Agar aap ki Hakumat ho to Trump ko jawab kese den ge? Khadim Rizvi ka jawab suniye

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 січ 2018
  • Agar aap ki Hakumat ho to Trump ko jawab kese den ge? Khadim Rizvi ka jawab suniye
    24 News HD is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest current affairs from Pakistan and around the world.
    Subscribe to the Official 24 News UA-cam Channel:
    / 24newshd
    Like us on Facebook:
    / 24newshd.tv
    Visit our website:
    www.24NewsHD.tv

КОМЕНТАРІ • 11 тис.

  • @paighamehaq8857
    @paighamehaq8857 Рік тому +383

    مسلک دیوبند سے ہوں لیکن ان جیسا انسان دوبارا ہماری زندگی میں نہیں آنا۔۔۔۔ محبتوں بھرا سلام باباجی رضوی صاحب کو اللّٰہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین

    • @ayazahmadansari3389
      @ayazahmadansari3389 Рік тому +10

      اہل سنت بریلوی میں مرد مجاہد پیدا ہو تے آپ اب بھی دیوبندیت سے توبہ کیجئے

    • @ChaudharyZainRana
      @ChaudharyZainRana Рік тому +11

      @@ayazahmadansari3389 bhai tum firqa wariyat sa bahr aajao KHR was respectable scholar

    • @ayazahmadansari3389
      @ayazahmadansari3389 Рік тому +5

      @@ChaudharyZainRana jitna nuqsan deobandi ne islaam ka kiya hai utna kisi ne bhi nahi ye Asteen ka sanp h

    • @ChaudharyZainRana
      @ChaudharyZainRana Рік тому +3

      @@ayazahmadansari3389 o bhai koi b firqa ho use lagta ha k dosra ghalat ha
      Is liye aap bas kare warna log aap k firqa ko bura khain ga or aap ko bura lage ga

    • @m.roshanqasmi3999
      @m.roshanqasmi3999 Рік тому

      آپ مسلک دیوبند سے نہیں ہم جانتے ہیں آپ بریلویت کی ہی تشہیر کے لئے یہ انداز اختیار کرتے ہیں اہل دیوبند اس گالی باز رضوی سے کوئ مماثلت نہیں رکھتے حق نواز شھادت پا گیا اور خادم رضوی نے سوائے ڈرامہ بازی کی کیا کیا ہے

  • @rajashoaib5997
    @rajashoaib5997 3 роки тому +2169

    جس نے ختم نبوت پہ پہرا دیا
    ایسے خادم کی خدمت میں لاکھوں سلام

    • @mudassirhashmiofficial
      @mudassirhashmiofficial 3 роки тому +11

      آمین

    • @farhanbaig4939
      @farhanbaig4939 3 роки тому +7

      SubhanAllah

    • @muneervlog8103
      @muneervlog8103 3 роки тому +3

      ❤️❤️

    • @mujeebahmad240
      @mujeebahmad240 3 роки тому +5

      Raja shoaib
      جو چیز ختم ہوگئ اور اب ہو ہی نہیں سکتی اس کا پہرا دینا پاگلوں کا کام ہے

    • @chal5890
      @chal5890 3 роки тому +7

      @@mujeebahmad240 ohh jahal kio نبوت ka dava karay ga os kay bat ho rahay ha

  • @Muhammadirfan786.92
    @Muhammadirfan786.92 Рік тому +36

    لبیک یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم

  • @waqasnaeem2979
    @waqasnaeem2979 6 місяців тому +59

    یہ ہوتا ہے توکل اپنے اللہ پر❤

  • @juttpak8543
    @juttpak8543 3 роки тому +3837

    خود تو فوت ہو گئے مگر ہم جیسے جاہلوں کو سیکھا گئے کہ اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت ہی دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے 😥😥😥

