Khadim Hussain Rizvi | Interview | Aik Din Geo Kay Sath | Sohail Warraich

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 вер 2024
  • Khadim Hussain Rizvi | Aik Din Geo Ke Sath | Sohail Warraich
    Get up close and personal with powerful personalities and influential individuals as GEO invites you to spend a day with politicians, film stars, musicians and athletes. Get to know the people behind the personalities on Aik Din Geo Kay Saath, with your host Sohail Warraich.
    Timings
    Every Saturday @ 07:30pm
    Repeat: Sunday 05:30 am & 09:30 pm
    Watch More Videos Subscribe - / @aikdingeokaysath
    #ADGKS
    #SohailWarraich
    #KhadimHussainRizvi

КОМЕНТАРІ • 1,1 тис.

  • @PunjabiMunda313-d5
    @PunjabiMunda313-d5 10 місяців тому +102

    آنکھوں کی ٹھنڈک دل کا چین خادم حسین خادم حسین 🌹🌹🌹🌹🌹

  • @HasanAli-su6if
    @HasanAli-su6if Рік тому +141

    اتنا مزہ آیا اتنا مزہ آیا بابا جانی کی باتوں کا جو انہوں نے اسلام کی باتیں سنائی ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️
    آیا آیا دین آیا دین آیا دین آیا ❤

  • @aliajmalkhansardarkhan5379
    @aliajmalkhansardarkhan5379 Рік тому +120

    جس نے ختمِ نبوت پہ پہرا دیا
    اس خادم کی عظمت پہ لاکھوں سلام
    اللہ پاک آپ کے صدقے سے میرے بابا کی بھی کامل بخشش و مغفرت فرمایئں

    • @khizarrajpoot5027
      @khizarrajpoot5027 7 місяців тому +2

      Ameen sum Ameen

    • @MuneebAli79
      @MuneebAli79 5 місяців тому

      ​You have yet or are we 5 to you my channel to you by my uncle 😅💞 ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ 6r4rr4rrrrtrrrrrrrrrrr to r free rttrrrrrrsseddds see dddsse to s St order for a 4rrredssedsssssßsddddeerrrrrrrrdddt

    • @muzammalhussain6054
      @muzammalhussain6054 Місяць тому +1

      Ameen

  • @AijazAhmedQadri
    @AijazAhmedQadri Рік тому +119

    خدا کی قسم میں نے بابا جی جیسا سچا عاشق رسول تھا❤❤❤

  • @dknowledge170
    @dknowledge170 Рік тому +202

    کون یہاں 2023 میں دیکھ رہا ہے؟
    نہایت ہی سادہ اور عمدہ شخصیت کے مالک تھے مولانا صاحب ❤

  • @tamsilrizvitamsilrizvi5329
    @tamsilrizvitamsilrizvi5329 2 роки тому +135

    ایسے خادم کی خدمت پر لاکھوں سلام

  • @tlpbalochistan5293
    @tlpbalochistan5293 5 років тому +242

    آج پہلی بار ۔ ایک دن جیو کے ساتھ ۔ پروگرام دیکھنے کا مزہ آرہا ہے ۔
    قائد ملت اسلامیہ قائد اہلسنت علامہ خادم حسین رضوی صاحب زندہ باد

  • @FaranJahangirFaranJahangir
    @FaranJahangirFaranJahangir 3 роки тому +204

    کاش پاکستان میں یہ سارا نظام آ جائے جو جو علامہ خادم حسین رضوی صاحب فرماتے ہیں!
    اللہ علامہ خادم حسین رضوی کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین

  • @PunjabiMunda313-d5
    @PunjabiMunda313-d5 10 місяців тому +41

    ‏ *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد💖💖💖*لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ 💖💖💖

  • @abdulraees6476
    @abdulraees6476 Рік тому +47

    جس نے حق عاشقی کا ادا کر دیا
    اے رضا تیرے رضوی پر لاکھوں سلام
    اللہ کریم باباجی قبلہ رضوی صاحب کے درجات بلند فرمائے
    آمین یا رب العالمین
    🇵🇰🇸🇦🇵🇰🇸🇦💕❤️

