس نے تمہاری اولادوں کو فتنہ جہلمی میں سے محفوظ کیا بہت دلائل اور علمی جواب دیا آپ نے مفتی صاحب اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے آمین۔
    اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اور اپ کا سایہ ہمارے سروں پہ تادیر قائم رہے امین❤❤

    • @AliAhmad-jq4kp
      @AliAhmad-jq4kp 5 місяців тому +1

      Dawtay islami ka babbar shair

    • @umarawan3281
      @umarawan3281 5 місяців тому

      Main b sunnni hon par ik hadees kahfi hai 20 30 hadees k???

    • @umarawan3281
      @umarawan3281 5 місяців тому

      Main pehly ni karta ta AllahumduLilAllah ab karta hun ku k janb Sydna Shaik Abdul qadir jilani r a bhu rafa yadeen karty ty

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 4 місяці тому

      مفتی کی گن سے داغی ہوئ گولیاں واپس ۔
      Ricochets occur when a bullet or bullet fragment is deflected by an object rather than penetrating and becoming embedded in that object.
      مولوی اور مفتی اپنے مسلک کے دفاع میں گولیاں چلارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہی گولی پلٹ کر ان کو زحمی کر رہی ہے ۔

    • @smartboy_5566
      @smartboy_5566 Місяць тому

      Mufti sahab awam ko chuna mat lagain. Ibn e masood R.A wali hadees sabit nahi hai issi hadees yani 257 jamiah tirmidhi se peechy wali hadees 256 mein imam tirmidhi khud keh rhy han k raful yadein wali hadees ibn e umar R.A or degar ashab bashamul wail bin hujar , umar , Ali or malik bin hawairas or deegar ashab se jo sabit hai wo hassan sahih hai
      Or jo ibn e masood wali hadees hai jiska ap b hawala day rhy han . Imam tirmidhi k nazdeek wo ibn e masood R.A se sabit he nahi hai . Or Abdullah bin Mubarak R.A or kai ashab or tabaeen b ye bat tasleem krty han .
      امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن عمر رضی الله عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں عمر، علی، وائل بن حجر، مالک بن حویرث، انس، ابوہریرہ، ابوحمید، ابواسید، سہل بن سعد، محمد بن مسلمہ، ابوقتادۃ، ابوموسیٰ اشعری، جابر اور عمیر لیثی رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں، ۳- یہی صحابہ کرام میں سے بعض اہل علم جن میں ابن عمر، جابر بن عبداللہ، ابوہریرہ، انس، ابن عباس، عبداللہ بن زبیر رضی الله عنہم وغیرہ شامل ہیں اور تابعین میں سے حسن بصری، عطاء، طاؤس، مجاہد، نافع، سالم بن عبداللہ، سعید بن جبیر وغیرہ کہتے ہیں، اور یہی مالک، معمر، اوزاعی، ابن عیینہ، عبداللہ بن مبارک، شافعی، احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں، ۴- عبداللہ بن مبارک کہتے ہیں: جو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ہیں ان کی حدیث ( دلیل ) صحیح ہے، پھر انہوں نے بطریق زہری روایت کی ہے، ۵- اور ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے“ والی ثابت نہیں ہے، ۶- مالک بن انس نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۷- عبدالرزاق کا بیان ہے کہ معمر بھی نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۸- اور میں نے جارود بن معاذ کو کہتے سنا کہ ”سفیان بن عیینہ، عمر بن ہارون اور نضر بن شمیل اپنے ہاتھ اٹھاتے جب نماز شروع کرتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے“۔

  • @Free.Education786
    @Free.Education786 7 місяців тому +22

    One can't become medical surgeon or doctor by watching only UA-cam videos. Subhan Allah ❤ this is called Genuine Islamic Scholar. Full logical mathematical explanation. Subhan Allah 🎉❤🎉❤

  • @MuftiAbdulRahmanshahOfficial
    @MuftiAbdulRahmanshahOfficial 6 місяців тому +14

    مفتی راشد صاحب کو اللہ تعالی دونوں جہانوں میں عزتیں عطا فرمائے ایسے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں

  • @zeeshanfaisal730
    @zeeshanfaisal730 2 роки тому +19

    سبحان اللہ مفتی صاحب کمال کی دلیل دیتے ہیں ہر مسئلہ کی جس جواب نہیں ملتا ۔
    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے درازی عمر خیر عطا فرمائے

