💗Allah⚘️Hu⚘️Akbar💗 💗S⚘️A⚘️W💗 💗Falsteen⚘️Zindabaad💗 Asalaamu Alaikum Jazak Allah Khair May Allah build for you near HIMSELF a Beautiful House in Jannah Ameen Sum Ameen
Plz Dua mere Walid k liye ya Rehman ya Raheem ya Karim ya Rehman Allah mere abbu Muhammad Iqbal gulam Muhammad ki magfirat farmay ameen janat firdos Mai Ala maqam ata farmay ameen 🙏
جن باتوں کو آپ فضول سمجھ رہے ہیں وہ ہمارے کئی بھائیوں کے لیے مفید ہوتی ہیں، وقت بچانے کے لیے ویڈیو میں لکھ بھی دیا ہے کہ الفاظ پر بات اتنے منٹس کے بعد شروع ہورہی ہے۔ 🙂
Muhtaram me ne pechle vlog me aap se mashwara manga tha lekin aap ne reply nahi kiya PlZ is bar reply karen me ne pocha tha k meri age 55-56 saal hai me Arbi zuban sik a chahti hun koi aasan tarika bata den take jald aur aasan se siko PlZ rply
بعض الفاظ کے ساتھ آپ عربی کا جملہ سمجھانے کے لیے بول دیتے ھیں مگر اکثر الفاظ کا آپ صرف اردو جملہ بول دیتے ھیں عربی کا جملہ نہیں۔ آپ سے درخواست ھے کہ آپ ھر لفظ کے ساتھ کم از کم ایک ایک جملہ عربی اور اردو کا بتائیں تاکہ لفظ کا معنی اور اسکا استعمال سمجھ میں آجاۓ۔ شکریہ
اپ کی ویب سائٹ کے مطابق لفظ " شیعہ" یا " شیعا " جس کا مطلب " گروہ" ہے قرآن میں ایک دفعہ بھی نہیں آیا ، جبکہ یہ لفظ ان معنوں میں تقریباً سات سے آٹھ مرتبہ ایا ہے ۔
Please stop using the annoying background voice of birds chirping. It pushes back your original video message/content, hope this feedback improves your future videos.
Assalamun alliakum rahmatullahi barrakatahu janab jab aap log quran ashabon aur abiyaon allah ke bare mein Bayan bolte waqt bich mein yeh iblieeshi music aur awaz kyu dalte hai isse Bayan sunte waqt khalal hota hai agar aisa music ke saath sunana hai toh isse acha hai ke aap log Bayan kabhi nahin sunana chahiye aap sab log Chand paison ke liye ibleeshi harkate karrahe hai. Aap log samj thee honge ke hum sawab kama rahe hai per nahin aap ko malum nahin gunah karrahe hai noz billa.
Jab tak Allah Ki Mohabbat marifat Hasil Nahin Hogi tab tak Kuran ko samajh Nahin Sakte aur Allah Ko pane ke liye Nabi Ka Dar pakdana Padega Kyunki Allah Allah Karne Se Allah Nahin Milta na hi Kuran padhne Se Allah Milta Hai Allah Milta Hai To Jara mustfa se Milta Hai isliye direct Kuran aur Hadis samajhne wale Gumrah ho raha hai
حضرت صاحب اگر آپ کو قرآن کریم کی مکمل سمجھ آگئی ھے بہت اچھی بات ھے تو پھر آپ سورہ الانعام کی آیت نمبر 159 پر کیوں عمل نہیں کرتے اور فرقہ بندی پر لعنت کیوں نہیں بھیجتے - اب یہ مت کہنا کہ میں تو حنفی یا بریلوی ہوں اگر یہ فرقہ بندی نہیں تو پھر اور کیا ھے؟ اور رسول اللہ کا یہ قول کہ میری امت میں 73 فرقے ہوںگے جن میں سے صرف ایک فرقہ جنت میں داخل ہوگا اور باقی 72 فرقےفی نار جہنم کن لوگوں کے لیے تھا -
Brother ; First of all , You have to put the Arabic AYAT 159 & its translation >> to explain that the ABOVE LEARNING VIDEO MATCH / why does not match with the referred AYAT . I am putting the same AYAT of SURAH ANAM #159 . Which you mentioned , Kindly give the EXPLANATION HOW YOU REFERRED THIS AYAT IN THIS CONTEXT????? Kindly. Give me your DALEEL in the light of Any other AYAT OF THE QURAN OR ANY REFERENCE FROM AHADEES . With reference # (. Should be in SAHA E SUTTA ). Jazakallah khair .