  • @PunjabiMunda313-d5
    @PunjabiMunda313-d5 9 місяців тому +19

    🌹 جس نے حق خطابت ادا کر دیا 🌹
    🌹 خدمت دین کا وعدہ وفا کر دیا 🌹
    🌹ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام 🌹

  • @sikandarbapusaiyad5019
    @sikandarbapusaiyad5019 Місяць тому +4

    وہ عاشق نہیں عشق تھا عالم نہیں علم تھا زاہد نہیں زہد تھا متقی نہیں تقوا تھا
    امیر المجاہدین فنا فی الرضا بریلوی سنیوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک علامہ خادم حسین رضوی کی عظمت پے لاکھوں سلام
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @aliexpressali7926
    @aliexpressali7926 3 роки тому +79

    I am indian but pakistan wale bde khushnaseeb ho aap ke aap ko khadim Hussain jaisa leader mila

  • @ShahidHussain-tu5sq
    @ShahidHussain-tu5sq 9 місяців тому +18

    ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر جس نے پہرہ دیا ایسے خادم کی خدمت پے لاکھوں سلام

  • @mubashar0076
    @mubashar0076 3 роки тому +35

    بہت پیارہ اندازے گفتگو علامہ صاحب کا

  • @ghufranshah2984
    @ghufranshah2984 2 роки тому +69

    الله پاک ہم سب کو بابا جی کی طرح غیرت ایمانی دے آمین ثما آمین۔

  • @malikmubashirriazawan7726
    @malikmubashirriazawan7726 10 місяців тому +27

    اللہ پاک علامہ صاحب کی بے حساب بخشش فرمائے ،انکے درجات بلند ہوں ۔سچے عاشق رسول تھے ۔

  • @Pakis900
    @Pakis900 Рік тому +33

    یہ زندگی ایک امتحان ہے کس نے کس کو خوش کیا آزمائش بھی ہے لیکن دین اسلام کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ اور پھر قبر پہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہی آنا ہے❤❤❤❤❤

  • @mumarhussain4022
    @mumarhussain4022 Рік тому +20

    قبلہ امیرالمجاہدین علامہ خادم حسین رضوی صاحب آپ کی عظمت کو سلام ❤️

  • @WasimCh100
    @WasimCh100 3 роки тому +72

    اللَّهِ تعالیٰ علامہ صاحب کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
    مجھے افسوس ہے کہ میں یہ کلپ علامہ صاحب کے دنیا سے رخصت کے بعد سن رہا ہوں

  • @malikisl10
    @malikisl10 3 роки тому +144

    Great personality. 😭. I was lucky to attend his last rally in LHR 30 Oct 2020. His face was shining like stars . His speech inspired me very much . I often stopped my uni fellows from making memes of him. Now they all are sad and calling him Great leader. Plz Respect other in their life. 🙏😭. Kindly support his Party. I know all of his fellow are honest. TLP is future of Pakistan.

    • @Bubloo_4716
      @Bubloo_4716 3 роки тому +7

      ان شاءاللّہ رسول اللّہ ﷺ کا دین ضرور تخت پر آئے گا....

    • @baharenaat443
      @baharenaat443 3 роки тому +8

      Same situation with me But i have not met him That's why some time i cried much 😭😭😭😭

    • @mianhamzaimran
      @mianhamzaimran 2 роки тому +1

      @Dr Tahir-ul-Qadri ka vision bht uncha h baqi sb se

    • @user-m_siddiq_
      @user-m_siddiq_ 2 роки тому +1

      Nolan's khadim Hussain rizvi is great inshalla allah

    • @Mateenstv
      @Mateenstv 2 роки тому +6

      @@mianhamzaimran khadim hussain rizvi r.a jaise ulama Nhi hai is duniya mai

  • @amnashah3130
    @amnashah3130 3 роки тому +21

    ماشاءالله کتنے اچھے جواب دیتے ہیں ماشاءالله

  • @hafizirfantlp388
    @hafizirfantlp388 3 роки тому +41

    #HafizIrfan روئیں گے بعد صدیوں لوگ اک خادم وہ آیا تھا بظاہر ویل چیئر پر کفار آگے لگایا تھا امیر المجاہدین حضرت علامہ مولانا مفتی خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ بانی تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان⁦🇵🇰⁩