    • @ummattv4087
      @ummattv4087 3 роки тому +19

      💯✅😢

    • @mujahidislam6883
      @mujahidislam6883 3 роки тому +89

      Sir ...jis insaaan ka mission zinda ho wo khud b zinda rehta ha

    • @talibvoicelive2451
      @talibvoicelive2451 3 роки тому +15

      9:31اس آیت میں ہم پر اپنے علماء اور درویشوں کو خد ا بنا لینے کا جو الزام عائد کیا گیا ہے اس کی اصلیت کیا ہے؟جواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کہ یہ واقعہ نہیں ہے کہ جو کچھ یہ لوگ حرام قرار دیتے ہیں اسے تم حرام مان لیتے ہو اور جو کچھ یہ حلال قرار دیتے ہیں اسے حلال مان لیتے ہو؟ انہوں نے عرض کیا کہ یہ تو ضرور ہم کرتے رہے ہیں ۔ فرمایا : بس یہی ان کو خد ا بنا لینا ہے ۔ اس سے معلوم ہوا کہ کتاب اللہ کی سند کے بغیر جو لوگ انسانی زندگی کے لیے جائز و ناجائز کی حدود مقرر کرتے ہیں وہ دراصل خدائی کے مقام پر بزغم خود متمکن ہوتے ہیں ، اور جو ان کے اس حق شریعت سازی کو تسلیم کرتے ہیں وہ انہیں خدابناتے ہیں ۔
      یہ دونوں الزام ، یعنی کسی کو خدا کا بیٹا قرار دینا ، اور کسی کو شریعت سازی کا حق دے دینا ، اس بات کے ثبوت میں پیش کیے گئے ہیں کہ یہ لوگ ایمان باللہ کے دعوے میں جھوٹے ہیں ۔ خدا کی ہستی کو چاہے یہ مانتے ہوں مگر ان کا تصور خدائی اس قدر غلط ہے کہ اس کی وجہ سے ان کا خدا کو ماننا نہ ماننے کے برابر ہو گیا ہے ۔
      تو اس آیت کی روشنی سے آج 90 فیصد عوام نے اپنے گمراہ جاہل جھوٹے عالموں, صوفیوں ,حکمرانوں,فوجیوں وغیرہ کو اپنا خُدا بنا لیا ہے جسکی کوئی معافی نہیں ہمشہ جہنم ہی انکا مقدر رہے گی دُنیا میں بھی ذلالت رہیگی انکے سب نیک اعمال اکارت ہو گۓ ہیں۔۔تو میں ان لوگوں کو ٹھیک طعنہ دیتا ہوں کہ تم لوگوں کا خُدا کوئی اور ہے کیونکہ تم قرآن و حدیث کو چھوڑ کر ان لوگوں کی پیروی یعنی پوجا کرتے ہو جو لوگوں کو حق سے پھیرتے ہیں۔
      Rashid Khan ua-cam.com/video/AM0tvMMKnKw/v-deo.html
      احادیث میں گریٹر انڈیا کے قیام کی پیشنگوئی۔jnab is foj ko yahood ne bnaya isi ko b inki official website pe dekho pakistan bun jane k bad b kai angrez genral isko comand krte rhy ab indirectly krte hain genral hamid gul ka interview dekho us ne bola angrez ne mulk diya rehne ko azadi kbhi nai di america ki marzi bina yaha genrals nai buntey..ap k genrals jinho ne india sy 5 jungen larri wo khud mante k hum ne sub hari hain..aur ahadess me likha hy ye foj imam mehdi a.s k khilaf larrey gi..visit my channel waha sub saboot hain..
      ua-cam.com/video/azJFaq7D5fc/v-deo.html
      پاکستان اور اسکی فوج کی اصلیت اوقات ڈاکٹر اسرار احمد نے بتا دی...

    • @zamahunnar651
      @zamahunnar651 3 роки тому +7

      بے شک

    • @faizanarshad1864
      @faizanarshad1864 3 роки тому +8

      Bashak

  • @fatimakharal4502
    @fatimakharal4502 3 роки тому +1461

    *جس نے ختم نبوت پر پہرا دیا .........*
    *ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام* ♥

  • @Movienight848
    @Movienight848 Рік тому +18

    Inshallah next leader Saad Hussain rizvi 🙌🏻

  • @mohammadhasanqadri5740
    @mohammadhasanqadri5740 Рік тому +130

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ

  • @shafatahmedchouhan9186
    @shafatahmedchouhan9186 3 роки тому +1191

    جب بھی یہ انٹرویو سنو نہ تو اسلام کو تخت پر لانے کے لئیے جزبہ اور بھی زیادہ بھڑ جاتا ہے قسم سے۔۔۔❤️❤️

  • @miannuman6318
    @miannuman6318 4 роки тому +1960

    جس خادم نے اکیلے ختم نبوت پر پہرا دیا
    اس خادم کی عظمت کو لاکھو ں سلام

    • @hafiznadeemch1276
      @hafiznadeemch1276 4 роки тому +5

      God

    • @asifaliofficial4491
      @asifaliofficial4491 4 роки тому +1

      Mian Numan masha allah plz bhai subscribe me mera channel

    • @asifaliofficial4491
      @asifaliofficial4491 4 роки тому +1

      Dua Se Shifa plz bhai mery channel ko subscribe krdo allah pak apko or har musalman ko corona se bachaye ameen

    • @asifaliofficial4491
      @asifaliofficial4491 4 роки тому +1

      Dua Se Shifa thank you bhai slamt Raho puri zindgi

    • @mujeebahmad240
      @mujeebahmad240 4 роки тому +5

      ختم نبوت پر پہرہ دینے سے پاکستان کے تمام قرضے ختم ہو جئں

  • @maliraza9060
    @maliraza9060 9 місяців тому +4

    ہم چاروں بھائی اس تحریک کا حصہ ہیں جس کا نام لکھنے سے آئی ڈیز بلاک ہو جاتیں ہیں✌️💪

  • @Mark-mx2gw
    @Mark-mx2gw 8 місяців тому +13

    Love to Allama Rizvi sahab !
    What a great humble and an honest scholar!
    Rare to see such a wonderful scholar these days !
    May Allah grant him Firdows !
    Ameen !

