ماشاءالله بہت پیاری گفتگو اللہ تعالی ہمیں ایسی ہستیوں کا قرب نصیب فرمائے امین نہ کسی سے بغض نہ حسد نہ میں میں کی جنگ بس خاموشی سے اپنے حصے کا کام کرتے جا رہے ہیں میری تمام احباب سے گزارش ہے کہ ایسی ہستیوں کو سنا کریں پھر اپنے اندر تبدیلی کے اثرات اپ خود محسوس کریں۔
السلام علیکم اخری بات انتہائی اہم بات ہے جو تمام مکالمے کا خلاصہ ہے اور جو پیروں سے انتہائی کم سننے کو ملتی ہے۔کمال کی گفتگو ہے۔دیمہ لہجہ گفتگو کے انداز کو اور بھی کمال درجے تک لے جاتا ہے۔لفظوں میں یہ انکار صرف روحانیت کی وجہ سے ہے۔اللہ ہم پر اولیاء کرام کا سایہ سلامت رکھے۔ملک پاکستان کی خیر فرمائیں۔اور تمام امت مسلمہ کو اتحاد نصیب فرمائے۔اور فلسطینیوں کی جہاد کے ذریعے مدد کرنے کی توفیق عطا فرما❤۔
محترم قاسم بیٹے،ہم سب سننے والے آپ کا شکریہ ادا کرنے سے قاصر ہیں ۔کہاں کہاں سے ھیرے تلاش کر ھمیں قیمتی علم سےفیض یاب کرتے ہیں ۔ صاحبزادہ صاحب جیسے صاحب علم انسان سے گفتگو کا ایک لمبا سلسلہ چلنا چاہیے ۔امید ہے آپ ھماری درخواست پر غور فرمائیں گے مہربانی کرکے ہم سب کی طرف سے یہ عاجزانہ خواہش انکی خدمت میں پیش کی جائے،بہت شکریہ ڈھیروں دعائیں اور محبتیں آپ سب کے لئے 👍👍👍🇩🇪
اصل میں میگنیٹ ہی میگنیٹ کو اپنی طرف مائل کرتا ہے ہر انسان کو ہیرے کی پہچان نہیں ہو سکتی بچپن کی لائف میں سنا تھا ہیرا بہت قیمتی ہوتا ہے اسے ہر کوئی خرید نہیں سکتا آج واقع ہیرا آپنی آنکھوں سے دیکھ لیا حقیقت میں ہیرا ہو اگر آپ اسے کبھی نہیں خرید سکتے اسلام علیکم
قاسم علی شاہ صاحب کی ساتھ جو ہستی تشریف فرما ہیں میرے مرشد صاحبزاداہ عاصم مہاروی چشتی صاحب ایسی شخصیت ہیں جن کی صحبت میں گزرا اک لمحہ ہر وقت اللہ پاک کا قرب دیتا ہے میری خوش نصیبی مدینہ منورہ میں ان کی صحبت میں شب برات کی رات گزری اور مدینہ منورہ میں سائیں کے ساتھ 33دنوں کا ان کا مدینہ منورہ میں قیام میری زندگی کا سب سے اہم سرمایا ہو گیا جلد ہی انشااللہ وہ دن دوبارہ نصیب ہوں گے
Shah Jee , You deserve the Credit of exploring Great personalities of this era . Professor Ahmed Rafiq Akhtar ,Baba Irfan Ul Haq , Syed Sarfraz Shah , Professor Dr Mowadat Rana and the current speaker/guest Janab Meharwi Sahib. Tribute to you and your institution . God bless you.
