Tears just rolls on my face on and on, i listened to him multiple times... We are proud we had such a charismatic legend in our nation... Sir, we feel shame as a nation... You're never given what you deserved...
@@djas95219 what he did for his nation his nation can never repay him. But hateful people like you will always be there to make a comment. Today the Ukrainian people can only wish that they had someone like dr AQ Khan who could make them into a nuclear power so Russia would think a million times before invading
@@MK99- It’s not about being hateful, it’s about telling truth and facts. He wasn’t jailed or in custody for no reason. In life, you will always be judged for your acts.
@@djas95219it was our military and general Musharraf fault he was used as the fallguy he took blame to save army face.now army is rekt by Imran Khan thank God
إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ محسن پاکستان ۔ قوم آ پ کا احسان کبھی نہیں اتار سکتی ۔ اللّه پاک سے دعاء ہے کہ وہ ڈاکٹر صاحب کو جنت میں بلند مقام عطا فرماۓ ۔ آ مین ۔
What a patriotic person he was.....a real hero ....always be there in my heart and prayers ♥️....lots of love,respect and prayers for our national hero......
افسوس اتنی بڑی زیادتی افسوس Today I am very sad after listening to late Dr Abdul Kadeer Khan Sahib ❤️ I am listening your interviews with the tears of eyes 👁️👁️🇮🇳 Jammu and Kashmir
ایک بات سمجھ نہی اتی ، منافق، غدار، بار بار زبان و بیان مکر جانے والوں کی اپنے گھروں تک میں عزت یا بھروسہ نہی ھوتا ، پاکستان میں “عظیم مسلم لیڈر” “عظیم قومی لیڈر” کیسے بن جاتا ھے ؟ ۔
نامردوں،زنخوں،خرام زادوں کا ملک پاکستان ہے، تمہارا بابائے قوم ایک کمینہ اور حرامی آدمی تھا جسکے یہاں دینی حمیت و غیرت کا مادہ چھو کر نہیں گزرا تھا، نہ ہی اسکی ظاہری و باطنی وضع و قطع مسلمانوں جیسی تھی، تمہارا لیڈر ہی انگریز
اللّٰه پاک آپکے جنت میں درجے بلند کرے ڈاکٹر صاحب اور جو حقوق آپکو بطور قوم اور بطور ریاست آپ جس منسب کے حقدار تھے ہم احسان فراموش قوم آپ کو چھوڑ کر ڈاکووں کو وہ مقام دیتے رہے ہماری کی گئی زیاتیوں کا صلہ آپکو اللّٰه جنت میں دے آمین ثم آمین
سہیل وڑائچ نے کہا اپ ناراض ہیں لوگوں سے اور ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب نے کیا ہی عمدہ جواب دیا سونے سے لکھنے کے قابل ہے اللہ تعالی اپ کو غریق رحمت کرے اپ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما
غلاموں کی بِھیڑ سے نجات مبارک ڈاکٹر صاحب۔۔ بے قدروں سے قدر دان کے ہاں پہنچنے پر آپ کی روح سیراب ہو۔۔ اور آئیے میں اور آپ آنسو بہائیں، ڈی پی لگائیں لمبی لمبی تحریریں لکھیں۔۔ محسن محسن کے گن گائیں۔۔ یہ ضمیر بھی ایسی گہری موت(نیند) مرے ہوئے ہیں کہ ہیروز کی موت پر ہی زندہ ہوتے ہیں۔۔ ڈاکٹر صاحب! اب میدانِ حشر میں سارے حساب ہوں گے ۔۔۔ظالم بھی آپ کے پیچھے آ رہے ہیں۔۔ چند سانسیں باقی۔۔
سر پاکستانی فوج نے آپ کے ساتھ جو بھی کیا پر مجھے اپنے اللّٰہ پر یقین ہے اس نے آپ کے ساتھ اشہ کیا ہو گا بس تھوڑا وقت ہے پرویز مشرف جیسے غدار جھنم کا ایندھن بنے گے
Sad to learn of Dr Abdul Qadeer Khan’s death. He was a pioneer of Pakistan’s nuclear program and contributed immensely to our security. May his soul RIP
بھائی جان ---- جنازے میں شرکت نہ کرنا…. یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ نیازی ایک آزاد وزیراعظم نہیں ہے بلکہ یہ “ پیزا فروخت” فوج کا انتخاب کیا ہوا وزیراعظم ہیں جس کی اپنی کوئی سوچ اپنی کوئی عزت نفس نہیں ہے….. پنجابی فوج کے جرنیلوں نے اس پر لاکھوں ڈالر کمائے… .. کیونکہ پاک پیزا فروخت آرمی نے دوسرے ممالک کو ایٹمی ٹیکنالوجی فروخت کرنا شروع کر دی تھی۔۔۔۔
