Dora-e-Tafseer Day 61 | 13 June 2020 | 21 shawwal 1441| Saturday| Mufti Zarwali Khan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 вер 2024
  • Bayan by: Molana Mufti Mohammad Zarwali Khan Sahab
    Dars by Molana Mohammad Anwar Shah Saheb:
    • Dars by Molana Anwar S...
    For short clip bayanat:
    • Short Bayanat
    Surah Al-An'am with Tafseer playlist:
    • Surah Al-An'am with Ta...
    Playlist of previous Ayats and Surah from Tafseer-e-Quran are available here:
    • Qurani Ayat with Tafseer
    #islam #ahsanululoom #muftiZarwaliKhan

КОМЕНТАРІ • 15

  • @surryiaasghar9189
    @surryiaasghar9189 Рік тому +1

    Jzaqallah ho khairan kaseeran kaseera 👍👍👍

  • @azmat443
    @azmat443 4 роки тому +6

    61.
    دورۃ تفسير القرآن المجید
    21 شوال المکرم 1441 ھجری
    13 جون 2020 ء
    دن 61
    بروز ہفتہ
    .
    بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    .
    منٹ : درس کا موضوع
    01. سورۃ شورٰی کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین، ابلیس کے سات شبہات کے جوابات
    04. جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم خاتم الأنبياء والمرسلين ہیں، اشعار، احمد رضا بدعتی کا شعر، مبتدعین کا رد، مبتدعین کے اشعار
    08. فرشتے صالحین کے لئے دعا کرتے ہیں، ایک شخص کا واقعہ، نصب الرایہ کتاب کا حوالہ، پیدائش سے لے کر قبر تک ساتھ ہونے والے فرشتے، ایک حدیث شریف کا حوالہ، شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا مناظرہ، درر کاملہ کتاب کا حوالہ
    13. عربی زبان کے فضائل
    16. مِثَل اور مَثَل میں فرق، مبتدعین کا رد، مبتدعین کا بے ہودہ مفسر غلام رسول سعیدی بدعتی اور دیگر مبتدعین کا رد، حل مشکل الاحادیث کتاب کا حوالہ، کتاب الأمثال کتاب کا حوالہ، بصائر ذوی التمییز فی لطائف الکتاب العزیز کتاب کا حوالہ
    20. تشریعی نبوت حضرت نوح علیہ السلام سے شروع ہے، شریعت اور طریقت کتاب کا حوالہ، یاد رفتگان کتاب کا حوالہ، التکشف عن مھمات التصوف کتاب کا حوالہ، التعرف کتاب کا حوالہ، دیگر کتب کے حوالے، مسائل السلوک من کلام الملک الملوک کتاب کا حوالہ، اصلاح انقلاب امت کتاب کا حوالہ، حکیم الاُمت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کو ایک شخص کا خط
    25. تفرقہ کسے کہتے ہیں، ایک بے لگام ملحد اور زندیق کا رد، ائمہ اربع کے درمیان تفرقہ نہیں ہے، رفع الملام عن الائمۃ الاعلام کتاب کا حوالہ، مکہ مکرمہ میں غیر مقلدین خطیب احسان الہی کو جواب، کشف الغمہ عن اختلاف الائمہ کتاب کا حوالہ، رحمت الامہ عن اختلاف الائمہ کتاب کا حوالہ، اختلاف ائمة الإسلام کتاب کا حوالہ، فارسی شعر
    31. تزکیہ، ایک شخص کی اشکال کا جواب، شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا سہرانپوری رحمہ اللہ کا واقعہ، خانقاہیں، شعر، گلستان کتاب کا حوالہ، فارسی شعر، آج کل کے پیر، ایک شخص کا واقعہ جو بیعت ہونا چاہتا تھا
