اختلاف اپنی جگہ لیکن مفتی صاحب نے بہت عمدہ طریقہ اپنایا جواب دینے کا۔ صاحب علم کا رویہ ایسا ہی ہونا چاہئیے ۔ کیونکہ باقی کسی سے بھی سوال کریں اکثر کا رویہ ہی بہت غلط ہوتا جواب دیتے وقت۔
ماشاءاللہ بہت ہی علمی وضاحت فرمائی ھے۔ اللہ کریم مفتی راشد محمود رضوی صاحب کا سایہ عوام اہلسنت کے سروں پر قائم و دائم فرمائے آمین ۔ الھم انی اسئلک حسن الخاتمہ امین
ہر صحابئ نبی جنتی جنتی چار یارانِ نبی جنتی جنتی ابوبکر و عمر جنتی جنتی عثمانِ غنی جنتی جنتی فاطمہ و علی جنتی جنتی ہیں حسن حسین بھی جنتی جنتی اور ابو سفیان بھی جنتی جنتی ہیں امیرِ معاویہ بھی جنتی جنتی والدینِ نبی جنتی جنتی ہر زوجۂ نبی جنتی جنتی ہر صحابئ نبی جنتی جنتی
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم واہ مفتی صاحب واہ کمال کر دیا آپ نے سمجھ دار کے لیے اشارہ کافی ہے اللّٰہھم ارنا الحق حقا و ارزقنا اتباعہ وارنا الباطل باطلا و ارزقنا اجتنابہ آمین ثم آمین یارب العالمین
اللہ پاک تیرا شکر ہے کہ ہمارے پاس ایسے ایسے مضبوط علماء موجود ہیں کی کوئی غلط راستے پر چلا جائے تو ان کی رہنمائی کرکے ان کو صحیح راستہ دکھاتے ہیں اللہ پاک مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤
me pehly smjha karta tha.. Mufti saab 1 topic per tayyari kar ke aaty hain or parh kar suna dety hain....yaha ilm ka andaza hua hazrat ke.. Masha Allah.. Chasss agai sun ke.
شیر اہلسنت محقق اہلسنت مناظر اہلسنت غزالی زماں رازی دوراں عظیم نقظہ دان مقرر شعلہ بیان سرمایہ اہلسنت عظیم مذہبی سکالر حضرت علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی دامت برکاتہم العالیہ اللہ تعالیٰ شیر اہلسنت کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْهَاشِمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ، وَيَصْنَعُ مِثْلَ ذَلِكَ إِذَا قَضَى قِرَاءَتَهُ وَأَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ، وَيَصْنَعُهُ إِذَا رَفَعَ مِنَ الرُّكُوعِ، وَلَا يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي شَيْءٍ مِنْ صَلَاتِهِ وَهُوَ قَاعِدٌ وَإِذَا قَامَ مِنَ السَّجْدَتَيْنِ رَفَعَ يَدَيْهِ كَذَلِكَ وَكَبَّرَ ، قَالَ أَبُو دَاوُد فِي حَدِيثِ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ حِينَ وَصَفَ صَلَاةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا قَامَ مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ بِهِمَا مَنْكِبَيْهِ كَمَا كَبَّرَ عِنْدَ افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ. سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ رسول اللہ ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ جب فرض نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو «( الله اكبر )» کہتے اور اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھاتے ۔ اور جب اپنی قراءت پوری کر لیتے اور رکوع کرنا چاہتے تو اسی طرح ہاتھ اٹھاتے اور جب رکوع سے اٹھتے تو اسی طرح کرتے ۔ اور نماز میں بیٹھے ہوئے ہونے کی حالت میں آپ رفع الیدین نہ کرتے تھے اور جب دو رکعتیں پڑھ کر اٹھتے تو اپنے ہاتھ اٹھاتے اور «( الله اكبر )» کہتے ۔:: امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا : حضرت ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ کی وہ حدیث ، جس میں انہوں نے نماز نبوی کی تفصیل بیان فرمائی ہے ، اس میں ہے کہ آپ جب دو رکعتوں کے بعد اٹھتے تو «( الله اكبر )» کہتے اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ، حتیٰ کہ آپ کے کندھوں کے برابر آ جاتے جیسے کہ شروع نماز کے وقت تکبیر کہتے تھے ۔ Sunan Abu Dawood#744 نماز کے احکام و مسائل Status: صحیح