ابر رحمت اور بادلوں کی گھن گرج میں عالم اسلام کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان سفر آخرت کی جانب جاتے ہوئے #AQKhan #DrAbdulQadeerKhan❤❤❤❤❤❤
May Allah grant him higher ranks in jannat ameen Whenever I remember you or take your name I always pray for you you have given Muslim world the protection we are so much proud of you and we muslims will always give u gifts in form of zikr❤❤❤
اللہ تعالٰی اپنے پیارے حبیب نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے میں محسن پاکستان امت مسلمہ کے عظیم ہیرو کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
One thing is very clear he was down to earth & simple because even after leaving Bhopal by 5 or 6 deacdes ago , he never forgotten Bhopal, my father also remembered his home town till his last breath From India
ڈاکٹر قدیر خان محروم ہمارے ہیرو ہیں اور ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے اللہ پاک آپ کی مغفرت فرمائے اور آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
I am indo canadian but this person was a asset to Pakistan but really feel sorry for him actually not for him but for Pakistan who ruined his life. May God rest him in peace
Buhat alla Insan thay Lots of love Buhat e dukh ha inki akhiri Zindagi k lamhon py k inn ko kesa silla milah 😢 Allah darjat buland farmay aur janat ul firdous main alla jagha farmay 🤲❤️ Inn ki baatain sunn k buhat rona atta ha Allah har ek zalim k zulam say bachay har Masoom sari achi insaniat ko 🥺🤲 Salam Dr. AQ khan sab aur tamam mohsin e wataan ko 💞
∆آہ! آخر چلا گیا اللہ کی رحمت میں "عظمتوں کا مالک ڈاکٹر عبدالقدیر خان"، محسن_اعظم رہے گا ہمارا، کرتا رہے گا ہر پاکستانی ان کی عظمتوں کو سلام۔ "ایوب" اللہ تعالیٰ محترم ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔ دعاگو اور شریکِ غم پاکستان۔ حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی
ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کو الللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کو الللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کو الللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
Mery pas alfaz nhe hain Likhny keliye...😭😭😭 Dr Abdul Qadeer khan jaisy log Sadiyon me paida hoty hain.Allah pak Dr Shb ky Darjat buland farmaye ameen 🤲🤲🤲
Keise Janati hai Jab Muslmano ne Kadiyani Hone ki Wjh Se Uska Jeena Hram kr diya Tha Akhri Dino mei Dukhi Rahe Tumhari Janat me Kadiyani keise Reh Skta hai Koi Jitna Marzi kr le Muslman kaum ka Ye ose Kafir keh ke qatal kr deinge
آج یہ کہنے میں کوئی مبالغہ نہیں کہ 22 کروڑ پاکستانیوں میں سب سے قیمتی پاکستانی ہم سے جدا ھو گیا۔ اللہ ان حکمرانوں کو جہنم واصل کرے جنہوں نے ڈاکٹر صاحب سے زیادتی کی۔ موجودہ حکومت کو ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب کی عظیم ترین قومی خدمت پر نشان پاکستان دینا چاہیئے۔
😢😢ALLAH will reward him.... If i can do, if he were living i can give my wealth and my all assets as a gift to him... May ALLAH give him what he deserves or more with his countless and infinite mercy.. AL HUMA AMEEN❤❤❤
ڈاکٹر قدیر خان صاحب جنتی انسان ہیں۔ جس جس نے ن کو دکھ دیئے اللہ پاک نے مشرف جیسوں کو ذلیل کر کے مارا۔ ڈاکٹر قدیر خان صاحب آج بھی ہمارے دلوں پر راج کرتے ہیں۔ ❤
اللّٰہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے ۔ آمین
اچھے لوگوں کو اچھائی صلہ صرف اللہ تعالیٰ دیتا ہے
اگر ہم اس ہستی کی قدر نہیں کر سکے باقی کوئی کچھ امید نہ رکھے اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کےدرجات بلند فرمائے