    40. شک کا مقابلہ کرنا ہے، ایک عالم کا واقعہ، حضرت مولانا لطف اللہ صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، حضرت مولانا محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ کا بلند مقام، حضرت مولانا لطف اللہ صاحب رحمہ اللہ کے والد صاحب کا واقعہ، فرزند عزیز کو نصیحت، کام دنیا میں صرف دین کا ہے، پشتو شعر
    49. و اضله اللہ علٰی علم کی تفسیر، اشعار، دین کی دعوت، تبلیغی جماعت کی حمایت، بریلویوں کی ایک مسجد کا واقعہ جب حضرت الشیخ نے وہاں تبلیغ کی، ہری پگڑی ثابت نہیں ہے، طاہر القاری کو جواب، شعر
    56. استقامت کرامت سے بڑھ کر ہے، حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ کا واقعہ، شعر، واستقم کما اُمرت کی تفسیر جاری، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا واقعہ، استقامت پر کلام جاری، إبراهيم ابن ادھم رحمہ اللہ کا واقعہ، باپ کا مقام، ماں ماں کرنے والوں کو جواب، ایک خاتون کا واقعہ، استقامت پر کلام جاری، اشعار، تیمور کا واقعہ جب انہوں نے چیونٹی سے سبق سیکھا، استقامت پر کلام جاری، حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ کے بچپن میں سکول کا واقعہ، آجکل کے انگریز کے تالی چٹ حکمران، نواز شریر کی مذمت جس نے جمعے کا قتل کیا، عمران خان کی مذمت، استقامت پر کلام جاری
    1:11. عدل کرنا چاہئے، پشتو شعر
    1:13. آخرت کا ڈر، حضرت رقیہ رضی اللہ عنھا کی وفات کا واقعہ، پیغمبر اسلام کی شہزادیاں کتاب کا حوالہ
    1:15. حضرت شاہ عبدالغنی پھولپوری رحمہ اللہ کی ارشاد کے مطابق کشادگی رزق کے لئے وظیفہ عمل، اُن کے پاکستان آمد کا واقعہ
    1:18. مبتدعین کا رد
    1:21. کلمات کا زور، کعب أحبار کے کلمات، موطا امام مالک کتاب کا حوالہ، کچھ دیگر واقعات، دعا قبول کرانے سے پہلے نیکی کے کام کرے
    1:28. اسباب اور توکل، امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا واقعہ جب وہ بیت المقدس فتح کرنے لگے، تاریخ الأمم والملوک کتاب کا حوالہ، پشتو شعر، توکل پر کلام جاری، طالبان اور امریکہ کا حوالہ، توکل پر کلام جاری، ایک سیٹھ کا واقعہ
    1:33. بڑے اور چھوٹے گناہ
    1:35. مشورہ، شریعت کے احکام کے اقسام، مشورہ کی اہمیت پر کلام جاری، حضرت مغیث رضی اللہ عنہ اور حضرت بریرہ کا واقعہ، امام العصر حضرت اقدس مولانا محمد انور شاہ صاحب کشمیری رحمہ اللہ کا واقعہ، یاد رفتگان کتاب کا حوالہ
    1:39. بدلہ لینے میں بھی عدل کرنا چاہئے، ایک ضروری مسئلے کی تفصیل، حدیث شریف کا حوالہ جس میں جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم فرماتے ہیں کہ اگر کسی کو میں نے مارا ہو یا کوئی سخت بات کی ہو یا کوئی بد دعا دی ہو تو میں اپنی نماز اور دعائیں اُن کو دوں گا، ایک شخص نے جب اس بہانے مہر نبوت چھوما، میاں بیوی کے حقوق
    1:48. اولاد، بیٹیاں اور بیٹے، شریعت اور تکوین، پشتو شعر، حضرت زید ابن حارثہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ، شعر، تکوینی نظام پر کلام جاری، تدبير اور تقدیر، شعر