bohat hi khubsurat andaaze guftugu MashaAllah Asim sahib Allah paak mazeed shaoor ki bulandi ata karay asim sahib snd qasim ali shah sahib very well said 🌹🌹
قبلہ قاسم شاھ سائين السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت ہی خوبصورت گفتگو ماشاءاللہ تصوف ذاتی اور باطنی جھاد کا متقاضی ہے یعنی خود کی اصلاح کا خود ادراک حاصل کرنے کا طریقہ معلوم کرنا تصوف میں عرفان کہلاتا ہے اس طریقہ کار میں انسان اپنے آپ کو سدھارنے کا مطلب سمجھنے کی صلاحیت کو اُجاگر کرتا ہے احادیث میں تصوف جہاد اکبر کے نام سے معروف ہے ، قرآن کریم میں اس تصوف کے عرفان کو تقوی کہا کہا جاتا ہے ، یعنی صوفی دراصل متقی ہے اور اتقو اللہ کے راستے کا انتخاب کرتا ہے جس طرح فقہ ظاھری علوم اور ظاھری جہاد پر فتویٰ دیتا ہے بلکل اسی تناظر میں ایک صوفی باطنی عرفان کے حصول کے لیے متقی بننے کا یقینی طریقہ سیکھتا اور سکھاتا ہے
نگاہ عیب گیری سے جو دیکھا اہل عالم کو، کوئ کافر، کوئ فاسق، کوئ زندیقِ اکبر تھا، مگر جب ہو گیا دِل احتسابِ نفس پر مائل، ہوا ثابت کہ ہر فرزند آدم مجھ سے بہتر تھا،
Bahot khoob,,,, amazing 😍 Masha Allah...Muhasba karna hai apni niyat ka.Zahir aur batin ko agar ham ek kar le.n toa zindagi kitni aasaan ho jaai. Jab Aapka Mabood hee Aapka Sabkuch hoa. Tum Adlo Ehsan karo
اللہ نے انسان کو دو قوتیں دے کر زمین پر اتارا ایک روح جو پاکیزگی عفت و پاکدامنی علم و فہم جود کرم وفا عہد ھے دوسرا نفس جو شہوت غضب برا فروختگی ھے روح خیر کی قوت نفس شر کی
MashaAllah zabardast rohani program tha qasim Ali Shah sb ap KO r jnab sahibzada maharvi SB ko Allah Kareem salamat rakhay, Shah kabi aisi nashist professor Ahmed rafiq akhter SB k sath b kijea agr Moka milay
3:28 😢 آپ کی اس بات کو سننے کے بعد آنکھیں تر ہو گئی میری ،اک خوف سا محسوس ہونے لگ پڑا جیسے ہم کچھ نہ کچھ اپنے اپ سے چھپا رہے ہیں ہم جانتے ہیں حقیقت کیا ہے لیکن حقیقت سے خود کو چھپا رہے ہیں❤
Sain AAP ki mohbat ki dewny ham bhi hin or aap ki montazir bhi hin keh aap se dobra Madina pak ki galleon hon or AAP ki sohbat ho Mi hamisha is intazar mi raheta hon Mery Morshd Mery sath hon
قاسم علی شاہ صاحب آپ کی محبت کا مقروض ہوں حضور والا کبھی زندگی میں موقع ملا تو آپ سے ملاقات بھی ہو جائے گی انشااللہ مکہ مکرمہ میں آپ کا منتظر رہوں گا اگر کرمُ نوازی آپ کی ہو جائے تو دل سے سلام محبت سائیں
just add in 17:54 (Q: kaisay pata chalay ga ka os amal ka pichay kis ki move thi) Muslim ki Hadees ha kay insan ka dil pa Allah na aik Farishta muqarar kiya hotha ha (jis ko hum zameer/heart kehthay hain) awr simultaneously Shaitan bi muqarar hota ha. Hadees ha ka agar wo acha khayal/mashora ha tho wo Allah ki taraf sa hota ha (through angel)...awr bura soch ya khayal Shaitan ki tarf sa hota ha......(same on accountability phase after action) ...i think this is good measure
خوبصورت اور ملایم آواز قاسم صاحب کا شکریہ - میں الیسے خوب کلام لوگوں سے حسد کرتا ھوں- کاش میں بھی کرخت آواز نہ رکھتا ۔ “زباں شیری ملک گیری “ مزمل قریشی قلندر
Mene ye podcast srf Sahibsada Asim sb keliye dekhi qk mje unka bolna bht psnd hai. Or qasim Ali shah sb se ye kahonga k aap deeni pehlu pr ghor o fiqr krte hain goh k aap khaas idaron k zer e asar panpe hain lkn apko shariyat ko b follow krna chahiye or islam mein darri k mamle mein sbse narm rwayya ye hai k itni darri rkhna mard pr farz hai jis se orat o mard ka farq wazya hojaye. To km az km itni darri rkhen Ye Ambiya ki sunnat hai ise mundwa kr gunah na kmaye blke ye elaniya inkar hai Sunnat e Ambiya ka.
