ua-cam.com/video/M9qFf9e9kYs/v-deo.html In this video, you can see: 1) What is the difference between Ghaibat E Sughra and Ghaibat E Kubra? 2) Will the appearance be smaller and bigger? 3) From which city will Zahoor E Sughra start? 4) Will the opposition be defeated in Syria? Because Sufyan will cover Syria. 5) Will the government of Aal E Saud remain until the Zahoor E Sughra? 6) Will there be only 313 companions in Makkah at the time of reappearance (Zahoor)? آپ اس وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں: 1) غیبت صغریٰ اور کبریٰ میں کیا فرق؟ 2) کیا ظہور بھی صغریٰ اور کبریٰ ہوگا؟ 3) ظہور صغریٰ کا آغاز کس شہر سے ہوگا؟ 4) کیا شام میں مقاومت کو شکست ہوگی؟ کیونکہ سفیانی شام پر چھا جائے گا۔ 5) کیا ظہور صغریٰ تک آل سعود کی حکومت باقی رہے گی؟ 6) ظہور کبریٰ کے وقت مکہ میں کیا صرف 313 اصحاب ہونگے؟ ua-cam.com/video/M9qFf9e9kYs/v-deo.html
*🌴سبحان اللہ وبحمدہ🌹سبحان اللہ العظیم🌴* *🌿🌹سبحان اللہ العظیم وبحمدہ🌹🌿* *🌹سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ🌹* *🌹🌴🌼واللہ اکبر🌼🌴🌹* *🌹🌲اللّهُمَّ اغفِر لِلمُومِنینَ وَ المُومِنَاتِ🌲🌹* *❣️🥀لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ وَحدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ لہ🥀❣️* *🌹المُلکُ وَلَہُ الحَمدُ وَ ھُوَ عَلٰی کل شَئِ قَدِیرُ🌹* *🌷🌴استغفراللہ🌲🌹🌲لا الہ الا اللہ🌴🌷* *🌷☘️ لا حول ولا قوۃ الا باللہ ☘️🌷* *🌷🌹 صلی اللہ علیہ والہ وسلم🌹🌷*
جہاد کی نیت رکھنا جان ومال سے یا دعاؤں سے جہاد میں شمولیت ہوتی ہے اللہ پاک نیت رکھنے والوں کو موقع دے ہی دے گے اللہ پاک سب مسلمانوں کو موقع دے کیونکہ بہت بڑا احسان اور انعام ہوتا ہے
جناب بات یہ ہے کہ ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ملاؤں اور لوگوں کے اپنے عقائد کے مطابق کبھی کوئ آیا ہو اور لوگوں نے مان لیا ہو مذاہب کی تاریخ بتا تی ہے کہ علماء مزاہب پہلے دعوی کرتے ہیں کہ آنے والا ہے اور جب آجاتا ہے تو سب سے پہلے وہی انکار کرتے ہیں کیونکہ ان کی روٹی بند ہو جاتی ہے۔
Ya Allah agar main MEHDI ALAIHISSALAM KE DAOR ME RAHOON TO MAI APNE GHAR WALON KE SAATH MEHDI ALAHISSLAM KE HATHO BAIYAT NASEEB FRMA AAMEEN SUMMA AAMEEN
السلام علیکم ۔۔۔و رحمتہ اللّه و برکتہ امام مہدی___ امام مہدی ایک فرقے کا بارہواں امام ہے جو بچپن میں ہی ان کے عقیدے کے مطابق اصلی قرآن اور دوسری نشانیاں لے کر پہاڑوں میں روپوش ہوگئے ہیں اب یہ قرب قیامت آئیں گے اور بگڑ ی دنیا کو صحیح کریں گے اب یہ صرف ان کے ملک کے سب سے بڑے مذہبی رہنما کے پاس آتے ہیں اور صرف ان کو ہدایات جاری کر کے واپس چلے جاتے ہیں اور اس مذہبی رہنما کے احکامات ماننا سب پر واجب ہوتا ہے چاہے وہ مذہبی رہنما اس کا نام لے کر جو مرضی کہہ دے ۔ یہ فرقہ آئے دن اپنے گھروں اور مساجد میں دعائیں کرتے ہیں کہ اب آپ دنیا میں ظہور پذیر ہو جائیں ایک خاص دن یہ لوگ سمندر اور دریا میں اسکے نام کے خط لکھ کر رات کو کاغذ کی کشتیاں چلاتے ہیں یہ تمام لوگ ان کی آمد کا بےچینی سے انتظار کر رہے ہیں ۔ یہ کہتے ہیں کہ عیسی علیہ سلام امام مہدی کے پیچھے نماز پڑھیں گے ۔ اسطرح ثابت کرتے ہیں کہ امام کا مقام نبیوں سے اونچا ہے ۔ جو امام مہدی کی یہ لوگ نشانیاں بتاتے ہیں اس کے مطابق اب تک کتنے ہی امام مہدی ہونے کا دعویٰ کر چکے ہیں ۔ ➖➖➖➖ اصل حقیقت یہ ہے کہ امام مہدی بارے جتنی بھی روایات ہیں وہ سبھی ضعیف ہیں ، مگر جن کے دلوں میں ٹیڑھ ہے وہ عیسی علیہم السلام کی قرب قیامت کے وقت نزول، اور نشانیوں والی روایات کو امام مہدی پر چسپاں کر دیتے ہیں ! جبکہ امام بخاری ایک روایت بھی امام مہدی کے ظہور کے اثبات میں نہیں لائے !!! مختصرا یہی کہ ۔ ۔ ۔ امام مہدی کی کوئی حقیقت نہیں۔ 👇👇 کہنے والے کہتے ہیں کہ موجودہ قرآن وہ قرآن نہیں ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر اُترا تھا موجودہ قرآن میں صرف چھ ہزار کے قریب آیتیں ہیں حالانکہ اصلی قرآن جو جبرئیل علیہ السلام لیکر آئے تھے اور جسے علی رضہ نے مرتب کر کے اپنے بعد کے آنے والے آئمہ کے سپرد کر دیا تھا اور جو اب صرف بارہویں امام "المہدی" کے پاس ایک غار میں موجود ہے۔۔۔!! ------------------------- جبکہ ایک مسلم کا عقیدہ ہے کہ اللہ نے قرآن کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے خود لیا ہے. اِنَّا نَحنُ نَزَّلنَا الذّکرَ وَاِنَّا لَه لَحٰفِظُون. ترجمہ:· ہم نے ہی قرآن کو نازل کیا ہے اور ہم خود اسکے نگہبان ہیں. (الحجر آیت ۹) ------------------------- امام مہدی کے بارے جتنی بھی احادیث ہیں ضعیف ہے، دوسرا چالاکی انکی یہ ہوتی ہے کہ عیسی ع والی روایات امام مہدی پر فٹ کر دیتے ہیں۔۔! جبکہ امام بخاری ایک روایت بھی امام مہدی کے ظہور کے اثبات میں نہیں لائے! اصل میں یہ مسلہ فرقوں کا پھیلایا ہے۔۔۔۔اپنے اماموں کو محبت دینے میں اس قدر باغی ہو جاتے ہیں کہ حق و باطل کی تمیز ختم نہیں رہتی! عیسی علیہ سلام کے بارے میں جو روایات ہیں ان کو نہایت حوشیاری سے ایک منگھڑت عقیدے پر فٹ کردیا گیا ہے اور ہماری قوم اانکھیں بند کرکے عمل کیے جارہی ہے۔ حلانکہ احادیث صحیح میں امام مہدی کا کویی زکر ہی نہیں قرآن و صحیح احادیث سے قرب قیامت ظہور عیسی علیہ سلام ھی کا ملتا ھے باقی منگھرت قصے اور کہانیاں ھیں ۔ . . . . . . . . . . . . . . . . . 👇۔۔۔۔ مہدی سے متعلق روایات میں تواتر کے باوجود انتہائی اضطراب پایا گیا ہے - جن کی بنا پر ان روایات کی صحت انتہائی مشکوک ہے - کبھی ان کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ زمین کو عدل سے بھر دیں گے ؟؟ جب کہ بخاری کی حدیث میں "حضرت عیسی علیہ سلام" کو امام عدل کہا گیا ہے - اس طرح کبھی انھیں فاطمه رضی الله عنہ کی اولاد سے فرمایا گیا ہے تو کبھی ابن عباس رضی الله عنہ کی اولاد سے گردانا گیا ہے - ؟؟؟ کبھی سفیانی (حضرت ابو سفیان رضی الله عنہ کی نسل سی ایک خلیفہ) سے جنگ کرتے ہوے دکھایا گیا ہے (بنو امیہ کی عداوت میں) - تو کبھی یہ کہا گیا ہے کے وہ شام کے قطب و ابدال سے بیت لیں گے (جب کہ قطب و ابدال خالصتا صوفیانہ مذہب کی اصطلاح ہے - اس کا اسلام سے تعلق نہیں)- اس کے علاوہ حیرت انگیز طور پر امام بخاری رح نے مہدی کے خروج سے متعلق ایک بھی روایت اپنی کتاب میں نہیں درج کی ؟؟؟ جب کے ان کے استاد فضل بن وکین کے پاس روایات مہدی موجود تھیں-تو کیا امام بخاری نے ان روایات سے متعلق اس نظریے تواترکا انکار کیا ؟؟؟ نا ہی مہدی سے متعلق روایات کا موطاء امام مالک میں کوئی اتا پتا ملتا ہے - جب کہ امام مالک رح مدنی صحابہ کرام سے متعلق اخذ کردہ تمام روایات کو اپنی کتاب موطاء میں درج کیا ہے- مطلب یہ کہ یہی لگتا ہے کہ مدنی صحابہ میں آنے والے مہدی سے متعلق نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کی کوئی ایک بھی مشہور حدیث معلوم نہیں تھی- جب ہی موطاء امام مالک میں مہدی سے متعلق ایک بھی روایت موجود نہیں - جب کہ یہ محدثین کی طرف سے مدون کی گئی پہلی مستند احایث کی کتاب ہے- مزید یہ کہ اکثر احادیث نبوی میں "مہدی" کا لفظ نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم نے اپنے صحابہ کرام رضوان الله اجمعین کے لئے بھی استمعال کیا ہے - اس کی ایک مثال حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ کی پاک شخصیت ہے جن کے بارے میں نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا ارشاد پاک ہے "معاویہ رضی الله عنہ میری امّت کے مہدی ہیں " (صحیح مسلم )- عجیب بات ہے کہ جن امّت کے مہدی حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ ہیں- ان ہی کی نسل سے ایک سفیانی نام کے خلیفہ کو قرب قیامت پیدا کرکے مہدی آخر الزمان سے لڑوایا جا رہا ہے اوراس سفیانی کے لشکر کو مقام "بیدا" پر دھنسایا جا رہا ہے؟؟؟ - بظاهر تو ایسا ہی محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے اہل سنّت بھی بنو امیہ خلاف گھڑی گئی اس طرح کی سبائی داستانوں کا اس بری طرح شکار ہو گئے- کہ ان کی اس گھڑی گئی شخصیت کے زیر اثر اسی کے مد مقابل ایک اور مہدی کی شخصیت کا وجود گھڑ لیا گیا - 👇👇👇
اللہ ہمیں امام مہدی علیہ سلام کے لشکر میں شامل فرمائے
ameen bhai jan
@@AbdulGhaffar-kp9fsثم آمین بھائی جان
امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین امین
Amen
Ameen
جزاك اللهُ
Subhan Allah
Masha Allah
"چوڑے چہرے والے چاینہ والے ہیں ٰ۔
علامہ صاحب اندازِ کلام بہت پیارا لگتا ہے اللہ علم اور صحت سلامتی میں برکت فرماٸے
یا اللہ ہمیں امام مہدی علیہ السلام کی معرفت اور نصرت کرنے کی توفیق عطا فرمانا ۔ آمین
Mohtarma jis imam ny ana tha woh aa gya aur jis ny manana tha unho ny mann liya
@@aliyanasad2000 kun sa s gay bai am ko b بتا دو
@@sufianabbasi5674
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ صلوة وسلام
@@aliyanasad2000 پیارے بھائی کیا یہ سب نشانیاں جو احادیث میں ہیں وہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی پر پوری ہوتی ہیں
@@sufianabbasi5674 g bilkul sari pori hoi aur aj tk pori ho rahi han allah ka fazal ha
ماشاءاللہ
اللہ رب العالمین سلامت رکھے اور علامہ کی صاحب کی حفاظت فرمائے
ua-cam.com/video/M9qFf9e9kYs/v-deo.html
In this video, you can see:
1) What is the difference between Ghaibat E Sughra and Ghaibat E Kubra?
2) Will the appearance be smaller and bigger?
3) From which city will Zahoor E Sughra start?
4) Will the opposition be defeated in Syria? Because Sufyan will cover Syria.
5) Will the government of Aal E Saud remain until the Zahoor E Sughra?