  • @Aikchupsosukh
    @Aikchupsosukh 2 роки тому +13

    دلائل کا انبار ہوتا ہے آپ کے پاس ہر موضوع پر
    ماشاء الله لاجواب

    • @smartboy_5566
      @smartboy_5566 Місяць тому

      Mufti sahab awam ko chuna mat lagain. Ibn e masood R.A wali hadees sabit nahi hai issi hadees yani 257 jamiah tirmidhi se peechy wali hadees 256 mein imam tirmidhi khud keh rhy han k raful yadein wali hadees ibn e umar R.A or degar ashab bashamul wail bin hujar , umar , Ali or malik bin hawairas or deegar ashab se jo sabit hai wo hassan sahih hai
      Or jo ibn e masood wali hadees hai jiska ap b hawala day rhy han . Imam tirmidhi k nazdeek wo ibn e masood R.A se sabit he nahi hai . Or Abdullah bin Mubarak R.A or kai ashab or tabaeen b ye bat tasleem krty han .
      امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن عمر رضی الله عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں عمر، علی، وائل بن حجر، مالک بن حویرث، انس، ابوہریرہ، ابوحمید، ابواسید، سہل بن سعد، محمد بن مسلمہ، ابوقتادۃ، ابوموسیٰ اشعری، جابر اور عمیر لیثی رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں، ۳- یہی صحابہ کرام میں سے بعض اہل علم جن میں ابن عمر، جابر بن عبداللہ، ابوہریرہ، انس، ابن عباس، عبداللہ بن زبیر رضی الله عنہم وغیرہ شامل ہیں اور تابعین میں سے حسن بصری، عطاء، طاؤس، مجاہد، نافع، سالم بن عبداللہ، سعید بن جبیر وغیرہ کہتے ہیں، اور یہی مالک، معمر، اوزاعی، ابن عیینہ، عبداللہ بن مبارک، شافعی، احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں، ۴- عبداللہ بن مبارک کہتے ہیں: جو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ہیں ان کی حدیث ( دلیل ) صحیح ہے، پھر انہوں نے بطریق زہری روایت کی ہے، ۵- اور ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے“ والی ثابت نہیں ہے، ۶- مالک بن انس نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۷- عبدالرزاق کا بیان ہے کہ معمر بھی نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۸- اور میں نے جارود بن معاذ کو کہتے سنا کہ ”سفیان بن عیینہ، عمر بن ہارون اور نضر بن شمیل اپنے ہاتھ اٹھاتے جب نماز شروع کرتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے“۔

  • @electroprinters336
    @electroprinters336 2 роки тому +54

    The aura of Knowledge is matchless, Spectacular Job You are doing Mufti Sahib.....🙃

  • @ubaidabbasi8980
    @ubaidabbasi8980 2 роки тому +48

    لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎ ...صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

  • @murshidzada9759
    @murshidzada9759 2 роки тому +19

    اللّٰہ تعالٰی مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲💖💝💖💝

  • @hajisiddique3846
    @hajisiddique3846 2 роки тому +9

    ماشا الله تبارك الله جزاكم الله خيرا واحسن الجزا مفتی صاحب الله کریم عزوجل آپ کے علم عمل میں برکت عطا فرمائے آمین بجاہ نبی الامین صلی الله علیه و سلم

  • @Saeedinashriyat
    @Saeedinashriyat Рік тому +15

    مفتی راشد رضوی اہلسنت کے لیے اللہ کی طرف سےدور حاضر میں امام غزالی ثابت ہوئے ۔ اللّٰہ پاک تا قیامت سلامت رکھے

  • @drmsb2136
    @drmsb2136 2 роки тому +18

    جزاك الله خيرا.
    اس موضوع پر مفتی صاحب کا دوران طالب علمی ہی میں ایک بہت ذبردست مناظرہ ہوا تھا۔ اور مخالف کو منہ کی کھانی پڑی۔ پورا مناظرہ میں نے سنا تھا۔
    اللہ مفتی صاحب کو سلامت رکھے۔ اس
    پر فتن دور میں ہر فتنے کی سرکوبی کے لیے علمی جہاد کر رہے ہیں۔

    • @mohammedyaseen3414
      @mohammedyaseen3414 2 роки тому

      na mane wale ka kou ilaj nahi
      agar mansookh shuda amal hein
      to jin ke nam ki har maheena giyarwee se
      agg bojhate hein
      paisa batorte hein
      wo to karte the
      un ki namazey qabool hein ya nahi
      ?????

    • @sheikhshahzaib965
      @sheikhshahzaib965 Рік тому

      @@mohammedyaseen3414 luvday hum krnay waly ko b galt nai kehty or na krnay waly ko b nai sirf sach btaya k pehlay sunnah thi baad me chor di gai thi
      Or tmez sy baat ALLAH k wali hain wo unki izzat hum per lazim hai
      Tum gando ho sirf kehty ho jo krta hai rafa uldyn uski namaz hai baqi sary farig 😂
      Wahabi 😂 tun khanzeer ho gando sahaba k ghustakh waliyo k ghustakh 😂 kuttY ki mout maro gy saray 😂

    • @user123-q7n
      @user123-q7n 7 місяців тому

      ​@@mohammedyaseen3414 jahalat ka koi ilaj nhi, mufti sb ki videos is pr mojood hen dekh lo

  • @burhanrasool5759
    @burhanrasool5759 2 роки тому +11

    The aura of Knowledge is matchless, Spectacular Job You are doing Mufti Sahib.....

  • @ejazahmedmeharvi8152
    @ejazahmedmeharvi8152 2 роки тому +13

    ماشاءاللّٰه
    بہت شکریہ جزاك اللّٰه خيرًا مفتی صاحب

  • @irfanarif4741
    @irfanarif4741 2 роки тому +17

    االلہ پاک مفتی کے عمل و علم میں اضافہ فرمائے اور ہمیں علماءحق کی عزت و توقیر کرنے عطا فرمائے۔۔ آمین۔۔

  • @m.nkids7867
    @m.nkids7867 2 роки тому +45

    اللہ پاک ہمارے علماء اہل سنت کو ہمیشہ سلامت رکھے اور ہمیشہ اپنے رحمتوں کے سائے میں رکھے آمین بجاہ النی الامین صلی اللہ علیہ والہ وسلم

