Sahi Bukhari Ka Real Writer Kon? Eng Ali Mirza Ko Imam Abu Hanifah Par Juwab By Mufti Rashid Razvi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 лют 2025

КОМЕНТАРІ • 610

  • @shahidshahid4606
    @shahidshahid4606 2 роки тому +92

    ماشاءاللہ اللہ آپ کے علم میں برکتے عطا فرمائے میری جان مفتی راشد محمود رضوی صاحب

    • @shahidshahid4606
      @shahidshahid4606 2 роки тому +4

      @@yunushanfi9536 شکریہ بھائی

    • @mukramkhan6616
      @mukramkhan6616 2 роки тому +4

      جزاكءالله خيرالجزاء

    • @DeenDigitized
      @DeenDigitized 2 роки тому

      رکو ذرا صبر کرو
      مفتی صاحب آپ کی بات درست ہے کہ نسخہ حافظ فربری مشہور ہے دنیا میں، اور اس کا ثبوت فتح الباری اور دارالسلام کی جو صحیح بخاری ہے اس کے اندر مل جاتا ہے، کیوں کہ ایسا وہاں لکھا ہوا ہے، لیکن لیکن وہاں الفاظ کچھ اس طرح ہیں کہ حافظ فربری نے اپنا نسخہ دو بار امام بخاری سے صحیح بخاری سن کر لکھا یعنی یا تو خود امام بخاری نے لکھوایا، خود بتاتے گئے یا پھر حافظ فربری نے امام بخاری سے صحیح بخاری سنی دو بار، پھر اس کا نسخہ لکھا۔ لیکن اس سے یہ چیز کہاں سے ثابت ہوئی کہ امام بخاری نے خود بخاری نہیں لکھی؟ کیوں کہ ایک صفحہ کے بعد خود امام بخاری کے اقوال موجود ہیں کہ میں نے 16 سال لگا کر صحیح الجامع یعنی صحیح بخاری کو مرتب کیا۔ یہ ہی چیز انجنیئر نے بھی کہی لیکن آپ نے اس کی دوسری بات کے ساتھ مکس کر دی، انجنیئر نے اپنے مخالفین کے دعوے کو بیان کیا کہ وہ کہتے ہیں امام بخاری نے صحیح بخاری کی ہر حدیث غسل کر کے، نفل، استخارہ اور قبر رسولﷺ پر حاضری کے بعد لکھی۔ پہلی بات تو انجئینر نے اپنی طرف سے یہ بات نہیں کی، اپنے مخالفین کی طرف سے کی، دوسری بات یہ کہ اس دعوے کی اصل بنیاد صحیح بخاری کی شرح فتح الباری، دارالسلام کی صحیح بخاری میں لکھی ہوئی ہے، امام بخاری کا قول موجود ہے لیکن اس میں قبر رسولﷺ کے الفاظ نہیں، آپ نے نہ صرف امام بخاری کے دو اقوال کو غلط پیش کیا، بلکہ جو انجنیئر نے دو الگ باتیں کہیں انہیں بھی مکس کر دیا، جو چیز اس نے مخالفین کے حوالے سے کہی اسے بھی انجنیئر سے منسوب کر دیا۔
      حاصل نتائج
      امام بخاری نے خود بخاری 16 سال میں لکھی، غسل نفل استخارہ کے بعد ہر ایک حدیث لکھی، یہ چیز بھی آپ عوام کو بتائیں کہ امام بخاری نے بھی ایک صحیح بخاری لکھی تھی۔
      حافظ فربری کے نسخے کو دو بار امام بخارے سے سننے کی تصدیق حاصل ہے، پھر سن کر لکھا گیا یا لکھ کر تصدیق کی گئی، اس بحث میں نہیں پڑتے، لیکن امام ابو حنیفہ ؒ سے کس شاگرد نے سنا اور ان کی موجودگی اور نگرانی میں ان کی تعلیمات محفوظ کی، یا امام ابو حنیفہؒ نے کسی طرح تصدیق کی ہو اپنے شاگرد کے نسخہ کی، یہ آپ ثابت کریں؟؟؟؟؟
      آپ نے کہا حدیث کی کتب سے پہلے کوئی حدیث کی کتاب نہیں تھی لیکن احادیث اور تاریخی حوالوں سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت علیؓ نے ایک احادیث کا صحیفہ لکھا تھا، حضرت عبدﷲ ابن عمرو بن العاصؓ نے رسولﷲ ﷺ کی اجازت سے الصحیفہ الصادقۃ لکھا، حضرت ابوہریرہؓ نے الصحیفۃ الصحیحہ لکھا، تو حدیث لکھنے کا کام تو نبیﷺ کے زمانے میں ہی شروع ہو گیا تھا۔
      آپ نے بار بار امام ابوحنیفہؒ کے لیے لفظ امامِ اعظم استعمال کیا لیکن یہ بتائیں کہ کیا نبیﷺ امامِ اعظم نہیں؟ وہ تو امام الانبیاء ہیں، آپ ان کے نام کے ساتھ تو کبھی امام الاعظم استعمال نہیں کرتے، نہ صحابہ کرامؓ کے ناموں کے ساتھ، نہ اہل بیتؓ کے ناموں کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، کیا امام ابو حنیفہ ؒ ان سے بھی عظیم امام ہیں کہ آپ امامِ اعظم کے لقب کے بغیر امام ابو حنیفہؒ کا نام بھی نہیں لیتے؟

    • @danishakhtar3154
      @danishakhtar3154 2 роки тому +1

      @@DeenDigitized اس کا حوالہ پیش کر دیں کہ امام فربری نے دو دفعہ امام بخاری سے صحیح بخاری بڑھی/سنی؟ پرانی کتابوں سے دیں ؟ کیا ، ابن حجر نے لکھا ہے ؟ ابن حجر نے کہاں سے لکھا؟ نیز ، امام ذہبی ، امان مزی وغیرہ اسماء الرجال کے امام نے امام فربری پر کیا جرہ کی ہے؟

    • @Ariftkd
      @Ariftkd Рік тому

      @@DeenDigitizedتو صرف پونکی جا خنزیر مرزا دے کتے

  • @AIJAZ311
    @AIJAZ311 2 роки тому +53

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹
    مفتی راشد محمود رضوی دامت برکاتہم العالیہ الحمدللہ ثم الحمدللہ اہلسنت وجماعت کے سر کا تاج ہیں
    اللہ پاک آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے
    آمین یارب العالمین

    • @hafizghulammutafajalbanisa7194
      @hafizghulammutafajalbanisa7194 Місяць тому

      ماشاءاللہ الحمدللہ مفتی راشد صاحب زندہ باد سرمایہ اہل سنت زندہ باد

  • @rizvibhaionline
    @rizvibhaionline 2 роки тому +10

    اس امت پر اللہ تعالیٰ کا یہ احسان ہے کہ ایسے جلیل القدر عالم دین عطا فرمائے آمین یارب العالمین
    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی علم و عمل عمر میں برکت دے آمین
    #rizvibhaionline

  • @syedshahbazbokhari4158
    @syedshahbazbokhari4158 2 роки тому +21

    haq farmaya ap ne hazrat qibla allama mufti Muhammad Rashid Mahmood Rizvi AlQadri AlHanafi sahab

  • @miannaeem8168
    @miannaeem8168 2 роки тому +42

    ماشاءالله مفتی جی الله کا خاص کرم ھے آپ پر الله مزید رحمتیں فرمائے

  • @AJ-qo6fj
    @AJ-qo6fj 2 роки тому +25

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    علماء سنت علماء حق زندہ باد
    مفتی صاحب قبلہ کی علمی و تحقیقاتی کاوشوں کو سلام ۔
    جزاک اللہ خیر و احسن الجزا

  • @freetimepass5062
    @freetimepass5062 2 роки тому +44

    Boht boht .. Shukriya ... Mufti sahib............. ALLAH apko salamt rakhe... Amenn... 🙂🙂🙂🙂

  • @imranrazashaikh2671
    @imranrazashaikh2671 2 роки тому +47

    ماشااللہ بہت خوب اللہ پاک اور ترقی عطا فرمائے

  • @mohammadsalman3600
    @mohammadsalman3600 2 роки тому +22

    ماشاءاللہ سبحان اللہ
    مفتی راشدمحمود رضوی صاحب قبلہ زندہ باد
    آپ مرزا کو اس نانی یاد دلادیتے ہیں
    جب سے آپ نے اس کا جواب دینا شروع کیا وہ بہت پریشان ہے یہ بات اس کی بھوکلاہٹ سے ظاہرہورہی ہے

  • @atiq-ur-rehman9496
    @atiq-ur-rehman9496 2 роки тому +27

    مفتی راشد محمود صاحب۔ اللّٰہ آپ کو بہترین جزائے خیر کثیر عطا فرمائے آمین

  • @sumairahmedsheikh8464
    @sumairahmedsheikh8464 2 роки тому +34

    Oye Hoye Mufti sahab you beauty❤ Maza agaya qasam se Dalail soun kr 😊

  • @ShahbazShah12
    @ShahbazShah12 2 роки тому +24

    ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب
    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین بوسیلۃ سید الانبیاء و المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @moeezkhan2962
    @moeezkhan2962 2 роки тому +38

    Daleel ki dunya ka badshah... Hazrat Allama Mufti Rashid Mehmood Rizvi Sahab ❤️....