محترم تلخ نوک کے لیئۓ معزرت اصل میئں ہم نے ۷۲ فرقہ کی بات تو کی اور کرتے ہیئں مگر میرے محترم ایک فرقہ جنت میئں داخل ہوگا اسکی واضح نشاندہی یہی ہے وہ فرقہ جو قرآن کریم اور الّلہ کے نب ص ع وسلم کی سنت پر مکلمل طور پر عمل پیرا ہو گا باقی بے بنیاد باتوں پر وقت ضائع نہ کریئں
ماشاءاللہ بہت ہی بہترین کاوش ۔۔۔
اللہ پاک آپ کی محنت کو قبول فرمائے اور آپ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے
آمین۔ بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ
بہت ہی صحیح طریقہ سے محنت کرکے بہت ہی صحیح انداز اپنایا ہے ۔
شکریہ۔ 🙂
ماشاء االلہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ دین کے علوم کو آپ کے دل ودماغ پر مزید کھولے اور آپکی کاوشوں کو شرف قبولیت عطا فرمائے
آمین۔
اللہ آپکو سلامت رکھے اور بے شمار برکتوں سے نوازے آمین
آمین۔
حضرت آپکا تعارف آپ کس مسلک سے ہیں
بہت عمدہ کام کیا ھے اللہ پاک جزاۓ خیر اور استقامت عطا ٕ فرماٸے
Jazak Allah bil khair e kaseer may Allah blesses you in ACCORDENCE with His greatest greatness sincerely your own brother
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه اللّٰه توفیقات میں اضافہ فرمائے
آمین۔
بہترین کوشش کی ہے آپ نے الله آپ کو مزید توفیق دے عطاء کرے
اللہ پاک اپ کے علم اور عمل میں برکت دے اور اپ کو نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سچی محبت اور اطاعت عطا فرمائے ❤
آمین۔
ماشاء اللّٰہ
بہت خوب
شکریہ۔ 🙂
Jaza kallah Maulana sahab
آمین۔
❤❤❤❤جزاک اللہ خیر اللہ آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین ❤
بہت ہی خوب ماشاءاللہ
شکریہ۔ 🙂
اللّہ تعالی اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
آمین۔
Jazak Allah
جزاکم اللہ خیرا
آمین۔
اللہ آپ کو بہت بہت جزائے خیر دے
آمین۔
💗Allah⚘️Hu⚘️Akbar💗
💗S⚘️A⚘️W💗
💗Falsteen⚘️Zindabaad💗
Asalaamu Alaikum
Jazak Allah Khair
May Allah build for you near HIMSELF a Beautiful House in Jannah
Ameen Sum Ameen
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
آمین۔
💌🤲💐شکریہ جزاک اللہ خیر
Bahot khub Jzakallah hu khair
ماشاء اللہ
Mashaallah tabarak Allah ❤
شکریہ۔ 🙂
SUBHANALLAH! Bahut hi Khub!!!
MashaAllah JazakAllah.