Salam Bhai 1 sawal hai k agar Imam Hanbal is hadith ko sae mantay the Tou wo khud Rafayadain say namaz kyun parhtay the? Dosra ye sub Hadith Jinko ye Aulia Ka sardar mantay Hain Yani Sheikh Abdul Qadir Rehmat ullah UN tk ye nae pohnchi wo khud Rafayadain say hi namaz parhtay the. Teesra Imam Abu Hanifa Rahima ullah k mutalik Kaha jata hai k wo Imam Sadiq Rahima ullah k Pas Kuch mahenay shagird rahay Tou wo bhe Rafayadain say namaz parhtay the Tou Imam Abu Hanifa ki zati koe tasneef kitab bhe nae aur Jin halat mei Imam ki death hoe wo bhe jail mei the kyun k unhon nay koe hakoomati uhda khalifa Mansoor say laina say inkar kr Diya tha Tou baad mei woe uhda Imam Abu Hanifa k aik shagird nay lay Lia Tou ab kya pata k Imam k naam laga kr kya Kuch Deen mei Khalifa ki khawahish k mutabik tabdeelian ki gae hon gee, ye Tou Allah SWT he behtar janta hai. Aik baat matwatra Amal say sabit Hoti hai k namaz mei Rasool Allah SAW k time k sub Sahaba RA Ka Amal Rafayadain krnay ka he hai. Namaz Deen Ka satoon hai tou yaqeenan Iblis Ka pehla hadaf Namaz parhnay say he rokna dosra hadaf k agar parhnay bhe ajae Tou namaz ki sae adaegee he na kr pae insan per ye samajhnay ki baat hai agar Koe samajhna chahe Tou. Baki zahiree se baat hai k jistara aam admi waqeel say case mei pechay reh Sakta hai istara ye Ulema Soo hazraat Tou intehae shatir hotay hain, Allah SWT nay Qur'an majeed furqan hameed mei aisay he Tou itni zyada Yahudi Ulema aur Eisae ulema ki sarzinsh nae aae na Qur'an majeed furqan hameed mei. Kyun Yahudi Ulema Ka bilkul yehi tareeqa tha k wo Allah SWT k clear cut ehkamaat ki taweelat kr kr k Deen Ka huliya bigar daitay the phir Allah SWT Nabi AS ko bhejta tha aur Kabhi Tou wo Anbiya AS ko he Shaheed kr daitay the Tou Kabhi saaf he inkar kr daitay the k MAZ Allah in KO Allah k bhejay hoe Nabi say zyada maloomat Hain. Allah SWT us Deen tk pohnchae Jo usnay Syed UL Mursaleen tajdar e Madina SAW k tareeqay per ho.Ameen
@@asifalasad143 مرزا جہلمی کو تو یہ بھی نہیں معلوم کہ واحد کیا ہوتا ہے اور تثنیہ کیا ہے اور جمع کسے کہتے ہیں ،😂😂 یقین نہ آئے تو اس کی زبانی خود سن لیں وہ نعلین کو جمع کا صیغہ بتا رہا ہے حالانکہ یہ تثنیہ ہے ۔ ہاں مرزا عوام کو کتابیں دکھا کر مغالطے میں ڈال سکتا ہے مگر کسی عالم دین کے سامنے بیٹھ کر مباحثہ یا مناظرہ نہیں کرسکتا
نبی پاک نے تقریباً 18 ہزار 3 سو بار نماز سب کے سامنے ادا کی اس پر اتنے اختلافات ہر امام کی اپنی نماز ہمارے بنائے ہوئے امام اگر صحیح ہوتے تو ایک جیسی نماز پر تو اکٹھے ہوتے ہر فرقہ کہتا ہے ہماری نماز صحیح ہے سب کی صحیح کیسے ہو سکتی خرابی کہاں ہے امام میں ابھی موقع ہے حق کا امام ڈھونڈ لو
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ قَالَ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَبُو أَيُّوبَ الْهَاشِمِيُّ قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يَكُونَا حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ ، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ ، وَإِذَا قَامَ مِنَ السَّجْدَتَيْنِ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ» حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : نبی ﷺ جب فرض نماز پڑھنے کے لیے کھڑے ہوتے ، تو «( اللہ اکبر )» کہتے اور دونوں ہاتھ اٹھاتے حتی کہ وہ کندھوں کے برابر ( بلند ) ہو جاتے ۔ جب رکوع کرنا چاہتے تو اسی طرح کرتے ، جب رکوع سے سر اٹھاتے تو اسی طرح کرتے اور جب دو رکعتیں پڑھ کر کھڑے ہوتے تو ( پھر ) اسی طرح کرتے ۔ Sunan Ibn e Majah#864 Sunan Ibn e Majah#864 اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل Status: صحیح
mene suna tha k pehle namazon me bat krne yani ek rukun k baad kahin janay ki phir wahin se namaz shuru krne ki ijazat hoti thi to ye Rafa yadein usi wja se hota hoga .. !!!