When ur "neeat"is correct from all perspective, Allah definitely arrange ur guidance, you need not to do something. Because "neeat" is God gifted. Likewise spirituality is also God willing. So you need not to take admission at ur own. عشق ازل دا قطر ہ نوری تئیں میں دے وس ناھین ھکنا ڈھونڈدیا عمر گزاری بکنا دے وچ راحين Shah jee it has a very wide connotation. But in short when اللہ blessed a person with tears , it seems you are on the right direction . Regards
UA-cam: www.youtube.com/@SahibzadaAsimMaharvi
Facebook: facebook.com/SahibzadaAsimMaharvi
حضور محبت آنکھ کے چندھیا جانے سے کسقدر مناسبت رکھتی ہے۔
❤ عاصم مہاروی صاحب کی گفتگو متاثر کن اور زہن کے دریچوں پر لگے تالوں کو کھولنے والی ہے ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا
Bht shandar lajawab masha allah ♥ sahibzada asim sahib the great ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
خوبصورت لوگ خوبصورت گفتگو
Shukaria
ایک تو ان میں باجوہ (جو سکہ بند جھوٹا ھے) کا کارخاص ھے وہ کیسے ۔۔۔)@@QasimAliShahOfficial
ماشاءاللّٰہ شاہ صاحب کیا مہمان تشریف لائے قبلہ عاصم مہاروی صاحب بہت باکمال لاجواب اور روحانی دنیا کے عظیم انسان ہیں❤
ماشاءالله بہت پیاری گفتگو اللہ تعالی ہمیں ایسی ہستیوں کا قرب نصیب فرمائے امین نہ کسی سے بغض نہ حسد نہ میں میں کی جنگ بس خاموشی سے اپنے حصے کا کام کرتے جا رہے ہیں میری تمام احباب سے گزارش ہے کہ ایسی ہستیوں کو سنا کریں پھر اپنے اندر تبدیلی کے اثرات اپ خود محسوس کریں۔
یا اللہ ہمیں ایسی صحبت سے نوازیں۔
MashaAllah,zabardast
We have listened the lecture, now please you listen to yours, everyone will need to listen inside own. No more comments needed to Tableegh
MASHA ALLAH, We need to have regular lectures of Asim Moharvi Sahib if u can manage sir.
Va Kiya baat hai Masallah subhanallah❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
السلام علیکم اخری بات انتہائی اہم بات ہے جو تمام مکالمے کا خلاصہ ہے اور جو پیروں سے انتہائی کم سننے کو ملتی ہے۔کمال کی گفتگو ہے۔دیمہ لہجہ گفتگو کے انداز کو اور بھی کمال درجے تک لے جاتا ہے۔لفظوں میں یہ انکار صرف روحانیت کی وجہ سے ہے۔اللہ ہم پر اولیاء کرام کا سایہ سلامت رکھے۔ملک پاکستان کی خیر فرمائیں۔اور تمام امت مسلمہ کو اتحاد نصیب فرمائے۔اور فلسطینیوں کی جہاد کے ذریعے مدد کرنے کی توفیق عطا فرما❤۔
Va kiya baat hai Masallah subhanallah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
8:17 سب سے پرانا مذہب، ہندوزم ۔۔۔۔۔۔ واہ واہ سبحان اللہ!
Meri dil ky qareeb Muhammad asim sahb dil kerta hy suntey hi jaey
محترم قاسم بیٹے،ہم سب سننے والے آپ کا شکریہ ادا کرنے سے قاصر ہیں ۔کہاں کہاں سے ھیرے تلاش کر ھمیں قیمتی علم سےفیض یاب کرتے ہیں ۔
صاحبزادہ صاحب جیسے صاحب علم انسان سے گفتگو کا ایک لمبا سلسلہ چلنا چاہیے ۔امید ہے آپ ھماری درخواست پر غور فرمائیں گے مہربانی کرکے ہم سب کی طرف سے یہ عاجزانہ خواہش انکی خدمت میں پیش کی جائے،بہت شکریہ
ڈھیروں دعائیں اور محبتیں آپ سب کے لئے 👍👍👍🇩🇪
Inshallah very soon
Yes
اصل میں میگنیٹ ہی میگنیٹ کو اپنی طرف مائل کرتا ہے
ہر انسان کو ہیرے کی پہچان نہیں ہو سکتی
بچپن کی لائف میں سنا تھا ہیرا بہت قیمتی ہوتا ہے اسے ہر کوئی خرید نہیں سکتا
آج واقع ہیرا آپنی آنکھوں سے دیکھ لیا
حقیقت میں ہیرا ہو اگر
آپ اسے کبھی نہیں خرید سکتے
اسلام علیکم
SUBHANALLAH SUBHANALLAH Allah kreem Beshak JazakAllah khair ❤
Well defined discussion about. Making a simple personality. Its a need of our society.