  • @qjviralvideos980
    @qjviralvideos980 2 роки тому +253

    اللّٰہ کی قسم اصل اسلام کو انھوں نے بیان کیا نہیں تو ہم اسلام کو بھول چکے تھے اللّٰہ آپ کی قبر کو منور رکھے اور نظام مصطفی جلد سے جلد قائم ہو

  • @muftifarooqhussainmisbahi
    @muftifarooqhussainmisbahi 3 роки тому +533

    علامہ خادم حسین رضوی دیدارمصطفٰیﷺکرنے چلے 😭😭😭😭

    • @shahzadahmed492
      @shahzadahmed492 3 роки тому +1

      😭😭😭😭

    • @sayyedbilal2606
      @sayyedbilal2606 3 роки тому

      इस लिंक पर ग़ौर कीजिए।
      तीसरे मिनट से काम की बात शुरू होती है 👇👇👇
      ua-cam.com/video/mRLCaF2nr7Q/v-deo.html

    • @user-bc8xh5mt5f
      @user-bc8xh5mt5f 3 роки тому

      😭😭😭😭😭😭

    • @akrambaig5166
      @akrambaig5166 2 роки тому

      Beshak😭😭😭

  • @shahnawazking46
    @shahnawazking46 3 місяці тому +3

    پوری دنیاپرحکمرانی کرنےوالےسچےعاشق رسول ﷺ جوبغیرکرسی کےدلوں پرحکومت کرگےایسےخادم کی خدمت پرلاکھوں سلام ❤❤❤❤❤❤

  • @mohammadfahadraza1986
    @mohammadfahadraza1986 11 місяців тому +30

    Koi Saani nhi hai Hamare Ameer ul Mujahideen Hazrat Allama Khadim Hussain Rizvi Rahmatullah Alaih ka ❤️❤️ , Beautiful and heart touching answers he has given to the reporter ❤️❤️

  • @usmanalijutt9081
    @usmanalijutt9081 3 роки тому +381

    کمال کے جوابات دیے ہیں علامہ صاحب نے لیکن ان کو سمجھائے کون کے اسلام اپنی اک پاور رکھدا

  • @Minahilkhan
    @Minahilkhan 3 роки тому +233

    میں نے اپنی پوری زندگی میں خادم حسین رضوی صاحب جیسا بہادر عالم دین نہیں دیکھا واللہ

    • @aaronlinebenefits6411
      @aaronlinebenefits6411 2 роки тому

      جی جانے دیجیے یہ لوگ کیسے اسلام کا نظام قائم کریں گے حالانکہ انکی جماعت کے امراء اور علماء بدعات و خرافات کے گرویدہ ہیں اسلام کو فائدہ کم اور نقصان زیادہ پہنچایا ہے اس جماعت نے

    • @rccrcc2248
      @rccrcc2248 2 роки тому +1

      Nice

    • @rccrcc2248
      @rccrcc2248 2 роки тому +1

      @@aaronlinebenefits6411 shram kar

    • @aaronlinebenefits6411
      @aaronlinebenefits6411 2 роки тому

      @@rccrcc2248 شرم آپ کو آنی چاہئے کہ آپ کی جماعت نے ایسے ایسے نعرے ایجاد کئے جو واضح طور پر ﷲ تعالیٰ کے خلاف بغاوت بر مبنی ہیں
      خادم رضوی بھی کوئی رہنما ہے جس کے سارے کارکن بھی عقل سے عاری

    • @rccrcc2248
      @rccrcc2248 2 роки тому +2

      @@aaronlinebenefits6411 ayo mj se Karo munazra pher btata hon apko dhodh ka dhodh aur Pani ka pani

  • @moonkhilji
    @moonkhilji 3 місяці тому +6

    آج بھی میرے باباجی کی کیا بات ❤ ماشاء اللہ

  • @tlpgrofficial
    @tlpgrofficial Рік тому +4

    جب دین تحت پر آئے گا ہر مسلمان عزت پائے گا ان شاءاللہ

  • @atharpakistani7825
    @atharpakistani7825 3 роки тому +438

    قرضے کیسے اترے گے یے سوال آصف نواز عمران سے تو نہیں پوچھا گیا
    لیکن رضوی سے واہ
    جیو رضوی صاحب

    • @asgharmajeed3917
      @asgharmajeed3917 3 роки тому +1

      Gud

    • @mudassirhashmiofficial
      @mudassirhashmiofficial 3 роки тому +5

      یہی تو ان لوگوں کی منافقت ہیں اور ان کا اصل ٹارگٹ ہی دینی جماعت ہوتی ہے

    • @hajraaqdas3617
      @hajraaqdas3617 3 роки тому +14

      Imran khan ki kia oqat ha in k samny . Tajdare khatamenaboyat zinda bad

    • @akrambaig5166
      @akrambaig5166 2 роки тому +2

      @@hajraaqdas3617 bikul

    • @mehtabhashmi2009
      @mehtabhashmi2009 2 роки тому +1

      Ye anchor yahodiyon ka Dalal lagta hye

  • @owaisrizwan9230
    @owaisrizwan9230 8 місяців тому +5

    مسلکِ اعلیٰ حضرت زندہ باد❤❤❤
    امیرالمجاہدین رحمت اللہ علیہ زندہ باد ❤❤❤❤

  • @sohaibkhan5196
    @sohaibkhan5196 Рік тому +7

    Labbaik ya Rasool Allah ❤❤❤

  • @MuftiSyedNasirBukhari
    @MuftiSyedNasirBukhari 2 роки тому +95

    میرے بابا جی خادم پہ لاکھوں سلام 🌹
    باباجی میری 59 سال عمر ہے کسی نے صحیح اسلام نہیں بتایا تھا
    آپ نے سچا اسلام بتایا بھی اور سمجھایا بھی اور دین پر مر مٹنے کا شہادت کا جذبہ بھی دیا
    آپ کی تربت پہ رحمتوں کا نزول ہو ۔😭