6) Will there be only 313 companions in Makkah at the time of reappearance (Zahoor)?
آپ اس وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں:
1) غیبت صغریٰ اور کبریٰ میں کیا فرق؟
2) کیا ظہور بھی صغریٰ اور کبریٰ ہوگا؟
3) ظہور صغریٰ کا آغاز کس شہر سے ہوگا؟
4) کیا شام میں مقاومت کو شکست ہوگی؟ کیونکہ سفیانی شام پر چھا جائے گا۔
5) کیا ظہور صغریٰ تک آل سعود کی حکومت باقی رہے گی؟
6) ظہور کبریٰ کے وقت مکہ میں کیا صرف 313 اصحاب ہونگے؟
ua-cam.com/video/M9qFf9e9kYs/v-deo.html
اللہ تبارک وتعالی ہمیں فتنہ دجال سے بچائے آمین ثم آمین
ثمہ آمین
آمین
اللہ ہم سب کو امام مہدی کے لشکر میں شامل فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ ہمیں امام مہدی علیہ السلام کے لشکر میں شامل فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ ہم کو امام مہدی کے لشکر میں شامل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
آمین
اللّٰہ تعالیٰ علامہ صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
السلام علیکم ♥🌲🌱🌿🍁
جزاك اللّٰه خيرًا ♥🌻🌲🌱
تقبل الله منا ومنكم الصيام والقيام وصالح الأعمال 🍒🍇🌿🌱
MashaAllah BarakAllah
JazakAllahu khairun kaseera for sharing it
*Assalamu’alaikum warahmatullahi wabarakatuh✨May the peace, mercy, and blessings of ALLAAH be with you✨*
Allah taala dijal ky fitnoun aur munakrane Deen ky fitnoun mehfooz rakhy aameen Suma aameen
جزاك الله خيراً
Jazak Allah khairan kseeran
Very informative bayan for Muslim ummah
Sir i really respect you from my heart,,,
Jazzak Allah Khair, Allama sb.
Allah pak izzatoon say nawazay aameen
علامہ صاحب ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
*🌴سبحان اللہ وبحمدہ🌹سبحان اللہ العظیم🌴*
*🌿🌹سبحان اللہ العظیم وبحمدہ🌹🌿*
*🌹سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ🌹*
*🌹🌴🌼واللہ اکبر🌼🌴🌹*
*🌹🌲اللّهُمَّ اغفِر لِلمُومِنینَ وَ المُومِنَاتِ🌲🌹*
*❣️🥀لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ وَحدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ لہ🥀❣️*
*🌹المُلکُ وَلَہُ الحَمدُ وَ ھُوَ عَلٰی کل شَئِ قَدِیرُ🌹*
*🌷🌴استغفراللہ🌲🌹🌲لا الہ الا اللہ🌴🌷*
*🌷☘️ لا حول ولا قوۃ الا باللہ ☘️🌷*
*🌷🌹 صلی اللہ علیہ والہ وسلم🌹🌷*
الحمد للہ اللہ اکبر
JazakAllah...
Thnks for such great information
ماشااللہ تبارک اللہ اکبر اللہ یا اللہ ہمیں بھی امام مہدی علیہ اسلام کے لشکر میں قبول فرما امین یا ربلعالمین
I am very happy to listen to you
May Allah bless you.
Ameen
Subhan allah very nice way to speech allah give you more power good health
ماشاء الله ماشاء الله
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
الله تعالى آپ کو صحت تندروستی اور لمبی زندگی دے اور ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ قائد محترم علامہ ہشام الہٰی ظہیر
Jazallah Allah hum sub ka eman salamat rakhay àmeen
ماشاء اللہ حضرت
Jinab aallama sahib ais khutba ko mukaml biyan farmain sukriya aallah aap ko sehat wali lambi umar sat kary aameen
Aallah ap ko slamt rkhy
ماشاء الله تبارك
مولانا اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
Ameen
Aneen
Kis se hifazat farmay wazahat se lekho k shiayahud k shir se hifazat farmay sab muslim ko.Aameen.