  • @LearnIslamWithGMD
    @LearnIslamWithGMD 2 роки тому +50

    ماشاء اللہ ۔۔ مفتی راشد صاحب ۔۔۔تحقیق کے میدان کے عظیم شہسوار ہیں ۔۔۔

    • @bavazeerbavazeer461
      @bavazeerbavazeer461 Рік тому +3

      جب انسان اندھا ہو جاتا ہے تو اس کو حق وباطل کی پہچان نہیں ہوتی اور رہی بات رفع الیدین کرنے کی 250 سے زیادہ احادیث ہے رفع الیدین کرنے کی اور عشرہ مبشرہ حسن بصری رح نے اپنی آنکھوں سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو رفع الیدین کرتے دیکھا ہے اور 570ھجری کے عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ بھی رفع الیدین کرتے وَاِذَا قِيْلَ لَـهُـمْ تَعَالَوْا اِلٰى مَآ اَنْزَلَ اللّـٰهُ وَاِلَى الرَّسُوْلِ رَاَيْتَ الْمُنَافِقِيْنَ يَصُدُّوْنَ عَنْكَ صُدُوْدًا (61)
      اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ جو چیز اللہ نے نازل کی ہے اس کی طرف آؤ اور رسول کی طرف آؤ تب تو منافقوں کو دیکھے گا کہ تجھ سے پہلو تہی کرتے ہیں۔

    • @A4Abdullah111
      @A4Abdullah111 3 місяці тому

      ​@@bavazeerbavazeer461jahil ho Tum kes rafayadeen ki bat kr rhy ho namaz churu krty waqt ya ruku ke waqt ya sandy Wala rafayadeen to hanafi b krty hy

  • @rehmanabdul1864
    @rehmanabdul1864 Рік тому +3

    Mashaallah Iman Ahmad Raza ko agr koi man rha h to sath ye bhi bole mufti Rashid ko sunta hu isliye

  • @mujtabashah4549
    @mujtabashah4549 2 роки тому +11

    ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللّٰہ
    اللّٰہ تعالٰی مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲💖💝💖💝

    • @hafizarfan6874
      @hafizarfan6874 2 роки тому

      آمین یارب العالمین

    • @smartboy_5566
      @smartboy_5566 Місяць тому

      Mufti sahab awam ko chuna mat lagain. Ibn e masood R.A wali hadees sabit nahi hai issi hadees yani 257 jamiah tirmidhi se peechy wali hadees 256 mein imam tirmidhi khud keh rhy han k raful yadein wali hadees ibn e umar R.A or degar ashab bashamul wail bin hujar , umar , Ali or malik bin hawairas or deegar ashab se jo sabit hai wo hassan sahih hai
      Or jo ibn e masood wali hadees hai jiska ap b hawala day rhy han . Imam tirmidhi k nazdeek wo ibn e masood R.A se sabit he nahi hai . Or Abdullah bin Mubarak R.A or kai ashab or tabaeen b ye bat tasleem krty han .
      امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن عمر رضی الله عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں عمر، علی، وائل بن حجر، مالک بن حویرث، انس، ابوہریرہ، ابوحمید، ابواسید، سہل بن سعد، محمد بن مسلمہ، ابوقتادۃ، ابوموسیٰ اشعری، جابر اور عمیر لیثی رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں، ۳- یہی صحابہ کرام میں سے بعض اہل علم جن میں ابن عمر، جابر بن عبداللہ، ابوہریرہ، انس، ابن عباس، عبداللہ بن زبیر رضی الله عنہم وغیرہ شامل ہیں اور تابعین میں سے حسن بصری، عطاء، طاؤس، مجاہد، نافع، سالم بن عبداللہ، سعید بن جبیر وغیرہ کہتے ہیں، اور یہی مالک، معمر، اوزاعی، ابن عیینہ، عبداللہ بن مبارک، شافعی، احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں، ۴- عبداللہ بن مبارک کہتے ہیں: جو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ہیں ان کی حدیث ( دلیل ) صحیح ہے، پھر انہوں نے بطریق زہری روایت کی ہے، ۵- اور ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے“ والی ثابت نہیں ہے، ۶- مالک بن انس نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۷- عبدالرزاق کا بیان ہے کہ معمر بھی نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۸- اور میں نے جارود بن معاذ کو کہتے سنا کہ ”سفیان بن عیینہ، عمر بن ہارون اور نضر بن شمیل اپنے ہاتھ اٹھاتے جب نماز شروع کرتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے“۔
      Peshab kharay ho kar krna jo ap haram keh rhy ho wo b nabi pak SAW se sabit ha mufti sahb ..
      Awam ko gumrah mat kro....sunnat sirf bukhari Muslim nahi hai hum manty hn magr Bukhari o muslim ka hawala isliye amoman mangty hn q k in dono kutab py sari umat or sary ahl e sunnat wal jamat ka ijmah hai lehaza isse har aik asani se koi jira kiye bgair manta hai ....isliye bukhari o muslim se sabit krny ki bat ki jati hai . Ap awam ko phuddu na bnao .
      Jo hadees ap bayan kr rhy ho jamiah tirmidhi ki hadees no. 12 ussky sath he agli hadees no. 13 mein rasool ullah SAW se kharay ho k peshab krna sabit hai . Matlab ye sunat e rasool SAW hai or ap issy najaiz man rhy ho or sbko gumrah kr rhy ho
      نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کا گزر ایک قوم کے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر پر سے ہوا تو آپ نے اس پر کھڑے ہو کر پیشاب کیا، میں آپ کے لیے وضو کا پانی لایا، اسے رکھ کر میں پیچھے ہٹنے لگا، تو آپ نے مجھے اشارے سے بلایا، میں ( آ کر ) آپ کی ایڑیوں کے پاس کھڑا ہو گیا، آپ نے وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا۔
      امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- وکیع کہتے ہیں: یہ حدیث مسح کے سلسلہ میں نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم سے مروی حدیثوں میں سب سے زیادہ صحیح ہے۔ ۲- یہ حدیث بروایت مغیرہ بن شعبہ رضی الله عنہ بھی نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم سے مروی ہے ۱؎ ابووائل کی حدیث جسے انہوں نے حذیفہ سے روایت کیا ( مغیرہ کی روایت سے ) زیادہ صحیح ہے ۲؎، ۳- محدثین میں سے اہل علم کی ایک جماعت نے کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی اجازت دی ہے۔

