What did Charles Darwin's theory of evolution bring about? - BBC URDU
Вставка
- Опубліковано 29 бер 2024
- چارلیس ڈارون نے اپنی تصانیف میں کہیں اس بات کا ذکر نہیں کیا کہ زندگی کا آغاز کیسے اور کب ہوا لیکن انھوں نے اپنی نجی زندگی میں اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔ اس سلسلہ میں کلیدی دستاویز میں موجود اُن کا وہ خط ہے جو انھوں نے یکم فروری سنہ 1871 کو اپنے ایک قریبی دوست جوزف ڈالٹن ہُوکر کے نام لکھا تھا۔ اس خط میں ڈارون نے کیا لکھا تھا اور ان کا انسانی زندگی سے متعلق نظریہ کیا تھا؟ اس بارے میں تفصیل سے جانیے خدیجہ عارف کی اس ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
برائے مہربانی اردو پر رحم کرتے ہوئے۔ارتکاء کو ارتقاء کردیں
اردو
کی فاتحہ خوانی کب ھے ؟
جی میں بھی یہی کہنے لگا تھا ایک بین الاقوامی چینل کا یہ حال ہے ایڈمن کدھر ہے
اردو کا جنازہ ھے
ذرا دھوم سے نکلے
اہل زبان کو نوکری پر رکھیں
بصد شکریہ
بالکل درست لکھا ارتقاء
Ye dekh k bht bura lagta hai jab ek jahil jo k khali naam ka doctor hai voh darwin ko galat bolta hai😂
haaan ji acha ji
Medical Doctor 🤣
Dr. Zakir Naik .... Name lelo bhai woh konsa koi foji hai😂
zakir naik
One of the greatest scientists in the world has seen Charles Darwin sir. We as science students and teachers have learnt a lot from him. His ideas and discovery are great and outstanding. My salute to Charles Darwin sir. Dr ranjan singh Lucknow Uttar Pradesh India.
I love Charles Darwin and such all scientists❤️ Huge respect for them🫶🫀
But he debunked adam and eve theory?
@@prateeksharma6706 Also the Theory of Caste System created by the Brahmins.
@@waqaralikhan6601 i am actually an atheist so yeah
@@prateeksharma6706me too I don't believe in Mohammad and Allah, but also Krishna didn't exist rama didn't exist
@@positivelife7633 i dont know about that but yes i am an atheist
So hello to fellow atheist
ڈارون عظیم سائنسدان
No doubt ❤
برائے مہربانی لفظ درست کریں یہ اپ نے جو ارتکا لکھا ہے وہ اس طرح سے نہیں ہے ارتقا یہ ہے
ایک وقت تھا جب بی بی سی اُردو ریڈیو کو سن کر لوگ اُردو زبان سیکھتے اور اپنا تلفظ دُرست کرتے تھے ۔اب اسے شومئی قسمت نہ کہیں تو اور کیا کہ آج اس ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو لوگ پڑھا رہے ہیں کہ ارتقا کیسے لکھا جائیگا۔ ع جو کُچھ خُدا دکھائے سو ناچار دیکھنا ۔
ارتکأ۔۔۔۔نہیں۔۔ارتقأ😢
Thanls
Wow! Amazing, such videos should be uploaded on this channel so that scientific knowledge enhanced.
It's best informative vedio BBC NEWS URDU EXCELLENT WORK 💯
شاید ،ارتکا، اردو کے ارتقائی عمل کے نتیجے میں وجود میں آنے والا نیا لفظ ہے۔
لااله الاالله محمد رسول الله
The Top Ten Scientific Problems with Biological and Chemical Evolution
Problem 1: No Viable Mechanism to Generate a Primordial Soup
Problem 2: Unguided Chemical Processes Cannot Explain the Origin of the Genetic Code
Problem 3: Random Mutations Cannot Generate the Genetic Information Required for Irreducibly Complex Structures
Problem 4: Natural Selection Struggles to Fix Advantageous Traits into Populations
Problem 5: Abrupt Appearance of Species in the Fossil Record Does Not Support Darwinian Evolution
Problem 6: Molecular Biology has Failed to Yield a Grand “Tree of Life”
Problem 7: Convergent Evolution Challenges Darwinism and Destroys the Logic Behind Common Ancestry
Problem 8: Differences between Vertebrate Embryos Contradict the Predictions of Common Ancestry
Problem 9: Neo-Darwinism Struggles to Explain the Biogeographical Distribution of many Species
Problem 10: Neo-Darwinism has a Long History of Inaccurate Darwinian Predictions about Vestigial Organs and “Junk DNA”
Bonus Problem: Humans Display Many Behavioral and Cognitive Abilities that Offer No Apparent Survival Advantage
Stop copy-pasting pseudo science.