  • @mohammadsiddique3550
    @mohammadsiddique3550 3 роки тому +21

    واہ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی صاحب رحمتہ اللہ علیہ اللہ کریم عز و جل آپکو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور چاہنے والوں صبر جمیل عطا فرمائے آمین بجاہ نبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم

  • @muhammadusamawajid2633
    @muhammadusamawajid2633 5 років тому +68

    A great Leader Alama Khadim Hussain Rizvi Sab
    Love from Kashmir ♥️👍

    • @idrees640
      @idrees640 4 роки тому

      jo shakhs abdul sattar edhi sb ky bary mn bakwas kry woh alim kehlany ka haqdar nhi

    • @expertreview8557
      @expertreview8557 3 роки тому

      nasha krty ho bhai ya mently unwell ho

    • @ranamunawarhussain6281
      @ranamunawarhussain6281 Рік тому

      ​@@idrees640 Clip wrong kr k dikhya gea tha

  • @mubeenmalik6419
    @mubeenmalik6419 3 роки тому +40

    پاکستان کا بہت بڑا نقصان ھوا ھے علامہ خادم حسین رضوی کے جانے سے

  • @alichaudhary6401
    @alichaudhary6401 11 місяців тому +24

    ‏لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

  • @sajidimrankamboh9865
    @sajidimrankamboh9865 2 роки тому +38

    لبیک یا رسول ﷲﷺ

  • @toexchange2218
    @toexchange2218 3 роки тому +30

    @allamakhadim1::زندگی میں ایک ہی آدمی سے دل لگا تھا
    وہ بھی نہیں رہا
    حضرت علامہ مولانا خادم حسین رضوی صاحب کو اللہ پاک
    جنت میں جگہ دے😢😢😢😭😭😭

  • @abdulmajeed2934
    @abdulmajeed2934 8 місяців тому +8

    یا اللہ اپنے محبوب سے پیار کرنے والے درجات بلند کر اور تمام مسلمانوں اپنے محبوب سے محبت کی توفیق عطافرما

  • @usamaazan9135
    @usamaazan9135 Рік тому +16

    لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

  • @maliktahir8023
    @maliktahir8023 4 місяці тому +7

    اللّٰہ پاک خادم حسین رضوی صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین یا ربّ العالمین

  • @maherrizwan
    @maherrizwan 3 роки тому +17

    یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میری جان میرا مال میری اولاد میرا سب کچھ معیشت کاروبار رشتے آپ پر قربان ۔

  • @Gungun208
    @Gungun208 3 роки тому +48

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی الله علیه والہ وسلم

  • @MUSMAN-nd2qi
    @MUSMAN-nd2qi 3 роки тому +25

    اللہ تعالی علامہ خادم حسین رضوی صاحب مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت عطا فرماے آمین

  • @Faizanhassan12
    @Faizanhassan12 6 місяців тому +106

    کون یہاں 2024 میں دیکھ رہا ہے؟
    نہایت ہی سادہ اور عمدہ شخصیت کے مالک تھے مولانا صاحب

  • @dogarkhan1388
    @dogarkhan1388 3 роки тому +18

    ایسا لیڈر دوبارہ نہی آے گا

  • @baharenaat443
    @baharenaat443 3 роки тому +33

    Love You Baba G Insha Allah we will support always TLP 💜💜💜

  • @ijazmustafa2857
    @ijazmustafa2857 3 роки тому +90

    انہیں جانا انہیں مانا۔نہ رکھا غیر سے کام۔
    بابا جی اللہ تعالی آپکو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین ثمہ آمین

    • @atiafarooqe8076
      @atiafarooqe8076 Рік тому

      رکھا غیر سے کام ۔۔۔۔اس جملے کی وضاحت کیجیئے جناب ۔۔۔زرا ہمیں بھی تو معلوم ہو کہ اپ کہنا کیا چاہ رہے ہیں۔۔

    • @muhammadrafiqe8512
      @muhammadrafiqe8512 Рік тому +1

      ❤❤❤❤❤ aamin

    • @shoby3002
      @shoby3002 Рік тому

      ​@@atiafarooqe8076teri aukaat nhi hai samajhne ki😂
      Mere Aala hazrat ka kalaam hai 🇮🇳

