Sher ka wazn kese janeyn | ilm e arooz | poetry meter | awzan o bahor

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 136

  • @lighting-candles
    @lighting-candles  4 місяці тому

    Urdu k vowels aur un se bnney waley sher k awzan
    ua-cam.com/video/BFIZC8rs5iA/v-deo.htmlsi=J0W9Wp80HWgYIJ63

  • @balochghani480
    @balochghani480 Рік тому +3

    ❤❤❤❤❤❤بہت ااعلیٰ

  • @ZubedaShakil
    @ZubedaShakil Рік тому +11

    کافی مشکل ہے😮😮۔۔۔ایک مرتبہ ویڈیو دیکھنے سے کافی نہیں یہ سمجھنے کے لیے یہ ویڈیو بار بار دیکھنا ہوگی۔ آسان الفاظ میں سمجھانے کے لیے آپکا بہت شکریہ۔

    • @baidarfxacademy
      @baidarfxacademy 6 днів тому

      AUR hum
      Jis ne Ilm e Aroz parh rkha hai un ka kia

  • @muneerfaisalfaisal9133
    @muneerfaisalfaisal9133 Рік тому +4

    Enlightening audio visual contant!!! 👍👍

  • @asimqadri2009
    @asimqadri2009 2 дні тому

    بہت عمدہ سمجھایا... جزاک اللہ خیرا

  • @sidramahira1185
    @sidramahira1185 Рік тому +4

    Nice 👍😊

  • @zulekhaumrani5112
    @zulekhaumrani5112 Рік тому +3

    Umda

  • @sartajparveen2001
    @sartajparveen2001 4 дні тому

    بہت خوب رہنمائی نئے شعراء کی لئے شکریہ 🎉

  • @hmsohail05
    @hmsohail05 3 дні тому

    Umdah koshish he

  • @masoodurrehman8598
    @masoodurrehman8598 20 днів тому +4

    آسان اور سہل چیز کو مشکل تر بنادیا گیا ہے ۔۔۔
    #MasoodUrRehman#

  • @MoolchandSharma-u6w
    @MoolchandSharma-u6w 10 днів тому +1

    ਬਹੁਤ ਖ਼ੂਬ ਜੀ , ਧੰਨਵਾਦ ।

  • @Jaltarang27
    @Jaltarang27 14 днів тому

    واہ بہت عمدہ طریقے سے سمجھایا گیا ھے

  • @SafooriBibi
    @SafooriBibi Рік тому +2

    ❤❤❤❤

  • @hamidkazmi1066
    @hamidkazmi1066 7 днів тому

    بہت بہترین انداز میں پیش کیا گیا ہے میری والدہ مرحومہ نے تقطیع سمجھائ تھی جو دوبارہ ذہن نشین ہوگئ الحمدللہ

  • @shakeelAhmad-jj8gt
    @shakeelAhmad-jj8gt 13 днів тому

    Umda jankaree

  • @KazimAbbas-y7m
    @KazimAbbas-y7m 17 днів тому

    بہت خوب جزاک اللہ خیرا الجزاء سلامت رہیں آمین یا رب العالمین صبح بخیر والعافیہ تقبل اللہ اعمالکم وصلاتکم و دعاءكم وزیارتکم و تلاوتکم اعظم اللہ اجورنا و اجورکم بمصابناالفاطمت الزهراء سلام اللہ علیہا

  • @irshadqasmi2981
    @irshadqasmi2981 12 днів тому

    Aap ने आसान को बहुत मुश्किल बना दिया..............

  • @JavedIqbal-pt6if
    @JavedIqbal-pt6if Рік тому +6

    Madam, this is very difficult topic, however u elaborated it well.

  • @Azhar843
    @Azhar843 14 днів тому

    واہ بہت خوب۔ سلامت رہیں ❤

  • @khalidyazdani578
    @khalidyazdani578 18 днів тому

    زبردست

  • @Zahid_Butt
    @Zahid_Butt 18 днів тому

    زبردست محترمہ۔

  • @AzharAli-re5sp
    @AzharAli-re5sp 3 місяці тому +1

    بہت اعلیٰ

  • @Sirajulhaque-fz8zr
    @Sirajulhaque-fz8zr 14 днів тому

    بھترین

  • @mussaratsaleem
    @mussaratsaleem 15 днів тому

    بہت اعلٰی
    ماہر مضمون
    اعلٰی تلفظ
    بہترین ماہر صرف و نحو
    اللہ تعالٰی علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین۔

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  15 днів тому

      @@mussaratsaleem
      جزاک اللّہ ۔۔۔۔ 🙏

  • @srizwankh
    @srizwankh 6 днів тому

    ایک عرصہ سے یہ رہنمائی درکار تھی بی بی۔ جزاکم اللہ۔
    مستقل جاری رکھنے کی خواہش پوگی۔۔