اس نوجوان کو داد دینی چاہیے کہ اس کے اندر اتنی علمی پیاس تھی کہ اخر میں نمبر بھی لیا مفتی صاحب کا مفتی راشد محمود رضوی صاحب دلائل کے ساتھ حق گوئی فرماتے ہیں
Allah Bhai ko sahi rasta par chalaye....Badi Himmat chhaiye kisi aise bande ko jo apni baat rakh sake ..warna jahiliyat ka labada oodh kar jayada tar jahilo jaisi hi baten karte hain
مفتی صاحب آپ نے ترکِ رفع الیدین کی روایت کو حضرت عبداللہ بن مبارک کے جدید شاگر سوید نصر کے طرف منسوب کیا ہے اور رفع الیدین کرنے والی روایت کو پُرانے شاگرد سفیان بن عبدالملک کی طرف۔ جبکہ یہ بات تو ظاہر و باہر ہے کہ حضرت عبداللہ بن مبارک کا عمل اس سے اُلٹ تھا وہ پہلے امام ابوحنیفہ کی شاگردی میں رفع الیدین نہیں کرتے تھے اور جدید رائے کے مطابق بعد میں شروع کیا۔ امام ابوحنیفہ سے اُن کی بحث بھی شائع ہو چکی ہے۔ دوسری بات یہ کہ اگر مُدلس سفیان ثوری والی روایت کو کسی نے حَسن کہہ دیا یا کسی اور نے حسنِ صحیح تو کیا روایت کے اندر موجود تدلیس کا عیب ختم ہو گیا؟ پانی کو دُودھ کہنے سے کیا پانی دُودھ بن گیا؟
جامع ترمذی کتاب: نماز کا بیان باب: رکوع کرتے وقت دونوں ہاتھ اٹھانا حدیث نمبر: 257 حدیث نمبر: 257 حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: قَالَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ: أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَصَلَّى فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ . قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ، وَبِهِ يَقُولُ: غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّابِعِينَ، وَهُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ وَأَهْلِ الْكُوفَةِ. ترجمہ: علقمہ کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود ؓ نے کہا: کیا میں تمہیں رسول اللہ ﷺ کی طرح نماز نہ پڑھاؤں؟ تو انہوں نے نماز پڑھائی اور صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے ١ ؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ١- ابن مسعود ؓ کی حدیث حسن ہے، ٢- اس باب میں براء بن عازب ؓ سے بھی حدیث آئی ہے، ٣- صحابہ کرام اور تابعین میں سے بہت سے اہل علم یہی کہتے ہیں اور یہی سفیان ثوری اور اہل کوفہ کا بھی قول ہے۔ تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الصلاة ١١٩ (٧٤٨)، سنن النسائی/الافتتاح ٨٧ (١٠٢٧)، والتطبیق ٢٠ (١٠٥٩)، ( تحفة الأشراف: ٩٤٦٨)، مسند احمد (١/٣٨٨، ٤٤٢) (صحیح) وضاحت: ١ ؎: جو لوگ رفع یدین کی مشروعیت کے منسوخ ہونے کے قائل ہیں انہوں نے اسی روایت سے استدلال کیا ہے، لیکن یہ حدیث ضعیف ہے، امام احمد اور امام بخاری نے عاصم بن کلیب کی وجہ سے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے، اور اگر اسے صحیح مان بھی لیا جائے تو یہ ان روایتوں کے معارض نہیں جن سے رکوع جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کا اثبات ہوتا ہے، اس لیے کہ رفع یدین مستحب ہے فرض یا واجب نہیں، دوسرے یہ کہ عبداللہ بن مسعود ؓ کے اسے نہ کرنے سے یہ لازم نہیں آتا کہ اوروں کی روایت غلط ہو، عبداللہ بن مسعود ؓ سے بہت سے مسائل مخفی رہ گئے تھے، ہوسکتا ہے یہ بھی انہیں میں سے ہو جیسے جنبی کے تیمم کا مسئلہ ہے یا ( رکوع کے درمیان دونوں ہاتھوں کی ) تطبیق کی منسوخی کا معاملہ ہے۔ قال الشيخ الألباني: صحيح صفة الصلاة - الأصل، المشکاة (809) صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 257 Translation: Alqamah reported the saying of Sayyidina Abdullah ibn Masud (RA) Shall I not pray for you the salah of Allah’s Messenger “? So he prayed the salah and did not raise his hands except the first time.