  • @qrkkhan4314
    @qrkkhan4314 3 роки тому +359

    مینے اپنی پوری زندگی میں حسین رضوی جیسا ، نڈر حضور سے محبت کرنے والا ، اور انکا دفاع کرنے والا ، اس دور میں سیاسی، سیاست دان نہیں دیکھا،۔

    • @mudassirhashmiofficial
      @mudassirhashmiofficial 3 роки тому

      بے شک

    • @kdkhan1400
      @kdkhan1400 3 роки тому

      right bro

    • @mujeebahmad240
      @mujeebahmad240 3 роки тому +1

      @@mudassirhashmiofficial
      & Kd khan
      چار دن جیل میں رہا سارئ نذرئ نکل گئ

    • @ahmedansari9956
      @ahmedansari9956 3 роки тому +1

      @@mujeebahmad240 apki? So sad Ye to bht ghlt hwa ..

    • @peacebeuponhim5457
      @peacebeuponhim5457 2 роки тому

      Man sabba nabiyan
      Baba g khadim Hussein rizvi
      ua-cam.com/video/tY3kQwUT3xE/v-deo.html...

  • @raipursunnibarelvinetwork1861
    @raipursunnibarelvinetwork1861 Рік тому +8

    ❤Labbaik Ya RasoolAllahﷺ ❤

  • @mumtazahmed9788
    @mumtazahmed9788 Рік тому +2

    جس نے ختم نبوت پر پہرا دیا اس خادم حسین کی خدمت پہ لاکھوں سلام

  • @AhmadAkram1
    @AhmadAkram1 2 роки тому +75

    گھٹنے نہ ٹیک دے کوئی باطل کے سامنے
    اپنے بچوں کو سنایا کرو قصہ"خادم حسین" 💪

  • @hussnaincheema3892
    @hussnaincheema3892 3 роки тому +187

    اس خادم حسین کو مانا مگر کھونے کے بعد ۔ اس خادم حسین رضوی پر لاکھوں سلام ۔

    • @abdulhaseeb2309
      @abdulhaseeb2309 Рік тому +1

      Mera bhi yahii haal he ... Maine ab mana inko ..

  • @bilalinayat9287
    @bilalinayat9287 Рік тому +9

    SubhanAllah ❤️

  • @Janichouhan11
    @Janichouhan11 Рік тому +11

    Labaik Labaik Labaik ya Allah Rasool Mohammed s.a.w Labaik

  • @nabeelanjum6807
    @nabeelanjum6807 2 роки тому +309

    ہے جرم اگر حضور کی ناموس ﷺ سے محبت💖
    تو یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا 💖⁦✌️⁩
    ان شاءاللہ

    • @saawalmarjana3799
      @saawalmarjana3799 2 роки тому +3

      Expell french ambassador
      Expell chinese ambassador
      TLP zindabaad saad Rizvi next pm

    • @onlybest6804
      @onlybest6804 2 роки тому

      Insha allah

    • @mkgandhi8457
      @mkgandhi8457 2 роки тому +1

      Kuch nahin hoga
      Dallah kuraand chusammad aal fake

    • @ameerhamza8686
      @ameerhamza8686 Рік тому

      INSHA ALLAH

  • @amirvideos6834
    @amirvideos6834 3 роки тому +587

    Her baat quran key k mutabiq krney wala leader MashAllah ❤️
    Allah janat men Allah muqam den ameen ❤️🤲🥺

    • @maliknaeem3276
      @maliknaeem3276 2 роки тому +5

      Ameen ameen allahumma ameen 😭😭🙏

    • @ahmadmobilesooianwala4927
      @ahmadmobilesooianwala4927 2 роки тому

      ua-cam.com/video/zH5ZOuXcwQ0/v-deo.html

    • @rehankhan850
      @rehankhan850 2 роки тому +2

      Aameen summa ameen ❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲

    • @kaluramgurjarkaluramgurjar3970
      @kaluramgurjarkaluramgurjar3970 2 роки тому +4

      Insan Bano Musalman Nahin Kya ghanta ki Jannat hai Sab Jhooth bolate Hain Savan milane Morni Satya vahi hai jo Ham Aaj vartman Mein Dekh Rahe Hain Jo Aaj Ham kar rahe hain Yahi Jannat hai Yahi Janu Hai Insan Nazron Se Dekho

    • @kaluramgurjarkaluramgurjar3970
      @kaluramgurjarkaluramgurjar3970 2 роки тому +1

      @@pakistan-fatherofindia113 right 😂 🤣 🤣 😂 😂 🤣 🤣 💯 💪 💪 💪 👌 💪 👌 💪 👌 😂 🤣 indian

  • @shahzadshaukat7755
    @shahzadshaukat7755 3 дні тому +1

    Allah Pak humry piyare nabi Hazrat Muhammad s.a.w ky wasely sy baba ji ky darjat baland farmaye Ameen 😭😭😭

  • @dilavezsaeed3971
    @dilavezsaeed3971 2 місяці тому +1

    Aaj bhiii mery baba ki kiya bat....❤❤❤❤❤❤
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ۔۔۔۔❤❤❤❤❤

  • @TechRightAslam
    @TechRightAslam 3 роки тому +623

    سنے کون قسائے درد دل میرا غم گسار چلا گیا😭

  • @wolfde3237
    @wolfde3237 Рік тому +167

    Vote and support only for TLP Inshallah☝️☪️ ⚔️🇵🇰⚔️ From Germany

  • @anees419
    @anees419 Рік тому +3

    Salute to anchor for his questions.