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  6 днів тому

      @@srizwankh
      بہت شکریہ ۔۔۔۔مزید ویڈیوز چینل پر موجود ہیں۔

  • @humayun06
    @humayun06 16 днів тому

    Zabrdast

  • @sehrbano4255
    @sehrbano4255 14 днів тому

    Outstanding❤

  • @sairahameedtishna4497
    @sairahameedtishna4497 День тому

    بہت شکریہ
    دھیرے دھیرے مختلف پڑاؤ کا سہارا لیتے ہوئے کبھی نہ کبھی تو منزل تک پہنچیں گے ہی نا۔ ان شاءاللہ تعالیٰ
    سلامت رہیں

  • @BadarAnsar-m6g
    @BadarAnsar-m6g 17 днів тому

    Excellent

  • @mdzulquarnain9490
    @mdzulquarnain9490 5 днів тому

    Apne Mann se qanoon bana liya baad ke logon ne.
    Ab koi shayar banna chahe to use qanoon par chalna hoga
    Pichle ke log itni qaido band me na the tbhi to old is gold hai.
    Azad logon ki tafkeer bhi azad hone chahiye taki unme bhi gold jaisi adan nikle

  • @afzaalsiddiqui4392
    @afzaalsiddiqui4392 23 дні тому

    زبردست سمجھارہی ہیں محترمہ

  • @sayedaslam7110
    @sayedaslam7110 16 днів тому +1

    بہت مشکل ہے ، مگر جب ہم اس پر پوری طرح توجہ دیں گے تو کامیابی حاصل ہو پائے گی ، انشاء اللہ

  • @AmatuZehra
    @AmatuZehra 22 дні тому

    Very informative video

  • @mohammadhusain9100
    @mohammadhusain9100 3 місяці тому

    My favorite teacher ❤

  • @srizwankh
    @srizwankh 5 днів тому

    دل ہی تو ہے
    نہ سنگ و خشت
    درد سے بھر
    نہ آئے کیوں
    روئیں گے ہم
    ہزار بار
    کوئی ہمیں
    رلائے کیوں

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  4 дні тому

      سلام! اسی غزل کی تقطیع پر نئی ویڈیو بنائی ہے چینل پر ملاحظہ کیجیے

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  4 дні тому

      @@srizwankh ua-cam.com/video/-4rg4HUG27I/v-deo.htmlsi=JlWtW5-nwFte0RlO

    • @srizwankh
      @srizwankh 4 дні тому

      دل ہی تو ہے نہ سنگ۔۔۔۔۔
      والے وزن پر ہی اقبال کی وہ نظم ہے۔۔۔۔۔
      باغ بہشت سے مجھے
      حکم سفر دیا تھا کیوں
      کار جہاں دراز ہے۔۔۔۔
      3:58

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  4 дні тому

      یہ کمنٹ مکمل کھل نہیں رہا آپ ریپلائے کے بجائے الگ سے کمنٹ کیجیے تاکہ میں اسے پڑھ سکوں۔۔۔۔شکریہ

  • @sidramahira1185
    @sidramahira1185 Рік тому +2

    بہت مشکل ہے 😮😢

  • @lighting-candles
    @lighting-candles  4 місяці тому

    Sher k awzan jannay k mukhtalif tareeqay
    ua-cam.com/video/UwSlS6DRehA/v-deo.htmlsi=9St3LNhogtYzcS1V

  • @dr.shamshadali9149
    @dr.shamshadali9149 29 днів тому

    Very very informative
    Aap kahan se ho

  • @IftikharAhmad_USA
    @IftikharAhmad_USA 25 днів тому

    ❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @hafeezullahsidraj2560
    @hafeezullahsidraj2560 3 дні тому

    الحمد لِلّٰہ! اگرچہ مُجھے بطور طالب علم ؛ علمِ عروض اور فنِ تقطیع کی کافی سمجھ ہے بہرحال پھر بھی اس ویڈیو سے استفادہ کرنا معلومات میں اضافے کا سبب ثابت ہوا۔

  • @arifasadi2676
    @arifasadi2676 21 день тому +6

    آپ نے بہت مشکل باتوں کو بہت سہل بنا کر سمجھایا ہے۔ اس پر آپ تعریف کی مستحق ہیں۔
    یہ بڑے مزے کی بات ہے کہ شاعر فطری طور پر موزوں طبع ہوتا ہے اس لیئے وہ بحر اور وزن میں مصرعے کہتا چلا جاتا ہے ورنہ تقطیع کر کے شعر کہنا بڑے جوکھم کا کام ہے۔ کوئی موزوں طبع نہ ہو اور شعر کہنے کی کوشش کرے تو ایسا ہی ہے جیسے کوئی بے سرا گانے کی کوشش کرے۔