  • @idreesqureshi4933
    @idreesqureshi4933 2 роки тому +12

    ماشاء الله عز وجل بارك الله تعالى فى علمك النافع والعمل المتقبل وادام الله ظلك علينا اطال الله عمرك يا استاذنا المكرم.

  • @abidazmat538
    @abidazmat538 2 роки тому +12

    ہمیں فخر ہے علماء السنت کے علماء کرام پر ❤️❤️❤️❤️

  • @ASADALI-yf6ko
    @ASADALI-yf6ko 2 роки тому +10

    Masha_Allah Jazak-Allah Mufti sb

  • @muhammadumermuhammadshehza1167
    @muhammadumermuhammadshehza1167 2 роки тому +9

    جزاک اللہ
    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کے علم میں برکت فرمائے آمین

  • @ahlussunnahdefenders4367
    @ahlussunnahdefenders4367 2 роки тому +40

    What a great and strong arguments ☺️.
    Keep ut up Mufti Sb.
    U r real profound and learned Scholar of Islam

    • @ahlussunnahdefenders4367
      @ahlussunnahdefenders4367 2 роки тому

      صرف کاپی پیسٹ مقلد مت بنیں کچھ تحقیق خود بھی کرلیں ۔
      رفع الیدین کرنی والی احادیث منسوخ ہیں۔
      اب ان کی صحت آپ کے لئے مفید نہیں

    • @alquranportal7211
      @alquranportal7211 2 роки тому +2

      @@ahlussunnahdefenders4367 Mansookh hui uska koi hukum hadees ki kisi kitaab main to hoga wahi dikha do. Aur Agar Hanmbli banke rafayadayean kren to wo Mansookh nahi hoga.

    • @safisafi2980
      @safisafi2980 2 роки тому +1

      @@ahlussunnahdefenders4367 sheikh Abdul qadar jelani b mansook tariky par nmz party thy phr wali kasy bany ap ky naazdeek q ky ap to halwy khaty ho un ky naam ky

    • @muftirashidshortvideos
      @muftirashidshortvideos 2 роки тому

      Rafayadain
      ua-cam.com/users/shortsYmp81ZCZuq0?feature=share

  • @numanashraf2973
    @numanashraf2973 2 дні тому

    Amazing 😍 mufti sahb you are doing well work ❤️ you are real ilmi kitabi person 😊

  • @pakistan1987347
    @pakistan1987347 2 роки тому +19

    Everything is clear now 😌
    جزاك الله عزوجل

    • @engineervasidali
      @engineervasidali 2 роки тому +4

      Sunnat namaz reful yaaden ke sath hi hai Alhamdulillah me raful yaden start kr Chuka Hu

    • @bcnhaidar793
      @bcnhaidar793 2 роки тому +1

      @@engineervasidali bilkul

    • @zohaibanwar1338
      @zohaibanwar1338 2 роки тому

      tirmazi 255 256 bh parh lien

    • @mgstudiogaming
      @mgstudiogaming 2 роки тому

      @@zohaibanwar1338 bukhari 735 to 740 pardh ly

    • @sheikhshahzaib965
      @sheikhshahzaib965 Рік тому

      @@mgstudiogaming tirmizi 257 b prh

  • @aneesrazacreation9314
    @aneesrazacreation9314 2 роки тому +15

    ماشاءاللہ
    ہمیں فخر ہے اپنے علامہ پر❤️❤️😍
    اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین

    • @chilli-sauce0
      @chilli-sauce0 Рік тому

      Bs ulma pr ho fkhr rkna ,mian mian

    • @potrey18
      @potrey18 Рік тому

      y mufti jota hy

    • @Yasin-ye8rw
      @Yasin-ye8rw 7 місяців тому

      @@chilli-sauce0 q jal gayi Kiya sachai sun ke

  • @faisalafridi6842
    @faisalafridi6842 2 роки тому +10

    Mufti Sahib simplified the matter .
    Very well defined

  • @syednishatkazmi7410
    @syednishatkazmi7410 2 роки тому +11

    ماشاء اللہ : بہت اعلیٰ

    • @EQUAL.RIGHTS.4ALL
      @EQUAL.RIGHTS.4ALL 2 роки тому

      This is exactly I quoted.
      Imam mubarik jarrah on this hadees.
      Abu Dawood termed comments as well.