    • @jazimkhan5264
      @jazimkhan5264 2 роки тому +1

      @@DeenDigitized Bht hi khooob ❤❤👍👍

    • @bubblebomber4844
      @bubblebomber4844 2 роки тому

      @@DeenDigitized Ali bhai ka jawab bhi kafi mudallil tha " chalo niklo ithon pjo hur hur hur". baqi aap ny likha k imam bukhari nay b 1 sahi bukhari likhi thi us per Ali bhai ka jumla yad aagya "sadi v kitbaan sigiyan per o gum giyan nay".
      Baqi her hadith se pehly bnda ghusal kry to naha nahaa k e kamla ho jay ga o yar tusi to Ali bhaai k shagird ho tusi te a kahaniyan na sunao

    • @bubblebomber4844
      @bubblebomber4844 2 роки тому

      @@DeenDigitized bhai kahani to kahani hai kahen bhi likhi ho or kisi ne b karai ho. kahani to nhi manni na hum ny.
      bhai aqeeda to bnaaya h keh imam Abu Hanifa ki likhi koi kitaab exist ni krti Imam Bukhari (R.A) ki krti hai

    • @a.t2997
      @a.t2997 2 роки тому +1

      @@DeenDigitized plumber 😂

    • @mishkatfatimahanjum7792
      @mishkatfatimahanjum7792 Рік тому

      @@DeenDigitized
      پہلے پورا سن لیا کیجیے پھر جواب دیا کرو جناب۔۔۔۔۔۔۔

  • @syedtajamalihsanattari7158
    @syedtajamalihsanattari7158 2 роки тому +40

    ماشاء اللہ عزوجل کیا بات ہے آپکی مفتی صاحب

  • @sayedsalim7096
    @sayedsalim7096 2 роки тому +27

    Masha Allah mufti sahab aap ka bahut bada ehsaan hai hamare upar 🥰😊

  • @adilnusherwan1716
    @adilnusherwan1716 2 роки тому +8

    Ma Shaa Allah
    Alhamdulillah
    Mufti Rashid Sb k teer sida nishaany pr ja kr lag rahy hn.

  • @mirzafaisal7231
    @mirzafaisal7231 2 роки тому +30

    مفتی صاحب دلائل کے انبار لگا دیتے ہیں 👍
    ماشاءاللہ 🌹

    • @DeenDigitized
      @DeenDigitized 2 роки тому

      مفتی صاحب آپ کی بات درست ہے کہ نسخہ حافظ فربری مشہور ہے دنیا میں، اور اس کا ثبوت فتح الباری اور دارالسلام کی جو صحیح بخاری ہے اس کے اندر مل جاتا ہے، کیوں کہ ایسا وہاں لکھا ہوا ہے، لیکن لیکن وہاں الفاظ کچھ اس طرح ہیں کہ حافظ فربری نے اپنا نسخہ دو بار امام بخاری سے صحیح بخاری سن کر لکھا یعنی یا تو خود امام بخاری نے لکھوایا، خود بتاتے گئے یا پھر حافظ فربری نے امام بخاری سے صحیح بخاری سنی دو بار، پھر اس کا نسخہ لکھا۔ لیکن اس سے یہ چیز کہاں سے ثابت ہوئی کہ امام بخاری نے خود بخاری نہیں لکھی؟ کیوں کہ ایک صفحہ کے بعد خود امام بخاری کے اقوال موجود ہیں کہ میں نے 16 سال لگا کر صحیح الجامع یعنی صحیح بخاری کو مرتب کیا۔ یہ ہی چیز انجنیئر نے بھی کہی لیکن آپ نے اس کی دوسری بات کے ساتھ مکس کر دی، انجنیئر نے اپنے مخالفین کے دعوے کو بیان کیا کہ وہ کہتے ہیں امام بخاری نے صحیح بخاری کی ہر حدیث غسل کر کے، نفل، استخارہ اور قبر رسولﷺ پر حاضری کے بعد لکھی۔ پہلی بات تو انجئینر نے اپنی طرف سے یہ بات نہیں کی، اپنے مخالفین کی طرف سے کی، دوسری بات یہ کہ اس دعوے کی اصل بنیاد صحیح بخاری کی شرح فتح الباری، دارالسلام کی صحیح بخاری میں لکھی ہوئی ہے، امام بخاری کا قول موجود ہے لیکن اس میں قبر رسولﷺ کے الفاظ نہیں، آپ نے نہ صرف امام بخاری کے دو اقوال کو غلط پیش کیا، بلکہ جو انجنیئر نے دو الگ باتیں کہیں انہیں بھی مکس کر دیا، جو چیز اس نے مخالفین کے حوالے سے کہی اسے بھی انجنیئر سے منسوب کر دیا۔
      حاصل نتائج
      امام بخاری نے خود بخاری 16 سال میں لکھی، غسل نفل استخارہ کے بعد ہر ایک حدیث لکھی، یہ چیز بھی آپ عوام کو بتائیں کہ امام بخاری نے بھی ایک صحیح بخاری لکھی تھی۔
      حافظ فربری کے نسخے کو دو بار امام بخارے سے سننے کی تصدیق حاصل ہے، پھر سن کر لکھا گیا یا لکھ کر تصدیق کی گئی، اس بحث میں نہیں پڑتے، لیکن امام ابو حنیفہ ؒ سے کس شاگرد نے سنا اور ان کی موجودگی اور نگرانی میں ان کی تعلیمات محفوظ کی، یا امام ابو حنیفہؒ نے کسی طرح تصدیق کی ہو اپنے شاگرد کے نسخہ کی، یہ آپ ثابت کریں؟؟؟؟؟
      آپ نے کہا حدیث کی کتب سے پہلے کوئی حدیث کی کتاب نہیں تھی لیکن احادیث اور تاریخی حوالوں سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت علیؓ نے ایک احادیث کا صحیفہ لکھا تھا، حضرت عبدﷲ ابن عمرو بن العاصؓ نے رسولﷲ ﷺ کی اجازت سے الصحیفہ الصادقۃ لکھا، حضرت ابوہریرہؓ نے الصحیفۃ الصحیحہ لکھا، تو حدیث لکھنے کا کام تو نبیﷺ کے زمانے میں ہی شروع ہو گیا تھا۔
      آپ نے بار بار امام ابوحنیفہؒ کے لیے لفظ امامِ اعظم استعمال کیا لیکن یہ بتائیں کہ کیا نبیﷺ امامِ اعظم نہیں؟ وہ تو امام الانبیاء ہیں، آپ ان کے نام کے ساتھ تو کبھی امام الاعظم استعمال نہیں کرتے، نہ صحابہ کرامؓ کے ناموں کے ساتھ، نہ اہل بیتؓ کے ناموں کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، کیا امام ابو حنیفہ ؒ ان سے بھی عظیم امام ہیں کہ آپ امامِ اعظم کے لقب کے بغیر امام ابو حنیفہؒ کا نام بھی نہیں لیتے؟