Allah pak HUMA IMAM MADI A.S ka laskar me shamil hona Ki tofeeq ata farmayein
AMIN
Alhamdulillah
دنیا کا سب سے خوبصورت اور پیارا نام کونسا ہے کمنٹ میں لکھیں
Muhammad (S.A.W)
اللہ اور محمد
مُحَمَّد ﷺ
I love you and respect for you sir
Allah ap ki labi umar kary Ameen ❤️👍
Salute you Hisham sir
SUBHANALLAH, ALLAH PAK HAME IMAM MEHDI KEE BAITH LENE KEE TAUFEEQ ATA FARMAE, AMEEN
Subhanallah
Jazakallah
جہاد کی نیت رکھنا جان ومال سے یا دعاؤں سے جہاد میں شمولیت ہوتی ہے اللہ پاک نیت رکھنے والوں کو موقع دے ہی دے گے اللہ پاک سب مسلمانوں کو موقع دے کیونکہ بہت بڑا احسان اور انعام ہوتا ہے
Ameen
Subhan Allah
قیامت تک انتظار کرتے رہو جس نے آنا تھا وہ آگیا اور ماننے والوں نے مان لیا
جناب بات یہ ہے کہ ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ملاؤں اور لوگوں کے اپنے عقائد کے مطابق کبھی کوئ آیا ہو اور لوگوں نے مان لیا ہو مذاہب کی تاریخ بتا تی ہے کہ علماء مزاہب پہلے دعوی کرتے ہیں کہ آنے والا ہے اور جب آجاتا ہے تو سب سے پہلے وہی انکار کرتے ہیں کیونکہ ان کی روٹی بند ہو جاتی ہے۔
Mashallah very good recite majlis. Allama Zaheer Ilahi you increased my knowledge. Are you shia. Thanks for recited Haq. Haq Ya Ali AS.
Who is Shia sunni salafi??
We all are Muslims and muhammadi!
Labaik ya rasolallah
Masha Allah
ماشاء الله ماشاء الله
اللّٰهُ اکبر
Allah o Akbar
ماشااللہ
Mashallah
ماشاءاللہ بہت ہی اچھا بیان شیخ صاحب نے دیا
Allah App ki umar mai baraqat de Ameen
Subhan,allha
Ameen Ameen ameen
Ameen may protect u
Good...
اللہ رحم فرمائے
جتنے بھی جعلی امام مہدی اتے رھیں مگر جوامام مہدی اصل ھوں گے علی فاطمہ ع س کے جگر گوشہ ھوں گے محمد پاک ص س کےلال ھوں گے اورنام بھی محمد ع س ھوگا
Imam Mehdi ka zahoor zaroor hona hai,Aur Allah hi behter janney wala hai, Stay connected.
یہ اٹل حقیقت ہے بے شک
We love u 4 the sake of Allah our lord
Mah sha Allah
Mashallah ❤
Good video
بہت اچھا بیان ڀلیز ڀورا دکھایا کریں
میں تبلیغ جماعت کی محنت کی وجہ سے ابھی اپنے کو اُمتی سمجھتا ہوں
اور علماء کو سر کے تاج 👑👑 مانتا ہوں ۔
اللہ انکی حفاظت کرے آمین
Mashallah ALLah apko kamyab kry
Masha.allah..Allama..s.b..110
Thanks sir.
Allah pak hamy dajal kay fitnah sy bachay
zahoor ke baad sab musliman aik ho jaein ge koi firqa nein rehe ga sirf Islam ho ga
Assalamu alaikum brothers and sisters heere ko hamesha koyle k khaan me hi dhundna pdta hai samajhdar ko ishara kafi😊
Good infomation
100% right
Good
masha Allha
Jazak Allah Allama Sahib...ap sy arz hy k drood paak main "Wa,alaihi" b perha kerain...
