ہائے میرا غرناطہ! اسپین کے آخری مسلمان بادشاہ کی آہ | DW Urdu

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 17 вер 2021
  • سن 1492 میں آخری مسلمان بادشاہ ابو عبداللہ مزاحمت اور جنگ کے بغیر غرناطہ شہر ملکہ ایزابیلا اور بادشاہ فرناندو کے حوالے کر کے نکلے اور جب شہر آنکھوں سے اوجھل ہوا، آہ بھر کر کہنے لگے، ’ہائے میرا غرناطہ‘۔ اس پر ان کی والدہ سلطانہ عائشہ نے ان سے کہا، ’’اب عورتوں کی طرح کیوں رو رہے ہو، جب مردوں کی طرح دفاع نہیں کر سکے۔‘‘ حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ میں
    -----
    Subscribe: ua-cam.com/users/dwurdu?sub_co...
    dw.com/urdu
    dw.urdu
    #DWUrdu

КОМЕНТАРІ • 216

  • @saimafaisal4126
    @saimafaisal4126 14 днів тому

    افسوسناک تاریخ 😂

  • @user-rx3eo6ts9q
    @user-rx3eo6ts9q 21 день тому

    Hello. Iam a boy. Looking for a girl to get married. i have a job in islamabad

  • @sumisumbul4416

    Nice information

  • @kamranjafary8936

    بنو امیہ کی حکومت تھی اسلام کی نہیں تھی

  • @kashifbaby406

    Musalmano Nay Spain Paar Hamla and Qabzaa Kiaa. Saza tou Milnaa hee thee.

  • @aqsajk
    @aqsajk  +1

    Allah is not giving nothing in free but advise for unity first nd then struggles just like NATO

  • @AlphaBravoCharlie777

    Its also interesting to know that Andlusia was founded by the last prince of Bani Ummayya. Bani ummayya were defeated by bannu abbas and they killed all the royal family except one boy prince from banu ummayya who escaped to north africa and than went into south spain to form first muslim ruled state there.

  • @maliklehrasib946

    اسپین۔×××××۔۔سپین۔√√√√۔۔اندلس۔√√√۔ھسپانیہ۔√√√

  • @uxmunzir395

    Hy sultune haspania

  • @xeeshantraders9497

    پنجا آبی آردو دان تو سپین ہسپانیہ پےایسے مرثیہ کررھا۔کہ جیسے۔سندھوں ہندوی انڈیائی پاکستان جنگجووں نےسپین فتوخات کیاتھا۔باجوے جنرل شجاع پاشا المعروف ریمنڈڈیوس کی دلالیاں۔کھان والی نسلوں۔پھر اس بڑواگیری پےتکبروناز کرو۔

  • @MuhammadRizwan-jq4wx

    ہائے زوال مسلم حکمرانوں کا.... اللہ خیر کرے گا ایک بار پھر عروج ملے گا ان شا اللہ علامہ اقبال کہتا ہے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھا جنہوں نے سنا ہے میں نے قدسیوں سے کہ وہ شیر پھر سے ہوشیار ہوگا

  • @Ali_5298

    علم اور عمل مسلمانوں کا خاصہ تھا جب سے یہ دونوں ان کے ہاتھ سے گئے اقوام عالم کی رہنمائی بھی ان کے ہاتھوں سے چھن گئی ہے۔ اج کے دور کا کوئی بھی مسلمان حکمران اقتدار کے قابل نہیں ہے ۔

  • @pm-zf7kf

    بغداد بغداد بنا تو مسلمانوں کی محنت ہندوستان گلشن بنا تب بھی مسلمانوں کی آبیاری غرناطہ بھی علم و عرفان کا مرکز بنا تب بھی مسلمانوں کی محنت ۔۔۔ مورخین جب تاریخ میں ان کی کامیابیاں لکھیں گے یقینا وہاں ہماری ناکامیوں اور بد اعمالیوں کا ضرور ذکر کریں گے۔

  • @adnansaleem6436

    Acha Hai taraki to KR gay warna AJ Spain b loan me Duba hota same like Pakistan...

  • @TifleMaktab

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @HadithTv14

    Zulm se qaim ki gai hakumat ese khatm huti.he

  • @quest...6246

    سپین آج کے مسلمانوں سے بہتر ہاتھوں میں یے۔ اللہ تعالٰی جو کچھ بھی کرتا ہے، خوب جان کر کرتا ہے۔ مسلمان موجودہ دنیا میں اقتدار کے قابل نہیں ہیں۔ دیگر اقوام ان سے دنیا کا نظام چلانے میں بہت زیادہ بہتر ہیں۔ فلاحی ریاستیں آج سب کی سب غیر مسلم ہیں، اور مسلمان ریاستیں اپنے عوام پر جبر سے حکومت کرنے والے نالائق اور نااہل لوگوں کے ہاتھوں میں ہیں۔

  • @user-bi7lc2ht4b

    اسکی ماں نے کہا تھا، اب تم اسکے اوپر عورتوں کی طرح روتے ہو جسکا تم مرد کی طرح دفاع نہ کرسکے۔

  • @acepets9527

    شکر ہے سپین مسلمانوں کے شر سے بچ گیا۔