    • @mohsinmushtaq1724
      @mohsinmushtaq1724 2 роки тому

      @@DeenDigitized apny baby ka style dekha tha jwab deny ka

    • @mianusman2147
      @mianusman2147 2 роки тому

      @@DeenDigitized mirza gulam Ahmed Qaidyani ka mureed ha 😆 😄 🤣 ok ja ab

    • @DeenDigitized
      @DeenDigitized 2 роки тому

      @@mianusman2147
      #Thanvi_Ya_Rasool_Allah_Party
      #Chishti_Ya_Rasool_Allah_Party
      #Bukhari_2812
      #Bukhari_240
      #Jhooton_per_Allah_Ki_Lanat

  • @Ahmed..yt..
    @Ahmed..yt.. 2 роки тому +34

    ماشاءالله مفتی صاحب آپ ہمارے لئے بھی دعا فرمائیں کہ ہم بھی اسی طرح کے جاہلوں کو منہ توڑ جواب دے سکیں اور اللہ آپ کے علم و عمل مے إضافہ فرمائے آمین

    • @mujtabashah4549
      @mujtabashah4549 2 роки тому +2

      آمین ثم آمین 🤲

    • @DeenDigitized
      @DeenDigitized 2 роки тому

      رکو ذرا صبر کرو
      مفتی صاحب آپ کی بات درست ہے کہ نسخہ حافظ فربری مشہور ہے دنیا میں، اور اس کا ثبوت فتح الباری اور دارالسلام کی جو صحیح بخاری ہے اس کے اندر مل جاتا ہے، کیوں کہ ایسا وہاں لکھا ہوا ہے، لیکن لیکن وہاں الفاظ کچھ اس طرح ہیں کہ حافظ فربری نے اپنا نسخہ دو بار امام بخاری سے صحیح بخاری سن کر لکھا یعنی یا تو خود امام بخاری نے لکھوایا، خود بتاتے گئے یا پھر حافظ فربری نے امام بخاری سے صحیح بخاری سنی دو بار، پھر اس کا نسخہ لکھا۔ لیکن اس سے یہ چیز کہاں سے ثابت ہوئی کہ امام بخاری نے خود بخاری نہیں لکھی؟ کیوں کہ ایک صفحہ کے بعد خود امام بخاری کے اقوال موجود ہیں کہ میں نے 16 سال لگا کر صحیح الجامع یعنی صحیح بخاری کو مرتب کیا۔ یہ ہی چیز انجنیئر نے بھی کہی لیکن آپ نے اس کی دوسری بات کے ساتھ مکس کر دی، انجنیئر نے اپنے مخالفین کے دعوے کو بیان کیا کہ وہ کہتے ہیں امام بخاری نے صحیح بخاری کی ہر حدیث غسل کر کے، نفل، استخارہ اور قبر رسولﷺ پر حاضری کے بعد لکھی۔ پہلی بات تو انجئینر نے اپنی طرف سے یہ بات نہیں کی، اپنے مخالفین کی طرف سے کی، دوسری بات یہ کہ اس دعوے کی اصل بنیاد صحیح بخاری کی شرح فتح الباری، دارالسلام کی صحیح بخاری میں لکھی ہوئی ہے، امام بخاری کا قول موجود ہے لیکن اس میں قبر رسولﷺ کے الفاظ نہیں، آپ نے نہ صرف امام بخاری کے دو اقوال کو غلط پیش کیا، بلکہ جو انجنیئر نے دو الگ باتیں کہیں انہیں بھی مکس کر دیا، جو چیز اس نے مخالفین کے حوالے سے کہی اسے بھی انجنیئر سے منسوب کر دیا۔
      حاصل نتائج
      امام بخاری نے خود بخاری 16 سال میں لکھی، غسل نفل استخارہ کے بعد ہر ایک حدیث لکھی، یہ چیز بھی آپ عوام کو بتائیں کہ امام بخاری نے بھی ایک صحیح بخاری لکھی تھی۔
      حافظ فربری کے نسخے کو دو بار امام بخارے سے سننے کی تصدیق حاصل ہے، پھر سن کر لکھا گیا یا لکھ کر تصدیق کی گئی، اس بحث میں نہیں پڑتے، لیکن امام ابو حنیفہ ؒ سے کس شاگرد نے سنا اور ان کی موجودگی اور نگرانی میں ان کی تعلیمات محفوظ کی، یا امام ابو حنیفہؒ نے کسی طرح تصدیق کی ہو اپنے شاگرد کے نسخہ کی، یہ آپ ثابت کریں؟؟؟؟؟
      آپ نے کہا حدیث کی کتب سے پہلے کوئی حدیث کی کتاب نہیں تھی لیکن احادیث اور تاریخی حوالوں سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت علیؓ نے ایک احادیث کا صحیفہ لکھا تھا، حضرت عبدﷲ ابن عمرو بن العاصؓ نے رسولﷲ ﷺ کی اجازت سے الصحیفہ الصادقۃ لکھا، حضرت ابوہریرہؓ نے الصحیفۃ الصحیحہ لکھا، تو حدیث لکھنے کا کام تو نبیﷺ کے زمانے میں ہی شروع ہو گیا تھا۔
      آپ نے بار بار امام ابوحنیفہؒ کے لیے لفظ امامِ اعظم استعمال کیا لیکن یہ بتائیں کہ کیا نبیﷺ امامِ اعظم نہیں؟ وہ تو امام الانبیاء ہیں، آپ ان کے نام کے ساتھ تو کبھی امام الاعظم استعمال نہیں کرتے، نہ صحابہ کرامؓ کے ناموں کے ساتھ، نہ اہل بیتؓ کے ناموں کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، کیا امام ابو حنیفہ ؒ ان سے بھی عظیم امام ہیں کہ آپ امامِ اعظم کے لقب کے بغیر امام ابو حنیفہؒ کا نام بھی نہیں لیتے؟

    • @Ahmed..yt..
      @Ahmed..yt.. 2 роки тому +2

      @@DeenDigitized حوالہ دے سکتے ہو أپنی اس بات پر بیٹا؟؟؟

    • @Ahmed..yt..
      @Ahmed..yt.. 2 роки тому +1

      @@DeenDigitized or rahi ya baat k imam e azam hozoor ko q nhi kehty
      Or imam abu hanifa ko imam e azam kehty ho ?
      To suno bata g منطوق سے مسقوط عنہ پر حکم نہیں لگتا
      Iama e azam kehy sy ya lazim nhi ata k aqa علیہ السلام imam e azam nhi hy allah maaf kary
      Or her baat ko aqal ky tara zoo ma nhi tolajata. Or her baat ko aqal sy toolna ya معتزلہ katariqa tha

    • @DeenDigitized
      @DeenDigitized 2 роки тому

      @@Ahmed..yt.. دھیان سے پڑہیں، فتح الباری اور دارالسلام کی صحیح بخاری لکھا ہوا ہے، مجھے وقت مل گیا تو وڈیو بنا کر دکھا دوں گا۔

  • @darzahid9486
    @darzahid9486 2 роки тому +14

    Allah aap ke ilm me izafa kare mene bar waqt aap ko paaya warna shaqooq aor shubhaat ne mere zehan me gar karna shuroo kar diya tha

  • @hakeemanees1866
    @hakeemanees1866 2 роки тому +15

    Hazrat tahqeeq ka haq Ada Kar dete hain
    Mashaallah allah hazrat ko salamat rakhe 💖 💓

