JazakAllah o khairan kaseer ❤❤ Alhamdulillah try to do .. May Allah SWT accept from me n keep all of us on right path till last breath of our lives ameen💐
بسم الله الرحمن الرحيم ه وَإِذَا جَآءَهُمْ أَمْرٌ مِّنَ ٱلْأَمْنِ أَوِ ٱلْخَوْفِ أَذَاعُوا۟ بِهِۦ ۖ وَلَوْ رَدُّوهُ إِلَى ٱلرَّسُولِ وَإِلَىٰٓ أُو۟لِى ٱلْأَمْرِ مِنْهُمْ لَعَلِمَهُ ٱلَّذِينَ يَسْتَنۢبِطُونَهُۥ مِنْهُمْ ۗ وَلَوْلَا فَضْلُ ٱللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُۥ لَٱتَّبَعْتُمُ ٱلشَّيْطَـٰنَ إِلَّا قَلِيلًا بسم الله الرحمن الرحيم ه الم نشرح لك صدرك ه ووضعنا عنك وزرك ه الذى انقض ظهرك ه ورفعنا لك ذكرك ه فان مع العسر يسرا ه ان مع العسر يسرا ه فاذا فرغت فانصب ه و الا ربك فارغب * بسم الله الرحمن الرحيم ه سبحان الله و الحمد لله و لا اله آلا الله والله اكبر و لا حول و لاقوة الا بالله العلى العظيم * بسم الله الرحمن الرحيم ه اللهم صل على سيدنا و مولانا محمد معدن الجود والكرم وآله و بارك وسلم * الحمد لله ه 🌹♥️🗡️🕋🖤
Sir salaam, your speech is wonderful speech. I know you already know everything. The zikre you are taking about we can do while standing, sleeping, changing our sides, This is called Zikre qalb this your qalb has to do not you. So when you do share sadar. Open your qalb by Nazre qamil or look at Roza e Rasool in tasufer and say Allah, Allah,Allah the lailla ha illalah. Close your eyes and put your hands on your heart do this. Or same thing you can do while tasufere kabba. Or if you have qamil Murshid. Do share sadar. Open your chest to put Ismezaat Allah. If y want more info watch Alra tv. Zikre qalb is that zakire you can do in any condition while you are sleeping. Like you tongue says Allah ho, Same way your qalb says Allah ho . But it has process to start this. You have hold some one finger who has Allah’s Noor.
نماز نام کی کوئی چیز ہی نہیں قران میں یہ نا جانے کہاں سے آیا ہے لفظ شاید ایران سے اس لیے لوگ نماز پڑھتے ہیں جب کہ صلوۃ قایم کرنی تھی اور اس کا پتا ہی نہیں کسی کو، اسی لیے برباد ہوگئے سب، دوسرا صلوۃ قران مین فرض ہی نہیں، جو فرض ہے وہی نہیں پتا کسی کو گمراہ ہی جا رہے ہیں سب کے سب دنیا سے، کسی بحی قران کی آیت مین صلوۃ کو فرض نہیں کہا گیا بس قایم کرنے کا کہا گیا۔ صلوہ کا مطلب ہے ، دو طرفہ رابطہ قایم کرنا، اسی لیے صلوۃ = رابطہ کو قایم کرو کا کہا گیا ہے صلی جسے درود سمجحے ہوئے ہیں وہ بھی رسول سے رابطہ ہے نا کہ درود۔ اور رسول اللہ سے رابطہ کیسے کریں رسول کو پہچانتے ہی نہیں Al-Mu'minun (The Believers) - 23:68 أَفَلَمْ يَدَّبَّرُوا الْقَوْلَ أَمْ جَاءَهُم مَّا لَمْ يَأْتِ آبَاءَهُمُ الْأَوَّلِينَ(23:68) پس کیا انہوں نے اس قول[کہے ہوئے]پر غور نہیں کیا، یا ان کے پاس آیا ہے جو ان سے پہلے کے باپ دادا کے پاس نہیں آیا أَمْ لَمْ يَعْرِفُوا رَسُولَهُمْ فَهُمْ لَهُ مُنكِرُونَ(23:69) یا وہ اپنے رسول کو نہیں پہچانتے، پس وہ ہیں ان کے لیے انکاری سب کے سب ہی انکاری ہیں اور گواہیاں دیتے ہیں جھوٹے جیسے رسول اللہ کو پہچانتے ہیں، اسی اللہ سبحان و تعالی نے لکھا ہے اپنی واحد کتاب میں Al-Munafiqun (The Hypocrites) 63:1 إِذَا جَاءكَ الْمُنَافِقُونَ قَالُوا نَشْهَدُ إِنَّكَ لَرَسُولُ اللّٰهِ وَاللّٰهُ يَعْلَمُ إِنَّكَ لَرَسُولُهُ وَاللّٰهُ يَشْهَدُ إِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَكَاذِبُونَ اور جب، آتے ہیں، منافیقین تمھارے پاس ، کہتے ہیں، گواہی دیتے ہیں، یقینا آپ اللہ کے رسول ہیں۔ اور اللہ کو علم ہے، آپ اس کے رسول ہیں، اور اللہ گواہی دیتا ہے، یقینا یہ منافق [ریاکار/فریبی] جھوٹے ہیں آج میرے پاس آ کر گواہیوں دیتے ہیں کہ آپ اللہ کے رسول ہیں
روحانی سلسلوں میں جب دل پر اللہ اللہ کی ضربیں لگانے کا ذکر کروایا جاتا ہے تو سب سے پہلے آج کے اہل حدیث اچھلتے ہیں اور اسے بدعت اور پتا نہی کیا کیا کہتے ہیں ۔ جو کہ انتہائی افسوس اور بد بختی ہے ۔ ذکر کا کوئی بھی طریقہ مخصوص نہی کیا گیا ہے ۔ کسی بھی طریقہ سے ذکر کیا جا سکتا ہے ۔
نماز نام کی کوئی چیز ہی نہیں قران میں یہ نا جانے کہاں سے آیا ہے لفظ شاید ایران سے اس لیے لوگ نماز پڑھتے ہیں جب کہ صلوۃ قایم کرنی تھی اور اس کا پتا ہی نہیں کسی کو، اسی لیے برباد ہوگئے سب، دوسرا صلوۃ قران مین فرض ہی نہیں، جو فرض ہے وہی نہیں پتا کسی کو گمراہ ہی جا رہے ہیں سب کے سب دنیا سے، کسی بحی قران کی آیت مین صلوۃ کو فرض نہیں کہا گیا بس قایم کرنے کا کہا گیا۔ صلوہ کا مطلب ہے ، دو طرفہ رابطہ قایم کرنا، اسی لیے صلوۃ = رابطہ کو قایم کرو کا کہا گیا ہے صلی جسے درود سمجحے ہوئے ہیں وہ بھی رسول سے رابطہ ہے نا کہ درود۔ اور رسول اللہ سے رابطہ کیسے کریں رسول کو پہچانتے ہی نہیں Al-Mu'minun (The Believers) - 23:68 أَفَلَمْ يَدَّبَّرُوا الْقَوْلَ أَمْ جَاءَهُم مَّا لَمْ يَأْتِ آبَاءَهُمُ الْأَوَّلِينَ(23:68) پس کیا انہوں نے اس قول[کہے ہوئے]پر غور نہیں کیا، یا ان کے پاس آیا ہے جو ان سے پہلے کے باپ دادا کے پاس نہیں آیا أَمْ لَمْ يَعْرِفُوا رَسُولَهُمْ فَهُمْ لَهُ مُنكِرُونَ(23:69) یا وہ اپنے رسول کو نہیں پہچانتے، پس وہ ہیں ان کے لیے انکاری سب کے سب ہی انکاری ہیں اور گواہیاں دیتے ہیں جھوٹے جیسے رسول اللہ کو پہچانتے ہیں، اسی اللہ سبحان و تعالی نے لکھا ہے اپنی واحد کتاب میں Al-Munafiqun (The Hypocrites) 63:1 إِذَا جَاءكَ الْمُنَافِقُونَ قَالُوا نَشْهَدُ إِنَّكَ لَرَسُولُ اللّٰهِ وَاللّٰهُ يَعْلَمُ إِنَّكَ لَرَسُولُهُ وَاللّٰهُ يَشْهَدُ إِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَكَاذِبُونَ اور جب، آتے ہیں، منافیقین تمھارے پاس ، کہتے ہیں، گواہی دیتے ہیں، یقینا آپ اللہ کے رسول ہیں۔ اور اللہ کو علم ہے، آپ اس کے رسول ہیں، اور اللہ گواہی دیتا ہے، یقینا یہ منافق [ریاکار/فریبی] جھوٹے ہیں آج میرے پاس آ کر گواہیوں دیتے ہیں کہ آپ اللہ کے رسول ہیں
باتھ روم میں موجود کوئی شخص زبان سے اس لیے ذکر نہیں کرتا کیونکہ منع کیا گیا ہے... لیکن وہ بحکم شریعت باتھ روم کے آداب بجا لاتا ہے کہ کہیں میرے اللہ کی نافرمانی نہ ہوجائے... تو اس کا یہ سوچنا یہ خیال کرنا کیا ذکر میں شامل نہیں ہوگا.... برائے مہربانی اشکال دور فرمائیں
کائنات میں کوئی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا
جتنی شدت سے اللّٰہ تعالٰی اپنے بندے کی توبہ کا کرتے ہیں☝🏼................