❤
❤❤❤
#An_noor_dawah_channel
Allah Hammey imaam Mahdi kaay saath judnay kaa muqaam ataa farmaayay
إمامً اتے مدد کرتے چلے جاتے نطر نھین اتے تمُ پہچان نھی سکتے ان پر بیت کرنے کی طرورت ہم نے رسول پر بیت کی
💘💘💘ALLAH MOSALMANO KEE HEFAZAT FARMY AMEEN 💘💘💘
Ya Allah agar main MEHDI ALAIHISSALAM KE DAOR ME RAHOON TO MAI APNE GHAR WALON KE SAATH MEHDI ALAHISSLAM KE HATHO BAIYAT NASEEB FRMA AAMEEN SUMMA AAMEEN
Subhnallah
سيعوذ بمكة عائذ فيقتل ثم يمكث الناس برهة من دهرهم ثم يعوذ آخر فإن أدركته فلا تغزونه فإنه جيش الخسف
Liya jaaye GA tujh se kaaam dunia ki imamat Ka
Iqbal RA
السلام علیکم ۔۔۔و رحمتہ اللّه و برکتہ
امام مہدی___
امام مہدی ایک فرقے کا بارہواں امام ہے جو بچپن میں ہی ان کے عقیدے کے مطابق اصلی قرآن اور دوسری نشانیاں لے کر پہاڑوں میں روپوش ہوگئے ہیں اب یہ قرب قیامت آئیں گے اور بگڑ ی دنیا کو صحیح کریں گے اب یہ صرف ان کے ملک کے سب سے بڑے مذہبی رہنما کے پاس آتے ہیں اور صرف ان کو ہدایات جاری کر کے واپس چلے جاتے ہیں اور اس مذہبی رہنما کے احکامات ماننا سب پر واجب ہوتا ہے چاہے وہ مذہبی رہنما اس کا نام لے کر جو مرضی کہہ دے ۔
یہ فرقہ آئے دن اپنے گھروں اور مساجد میں دعائیں کرتے ہیں کہ اب آپ دنیا میں ظہور پذیر ہو جائیں
ایک خاص دن یہ لوگ سمندر اور دریا میں اسکے نام کے خط لکھ کر رات کو کاغذ کی کشتیاں چلاتے ہیں
یہ تمام لوگ ان کی آمد کا بےچینی سے انتظار کر رہے ہیں ۔
یہ کہتے ہیں کہ عیسی علیہ سلام امام مہدی کے پیچھے نماز پڑھیں گے ۔ اسطرح ثابت کرتے ہیں کہ امام کا مقام نبیوں سے اونچا ہے ۔
جو امام مہدی کی یہ لوگ نشانیاں بتاتے ہیں اس کے مطابق اب تک کتنے ہی امام مہدی ہونے کا دعویٰ کر چکے ہیں ۔
➖➖➖➖
اصل حقیقت یہ ہے کہ امام مہدی بارے جتنی بھی روایات ہیں وہ سبھی ضعیف ہیں ، مگر جن کے دلوں میں ٹیڑھ ہے وہ عیسی علیہم السلام کی قرب قیامت کے وقت نزول، اور نشانیوں والی روایات کو امام مہدی پر چسپاں کر دیتے ہیں ! جبکہ امام بخاری ایک روایت بھی امام مہدی کے ظہور کے اثبات میں نہیں لائے !!! مختصرا یہی کہ ۔ ۔ ۔
امام مہدی کی کوئی حقیقت نہیں۔
👇👇
کہنے والے کہتے ہیں کہ موجودہ قرآن وہ قرآن نہیں ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر اُترا تھا موجودہ قرآن میں صرف چھ ہزار کے قریب آیتیں ہیں حالانکہ اصلی قرآن جو جبرئیل علیہ السلام لیکر آئے تھے اور جسے علی رضہ نے مرتب کر کے اپنے بعد کے آنے والے آئمہ کے سپرد کر دیا تھا اور جو اب صرف بارہویں امام "المہدی" کے پاس ایک غار میں موجود ہے۔۔۔!!
-------------------------
جبکہ ایک مسلم کا عقیدہ ہے کہ
اللہ نے قرآن کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے خود لیا ہے.
اِنَّا نَحنُ نَزَّلنَا الذّکرَ وَاِنَّا لَه لَحٰفِظُون.
ترجمہ:· ہم نے ہی قرآن کو نازل کیا ہے اور ہم خود اسکے نگہبان ہیں. (الحجر آیت ۹)
-------------------------
امام مہدی کے بارے جتنی بھی احادیث ہیں ضعیف ہے، دوسرا چالاکی انکی یہ ہوتی ہے کہ عیسی ع والی روایات امام مہدی پر فٹ کر دیتے ہیں۔۔! جبکہ امام بخاری ایک روایت بھی امام مہدی کے ظہور کے اثبات میں نہیں لائے!
اصل میں یہ مسلہ فرقوں کا پھیلایا ہے۔۔۔۔اپنے اماموں کو محبت دینے میں اس قدر باغی ہو جاتے ہیں کہ حق و باطل کی تمیز ختم نہیں رہتی!