  • @syedalimurtuza9831
    @syedalimurtuza9831 10 днів тому

    محترمہ اسلام علیکم، آ داب۔ یہ دیکھ کر بڑی خوشی ہورہی ہے کہ اردو شاعری میں علم عروض کو سکھانے کےلئے جو آ پ نے یوٹیوب چینل آ پ نے شروع کیا ہے یہ ایک خوش آئند بات ہے۔ میری آ پ سے پہلی درخواست ہے کہ استاد محترم مرزا غالب کا شعر ہے ۔۔۔۔۔ دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں ۔۔۔ روینگے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں ۔۔۔ اس شعر کی تقطیع کریں سب شعراء کی معلومات میں اضافہ ہوگا۔

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  10 днів тому +1

      وعلیکم السلام!
      اس شعر کے اصل اوزان
      مفتعلن مفاعلن مفتعلن مفاعلن ہیں ۔۔ان شاءاللہ اس بحر کی تقطیع اگلی ویڈیو میں مختلف اور آسان اوزان میں کرنا سیکھیں گے ۔

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  10 днів тому

      بحر رجز مطوی مخبون مثمن ہے۔ طی کے زحاف میں اکثر تقطیع میں دشواری پیش آتی ہے ان شاءاللہ اگلی ویڈیو اسی زحاف سے متعلق بناؤں گی۔ آپ کا بہت شکریہ

    • @syedalimurtuza9831
      @syedalimurtuza9831 10 днів тому +1

      واہ واہ بہت خوب۔ ہر شاعر کے ابتدائی دور میں آ ہنگ کو ترجیح دینا ضروری ہے۔ رفتہ رفتہ بحور کے اقسام اور دیگر عروضی مراحل سے شاعری کے رموز کو اُردو کے طلباء تک پہنچانے کا کام انجام دینا چاہیے۔ شکریہ میڈم۔

  • @mubashirhassan6747
    @mubashirhassan6747 20 днів тому +2

    یہ سب بار بار سننا پڑے گا پھر ہی سمجھ آئے گا

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  20 днів тому

      مزید وضاحت کے ساتھ میری دیگر ویڈیوز ملاحظہ کیجیے آپ کو سمجھنے میں زیادہ سہولت رہے گی۔

  • @HaqChaar
    @HaqChaar 2 місяці тому

    بہن لفظ کتات میں کونسا لفظ متحرق اور ساکن ہے ۔ please reply

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  2 місяці тому +1

      ک اور ت متحرک ہیں الف اور آخر میں ت ساکن ہیں

  • @toogoodakid
    @toogoodakid 16 днів тому

    Good video but Itni mushkilat pe parne ki zarurat kya hai? Aap aik kam karein Shair nazm ghazal kehne ki mashq shuru karein. Sikhayen alif se yey tak asan tafseel sey

  • @ashrafalam6075
    @ashrafalam6075 15 днів тому

    Respected, Watching in December 2024, IIm E Urooz is the most difficult part of Urdu/ Persian/ Arabic language. Kindly recommend some Urdu Urooz book

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  15 днів тому +1

      @@ashrafalam6075 اگر آپ علم عروض اس کے درست قواعد کے ساتھ پڑھنا اور سیکھنا چاہتے ہیں تو عارف حسن خان کی عروضی کتب کا مطالعہ کیجیے۔۔۔اس کے علاوہ حمید عظیم آبادی کی میزان سخن پڑھ لیجیے۔۔کمال احمد صدیقی نے عروض کو عام فہم بنانے کی کوشش عام روایت سے ہٹ کر کی ہے ان کی کتاب عام دستیاب ہے جس کا نام " عروض سب کے لیے"ہےقواعد العروض قدر بلگرامی کو پڑھنا نو آموز کے لیے دشوار ہوگا اس لیے میں وہ تجویز نہیں کرونگی۔۔۔ان کتب کے علاوہ عروضی کتب میں اغلاط کی بھرمار ہے۔

  • @drzafarullah76
    @drzafarullah76 9 днів тому

    Very good. Please pronounce AQSAM with ZABR on A, not ZER..

