Dabistan-e-Shibli Eik Munfarid Zawia-e-Nazar - Javed Ahmed Ghamidi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 14 гру 2024
  • Dabistan-e-Shibli Eik Munfarid Zawia-e-Nazar - Javed Ahmad Ghamidi
    Allama Shibli Nomani,
    🔴 SUBSCRIBE 🔔: www.youtube.co...
    ▶ About Javed Ahmed Ghamidi:
    Javed Ahmed Ghamidi is a Pakistani Muslim theologian, a Quran scholar, and an educationist. Mr. Ghamidi is a student of Maulana Amin Ahsan Islahi and Maulana Abul A’la Maududi. Mr. Ghamidi has authored several books, including the bestseller ‘Meezan’, in which he presents a comprehensive treatise on the entire content of Islam. Mr. Ghamidi is a researcher and a critical thinker who has challenged many aspects of the traditional Muslim schools of thought on the basis of evidence from Quran and sunnah.
    ▶ About Ghamidi Center Of Islamic Learning:
    "Ghamidi Center of Islamic Learning", an initiative of Al-Mawrid US, is established with a single purpose, to educate people of all ages about moral, ethical, and humane values as taught in Islam. Our aim is to separate history and culture from Islam and teach it in its purest form as a field of knowledge and not enforce it as a creed. We base our instruction method on argument and logic and encourage healthy criticism. An institute where traditional and historical knowledge can be understood as well as challenged with reason.
    ▶ DONATIONS: www.ghamidi.or...
    ▶ CONNECT with us:
    ◼ WEBSITE: www.ghamidi.org
    ◼ FACEBOOK: / ghamidicil
    ◼ UA-cam: / ghamidicil
    #GCIL #JavedAhmedGhamidi #QnAGhamidi #AlMawrid

КОМЕНТАРІ • 36

  • @GhamidiCIL
    @GhamidiCIL  4 роки тому +4

    GET THE APP To Ask Questions and Join Community Discussions! www.ghamidi.org/app

  • @NajamTameem29
    @NajamTameem29 4 роки тому +7

    غامدی صاحب کو سن کر ہمیشہ سوچنے سمجھنے کے لیئے نئے زاویہ دریافت ہوتے ہیں۔
    بہت اچھا اسلوب ہے انکا بیان کرنے کا

  • @MuhammadAli-mk5ll
    @MuhammadAli-mk5ll 11 місяців тому +1

    دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہا
    میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے

  • @naumangurgaij8081
    @naumangurgaij8081 4 роки тому +15

    دبستان شبلی کو جو محکم بنیاد مولانا فراہی نے میسر کی اور اس کی تکمیل کے مراحل مولانا اصلاحی سے ہوتے ہوئے دور حاضر کے عظیم معلم جاوید احمد غامدی صاحب سے پایا تکمیل ہونے کی سعادت حاصل کی۔ جس انداز سے غامدی صاحب نے فراہی مکتبہ فکر کو دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق، دلائل کے متلاشی نوجوان نسل کو روشناس کرایا، رہتی دنیا تک اپ کی اس خدمت کا مقام رہے گا۔ اور رب العالمین سے دعا ہے کے وہ آپ کی اس دینی خدمت کو قبول فرمائیں اور ہماری مذہبی فکر کے پاسبان و نگہبان کی حثیت سے اس فکر کا مزید شعیو فرمائیں۔۔۔

  • @nazarmuhammad9860
    @nazarmuhammad9860 3 роки тому +3

    Mere Ustaz Javed Ahmed Ghamidi
    unke Ustaz Amin Ahsan Islahi unke Ustaz Hameed uddin Farahi or unke ustaz Shibli lkin sab ke kam ka alg alg fun he Allah se dua he ke wo hum se bhi apni deen ka kam le ..
    or hum sab ke ustad Muhammad Ur Rasool ullah SAW..

  • @sajidnawazraja6114
    @sajidnawazraja6114 Рік тому +2

    MASHA ALLAH! Jazzak Allah Khair. Thanks So Much To Share A Very Fine Thoughtful, Intricate And Relevant Intellectual Discussion On This Purely Academic Religious, Theosophical And Pertinent Literary Topic. GOD IS THE GREATEST! A Very Thought Provoking Talk Of Respected Mr. Javed Ahmed Ghamidi. Subhan'Allah! With All The Due Thanks, Regards And The Best Wishes: SNR. {FFP}.