❤ ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کو دین ودنیا کی بھلائیاں نصیب کرے خیر وعافیت خیر وبرکت صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤❤❤
❤❤
Ameen 💞
@@mohammadlatif658 آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم
اختلاف اپنی جگہ
لیکن مفتی صاحب نے بہت عمدہ طریقہ اپنایا جواب دینے کا۔
صاحب علم کا رویہ ایسا ہی ہونا چاہئیے ۔
کیونکہ باقی کسی سے بھی سوال کریں اکثر کا رویہ ہی بہت غلط ہوتا جواب دیتے وقت۔
ماشاءاللہ بہت ہی علمی وضاحت فرمائی ھے۔ اللہ کریم مفتی راشد محمود رضوی صاحب کا سایہ عوام اہلسنت کے سروں پر قائم و دائم فرمائے آمین ۔
الھم انی اسئلک حسن الخاتمہ امین
Aameen bijahin nabyyil ameen sallallahu alaihi wasallam 🤲
ماشاءاللہ مفتی راشد رضوی صاحب سلامت رہیں ❤❤
ہر صحابئ نبی جنتی جنتی
چار یارانِ نبی جنتی جنتی
ابوبکر و عمر جنتی جنتی
عثمانِ غنی جنتی جنتی
فاطمہ و علی جنتی جنتی
ہیں حسن حسین بھی جنتی جنتی
اور ابو سفیان بھی جنتی جنتی
ہیں امیرِ معاویہ بھی جنتی جنتی
والدینِ نبی جنتی جنتی
ہر زوجۂ نبی جنتی جنتی
ہر صحابئ نبی جنتی جنتی
سب جنتی
ماشاء اللہ زبردست مفتی صاحب کی کیا بات ہے۔
MashaAllah mufti Rashid Mahmood Rizvi Zidabad ❤❤❤
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم واہ مفتی صاحب واہ کمال کر دیا آپ نے سمجھ دار کے لیے اشارہ کافی ہے اللّٰہھم ارنا الحق حقا و ارزقنا اتباعہ وارنا الباطل باطلا و ارزقنا اجتنابہ آمین ثم آمین یارب العالمین
مفتی صاحب ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے صحت و تندرستی والی زندگی میں بھی
Love you shaykh
From kashmir india 💞💞💞
اللہ کا شکر ہے ہمارے پاس ایسے علماء ہیں❤❤❤❤
❤ alhamdulillah ❤
Jo gumrah krty hin
@@AbdulMajid-eq4df zidi bachy😅
Kis ko gumhra kia tum ny kitno ko musilman kia hy aor inhou ny ghumra kia hy kitno ko@@AbdulMajid-eq4df
@@AbdulMajid-eq4df Jo rahe raast par late hai'n
اللہ پاک مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے علم میں اضافہ فرمائے آمین ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ رضوی صاحب زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️❤️❤️
MUFTI Rashid Mahmood RAZVI 😍😍😍
Watching from Bangladesh
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ عزوجل اپ کےعلم فہم میی مزیدبرکت فرماے
ماشاءاللہ عزوجل ساتھ کاشف اقبال مدنی قادری رضوی صاحب بھی نظر آ رہے ہیں ۔
قبلہ اللہ پاک آپکو آباد رکھے۔ سبحان اللہ العظیم
مفتی راشد صاحب اللّہ عزوجل آپ کو سلامت رکھے ۔آمین
Aameen
ماشاءاللّٰہ عزوجل
क्या बात है मुफ़्ती साहब.. ज़बरदस्त, अल्लाह हर उलेमा को ऐसी ही तौफीक दे की आवाम सवाल.कर अपना इस्लाह कर सके
ماشاءاللہ سبحان اللہ
اللہ پاک مفتی صاحب قبلہ کے علم اور عمل اور عمر میں خوب برکتیں عطا فرمائے
ناچیز:: محمد مجاہد حسین حبیبی ۔
ممبئی ، الھند
کمال سائیں
Subhan Allah ma sha Allah sher e ahle sunnat ahle sunnat ka taaj
اللہ پاک تیرا شکر ہے کہ ہمارے پاس ایسے ایسے مضبوط علماء موجود ہیں کی کوئی غلط راستے پر چلا جائے تو ان کی رہنمائی کرکے ان کو صحیح راستہ دکھاتے ہیں اللہ پاک مفتی راشد محمود رضوی صاحب کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب سلامت رہیں خوش رہیں سدا بہار مسکراتے رہیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤❤
مفتی راشد محمود صاحب زندہ باد
Yr shukar karo allah ka k ab log sawaal krty hain aur kehty hain bhai hamy quran O hadees batao❤.. Ye hai tabdeeli.. Love you engineer m. Ali
جزاک اللّہ تعالیٰ خیرا کثیرا
me pehly smjha karta tha.. Mufti saab 1 topic per tayyari kar ke aaty hain or parh kar suna dety hain....yaha ilm ka andaza hua hazrat ke.. Masha Allah.. Chasss agai sun ke.