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں
آمین یا ربّ العالمین ❤️
Ameen
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عبد القدیر خان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اسے آدمی صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں
Abdul kadeer chor😂😂😂
Variety varieties
🎉à..........@@hassanahmad8635
Ameen good thinks sir
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
Aameen
کاش کہ ہم اپنے ہیرو کی قدر کرنے والے ہوتے ۔😢 اللّٰہ بخشش فرمائے ۔ڈاکٹر عبد القدیر کی امین۔
محب وطن لوگوں کو اللہ غداروں سے محفوظ رکھے۔
A Real Hero
We Will Miss Him
Real & True Patriot of Pakistan 🇵🇰
R.I.P😢😢💔
To be honest, I’m Indian and I don’t think Pakistan would be safe without the nuclear deterrence.
PAKISTANI NUCLEAR POWER HERO DR. ABDUL QADEER KHAN
MISS YOU 😢 RIP 😢 ( AAMEEN )
Any of the countries, Pakistan or India
@@djas95219
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عبد القدیر خان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
Tears just rolls on my face on and on, i listened to him multiple times... We are proud we had such a charismatic legend in our nation... Sir, we feel shame as a nation... You're never given what you deserved...
we as a nation need for shame that we couldn't overcome badmashi of Establishment
ایک عظیم انسان جو بے وفا لوگوں کی بھینٹ چڑھ گیا اللہ درجات بلند فرمائے آمین
اللہ پاک عبد القدیر خان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
اللّٰہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اے پاکستان کے عظیم ہیرو، ھم اپ کی ایثار کو سلام پیش کرتے ہیں۔ اپ نے پاکستان کو تو محفوظ بنایا، لیکن خود غیر محفوظ بن گئے۔ 🌹🍀🍎
میرےپیارےمحسن وطن اللہ تجھےدنیاکی ہرتکلیف کے بدلےاخرت کی ساری نعمتوں سے نوازے۔ڈاکٹرعبدالقدیرخان رحمہ اللہ تعالی زندہ اباد
Truly a humble soul, an honest person, who has given & saved this nation from our neighbouring borders. Long Live Dr. Qadeer, Pakistan 🇵🇰 Zindabad
A humble nuclear smuggler. But still humble indeed.
@@djas95219 what he did for his nation his nation can never repay him. But hateful people like you will always be there to make a comment. Today the Ukrainian people can only wish that they had someone like dr AQ Khan who could make them into a nuclear power so Russia would think a million times before invading
@@MK99-
It’s not about being hateful, it’s about telling truth and facts. He wasn’t jailed or in custody for no reason.
In life, you will always be judged for your acts.
@@djas95219it was our military and general Musharraf fault he was used as the fallguy he took blame to save army face.now army is rekt by Imran Khan thank God
إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
محسن پاکستان ۔ قوم آ پ کا احسان کبھی نہیں اتار سکتی ۔ اللّه پاک سے دعاء ہے کہ وہ ڈاکٹر صاحب کو جنت میں بلند مقام عطا فرماۓ ۔
آ مین ۔
Allah apke sary dushmano ko zalil kary ameen
@@ayazbabar733 ameen suma Ameen 🤲🤲
Ameen
اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاکرے
عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہل وطن
یہ الگ بات کہ دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ
احمد ندیم قاسمی
❤
😢😢😢
زندگی بھر رنج و علم دیتے رہے لوگ
ہاں یہ الگ بات کہ دفنائیں گے شان و شوکت کے ساتھ😢
زندگی بھر رنج و علم دیتے رہے لوگ
ہاں یہ الگ بات کہ دفنائیں گے شان و شوکت کے ساتھ😢
What a patriotic person he was.....a real hero ....always be there in my heart and prayers ♥️....lots of love,respect and prayers for our national hero......