    • @DeenDigitized
      @DeenDigitized 2 роки тому

      مفتی صاحب آپ کی بات درست ہے کہ نسخہ حافظ فربری مشہور ہے دنیا میں، اور اس کا ثبوت فتح الباری اور دارالسلام کی جو صحیح بخاری ہے اس کے اندر مل جاتا ہے، کیوں کہ ایسا وہاں لکھا ہوا ہے، لیکن لیکن وہاں الفاظ کچھ اس طرح ہیں کہ حافظ فربری نے اپنا نسخہ دو بار امام بخاری سے صحیح بخاری سن کر لکھا یعنی یا تو خود امام بخاری نے لکھوایا، خود بتاتے گئے یا پھر حافظ فربری نے امام بخاری سے صحیح بخاری سنی دو بار، پھر اس کا نسخہ لکھا۔ لیکن اس سے یہ چیز کہاں سے ثابت ہوئی کہ امام بخاری نے خود بخاری نہیں لکھی؟ کیوں کہ ایک صفحہ کے بعد خود امام بخاری کے اقوال موجود ہیں کہ میں نے 16 سال لگا کر صحیح الجامع یعنی صحیح بخاری کو مرتب کیا۔ یہ ہی چیز انجنیئر نے بھی کہی لیکن آپ نے اس کی دوسری بات کے ساتھ مکس کر دی، انجنیئر نے اپنے مخالفین کے دعوے کو بیان کیا کہ وہ کہتے ہیں امام بخاری نے صحیح بخاری کی ہر حدیث غسل کر کے، نفل، استخارہ اور قبر رسولﷺ پر حاضری کے بعد لکھی۔ پہلی بات تو انجئینر نے اپنی طرف سے یہ بات نہیں کی، اپنے مخالفین کی طرف سے کی، دوسری بات یہ کہ اس دعوے کی اصل بنیاد صحیح بخاری کی شرح فتح الباری، دارالسلام کی صحیح بخاری میں لکھی ہوئی ہے، امام بخاری کا قول موجود ہے لیکن اس میں قبر رسولﷺ کے الفاظ نہیں، آپ نے نہ صرف امام بخاری کے دو اقوال کو غلط پیش کیا، بلکہ جو انجنیئر نے دو الگ باتیں کہیں انہیں بھی مکس کر دیا، جو چیز اس نے مخالفین کے حوالے سے کہی اسے بھی انجنیئر سے منسوب کر دیا۔
      حاصل نتائج
      امام بخاری نے خود بخاری 16 سال میں لکھی، غسل نفل استخارہ کے بعد ہر ایک حدیث لکھی، یہ چیز بھی آپ عوام کو بتائیں کہ امام بخاری نے بھی ایک صحیح بخاری لکھی تھی۔
      حافظ فربری کے نسخے کو دو بار امام بخارے سے سننے کی تصدیق حاصل ہے، پھر سن کر لکھا گیا یا لکھ کر تصدیق کی گئی، اس بحث میں نہیں پڑتے، لیکن امام ابو حنیفہ ؒ سے کس شاگرد نے سنا اور ان کی موجودگی اور نگرانی میں ان کی تعلیمات محفوظ کی، یا امام ابو حنیفہؒ نے کسی طرح تصدیق کی ہو اپنے شاگرد کے نسخہ کی، یہ آپ ثابت کریں؟؟؟؟؟
      آپ نے کہا حدیث کی کتب سے پہلے کوئی حدیث کی کتاب نہیں تھی لیکن احادیث اور تاریخی حوالوں سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت علیؓ نے ایک احادیث کا صحیفہ لکھا تھا، حضرت عبدﷲ ابن عمرو بن العاصؓ نے رسولﷲ ﷺ کی اجازت سے الصحیفہ الصادقۃ لکھا، حضرت ابوہریرہؓ نے الصحیفۃ الصحیحہ لکھا، تو حدیث لکھنے کا کام تو نبیﷺ کے زمانے میں ہی شروع ہو گیا تھا۔
      آپ نے بار بار امام ابوحنیفہؒ کے لیے لفظ امامِ اعظم استعمال کیا لیکن یہ بتائیں کہ کیا نبیﷺ امامِ اعظم نہیں؟ وہ تو امام الانبیاء ہیں، آپ ان کے نام کے ساتھ تو کبھی امام الاعظم استعمال نہیں کرتے، نہ صحابہ کرامؓ کے ناموں کے ساتھ، نہ اہل بیتؓ کے ناموں کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، کیا امام ابو حنیفہ ؒ ان سے بھی عظیم امام ہیں کہ آپ امامِ اعظم کے لقب کے بغیر امام ابو حنیفہؒ کا نام بھی نہیں لیتے؟

    • @mohsinmushtaq1724
      @mohsinmushtaq1724 2 роки тому

      @@DeenDigitized jnb ye ilzami jwab tha

  • @ShahidshahShahidshah-sw6lg
    @ShahidshahShahidshah-sw6lg 2 роки тому +5

    ماشاءاللہ حضرت کیا بات ہے. اللہ تعالی آپ کے علم و فضل میں دن دگنی رات چگنی ترقیاں عطا فرمائے. اللہ رب العزت جناب کو مزید. فرق باطلہ کا رد کرنے کی توفیق نصیب فرمائے.

  • @mazharhussain2062
    @mazharhussain2062 2 роки тому +10

    ماشاءاللہ بہت ہی خوب مفتی راشد محمود رضوی مدظلہ العالی 💐 زندہ باد اللّٰہ تعالیٰ آپ کو علمِ دین میں مزید برکت عطا 💐 اجر عظیم عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہھ وبارک وسلم تسلیما کثیرا 💞🕋👍👌💪🤲

  • @hafizmuhammadshabbir3982
    @hafizmuhammadshabbir3982 2 роки тому +19

    ما شاءالله مفتی صاحب
    Nice speech, nice explaination
    👍👍👍👌👌👌

    • @DeenDigitized
      @DeenDigitized 2 роки тому

      مفتی صاحب آپ کی بات درست ہے کہ نسخہ حافظ فربری مشہور ہے دنیا میں، اور اس کا ثبوت فتح الباری اور دارالسلام کی جو صحیح بخاری ہے اس کے اندر مل جاتا ہے، کیوں کہ ایسا وہاں لکھا ہوا ہے، لیکن لیکن وہاں الفاظ کچھ اس طرح ہیں کہ حافظ فربری نے اپنا نسخہ دو بار امام بخاری سے صحیح بخاری سن کر لکھا یعنی یا تو خود امام بخاری نے لکھوایا، خود بتاتے گئے یا پھر حافظ فربری نے امام بخاری سے صحیح بخاری سنی دو بار، پھر اس کا نسخہ لکھا۔ لیکن اس سے یہ چیز کہاں سے ثابت ہوئی کہ امام بخاری نے خود بخاری نہیں لکھی؟ کیوں کہ ایک صفحہ کے بعد خود امام بخاری کے اقوال موجود ہیں کہ میں نے 16 سال لگا کر صحیح الجامع یعنی صحیح بخاری کو مرتب کیا۔ یہ ہی چیز انجنیئر نے بھی کہی لیکن آپ نے اس کی دوسری بات کے ساتھ مکس کر دی، انجنیئر نے اپنے مخالفین کے دعوے کو بیان کیا کہ وہ کہتے ہیں امام بخاری نے صحیح بخاری کی ہر حدیث غسل کر کے، نفل، استخارہ اور قبر رسولﷺ پر حاضری کے بعد لکھی۔ پہلی بات تو انجئینر نے اپنی طرف سے یہ بات نہیں کی، اپنے مخالفین کی طرف سے کی، دوسری بات یہ کہ اس دعوے کی اصل بنیاد صحیح بخاری کی شرح فتح الباری، دارالسلام کی صحیح بخاری میں لکھی ہوئی ہے، امام بخاری کا قول موجود ہے لیکن اس میں قبر رسولﷺ کے الفاظ نہیں، آپ نے نہ صرف امام بخاری کے دو اقوال کو غلط پیش کیا، بلکہ جو انجنیئر نے دو الگ باتیں کہیں انہیں بھی مکس کر دیا، جو چیز اس نے مخالفین کے حوالے سے کہی اسے بھی انجنیئر سے منسوب کر دیا۔
      حاصل نتائج
      امام بخاری نے خود بخاری 16 سال میں لکھی، غسل نفل استخارہ کے بعد ہر ایک حدیث لکھی، یہ چیز بھی آپ عوام کو بتائیں کہ امام بخاری نے بھی ایک صحیح بخاری لکھی تھی۔
      حافظ فربری کے نسخے کو دو بار امام بخارے سے سننے کی تصدیق حاصل ہے، پھر سن کر لکھا گیا یا لکھ کر تصدیق کی گئی، اس بحث میں نہیں پڑتے، لیکن امام ابو حنیفہ ؒ سے کس شاگرد نے سنا اور ان کی موجودگی اور نگرانی میں ان کی تعلیمات محفوظ کی، یا امام ابو حنیفہؒ نے کسی طرح تصدیق کی ہو اپنے شاگرد کے نسخہ کی، یہ آپ ثابت کریں؟؟؟؟؟
      آپ نے کہا حدیث کی کتب سے پہلے کوئی حدیث کی کتاب نہیں تھی لیکن احادیث اور تاریخی حوالوں سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت علیؓ نے ایک احادیث کا صحیفہ لکھا تھا، حضرت عبدﷲ ابن عمرو بن العاصؓ نے رسولﷲ ﷺ کی اجازت سے الصحیفہ الصادقۃ لکھا، حضرت ابوہریرہؓ نے الصحیفۃ الصحیحہ لکھا، تو حدیث لکھنے کا کام تو نبیﷺ کے زمانے میں ہی شروع ہو گیا تھا۔
      آپ نے بار بار امام ابوحنیفہؒ کے لیے لفظ امامِ اعظم استعمال کیا لیکن یہ بتائیں کہ کیا نبیﷺ امامِ اعظم نہیں؟ وہ تو امام الانبیاء ہیں، آپ ان کے نام کے ساتھ تو کبھی امام الاعظم استعمال نہیں کرتے، نہ صحابہ کرامؓ کے ناموں کے ساتھ، نہ اہل بیتؓ کے ناموں کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، کیا امام ابو حنیفہ ؒ ان سے بھی عظیم امام ہیں کہ آپ امامِ اعظم کے لقب کے بغیر امام ابو حنیفہؒ کا نام بھی نہیں لیتے؟