Thanks for valuble talks.
عزت مآب سید قاسم علی شاہ صاحب آپ کا بہت زیادہ شکریہ کہ اتنی خوبصورت شخصیت کو مدعو کیا اور ہماری سماعتوں کو معطر فرمایا بہت اچھا لگا🥰
میرا دل اسلام علیکم سائیں جی
بہت پیاری گفتگو کی
Mashallah bahut he shandar guftagu .jese sun kar inshan ebrat hasil karta h
قاسم بھائی کہاں کہاں سے ایسی خوبصورت شخصیات لے آتے ہیں
Omg I was thing the same, that where he find these personalities ❤
قاسم علی شاہ صاحب کی ساتھ جو ہستی تشریف فرما ہیں میرے مرشد صاحبزاداہ عاصم مہاروی چشتی صاحب ایسی شخصیت ہیں جن کی صحبت میں گزرا اک لمحہ ہر وقت اللہ پاک کا قرب دیتا ہے میری خوش نصیبی مدینہ منورہ میں ان کی صحبت میں شب برات کی رات گزری اور مدینہ منورہ میں سائیں کے ساتھ 33دنوں کا ان کا مدینہ منورہ میں قیام میری زندگی کا سب سے اہم سرمایا ہو گیا جلد ہی انشااللہ وہ دن دوبارہ نصیب ہوں گے
Be inteha intlectual or khobsoorat 👏💕👌
@@Amjad-Qaziصاحبزادہ صاحب کیا مرید کرتے ہیں؟
Shah Jee , You deserve the Credit of exploring Great personalities of this era . Professor Ahmed Rafiq Akhtar ,Baba Irfan Ul Haq , Syed Sarfraz Shah , Professor Dr Mowadat Rana and the current speaker/guest Janab Meharwi Sahib. Tribute to you and your institution . God bless you.
Ma sha ALLAH BHT Achi giftgo
ماشاءاللہ اچھی گفتگو
کمال ترین شخصیت عاصم مہاروی صاحب ❤
ji Absolutly right
Masha Allah, very knowledgeable personality with Sufi knowledge as well as secular knowledge. Very few peers are like him.
ماشاءالله تبارك الله 🤲☝️🫶🇵🇰
ماشااللہ عاصم مہاروی صاحب پہ یہ اللہ تعالی کا خصوصی کرم ہے کہ ہر سوال کے جواب پر دل مطمعن ہو جاتا ہے
Beshak
jazakellah sir after listening you i am trying to control on my ego or ma dil ko kushada karna b sekh rahi hon
bohat hi khubsurat andaaze guftugu MashaAllah Asim sahib Allah paak mazeed shaoor ki bulandi ata karay asim sahib snd qasim ali shah sahib very well said 🌹🌹
مرشد من صاحبزادہ محمد عاصم مہاروی ۔
Ya words muje help Kren gy apne andar Rooh ko behtar bna na me😊
In sha Allah!! Best of luck on your self journey
قبلہ قاسم شاھ سائين
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت ہی خوبصورت گفتگو ماشاءاللہ
تصوف ذاتی اور باطنی جھاد کا متقاضی ہے یعنی خود کی اصلاح کا خود ادراک حاصل کرنے کا طریقہ معلوم کرنا تصوف میں عرفان کہلاتا ہے
اس طریقہ کار میں انسان اپنے آپ کو سدھارنے کا مطلب سمجھنے کی صلاحیت کو اُجاگر کرتا ہے
احادیث میں تصوف جہاد اکبر کے نام سے معروف ہے ،
قرآن کریم میں اس تصوف کے عرفان کو تقوی کہا کہا جاتا ہے ،
یعنی صوفی دراصل متقی ہے اور اتقو اللہ کے راستے کا انتخاب کرتا ہے
جس طرح فقہ ظاھری علوم اور ظاھری جہاد پر فتویٰ دیتا ہے
بلکل اسی تناظر میں ایک صوفی باطنی عرفان کے حصول کے لیے متقی بننے کا یقینی طریقہ سیکھتا اور سکھاتا ہے
Beshak Beshak JazakAllah khair saeein
MashaAllah . boaht hi zabardast and asan andaza-e-byan ha . Allah pak aap k ilam or sehat me izafa frmian Ameen
نگاہ عیب گیری سے جو دیکھا اہل عالم کو،
کوئ کافر، کوئ فاسق، کوئ زندیقِ اکبر تھا،
مگر جب ہو گیا دِل احتسابِ نفس پر مائل،
ہوا ثابت کہ ہر فرزند آدم مجھ سے بہتر تھا،
Bhot hi zbrdasht guftagu ki hai ...Thanks alot
Jazakallah
Will Love to see him in Deen Asan!