  • @AdilRazaque
    @AdilRazaque 5 місяців тому +2

    ارمانوں کا ہم سے نہ پوچھیے
    یہ خوابوں کا ہم سے نہ پوچھیے
    اک روز ملا تو تھا وہ ہمیں
    پہ باتوں کا ہم سے نہ پوچھیے
    چہرہ تو نکھرتا ہے سارا ہی
    پہ آنکھوں کا ہم سے نہ پوچھیے
    دن تو ہے نکلتا ہے کیسے بھی
    یہ راتوں کا ہم سے نہ پوچھیے
    Kya ye wazn mai hai madam
    Plz guide kardain 🙏

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  5 місяців тому +1

      @@AdilRazaque نہیں جناب یہ وزن سے خارج ہے ۔۔۔اوزان سمجھنے کے لیے میری دوسری ویڈیو "اردو کے مصوتے کس طرح آواز کی ترتیب بناتے ہیں وہ دیکھ لیجیے اس کا لنک کمنٹ میں دے رہی ہوں۔۔

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  5 місяців тому

      ua-cam.com/video/UwSlS6DRehA/v-deo.htmlsi=a0vOgYXy_h0oCpvp

    • @AdilRazaque
      @AdilRazaque 5 місяців тому

      @@lighting-candles لیکن جب میں نے ریختہ پہ دیکھی تو وہاں پر مکمل بحر میں بتا رہا ہے۔ یہ کیوں ؟

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  5 місяців тому

      @AdilRazaque
      دیکھیے میں نے آواز کی ترتیب اور اوزان سمجھانے کے لیے زیادہ سے زیادہ لیکچر کو آسان کرنے کی کوشش کی ہے اگر میں دیکھنے والوں کو بحور کے ناموں میں الجھا دیتی تو زیادہ تر سیکھنے والے جلد الجھن کا شکار ہوتے۔۔۔۔
      syllables
      کے ذریعے اوزان کو سمجھنا زیادہ آسان ہے بنسبت بحور کے نام اور زحافات کو رٹنا

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  5 місяців тому

      اگر آپ الفاظ کے ٹکڑے سلیبس کے مطابق کرسکتے ہیں تو آپ کے لیے وزن کی پہچان کرنا زیادہ مشکل نہیں ہوگا

  • @TariqjaffarkhanJaffar
    @TariqjaffarkhanJaffar 2 дні тому

    Sher hota hee jama manfi taqseem zarab pe mushtamil he ,pathar utha laya jiske pathar the woh aawaz degq pathar muft k hen jiska sheesha torh dia woh kahega sheesha muft ka tha pathar Marne wale kahega utha k laya uski mazdoori Kon Dega Marne pe energy sard hue chalne pe energy lagi uski mazdoori

  • @junaidproextra417
    @junaidproextra417 3 дні тому

    آپ کو اس کی بحر بھی بتانا چاہیے تھی
    مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  3 дні тому

      @junaidproextra417
      یہ ویڈیو انٹرمیڈیٹ کے طالب علموں کی رہنمائی کے لیے بنائی گئی تھی جس کا مقصد صرف وزن کی پہچان syllables کی بنیاد پر کرانا ہے۔۔۔۔عربی فارسی اوزان کا ذکر مزید الجھن پیدا کر دیتا ۔۔اوزان کی پہچان اور شناخت کے لیے میری دیگر ویڈیوز چینل پر موجود ہیں۔۔۔۔

  • @MohsinBadauni
    @MohsinBadauni 11 днів тому

    دیارِ یارﷺ میں جاؤں تمنا ہے دلی میری
    نہ پھر میں لوٹ کر آؤں تمنا ہے دلی میری
    خدا کرے اس کو پیار ہو ہم سے
    جل سے باہر ہواس مچھلی کی طرح
    ان دونوں شعروں میں کونسا بہتر ہے لیکن شاید بے بحر ہے ہن نے لکھیں ہیں بتائیں کیا ہم شاعری سیکھ سکھتے ہیں😢

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  11 днів тому +1

      دوسرا شعر وزن میں ہے

    • @MohsinBadauni
      @MohsinBadauni 11 днів тому

      ​​@@lighting-candlesکوئی غلطی تو۔ نہیں۔ ہے۔ ؛؛ استغاثے والا۔ شعر۔ ہی تو۔ دیارِ یار ﷺمیں جاؤں یہ۔ والا

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  11 днів тому

      @MohsinBadauni
      آپ نے اپنا کمنٹ کیوں ایڈٹ کیا؟؟ دیار یار والا شعر دوسرا تھا جو وزن میں تھا۔۔۔آپ واقعی میں اصلاح کے خواہاں ہیں یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    • @MohsinBadauni
      @MohsinBadauni 11 днів тому

      @@lighting-candles اصلاح کیجئے گا محترمہ جی لیکن برا مت۔ماننا کہ جو آپ کو ہم بار بار پریشان کر رہے ہیں😌

  • @ahmadaqeelofficial
    @ahmadaqeelofficial 10 днів тому

    میم یہ اتنا آسان نہیں ہے جتنا آپ نے سمجھا ہے....
    میں نے پوری کتاب صراط سخن لکھی ہے
    اور باقاعدہ کورس کرواتا ہوں تب کچھ پلے پڑھتا ہے...