  • @chfurqan7192
    @chfurqan7192 2 місяці тому +1

    چادرِ زہرا کا سایہ تجھ پہ ہے خادم حسین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @syedshezan4284
    @syedshezan4284 2 роки тому +226

    Allama khadim Hussain rizvi sahab zindabad Allah ta'ala Pakistan mein TLP ki hukumat bana de aameen...
    Love nd support from ❤️🇮🇳

  • @muhammadusama1370
    @muhammadusama1370 4 роки тому +538

    انشااللہ وہ دن قریب ہے جب حضور کا دین تخت پر ہوگا

  • @aqibqureshi4348
    @aqibqureshi4348 Рік тому +6

    LABAIK YA RASOOL ALLAH ❤️

  • @umairiqbal2492
    @umairiqbal2492 Рік тому +8

    *LABBAiK LABBAiK LABBAiK YA RASOOL ALLAH *
    **TAJDAR-E-KHATM-E-NABOWAT ZiNDABAD ZiNDABAD ZiNDABAD**
    *(Ap Per Be-HaD DarooD-O-SaLaaM).........

  • @allamakhadimhussainrizvi5042
    @allamakhadimhussainrizvi5042 2 роки тому +210

    جس نے ختم نبوت پہ پہرا دیا۔
    ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام ۔
    میرا سوہنا مرشد علامہ خادم حسین رضوی

  • @mohammadkaleem6007
    @mohammadkaleem6007 3 роки тому +356

    جس نے ختم نبوّت پہ پھرہ دیا ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @muhammadhusnainrizvi2320
    @muhammadhusnainrizvi2320 3 місяці тому +2

    Labbaik labbaik ya Rasool allah ♥️♥️

  • @M.khan91Khan.M
    @M.khan91Khan.M 4 місяці тому +3

    LABBAIK LABBAIK LABBAIK YA RASULULLAH ❤❤❤💯✔

  • @cartoon-network_1
    @cartoon-network_1 2 роки тому +135

    محمد عربی ﷺ کا غلام گناہگار ضرور ہوسکتا ہے لیکن اپنے نبی ﷺ کی عزت و آبرو کا غدار نہیں ہوسکتا۔

  • @shahbabo1185
    @shahbabo1185 4 роки тому +299

    لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
    علامہ صاحب بہت زبردست بات کررہے ہین

    • @AzeemVoice
      @AzeemVoice 4 роки тому +2

      Beshak

    • @thrillingideas5088
      @thrillingideas5088 3 роки тому

      Hahaha

    • @fauladkhan7676
      @fauladkhan7676 3 роки тому +1

      @@iftikharahmed7108 tum se bada bewakuf dekha hi nahi Aaj taq

    • @JUST4FUNNY_VIDEO
      @JUST4FUNNY_VIDEO 3 роки тому

      @@iftikharahmed7108 taray Jesay hazar kothay nabii k dar pay pal rahay han

    • @JUST4FUNNY_VIDEO
      @JUST4FUNNY_VIDEO 3 роки тому

      @@iftikharahmed7108 itna acha name ha orr bat kafrooon waliiii kr rahay hooo

  • @yousafali4178
    @yousafali4178 Рік тому +5

    ذَهَبَ الظَّمَأُ، وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ، وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ‎‎ ❤❤

  • @YarLajpalGroup
    @YarLajpalGroup 6 місяців тому +1

    یقین ایمان کا اہم حصہ ہے اک مسلمان کا مکمل یقین ہونا چاہیے کہ نظام اسلام سے بہتر کوئی نظام نی

  • @adnanahmad9690
    @adnanahmad9690 3 роки тому +222

    خادم حسین رضوی جیسا میں نے اپنی زندگی میں کوئی بہادر عاشق رسول نئی دیکھا جنہوں نے ساری زندگی اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پے بغیر لالچ کے گزار دی اور آخری لمحہ بھی ناموس رسالت کی خاطر جان دے کہ ثابت کیا کہ یہ سچے عاشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سچے غلام ہیں لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @birdsandanimals01
    @birdsandanimals01 2 роки тому +253

    I love Hazrat Muhammad SAW my Prophet my Honour ♥️

  • @IMRAN..ALI..JATT..214
    @IMRAN..ALI..JATT..214 Рік тому +2

    انشاءاللہ لبیک یا رسول اللہ

  • @somararif4435
    @somararif4435 3 роки тому +174

    سبحان اللّٰہ
    کیا خوبصورت معاشی پالیسی بیان فرما دی ہے بابا جی نے
    جب اسلامی نظام آئے گا تو زمین اپنے خزانے اگل دے گی
    ان کاغذ کے نوٹوں کی کیا اوقات ہے اللّٰہ پاک کے خزانوں کے آگے
    سبحان اللّٰہ