  • @yunusshaikh218
    @yunusshaikh218 4 роки тому +3

    MASHALLAH ❤️ kya hi informative bayaan he . Love from India

  • @SarmadKausar
    @SarmadKausar 4 роки тому +1

    ایک منفرد تقریر, ایسی تاریخ جس میں مسلم دنیا نے اپنی تہذیب کو کئی بار تبدیل ہوتے ہوئے دیکھا۔ دنیا میں ایک ہماہنگی کی فضا پیدا ہو چکی ہے جو کہ وقت کے ساتھ ساتھ مزید ھماھنگ ہوتی جائے گی۔

  • @shafqatmahmood684
    @shafqatmahmood684 4 роки тому +2

    Always pleasure to listen the ustad no mater whatever the topic is. Wow so much knowledgeable personality

  • @farrukhhaque9711
    @farrukhhaque9711 4 роки тому +3

    Another master piece from mohtaram Javed A. Ghamadi.
    Please do a similar program on Sir Syed......

  • @mohammedalam1649
    @mohammedalam1649 4 роки тому +3

    As usual very informative

  • @mrmovarid5941
    @mrmovarid5941 4 роки тому +2

    Allah ka be inteha shukr ada karte hai shibli farahi islahi r a ke kaam ko ghamdi saheb ne paya takmeel ko pohcha diya hai

  • @qasimjahangir5308
    @qasimjahangir5308 4 роки тому

    Thanks ostaaz muhtaram

  • @ghulamhaider857
    @ghulamhaider857 4 роки тому

    Masha'Allah

  • @muhammadshakir5452
    @muhammadshakir5452 4 роки тому

    Ma Sha Allah - ab Hassan Ilyas sb iss qaflay ke naey ameen hon gay.

  • @hzf85073
    @hzf85073 4 роки тому +1

    عمدہ 😎

  • @zafarkhan-oh3rf
    @zafarkhan-oh3rf 4 роки тому

    Great as usual

  • @muhammadzaheeruddin1662
    @muhammadzaheeruddin1662 4 роки тому

    MashaAllah

  • @azamkhan702
    @azamkhan702 4 роки тому +1

    Ur work is great

  • @gulfamahmedhamidi8366
    @gulfamahmedhamidi8366 4 роки тому

    MashaAllah....🌹🌹🌹👁👁

  • @shahidafwan1102
    @shahidafwan1102 4 роки тому

    Very nice and informative

  • @zameersarwar7219
    @zameersarwar7219 4 роки тому

    From a long time I am influence by Javed Ahmed Ghamidi shab I watching him, connected with his books but unfortunately I have not seen anything about the Baloch and Balochistan

  • @shahbazm817
    @shahbazm817 4 роки тому +1

    اسلام علیکم

  • @shaikhnaveed6522
    @shaikhnaveed6522 4 роки тому

    Kindly do discussion on Mol manzoor nomani and Ali miya nadwi ..

