May they continue their struggle of preserving religion and establishing religious schools so that great and morally humble scholars like Mufti taqi Usmani may born in time to come.Ameen
1۔ جدید علوم کی کتنی یونیورسٹیوں کی بنیاد رکھی ؟ 2۔ کتنے سائنسدانوں کو پیدا کیا ۔ ؟ 3۔ آج جس technology کی بدولت میں اسلام آباد میں بیٹھ کر آپ کو دیکھ ؛ سن اور سوال وجواب کررہا ہوں ۔۔۔ اس میں کتنا کردار ہے اور کیا ایجادات ہیں ؟
میرے بھائ یہ اعتراض تو کارل مارکس، روسو وغیرہ پر کیا جائے تو کیا خیال ہے؟ انھوں نے تو باقاعدہ تحریک بھی نہیں کھڑی کی۔ انکے نظریات کو کسی اور نے عملی جامہ پہنایا۔ پھر ان پر یہ اعتراض بجا بھی نہیں کونکہ انکی تحریک سماجی و سیاسی تھی نہ کہ سائنسی۔ اسی طرح معاملہ دیوبند کی تحریک کا ہے۔ سائنس کے ساتھ تقابل کرنا خلط مبحث ہے۔
یہ ایسا سوال ہے کہ اگر آپ کے سوال کو الٹا کریں، تب بھی غیر معقول سوال ہی ھوگا، یعنی اگر میں کہوں کہ یورپ نے اسائنس اور ٹیکنالوجی میں اتنی ترقی کی، کیا انہوں نے ایمان اور روحانیت میں بھی ترقی کی یا نہیں؟ اگر کی تو کہاں ہے؟ یہ ہے آپ کی سوال کی نوعیت، جو کہ غیر منطقی کے ساتھ، غیر اصولی بھی ھے.
I am extremely sorry to say your recent u-tube sessions sound to be contrary to your stand. At the arrival of the English the scenario for the whole of India changed. Sir Syed found TUQLEED in our old educational system the key to our backwardness. Sir Syed and Maulana Qasim differed strongly on this point, like to stick to the old or go modern. It is hard to see any improvement in religious awareness through old Mdaris. As you pointed out, TQLEED AND KHANQAAHI NIZAM was/is kept intact. Sir Syed's approach might not have have proved to be a panacea to the Indian Muslim but it was unquestionably a step in the right direction. Old religious schools since Sir Syed's times are still standing there tethered or refusing to budge.
غامدی صاحب کھل کر بات نہیں کر رہا۔۔۔ دیوبند ایک تحریک تھی جو کہ سیاسی تھی ، جسے علم اور خانقاہ کا لبادہ اوڑھوایا گیا جو کہ حکمت عملی تھی۔۔۔دیوبند کا بنیادی کام انگریز سے آزادی اور اسلامی اور انسانی اصولوں پر مبنی نظام کا قیام تھا۔۔۔ (مطالعہ کے لیے پڑھیں ، عقیدہ علمائے دیوبند، مصنف حضرت قاری طیب قاسمی صاحب رحمۃ اللّٰہ ، جو کہ دارالعلوم دیوبند کے پچاس سال تک تقریبآ مہتمم رہے ) دیوبند کی تحریک کی تین بنیادیں ہیں ۔۔۔ شریعت، طریقت اور سیاست ( مطالعہ کے لیے پڑھیں ، رسالہ شریعت، طریقت اور سیاست ، مصنف۔ حضرت مولانا الیاس کاندھلوی رحمۃ اللّٰہ ، آپ تبلیغی جماعت کے بانی ہیں) غامدی صاحب دیوبند کو صرف مذہبی تحریک کہ کر دراصل ، دیوبند تحریک سے نا انصافی کر رہے ۔۔۔اور اس طرح آدھی بات کر کے دیوبند کی حقیقت کو چھپانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ۔۔۔ رہی بات شخصیات کی تو ۔۔۔ حضرت رائے پوری سے مراد ، حضرت اقدس قطب الارشاد شاہ عبد الرحیم رائے پوری رحمتہ اللہ علیہ ہیں۔۔۔اپ خانقاہ رائے پوری ضلع سہارنپور انڈیا کے بانی ہیں ۔۔۔جب حضرت شیخ لہند رحمتہ اللہ علیہ مالٹا( انگلستان) میں قید و بند میں تھے تو دیوبند کی تحریک کی تمام سربراہی حضرت رائے پوری رحمتہ اللہ علیہ کے پاس رہی ، خانقاہ رائے پور ، ہندوستان کی خانقاہوں میں واحد خانقاہ ہے جسے سامراج کبھی بھی استعمال نہیں کر سکا ۔۔۔ آج بھی خانقاہ رائے پور اپنا کام بہت عمدگی سے سر انجام دے رہا ہے ، پاکستان میں بھی کافی تعداد ہے خانقاہ رائے پور کے متعلقین اور بزرگان کی ، دارالعلوم دیوبند سے فارغ التحصیل علماء اور حفاظ کو حکم ہوتا تھا کہ تربیت کے لیے خانقاہ رائے پور جائیں یا پھر خانقاہ گنگھوہ۔۔یعنی حضرت رشید احمد گنگھوہی رحمتہ اللہ علیہ کی خانقاہ میں جائیں۔۔۔ اور سر حد کے عالم سے مراد حضرت شیخ الحدیث وتفسیر مولانا عزیر گل رحمتہ اللہ علیہ ہیں جو کہ حضرت شیخ لہند رحمتہ اللہ کے بہترین قابلِ اعتماد کے شاگرد تھے ۔۔۔ حضرت شیخ لہند کے نظریاتی تین قریب کے شاگرد ہیں 1 امام انقلاب مولانا عبیداللہ سندھی رحمۃ اللّٰہ علیہ 2 مولانا عزیر گل رحمتہ اللہ علیہ 3 مولانا سید حسین احمد مدنی رحمۃ اللّٰہ علیہ
Kya Hamara Deen Kamil hai ..? Molana Wahiduddeen Khan Sahab musalmano main tashaddud ki vajah hi ye batate hain ki musalmano ka ye aqeeda ho chuka ki Deen kaamil shamil maan na. Aap se muaddibana gujarish hai ki mere sawal ka jawab deejiye please... Es moju per aap Ghamidi Sahab se maloom kake apne channel par video clip daal dena please..
G Deen kamil hai aqeeday k lehaz say aur Quran Mai Jo bayan Kar Diya gaya wo kamil hai lekin uski tafseer Mai ikhtilaf ho sakta hai Es liey Moulana Sahab k kehny ka maqsad yakenan yehi hoga k jis shakhs k zehn mai jo baat a jay to wo usko kamil manty Hain kisi aur ki daleel ko sunty he nahi Hain es liey shidat pasndi paida hoti hai
@@shahnawajhussain185 Mene Javed ahmed ghamdi or Maulana Wahiduddin khan dono ko regularly sunta rehta hu or is baat per shayad mene Ghamidi sahab ki bhi speech suni hai
@@shahnawajhussain185 Hamara deen kamil nahi.. In the sense ke Logo ko lagta hai hame jindagi ke har kaam ko deen me dekh kar karna chahiye or wahi se guidance leni chahiye
غامدی صاحب کو معلوم ہے کہ ان کے فتنے کے خلاف اگر کوئی کھڑے ہونگے تو وہ علمائے دیوبند ہی ہونگے۔ اللہ تعالیٰ علمائے دیوبند کے ذریعے ہر باطل فرقے کو نیست و نابود کر گا انشاءاللہ
Moulana Modudi,Abdul Kalam Azad ko Pakistani aur India walo nay he political leader Mana hai Shart hai k unko Islam aur politics ka rabt Pata ho na Moulana Fazul-ur-rehman ki tarah bus pait bharny k liey Islam k mizaj k khilaf siyasat karien
@@Hassan2565 They were not political leaders of Muslims. No muslim listned to Abul Kalam Azad when he opposed partition. Maududi may be a great religious leader but he was not a political leader.
Political leader nahi mana aur sab se pehle pakistan ka jhanda bhi mashriqi aur maghribi pakistan me ulama se buland kr waya qaid e azam ka janaza bhi us waqt k qad aawar siasat daan ullama shabbir usmani se prhwaya mufti mehmood k p k cheef minister ayse hi ban gay wah dost wah tum tareekh e pakistan parho aur tareekh e barre sagheer bhi
aakhar kia waja hay k in qadeem o jadeed ulma k qaoolb o azhaan main wusat nhi . sliqa e ikhtlaf nhi. ustaza ki ghalati ko ghalati kehne ki jurat nhi...Quan o sunnat ki taweel hi q na krni pre.