Masha Allah Subhan Allah
شکریہ۔ 🙂
Jazak Allah Khair
اللہ دنیا میں قران کی رفاقت و صحبت اور اخرت میں قران کی شفاعت نصیب فرمائے
کیا اپ نے اسمائے قران پر کام کیا ہے
آمین۔
Jazak.Allah
MASHA ALLAH.JAZAK ALLAH KHAIR.ameen
Jazakallah kayran
Masha allah allah jaza de ameen
آمین۔
MashaAllah ❤
Zabardast
شکریہ۔ 🙂
JazakALLAH 💐
Good job
Mashaallah
شکریہ۔ 🙂
Thanks
شکریہ۔ 🙂
Plz Dua mere Walid k liye ya Rehman ya Raheem ya Karim ya Rehman Allah mere abbu Muhammad Iqbal gulam Muhammad ki magfirat farmay ameen janat firdos Mai Ala maqam ata farmay ameen 🙏
آمین۔
اسلام علیکم سر ،
جب آپ الفاظ کے معنی بیان کرتے ہیں تھوڑا سا وقفے کیساتھ پڑھ لیا کرے تاکہ ہمیں لکھنے میں مشکل نہ ہو اکثر آپ ایسا کرتے ،
مہربانی ہوگی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
جی ٹھیک ہے۔
جَزَاك اللّٰهُ خَیْرًا۔ 🙂
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
جَزَاك اللّٰهُ خَیْرًا۔ 🙂
اللہ عمر خیر دے
آمین۔
Masah Allah
شکریہ۔ 🙂
v. good
Aamin
❤❤❤❤❤
❤❤
Video starts at 4 :30
جَزَاك اللّٰهُ خَیْرًا۔ 🙂
آپ کا تو طرقہ ہی مختلف ہے بڑی معلومات مختر وقت
اللہ خوش رکھے۔ 🙂
pdf بھیجیں
Hajrat. 6265.ka.qalbe adad.19.huwe.sayad Esse kam ya jeyad bhe nahin hoga.zazaq Allah khaer. Aap ke tals mahnat Allah qubul farmay ameen summa ameen
آمین۔ شکریہ۔ 🙂
اللہ 6 ہزار 2 سو 65 کی تعداد میں تو پھر کل آیات کی تعداد کتنی ہے؟
کل آیات سوا چھ ہزار کے قریب ہے۔
سر جی! وہ کثیر الاستعمال مصادر جن سے استعمال ہونے والے الفاظ قرآن پاک میں موجود ہیں ۔اگر ان مصادر کو اکھٹا کر لیا جائے تو کیسا رہے گا ؟
بہترین مشورہ جَزَاك اللّٰهُ خَیْرًا۔ 🙂
آمین
Masha allah ❤❤❤ allah hm ko v sikhne ki taufiq de aamin
آمین۔
Video Started 4.30
جَزَاك اللّٰهُ خَیْرًا۔ 🙂
کوشش بہت اچھی ہے
مگر ان الفاظ کو سکرین ساٹ نہیں لے سکتے
محفوظ کیسے کریں
اس سے مکمل فاہدا کیسے اٹھائیں
usamasarsari.com/number-of-quranic-words/
کاپی کرنے کا بٹن ہے۔
1. ”اللّٰه“ (اللّٰه) قرآن کریم میں تقریبا 6265 مرتبہ آیا ہے۔
2. ”مَا“ (نہیں/جو/کیا/مصدریہ/زائدہ) قرآن کریم میں تقریبا 5484 مرتبہ آیا ہے۔
3. ”بِ“ (ساتھ/کا/کی/کے/کو/میں/پر) قرآن کریم میں تقریبا 4774 مرتبہ آیا ہے۔
4. ”مِن“ (سے) قرآن کریم میں تقریبا 4644 مرتبہ آیا ہے۔
5. ”لَا“ (نہیں) قرآن کریم میں تقریبا 3517 مرتبہ آیا ہے۔
6. ”اِنَّ“ (بے شک) قرآن کریم میں تقریبا 3026 مرتبہ آیا ہے۔
7. ”فِی“ (میں) قرآن کریم میں تقریبا 2961 مرتبہ آیا ہے۔
8. ”رَبّ“ (پروردگار) قرآن کریم میں تقریبا 2812 مرتبہ آیا ہے۔
9. ”عَلی“ (پر) قرآن کریم میں تقریبا 2549 مرتبہ آیا ہے۔
10. ”مَن“ (کون/جو) قرآن کریم میں تقریبا 2010 مرتبہ آیا ہے۔
11. ”قَد“ (یقینًا) قرآن کریم میں تقریبا 1783 مرتبہ آیا ہے۔
12. ”الَّذِيْنَ“ (جو لوگ) قرآن کریم میں تقریبا 1273 مرتبہ آیا ہے۔
13. ”عَن“ (سے) قرآن کریم میں تقریبا 1299 مرتبہ آیا ہے۔
14. ”اَنَّ“ (کہ/بےشک) قرآن کریم میں تقریبا 1114 مرتبہ آیا ہے۔