@@ConvergingHorizons ok how is it a pseudo science Darwin theory of evolution is not even a science it is a bullsh*it it dose not exist in reality it only exists in human imagination and that is why they have to make animation to show what macro evolution looks like because macro evolution is not science or it is a pseudo science it dose not exists in nature and information in DNA also debunks Darwinian evolution of common ancestors
Great Documentary👍👍
Good information ❤❤❤🎉🎉🎉
Nice
Point to be noted
Great job
new animation style is good .
ارتقا ایک حقیقت ہے انسان سمیت سارے جانور ارتقا سے گزر کر یہاں تک پہنچے ہیں انسان کا ارتقا اسی زمین پر ہوا ہے انسان کسی خیالی فرضی جھوٹی جنت سے لتر مار کے نہیں نکالا گیا ہے۔۔ انسان اس زمین کی پیداوار ہے یہی اصل سچ ہے ۔۔ باقی سب فرضی من گھڑت قصے کہانیاں ہیں جو انسان نے تب گھڑے جب وہ سائنس نہیں جانتا تھا ۔۔۔۔
ارتکاء = ❌
ارتقاء = ✅
20 years effort and theory gone in vain.
why?
Adam allassallam is father of all human beings
کیلنڈر پر مسلمان یقینی طور پر مسلمان ہمیشہ اسلامی تہوار مناتے ہیں مہینے اور دنوں میں چاند کی تاریخ دیکھی جاتی ہے تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ کون صحیح طریقے پر ہے چاند کی قدرتی تاریخ یا رائٹرز کا کیلنڈر❤ بدگمانی پیڈا کرنا اور دلوں میں وسوے ڈالنے والوں کو اللہ معاف نہیں کرے گا۔
Har nazariye mein kuch batein qabil e ghor hotein hein aur kuch qabil e aetiraz. Qabil ghor baton ko lekar agay jana chahiye. Yhi Irtiqa-e-ilm hay.
Charls Darwin ne thik kha tha 2024 me garmi aasman pr hogi( 💛eid Mubarak Darwin)
بی بی سی کی اردو ۔۔۔۔ ریمین ان پیس
BBC Urdu Service - RIP
God bless all
Evolution to hui hai is qainaat mei
Khuda nai he sab kuch banaya
Insaan ne khuda ko bnaya hai🙂
@@Atheist_01 saboot chaheyai agar ap ko ham sai saboot chaheyai tu jao Muhammad Ali mirza ke channel par
Unbelievable, even the BBC can write urdu properly
Its ارتقا not ارتکا ۔
So, make it right plz
اردو پر اتنا رکیک حملہ نہ کریں اور ارتکا کو ارتقا ٕ کر لیں
بی بی سی اردو پر رحم کریں حالانکہ آپ لوگ دنیا میں رحم کرنے والے لوگوں میں سے نہیں ہیں انسانوں پر تو کھبی رحم نہیں کیا زبانوں پر تو کردیں
Evolution se moo nahi phera ja sakta
Ye ab ek sachai ban chuki he
نظریہ ارتقاء
بولا ڈارون کے بوزنا ھوں میں ۔۔۔بولا منصور کہ خدا ھوں میں ۔۔۔۔ھنس کے کہنے لگے مرے اک دوست ۔۔۔فکر ھر کس بفکر ے ھمت اوست
You should have instead made a video on neo darwinian thought, Charles Darwin's work holds no merit in modern science. His ideas are not even considered the basis for atheistic biology much less debated within the scientific community.