بنا تحقیق آپ بات کر رہے ہیں ۔ بہت سارے علماء و طلباء اب بھی موجود ہیں جو ادب کے دائرہ میں رہتے ہوئے اختلاف رائے رکھتے ہیں اور اگر آپ کی نظر سے نہیں گذرا تو یہ کوتاہ نگاہ ہے ہے آپکی
India me Deoband koi tehriq nahi baas ek majhabi talim dene vala madrasa hai. Na politics me Devband ka koi roll hai aur nahi kisi samaji masle me Devband ka apna khud ka rad e amal rehta hai.
GET THE APP To Ask Questions and Join Community Discussions! www.ghamidi.org/app
The way he EXPLAINED DEOBAND Movement is REALLY GREAT 👍
SHARIQ
ما شاء الله تعالى ، حق نہیں چھپتا ہے
واہ
Alhumdilliah ❤️ Hats off to the struggle of Deoband
زبردست بیان کیا ہے اور مختصر وقت میں اتنی جامعیت کے ساتھ اس تحریک کا احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے
MashAllah true word❤
May they continue their struggle of preserving religion and establishing religious schools so that great and morally humble scholars like Mufti taqi Usmani may born in time to come.Ameen
Beshak ghamidi sahab aik badi shakhsiyat hain..
Urdu is such a beautiful language.
Yes! It is
ماشاءاللہ اردو کی تعریف انگریزی میں، بہت خوب
Thank you for being honest
Jazakallah Jazakallah Jazakallah Mashallah Mashallah Mashallah
غامدی صاحب کیلئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں اللہ اپنی شایان شان اجرعظیم عطا فرمائے آمین
ماشااللہ..غامدى صاحب آپ نےحق اداکرديا..تحريک ديوبندکا
I respect Ghamdi shb.
Darul Uloom Deoband Ulama are The Absolute Inheritors of Shah Waliullah Dehlawi...❗
Zabrdast information
Masha Allah ghamadi hazrat
Ghamidi sb the great
ASSALAMUALYKUM,
Kai saalo k baat Devband madrassa k zariye Saaf ISLAM mila duniya ko,
AL HUMDO LILLAH
Right opinions
Jazakallah
Unbiased analysis,,⭐⭐
Thanks sir
Umda tajziya
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند
You talked more about the importance rather the reasons of success.
انتہائی جامع بلیغ اور بصیرت افروز تبصرہ
Behtareen baatcheet v good
Aap zaisa andaz me ne kisi ka nahi dekha
بریلوی تحریک پر بھی گفتگو ہونی چاہیے ۔
بس
Mashallah
Sir pls explain barelvi interpretation of islam
❤️❤️❤️❤️❤️
👍
1۔ جدید علوم کی کتنی یونیورسٹیوں کی بنیاد رکھی ؟
2۔ کتنے سائنسدانوں کو پیدا کیا ۔ ؟
3۔ آج جس technology کی بدولت میں اسلام آباد میں بیٹھ کر آپ کو دیکھ ؛ سن اور سوال وجواب کررہا ہوں ۔۔۔ اس میں کتنا کردار ہے اور کیا ایجادات ہیں ؟
کسی بھی چیز کی کامیابی کا اندازہ لگانے کے لیے اس کو اس معیار پر دیکھا جاتا ہے کہ اس کے نتیجے میں کتنے سائنسدان بنے؟ یا سائنس میں اس نے کیا کام کیا؟
@@hussy8137 💖
میرے بھائ یہ اعتراض تو کارل مارکس، روسو وغیرہ پر کیا جائے تو کیا خیال ہے؟ انھوں نے تو باقاعدہ تحریک بھی نہیں کھڑی کی۔ انکے نظریات کو کسی اور نے عملی جامہ پہنایا۔ پھر ان پر یہ اعتراض بجا بھی نہیں کونکہ انکی تحریک سماجی و سیاسی تھی نہ کہ سائنسی۔ اسی طرح معاملہ دیوبند کی تحریک کا ہے۔ سائنس کے ساتھ تقابل کرنا خلط مبحث ہے۔
یہ ایسا سوال ہے کہ اگر آپ کے سوال کو الٹا کریں، تب بھی غیر معقول سوال ہی ھوگا، یعنی اگر میں کہوں کہ یورپ نے اسائنس اور ٹیکنالوجی میں اتنی ترقی کی، کیا انہوں نے ایمان اور روحانیت میں بھی ترقی کی یا نہیں؟ اگر کی تو کہاں ہے؟ یہ ہے آپ کی سوال کی نوعیت، جو کہ غیر منطقی کے ساتھ، غیر اصولی بھی ھے.