اچھا ذوق ہے۔۔اہل وفا کا۔۔
Bahot khoob,,,, amazing 😍 Masha Allah...Muhasba karna hai apni niyat ka.Zahir aur batin ko agar ham ek kar le.n toa zindagi kitni aasaan ho jaai.
Jab Aapka Mabood hee Aapka Sabkuch hoa.
Tum Adlo Ehsan karo
Ma Sha Allah sain Bahot intzar hi Apki wapsi ka Madina Pak sain Morshid ❤❤❤
Mashaallah ❤
Wah MashaAllah kitne khubsurat topic lekar ate hain Sir MashaAllah Allah apko deen aur duniya dono me kamyabi de Aameen
Kia kamal guftgu hy sahib ki ...jazakallah ❤
Jazakallah
Sh. E ilm insan ki batain seedah Dil mn utarty hain
SUBHANALLAH Mashallah ❤️ saeein g
بہت ہی مشکل مضمون تھا جس پر آپ صاحبان نے گفتگو فرمائی جزاک اللہ خیر ❤
Jazak Allah
ماشاء اللہ بہت خوب صورت پروگرام ❤
Shukaria
اللہ نے انسان کو دو قوتیں دے کر زمین پر اتارا ایک روح جو پاکیزگی عفت و پاکدامنی علم و فہم جود کرم وفا عہد ھے دوسرا نفس جو شہوت غضب برا فروختگی ھے روح خیر کی قوت نفس شر کی
گڑھی شریف والے پیر اکرم شاہ صاحب کا ضرور انٹرویو ایک چھپا ہوا درویش اج کے دور کا ۔لاذمی ملیں شاہ صاحب
Mashallah mashallah bht khoob goftgo ❤❤❤❤❤❤🎉
Jazak Allah
❤mery baba Kareem saien asim
He is a great person
Masha Allha Dil ko bohat skoon Mila pliz app mahrwe Sahab ko dobara bulain
Inshallah
Mashallah Allah sir Allah AP sada kush rakhy sab log comment me Aameen likhy
Amen ...
Ameeennn
Bht shukriya
Mashallah sir ap ko boht sunta hun maza ajata ha
Sir Allah AP kamyabiyan att farmaen ameen ❤❤❤❤
Sb
Ameen
MashaAllah zabardast rohani program tha qasim Ali Shah sb ap KO r jnab sahibzada maharvi SB ko Allah Kareem salamat rakhay,
Shah kabi aisi nashist professor Ahmed rafiq akhter SB k sath b kijea agr Moka milay
MashaAllah
Jazak Allah khair 😇
کمال سائیں ❤❤❤❤🙏🙏🙏
Sir thank you soo much for arranging this podcast with Saein Asim Maharvi❤️❤️
Please arrange more podcast because we have soooo much to learn from him
Masha Allah very nice topic
Shukaria
Mashallah sir kmal haseen treeen guftgu h❤
MashaAllah stay blessed 🎉
Hamsha khush rahe Ameen
Masha Allah Buht Payari Insan Hain Meny to First Time Sain Ko Dekha Bhi or Suna Buht Barhi Knowledge Hain
JazakAllah
بابا سائیں🥀🙇🏻♂️
❤❤❤❤ lfz koni is shkhsiyat k liye❤
Fruitful conversation 😊
زبردست ❤
masha allah 😍😍
Outstanding sir very very informative video.....❤❤❤
Thanks a ton and keep watching
Mashallah ❤
3:28 😢 آپ کی اس بات کو سننے کے بعد آنکھیں تر ہو گئی میری ،اک خوف سا محسوس ہونے لگ پڑا جیسے ہم کچھ نہ کچھ اپنے اپ سے چھپا رہے ہیں ہم جانتے ہیں حقیقت کیا ہے لیکن حقیقت سے خود کو چھپا رہے ہیں❤
Humara pyara sain ❤
Bhtreen 🎉🎉
❤ ماشاءاللہ ❤
Wah wah bohat khob
ماشاءاللہ ❤
Subhan Allah Subhan Allah
Allah Hu Akbar KabeerA
Allah Hu Akbar KabeerA
Allah Hu Akbar KabeerA
💖💖💖💖💖🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🌹⚘️🌹⚘️🌹⚘️🌹⚘️🌹⚘️🌹⚘️🌹💯💯
First one to watch yes
bahi yeh boht qemti insan h, lafz lafz qemti h..