  • @اكادمىادبياتاسلامى

    محترم جاوید احمد غامدی صاحب کی طرف سے بیسویں صدی کے مشاہیر اسلام پر یہ منفرد سلسلہ اس اعتبار سے بہت اہم ہے کہ ہماری جامعات کے طلبہ ، خاص کر اسلامی علوم کے طلبہ کو اس سے معلوم ہوگا کہ دور حاضر میں دین اسلام کی دعوت اور اس کی راہ میں عزیمت کا مظاہرہ کرنے والی سب سے بڑی شخصیات کون کون سی ہیں ۔
    بلاشبہ بیسویں صدی کی ان اہم شخصیات کی فہرست میں سید جمال الدین افغانی ؒ ، علامہ شبلی ؒ ، علامہ اقبال ؒ، خطیب الہند مولانا ابوالکلام آزاد ؒ اور علامہ سید ابوالاعلی مودودی ؒ اور سید قطب شہید ؒ کے نام سر فہرست ہیں ۔
    علامہ شبلی ؒ نے ہماری علمی میراث کو برصغیر کی جدید نسل تک منتقل کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور اس کے لیے ایک جدید اور نیا اسلوب تحقیق متعارف کروایا ، جس کو ان کے شاگرد علامہ سید سلیمان ندوی ؒ نے آگے بڑھایا ۔
    بلاشبہ مولانا ابوالکلام آزاد ؒ بر صغیر کے سیاسی افق کا ایک روشن ستارہ ہیں، ان کا سب سے بڑا کمال اور منفرد کام یہ تھا کہ انہوں نے برصغیر میں جدید اسلامی صحافت کی راہ ہموار کی ، خاص کر قرآن مجید کی ترجمانی کا جو سلسلہ شروع کیا تھا ، علامہ سید ابوالاعلی مودودی ؒ نے اس کو مزید مستند اور محقق انداز میں آگے بڑھایا اور تفہیم القرآن کے ذریعہ مزید عام فہم بنادیا ۔ بیشک اس قرآنی سلسلہ کو سب سے زیادہ محکم اور علمی بنیاد ماہر القرآن مولانا حمید الدین فراہی ؒ نے عطا کی ہے ۔ جس کو مولانا امین احسن اصلاحی ؒ نے تدبر قرآن کے ذریعہ تکمیل کو پہنچایا ۔ اور اب اکیسویں صدی میں صاحب البیان جاوید احمد غامدی صاحب نے قرآن کے اس سلسلہ ذھبیہ کو البیان کے ذریعہ مزید مستحکم کردیا ۔
    اردو زبان و ادب کو دنیا کی دیگر زبانوں پر یہ فخر حاصل ہے کہ قرآن کا یہ سلسلہ ذھبیہ : ترجمان القرآن ، تفہیم القرآن ، تدبر قرآن ، اور البیان کی صورت میں اس میں موجود ہے ۔
    محترم غامدی صاحب کا دبستان شبلی سے تعلق کا اظہار ان کی روشن خیالی اور اعلی ظرفی کی دلیل ہے اور اس دبستان کا متعارف کرواکے انہوں نے ہماری جامعات کے نومحققین پر بہت بڑا احسان کیا ہے ۔

    • @syedzaidi6241
      @syedzaidi6241 4 роки тому +1

      With his Lectures this is the TIME for the NEW GENERATION to LISTEN the PAST GLORY OF GREAT HISTORIANS of SUB CONTINENT
      Shariq

  • @universaldeen4822
    @universaldeen4822 4 роки тому +2

    بصد خلوص غامدی صاحب کی خدمت میں گزارش ہیکہ ۔۔۔۔ آپ علامہ سید ابوالحسن علی ندوی کی شخصیت کو بھی دیکھیں ۔۔ علامہ شبلی کے پس منظر میں۔۔۔ ابو الحسن علی ندوی جہاں شبلی کی شخصیت کے آئینہ دار ہیں تو وہیں اقبال،آزاد ، شیخ الہند، اور سید احمد شہید،مجدد الف ثانی،معین الدین چشتی کی بھی پر تو ان میں نظر آتا ہے۔جنکے قلم اور علم کی خوشبو آپ انکی عربی تصنیف ماذا خسر العالم بانحطاط المسلمين،تاریخ دعوت وعزیمت، المرتضیٰ،اسلام اور مغرب کی کشمکش،سیرت سید احمد شہید میں دیکھ سکتے ہیں،۔۔۔۔۔ جو ایک جانب عربی کے ایسے ادیب ہیں کہ عرب بھی ششدر ہیں،اور اردو ادب میں وہ مقام حاصل کیا کہ رابطہ ادب اسلامی کے بانی ہیں،اور عرب میں نہ جانے کتنے اداروں کے رکن اساسی اور بانیوں میں شامل۔ جو ایک جانب قرآن کے طالب خاص ہیں۔
    جنکی عربی،اردو، تصنیفات کا ایک وسیع دائرہ ہے۔دریائے کابل سے دریائے یرموک تک، دار ارقم کا احسان انسانی دنیا پر، اقبالیات پر عربی میں روائع اقبال،نقوش اقبال۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔۔جنکو عرب،بر صغیر،ایشیا و یورپ و امریکا میں یکساں مقبولیت حاصل رہی۔۔۔ جنکو شاہ فیصل ایوارڈ کے علاوہ نہ جانے کتنے ایوارڈ سے علمی اور اسلامی خدمات پر نوازہ گیا۔۔

  • @abraizahmed
    @abraizahmed 4 роки тому

    Sir jo iqbal ki book ka apnay reference diya hay, reconstruction of religious thoughts, is ki urdu translation mojood hay...plz inform

  • @mdidrishahmed8146
    @mdidrishahmed8146 4 роки тому

    Ghamediji here acts the Ghamedi he is known for .

  • @nasirfazal5440
    @nasirfazal5440 5 місяців тому

    Shibli,picture and his work in urdu