افسوس اتنی بڑی زیادتی افسوس
Today I am very sad after listening to late Dr Abdul Kadeer Khan Sahib ❤️
I am listening your interviews with the tears of eyes 👁️👁️🇮🇳 Jammu and Kashmir
Me too.tears in eyes
No words for this personality Allah jannait me alls mqam atta kary ameen.❤
زندگی بھر جسےپابندسلاسل رکھا
بعد از مرگ توپوں کی سلامی دینگے
میرے محسن تیرا قرض ادا کر نہ سکے
قیامت تک تجھے دعاؤں کی سلامی دینگے...
💞🌹
😭😭😭😭😭
Super se upr
Bas kuch alfaz nahi kahny ko kya kahe ab rha kya kahny ko 🥺🥺🥺🥺🥺🥺
بھت خوب!!!
Bikul Durast famaya bhai jan ap ne.
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم یااللہ ڈاکٹر عبد القدیر خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
Most humble gentlemen I have ever come across. 💔
Allah Pak Docter Sb Ko Jannat UL firduos main ahla muqam atta farmay ameeen 😢
What a great man listen to him his simplicity speaks volume 😭😭
انوکھا محسن پاکستان جس نے احسان کے بعد کی بقیہ زندگی قید میں گزاری۔ اور اللہ کو پیارے ہوگئے۔
خدا حافظ ڈاکٹر صاحب۔😓😓😓
Inshallah bhot jld gaddar e watan Musharraf apny anjam ko pochyga
@@anusali4688 انشاءاللہ
@@anusali4688 😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🙏😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🙏😭
I must say agr ye banda india k liye aisa kuch karta to us sath wo log ye salooq na kartay jesa k pakistan nay in k sath ziyaati ki afosos😔😔
@@munzaasad5299 wo jis ny india k lye ye kya inhon ny usy wzer bnya or protcol dty hn wo or hmry hero ko nzr bndiyan afsos sada afsos 😭 😭 😭
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
افسوس صد افسوس ہم اپنے قومی ہیرو کے زندگی میں قدر نہ کر سکے جانے کے بعد جھوٹے عشق کے دعوے کر رہے ھیں
ایک بات سمجھ نہی اتی ،
منافق، غدار، بار بار زبان و بیان مکر جانے والوں کی اپنے گھروں تک میں عزت یا بھروسہ نہی ھوتا ،
پاکستان میں “عظیم مسلم لیڈر” “عظیم قومی لیڈر” کیسے بن جاتا ھے ؟
۔
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
❤❤❤❤❤
@@shakeelaslam520😢😢😢😢😢
نامردوں،زنخوں،خرام زادوں کا ملک پاکستان ہے، تمہارا بابائے قوم ایک کمینہ اور حرامی آدمی تھا جسکے یہاں دینی حمیت و غیرت کا مادہ چھو کر نہیں گزرا تھا، نہ ہی اسکی ظاہری و باطنی وضع و قطع مسلمانوں جیسی تھی، تمہارا لیڈر ہی انگریز
Salute to this legend, "Dr Abdul Qadeer Khan".
اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
یقینا اللہ کے حکم سے فریشتوں نے ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب کی مزار پر ۔ درود و سلام بڈھا ہو گا ۔
Dr. Abdul Qabeer Khan The real hero of Pakistan, Allah, Dr. Abdul Qadeer Khan's place in Jannatul Firdos, Aameen
اللّٰه پاک آپکے جنت میں درجے بلند کرے ڈاکٹر صاحب اور جو حقوق آپکو بطور قوم اور بطور ریاست آپ جس منسب کے حقدار تھے ہم احسان فراموش قوم آپ کو چھوڑ کر ڈاکووں کو وہ مقام دیتے رہے ہماری کی گئی زیاتیوں کا صلہ آپکو اللّٰه جنت میں دے آمین ثم آمین
R۔I۔P
may his soul rest in peace
اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرمائیں آمین
Allah Pak sadqa Muhammad s a w ty Muhammad s a w di all da sadqa Jannat ul firdous ma alla muqam ata framy
Allah o Akbar😭😭😭😭etny Azeem hero etni bemasal hasti Dr,A,Q Khan hm shrminda hn apsy.Allah apki mgfrat frmay amen😭
سہیل وڑائچ نے کہا اپ ناراض ہیں لوگوں سے اور ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب نے کیا ہی عمدہ جواب دیا سونے سے لکھنے کے قابل ہے اللہ تعالی اپ کو غریق رحمت کرے اپ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما
ان الفاظ نے دل چیر کہ رکھ دیا
اس قوم کیلئے کام کرنے کا پچھتاوا ۔!
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Jo salooq hua ein k sath Jo hukmarano nay kea yeh elfaz kuch b nae h eis say b hard word honay chair thy .. sad 😢
واقعی میں ان الفاظ کا بوجھ ایسا ہے
غیرت مند کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے ہماری نسلیں بھی اس بوجھ سے نجات حاصل نہیں کرسکتی
Brother I really become so sad when I hear that words that you said. 😢😢😢😢
😢😢😢😢😢😮😮
I love you ڈاکٹر عبدالقدیر خان
الله يعطيك الف درجة بعملك الدكتور عبد القدير خان رجل عظيم في الاسلام ❤
Aap hmesha awam ke dilon main zinda rahen ge
You have won our hearts
You are a great national hero.
May Allah grant you high ranks in Jannah.
Love his simplicity and honesty
I start crying wallah. May Allah grant him Jannah. Ameen
اللہ رب العزت لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل فرمائیں ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب پر اور انہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین
لاکو ڈاکٹر قدیر احمد خان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
غلاموں کی بِھیڑ سے نجات مبارک ڈاکٹر صاحب۔۔ بے قدروں سے قدر دان کے ہاں پہنچنے پر آپ کی روح سیراب ہو۔۔
اور آئیے میں اور آپ آنسو بہائیں، ڈی پی لگائیں لمبی لمبی تحریریں لکھیں۔۔ محسن محسن کے گن گائیں۔۔ یہ ضمیر بھی ایسی گہری موت(نیند) مرے ہوئے ہیں کہ ہیروز کی موت پر ہی زندہ ہوتے ہیں۔۔
ڈاکٹر صاحب! اب میدانِ حشر میں سارے حساب ہوں گے ۔۔۔ظالم بھی آپ کے پیچھے آ رہے ہیں۔۔ چند سانسیں باقی۔۔
So simple and humble ...great man...we can't forget ur kindness
I was crying when Dr sahab said is Qoam k lie kam krne ka dukh he 💔😭
اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر عبد القدیر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
سر پاکستانی فوج نے آپ کے ساتھ جو بھی کیا پر مجھے اپنے اللّٰہ پر یقین ہے اس نے آپ کے ساتھ اشہ کیا ہو گا بس تھوڑا وقت ہے پرویز مشرف جیسے غدار جھنم کا ایندھن بنے گے
In Shaa Allah
@@abdullahimran6014
Lĺ
Lllĺll
₩
Inshallah
اللّٰہ ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین
Sad to learn of Dr Abdul Qadeer Khan’s death. He was a pioneer of Pakistan’s nuclear program and contributed immensely to our security. May his soul RIP
ڈاکٹر صاحب دکھی ہوکر بات کر رہے ہیں۔
اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے
Hero of Pakistan. No National give him or Govt respect
اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
😢😢😢😢😢😭😭😭Allah pak apko jannat mai Nabi pak حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کا پڑوس نصیب فرمائے آمین
اے تمام جہانوں کے رب ،تمام طاقوں کے مالک ،ڈاکٹر قدیر خان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
پاکستان کا ایک ہی خیرخواہ تھا ۔۔وہ بھی ہم سے دور ہو گیا 😭😭😭
I miss you
بھائی جان ----
جنازے میں شرکت نہ کرنا….