  • @hajiwalyatali6500
    @hajiwalyatali6500 Рік тому +8

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر

  • @asadbutt8059
    @asadbutt8059 3 роки тому +11

    Labbaik Labbaik Labbaik Ya Rasool Allah Labbaik LabbaikYa Ya Rasool Allah Labbaik Labbaik Ya Rasool Allah Labbaik Labbaik Ya Rasool Allah Labbaik Labbaik Ya Rasool Allah

  • @AmjadAli-wq9be
    @AmjadAli-wq9be 11 місяців тому +22

    لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @tahirusman5233
    @tahirusman5233 10 місяців тому +4

    جس نے ختم نبوّت ﷺپہ پہرہ دیا اس خادم حسین رضوی کی خدمت پہ لاکھوں سلامجس نے ختم نبوّت ﷺپہ پہرہ دیا اس خادم حسین رضوی کی خدمت پہ لاکھوں سلام

  • @malikhassanaligujjar4395
    @malikhassanaligujjar4395 3 роки тому +14

    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاک مدد حق⁦🖐️⁩⁦❤️⁩ صدقے جاؤں سرکار پر بےشک

  • @AqeelAhmad-gb9jw
    @AqeelAhmad-gb9jw Рік тому +17

    جاگ مسلم شیر بن سچ اور دلیر بن اللّٰہ پاک امیر المجاھدین کی قبر پر لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @abdulqayoommahar12
    @abdulqayoommahar12 8 місяців тому +6

    اللّه پاک جنت فردوس میں آعلیٰ مقام عظا مرماے امین

  • @tanverahmed9557
    @tanverahmed9557 5 років тому +47

    Labbek Ya Rasool Allah.....

  • @sikandarbapusaiyad5019
    @sikandarbapusaiyad5019 Місяць тому +2

    علامہ خادم حسین رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کروڑوں سنیوں کے دل کی دھڑکن پاسبان ختم نبوت پہرےدار عظمت صحابہ کرام وعظمت اہلبیت اطہار

  • @k.h.rmujaddideazam4063
    @k.h.rmujaddideazam4063 Рік тому +19

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ ﷺ

  • @sana_9304
    @sana_9304 8 місяців тому +7

    اج وی میرے بابا جیی دی کیا بات۔۔۔کیا بات۔۔۔کیا بات❤❤❤

  • @babasakhawat8813
    @babasakhawat8813 5 років тому +62

    اللہ تعالیٰ کامیابیاں اطاءفرماےامین

  • @arshadkhan2390
    @arshadkhan2390 Рік тому +12

    Mashahallah.. Allama khadim Hussain rizvi jaisa iss Daur mein koi nahi

  • @pakgamers46
    @pakgamers46 Рік тому +14

    آج وی میرے بابا جی دی کیا بات اے ❤️الحمدللہ میں خوش قسمت ہوں میں حق کے ساتھ کھڑا ہوں میں ناموس رسالت کے پہرے دار کے ساتھ کھڑا ہوں میں اس دور کے آزاد مسلمان کے ساتھ کھڑا ہوں میں قحط الرجال کے اس دور میں مرد قلندر کے ساتھ کھڑا ہوں میں رضوى کے ساتھ کھڑا ہوں۔میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوں. ! مجھے فخر ہے اپنے انتخاب پر، اپنے لیڈر پر ،رضوى پر. ۔ ✌️❤️🇵🇰

  • @nisar73alvi
    @nisar73alvi 5 років тому +16

    ماشاءاللہ
    اللہ تعالی علامہ خادم حسین رضوی صاحب کو مزید کامیابیاں نصیب فرماۓ
    اور جلنے والوں کو اللہ تعالی ھدایت نصیب فرماۓ

  • @muzammilyaseen9092
    @muzammilyaseen9092 3 роки тому +15

    InshAllah we get success one day.Labyik ya RasoolAllah.