15. ”اَم“ (یا پھر) قرآن کریم میں تقریبا 1002 مرتبہ آیا ہے۔
16. ”قَالَ“ (اس نے کہا) قرآن کریم میں تقریبا 730 مرتبہ آیا ہے۔
17. ”یَوْم“ (دن) قرآن کریم میں تقریبا 714 مرتبہ آیا ہے۔
18. ”اِلَّا“ (مگر) قرآن کریم میں تقریبا 664 مرتبہ آیا ہے۔
19. ”اِذَا“ (جب) قرآن کریم میں تقریبا 653 مرتبہ آیا ہے۔
20. ”ذَالِكَ“ (یہ/وہ) قرآن کریم میں تقریبا 630 مرتبہ آیا ہے۔
21. ”کَانَ“ (تھا/ہے) قرآن کریم میں تقریبا 585 مرتبہ آیا ہے۔
22. ”كَ“ (کی طرح) قرآن کریم میں تقریبا 356 مرتبہ آیا ہے۔
23. ”شَیْء“ (کچھ/چیز) قرآن کریم میں تقریبا 346 مرتبہ آیا ہے۔
24. ”ثُمَّ“ (پھر) قرآن کریم میں تقریبا 339 مرتبہ آیا ہے۔
25. ”اِن“ (اگر) قرآن کریم میں تقریبا 338 مرتبہ آیا ہے۔
26. ”لَعَلَّ“ (شاید) قرآن کریم میں تقریبا 321 مرتبہ آیا ہے۔
27. ”ھذَا“ (یہ) قرآن کریم میں تقریبا 282 مرتبہ آیا ہے۔
28. ”اَن“ (کہ) قرآن کریم میں تقریبا 235 مرتبہ آیا ہے۔
29. ”اَمَّا“ (بہرحال/رہی بات اس بات کی) قرآن کریم میں تقریبا 111 مرتبہ آیا ہے۔
30. ”الْعَالَمِیْنَ“ (جہانوں) قرآن کریم میں تقریبا 73 مرتبہ آیا ہے۔
مجموعی تعداد: 50890
مستفاد از:
www.usamasarsari.com/number-of-quranic-words
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری
❤❤❤❤❤❤
شکریہ۔ 🙂
Aap vidyo shuroo karne se pehle bahut der tak fazool baten karte hen jisse vaqt zay hota he
جن باتوں کو آپ فضول سمجھ رہے ہیں وہ ہمارے کئی بھائیوں کے لیے مفید ہوتی ہیں، وقت بچانے کے لیے ویڈیو میں لکھ بھی دیا ہے کہ الفاظ پر بات اتنے منٹس کے بعد شروع ہورہی ہے۔ 🙂
ہمیں کیسے یہ پتہ چلے کہ و اور ھے اور کدھر قسم ھے
سیاق و سباق سے
Muhtaram me ne pechle vlog me aap se mashwara manga tha lekin aap ne reply nahi kiya PlZ is bar reply karen me ne pocha tha k meri age 55-56 saal hai me Arbi zuban sik a chahti hun koi aasan tarika bata den take jald aur aasan se siko PlZ rply
اس واٹس ایپ پر تشریف لائیں:
واٹس ایپ نمبر: 03332837628
واٹس ایپ لنک: wa.me/+923332837628
بعض الفاظ کے ساتھ آپ عربی کا جملہ سمجھانے کے لیے بول دیتے ھیں مگر اکثر الفاظ کا آپ صرف اردو جملہ بول دیتے ھیں عربی کا جملہ نہیں۔ آپ سے درخواست ھے کہ آپ ھر لفظ کے ساتھ کم از کم ایک ایک جملہ عربی اور اردو کا بتائیں تاکہ لفظ کا معنی اور اسکا استعمال سمجھ میں آجاۓ۔ شکریہ
ان شاء اللہ
Quantity of words not necessary I want meaning of Arabi which I could not resulted.
Koi sadqa Bata dy de Mai apny abbu k liye roze sadqa jari kar sako esa Kiya parho mai
روزانہ ایک پارہ پڑھیے۔
@UsamaSarsari jazak Allah
اپ کی ویب سائٹ کے مطابق لفظ " شیعہ" یا " شیعا " جس کا مطلب " گروہ" ہے قرآن میں ایک دفعہ بھی نہیں آیا ، جبکہ یہ لفظ ان معنوں میں تقریباً سات سے آٹھ مرتبہ ایا ہے ۔
اعراب لگائیے۔
Please stop using the annoying background voice of birds chirping. It pushes back your original video message/content, hope this feedback improves your future videos.