    • @danishakhtar3154
      @danishakhtar3154 2 роки тому +1

      @@DeenDigitized اس کا حوالہ پیش کر دیں کہ امام فربری نے دو دفعہ امام بخاری سے صحیح بخاری بڑھی/سنی؟ پرانی کتابوں سے دیں ؟ کیا ، ابن حجر نے لکھا ہے ؟ ابن حجر نے کہاں سے لکھا؟ نیز ، امام ذہبی ، امان مزی وغیرہ اسماء الرجال کے امام نے امام فربری پر کیا جرہ کی ہے؟

  • @fikreraza7313
    @fikreraza7313 2 роки тому +5

    ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ میری جان میری پہچان میرے شیخ اللّٰہ پاک آپ کو مزید علم نافع عطاء فرمائے

  • @ahlesunnatahlejannat3770
    @ahlesunnatahlejannat3770 2 роки тому +5

    اللہ تبارک و تعالی قبلہ مفتی صاحب کا سایہ عاطف ہمارے سروں پر تا دیر قائم فرماے آمین

  • @sharibkhan9446
    @sharibkhan9446 2 роки тому +2

    Mene apni zindge me bht sare aalimo ko suna ikhtilafi masail me bht lambe waqt se tahqeeq kr ra hu pr jo andaz or tarika mufti Sahab ka hai or hazrat ka ilm to MASHAALLAH
    Hazrat ne mujhe bht Mutassir kia hai ap jis trh se mojuda daur ke fitno ka jawab de rhe koi dusra esa aalim nahi ALLAH PAK apko salam rakhe or aqaid e ahle sunnat ka difa ese hi krte rhe

    • @gulamerasool_
      @gulamerasool_ 11 місяців тому

      Beshak aap nay sahih farmaya ❤

  • @starone6143
    @starone6143 2 роки тому +5

    MAA SHAA ALLAH MUFTI SAHAB ALLAH AP KO JAZYE KHEER DE

  • @muhammadasadullah7965
    @muhammadasadullah7965 2 роки тому +16

    جزاک اللہ خیرا

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 роки тому +9

    Labaik ya NABI ALLAH (S.A.W)

  • @shanewazhusain5225
    @shanewazhusain5225 2 роки тому +16

    Allah paak aapko slamat rake ameen

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 2 роки тому +4

    Mufti sahab
    Assalamoalaikum
    Allah aapko pasand farmaye. Haq baat aapki zaban se sunkar bahut khushi hui. Kisine ummat ke liye rasool ki Pak aur sahih sunnat ko yakja nahi kiya tabhi to aaj hamlog tabah hain.

  • @osmanmughal1138
    @osmanmughal1138 2 роки тому +3

    sobhanAllah musfti sahb Allah paak ap k ilm m mazeed barkty ata farmaye or mirza jehelmi ko hedayt aata frmaye ameen sumameenn...

  • @islamicvideos2439
    @islamicvideos2439 2 роки тому +22

    ماشاءالله بہت خوب
    مفتی صاحب براۓ مہربانی حدیث عمار پر بھی ویڈیو بنا دیں

    • @hafezgehafezge5748
      @hafezgehafezge5748 2 роки тому +1

      میرے دل کی بات ہے، 😒

    • @globalviewstv896
      @globalviewstv896 2 роки тому

      جعلی ہے جو طالبی حکمرانوں نے اپنے دور میں گھڑی ہے

  • @sunnymalik2406
    @sunnymalik2406 2 роки тому +30

    ماشاءاللہ قبلہ اللّٰہ تعالٰی آپکو سلامت رکھے اور اسی طرح آپ ان خارجیوں کا رد کرتے رہے اسی طرح مرزا جیسے کافر کو دلیل کی موت مارے اللّٰہ تعالٰی آپ اہلسنت کے سروں قائم ودائم رکھے (آمین یارب العالمین)

    • @DeenDigitized
      @DeenDigitized 2 роки тому +1

      مفتی صاحب آپ کی بات درست ہے کہ نسخہ حافظ فربری مشہور ہے دنیا میں، اور اس کا ثبوت فتح الباری اور دارالسلام کی جو صحیح بخاری ہے اس کے اندر مل جاتا ہے، کیوں کہ ایسا وہاں لکھا ہوا ہے، لیکن لیکن وہاں الفاظ کچھ اس طرح ہیں کہ حافظ فربری نے اپنا نسخہ دو بار امام بخاری سے صحیح بخاری سن کر لکھا یعنی یا تو خود امام بخاری نے لکھوایا، خود بتاتے گئے یا پھر حافظ فربری نے امام بخاری سے صحیح بخاری سنی دو بار، پھر اس کا نسخہ لکھا۔ لیکن اس سے یہ چیز کہاں سے ثابت ہوئی کہ امام بخاری نے خود بخاری نہیں لکھی؟ کیوں کہ ایک صفحہ کے بعد خود امام بخاری کے اقوال موجود ہیں کہ میں نے 16 سال لگا کر صحیح الجامع یعنی صحیح بخاری کو مرتب کیا۔ یہ ہی چیز انجنیئر نے بھی کہی لیکن آپ نے اس کی دوسری بات کے ساتھ مکس کر دی، انجنیئر نے اپنے مخالفین کے دعوے کو بیان کیا کہ وہ کہتے ہیں امام بخاری نے صحیح بخاری کی ہر حدیث غسل کر کے، نفل، استخارہ اور قبر رسولﷺ پر حاضری کے بعد لکھی۔ پہلی بات تو انجئینر نے اپنی طرف سے یہ بات نہیں کی، اپنے مخالفین کی طرف سے کی، دوسری بات یہ کہ اس دعوے کی اصل بنیاد صحیح بخاری کی شرح فتح الباری، دارالسلام کی صحیح بخاری میں لکھی ہوئی ہے، امام بخاری کا قول موجود ہے لیکن اس میں قبر رسولﷺ کے الفاظ نہیں، آپ نے نہ صرف امام بخاری کے دو اقوال کو غلط پیش کیا، بلکہ جو انجنیئر نے دو الگ باتیں کہیں انہیں بھی مکس کر دیا، جو چیز اس نے مخالفین کے حوالے سے کہی اسے بھی انجنیئر سے منسوب کر دیا۔
      حاصل نتائج
      امام بخاری نے خود بخاری 16 سال میں لکھی، غسل نفل استخارہ کے بعد ہر ایک حدیث لکھی، یہ چیز بھی آپ عوام کو بتائیں کہ امام بخاری نے بھی ایک صحیح بخاری لکھی تھی۔
      حافظ فربری کے نسخے کو دو بار امام بخارے سے سننے کی تصدیق حاصل ہے، پھر سن کر لکھا گیا یا لکھ کر تصدیق کی گئی، اس بحث میں نہیں پڑتے، لیکن امام ابو حنیفہ ؒ سے کس شاگرد نے سنا اور ان کی موجودگی اور نگرانی میں ان کی تعلیمات محفوظ کی، یا امام ابو حنیفہؒ نے کسی طرح تصدیق کی ہو اپنے شاگرد کے نسخہ کی، یہ آپ ثابت کریں؟؟؟؟؟
      آپ نے کہا حدیث کی کتب سے پہلے کوئی حدیث کی کتاب نہیں تھی لیکن احادیث اور تاریخی حوالوں سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت علیؓ نے ایک احادیث کا صحیفہ لکھا تھا، حضرت عبدﷲ ابن عمرو بن العاصؓ نے رسولﷲ ﷺ کی اجازت سے الصحیفہ الصادقۃ لکھا، حضرت ابوہریرہؓ نے الصحیفۃ الصحیحہ لکھا، تو حدیث لکھنے کا کام تو نبیﷺ کے زمانے میں ہی شروع ہو گیا تھا۔
      آپ نے بار بار امام ابوحنیفہؒ کے لیے لفظ امامِ اعظم استعمال کیا لیکن یہ بتائیں کہ کیا نبیﷺ امامِ اعظم نہیں؟ وہ تو امام الانبیاء ہیں، آپ ان کے نام کے ساتھ تو کبھی امام الاعظم استعمال نہیں کرتے، نہ صحابہ کرامؓ کے ناموں کے ساتھ، نہ اہل بیتؓ کے ناموں کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، کیا امام ابو حنیفہ ؒ ان سے بھی عظیم امام ہیں کہ آپ امامِ اعظم کے لقب کے بغیر امام ابو حنیفہؒ کا نام بھی نہیں لیتے؟