  • @SuperbBeast
    @SuperbBeast 3 роки тому +301

    لبیک یار رسول اللّه ﷺ
    وہ جسمانی معزور تھا مگر زہنی نہیں۔
    تلخ تھا مگر میٹھا منافق نہیں تھا۔۔۔

  • @Faizan.Hussain.Siddiqui.
    @Faizan.Hussain.Siddiqui. Рік тому +1

    Hazrat Allama khadim hussain rizvi sahab zindabad

  • @muhammadatifqadri5086
    @muhammadatifqadri5086 5 років тому +487

    آخری بات جو خادم حسین صاحب نے کی بلکل درست کی اللہ‎ آسمان اور زمین سے رحمت برسائے گا جب اسلام غالب اے گا

    • @Rashidali-we6vf
      @Rashidali-we6vf 4 роки тому

      @@nationalhomoeopathycentre9315 chalo theek hy aur too apni maan ka suna jo zinaah me molawwas hy 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

    • @nationalhomoeopathycentre9315
      @nationalhomoeopathycentre9315 4 роки тому +1

      @@Rashidali-we6vf achcha to too apni maa ka sunata hy?

    • @AzeemVoice
      @AzeemVoice 4 роки тому +1

      In sha Allah

    • @shcreations.2695
      @shcreations.2695 3 роки тому

      😂😂 Bhi Jan sidi si bat ha pehla ino na technology ko haram Kia us ko control ni Kia ab in batu ka kya fida zamana ko dekhta ka ham kuch kr skta hain technology sa tu bat thi ass ha ai Batain bs havai hi ra jati hain.

    • @onetflix8134
      @onetflix8134 3 роки тому

      Pagal ho tum

  • @musadiq8green174
    @musadiq8green174 3 роки тому +74

    وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
    آپ ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “-🌸
    🌸صلی اللہ علیہ وسلم🌸

  • @nimraahmadali9835
    @nimraahmadali9835 Рік тому +1

    Labaik Labaik Labaik Ya RassulAllah s a w s 🌹💐🌹🌺💐🌹🌺💐🌹 TLP zindabad 💐🌺💐🌹🌺💐🌹🌺💐🌹🌺💐🌹 TLP zindabad 💐🌺💐🌹 TLP zindabad 💐🌺💐🌹🌺

  • @ramzanansari4712
    @ramzanansari4712 2 роки тому +131

    :تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺ زندہ باد
    لَبَیڪ لَبَیڪ لَبَیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ
    ⚔_* مَن٘ سَبَنَبِیًّا فَاق٘تُلُو٘ہُ_⚔

  • @waleedhassan7693
    @waleedhassan7693 2 роки тому +103

    Baba g Aap ko Rooh aur aap ki qabar per Rab Carordan Rehmten Nazil farmaye

    • @theeditor5598
      @theeditor5598 2 роки тому

      Ameen

    • @Anktdwv
      @Anktdwv 2 роки тому

      ua-cam.com/video/LzI5_n5SxUQ/v-deo.html

  • @user-vp9qo4lh2s
    @user-vp9qo4lh2s 8 місяців тому +1

    Mashallah Allah pak khadim Hussein razvi ko janat main Aala maqam Ata farmai

  • @user-tf3gs2th5p
    @user-tf3gs2th5p 10 місяців тому +2

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ

  • @hamzabakhtaj8740
    @hamzabakhtaj8740 3 роки тому +367

    إنا لله وإنا إليه راجعون. الله حادم حسین رضوی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @ArifAli-bv3ks
    @ArifAli-bv3ks Рік тому +1

    آپ ایک عظیم انسان تھے علامہ خادم حسین رضوی صاحب
    اللہ عزوجل آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام سے نوازے

  • @FarooqAhmadSaeedi-pq4ie
    @FarooqAhmadSaeedi-pq4ie 52 хвилини тому

    Labbaik labbaik labbaik ya Rasool Allah sallallahu Tala alaihi wali hi wasallam

  • @muhammadfaizulmukhtarnoori4207
    @muhammadfaizulmukhtarnoori4207 3 роки тому +56

    ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ آج اس پر سب کے کمنٹس پڑھ کر بہت خوشی ہوئی ہے لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

  • @jubayedmuhammadjoynalsaqib8875
    @jubayedmuhammadjoynalsaqib8875 2 роки тому +29

    TLP Zindabad
    Labbaik Yea Rasulullah
    From Bangladesh 🇧🇩

    • @user-dk3vf5zr4b
      @user-dk3vf5zr4b Рік тому

      Salam g
      Bhai aap Bangladesh 🇧🇩 sy ho ??
      Aap wha TLP ka kam kia kro

  • @FarooqAhmadSaeedi-pq4ie
    @FarooqAhmadSaeedi-pq4ie 44 хвилини тому

    Khadim Hussein razvi sahab ko Allah pak janat meen Alla mukam aata farmy 💯 Ameen۔ Allah pak Saad Bhai ko salamat rakhy aur hum loghun ko Saad Bhai k nakshy qadam per chalnye ki توفیق عطا فرمائے آمین

  • @mustafamughl1978
    @mustafamughl1978 Рік тому +1

    Labbaik ya Rasool Allah wale zindabad labbaik zindabad labbaik zindabad labbaik zindabad labbaik zindabad labbaik

  • @mna1201
    @mna1201 2 роки тому +158

    One unique person who I will always remember and cry 😢😭

    • @asifsaeed5044
      @asifsaeed5044 2 роки тому

      Same

    • @obaidkhan7338
      @obaidkhan7338 Рік тому

      Hahah
      Bhut dramy baz ho bhai tum tu..