_________
اللہ علامہ ہشام صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔امین۔
ماشاءاللہ تبارک اللہ فیکم
اللہ رب العزتﷻ ہمیں اپنے زکر میں مشغول رکھے ہمیشہ آمین
MashaAllaah BarakAllaah
JazaKAllahu khairun kaseera for sharing it
ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
سبحان اللہ
Good work and beautiful sharing ❤ 👏 😀 😊
Exellent inshallah u will progress more and more jazakallaj
ماشاء اللہ، اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے
Masha Allah
Masha Allah. Shahzada
Dua is the best source of success
Ya Allah(Swt) keep me focused on my purpose...Ameen
بیشک جزاک اللہ خیرا
Allah pak apko sehat kamla ata farmaey bhai
Thanks for good Islamic bayan.thanks.kemari.karachi
Kemari karachi 12 1 2022
Alhumdulilah ap ki videos sy mjy bohat zaida faida ho rha ha . concepts clear hoty hn .or wazaif b Alhumdulilah krti hu .
JazakAllah o khairan kaseer ❤❤
Alhamdulillah try to do .. May Allah SWT accept from me n keep all of us on right path till last breath of our lives ameen💐
❤️
*MashaAllah*
Mashaallah
جزاك الله خيرا
MashaAllah ALLAHPAAK SALAMAT RAKHE AP KO. AMEEN
❤❤❤
very nice ❤❤❤❤
Allama Sahab aaj kal bhi aise hi ho raha hai Allah tala Khair kare
بسم الله الرحمن الرحيم ه
وَإِذَا جَآءَهُمْ أَمْرٌ مِّنَ ٱلْأَمْنِ أَوِ ٱلْخَوْفِ أَذَاعُوا۟ بِهِۦ ۖ وَلَوْ رَدُّوهُ إِلَى ٱلرَّسُولِ وَإِلَىٰٓ أُو۟لِى ٱلْأَمْرِ مِنْهُمْ لَعَلِمَهُ ٱلَّذِينَ يَسْتَنۢبِطُونَهُۥ مِنْهُمْ ۗ وَلَوْلَا فَضْلُ ٱللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُۥ لَٱتَّبَعْتُمُ ٱلشَّيْطَـٰنَ إِلَّا قَلِيلًا
بسم الله الرحمن الرحيم ه
الم نشرح لك صدرك ه ووضعنا عنك وزرك ه الذى انقض ظهرك ه ورفعنا لك ذكرك ه فان مع العسر يسرا ه ان مع العسر يسرا ه فاذا فرغت فانصب ه و الا ربك فارغب *
بسم الله الرحمن الرحيم ه
سبحان الله و الحمد لله و لا اله آلا الله والله اكبر و لا حول و لاقوة الا بالله العلى العظيم *
بسم الله الرحمن الرحيم ه
اللهم صل على سيدنا و مولانا محمد معدن الجود والكرم وآله و بارك وسلم *
الحمد لله ه
🌹♥️🗡️🕋🖤
Allama Sahib before each bite
Bismillah and Alhamďullilh after
each bite from Nabee Akram SAW.
Salam
Sir salaam, your speech is wonderful speech. I know you already know everything. The zikre you are taking about we can do while standing, sleeping, changing our sides, This is called Zikre qalb this your qalb has to do not you. So when you do share sadar. Open your qalb by Nazre qamil or look at Roza e Rasool in tasufer and say Allah, Allah,Allah the lailla ha illalah. Close your eyes and put your hands on your heart do this. Or same thing you can do while tasufere kabba. Or if you have qamil Murshid. Do share sadar. Open your chest to put Ismezaat Allah. If y want more info watch Alra tv. Zikre qalb is that zakire you can do in any condition while you are sleeping. Like you tongue says Allah ho, Same way your qalb says Allah ho . But it has process to start this. You have hold some one finger who has Allah’s Noor.