جَزَاك اللّٰهُ خَیْرًا۔ 🙂
Muhtaram me ne aap se aasani se arbi sikne ka mashwara manga hai kiyou ke Meri age ziyada hai likin aap ne koi Jawab nahi diya Afsoss ki bat hai
واٹس ایپ نمبر: 03332837628
واٹس ایپ لنک: wa.me/+923332837628
گھنٹو کا کام سیکنڈ میں
الحمد للہ
It should be more concise and crisp
Assalamun alliakum rahmatullahi barrakatahu janab jab aap log quran ashabon aur abiyaon allah ke bare mein Bayan bolte waqt bich mein yeh iblieeshi music aur awaz kyu dalte hai isse Bayan sunte waqt khalal hota hai agar aisa music ke saath sunana hai toh isse acha hai ke aap log Bayan kabhi nahin sunana chahiye aap sab log Chand paison ke liye ibleeshi harkate karrahe hai. Aap log samj thee honge ke hum sawab kama rahe hai per nahin aap ko malum nahin gunah karrahe hai noz billa.
126,000 words hain
جَزَاك اللّٰهُ خَیْرًا۔ 🙂
App hai kya 🤔
ویب سائٹ
usamasarsari.com/number-of-quranic-words/
Aap ginti main mat uljhaiye. Asal video shuru kijye
Half video to zaya kardi watch time ke lie...
شروع میں غور کیجیے، میں نے ٹائم بھی لکھ دیا ہے کہ الفاظ کب شروع ہورہے ہیں۔
Back ground voice no good
معذرت
Video starts after 4:20...😴
جَزَاك اللّٰهُ خَیْرًا۔ 🙂
Jab tak Allah Ki Mohabbat marifat Hasil Nahin Hogi tab tak Kuran ko samajh Nahin Sakte aur Allah Ko pane ke liye Nabi Ka Dar pakdana Padega Kyunki Allah Allah Karne Se Allah Nahin Milta na hi Kuran padhne Se Allah Milta Hai Allah Milta Hai To Jara mustfa se Milta Hai isliye direct Kuran aur Hadis samajhne wale Gumrah ho raha hai
حضرت صاحب اگر آپ کو قرآن کریم کی مکمل سمجھ آگئی ھے بہت اچھی بات ھے تو پھر آپ سورہ الانعام کی آیت نمبر 159 پر کیوں عمل نہیں کرتے اور فرقہ بندی پر لعنت کیوں نہیں بھیجتے - اب یہ مت کہنا کہ میں تو حنفی یا بریلوی ہوں اگر یہ فرقہ بندی نہیں تو پھر اور کیا ھے؟ اور رسول اللہ کا یہ قول کہ میری امت میں 73 فرقے ہوںگے جن میں سے صرف ایک فرقہ جنت میں داخل ہوگا اور باقی 72 فرقےفی نار جہنم کن لوگوں کے لیے تھا -
Brother ; First of all , You have to put the Arabic AYAT 159 & its translation >> to explain that the ABOVE LEARNING VIDEO MATCH / why does not match with the referred AYAT . I am putting the same AYAT of SURAH ANAM #159 . Which you mentioned , Kindly give the EXPLANATION HOW YOU REFERRED THIS AYAT IN THIS CONTEXT????? Kindly. Give me your DALEEL in the light of Any other AYAT OF THE QURAN OR ANY REFERENCE FROM AHADEES . With reference # (. Should be in SAHA E SUTTA ). Jazakallah khair .
إِنَّ ٱلَّذِينَ فَرَّقُوا۟ دِينَهُمْ وَكَانُوا۟ شِيَعًۭا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِى شَىْءٍ ۚ إِنَّمَآ أَمْرُهُمْ إِلَى ٱللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا۟ يَفْعَلُونَ ١٥٩
Ek firqa kon sa he
محترم تلخ نوک کے لیئۓ معزرت اصل میئں ہم نے ۷۲ فرقہ کی بات تو کی اور کرتے ہیئں مگر میرے محترم ایک فرقہ جنت میئں داخل ہوگا اسکی واضح نشاندہی یہی ہے وہ فرقہ جو قرآن کریم اور الّلہ کے نب ص ع وسلم کی سنت پر مکلمل طور پر عمل پیرا ہو گا
باقی بے بنیاد باتوں پر وقت ضائع نہ کریئں
جو فرقہ اس دین پر ھو گا جس پر اج میں ھوں اور میرے صحابہ ھیں۔۔۔حدیث کا مفہوم۔۔@@alhirainfo
جزاک اللہ خیرا
آمین۔
Jazakallah khaira
❤❤
Video Started 4.30
جَزَاك اللّٰهُ خَیْرًا۔ 🙂
❤❤❤