    • @obaidkhan7338
      @obaidkhan7338 Рік тому +1

      Yeh baba chawal.. is ko kuch ni pta chawalein maar rha hy.

    • @sajidshah1952
      @sajidshah1952 11 місяців тому

      Kia aap ka baba matlab aap us ko bhi chawall hi bolte ho ghar mn saly haram khoro dally o sharam tumhare paas se nh guzrti o angrezi dally o

    • @sajidshah1952
      @sajidshah1952 11 місяців тому

      Obaid khan .tujhe jawab dia he gandy andy

  • @sandhusab1266
    @sandhusab1266 4 роки тому +371

    دين تخت پر آئے گا انشاءاللہ بہت جلد

  • @AhsanKhan-sz4bv
    @AhsanKhan-sz4bv Рік тому +4

    لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ

  • @HassanNawaz-bt4xv
    @HassanNawaz-bt4xv 6 місяців тому +1

    Allah pak janatul firdos main ahla maqaam ata farmaye ameen sum Ameen ya Rabul Alameen

  • @muhammadriaz9748
    @muhammadriaz9748 3 роки тому +64

    Nizam e Mustafa khud hi mukamal Deen h aik dfa Deen any to do!!!!!!!
    Labaik ya Rasoolullah صلی اللّٰہ علیہ وسلم

  • @indo-pakislamiccures5582
    @indo-pakislamiccures5582 3 роки тому +265

    یا اللہ مجھے روز محشر انکے ساتھ انکے قدموں سے اٹھا لینا, آمین ۔
    میں نے انکے قدم چومے ہوۓ ہیں۔ آہ کتنا مقدس سکون تھا میرے پاک محمد رسولﷺ عربی کے سچے غلام کی ہر ہر ادا میں ؟

  • @rabahalishah5124
    @rabahalishah5124 Рік тому +6

    Zakat ka nizaam nafiz hoga InshaAllah ♥️

  • @oldtown6818
    @oldtown6818 Рік тому +2

    Labaik ya Rasool Allah ❤

  • @mudassirhashmiofficial
    @mudassirhashmiofficial 3 роки тому +77

    اللہ پاک بابا جی کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @mohdmasoodwasti6485
    @mohdmasoodwasti6485 4 роки тому +92

    جس نے حق عاشقی کا ادا کر دیا
    اے رضا تیرے رضوی پہ لاکھو سلام
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ

    • @talibvoicelive2451
      @talibvoicelive2451 3 роки тому

      9:31اس آیت میں ہم پر اپنے علماء اور درویشوں کو خد ا بنا لینے کا جو الزام عائد کیا گیا ہے اس کی اصلیت کیا ہے؟جواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کہ یہ واقعہ نہیں ہے کہ جو کچھ یہ لوگ حرام قرار دیتے ہیں اسے تم حرام مان لیتے ہو اور جو کچھ یہ حلال قرار دیتے ہیں اسے حلال مان لیتے ہو؟ انہوں نے عرض کیا کہ یہ تو ضرور ہم کرتے رہے ہیں ۔ فرمایا : بس یہی ان کو خد ا بنا لینا ہے ۔ اس سے معلوم ہوا کہ کتاب اللہ کی سند کے بغیر جو لوگ انسانی زندگی کے لیے جائز و ناجائز کی حدود مقرر کرتے ہیں وہ دراصل خدائی کے مقام پر بزغم خود متمکن ہوتے ہیں ، اور جو ان کے اس حق شریعت سازی کو تسلیم کرتے ہیں وہ انہیں خدابناتے ہیں ۔
      یہ دونوں الزام ، یعنی کسی کو خدا کا بیٹا قرار دینا ، اور کسی کو شریعت سازی کا حق دے دینا ، اس بات کے ثبوت میں پیش کیے گئے ہیں کہ یہ لوگ ایمان باللہ کے دعوے میں جھوٹے ہیں ۔ خدا کی ہستی کو چاہے یہ مانتے ہوں مگر ان کا تصور خدائی اس قدر غلط ہے کہ اس کی وجہ سے ان کا خدا کو ماننا نہ ماننے کے برابر ہو گیا ہے ۔
      تو اس آیت کی روشنی سے آج 90 فیصد عوام نے اپنے گمراہ جاہل جھوٹے عالموں, صوفیوں ,حکمرانوں,فوجیوں وغیرہ کو اپنا خُدا بنا لیا ہے جسکی کوئی معافی نہیں ہمشہ جہنم ہی انکا مقدر رہے گی دُنیا میں بھی ذلالت رہیگی انکے سب نیک اعمال اکارت ہو گۓ ہیں۔۔تو میں ان لوگوں کو ٹھیک طعنہ دیتا ہوں کہ تم لوگوں کا خُدا کوئی اور ہے کیونکہ تم قرآن و حدیث کو چھوڑ کر ان لوگوں کی پیروی یعنی پوجا کرتے ہو جو لوگوں کو حق سے پھیرتے ہیں۔
      Rashid Khan ua-cam.com/video/AM0tvMMKnKw/v-deo.html
      احادیث میں گریٹر انڈیا کے قیام کی پیشنگوئی۔jnab is foj ko yahood ne bnaya isi ko b inki official website pe dekho pakistan bun jane k bad b kai angrez genral isko comand krte rhy ab indirectly krte hain genral hamid gul ka interview dekho us ne bola angrez ne mulk diya rehne ko azadi kbhi nai di america ki marzi bina yaha genrals nai buntey..ap k genrals jinho ne india sy 5 jungen larri wo khud mante k hum ne sub hari hain..aur ahadess me likha hy ye foj imam mehdi a.s k khilaf larrey gi..visit my channel waha sub saboot hain..
      ua-cam.com/video/azJFaq7D5fc/v-deo.html
      پاکستان اور اسکی فوج کی اصلیت اوقات ڈاکٹر اسرار احمد نے بتا دی...۔