    • @engineersaad7482
      @engineersaad7482 2 роки тому

      Koi hayya kar Banda hud kufr ka dayerra mn chla jata

    • @engineersaad7482
      @engineersaad7482 2 роки тому

      @@DeenDigitized excellent Brother

    • @engineersaad7482
      @engineersaad7482 2 роки тому +1

      @@DeenDigitized excellent

  • @HammadAli-qb6oq
    @HammadAli-qb6oq 2 роки тому +3

    سلام محبت قبول فرمائیں مفتی صاحب ۔۔
    آپکا انداز خالص علمی اور تحقیقی ہوتا ہے ۔
    آپکا جتنا بھی شکریہ ادا کیا جاۓ،تعریف کی جاۓ کم ہے،
    مختصر کہوں تو یوں کہونگا :
    ''چَس آگئ جے مفتی صاحب''۔
    خدا کرے زورِ بازو اور زیادہ۔
    اللہ آپکاسایہ اہلسنت پر تادیر قائم رکھے،
    مشتاقِ دیدار و قدم بوسی:
    حماد سیفیؔ

  • @utubea_count1238
    @utubea_count1238 2 роки тому +10

    زنده باشید. جہلمی سنگھ کو صحیح رگڑتے ہیں آپ۔ 👍

  • @aslamamin9424
    @aslamamin9424 2 роки тому +10

    ماشاءالله عزوجل ♥️
    الله تعالى آپ کا حامی و ناصر ہو

  • @ejazmustafa9323
    @ejazmustafa9323 2 роки тому +6

    ماشاءاللہ اللہ پاک مفتی صاحب کے علم و عمل میں اضافہ فرماۓ آمین

  • @djkabreakup4225
    @djkabreakup4225 2 роки тому +7

    Mufti Sahab kamaal kar diya ap ne

  • @shahidalishah5863
    @shahidalishah5863 Рік тому +2

    اللہ پاک علمائے اہلسنت وعقایدےاہلسنت کی حفاظت فرمائے آمین ❤

  • @utubea_count1238
    @utubea_count1238 2 роки тому +3

    جزاك الله خيراً في الدارين و بارك فيك و حفظك و نصرك.
    اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 роки тому +3

    ae ALLAH kai piyare NABI(S.A.W) ap par salam

  • @zahidgujjar8035
    @zahidgujjar8035 Рік тому +2

    گڈ مفتی صاحب
    علمی اور تحقیقی بات کی

  • @hafizfirdosrazamustafai
    @hafizfirdosrazamustafai 2 роки тому +8

    Mashallah lazawab Hazrat

  • @saqibrazaqadri654
    @saqibrazaqadri654 2 роки тому +6

    سبحان اللہ سبحان اللہ یہ سہی علمی کتابیں ہیں

  • @inncentevent4111
    @inncentevent4111 2 роки тому +9

    May Allah Almighty Keep You Happy. 🥀

  • @imranoh3358
    @imranoh3358 2 роки тому +7

    JazakAllah Shukriya Shukriya

  • @kashifshahzad9003
    @kashifshahzad9003 2 роки тому +9

    بہت خوب مفتی صاحب
    کمال ہے

  • @fanofcricket8066
    @fanofcricket8066 2 роки тому +7

    Ma Sha Allah good mufti sb

  • @raza1555
    @raza1555 2 роки тому +10

    ماشاء اللّهﷻ مدیــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــنہ مدیــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــنہ

  • @mianahmad3962
    @mianahmad3962 2 роки тому +9

    ماشاء اللہ عزوجل

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 роки тому +6

    Labaik ya RASOOL ALLAH (S.A.W)

  • @tariqazizashrafi5289
    @tariqazizashrafi5289 2 роки тому +4

    اللہ سلامت رکھے آمین

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 2 роки тому +1

    بہت خوب جناب مفتی صاحب زبردست 👍💯

  • @حافظمحمدحسینرضا
    @حافظمحمدحسینرضا 2 роки тому +4

    مفتی راشد محمود رضوی زندہ باد

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 роки тому +2

    ae ALLAH kai piyare HABIB(S.A.W) ap par salam

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 роки тому +2

    ae ALLAH kai piyare RASOOL(S.A.W) ap par salam

  • @Mudassar_Hussain95
    @Mudassar_Hussain95 2 роки тому +6

    ماشاءاللہ مفتی راشد صا حب

  • @alirazatahir3102
    @alirazatahir3102 2 роки тому +6

    الحافظ المحدث الامام راشد محمود الحنفی حفظہ اللہ

  • @shahji162
    @shahji162 2 роки тому +11

    ماشاءاللہ ۔۔ مفتی صاحب سلامت رہیں ۔

  • @hafezgehafezge5748
    @hafezgehafezge5748 2 роки тому +7

    السلام عليكم جناب مفتی صاحب ☺

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 роки тому +3

    ae ALLAH kai piyare RASOOL ap par salam

  • @shanewazhusain5225
    @shanewazhusain5225 2 роки тому +6

    Subhan Allah Masha Allah

  • @alishan2104
    @alishan2104 2 роки тому +7

    ما شا اللّٰہ 😍

  • @9533-z9d
    @9533-z9d 2 роки тому +5

    ما شاء الله عز وجل

  • @Shaahza
    @Shaahza 2 роки тому +13

    The irrefutable refutation of Mufti Rashid Mahmood sahab.
    Even Forefathers of Mirza will not be able to touch this topic after this refutation.

  • @hasnirajaraja8986
    @hasnirajaraja8986 2 роки тому +7

    Great mufti Rashid sahb

  • @JuttChauhdaryTalks
    @JuttChauhdaryTalks 2 роки тому +2

    السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔
    ​لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
    جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔
    اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔
    آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 роки тому +4

    ya NABI (S.A.W) salam o alikya

  • @muftisajidsaeedqadri8513
    @muftisajidsaeedqadri8513 2 роки тому +2

    Qibla mufti sahib RABB e kareem aap salaamat rakkhe

  • @inncentevent4111
    @inncentevent4111 2 роки тому +5

    Allah gives you rewards

  • @Paintexplainerhon
    @Paintexplainerhon 2 роки тому +1

    Buhat acha Mufti saab allah ap ko mazid nafa dene wala ilm ata farmay

  • @nehakhankhan2758
    @nehakhankhan2758 6 місяців тому

    Mai Mirza ka student tha 😢par alhamdolillah mufti rashid mahmood rizvi sahab ne meri islah kar di❤

  • @msaghirmughal5594
    @msaghirmughal5594 3 місяці тому +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب قاری راشد صاحب

  • @islamicmind7420
    @islamicmind7420 2 роки тому +3

    *Allah Aapko Salamat Rakhe*
    *Ameen* 🤲🏻
    *Very Nice Video Mufti Sahab* 👌🏻

  • @islamicvideos2439
    @islamicvideos2439 2 роки тому +9

    مفتی صاحب اولیت خلق نور محمدی صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی دلائل کے ساتھ ویڈیو بنا دیں

    • @qariirfanattari
      @qariirfanattari 2 роки тому +1

      اسلام علیکم اس پر مفتی راشد صاحب کی ویڈیو ہےحدیث کنت نبیا اماموں کی نظر میں

    • @hafezgehafezge5748
      @hafezgehafezge5748 2 роки тому

      @@qariirfanattari لنک بھیجیں

  • @mohammedalishaikh1499
    @mohammedalishaikh1499 Рік тому

    Bohat khoob Mufti Sahab Allah aapko sar buladi aur aap k jhelami k Fitne k radd mein Nusrat o kamiyabi se sarfaraz kare.. Ameen

  • @muhammadwaheedzafar285
    @muhammadwaheedzafar285 2 роки тому +7

    Mufti buhot nice...