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ نیازی ایک آزاد وزیراعظم نہیں ہے بلکہ یہ “ پیزا فروخت” فوج کا انتخاب کیا ہوا وزیراعظم ہیں جس کی اپنی کوئی سوچ اپنی کوئی عزت نفس نہیں ہے…..
پنجابی فوج کے جرنیلوں نے اس پر لاکھوں ڈالر کمائے… .. کیونکہ پاک پیزا فروخت آرمی نے دوسرے ممالک کو ایٹمی ٹیکنالوجی فروخت کرنا شروع کر دی تھی۔۔۔۔
ہر انسان
کی قدر اس
کے جانے کے بعد
ھی ھوتی ھے
اللّٰہ تعالیٰ انکی
مغفرت فرمائے اور
کروٹ کروٹ جنت کی
ھوا نصیب فرمائے
آمین ثمہ آمین
ابر رحمت اور بادلوں کی گھن گرج میں عالم اسلام کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان سفر آخرت کی جانب جاتے ہوئے
#AQKhan #DrAbdulQadeerKhan❤❤❤❤❤❤
سہی بہت بارش برسی تھی اس دن
ڈاکٹر عبدالقدیر زندہ باد ❣️
May Allah grant him higher ranks in jannat ameen Whenever I remember you or take your name I always pray for you you have given Muslim world the protection we are so much proud of you and we muslims will always give u gifts in form of zikr❤❤❤
اللہ تعالٰی اپنے پیارے حبیب نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے میں محسن پاکستان امت مسلمہ کے عظیم ہیرو کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
جنہیں سروں پے بیٹھنا تھا ۔وہ فٹ پاتھ پے ہائے قربان جائیں انکی سادگی پے ۔ اللہ تعالیٰ انھیں جنت میں آلہ مقام عطا کرنا آمین ۔
SUBHANALLAH MASHALLAHA
HE WAS A GREAT 👍 👌 PERSON.
ALLAHA GIVE JANNAT UL FIRDOUS AMEEN SUM AMEEN 🙏
One thing is very clear he was down to earth & simple because even after leaving Bhopal by 5 or 6 deacdes ago , he never forgotten Bhopal, my father also remembered his home town till his last breath
From India
ڈاکٹر قدیر خان محروم ہمارے ہیرو ہیں اور ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے اللہ پاک آپ کی مغفرت فرمائے اور آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
مرحوم
❤❤❤❤❤❤
اللہ درجات بلند کرے
Allah 🤲 Doctor Abdul Qadir Khan ko enki sadgi ki waja sy Jannatul Firdos ata farmay.... Aameen
ڈاکٹر قدیر صاحب جیسی شخصیت صدیوں کے بعد بھی پیدا نہیں ہو سکتی
I am indo canadian but this person was a asset to Pakistan but really feel sorry for him actually not for him but for Pakistan who ruined his life. May God rest him in peace
Hamara Country Me National Hero Ke Sath Asa Hi Hota Hai Afsos Hai
Dil tarup utha Hein mare hero ko Zameen par dekh kr😢😢😢😢
Our true Muslim umma Hero Alhamdulillah Allah shower his blessings on him always Ameen 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🎊🎊🌿🌿🌿🌨🌨🌨🌨💐💐💐💐💐💐💕💕💕💖💖💖💖💐💐💐💐
Buhat alla Insan thay
Lots of love
Buhat e dukh ha inki akhiri Zindagi k lamhon py k inn ko kesa silla milah 😢
Allah darjat buland farmay aur janat ul firdous main alla jagha farmay 🤲❤️
Inn ki baatain sunn k buhat rona atta ha
Allah har ek zalim k zulam say bachay har Masoom sari achi insaniat ko 🥺🤲
Salam Dr. AQ khan sab aur tamam mohsin e wataan ko 💞
Real Hero of Pakistan
#Salute you my hero 🎩❣
اللہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کی عزت کو لوگوں کے دلوں میں بلند و بالا کرے اور اس پاکستانی عوام کو سچ پہچاننے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
∆آہ! آخر چلا گیا اللہ کی رحمت میں "عظمتوں کا مالک ڈاکٹر عبدالقدیر خان"،
محسن_اعظم رہے گا ہمارا، کرتا رہے گا ہر پاکستانی ان کی عظمتوں کو سلام۔