بھائی میرے وہ ایک مذہبی تحریک ہے ۔ویسے ہماری یونیورسٹیوں نے کتنی ایجادات کیں ہیں، جن کو کروڑوں روپے کے حکومتی امداد ملتی ہے ۔
I am extremely sorry to say your recent u-tube sessions sound to be contrary to your stand.
At the arrival of the English the scenario for the whole of India changed. Sir Syed found TUQLEED in our old educational system the key to our backwardness. Sir Syed and Maulana Qasim differed strongly on this point, like to stick to the old or go modern.
It is hard to see any improvement in religious awareness through old Mdaris. As you pointed out, TQLEED AND KHANQAAHI NIZAM was/is kept intact. Sir Syed's approach might not have have proved to be a panacea to the Indian Muslim but it was unquestionably a step in the right direction. Old religious schools since Sir Syed's times are still standing there tethered or refusing to budge.
غامدی صاحب کھل کر بات نہیں کر رہا۔۔۔
دیوبند ایک تحریک تھی جو کہ سیاسی تھی ، جسے علم اور خانقاہ کا لبادہ اوڑھوایا گیا جو کہ حکمت عملی تھی۔۔۔دیوبند کا بنیادی کام انگریز سے آزادی اور اسلامی اور انسانی اصولوں پر مبنی نظام کا قیام تھا۔۔۔
(مطالعہ کے لیے پڑھیں ، عقیدہ علمائے دیوبند، مصنف حضرت قاری طیب قاسمی صاحب رحمۃ اللّٰہ ، جو کہ دارالعلوم دیوبند کے پچاس سال تک تقریبآ مہتمم رہے )
دیوبند کی تحریک کی تین بنیادیں ہیں ۔۔۔
شریعت، طریقت اور سیاست ( مطالعہ کے لیے پڑھیں ، رسالہ شریعت، طریقت اور سیاست ، مصنف۔ حضرت مولانا الیاس کاندھلوی رحمۃ اللّٰہ ، آپ تبلیغی جماعت کے بانی ہیں)
غامدی صاحب دیوبند کو صرف مذہبی تحریک کہ کر دراصل ، دیوبند تحریک سے نا انصافی کر رہے ۔۔۔اور اس طرح آدھی بات کر کے دیوبند کی حقیقت کو چھپانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ۔۔۔
رہی بات شخصیات کی تو ۔۔۔
حضرت رائے پوری سے مراد ، حضرت اقدس قطب الارشاد شاہ عبد الرحیم رائے پوری رحمتہ اللہ علیہ ہیں۔۔۔اپ خانقاہ رائے پوری ضلع سہارنپور انڈیا کے بانی ہیں ۔۔۔جب حضرت شیخ لہند رحمتہ اللہ علیہ مالٹا( انگلستان) میں قید و بند میں تھے تو دیوبند کی تحریک کی تمام سربراہی حضرت رائے پوری رحمتہ اللہ علیہ کے پاس رہی ، خانقاہ رائے پور ، ہندوستان کی خانقاہوں میں واحد خانقاہ ہے جسے سامراج کبھی بھی استعمال نہیں کر سکا ۔۔۔ آج بھی خانقاہ رائے پور اپنا کام بہت عمدگی سے سر انجام دے رہا ہے ، پاکستان میں بھی کافی تعداد ہے خانقاہ رائے پور کے متعلقین اور بزرگان کی ، دارالعلوم دیوبند سے فارغ التحصیل علماء اور حفاظ کو حکم ہوتا تھا کہ تربیت کے لیے خانقاہ رائے پور جائیں یا پھر خانقاہ گنگھوہ۔۔یعنی حضرت رشید احمد گنگھوہی رحمتہ اللہ علیہ کی خانقاہ میں جائیں۔۔۔
اور سر حد کے عالم سے مراد حضرت شیخ الحدیث وتفسیر مولانا عزیر گل رحمتہ اللہ علیہ ہیں جو کہ حضرت شیخ لہند رحمتہ اللہ کے بہترین قابلِ اعتماد کے شاگرد تھے ۔۔۔
حضرت شیخ لہند کے نظریاتی تین قریب کے شاگرد ہیں
1 امام انقلاب مولانا عبیداللہ سندھی رحمۃ اللّٰہ علیہ
2 مولانا عزیر گل رحمتہ اللہ علیہ
3 مولانا سید حسین احمد مدنی رحمۃ اللّٰہ علیہ
Ghamdi sb Jedi vaqt roshnae tehreek par b Kuch kahen.un k ketab kherul bayan peer rokhan mujhe tu ap k Tarah Roshan fekr Lagta h.