بہت علم ہے ماشاءاللہ راشد قادری کے پاس۔
ماشاء الله
Mufti sahib has command on the subject
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
مفتی صاحب زندہ اباد
جزاک اللہ مفتی صاحب❤
❤❤❤❤❤❤
مفتی راشد صاحب روند رہے ہیں ان مثل یہود و ہنود کو
Shabash❤bhai🎉
Kya baat masha Allah❤❤❤❤
ماشاءاللہ اللہ اپنے محبوب کا صدقا مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
بہت اعلیٰ ۔۔۔
صلى اللّٰه عليه وسلم
Ap k jesa hai he koi nhi Mirza khinzeer Sahaba ka dusman shae he koi nhii❤
ماشآء اللّہ
اللہ مفتی راشد محمود صاحب کو سلامت رکھے آمین
Maslake Ala Hazrat zindabad 🙌
شیر اہلسنت محقق اہلسنت مناظر اہلسنت غزالی زماں رازی دوراں عظیم نقظہ دان مقرر شعلہ بیان سرمایہ اہلسنت عظیم مذہبی سکالر حضرت علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی دامت برکاتہم العالیہ اللہ تعالیٰ شیر اہلسنت کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
Aameen
ما شاء الله تبارك الله
Masha Allah praud of u mufti sab
Wha ..bhoot khoob... hazrat ❤❤❤
I really impressed...❤❤❤
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْهَاشِمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ، وَيَصْنَعُ مِثْلَ ذَلِكَ إِذَا قَضَى قِرَاءَتَهُ وَأَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ، وَيَصْنَعُهُ إِذَا رَفَعَ مِنَ الرُّكُوعِ، وَلَا يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي شَيْءٍ مِنْ صَلَاتِهِ وَهُوَ قَاعِدٌ وَإِذَا قَامَ مِنَ السَّجْدَتَيْنِ رَفَعَ يَدَيْهِ كَذَلِكَ وَكَبَّرَ ، قَالَ أَبُو دَاوُد فِي حَدِيثِ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ حِينَ وَصَفَ صَلَاةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا قَامَ مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ بِهِمَا مَنْكِبَيْهِ كَمَا كَبَّرَ عِنْدَ افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ.
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ رسول اللہ ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ جب فرض نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو «( الله اكبر )» کہتے اور اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھاتے ۔ اور جب اپنی قراءت پوری کر لیتے اور رکوع کرنا چاہتے تو اسی طرح ہاتھ اٹھاتے اور جب رکوع سے اٹھتے تو اسی طرح کرتے ۔ اور نماز میں بیٹھے ہوئے ہونے کی حالت میں آپ رفع الیدین نہ کرتے تھے اور جب دو رکعتیں پڑھ کر اٹھتے تو اپنے ہاتھ اٹھاتے اور «( الله اكبر )» کہتے ۔:: امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا : حضرت ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ کی وہ حدیث ، جس میں انہوں نے نماز نبوی کی تفصیل بیان فرمائی ہے ، اس میں ہے کہ آپ جب دو رکعتوں کے بعد اٹھتے تو «( الله اكبر )» کہتے اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ، حتیٰ کہ آپ کے کندھوں کے برابر آ جاتے جیسے کہ شروع نماز کے وقت تکبیر کہتے تھے ۔
Sunan Abu Dawood#744
نماز کے احکام و مسائل
Status: صحیح
Yah glt ha but sari kitabo ma btaya Gia ha proof du Sahi sanad sy sabit
Bahut khoob mashallah bahut ache samjaya Mufti sahab na from india
Mufti Rashid zinda bad
مفتی صاحب ❤❤
Mashallah
مفتی راشد صاحب بھی ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی طرح علم سے بات کررہے ہیں
❤ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ٹھیک کہتے تھے ❤
Salam Bhai 1 sawal hai k agar Imam Hanbal is hadith ko sae mantay the Tou wo khud Rafayadain say namaz kyun parhtay the?