  • @muhammadibrarakhtar4131
    @muhammadibrarakhtar4131 2 роки тому +3

    Allah salaamat rakhy mufti shb ko

  • @alikhawaja1167
    @alikhawaja1167 2 роки тому +5

    کمال

  • @anjumsohail7850
    @anjumsohail7850 2 роки тому

    ماشاءاللہ عزوجل سید حاصل گفتگو۔
    اللہ عزوجل اپنے پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے صدقے میں آپ کے علم و عمل اور درذئ عمر بالخیر میں لاثانی برکتیں عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @BABA-ORUC1761
    @BABA-ORUC1761 2 роки тому +10

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤
    Plumber mu jabh khol ta hai bawaseer hi nikal ta hai.

  • @gladiator8192
    @gladiator8192 2 роки тому +7

    it is well known among Ulama that Imam Bukhari r.a didn't wrote Bukhari but it was done by Muhammad bin Yosuf al frabri

    • @DeenDigitized
      @DeenDigitized 2 роки тому +1

      مفتی صاحب آپ کی بات درست ہے کہ نسخہ حافظ فربری مشہور ہے دنیا میں، اور اس کا ثبوت فتح الباری اور دارالسلام کی جو صحیح بخاری ہے اس کے اندر مل جاتا ہے، کیوں کہ ایسا وہاں لکھا ہوا ہے، لیکن لیکن وہاں الفاظ کچھ اس طرح ہیں کہ حافظ فربری نے اپنا نسخہ دو بار امام بخاری سے صحیح بخاری سن کر لکھا یعنی یا تو خود امام بخاری نے لکھوایا، خود بتاتے گئے یا پھر حافظ فربری نے امام بخاری سے صحیح بخاری سنی دو بار، پھر اس کا نسخہ لکھا۔ لیکن اس سے یہ چیز کہاں سے ثابت ہوئی کہ امام بخاری نے خود بخاری نہیں لکھی؟ کیوں کہ ایک صفحہ کے بعد خود امام بخاری کے اقوال موجود ہیں کہ میں نے 16 سال لگا کر صحیح الجامع یعنی صحیح بخاری کو مرتب کیا۔ یہ ہی چیز انجنیئر نے بھی کہی لیکن آپ نے اس کی دوسری بات کے ساتھ مکس کر دی، انجنیئر نے اپنے مخالفین کے دعوے کو بیان کیا کہ وہ کہتے ہیں امام بخاری نے صحیح بخاری کی ہر حدیث غسل کر کے، نفل، استخارہ اور قبر رسولﷺ پر حاضری کے بعد لکھی۔ پہلی بات تو انجئینر نے اپنی طرف سے یہ بات نہیں کی، اپنے مخالفین کی طرف سے کی، دوسری بات یہ کہ اس دعوے کی اصل بنیاد صحیح بخاری کی شرح فتح الباری، دارالسلام کی صحیح بخاری میں لکھی ہوئی ہے، امام بخاری کا قول موجود ہے لیکن اس میں قبر رسولﷺ کے الفاظ نہیں، آپ نے نہ صرف امام بخاری کے دو اقوال کو غلط پیش کیا، بلکہ جو انجنیئر نے دو الگ باتیں کہیں انہیں بھی مکس کر دیا، جو چیز اس نے مخالفین کے حوالے سے کہی اسے بھی انجنیئر سے منسوب کر دیا۔
      حاصل نتائج
      امام بخاری نے خود بخاری 16 سال میں لکھی، غسل نفل استخارہ کے بعد ہر ایک حدیث لکھی، یہ چیز بھی آپ عوام کو بتائیں کہ امام بخاری نے بھی ایک صحیح بخاری لکھی تھی۔
      حافظ فربری کے نسخے کو دو بار امام بخارے سے سننے کی تصدیق حاصل ہے، پھر سن کر لکھا گیا یا لکھ کر تصدیق کی گئی، اس بحث میں نہیں پڑتے، لیکن امام ابو حنیفہ ؒ سے کس شاگرد نے سنا اور ان کی موجودگی اور نگرانی میں ان کی تعلیمات محفوظ کی، یا امام ابو حنیفہؒ نے کسی طرح تصدیق کی ہو اپنے شاگرد کے نسخہ کی، یہ آپ ثابت کریں؟؟؟؟؟
      آپ نے کہا حدیث کی کتب سے پہلے کوئی حدیث کی کتاب نہیں تھی لیکن احادیث اور تاریخی حوالوں سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت علیؓ نے ایک احادیث کا صحیفہ لکھا تھا، حضرت عبدﷲ ابن عمرو بن العاصؓ نے رسولﷲ ﷺ کی اجازت سے الصحیفہ الصادقۃ لکھا، حضرت ابوہریرہؓ نے الصحیفۃ الصحیحہ لکھا، تو حدیث لکھنے کا کام تو نبیﷺ کے زمانے میں ہی شروع ہو گیا تھا۔
      آپ نے بار بار امام ابوحنیفہؒ کے لیے لفظ امامِ اعظم استعمال کیا لیکن یہ بتائیں کہ کیا نبیﷺ امامِ اعظم نہیں؟ وہ تو امام الانبیاء ہیں، آپ ان کے نام کے ساتھ تو کبھی امام الاعظم استعمال نہیں کرتے، نہ صحابہ کرامؓ کے ناموں کے ساتھ، نہ اہل بیتؓ کے ناموں کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، کیا امام ابو حنیفہ ؒ ان سے بھی عظیم امام ہیں کہ آپ امامِ اعظم کے لقب کے بغیر امام ابو حنیفہؒ کا نام بھی نہیں لیتے؟

    • @DeenDigitized
      @DeenDigitized 2 роки тому +1

      پھر امام بخارے کے اقوال کا کیا کریں گے کہ انہوں نے 16 سال میں صحیح بخاری لکھی، ہر حدیث سے پہلے غسل کیا، نفل پڑھے، استخارہ کیا، پھر حدیث لکھی۔ وہ بھی تو ساتھ ساتھ میں لکھے ہوئے ہیں جہاں نسخہء حافظ فرابی کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔

    • @gladiator8192
      @gladiator8192 2 роки тому

      @@DeenDigitized i don't have time to read above reply..instead i will try to answer 2nd one..
      Actually Imam Bukhari r.a ne jo Bukhari sharif Likhi hai usko Frabri ne copy kar liya tha aur donu baatien sense banati hai..2 rakat woh Bukhari Sharif Likhte waqt padte honge par Bukhari sharif ka jo nuskha ham tak pohncha hai woh frabri ka hai..even frabri se bi 4 nuskhe aage bane hai usmai bi ek hi mashoor hua hai..