A ap log Allah Taala ko kia pegham de tahein
Kya Hamara Deen Kamil hai ..?
Molana Wahiduddeen Khan Sahab musalmano main tashaddud ki vajah hi ye batate hain ki musalmano ka ye aqeeda ho chuka ki Deen kaamil shamil maan na.
Aap se muaddibana gujarish hai ki mere sawal ka jawab deejiye please...
Es moju per aap Ghamidi Sahab se maloom kake apne channel par video clip daal dena please..
G Deen kamil hai aqeeday k lehaz say aur Quran Mai Jo bayan Kar Diya gaya wo kamil hai lekin uski tafseer Mai ikhtilaf ho sakta hai
Es liey Moulana Sahab k kehny ka maqsad yakenan yehi hoga k jis shakhs k zehn mai jo baat a jay to wo usko kamil manty Hain kisi aur ki daleel ko sunty he nahi Hain es liey shidat pasndi paida hoti hai
@@umairhasan8671 i am not satisfied
@@shahnawajhussain185 Ji bhai me aapka sawal thoda samjh paya hu
@@shahnawajhussain185 Mene Javed ahmed ghamdi or Maulana Wahiduddin khan dono ko regularly sunta rehta hu or is baat per shayad mene Ghamidi sahab ki bhi speech suni hai
@@shahnawajhussain185 Hamara deen kamil nahi..
In the sense ke Logo ko lagta hai hame jindagi ke har kaam ko deen me dekh kar karna chahiye or wahi se guidance leni chahiye
غامدی صاحب کو معلوم ہے کہ ان کے فتنے کے خلاف اگر کوئی کھڑے ہونگے تو وہ علمائے دیوبند ہی ہونگے۔ اللہ تعالیٰ علمائے دیوبند کے ذریعے ہر باطل فرقے کو نیست و نابود کر گا انشاءاللہ
India aur Pakistan me Musalmano ne molviyo ko apna political leader kabhi bhi nahi mana hai.
Moulana Modudi,Abdul Kalam Azad ko Pakistani aur India walo nay he political leader Mana hai
Shart hai k unko Islam aur politics ka rabt Pata ho na Moulana Fazul-ur-rehman ki tarah bus pait bharny k liey Islam k mizaj k khilaf siyasat karien
@@Hassan2565 They were not political leaders of Muslims. No muslim listned to Abul Kalam Azad when he opposed partition. Maududi may be a great religious leader but he was not a political leader.
Political leader nahi mana aur sab se pehle pakistan ka jhanda bhi mashriqi aur maghribi pakistan me ulama se buland kr waya qaid e azam ka janaza bhi us waqt k qad aawar siasat daan ullama shabbir usmani se prhwaya mufti mehmood k p k cheef minister ayse hi ban gay wah dost wah tum tareekh e pakistan parho aur tareekh e barre sagheer bhi
aakhar kia waja hay k in qadeem o jadeed ulma k qaoolb o azhaan main wusat nhi . sliqa e ikhtlaf nhi. ustaza ki ghalati ko ghalati kehne ki jurat nhi...Quan o sunnat ki taweel hi q na krni pre.
بنا تحقیق آپ بات کر رہے ہیں ۔
بہت سارے علماء و طلباء اب بھی موجود ہیں جو ادب کے دائرہ میں رہتے ہوئے اختلاف رائے رکھتے ہیں اور اگر آپ کی نظر سے نہیں گذرا تو یہ کوتاہ نگاہ ہے ہے آپکی
sarbakuf sarbuland
Deoband deoband
India me Deoband koi tehriq nahi baas ek majhabi talim dene vala madrasa hai. Na politics me Devband ka koi roll hai aur nahi kisi samaji masle me Devband ka apna khud ka rad e amal rehta hai.
Jamiat Ulama Hind?
But Devbandy thinking is same as Wahabis.
No you are misunderstanding
Yes we were the staunch advocates of Wahab Najdi Shb. Alhamdullilah Deobandi support wahabi movement too because he was against biddats. Alhamdullilah