azm bahii

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 сер 2024
  • azm behzad , a great poet from karachi , , listen the nice poetry of azm bahi

КОМЕНТАРІ • 3

  • @shanzae1
    @shanzae1 3 роки тому +2

    میں نے کل خواب میں ، آئندہ کو چلتے دیکھا
    رزق اور عشق کو ، اِک گھر سے نکلتے دیکھا
    روشنی ڈھونڈ کے لانا ، کوئی مشکل تو نہ تھا
    لیکن اس دوڑ میں ، ھر شخص کو جلتے دیکھا
    ایک خوش فہم کو ، روتے ھُوئے دیکھا میں نے
    ایک بے رحم کو ، اندر سے پگھلتے دیکھا
    روز پلکوں پہ ، گئی رات کو روشن رَکھا
    روز آنکھوں میں ، گئے دِن کو مَچلتے دیکھا
    صبح کو تنگ کیا ، خود پہ ضرورت کا حصّار
    شام کو پھر ، اُسی مشکل سے نکلتے دیکھا
    ایک ھی سِمت میں ، کب تک کوئی چل سکتا ھے
    ھاں کسی نے ، مجھے رَستہ نہ بدلتے دیکھا
    عزمؔ اِس شہر میں ، اب ایسی کوئی آنکھ نہیں
    گرنے والے کو یہاں ، جس نے سنبھلتے دیکھا
    "عزم بہزاد"

  • @saleemahmedqureshi8162
    @saleemahmedqureshi8162 6 років тому +2

    Azm Bhaee Aap Mujhay chorr Ker Kahan Chally gaye buhut Akilla Pan hay Kisi say Khushi Na Ranj ,Bus Jee Yay ja rahy hain Abb tu marny Ka Andeesha Bhee Nahee rehta,