  • @nasreenbegum9576
    @nasreenbegum9576 17 днів тому

    اتنا مشکل

  • @imaanwaseemcharity3660
    @imaanwaseemcharity3660 16 днів тому

    یہ بھی بتائیے کہ ben ?icol kia hota he

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  16 днів тому

      براہِ کرم اردو میں لکھیے۔۔

    • @imaanwaseemcharity3660
      @imaanwaseemcharity3660 16 днів тому

      @lighting-candles آپ نے ویڈیو کے آخر پر کہا بین آئیکل دبائیے تو میں پوچھا بین آئیکل کیا ہے؟

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  16 днів тому

      اس کو انگریزی میں سلپ آف ٹنگ کہتے ہیں۔۔۔اس کا مطلب ہوا کہ آپ نے ویڈیو مکمل دیکھی ہے ۔۔۔ویڈیو مکمل دیکھنے کا شکریہ😀

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  16 днів тому

      @imaanwaseemcharity3660
      اس کو انگریزی میں سلپ آف ٹنگ کہتے ہیں۔۔۔اس کا مطلب ہوا کہ آپ نے ویڈیو مکمل دیکھی ہے ۔۔۔ویڈیو مکمل دیکھنے کا شکریہ😀

  • @TJLahori
    @TJLahori 16 днів тому

    آپ کی کاوش کا شکریہ۔ لیکن زرا یہ بتائیں کہ مشق کے طور پر دیے جانے والے شعر کے دوسرے مصرعے میں لفظ “دے” اور لفظ “نظر” کے درمیان جو “،” comma لگایا گیا ہے اس کا کیا مقصد ہے؟ اس سے قاری طرف confused ہی ہو گا اور تو کچھ نہیں مزید یہ کہ آپ نے خود ہی دوسرے مصرعے کو وزن کے حساب سے نہیں پڑھا۔ بحر حال آپ دوسروں کو سکھانے کے ساتھ ساتھ خودبھی اپنے علم میں اضافہ کرتی جائیں علم عروض ایک وسیع علم ہے۔ اور یہ short cuts سے نہ تو سیکھا جا سکتا ہے نا ہی سکھایا جا سکتا ہے۔
    اور by the way یہ جو شعر کے ٹکڑوں کے نام آپ نے بتاۓ ہیں حشو ، صدر، ظرب ان کا تقطیع کرنے سے کوئی خاص تعلق نہیں۔ یہ صرف by the way والی بات ہے
    آپ نے جس شعر کی مثال دی ہے اس میں کل 8 ٹکڑے ہیں اور ہر ٹکڑا 2-3-3 سے مل کر بنا ہے یعنی وتد-وتد-سبب آیا ہے چار دفعہ پہلے اور چار دفعہ دوسرے مصرعے میں - عروض میں تین حرفی وتد اور دو حرفی سبب کے لئے خاص الفاظ allocate کئے گئے ہیں اور وہی الفاظ عروضی language کے alphabets ہیں۔ ان کا جاننا اور وہی استعمال کرنا ہی تقطیع کرنا کہلاتا ہے۔ مثلا” کسی وتد کی جگہ “مفا” “فعو” “علا” “علن” وغیرہ اور کسی سبب کی جگہ “فا” “تن” “مس” “تف” “لن” “تف” “عو” وغیرہ وغیرہ۔ یہ عروضی اجزا کہلاتے ہیں کہاں کہاں پہ کونسے لفظ substitute کئے جائیں گے اور ان کی تعداد اور ترتیب سےکیسے ارکان بنتے ہیں ان کا جاننا ہی یہ علم ہے۔ اور ان sequences کو “بحر” کہتے ہیں۔ اردو شاعری میں کچھ بحریں زیادہ مقبول ہیں اور کچھ کم - جو شعر آپ نے quote کیا ہے 2-3-3 والے چار چار ٹکڑوں والا اسے اگر عروضی ارکان میں لکھیں گے تو اس طرح ہو گا “ مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن “ اب اگر کوئ پوچھے کہ میں نے خود ہی کیسے طے کر لیا کہ اس particular بحر میں پہلا 3 حرف والا “ مفا” ہو گا اور دوسرا “ علا” ہو گا اور 2حرفی کو “تن” کہا جاۓ گا تہ بات یہ ہے کہ میں نے طے نہیں کیا یہ علم عروض میں سیکڑوں سالوں سے طے کیا جا چکا ہے۔ مجھے تو صرف معلوم ہے!