"ایوب"
اللہ تعالیٰ
محترم ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کو
جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
دعاگو اور شریکِ غم پاکستان۔
حکیم محمد ایوب قریشی ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع میانوالی
ہمیں قابل اور حقیقی ہیروز کو زندگی میں سراہنا چاہیے یہ قابل مسرت ہے کہ ڈاکٹر صاحب نے قوم کی محبت کو ہمیشہ اعزاز سمجھا ہے ۔
He was a True Human being 😍😍😍💟💞💞💞💕💕💕 Allah gives him high rank in Jannat Ameen RIP 😭
Allah Pak Apny Piyary Nabi pak k sadky Dr sahib k drjat buland atta Farmay Ameen 🤲♥️
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نہایت نفیس انسان تھے اور وقت کے فرعونوں نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کو بھی دنیا میں ستانے کی کوئی کپر نہیں چھوڑی 😢
Our great hero love you so much Dr AbdulQadeer sir 😍😍❤❤❤❤💔💔
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر قدیر خان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
Proud of Pakistan. Nice personality. Nice tribute. Malik Hassan bilal
ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کو الللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کو الللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کو الللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
جو بھی اس ملک کے لئے کچھ کرنا چاہتا ہے اسکی عبرت کا نشان بنادیا جاتا ہے اللّه پاک مغفرت فرمائے ڈاکٹر صاحب کی
Mery pas alfaz nhe hain Likhny keliye...😭😭😭 Dr Abdul Qadeer khan jaisy log Sadiyon me paida hoty hain.Allah pak Dr Shb ky Darjat buland farmaye ameen 🤲🤲🤲
Jannati aadmi hain ye qasam se 💖
Keise Janati hai Jab Muslmano ne Kadiyani Hone ki Wjh Se Uska Jeena Hram kr diya Tha Akhri Dino mei Dukhi Rahe Tumhari Janat me Kadiyani keise Reh Skta hai Koi Jitna Marzi kr le Muslman kaum ka Ye ose Kafir keh ke qatal kr deinge
@@TrueReactionTv ara chutiya ghalat section me a giya hai
@@TrueReactionTvkeep silence please
Very important person in Pakistan history will be remembered forever God bless him thank you very much sir
Hero of Pakistan 🇵🇰
Lot's of love for dr A.Q ❤
یار کیا شخصیت تھی
الفاظ نہیں
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے.آمین
آج یہ کہنے میں کوئی مبالغہ نہیں کہ 22 کروڑ پاکستانیوں میں سب سے قیمتی پاکستانی ہم سے جدا ھو گیا۔ اللہ ان حکمرانوں کو جہنم واصل کرے جنہوں نے ڈاکٹر صاحب سے زیادتی کی۔ موجودہ حکومت کو ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب کی عظیم ترین قومی خدمت پر نشان پاکستان دینا چاہیئے۔
😢😢ALLAH will reward him....
If i can do, if he were living i can give my wealth and my all assets as a gift to him...
May ALLAH give him what he deserves or more with his countless and infinite mercy.. AL HUMA AMEEN❤❤❤
Allah Pak Dr Abdul qadeer khan KO jaannat ul firdos m alaa mukaam ata farmay ameen 😢
Best hero of pakistan
ڈاکٹر قدیر خان صاحب جنتی انسان ہیں۔ جس جس نے ن کو دکھ دیئے اللہ پاک نے مشرف جیسوں کو ذلیل کر کے مارا۔ ڈاکٹر قدیر خان صاحب آج بھی ہمارے دلوں پر راج کرتے ہیں۔ ❤
My heart goes out for him. We as nation never deserved him.. he was too good for us
Ye kb ka interview hai?
@@kulsoomkhan115 it's an old Interview several years ago
میرا سلام آپکی ساری زندگی کو آپ ہمارے ہیرو ہے اللّٰہ آپ کے درجات کو بلند کرے