  • @AdulhameedBaloch153
    @AdulhameedBaloch153 Рік тому +10

    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم❤❤❤❤

  • @PunjabiMunda313-d5
    @PunjabiMunda313-d5 Рік тому +6

    تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم آج وی میرے باباجی دی کیا بات کیا بات امیر المجہادین حضرت علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی پر سلام ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

  • @abdulraees6476
    @abdulraees6476 Рік тому +11

    اللہ کریم باباجی قبلہ رضوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے درجات بلند فرمائے
    آمین یا رب العالمین
    🇸🇦🇵🇰🇸🇦🇵🇰❤️💕

  • @RabiaKazmi-ho1zc
    @RabiaKazmi-ho1zc Рік тому +8

    Bohot piyara interview tha ginab 💚💚 tlp 💜💜💜zindabad✌✌💓💓💓💓baba G zindabad🌹🌹🌹

    • @mehmood2828
      @mehmood2828 Рік тому +1

      MashaALLAH 🌹🌷🌹🌷🌹

  • @maheradil6860
    @maheradil6860 5 років тому +28

    Labbaik labbaik labbaik ya Rasool Allah S.A.W

  • @asifmehmood9968
    @asifmehmood9968 5 років тому +73

    ماشاء اللہ بہت خوب بہت اچھا بھت اعلیٰ لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک

  • @Danish02-w8g
    @Danish02-w8g Рік тому +30

    بابا جان آپ نے جانے میں بہت جلدی کی😥😰
    اللہ پاک آپ کی قبرِ انور پہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @rizvitv593
    @rizvitv593 4 роки тому +14

    Labaik labaik labaik ya rasool Allah

  • @JahangirAkbar786
    @JahangirAkbar786 2 роки тому +7

    ماشاء اللہ جی
    تاجدار ختم نبوت زندہ باد لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
    علامہ خادم حسین رضوی صاحب زندہ باد
    💖💝💖💝💖💝💖💝💖💝💖💝💖💝💖💝

  • @mbinyameenhanjra4528
    @mbinyameenhanjra4528 2 роки тому +9

    Allah pak Allama Khadim Hussain Rizvi Shb ko Jannat me ala se ala maqam ata farmy aur un ke mission ko Huzoor Pak ke sadky kamiyab kary Ameen 🤲🤲🌹🌹 ❤️❤️💚💚

  • @nazmch5000
    @nazmch5000 Рік тому +13

    بلا شبہ ایک عظیم عاشق رسول تھے

  • @malik7150
    @malik7150 3 роки тому +5

    Labaik Ya Rasool allah S.A.W

  • @AhmadShahtaz
    @AhmadShahtaz Рік тому +16

    جب دین تخت پر آئے گا
    ہر مسلم عزت پائے گا۔۔۔!

  • @arifabdullah1309
    @arifabdullah1309 Рік тому +11

    سچا مسلمان لیڈر

  • @gsmexperts007
    @gsmexperts007 5 років тому +55

    لبیک یا رسول اللہ صلی الله علیه والہ وسلم

  • @ZahidIQbalArif
    @ZahidIQbalArif Рік тому +2

    Allama Khadim Hussain Rizvi I Allama Saad Hussain Rizvi I Tehreek Labbaik Pakistan I TLP❤❤❤❤

  • @aniksultan7325
    @aniksultan7325 3 роки тому +9

    Molana khadim Hussain rizvi sahab zindabad zindabad zindabad

  • @shahzadahmed1121
    @shahzadahmed1121 3 роки тому +6

    Labaik labiak Ya Rasool Allah

  • @shehlaqawi2746
    @shehlaqawi2746 3 роки тому +23

    سچا مسلمان لیڑر 👍👍👍👍👍

  • @hajisiddique3846
    @hajisiddique3846 Рік тому +8

    بابا جی الله كريم عزا وجل آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین اور آقا کریم صلی الله علیه و سلم کا پڑوس عطاء فرمائے آمین ثم آمین يارب العالمين بجاه نبي الامين صلى الله عليه وسلم