  • @jamiatulamaislam786
    @jamiatulamaislam786 Рік тому

    ماشاء اللّٰہ

  • @raghibrizwan4185
    @raghibrizwan4185 Рік тому

    سبحان الله اللہ حضرت کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فر ماے آمین

  • @IslamicMediadbd
    @IslamicMediadbd 4 роки тому +5

    بھائی آپ سے گزارش یہ ہے کہ آپ حضرت مولانا مفتی صاحب دامت برکاتہم مدظلہ سے کہیں کے آپ کو دارالعلوم دیوبند کے ایک طالب نے سلام کہا ہے اور دعاؤں کی درخواست کی ہے
    میں سعید معین قاسمی

  • @sherkhan-up2vc
    @sherkhan-up2vc 4 роки тому +2

    اللہ حضرت کو صحت عطا فرمائے۔

  • @saddamsaddam6804
    @saddamsaddam6804 4 роки тому +1

    ماشااللہ مفتی صاحب بھت خوب جی

  • @AdilKhan-hy7jm
    @AdilKhan-hy7jm 4 роки тому +1

    JazakAllah Khair

  • @sherkhan-up2vc
    @sherkhan-up2vc 4 роки тому +1

    سبحان اللہ۔

  • @munsifkhan1009
    @munsifkhan1009 5 місяців тому

    ❤❤

  • @FlowerHouse156
    @FlowerHouse156 4 роки тому

    Jazak Allahu khair

  • @HbIb29
    @HbIb29 2 роки тому

    Allah

  • @muftizarwalikhanbayaan9981
    @muftizarwalikhanbayaan9981 4 роки тому

    دن 61
    دورۃ تفسير القرآن المجید
    21 شوال المکرم 1441 ھجری
    13 جون 2020 ء
    دن 61
    بروز ہفتہ
    بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    منٹ : درس کا موضوع
    01:00 سورۃ شورٰی کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین، ابلیس کے سات شبہات کے جوابات
    04:00 جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم خاتم الأنبياء والمرسلين ہیں، اشعار، احمد رضا بدعتی کا شعر، مبتدعین کا رد، مبتدعین کے اشعار
    08:00 فرشتے صالحین کے لئے دعا کرتے ہیں، ایک شخص کا واقعہ، نصب الرایہ کتاب کا حوالہ، پیدائش سے لے کر قبر تک ساتھ ہونے والے فرشتے، ایک حدیث شریف کا حوالہ، شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا مناظرہ، درر کاملہ کتاب کا حوالہ
    13:00 عربی زبان کے فضائل
    16:00 مِثَل اور مَثَل میں فرق، مبتدعین کا رد، مبتدعین کا بے ہودہ مفسر غلام رسول سعیدی بدعتی اور دیگر مبتدعین کا رد، حل مشکل الاحادیث کتاب کا حوالہ، کتاب الأمثال کتاب کا حوالہ، بصائر ذوی التمییز فی لطائف الکتاب العزیز کتاب کا حوالہ
    20:00 تشریعی نبوت حضرت نوح علیہ السلام سے شروع ہے، شریعت اور طریقت کتاب کا حوالہ، یاد رفتگان کتاب کا حوالہ، التکشف عن مھمات التصوف کتاب کا حوالہ، التعرف کتاب کا حوالہ، دیگر کتب کے حوالے، مسائل السلوک من کلام الملک الملوک کتاب کا حوالہ، اصلاح انقلاب امت کتاب کا حوالہ، حکیم الاُمت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کو ایک شخص کا خط
    25:00 تفرقہ کسے کہتے ہیں، ایک بے لگام ملحد اور زندیق کا رد، ائمہ اربع کے درمیان تفرقہ نہیں ہے، رفع الملام عن الائمۃ الاعلام کتاب کا حوالہ، مکہ مکرمہ میں غیر مقلدین خطیب احسان الہی کو جواب، کشف الغمہ عن اختلاف الائمہ کتاب کا حوالہ، رحمت الامہ عن اختلاف الائمہ کتاب کا حوالہ، اختلاف ائمة الإسلام کتاب کا حوالہ، فارسی شعر