Dosra ye sub Hadith Jinko ye Aulia Ka sardar mantay Hain Yani Sheikh Abdul Qadir Rehmat ullah UN tk ye nae pohnchi wo khud Rafayadain say hi namaz parhtay the.
Teesra Imam Abu Hanifa Rahima ullah k mutalik Kaha jata hai k wo Imam Sadiq Rahima ullah k Pas Kuch mahenay shagird rahay Tou wo bhe Rafayadain say namaz parhtay the Tou Imam Abu Hanifa ki zati koe tasneef kitab bhe nae aur Jin halat mei Imam ki death hoe wo bhe jail mei the kyun k unhon nay koe hakoomati uhda khalifa Mansoor say laina say inkar kr Diya tha Tou baad mei woe uhda Imam Abu Hanifa k aik shagird nay lay Lia Tou ab kya pata k Imam k naam laga kr kya Kuch Deen mei Khalifa ki khawahish k mutabik tabdeelian ki gae hon gee, ye Tou Allah SWT he behtar janta hai.
Aik baat matwatra Amal say sabit Hoti hai k namaz mei Rasool Allah SAW k time k sub Sahaba RA Ka Amal Rafayadain krnay ka he hai.
Namaz Deen Ka satoon hai tou yaqeenan Iblis Ka pehla hadaf Namaz parhnay say he rokna dosra hadaf k agar parhnay bhe ajae Tou namaz ki sae adaegee he na kr pae insan per ye samajhnay ki baat hai agar Koe samajhna chahe Tou.
Baki zahiree se baat hai k jistara aam admi waqeel say case mei pechay reh Sakta hai istara ye Ulema Soo hazraat Tou intehae shatir hotay hain, Allah SWT nay Qur'an majeed furqan hameed mei aisay he Tou itni zyada Yahudi Ulema aur Eisae ulema ki sarzinsh nae aae na Qur'an majeed furqan hameed mei.
Kyun Yahudi Ulema Ka bilkul yehi tareeqa tha k wo Allah SWT k clear cut ehkamaat ki taweelat kr kr k Deen Ka huliya bigar daitay the phir Allah SWT Nabi AS ko bhejta tha aur Kabhi Tou wo Anbiya AS ko he Shaheed kr daitay the Tou Kabhi saaf he inkar kr daitay the k MAZ Allah in KO Allah k bhejay hoe Nabi say zyada maloomat Hain.
Allah SWT us Deen tk pohnchae Jo usnay Syed UL Mursaleen tajdar e Madina SAW k tareeqay per ho.Ameen
Mashallah buhat achi wazahat.
ماشاءاللہ❤❤
واضح حدیث کے مقابلے میں کیسی کہانیاں پیش کی ہیں ماشاءاللہ ۔۔
aap log bhi esi hi kahanya sunaty ho...or har hadees ko zaeef bata kar kaam khatam karty ho.