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  16 днів тому

      @@TJLahori
      آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میری ویڈیو میں بیان کردہ باتوں پر اپنی ناقدانہ رائے دی۔۔۔۔میں نے شعر کو وزن میں لانے کے لیے عام روایتی انداز سے ہٹ کر سمجھانے کی کوشش کی ہے نہ کہ علم عروض کے قواعد اس میں سکھائے ہیں۔۔۔۔آپ اسے روایتی انداز سے ہٹ کر دیکھیے۔۔۔۔۔۔یہ چھوٹی جماعت کے طلبہ کو آسان انداز میں وزن کی پہچان کرانے کی مشق تھی۔۔۔اگر ابتدا ہی میں عروض اور بحور کے ناموں میں ہی الجھادوں تو سیکھنے والا گھبرا کر اسے جاننے کا ارادہ ہی ترک کردے گا۔۔۔۔میری مزید ویڈیوز اس موضوع سے متعلق چینل پر موجود ہیں ضرور ملاحظہ کیجیے۔۔۔آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔۔۔شکریہ

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  16 днів тому

      @@TJLahori
      صدر و ابتدا ، حشو اور عروض و ضرب کی پہچان عروض کے قواعد کا لازمی حصہ ہیں ۔ کچھ زحافات صرف صدر و ابتدا کے لیے مخصوص ہوتے ہیں ۔جو دیگر ارکان کی جگہ نہیں لائے جاسکتے اسی طرح کچھ حشو میں اور کچھ محض عروض و ضرب کے لیے مخصوص ہوتے ہیں۔ اگر ان کی پہچان ہی نہ کروائی جائے تو ارکان کی پہچان اور زحافات کے مقام کا درست تعین کیسے ہو؟؟؟؟

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  16 днів тому

      @@TJLahori
      کیا آپ کو لگتا ہے کہ مجھے بحور و ازان کی سمجھ نہیں اور یہاں میں ہوا میں تیر چلارہی ہوں تو آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ اس علم پر میں نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ہے۔۔۔میرا مقصد عام روایتی اور فرسودہ طریقوں سے ہٹ کر خالص ہندوستانی زبان کی شاعری کے لیے جدید انداز میں علم عروض سکھانا ہے۔۔۔عربی بحور کی پہچان کے ساتھ ساتھ اس وزن اور بحر کو سمجھنے کا ایک نیا اور آسان ذریعہ مہیا کرنا ہے ۔مفاعلاتن۔۔۔بحر طوسی کرکے پڑھاؤں تو سیکھنے والا اسی مفاعلاتن میں ہی الجھ کے رہ جائے گا جیسے قدر بلگرامی ، محقق طوسی ، حمید عظیم آبادی اس بحر کی اصل پہچان نہ کرسکے ۔۔۔کسی نے اس متقارب کا زحاف کہہ دیا تو کسی نے مزید پانچ چھ بحور کے ساتھ اس کا رشتہ جوڑ دیا۔۔۔۔ہمارے بڑے بڑے عروضی خود ہی کنفیوز ہیں بہتر یہی ہے روایتی طرز سے ہٹ کر جدید طریقوں سے اس علم کو سکھانے کی کوشش کی جائے۔۔۔بقول آپ کے صدیوں پہلے عروض اوزان طے کیے جاچکے ہیں یہ اوزان آسمانی صحیفہ تو نہیں ہیں جو بدلے نہ جاسکیں ۔۔۔دنیا ڈیجیٹل ہوچکی ہے لیکن ہم آج بھی فرسودہ روایات کے ہاتھوں کٹ پتلی بنے ہوئے ہیں ۔

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  16 днів тому

      مزید یہ کہ آپ نے کہا کہ میں نے دوسرا مصرع بے وزن پڑھا ہے۔۔
      دکھائی بھی جو نہ دے، نظر بھی جو آرہا ہے وہی خدا ہے
      "نہ دے" کے بعد وقفہ ہے اور اس قرات کو تحت الفظ پڑھنا کہتے ہیں۔۔۔۔۔
      شعر کا مفہوم اسی طرح پڑھنے سے واضح ہوتا ہے۔۔۔۔تقطیع کے لیے میں نے اس کے ٹکڑے وزن کے مطابق ہی کیے ہیں۔۔۔آپ کو بھی اپنے علم میں اصافہ کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔جاننا اچھی بات ہے۔ سیکھنا چاہیں تو چینل کے ساتھ جڑے رہیے۔ شکریہ

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  16 днів тому

      شکریہ

  • @ShabbirThiraj-237
    @ShabbirThiraj-237 3 місяці тому

    گزارش ہے کہ آپ کے سامعین مئں صرف طالبات نہیں بلکہ طلبا ہیں۔۔۔لہذا طلبا و طالبات کہہ کر مجاطب کیا کریں

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  3 місяці тому

      جی جناب آپ نے بالکل درست فرمایا ۔ دراصل یہ ویڈیو میں نے اپنے کالج کی طالبات کے لیے بنایا تھا اسے بعد میں چینل پر اپلوڈ کردیا۔۔ آپ کا اعتراض فرمانا بجا ہے۔ میری باقی کی ویڈیوز میں مخاطب کے لیے ایسا کوئی صیغہ استعمال نہیں کیا گیا ہے۔۔۔ آپ میری دیگر تفصیلی ویڈیوز بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ کی شکایت دور ہوگئی ہوگی 🙏