    31:00 تزکیہ، ایک شخص کی اشکال کا جواب، شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا سہرانپوری رحمہ اللہ کا واقعہ، خانقاہیں، شعر، گلستان کتاب کا حوالہ، فارسی شعر، آج کل کے پیر، ایک شخص کا واقعہ جو بیعت ہونا چاہتا تھا
    40:00 شک کا مقابلہ کرنا ہے، ایک عالم کا واقعہ، حضرت مولانا لطف اللہ صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، حضرت مولانا محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ کا بلند مقام، حضرت مولانا لطف اللہ صاحب رحمہ اللہ کے والد صاحب کا واقعہ، فرزند عزیز کو نصیحت، کام دنیا میں صرف دین کا ہے، پشتو شعر
    49:00 و اضله اللہ علٰی علم کی تفسیر، اشعار، دین کی دعوت، تبلیغی جماعت کی حمایت، بریلویوں کی ایک مسجد کا واقعہ جب حضرت الشیخ نے وہاں تبلیغ کی، ہری پگڑی ثابت نہیں ہے، طاہر القاری کو جواب، شعر
    56:00 استقامت کرامت سے بڑھ کر ہے، حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ کا واقعہ، شعر، واستقم کما اُمرت کی تفسیر جاری، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کا واقعہ، استقامت پر کلام جاری، إبراهيم ابن ادھم رحمہ اللہ کا واقعہ، باپ کا مقام، ماں ماں کرنے والوں کو جواب، ایک خاتون کا واقعہ، استقامت پر کلام جاری، اشعار، تیمور کا واقعہ جب انہوں نے چیونٹی سے سبق سیکھا، استقامت پر کلام جاری، حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ کے بچپن میں سکول کا واقعہ، آجکل کے انگریز کے تالی چٹ حکمران، نواز شریر کی مذمت جس نے جمعے کا قتل کیا، عمران خان کی مذمت، استقامت پر کلام جاری
    1:11:00 عدل کرنا چاہئے، پشتو شعر
    1:13:00 آخرت کا ڈر، حضرت رقیہ رضی اللہ عنھا کی وفات کا واقعہ، پیغمبر اسلام کی شہزادیاں کتاب کا حوالہ
    1:15:00 حضرت شاہ عبدالغنی پھولپوری رحمہ اللہ کی ارشاد کے مطابق کشادگی رزق کے لئے وظیفہ عمل، اُن کے پاکستان آمد کا واقعہ
    1:18:00 مبتدعین کا رد
    1:21:00 کلمات کا زور، کعب أحبار کے کلمات، موطا امام مالک کتاب کا حوالہ، کچھ دیگر واقعات، دعا قبول کرانے سے پہلے نیکی کے کام کرے
    1:28:00 اسباب اور توکل، امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا واقعہ جب وہ بیت المقدس فتح کرنے لگے، تاریخ الأمم والملوک کتاب کا حوالہ، پشتو شعر، توکل پر کلام جاری، طالبان اور امریکہ کا حوالہ، توکل پر کلام جاری، ایک سیٹھ کا واقعہ
    1:33:00 بڑے اور چھوٹے گناہ
    1:35:00 مشورہ، شریعت کے احکام کے اقسام، مشورہ کی اہمیت پر کلام جاری، حضرت مغیث رضی اللہ عنہ اور حضرت بریرہ کا واقعہ، امام العصر حضرت اقدس مولانا محمد انور شاہ صاحب کشمیری رحمہ اللہ کا واقعہ، یاد رفتگان کتاب کا حوالہ
    1:39:00 بدلہ لینے میں بھی عدل کرنا چاہئے، ایک ضروری مسئلے کی تفصیل، حدیث شریف کا حوالہ جس میں جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم فرماتے ہیں کہ اگر کسی کو میں نے مارا ہو یا کوئی سخت بات کی ہو یا کوئی بد دعا دی ہو تو میں اپنی نماز اور دعائیں اُن کو دوں گا، ایک شخص نے جب اس بہانے مہر نبوت چھوما، میاں بیوی کے حقوق
    1:48:00 اولاد، بیٹیاں اور بیٹے، شریعت اور تکوین، پشتو شعر، حضرت زید ابن حارثہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ، شعر، تکوینی نظام پر کلام جاری، تدبير اور تقدیر، شعر