Sain AAP ki mohbat ki dewny ham bhi hin or aap ki montazir bhi hin keh aap se dobra Madina pak ki galleon hon or AAP ki sohbat ho
Mi hamisha is intazar mi raheta hon
Mery Morshd Mery sath hon
Bht shukriya ap kay piyar aur izhar ka
❤❤❤
قاسم علی شاہ صاحب آپ کی محبت کا مقروض ہوں حضور والا کبھی زندگی میں موقع ملا تو آپ سے ملاقات بھی ہو جائے گی انشااللہ مکہ مکرمہ میں آپ کا منتظر رہوں گا اگر کرمُ نوازی آپ کی ہو جائے تو دل سے سلام محبت سائیں
we need more of this
Great sakoon mala sun k
Aik bAr Allah pak Milwa dy ameen eiman ke halt min ameen
ماشاءالله
Booot e khoob ❤❤❤
just add in 17:54 (Q: kaisay pata chalay ga ka os amal ka pichay kis ki move thi) Muslim ki Hadees ha kay insan ka dil pa Allah na aik Farishta muqarar kiya hotha ha (jis ko hum zameer/heart kehthay hain) awr simultaneously Shaitan bi muqarar hota ha. Hadees ha ka agar wo acha khayal/mashora ha tho wo Allah ki taraf sa hota ha (through angel)...awr bura soch ya khayal Shaitan ki tarf sa hota ha......(same on accountability phase after action) ...i think this is good measure
Mashallah very nice sir
خوبصورت اور ملایم آواز قاسم صاحب کا شکریہ - میں الیسے خوب کلام لوگوں سے حسد کرتا ھوں- کاش میں بھی کرخت آواز نہ رکھتا ۔ “زباں شیری ملک گیری “
مزمل قریشی قلندر
قرآن سے کوئی نہیں بھٹکتا ۔جو بھٹکتا ہے وہ قرآن پے عمل نہ کر کے بھٹکتا ہے۔
Kamal words ❤
Bht shukriya
Good session 💞 SIR
Thanks and welcome
Bohat kammal
Sallallahu alayhi wasallam
Spirtual life 🧬
گناہ سے توبہ نفس کو پہچاننا
ریاستی نظام تعلیم میں باطنی تعلیم کی اہمیت
قاسم شاہ صاحب اپنے پروگرام میں صوفی طارق احمد شاہ صاحب کو مدعو کریں آپ کے اور عوام کے علم میں بہت اضافہ ہوگا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
Inshallah soon
Mene ye podcast srf Sahibsada Asim sb keliye dekhi qk mje unka bolna bht psnd hai.
Or qasim Ali shah sb se ye kahonga k aap deeni pehlu pr ghor o fiqr krte hain goh k aap khaas idaron k zer e asar panpe hain lkn apko shariyat ko b follow krna chahiye or islam mein darri k mamle mein sbse narm rwayya ye hai k itni darri rkhna mard pr farz hai jis se orat o mard ka farq wazya hojaye. To km az km itni darri rkhen Ye Ambiya ki sunnat hai ise mundwa kr gunah na kmaye blke ye elaniya inkar hai Sunnat e Ambiya ka.
چند دن پہلے سرکار واصف علی واصف پر مہاروی صاحب کی گفتگو سنی اسی دن سے ان کو روحانی مرشد تسلیم کرلیا
When ur "neeat"is correct from all perspective, Allah definitely arrange ur guidance, you need not to do something. Because "neeat" is God gifted. Likewise spirituality is also God willing. So you need not to take admission at ur own.
عشق ازل دا قطر ہ نوری تئیں میں دے وس ناھین
ھکنا ڈھونڈدیا عمر گزاری بکنا دے وچ راحين
Shah jee it has a very wide connotation. But in short when اللہ blessed a person with tears , it seems you are on the right direction . Regards
بہت اچھے سے آپ نے دریا کو کوزے میں بند کیا ہے۔