  • @lighting-candles
    @lighting-candles  3 місяці тому

    ua-cam.com/video/7Khj34Z03s8/v-deo.htmlsi=D1AgdvCxRzLO-DEi

  • @sumayyasadik5576
    @sumayyasadik5576 2 місяці тому

    Kuch nhi samjhra

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  2 місяці тому

      اس سیکوینس کی باقی ویڈیوز ملاحظہ کیجیے ۔۔۔ لنک کمنٹ میں شئیر کردی ہیں ۔۔۔اردو کے مصوتے اور سلیبلز اگر سمجھ میں آگئے تو عروض جاننا مشکل نہیں ہوگا

  • @mahmoodalam7684
    @mahmoodalam7684 11 днів тому

    ▫️
    یہ آسان نہیں ہںے مشکل ہںے۔ اس سے بہتر یہ ہںے۔
    فعولن فعولن فعولن فعولن
    فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن
    مستفعلن فعولن مستفعلن فعولن
    فاعلن فاعلتن فاعلتن فاعلتن
    مفعول فعولات فعولات فعولن

  • @qasimrizvi3220
    @qasimrizvi3220 15 днів тому

    خاتون کا تلفظ درست ہو جائے تو بہتر ہے .. وَزَن کو وَزن اور ضَرب کو ضَرَب کہنا قابلِ قبول نہیں .

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  15 днів тому +1

      جناب شعر کا وزن( وتد مفروق ایک متحرک دو ساکن کے ساتھ) ہوتا ہے آپ میرا تلفظ درست کرنے سے پہلے شعرکے وزن کی تحقیق کیجیے۔۔۔۔یہاں آپ کے وَزّن کی نہیں بلکہ شعر کے وزن (بسکون ز) کی بات ہورہی ہے۔اسی طرح اگر آپ کو زحمت گوارہ ہوتو تو لغت میں وزن اور ضرب کا درست تلفظ ملاحظہ کیجیے یہ دونوں الفاظ وتد مفروق ہیں جن کے آخری دونوں حروف ساکن ہیں۔۔۔۔چینل کے ساتھ جڑے رہیے اور اپنا تلفظ درست کرتے رہیے۔

  • @sumiomrani5161
    @sumiomrani5161 4 місяці тому +1

    Like❤

  • @sarmadsuneel8463
    @sarmadsuneel8463 18 днів тому

    اگر کسی نصاب میں یہ باب شامل ھے تو حیرت ھے۔
    طلبا کو اس طرح کی غیر ضروری چیزوں سے کیا فایدہ ھو گا ؟

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  18 днів тому

      عروض سیکھنے کے فوائد سے تو کوئی انکار نہیں البتہ انٹرمیڈیٹ کے نصاب میں اسے شامل کیا گیا ہے جو کہ اساتذہ اور طلبا دونوں کے لیے خاصہ مشکل اور محنت طلب موضوع ہے۔بہرحال میں نے دونوں کے لیے اسے آسان کرنے کی حتی الامکان کوشش ضرور کی ہے۔

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  18 днів тому

      عروض سیکھنا اتنا ہی ضروری ہے جنتا ایک زبان کے قواعد سیکھنا۔۔۔۔اگر آپ ریسرچر ہیں اور شاعری ، تدوین، تحقیق و تنقید آپ کا موضوع ہے تو ان سب پر بنا عروض جانے تحقیق کرنا ممکن نہیں اگر کچھ لوگ اس علم کے بغیر اپنی تحقیق پیش کررہے ہیں تو ان کا کام مستند نہیں قرار دیا جاسکتا۔

    • @sarmadsuneel8463
      @sarmadsuneel8463 18 днів тому

      @lighting-candles
      شکریہ!
      میری مراد تمام طلبا کو عروض پڑھانے سے ھے۔ میرے خیال میں تمام طلبا کو عروض پڑھانا اور سکھانا بالکل غیر ضروری ھے۔
      دوسری بات یہ کہ آپ عروض سیکھ بھی لیں لیکن پھر بھی شاعر نہیں بن سکتے۔ شاعری ایک جبلی صلاحیت ھے نہ کہ اکتسابی عمل۔
      وہ لوگ جو ذوقِ سلیم رکھتے ہیں ، ان کے لیے عروض سے بنیادی آشنائی ، ضرور مفید ثابت ھو سکتی ھے لہٰذا
      عروض انھی کو سیکھنا اور سکھانا چاھیے جنھیں اس کی ضرورت اور شوق ھو۔
      آخر میں ایک سوال :
      کیا ایک شاعر کے لیے عروض سیکھنا ضروری ھے اور کیا عروض سیکھ کر کوئی شاعر بن سکتا ھے؟