نماز نام کی کوئی چیز ہی نہیں قران میں یہ نا جانے کہاں سے آیا ہے لفظ شاید ایران سے اس لیے لوگ نماز پڑھتے ہیں جب کہ صلوۃ قایم کرنی تھی اور اس کا پتا ہی نہیں کسی کو، اسی لیے برباد ہوگئے سب،
دوسرا صلوۃ قران مین فرض ہی نہیں، جو فرض ہے وہی نہیں پتا کسی کو گمراہ ہی جا رہے ہیں سب کے سب دنیا سے، کسی بحی قران کی آیت مین صلوۃ کو فرض نہیں کہا گیا بس قایم کرنے کا کہا گیا۔
صلوہ کا مطلب ہے ، دو طرفہ رابطہ قایم کرنا، اسی لیے صلوۃ = رابطہ کو قایم کرو کا کہا گیا ہے صلی جسے درود سمجحے ہوئے ہیں وہ بھی رسول سے رابطہ ہے نا کہ درود۔ اور رسول اللہ سے رابطہ کیسے کریں رسول کو پہچانتے ہی نہیں
Al-Mu'minun (The Believers) - 23:68
أَفَلَمْ يَدَّبَّرُوا الْقَوْلَ أَمْ جَاءَهُم مَّا لَمْ يَأْتِ آبَاءَهُمُ الْأَوَّلِينَ(23:68)
پس کیا انہوں نے اس قول[کہے ہوئے]پر غور نہیں کیا، یا ان کے پاس آیا ہے جو ان سے پہلے کے باپ دادا کے پاس نہیں آیا
أَمْ لَمْ يَعْرِفُوا رَسُولَهُمْ فَهُمْ لَهُ مُنكِرُونَ(23:69)
یا وہ اپنے رسول کو نہیں پہچانتے، پس وہ ہیں ان کے لیے انکاری
سب کے سب ہی انکاری ہیں اور گواہیاں دیتے ہیں جھوٹے جیسے رسول اللہ کو پہچانتے ہیں، اسی اللہ سبحان و تعالی نے لکھا ہے اپنی واحد کتاب میں
Al-Munafiqun (The Hypocrites) 63:1
إِذَا جَاءكَ الْمُنَافِقُونَ قَالُوا نَشْهَدُ إِنَّكَ لَرَسُولُ اللّٰهِ وَاللّٰهُ يَعْلَمُ إِنَّكَ لَرَسُولُهُ وَاللّٰهُ يَشْهَدُ إِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَكَاذِبُونَ
اور جب، آتے ہیں، منافیقین تمھارے پاس ، کہتے ہیں، گواہی دیتے ہیں، یقینا آپ اللہ کے رسول ہیں۔ اور اللہ کو علم ہے، آپ اس کے رسول ہیں، اور اللہ گواہی دیتا ہے، یقینا یہ منافق [ریاکار/فریبی] جھوٹے ہیں
آج میرے پاس آ کر گواہیوں دیتے ہیں کہ آپ اللہ کے رسول ہیں
Sorry for missing some words or spelling because I have written in hurry.
Sir g Kisi ko behayai dekh kr bhi gherat aani band ho jay to uska ilaj konsay number ka chamotta hai?
Plz har topic p discussion krn .bohat Saray hamaray concepts e wrong hn.or hmhn pata b ni.
Afzal zakire is Zikre by qalb.
Deobandi 1867 aur Brelvi 1896 ki British ijadat hain. In ki kitabay jut sey bari hain
Sir don't complicate the things people. Ur every beyan contradict why
روحانی سلسلوں میں جب دل پر اللہ اللہ کی ضربیں لگانے کا ذکر کروایا جاتا ہے تو سب سے پہلے آج کے اہل حدیث اچھلتے ہیں اور اسے بدعت اور پتا نہی کیا کیا کہتے ہیں ۔ جو کہ انتہائی افسوس اور بد بختی ہے ۔
ذکر کا کوئی بھی طریقہ مخصوص نہی کیا گیا ہے ۔ کسی بھی طریقہ سے ذکر کیا جا سکتا ہے ۔

♥️