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 2 роки тому +3

    ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
    اللّٰہ تعالٰی آپ کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲

  • @awaisaslam7018
    @awaisaslam7018 2 роки тому +32

    Authentic explanation given by Mufti Sahib
    My Allah bless you

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 11 місяців тому

      مسجد امام ابو حنیفہ جو عراق کے شھر بغداد میں واقع ہے ، اس میں امام صاحب اور مصلیان رفع یدین ، امین با لجہر، جلسہ استرا حت جیسی سنتوں کا اہتمام کرتے ہیں
      جو لوگ شیخ عبد القادر جیلانی کی زیارت کو جارھے ہیں ، وھاں جاکر مشا ھدہ کر سکتے ہیں ۔

    • @Mohammadsaif07.
      @Mohammadsaif07. 8 місяців тому

      Full authentic 😂😂😂

    • @Mohammadsaif07.
      @Mohammadsaif07. 8 місяців тому

      257 tirmizi zaeef hadees 😂😂

    • @muazahmad7189
      @muazahmad7189 4 місяці тому

      Bache tu kon hota hai be zaif kahne wala ​@@Mohammadsaif07.

  • @ameerabbas2199
    @ameerabbas2199 2 роки тому +6

    Mufti sb Masha Allah ap jb b bat krte han kamal krte han lajawab arguments each and every thing crystal clear Allah azzawajal ap ko salamat rakhe ameen 🤲

  • @peermuhammadshaikh
    @peermuhammadshaikh 2 роки тому +15

    Waaaaah Mufti Sahab Subhanallah Kamaaaaal Allah Ap Jese Ulama Ka Saya Ahl e Sunnat Par Qaim Rakhe

    • @anwaransari9677
      @anwaransari9677 Рік тому

      Ahle sunnat wal jamaat ko Ahle biddat wal jamaat bnaa rahaa hai Mufti Sahab.

    • @informationtoallj
      @informationtoallj Рік тому

      ​@@anwaransari9677 bongi nahi maro

    • @anwaransari9677
      @anwaransari9677 Рік тому

      @@informationtoallj
      Hamaare Nabi pak sallalaho alehwasallam ne kabaron ko pukkaa karne se mnaa kiye hain to
      Kiyaa tum ne Har sahar or har gaanw me hazaaron Laakhon Mazaar nahi bnaa rakhe ho ????
      Kabaron par phool agarbati mithaye murgaa chaadar chadhaane ka kaam nahi kar rahe ho ???
      Hazarat Emaam Hussain alehwasallam ka bnaawati Mazaar ( dargaah) har jagah nahi bnaa rskhe ho ????
      Mazaaron se madad mangne ka kaam kar Shirk kion kar rahe ho ???
      Jabki na to Allah Taala ka hukoom hai or na hamaare Nabi pak sallalaho alehwasallam ka hukoom hai kabar waalon se madad mangne ka.
      Na Sahaaba kiraam R.A ka tarika hai kabar waalon se madad mangne ka.
      Kabar waalon se madad mangnaa jayej rahtaa to
      To
      To Roje pak par madad mangne waale Sahaaba kiraam R.A ka Lambi Lambi line lagaa rahtaa madad mangne ke liye lekin
      123999 Sahaaba kiraam R.A me se ek ne bhi ek baar bhi Roje pak par jaakar Nabi pak sallalaho alehwasallam se madad nahi maange hain kionki------ jaante the ki Allah Tala ke siwaa aankhon se chchupe huwe kisi or se madad mangnaa Shirk hai.

    • @Yasin-ye8rw
      @Yasin-ye8rw 7 місяців тому

      @@anwaransari9677 chal na iblish

  • @jui78
    @jui78 2 роки тому +9

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @altafgazi2020
    @altafgazi2020 2 роки тому +5

    ماشاءاللہ بہت عمدہ انداز ہے ۔۔۔
    اللہ تعالیٰ علم و عمل اور رزق میں برکتیں عطا فرمائے

  • @rajamohsin3589
    @rajamohsin3589 2 роки тому +2

    Thank you sir thank you very much AP ki wajah Sy Mai is condition Sy nikla ab mery pass dalil hai Rafa Al yadeen nah kerny ki AP ka boht shukriya sir

  • @hafizsaddam234
    @hafizsaddam234 2 роки тому +18

    اللّٰہ تعالیٰ قبلہ مفتی صاحب کو مزید استقامت کے ساتھ احقاق حق کی توفیق رفیق نصیب فرمائے آمین یارب العالمین

  • @warsimediaofficalwarsimedi1575
    @warsimediaofficalwarsimedi1575 2 роки тому +5

    ماشاءاللہ اللہ پاک مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو لمبی زندگی عطا فرمائے

  • @mehranattari1851
    @mehranattari1851 6 місяців тому +6

    ماشاءاللہ الکریم اللہ پاک مفتی صاحب کے علم و عمل میں مزید اضافہ فرمائے آمین

  • @Ahlesunnatzindabad
    @Ahlesunnatzindabad 2 роки тому +6

    Masha Allah I'm clearly understand Jazak Allah

  • @muhammadabrar2906
    @muhammadabrar2906 2 роки тому +3

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز

  • @sachchaislam4666
    @sachchaislam4666 2 роки тому

    Jazak Allahu khairan kaseera Mufti Rashid mehmood Sahab Qibla

  • @Afzal-Rizvi206
    @Afzal-Rizvi206 Рік тому +3

    Masha Allah mufti sahib ❤️🤲❤️

  • @ghulammurtaza1398
    @ghulammurtaza1398 2 роки тому +5

    MA SHA ALLAH

  • @raiskhan7173
    @raiskhan7173 10 місяців тому

    Subhanullah Jazakullah khair God bless you and your family

  • @abdulqadeerminhas7571
    @abdulqadeerminhas7571 2 роки тому +6

    ماشاءاللہ بہت اچھی وضاحت فرمائیں اللہ پاک کتابیوں کو پورا مسئلہ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے

    • @تحفظعقیدہاہلسنت
      @تحفظعقیدہاہلسنت 2 роки тому

      سنی ببر شیر مفتی راشد محمود رضوی صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے مزید۔ علماء اہلسنت کے بیان اور فکر اہلسنت کے لیے اس لنک پر کلک کریں ۔اور دوستوں سے شیئر کریں شکریہ ۔تحفظ عقیدہ اہل سنت ۔

  • @AdnanAli-hm6ky
    @AdnanAli-hm6ky 7 місяців тому

    MA SHA ALLAH g ALLAH slamat rakhy ap ko such a great defender in islam against every fitnas

  • @mohammadraza4671
    @mohammadraza4671 2 роки тому +3

    سبحان اللہ، تقبل اللہ و بارک اللہ فی علومکم

  • @mukarram658
    @mukarram658 Рік тому +1

    کمال ہے مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے❤

  • @SohailKhan-je9fl
    @SohailKhan-je9fl Рік тому +5

    SubhanAllah Hazrat Allah Aap ko Salamat Rakhe

  • @abdulwahidshar933
    @abdulwahidshar933 2 роки тому +1

    ماشاءاللہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب اور مفتی علی نواز صاحب ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @sag_edits
    @sag_edits 6 місяців тому +8

    Ye video dekhne ke bad men ne rafa ul Yadin shuru kar diya he thanks mufti❤

    • @junaidshaban
      @junaidshaban 5 місяців тому +1

      😂

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 4 місяці тому

      Ricochet .
      Ricochets occur when a bullet or bullet fragment is deflected by an object rather than penetrating and becoming embedded in that object.
      جو مولوی اور مفتی اپنے مسلک کے دفاع میں گولیاں چلارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🔊 اور وہی گولی پلٹ کر واپس آرہی ہے ، اور ان کو زحمی کر رہی ہے ۔🏴‍☠

    • @A4Abdullah111
      @A4Abdullah111 3 місяці тому

      Jab jawab na ho to hasna prts h​@@junaidshaban

  • @abdulwadood3111
    @abdulwadood3111 Рік тому +1

    ماشا اللہ بہت خوب مفتی صاحب
    اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے اور تمام شرور وآفات سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @aftabahmed5841
    @aftabahmed5841 2 роки тому +3

    ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب

  • @syedshamimahmed2182
    @syedshamimahmed2182 2 роки тому +1

    کیا بات ہے ۔۔۔ ماشا اللہ ۔۔۔

  • @abdulrazzaque2978
    @abdulrazzaque2978 2 роки тому +5

    ماشاء اللّٰہ 🌹

  • @islamiclife8178
    @islamiclife8178 Рік тому +1

    اللہ پاک مفتی صاحب کو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت عطا فرمائے بار بار عطا فرمائے
    انکو سن کر پتہ چلتا اہل علم کیا ہوتے ؟؛
    ہم نے اپنے پیارے اولیا اللہ تو نہیں دیکھے لیکن اللہ کا صد شکر مفتی صاحب کو دیکھ لیا!!
    کیا شان ہے انکی!!

  • @JuttChauhdaryTalks
    @JuttChauhdaryTalks 2 роки тому +4

    السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔
    ​لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
    جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔
    اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔
    آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔

  • @balochkhanpitafi7113
    @balochkhanpitafi7113 2 роки тому

    ماشاء اللہ انا احبک یا سیدی۔و یغفر اللہ لنا بوسیلتک۔الحمد للہ۔لانی قائل بوسیلة

  • @سفیاناحمدمعینیچشتی

    بہت خوب قبلہ مفتی صاحب

  • @qarimuhammadabbas4085
    @qarimuhammadabbas4085 2 роки тому +5

    ماشاء اللّٰه مفتی صاحب

  • @muftiirshadmadani3941
    @muftiirshadmadani3941 Рік тому +1

    صدقت یا قاطع النجدیة و البدعة واھل الحدیث
    وبارک اللہ فیک علما وعملا ورزقا حسنا و ولدا صالحا

  • @umerrazvivoice6493
    @umerrazvivoice6493 2 роки тому +4

    ماشاءاللہ بہت اعلیٰ حضرت

  • @muhammadasadullah7965
    @muhammadasadullah7965 2 роки тому +7

    جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب

  • @powerofpeoples6072
    @powerofpeoples6072 Рік тому +2

    ماشاء اللّٰہ سبحان اللّٰہ ۔۔ مفتی صاحب اللّٰہ پاک آپ کے علم میں اور عمل اضافہ فرمائے آمین ثم آمین 🙏🙏🙏 اور گمراہ کرنے والوں کو ھدایت عطا فرمائے

  • @imtiazbloch3310
    @imtiazbloch3310 2 роки тому +1

    Masha ALLAH
    Mufti Sab zinda abad

  • @Everythingis4You
    @Everythingis4You 2 роки тому +5

    Love you mufti Saab proud of you..

  • @m.nkids7867
    @m.nkids7867 2 роки тому +2

    Masha allah..hazrat

  • @ZaheerMalik-v1v
    @ZaheerMalik-v1v Місяць тому

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💓 خوش کر دیا

  • @razwansarwarmustafi1218
    @razwansarwarmustafi1218 2 роки тому +5

    ماشاءاللہ
    🌹🌹🌹

  • @ubaidabbasi8980
    @ubaidabbasi8980 2 роки тому +5

    ماشاءاللّٰه

  • @MuhammadRamzan-y1k
    @MuhammadRamzan-y1k Рік тому

    Masla well elaborated by Mufti sahib. Jazak Allah.