are you in ur science? darwin is to biology what newton was to physics
Al jahaz
ارتقاء اس طرح لکھیں
میں سمجھنے سے قاصر ہوں
آج کا انسان خود کو بہت عقلمند سمجھتا یے اور دعوی کرتا ہے اس نے دنیاوی علم مین بےا نتہا ترقی کی ہے۔ بے انتہا جانتا ہے
لیکن اپنی پیدائش کے بارے میں اس کا رویہ عجب ہے۔
کیا عدم سے موجود خود بخود ممکن ہے؟؟ یعنی کائنات کا جو آغاز گیسوں کے مجموعے سے ہوا، وہ کس طرح ممکن ہے کہ آپ کے پاس گیسز ہوں
وہ بھی ایسے جہاں کچھ نہیں یعنی اسپیس میں۔ پھر وہ خودبخود دباوء کا شکار ہوں، پھر خود بخود وہ دھماکے سے پھٹ جائیں، اب گیس کو دھماکہ کیسے کروایا جائیگا، لازم ہے کہ گیسز کو پریشرائز کیا جائے لیکن جہاں کچھ تھا ہی نہیں تو پھر وہ کیسے گیسز کا دباوء بنا۔
اس کے بعد یہ گیسز خود بخود کرے یعنی spheres بن گئیں۔
اور ٹھنڈی ہو کر سیارے بنیں
تو ستاروں جیسا دباوء اس میں پیدا بناء کسی دباوء پیدا کرنے والے کے کیسے پیدا ہو سکتا یے؟؟
آپ ایک جار میں گیسز بند کر دیں
وہ بناء کہیں سے تونائی لئے کیسے توانائی کو بڑھا سکتا ہے۔
اندازے کی بنیاد ہی عجیب ہے۔
اچھا پھر آجائیں ستارے بنے، اوکے۔ خود بخود سیارے بنے۔
ان کی اندرونی کشش نے ان کو اپنے ہی اندر گیسز سے ٹھوس بنا دیا۔ اچھا جی۔ ٹھیک یے۔
پھر زمین سورج کا حصہ تھی، اس سے خود بخود علحدہ ہوئی، پھر ٹھنڈی ہو کر خود بخود ایسے فاصلے پہ آئی جہاں اس پہ مستقبل کی زندگی کا آغاز اور اور اس کا ارتقاء ممکن تھا۔ یاد رہے یہ سب کچھ خود بخود بناء کسی کے علم اور مداخلت کے پروان چڑھتا ریا۔ ٹھیک ہے جی۔
پھر
زمین سے چاند نکلا
اور بالکل جا وہاں کھڑا ہوا جہاں سے اس کا سائز سورج جتنا ہو گیا۔ صرف ایک ہی چاند نکل سکا بمشکل۔ زیادہ کیوں نہ نکلے؟ جی وہ زمین کی زندگی کے لئے خطرناک ہو سکتے تھے، جب خود بخود ہو رہی ہے یہ ساری تبدیلی تو
ایک چاند ہی مناسب ہے، یہ کیسے ممکن ہوا۔ بس ہو گیا۔ ٹھیک ہی جی۔
زمین پہ آکسیجن خود بخود پیدا ہوئی۔ اس سے پہلے پروٹین کے اجزاء بنے۔جو کہ مائیکر لیول کے تھے۔ وہ آگے بڑھے اور ایک زندہ جرثومے کی ہیدائش کا ذریعہ بنے جس میں کوئی مرکزہ نہیں تھا۔ اور یاد رہے امائیو ایسڈز کے اندر ایک مخصوص ترتیب پائی جاتی یے۔ جو اس کو ایکدوسرے سے ممتاز کرتی ہے۔
پھر اس سے دوسرے مرکبات بنے۔ اور یاد رہے یہ سب خود بخود ہوا۔
اب جرٹومے میں مرکزہ خود بخود بنا
اس مرکزے میں اس جرثومے کی پیدائش کی تفصیل خود بخود کروموسوم میں خود بخود ترتیب پائی۔ خود بخود اس نے حرکت شروع کیں خود بخود زمینی حالات میں آکسیجن اور نائیٹروجن کا تناسب قائم ہوا۔ خود بخود ہی آکسیجن جرثومے کی زندگی کا ذریعہ بنی۔ خود بخود ہی خ
جرثومہ ایک سیل سے کئی سیلز کا ہو گیا۔ خود بخود ہی اس کی غذا مقرر ہوئی اس کے اندر افزائیش نسل ہونے لگی۔ اور پھر وہ ارتقاء کے اگلے مراحل خود بخود ایسے ہی طے کرنے لگا جیسے زمین بنی تھی۔
یہ ہے وہ تفصیل جو سائینس کا مذاق ہے اور اس میں گھسے کچھ لوگوں کی طرف سے سائینس کا عجیب قسم کا استعمال بھی۔