  • @abd313allah
    @abd313allah 4 роки тому

    سبحان
    الله عدد خلقه في السماءؕ سبحان الله عدد خلقه في الأرضؕ
    سبحان الله عدد ما بين ذالكؕ
    سبحان الله عدد ما هو خالقؕ
    الله اكبر مثل ذالكؕ
    والحمد لله مثل ذالكؕ ولا اله الا الله مثل ذالكؕ ولا
    حول ولا قوة الا بالله مثل ذالكؕ
    لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ
    وَحْدَهٗ لَا شَرِيْكَ لَهٗ لَهُ الْمُلْكُ وَ لَهُ الْحَمْدُ يُحْىٖ وَ يُمِيْتُ
    وَ هُوَحَیٌّ لَّا يَمُوْتُ اَبَدًا اَبَدًاؕ ذُو الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِؕ
    بِيَدِهِ الْخَيْرُؕ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شیْ ٍٔ قَدِیْرٌ مثل
    ذالكؕ سبحان
    الله وبحمده سبحان الله العظيم عدد خلقه ورضا نفسه وزنة عرشه ومداد كلماته مثل
    ذالكؕ
    الله اكبر كبيرا الله اكبر
    كبيرا الله اكبر كبيرا والحمد لله كثيرا الحمد لله كثيرا الحمد لله كثيرا وسبحان
    الله بكرة وأصيلا مثل ذالكؕ
    الله اكبر الله اكبر الله اكبر
    لا اله الا الله الله اكبر الله اكبر ولله الحمد مثل ذالكؕ
    اللهم صل وسلم وبارك على نبينا
    محمد وعلى آله واصحابه وأزواجه وذريته واولاده اجمعين مثل ذالكؕ
    اللهم صل وسلم وبارك على جميع الأنبياء
    والمرسلين صلوات الله عليهم والتسليمات وبركات الله عليهم اجمعين وعلى آلهم
    وأصحابهم وأزواجهم وذرياتهم واولادهم اجمعين مثل ذالكؕ
    اللهم لك الحمد كله ولك الشكر
    كله واليك يرجع الأمر كله علانيته وسره كما ينبغي لجلال وجهك وعظيم سلطانك مثل
    ذالكؕ
    الله لا اله الا هو الحي
    القيوم لا تأخذه سنة ولا نوم له ما في السماوات و ما في الأرض من ذا الذي يشفع
    عنده الا بإذنه يعلم ما بين أيديهم وما خلفهم ولا يحيطون بشيء من علمه الا بما شاء
    وسع كرسيه السماوات والأرض ولا يؤده حفظهما وهو العلي العظيم مثل ذالكؕ
    اللهم مالك الملك تؤتي الملك
    من تشآء وتنزع الملك ممن تشآء وتعز من تشآء وتذل من تشآء بيدك الخير انك على كل
    شيء قدير تولج في النهار وتولج النهار في الليل وتخرج حي من الميت وتخرج الميت من
    الحي وترزق من تشآء بغير حساب مثل ذالكؕ
    هو الله الذي لا اله الا هو
    عالم الغيب والشهادة هو الرحمن الرحيم هو الله الذي لا اله هو الملك القدوس السلام
    المؤمن المهيمن العزيز الجبار المتكبر سبحان الله عما يشركون هو الله الخالق
    الباري المصور له الأسماء الحسنى يسبح له ما في السماوات والأرض وهو العزيز الحكيم
    مثل ذالكؕ
    أستغفر الله العظيم الذي لا اله الا هو الحي القيوم وأتوب إليه مثل ذالكؕ
    اللهم إغفر لي ولأهلي ولذريتي
    ولوالدي ووالديهم ووالد والديهم ووالديهم ووالد والديهم وارحمهم كما ربونا صغارًا
    مثل ذالكؕ
    اللهم إغفر للمؤمنين والمؤمنات
    والمسلمين والمسلمات الأحياء منهم والأموات يوم يقوم الحساب انك أنت العزيز الوهاب
    مثل ذالكؕ
    اللهم إغفر لجميع موتانا وموت
    المسلمين اللهم آنس وحشتهم اللهم تب عليهم اللهم إغفرلهم وارحمهم وعافهم وأعف عنهم
    وأكرم نزلهم ووسع مدخلهم واغسلهم بالماء والثلج والبرد ونقهم من الذنوب والخطايا
    كما ينق الثوب الأبيض من الدنس مثل ذالكؕ
    حسبنا الله ونعم الوكيل نعم
    المولى ونعم النصير مثل ذالكؕ
    حسبنا الله ونعم الوكيل وعلى الله توكلنا مثل ذالكؕ
    حسبي الله لا اله الا هو عليه
    توكلت وهو رب العرش العظيم مثل ذالكؕ
    حسبنا الله سيؤتينا الله من فضله إنا إلى الله راغبون مثل ذالكؕ
    لا اله الا أنت سبحانك إني كنت
    من الظالمين مثل ذالكؕ
    اللهم أنت ربي لا اله الا أنت
    خلقتني وأنا عبدك وأنا على عهدك ووعدك ما أستطعت أعوذبك من شر ما صنعت أبوء لك
    بنعمتك علي وأبوء لك بذنبي فأغفر لي فإنه لا يغفر الذنوب الا أنت مثل ذالكؕ
    سبحان ربك رب العزة عما يصفون
    وسلام على المرسلين والحمدلله رب العالمينؕ

  • @AbdulKhaliq-zr8ig
    @AbdulKhaliq-zr8ig 2 роки тому

    Ln