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  18 днів тому

      @@sarmadsuneel8463
      یہ بات درست ہے کہ اصل شاعر موزوں طبع ہوتا ہے اگر وہ علم عروض کا بھی جاننے والا ہوا تو سونے پہ سہاگہ والی بات ہوگی۔۔۔عروض کا جاننے والا بالکل شعر کہہ سکتا ہے اور ارادتاً کہتا ہے۔یہ نظریہ غلط ہے کہ عروض کا جاننے والا شعر نہیں کہہ سکتا وہ ضرور شعر کہہ سکتا ہے لیکن ایک عمدہ شعر کہنے کے لیے مذاقِ سلیم کا ہونا بھی ضروری ہے

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  18 днів тому

      مزید یہ کہ عروض صرف شاعری سیکھنے کے لیے نہیں بلکہ شاعری پر تحقیق و تنقید کرنے کے لیے۔ کسی قدیم شاعر کے کلام کی تدوین کے لیے ایک ریسرچر اور نقاد کے لیے بھی ضروری ہے ۔ آپ بنا عروض جانے کسی بھی شاعر کے کلام پر ناقدانہ رائے دینے کے اہل نہیں قرار دیے جاسکتے۔۔۔۔ آپ عروض جانے بغیر ایک شاعر اور متشاعر میں فرق نہیں کرسکتے۔۔ آپ عروض جانے بغیر ایک موزوں اور ناموزوں شعر میں فرق نہیں کرسکتے ۔۔

  • @akmalwahidvlogs2376
    @akmalwahidvlogs2376 5 місяців тому +1

    Very confusing at your end

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  5 місяців тому

      @@akmalwahidvlogs2376
      مزید وضاحت کے لیے آپ میری دوسری ویڈیو اردو کے مصوتے دیکھ لیں۔۔۔۔۔

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  5 місяців тому

      ua-cam.com/video/UwSlS6DRehA/v-deo.htmlsi=crFZ1zMQ2lUNXRoRua-cam.com/video/UwSlS6DRehA/v-deo.htmlsi=crFZ1zMQ2lUNXRoR

  • @abidqazi1973
    @abidqazi1973 24 дні тому

    Ye kalay banday da kam nahi

    • @TJLahori
      @TJLahori 16 днів тому

      آپ لیا کہہ رہے ہیں یہ کلے یعنی اکیلے بندے دا کم نہیں یا کاہلے یعنی کاہل بندے دا کم نہیں یا فیر جنہوں چھیتی پئی ہووے یعنی کالی پئی ہووے اس بندے دا کم نئیں ؟

  • @MutiUllah.Formallogicist
    @MutiUllah.Formallogicist 19 днів тому

    اردو میں دو اور تین آوازوں سے زیادہ والے تقطیعی الفاظ کا نہ ہونا اس کی کم مائیگی کا ثبوت ہے، ورنہ پھر تمام زبانوں کی ایک ہی تقطیع ہو سکتی ہے جس کا مطلب ہے کہ انگریزی کی پروسوڈی لاگو ہے۔

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  19 днів тому +1

      انگریزی اور ہندی/سنسکرت شاعری میں ایک آواز کو بھی الگ تقطیع میں شمار کیا جاتا ہے جب کہ اردو میں ہمیشہ دو یا تین آوازوں کے ٹکڑے کرنے کے بعد باقی بچ جانے والی آواز متحرک ہوکر بعد میں آنے والے لفظ کے ساتھ جڑ جاتی ہے۔ اس کی مزید وضاحت میں نے اپنی باقی ویڈیوز میں کردی ہے ہوسکے تو انھیں بھی ملاحظہ کیجیے۔

    • @MutiUllah.Formallogicist
      @MutiUllah.Formallogicist 19 днів тому

      @lighting-candles In English the 65 pc used foot, iambic, consists of two sounds one weak sound followed by one strong one.

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  19 днів тому

      @@MutiUllah.Formallogicist yes

    • @lighting-candles
      @lighting-candles  19 днів тому +1

      اسی کو ہندی میں لگو اور گرو کہتے ہیں لگو ایک چھوٹی آواز اور گرو دو آواز کے برابر ہوتا ہے

  • @shad7pk
    @shad7pk 12 днів тому

    بہت خوب

  • @sidramahira1185
    @sidramahira1185 Рік тому +2

    ❤❤❤

  • @ZuniAnsari-v4p
    @ZuniAnsari-v4p 7 днів тому

    My favourite teacher❤❤

  • @Bakhtawarpando
    @Bakhtawarpando Рік тому +1

    ❤❤❤