بہت شکریہ آپ کا کہ آپ کے پلیٹ فارم سے ہمیں ڈاکٹر صاحبہ کو دیکھ سکتے ہیں رشید وارثی کی حمایت میں بولیں لیکن اگر تنقید برائے تعمیر کے موضوع پر ہے اور عزیزہ نے اپنی صلاحیتوں کا نعتیہ کلام میں مرکزی خیال کو اہمیت دیتے ہیں عاشق رسول قرآن حدیث اور روایت سے طرح دیتے ہیں جو ائک اچھی روایت ہے
یا قادر مطلق ۔۔۔ یا رب کریم 🕋 دولت، مقام، مرتبہ نہ جاہ و جلال دے تو اپنے خزینہء عشق سے سوز بلال دے لوں لوں میں بس رھا ھو یوں عشق مصطفی کہ میرے جنوں کی ھر کوئی عاشق مثال دے جس سے کروں دیدار نبی ھر مقام پر وہ نور وہ ضیا میری آنکھوں میں ڈال پر پہنچا کروں مدینے میں پلک جھپکتے ھی اے قادر کل تو مجھے کوئی ایسا کمال دے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ کلام 👈 محمد اسلم چشتی
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ 💖 قدموں میں مجھ کو آج ھی بلوائیے حضور ☆ تارا میرے "نصیب" کا چمکائیے حضور دے کے دیدار مجھ کو کبھی آمنہ کے چاند میری بھی عید "دید" سے کروائیے حضور مدت ھوئی خزاں ھی خزاں دیکھتا ھوں میں میرے چمن میں "رنگ و بو" پھر لائیے حضور مستی میں جس کی رھتے ھیں عشاق آپ کے وہ مے ، وہ جام مجھ کو بھی پلوائیے حضور 👈 آئے نظر نہ کوئی بھی اب "آپ" کے سوا نینن میں میرے اس طرح بس جائیے حضور 👈میں چلتا چلتا گر گیا راہ حیات میں زھرا کے صدقے پھر مجھے اٹھائیے حضور دھل جائیں سب گناہ ، ھوں نحوستیں ختم 👈 اپنے کرم کی بدلیاں برسائیے حضور صدقہ حسن حسین کا مجھکو بھی ایک نعت 👈 اپنے حسان سے کبھی سنوائیے حضور آیا ھوں مر کے آپ ھی کی دید کے لئے میری قبر سے للہ نہ اب جائیے حضور کلام: محمد اسلم چشتی (سگ گولڑہ شریف)
درود شریف اور علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ چوں بنام مصطفی خوانم درود از خجالت آب می گردد وجود عشق می گوید کہ "ای محکوم غیر" 👈 سینہء تو از بتاں مانند دیر تا نداری از محمد رنگ و بو 👈از درود خود میالا نام او (علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ) ترجمہ و مفہوم 👇 جب میں اپنے پیارے حبیب مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر درود پڑھتا ھوں تو اپنے حال کو دیکھ کر شرمندگی اور ندامت سے پانی پانی ھو جاتا ھوں۔ عشق مجھ سے کہتا ھے کہ اے غیروں کے محکوم تیرا سینہ تو کافروں کی عبادت گاہ جیسا ایک ایسا بت خانہ بن چکا ھے کہ جس میں صرف بتوں کی حکومت ھے (یعنی تمھارے سینے میں تمھارے دل پر نفسانی خواھشات، حصول مال و دولت و شہرت اور حب دنیا و جاہ و مرتبہ و منسب وغیرہ کے "بتوں" کی حکومت ھے) جب تک تو اپنے سینے کو ان سب بتوں سے پاک کر کے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے رنگ و بو کو حقیقی طور پر اختیار نہیں کر لیتا تو تو اس وقت تک اپنے درود سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے پاک ترین نام کو ھرگز میلا اور آلودہ نہ کر۔ محتاج نگاہ و دعا: محمد اسلم چشتی
MashaAllah, SubhanAllah!Bht malomati aur khosurat Adab paray paish kiye han.bht khoob!❤❤❤
بہت شکریہ آپ کا کہ آپ کے پلیٹ فارم سے ہمیں ڈاکٹر
صاحبہ کو دیکھ سکتے ہیں رشید وارثی