    • @shaheershahid6309
      @shaheershahid6309 3 роки тому +1

      😭😭😭

  • @chfurqan7192
    @chfurqan7192 2 місяці тому

    🌹 جس نے حق خطابت ادا کر دیا 🌹
    🌹 خدمت دین کا وعدہ وفا کر دیا 🌹
    🌹ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام 🌹

  • @naveedmd471
    @naveedmd471 6 місяців тому +10

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @AbuBakar-uc7zr
    @AbuBakar-uc7zr 4 роки тому +171

    آخری جملے پے چھا گئے مولانا صاحب 😍 ،،
    بے شک حق اللّٰه ، حق رسول (صل اللّٰه علیہ وآلہ واصحابِہ وبارک وسلم) ، حق قرآن ۔

  • @malikarbab7288
    @malikarbab7288 3 роки тому +101

    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @Hameed.0441
    @Hameed.0441 Місяць тому

    جس نے ختم نبوت پہ پہرا دیا
    ایسے خادم کی خدمت پے لاکھوں سلام ❤❤

  • @zeshanch8426
    @zeshanch8426 Рік тому +1

    Khilafat e Rizvia ki bnyad jaldi rkhi jae gi jo sare dunia ma islam ka Nizam Nafaz kry gi Insha Allah.
    Labaik Ya Rasool Ullah SAW

  • @tahiratanveerbutt5458
    @tahiratanveerbutt5458 3 роки тому +128

    جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزرگئے
    لبیک یا رسول اللہ

  • @tayyabnisar7414
    @tayyabnisar7414 2 роки тому +96

    *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

  • @MohsinAli-yj4ey
    @MohsinAli-yj4ey 11 місяців тому

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ۔۔۔۔۔
    جس نے ختم نبوت پہ پہرہ دیا ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام

  • @toffeetoffee1204
    @toffeetoffee1204 Рік тому +1

    سبحان اللہ ماشااللہ بےشک انشا اللہ عزواجل ضرور

  • @aroojfatimafatima5564
    @aroojfatimafatima5564 2 роки тому +142

    Great leader Great scholar khadim Hussain Rizvi

    • @abdulansari5453
      @abdulansari5453 2 роки тому

      @Islamabadi Atheist kuch toh sharam krlo janab 🤦🏻‍♂️

    • @AliHamza-kh9gy
      @AliHamza-kh9gy 2 роки тому

      @Islamabadi Atheist bakwas band kr kameeney

    • @saadsohail3404
      @saadsohail3404 2 роки тому

      🤔

    • @saadsohail3404
      @saadsohail3404 2 роки тому

      Galiyon ka version bhi barahian ata thain in ko

  • @shahzamanmughal4527
    @shahzamanmughal4527 2 роки тому +73

    Kya kehne❤️❤️ Baba ji ka sara bharosa hi islam hai❤️❤️ Aur islam tou kabhi kisi ko jhukne nhi deta..

  • @rizwanali-ju1tu
    @rizwanali-ju1tu Рік тому +1

    Labaik ya rasoolallah labaik labaik labaik ya rasoolallah

  • @user-cu6bt3sm3j
    @user-cu6bt3sm3j 8 місяців тому +1

    Labbaik labbaik ya rasool Allah ❤

  • @atifbaig2139
    @atifbaig2139 4 роки тому +180

    ماشاللہ اللہ تعالی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اپ پر رحم فرمائے

    • @princeahmed4116
      @princeahmed4116 3 роки тому

      Inshallah inshallah huzoor ka nizam aayega

  • @muhammadhabib7225
    @muhammadhabib7225 3 роки тому +56

    اس دور میں جتنی میڈیا کوریج نام نہاد تحریک انصاف کو ملی اگر اس اکیلے مرد مجاہد کو ملتی تو آج حالات یکسر مختلف ہوتے۔

  • @mohammadharoon1215
    @mohammadharoon1215 6 місяців тому +1

    سچا عاشق رسول مرد قلندر وقت کا مجدد سلام پیش کرتے ہیں اپ کو ✊❤🕋

  • @jamali_yasir7
    @jamali_yasir7 9 місяців тому +2

    تاجدار ختم نبوت زنداباد زنداباد
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @akashahameedofficial
    @akashahameedofficial 3 роки тому +80

    ہاے میرا رضوی رحمہ اللہ علیہ