یہ تمام کہانیاں محض سائینس فکشن سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتیں لیکن چونکہ عوام ان سے نابلد یے وہ بس ان کو دیکھتے ہیں جو ان کو اپنے ذہن سے بتا دیتے ہیں۔
حیرانی کی بات ہے، بہن بھائیوں سے پیدا ہونے والے نظر نہیں آ رہے 😂
Adam or hava ke bat kar rahe hai ky
@@citizenofmars95 jia
Is islam A lie?😂
Yess, all religions are man made stories.
Of course😂😅
You bet your ass its the biggest bullshit ever told. The fact that milliins of people blindly follow it is just stupid.
Yes whole Islam is lie just like flat earth theory human evolution
nahi bro islam jhuta nahi ha bas log isa samaj nahi patay jaise k bewaqoof dr zakir naik or is tarah k bohat se log
بی بی سی کا معیار بھی اب گرتا جا رہا ہے۔ ارتقاء کی جگہ ارتکا لکھنے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ بی بی سی میں کس تعلیمی معیار کے لوگ کارفرما ہیں۔
درست کہا آپ نے۔ حتی کے پاکستانی پروگراموں میں بھی بہت سارے انگلش الفاظ استعمال کۓ جاتے ہیں اور تحریر میں بھی غلط املا
آپ نے انسانوں پر رحم نہیں کیا زبان پر تو رحم کردیں 😀
لفظ ارتقاء ہوتا ہے نہ کہ ارتکا😊
Bakwaas theory
I don't believe alhmadollillah
Human and chimp have common ancestor it’s just theroy
پوری کائنات میں خود بخود وجود کی ایک مثال بھی نہیں ملتی۔
Did you have travelled whole Universe?
As I know Human don't even able to explore one percent of the this universe till now. Then How can you say there is no proof of it. Their is also not even single proof of Allah existence, then why you people still believe on it
Darwin chimp ki aolad me se tha es lea ye theory di k insano evolution bandaro se hua ! 😂
jahil log samajtay hain k darwin yeh kehta tha..darwin ne yeh kabhi nahi kaha k insan bandro se bany ap k pas education ki qami ha..darwin bas yeh kehta tha k insano or bandro k ancestor 1 he hain
@@ameertamur1194 yani darwin or tmhary abu aik hen 🤣
@@ameertamur1194 parhy likhy yoothiya
ارتقا
But this theory failed
And how it got failed, can you explain??
According to science and educated people it is totally true
@@nkr079 read science
@@shamshadkhan9463 yes
As a science student I am saying this
Islam and science
Jameen and asman
@@citizenofmars95 jameen nahi hoti ZAMEEN HOTI HEY
Bakwas
bro insan ko haqeeqat tasleem krna he prti ha warna insan bohat pecha reh jata ha. yahi wajah ha k pakistan aj tak taraqi nahi kr saka q k yaha k log science se ziada fazool k jahil molana ko mantay hain jin ko apni hosh nahi hoti
Like your religion😂