@@faizansyed8035 kia mufti wali bat tere gos pak ko pata nahi chali wo to rafual yadyn karte the
Bhai in ke gos pak to rafual yadyn karte the gunia tul talbin kitab main likha he yeh in ko batya karo
Mashallah
Bhaut Khoob Mufti Sahab
Mashaallah subhanallah ❤❤❤
مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد ❤️
masha allah
سلامت رہے رضوی صاحب ❤❤❤
رفع الیدین کے اوپر بحث کرنا آج کے دور کی سب سے بڑی
جنگ ہے۔
سب کو لگتا ہے جو اس پر جیت گیا وہی جنتی ہے۔
❤ Love From India ❤
mufti rashid sahab ❤ salamat rahein❤
ماشاءاللّٰه
Masha allah
Ilmi guftagu ❤❤
MashaAllah ❤❤❤❤❤
❤❤
❤TLP❤Kpk❤Llm❤❤
مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے ساتھ ہمارے علاقے کے مفتی صاحب بیٹھے ہوئے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مفتی کاشف اقبال مدنی صاحب
Mufti sahab zindabad ❤
یہ مرزا نہیں ہے جو کسی سوال کا جواب نہ دے سکے یہ دلائل کے بادشاہ اور سنیوں کا شیر ہے ❤❤
❤❤
piyaray bhai Ali bhai alhamdulillah har sawaal ka nawab detay hain. mufti Rashid sb ne b bahut tahammal aur piyar se nawab dia hai Masha Allah 🥰
ایمانداری سے بتا میرے بھائی کیسی مو ضع پر اتنے دلائل بھی کبھی مرزا صاحب نے دے ہیں یا کبی مفتی راشد کا کبھی رد کیا ہو
@@asifalasad143 مرزا جہلمی کو تو یہ بھی نہیں معلوم کہ واحد کیا ہوتا ہے اور تثنیہ کیا ہے اور جمع کسے کہتے ہیں ،😂😂 یقین نہ آئے تو اس کی زبانی خود سن لیں وہ نعلین کو جمع کا صیغہ بتا رہا ہے حالانکہ یہ تثنیہ ہے ۔ ہاں مرزا عوام کو کتابیں دکھا کر مغالطے میں ڈال سکتا ہے مگر کسی عالم دین کے سامنے بیٹھ کر مباحثہ یا مناظرہ نہیں کرسکتا
@@Missionimpossibleak47
Yar mufti rashid koi hindu ya yahoodi hai jo iska rad kiya jay simple bat hai sub Muslims hain apni apni bat pesh kry bus
Masha Allaha 🤍💕
Ulama e HAQ Zindabad!
❤
نبی پاک نے تقریباً 18 ہزار 3 سو بار نماز سب کے سامنے ادا کی اس پر اتنے اختلافات ہر امام کی اپنی نماز ہمارے بنائے ہوئے امام اگر صحیح ہوتے تو ایک جیسی نماز پر تو اکٹھے ہوتے ہر فرقہ کہتا ہے ہماری نماز صحیح ہے سب کی صحیح کیسے ہو سکتی خرابی کہاں ہے امام میں ابھی موقع ہے حق کا امام ڈھونڈ لو
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ قَالَ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَبُو أَيُّوبَ الْهَاشِمِيُّ قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يَكُونَا حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ ، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ ، وَإِذَا قَامَ مِنَ السَّجْدَتَيْنِ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ»
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : نبی ﷺ جب فرض نماز پڑھنے کے لیے کھڑے ہوتے ، تو «( اللہ اکبر )» کہتے اور دونوں ہاتھ اٹھاتے حتی کہ وہ کندھوں کے برابر ( بلند ) ہو جاتے ۔ جب رکوع کرنا چاہتے تو اسی طرح کرتے ، جب رکوع سے سر اٹھاتے تو اسی طرح کرتے اور جب دو رکعتیں پڑھ کر کھڑے ہوتے تو ( پھر ) اسی طرح کرتے ۔
Sunan Ibn e Majah#864
Sunan Ibn e Majah#864
اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل
Status: صحیح
Yah sai nai ha proff du Sahi sanad sy sabit ha
Daleel ka badshah 💞💞💞
Emam A raha hy
Mufti Rashid Mahmood rizvi sahab ❤
mene suna tha k pehle namazon me bat krne yani ek rukun k baad kahin janay ki phir wahin se namaz shuru krne ki ijazat hoti thi to ye Rafa yadein usi wja se hota hoga .. !!!