عیسی علیہ سلام کے بارے میں جو روایات ہیں ان کو نہایت حوشیاری سے ایک منگھڑت عقیدے پر فٹ کردیا گیا ہے اور ہماری قوم اانکھیں بند کرکے عمل کیے جارہی ہے۔ حلانکہ احادیث صحیح میں امام مہدی کا کویی زکر ہی نہیں
قرآن و صحیح احادیث سے قرب قیامت ظہور عیسی علیہ سلام ھی کا ملتا ھے باقی منگھرت قصے اور کہانیاں ھیں ۔
. . . . . . . . . . . . . . . . . 👇۔۔۔۔
مہدی سے متعلق روایات میں تواتر کے باوجود انتہائی اضطراب پایا گیا ہے - جن کی بنا پر ان روایات کی صحت انتہائی مشکوک ہے
- کبھی ان کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ زمین کو عدل سے بھر دیں گے ؟؟ جب کہ بخاری کی حدیث میں "حضرت عیسی علیہ سلام" کو امام عدل کہا گیا ہے - اس طرح کبھی انھیں فاطمه رضی الله عنہ کی اولاد سے فرمایا گیا ہے تو کبھی ابن عباس رضی الله عنہ کی اولاد سے گردانا گیا ہے - ؟؟؟ کبھی سفیانی (حضرت ابو سفیان رضی الله عنہ کی نسل سی ایک خلیفہ) سے جنگ کرتے ہوے دکھایا گیا ہے (بنو امیہ کی عداوت میں) - تو کبھی یہ کہا گیا ہے کے وہ شام کے قطب و ابدال سے بیت لیں گے (جب کہ قطب و ابدال خالصتا صوفیانہ مذہب کی اصطلاح ہے - اس کا اسلام سے تعلق نہیں)-
اس کے علاوہ حیرت انگیز طور پر امام بخاری رح نے مہدی کے خروج سے متعلق ایک بھی روایت اپنی کتاب میں نہیں درج کی ؟؟؟ جب کے ان کے استاد فضل بن وکین کے پاس روایات مہدی موجود تھیں-تو کیا امام بخاری نے ان روایات سے متعلق اس نظریے تواترکا انکار کیا ؟؟؟ نا ہی مہدی سے متعلق روایات کا موطاء امام مالک میں کوئی اتا پتا ملتا ہے - جب کہ امام مالک رح مدنی صحابہ کرام سے متعلق اخذ کردہ تمام روایات کو اپنی کتاب موطاء میں درج کیا ہے- مطلب یہ کہ یہی لگتا ہے کہ مدنی صحابہ میں آنے والے مہدی سے متعلق نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کی کوئی ایک بھی مشہور حدیث معلوم نہیں تھی- جب ہی موطاء امام مالک میں مہدی سے متعلق ایک بھی روایت موجود نہیں - جب کہ یہ محدثین کی طرف سے مدون کی گئی پہلی مستند احایث کی کتاب ہے-
مزید یہ کہ اکثر احادیث نبوی میں "مہدی" کا لفظ نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم نے اپنے صحابہ کرام رضوان الله اجمعین کے لئے بھی استمعال کیا ہے - اس کی ایک مثال حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ کی پاک شخصیت ہے جن کے بارے میں نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا ارشاد پاک ہے "معاویہ رضی الله عنہ میری امّت کے مہدی ہیں " (صحیح مسلم )-
عجیب بات ہے کہ جن امّت کے مہدی حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ ہیں- ان ہی کی نسل سے ایک سفیانی نام کے خلیفہ کو قرب قیامت پیدا کرکے مہدی آخر الزمان سے لڑوایا جا رہا ہے اوراس سفیانی کے لشکر کو مقام "بیدا" پر دھنسایا جا رہا ہے؟؟؟ -
بظاهر تو ایسا ہی محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے اہل سنّت بھی بنو امیہ خلاف گھڑی گئی اس طرح کی سبائی داستانوں کا اس بری طرح شکار ہو گئے- کہ ان کی اس گھڑی گئی شخصیت کے زیر اثر اسی کے مد مقابل ایک اور مہدی کی شخصیت کا وجود گھڑ لیا گیا -
👇👇👇
دجال کے فتنے سے محفوظ رہنے والے اللّٰہ کے فضل کرم سےوہ لوگ ہوں گے جن کا عقیدہ یہ ہو گا کہ اللّٰہ تعالٰی جس کو اختیار دے وہ خلاف فطرت کام کر سکتا ہے
Salam Bhai ap ko allaha pak labi Umar dy Amin
ALLAH talah hamay wo phalay group banye jo hazrat imam mehdi kay hath per baith kareyn
He will also from lineage of Fatima binte Muhammad (A.S).