    • @DeenDigitized
      @DeenDigitized 2 роки тому +1

      @@gladiator8192 نہ نہ نا، آپ کے مفتی صاحب تو مان ہی نہی رہے کہ امام بخاری نے خود لکھی ہے۔ آپ کے پاس وقت نہیں ہے پورا جواب پڑہنے کا باقی مفتی صاحب کی 12 13 منٹ کی کلپ کا وقت ہے، خیر ہے، آپ کے پاس ابھی جواب نہیں تو، ٹائیم قیامت تک ہے آپ کو۔ بعد میں دے دینا جواب۔

    • @gladiator8192
      @gladiator8192 2 роки тому

      @@DeenDigitized abey O pagle..Imam Bukhari r.a ne jo nuskha likha hai woh laake de to tumara moqaf poora hoga..Mufti Sahib qs poori video mai dalail iss baat pe de rahe hai ki ye nuskha frabri ka aur tera mirza maan hi nahi raha ye frabri ka nuskha hai..ye to sabit kar ye nuskha Imam Bukhari r.a ka hai phir tumara moqaf sabit ho..Mirza ka challenge hai ye jo Bukhari sharif hamare pass hai Imam Bukhari r.a ne khud likhi hai aur yehi log pad rahe hai jabki saari dunya ko pata hai ye Frabri ka nuskha hai ab agar himmat hai to sabit karo Yeh jo ham Bukhari sharif pad rahe hai ye min wa an Imam Sahib ki tasneef hai..aur haan mai tum logu ki tarah khali nahi betha jo tumare dastaan padta raho..Quran to padna nahi aata mujadid banne ka shouk hai gadhe ko

  • @umairyaseen786official
    @umairyaseen786official 2 роки тому +7

    mashAllah

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 роки тому +4

    Labaik ya RASOOL ALLAH

  • @moeezkhan2962
    @moeezkhan2962 2 роки тому +8

    mirza ab ankh nhi chura skta qk Mufti sahab ki popularity din ba din barh rahi Ma Sha Allah ❤️...Ab iske apne followers iss se sawal krte hain...Ab isko jawab dena parhega...

    • @DeenDigitized
      @DeenDigitized 2 роки тому

      مفتی صاحب آپ کی بات درست ہے کہ نسخہ حافظ فربری مشہور ہے دنیا میں، اور اس کا ثبوت فتح الباری اور دارالسلام کی جو صحیح بخاری ہے اس کے اندر مل جاتا ہے، کیوں کہ ایسا وہاں لکھا ہوا ہے، لیکن لیکن وہاں الفاظ کچھ اس طرح ہیں کہ حافظ فربری نے اپنا نسخہ دو بار امام بخاری سے صحیح بخاری سن کر لکھا یعنی یا تو خود امام بخاری نے لکھوایا، خود بتاتے گئے یا پھر حافظ فربری نے امام بخاری سے صحیح بخاری سنی دو بار، پھر اس کا نسخہ لکھا۔ لیکن اس سے یہ چیز کہاں سے ثابت ہوئی کہ امام بخاری نے خود بخاری نہیں لکھی؟ کیوں کہ ایک صفحہ کے بعد خود امام بخاری کے اقوال موجود ہیں کہ میں نے 16 سال لگا کر صحیح الجامع یعنی صحیح بخاری کو مرتب کیا۔ یہ ہی چیز انجنیئر نے بھی کہی لیکن آپ نے اس کی دوسری بات کے ساتھ مکس کر دی، انجنیئر نے اپنے مخالفین کے دعوے کو بیان کیا کہ وہ کہتے ہیں امام بخاری نے صحیح بخاری کی ہر حدیث غسل کر کے، نفل، استخارہ اور قبر رسولﷺ پر حاضری کے بعد لکھی۔ پہلی بات تو انجئینر نے اپنی طرف سے یہ بات نہیں کی، اپنے مخالفین کی طرف سے کی، دوسری بات یہ کہ اس دعوے کی اصل بنیاد صحیح بخاری کی شرح فتح الباری، دارالسلام کی صحیح بخاری میں لکھی ہوئی ہے، امام بخاری کا قول موجود ہے لیکن اس میں قبر رسولﷺ کے الفاظ نہیں، آپ نے نہ صرف امام بخاری کے دو اقوال کو غلط پیش کیا، بلکہ جو انجنیئر نے دو الگ باتیں کہیں انہیں بھی مکس کر دیا، جو چیز اس نے مخالفین کے حوالے سے کہی اسے بھی انجنیئر سے منسوب کر دیا۔
      حاصل نتائج
      امام بخاری نے خود بخاری 16 سال میں لکھی، غسل نفل استخارہ کے بعد ہر ایک حدیث لکھی، یہ چیز بھی آپ عوام کو بتائیں کہ امام بخاری نے بھی ایک صحیح بخاری لکھی تھی۔
      حافظ فربری کے نسخے کو دو بار امام بخارے سے سننے کی تصدیق حاصل ہے، پھر سن کر لکھا گیا یا لکھ کر تصدیق کی گئی، اس بحث میں نہیں پڑتے، لیکن امام ابو حنیفہ ؒ سے کس شاگرد نے سنا اور ان کی موجودگی اور نگرانی میں ان کی تعلیمات محفوظ کی، یا امام ابو حنیفہؒ نے کسی طرح تصدیق کی ہو اپنے شاگرد کے نسخہ کی، یہ آپ ثابت کریں؟؟؟؟؟
      آپ نے کہا حدیث کی کتب سے پہلے کوئی حدیث کی کتاب نہیں تھی لیکن احادیث اور تاریخی حوالوں سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت علیؓ نے ایک احادیث کا صحیفہ لکھا تھا، حضرت عبدﷲ ابن عمرو بن العاصؓ نے رسولﷲ ﷺ کی اجازت سے الصحیفہ الصادقۃ لکھا، حضرت ابوہریرہؓ نے الصحیفۃ الصحیحہ لکھا، تو حدیث لکھنے کا کام تو نبیﷺ کے زمانے میں ہی شروع ہو گیا تھا۔
      آپ نے بار بار امام ابوحنیفہؒ کے لیے لفظ امامِ اعظم استعمال کیا لیکن یہ بتائیں کہ کیا نبیﷺ امامِ اعظم نہیں؟ وہ تو امام الانبیاء ہیں، آپ ان کے نام کے ساتھ تو کبھی امام الاعظم استعمال نہیں کرتے، نہ صحابہ کرامؓ کے ناموں کے ساتھ، نہ اہل بیتؓ کے ناموں کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، کیا امام ابو حنیفہ ؒ ان سے بھی عظیم امام ہیں کہ آپ امامِ اعظم کے لقب کے بغیر امام ابو حنیفہؒ کا نام بھی نہیں لیتے؟

    • @mohsinmushtaq1724
      @mohsinmushtaq1724 2 роки тому

      @@DeenDigitized ilzami jwab tha Mirza ko

    • @moeezkhan2962
      @moeezkhan2962 2 роки тому +1

      @@DeenDigitized Ye baten tumhen sab samjh ajaygi jab tumhen pata chal jayega k Arbi mein raan ko phat nhi kehte....Naso itho...

  • @alikhawaja1167
    @alikhawaja1167 2 роки тому +5

    کمال است

  • @aamirshahid9504
    @aamirshahid9504 2 роки тому +2

    Love from INDIA 🇮🇳❤️🇮🇳

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 роки тому +3

    ya HABIB(S.A.W) salam o alikya

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 роки тому +1

    ae ALLAH kai piyare NABI ap par salam

  • @moazmafatima9517
    @moazmafatima9517 Рік тому

    Too good mufti shb Allah apko or brkatyn ata frmay

  • @MianMuhammadZaheerAhmed55
    @MianMuhammadZaheerAhmed55 2 роки тому +3

    Masha Allah ❤️

  • @msjawalraza8786
    @msjawalraza8786 2 роки тому +2

    جزاک اللہ خیرا حضرت ♥️

  • @hafizadnanokarvi6229
    @hafizadnanokarvi6229 2 роки тому

    اللہ پاک برکتیں عطا فرمائے کمال است

  • @MuhammadAli-ki9lj
    @MuhammadAli-ki9lj 2 роки тому

    ALLAH AZ O WAJAL .... App ky ILAM ma mazeed izafa kry ... AMEEN

  • @zeeshan9875
    @zeeshan9875 2 роки тому +3

    ماشاءاللّٰه

  • @chaudarymubashir2074
    @chaudarymubashir2074 2 роки тому +6

    mashAllah❤️❤️

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 роки тому +2

    ya RASOOL(S.A.W) salam o alikya

  • @asifmahmood1207
    @asifmahmood1207 2 роки тому

    جزاک اللہ 🥰🥰🥰

  • @raeesahmad2163
    @raeesahmad2163 2 роки тому

    Mufti sb bohat bara Kam ker rahy Hain ap slam hai apko
    ALLAH Pak. Apki hefazat kry...ameen