Sirf Is tarah ki himmat kare Mirza Plumber 🪠 Allah Ki kasam Mufti Sahab Ke Tarbiyat Yaafta Sagird hi Kuttesi karke Karakh Dege
اس نوجوان کو داد دینی چاہیے کہ اس کے اندر اتنی علمی پیاس تھی کہ اخر میں نمبر بھی لیا مفتی صاحب کا
مفتی راشد محمود رضوی صاحب دلائل کے ساتھ حق گوئی فرماتے ہیں
right ❤
Bat kabra parasti me hona chahiye
Wo Knsa shabi the Jo khathme kul khani milad uris kerwaty the Jo azaan sa phly sulat party the answer dy kindly deleel sa
Allah Bhai ko sahi rasta par chalaye....Badi Himmat chhaiye kisi aise bande ko jo apni baat rakh sake ..warna jahiliyat ka labada oodh kar jayada tar jahilo jaisi hi baten karte hain
مفتی صاحب آپ نے ترکِ رفع الیدین کی روایت کو حضرت عبداللہ بن مبارک کے جدید شاگر سوید نصر کے طرف منسوب کیا ہے اور رفع الیدین کرنے والی روایت کو پُرانے شاگرد سفیان بن عبدالملک کی طرف۔ جبکہ یہ بات تو ظاہر و باہر ہے کہ حضرت عبداللہ بن مبارک کا عمل اس سے اُلٹ تھا وہ پہلے امام ابوحنیفہ کی شاگردی میں رفع الیدین نہیں کرتے تھے اور جدید رائے کے مطابق بعد میں شروع کیا۔ امام ابوحنیفہ سے اُن کی بحث بھی شائع ہو چکی ہے۔ دوسری بات یہ کہ اگر مُدلس سفیان ثوری والی روایت کو کسی نے حَسن کہہ دیا یا کسی اور نے حسنِ صحیح تو کیا روایت کے اندر موجود تدلیس کا عیب ختم ہو گیا؟ پانی کو دُودھ کہنے سے کیا پانی دُودھ بن گیا؟
Wah molvi sab ko advance e pta thaaa....unho ne phly e nikal k rakhi thii baba g tusi great o...tusi dilaa dy haal v jande o....
Masahallah gggggggg mufti shab
جامع ترمذی
کتاب: نماز کا بیان
باب: رکوع کرتے وقت دونوں ہاتھ اٹھانا
حدیث نمبر: 257
حدیث نمبر: 257
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: قَالَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ: أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَصَلَّى فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ . قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ، وَبِهِ يَقُولُ: غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّابِعِينَ، وَهُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ وَأَهْلِ الْكُوفَةِ.
ترجمہ:
علقمہ کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود ؓ نے کہا: کیا میں تمہیں رسول اللہ ﷺ کی طرح نماز نہ پڑھاؤں؟ تو انہوں نے نماز پڑھائی اور صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے ١ ؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ١- ابن مسعود ؓ کی حدیث حسن ہے، ٢- اس باب میں براء بن عازب ؓ سے بھی حدیث آئی ہے، ٣- صحابہ کرام اور تابعین میں سے بہت سے اہل علم یہی کہتے ہیں اور یہی سفیان ثوری اور اہل کوفہ کا بھی قول ہے۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الصلاة ١١٩ (٧٤٨)، سنن النسائی/الافتتاح ٨٧ (١٠٢٧)، والتطبیق ٢٠ (١٠٥٩)، ( تحفة الأشراف: ٩٤٦٨)، مسند احمد (١/٣٨٨، ٤٤٢) (صحیح)
وضاحت: ١ ؎: جو لوگ رفع یدین کی مشروعیت کے منسوخ ہونے کے قائل ہیں انہوں نے اسی روایت سے استدلال کیا ہے، لیکن یہ حدیث ضعیف ہے، امام احمد اور امام بخاری نے عاصم بن کلیب کی وجہ سے اس حدیث کو ضعیف کہا ہے، اور اگر اسے صحیح مان بھی لیا جائے تو یہ ان روایتوں کے معارض نہیں جن سے رکوع جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کا اثبات ہوتا ہے، اس لیے کہ رفع یدین مستحب ہے فرض یا واجب نہیں، دوسرے یہ کہ عبداللہ بن مسعود ؓ کے اسے نہ کرنے سے یہ لازم نہیں آتا کہ اوروں کی روایت غلط ہو، عبداللہ بن مسعود ؓ سے بہت سے مسائل مخفی رہ گئے تھے، ہوسکتا ہے یہ بھی انہیں میں سے ہو جیسے جنبی کے تیمم کا مسئلہ ہے یا ( رکوع کے درمیان دونوں ہاتھوں کی ) تطبیق کی منسوخی کا معاملہ ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح صفة الصلاة - الأصل، المشکاة (809)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 257
Translation:
Alqamah reported the saying of Sayyidina Abdullah ibn Masud (RA) Shall I not pray for you the salah of Allah’s Messenger “? So he prayed the salah and did not raise his hands except the first time.
Rafa e dain pay ahle hadees theek Hain
Kya bat hai mufti sahab ki
Engineer Muhammad Ali Mirza good 👍
Sher e Ahle sunnat
Love you Mufti sahib ❤❤❤❤
Yeh na bolo, pichle kamre main le jai gah 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