  • @ZaheerMalik-v1v
    @ZaheerMalik-v1v Місяць тому

    اللہ تعالیٰ آ پ سے راضی ھو ماشاءاللہ ماشاءاللہ جناب مفتی صاحب

  • @muhammadusama5251
    @muhammadusama5251 2 роки тому +3

    Ma sha Allah

  • @altafhussainrizvi1150
    @altafhussainrizvi1150 Рік тому +1

    Mashallah ❤️ mashallah ❤️ mashallah ❤️ mashallah ❤️

  • @husnainali2651
    @husnainali2651 2 роки тому +40

    حق کا داعی حق کا واصف مفتی راشد مفتی راشد

    • @GainKnowledge.125
      @GainKnowledge.125 2 роки тому +1

      🙃

    • @simplevideos4408
      @simplevideos4408 2 роки тому +1

      Sahi kaha mufti Sahab ne Sahi awam ko Pagal banate he SB Kuch PATA hone ke bawagod bhe jhoot bolted hen

    • @simplevideos4408
      @simplevideos4408 2 роки тому +1

      ua-cam.com/video/LEl6POXZsuY/v-deo.html
      Mufti Sahab se bolo iska jawab do logo ko Pagal na banao

    • @shrtlpofficial
      @shrtlpofficial 2 роки тому

      @@simplevideos4408 hum Kab say khe rahe Han Kay samny a Kay bat kerle pta chal Jaye GA. Laken use video Kay ilawa any say dar Lagta Han

    • @doraemon7378
      @doraemon7378 2 роки тому +1

      Sheikh Abdul Qadri Jeelani RA bhe Mansookh kam karty thy or un ko Numaz ka 1 Ajar milta tha 😂😂😂😂😂 1 ajar ly kar hi wo Wali ban gai.....
      40 saal Khutba keya koi tehqiq nai the un ki Rafayudain Ameen par😂😂😂

  • @waqassaeed7925
    @waqassaeed7925 4 місяці тому +1

    Masha ALLAH ❤❤

  • @hrofficial1989
    @hrofficial1989 2 роки тому +3

    ماشاءاللہ مفتی صاحب

  • @AbkXx-kp2uk
    @AbkXx-kp2uk 7 місяців тому

    MashaAllah Mufti Sahab Allah ap ko salamat rahke ❤
    LABBAIK YA RASOOL ALLAHﷺ

  • @aashirwaqasattari8942
    @aashirwaqasattari8942 2 роки тому +3

    Wah kiya bat hai mofti sahib ki 💚

  • @kallukallu7807
    @kallukallu7807 Рік тому +1

    Masha Allah shukr Allah Jo Aap Jaese Olma Hamare Ahle Sunnat waljamat me Shamil Hain Allah Aapko Hamesha Sahi Salamat Rakhe Aamin shumm Aamin 😥🤲🤲🤲

  • @GainKnowledge.125
    @GainKnowledge.125 2 роки тому +4

    جزاک اللہ خیرا

    • @GainKnowledge.125
      @GainKnowledge.125 2 роки тому

      @Arzan Sheikh
      To mojay kyu bta rhay ho
      May ne to pocha hi nhi ap se 😃

  • @qaririfatmahmood6734
    @qaririfatmahmood6734 Рік тому

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔
    اللہ کریم علماء حقہ اہلسنت کو اور خصوصاً علامہ راشد رضوی صاحب کو عوام اہلسنت کے سروں پر ت دیر قائم و دائم فرمائے آمین ۔

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Рік тому

      صحابہ کا عمل کیا تھا ؟رفع یدین۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے کھڑا ہوتے وقت ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھانا سنت ہے۔ اسے رفع الیدین کہتے ہیں۔ اس کا ثبوت بکثرت اور تواتر کی حد کو پہنچی ہوئی احادیث سے ملتا ہے جنہیں صحابہ کی ایک بڑی جماعت نے روایت کیا ہے۔ ہم پہلے اس بارے میں صحیح احادیث بیان کرتے ہیں، اس کے بعد فقہاء کے اختلاف کا سبب اور دوسرے ضروری امور کیوضاحت شامل کی جائے گی ان شاء اللہ۔
      پہلی حدیث:
      عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَمَنْكِبَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ أَيْضًا
      صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین فی التکبیرۃ الاولی مع الافتتاح سواء،
      “عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھ کندھوں تک بلند کیا کرتے تھے، اور جب رکوع کے لیے تکبیر کہتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی انہیں اسی طرح اٹھاتے تھے"
      دوسری حدیث:
      عَنْ أَبِي قِلَابَةَ أَنَّهُ رَأَى مَالِكَ بْنَ الْحُوَيْرِثِ إِذَا صَلَّى كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ هَكَذَا
      صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین اذا کبر و اذا رکع و اذا رفع، صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب استحباب رفع الیدین حذو المنکبین مع تکبیرۃ الاحرام
      ابو قلابہ کہتے ہیں کہ میں نے مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے نماز پڑھتے وقت تکبیر کہی اور ہاتھ اٹھائے، پھر رکوع کرتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی ہاتھ اٹھائے اور بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے بھی (نماز میں) ایسا ہی کیا تھا"۔
      تیسری حدیث:
      وَائِلِ بْنِ حُجْرٍأَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ يَدَيْهِ حِينَ دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ كَبَّرَ وَصَفَ هَمَّامٌ حِيَالَ أُذُنَيْهِ ثُمَّ الْتَحَفَ بِثَوْبِهِ ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ أَخْرَجَ يَدَيْهِ مِنْ الثَّوْبِ ثُمَّ رَفَعَهُمَا ثُمَّ كَبَّرَ فَرَكَعَ
      فَلَمَّا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَفَعَيَدَيْهِ
      صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب وضع یدہ الیمنٰی علی الیسرٰی بعد تکبیرۃ الاحرام
      “وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو دیکھا کہ انہوں نے نماز شروع کرتے وقت ہاتھ اٹھائے اور تکبیر کہی، ۔ ۔ ۔ ۔پھر رکوع کرنے کا ارادہ کیا تو اپنے ہاتھ چادر سے نکالے اور انہیں بلند کیا اور تکبیر کہی اور رکوع کیا، پھر سمع اللہ لمن حمدہ کہتے وقت بھی دونوں ہاتھ اٹھائے"۔
      چوتھی حدیث:
      ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ نے دس صحابہ کے سامنے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم رکوع میں جاتے اور کھڑے ہوتے وقت رفع الیدین کرتے تھے اور ان سب نے اس بات کی تصدیق کی۔
      سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب افتتاح الصلاۃ، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 730
      پانچویں حدیث:
      عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ وَيَصْنَعُ مِثْلَ ذَلِكَ إِذَا قَضَى قِرَاءَتَهُ وَأَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ وَيَصْنَعُهُ إِذَا رَفَعَ مِنْ الرُّكُوعِ
      سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب من ذکر انہ یرفع یدیہ اذا قام من الثنتین، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 744
      “علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم جب فرض نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے اور اپنے ہاتھوں کو کندھوں تک بلند کرتے، اور جب قراءت سے فارغ ہو کر رکوع کرنے کا ارادہ کرتے تب اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی اسی طرح ہاتھ اٹھاتے تھے"
      :