کی حمایت میں بولیں لیکن اگر تنقید برائے تعمیر کے موضوع پر ہے اور عزیزہ نے اپنی صلاحیتوں کا نعتیہ
کلام میں مرکزی خیال کو اہمیت دیتے ہیں عاشق رسول قرآن حدیث اور روایت سے طرح دیتے ہیں جو ائک اچھی روایت ہے
ڈاکٹر عنبرین حسیب صاحبہ نے بہت تحقیقی مقالہ پیش کیا اور حضرت رشید وارثی رحمۃ اللہ علیہ کی تنقید نگاری پر خوبصورت گفتگو کی ۔
Very informative. Thanks
Mashallah ❤️ beautiful ❤️ jajakallah
بہت خوب
شہر ابیات میں انتخاب سخن نازک ہے
مدح سرکار دوعالم کا سخن نازک ہے
سبحان اللہ سبحان اللہ اللہ اللہ
یا قادر مطلق ۔۔۔ یا رب کریم 🕋
دولت، مقام، مرتبہ نہ جاہ و جلال دے
تو اپنے خزینہء عشق سے سوز بلال دے
لوں لوں میں بس رھا ھو یوں عشق مصطفی
کہ میرے جنوں کی ھر کوئی عاشق مثال دے
جس سے کروں دیدار نبی ھر مقام پر
وہ نور وہ ضیا میری آنکھوں میں ڈال پر
پہنچا کروں مدینے میں پلک جھپکتے ھی
اے قادر کل تو مجھے کوئی ایسا کمال دے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
کلام 👈 محمد اسلم چشتی
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ 💖
قدموں میں مجھ کو آج ھی بلوائیے حضور
☆ تارا میرے "نصیب" کا چمکائیے حضور
دے کے دیدار مجھ کو کبھی آمنہ کے چاند
میری بھی عید "دید" سے کروائیے حضور
مدت ھوئی خزاں ھی خزاں دیکھتا ھوں میں
میرے چمن میں "رنگ و بو" پھر لائیے حضور
مستی میں جس کی رھتے ھیں عشاق آپ کے
وہ مے ، وہ جام مجھ کو بھی پلوائیے حضور
👈 آئے نظر نہ کوئی بھی اب "آپ" کے سوا
نینن میں میرے اس طرح بس جائیے حضور
👈میں چلتا چلتا گر گیا راہ حیات میں
زھرا کے صدقے پھر مجھے اٹھائیے حضور
دھل جائیں سب گناہ ، ھوں نحوستیں ختم
👈 اپنے کرم کی بدلیاں برسائیے حضور
صدقہ حسن حسین کا مجھکو بھی ایک نعت
👈 اپنے حسان سے کبھی سنوائیے حضور
آیا ھوں مر کے آپ ھی کی دید کے لئے
میری قبر سے للہ نہ اب جائیے حضور
کلام: محمد اسلم چشتی (سگ گولڑہ شریف)
درود شریف اور علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ
چوں بنام مصطفی خوانم درود
از خجالت آب می گردد وجود
عشق می گوید کہ "ای محکوم غیر"
👈 سینہء تو از بتاں مانند دیر
تا نداری از محمد رنگ و بو
👈از درود خود میالا نام او
(علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
ترجمہ و مفہوم 👇
جب میں اپنے پیارے حبیب مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر درود پڑھتا ھوں تو اپنے حال کو دیکھ کر شرمندگی اور ندامت سے پانی پانی ھو جاتا ھوں۔
عشق مجھ سے کہتا ھے کہ اے غیروں کے محکوم تیرا سینہ تو کافروں کی عبادت گاہ جیسا ایک ایسا بت خانہ بن چکا ھے کہ جس میں صرف بتوں کی حکومت ھے (یعنی تمھارے سینے میں تمھارے دل پر نفسانی خواھشات، حصول مال و دولت و شہرت اور حب دنیا و جاہ و مرتبہ و منسب وغیرہ کے "بتوں" کی حکومت ھے)
جب تک تو اپنے سینے کو ان سب بتوں سے پاک کر کے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے رنگ و بو کو حقیقی طور پر اختیار نہیں کر لیتا تو تو اس وقت تک اپنے درود سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے پاک ترین نام کو ھرگز میلا اور آلودہ نہ کر۔
محتاج نگاہ و دعا:
محمد اسلم چشتی