  • @MalikMohammadAshraf
    @MalikMohammadAshraf 10 місяців тому +8

    SUBHAN ALLAH

  • @zaingujjar9092
    @zaingujjar9092 10 місяців тому +5

    Mashallah ❤️

  • @kitycatcatoo4838
    @kitycatcatoo4838 3 роки тому +14

    Allah pak jannat ul firdous me buland treen darjaat ata kry ameen 💞💕💞

  • @yardyyardy-ht4im
    @yardyyardy-ht4im 3 роки тому +8

    Allah pak apne payre nabi pak k sadqy Hazrat Allama Khadim Hussain Rizvi sab ko janat main ala muqam ata frmay Aameen

  • @irfanarshad3150
    @irfanarshad3150 4 роки тому +23

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ💝

  • @SuniProduction
    @SuniProduction 10 місяців тому +8

    ماشاء اللہ آج بھی یہ مشن انکے بیٹے چلائے ہوئے ہیں۔ تاقیامت چلتا رہے گا

  • @pakpunjab2360
    @pakpunjab2360 3 роки тому +9

    Mashaallah mashaallah

  • @MuhammadAli-dg7nq
    @MuhammadAli-dg7nq Рік тому +6

    Allama Khadim Hussain is a great personality. His ideology is light towards Nizam e Mustafa SAW.

  • @nazmch5000
    @nazmch5000 Рік тому +10

    اللہ کریم مغفرت فرمائے اور جنۃالفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

  • @adedadre8189
    @adedadre8189 3 роки тому +12

    SubhanAllah MashaAllah Labaiek YA RASULL ALLAH

  • @farooqkundi3380
    @farooqkundi3380 5 років тому +247

    ہم شروع سے ن لیگ کو ووٹ دیتے تھے لیکن اب جب تک زندگی ہے ہم ناموس رسالت کے تحفظ کے لیے ووٹ دیں گے

  • @sulamankanju4331
    @sulamankanju4331 Рік тому +6

    سچا عاشق رسول اللہ ﷺ

  • @malikbhai1990
    @malikbhai1990 3 роки тому +32

    ووٹ دینا ہے تو تحریک لبیک کو دینا ہے.

  • @rapvillagergangbang5887
    @rapvillagergangbang5887 5 років тому +32

    لبیک لبیک یا رسول اللہ

  • @MujahidUrRASOOL-dp4li
    @MujahidUrRASOOL-dp4li 8 місяців тому +1

    INSHALLAH 💞💞💞💞💞💞 deen thakhat py aya ga

  • @haris_nz
    @haris_nz 3 роки тому +4

    Labbaik Ya Rasool Allah ❤❤❤
    Vote TLP ✌❤

  • @FaranJahangirFaranJahangir
    @FaranJahangirFaranJahangir 3 роки тому +24

    🌹انشاءاللہ اب صرف تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ🌹
    ❤ تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد زندہ باد ❤#علامہ_خادم_حسین_رضوی #TLP

  • @sadaqatnaveed1783
    @sadaqatnaveed1783 5 років тому +24

    Baba g Kamal Hyn Allah Zindigi aur Sehat Dy Ameen

  • @MuhammadkhalilHameed
    @MuhammadkhalilHameed 7 місяців тому +1

    Man of this century ❤ Khadam Hussain Razvi❤

  • @hamzajutt7762
    @hamzajutt7762 Рік тому +6

    Allah baba g k darajat buland farmay or ham sab ko unky naqshy qadam par chalay

  • @SameerAli-rv4qt
    @SameerAli-rv4qt 6 місяців тому +2

    Inshallah ul azeem deen takht par bht jald aega aameen summa aameen ya rabbul aalameen ya rehmatallil aalameen k rab se yahi dua h tamam momineen musalmano ki Dua h RAB E KAREEM REHMAN UR RAHEEM se

  • @azamshahazam7996
    @azamshahazam7996 5 років тому +14

    Masha allah

  • @MujahidUrRASOOL-dp4li
    @MujahidUrRASOOL-dp4li 8 місяців тому +1

    LABIK LABIK LABIK YA RASOOL ALLAH KHATIMUNABIYIN صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💞

  • @WaseemChaiWala
    @WaseemChaiWala 5 років тому +32

    لبیک یارسول اللہ

  • @BlueSky-bk4wo
    @BlueSky-bk4wo 3 роки тому +12

    Mashallah.baba ge about Islam you have too much knowledge.