  • @GainKnowledge.125
    @GainKnowledge.125 2 роки тому +4

    ما شاء اللہ

  • @HafizAqib-o7g
    @HafizAqib-o7g Місяць тому

    ❤❤❤ ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤

  • @BABA-ORUC1761
    @BABA-ORUC1761 2 роки тому +8

    ماشاءاللہ قبلہ مفتی صاحب کام جاری رکھیں-

  • @DrSyedTasadduqHussain
    @DrSyedTasadduqHussain 2 роки тому

    ماشاءاللہ بہت خوب صورت جواب مزین بالدلائل القاہرہ

  • @roshanhearts4269
    @roshanhearts4269 2 роки тому +7

    Allah Mufti Rashid Mahmud ko Salamat Rakhe👌👌👌🤲🤲🤲🤲🤲

  • @SibgatullahjamroJamro
    @SibgatullahjamroJamro 10 місяців тому

    Mashallah qibla mufti Sahab Allah Pak apko salamat rakha ameen

  • @umerkiyani3807
    @umerkiyani3807 2 роки тому +2

    Mufti sahb ne boht acha step lia , jehluk men quran hadees ka dars or sawal o jawab ka
    Wo b jehlum
    “True khanqah se nikal kar rasm-e SHABBIRI ada ki

  • @peerajmalqadrifans9202
    @peerajmalqadrifans9202 2 дні тому

    سلامت رہیں قبلہ مفتی صاحب

  • @TeachingwithAbubakar
    @TeachingwithAbubakar 2 роки тому +5

    Mashaallah

  • @anssproduction4965
    @anssproduction4965 Місяць тому

    Kya bat MashAllah ❤️

  • @shanewazhusain5225
    @shanewazhusain5225 2 роки тому +5

    Allah paak aapko slamat rake ameen

  • @MolanaIzharAhmad11
    @MolanaIzharAhmad11 7 місяців тому +1

    Allah AP k ilme o Amal main mazed barkate ata kare

  • @nomanarfan9462
    @nomanarfan9462 2 роки тому +13

    اللہ کریمﷻ سلامت رکھیں عقائداھلسنت کاپرچار کرنےپراللہ کریمﷻ آپکوسلامت رکھیں

  • @abudhirar5332
    @abudhirar5332 7 місяців тому

    ماشاءاللہ مفتی صاحب کمال است ❤❤

  • @ahsanmushtaq16
    @ahsanmushtaq16 2 роки тому +34

    I’m Muslim Alhamdulillah 😌

    • @a.t2997
      @a.t2997 2 роки тому +3

      Plumber mirzas blind Follower

    • @bcnhaidar793
      @bcnhaidar793 2 роки тому +5

      @@a.t2997 tum logo ko sharm ati he apne App ko muslim kehne se? Lanat ho

    • @sanakhwanemustafa3004
      @sanakhwanemustafa3004 2 роки тому +1

      @@bcnhaidar793 balke tumhe saram ana chahiye

    • @bcnhaidar793
      @bcnhaidar793 2 роки тому +4

      @@sanakhwanemustafa3004 waja kiss baat ki sharm ani chahye? Brelvi na hone ki to bohot Alhamdullilah

    • @AhmedRaza-dv3hj
      @AhmedRaza-dv3hj 2 роки тому +2

      @@a.t2997 wah g wah kal ko koi b apny ap ko muslim kahy tu wo mirza ka follower. Aqal k andhy hm sh muslman hy

  • @AbkXx-kp2uk
    @AbkXx-kp2uk 7 місяців тому

    MashaAllah Mufti Rashid Mahmood Rizvi Sahab Allah ap ko salamat rahke ❤