ما شاء اللہ. نہایت لاجواب. گر سہیل وڑائچ صاحب کے انداز میں بات کروں تو " نیلی شرٹ، براؤنِش پینٹ، چھوٹا سا کالا بیگ اور گول مٹول چہرے پہ کالے شیشوں والا گول چشمہ، ابنِ بطوطہ والی feeling تو آئی ہو گی" 😂 😉 ماورائے مزاح بات کروں تو ما شاء اللہ انتہائی شاندار ولاگ ہے. نوید بھائی آپ نے جن کبابوں کا ذکرِ خیر فرمایا ہماری نگاہیں تادمِ اختتام درشن کو ترستی ہی رہیں😜 مانسہرہ سے گڑھی حبیب اللہ کی طرف جاتے ہوئے ایک مقام ہے، نام تو بھول گیا ہوں لیکن اس ہوٹل کے کباب انتہائی شاندار اور لاجواب ہیں. عین برلبِ سڑک وہ ہوٹل واقع ہے جس کے کبابوں کی مسحور کُن خوشبو ایسے سیاحوں کو بھی رکنے پہ مجبور کر دیتی ہے جو گڈی کے سارے شیشے بند رکھتے ہیں. دو بار مانسہرہ یاترا نصیب ہوئی لیکن سرسری طور پر، آپ نے جس طرح تفصیلی طور پر دکھایا تو میرا خیال ہے ایک آدھ ویڈیو میں مانسہرہ کو سمیٹنا مشکل امر ہے، بقولِ شاعر : ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے تجھے میں نے ابھی میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ہے گوردوارہ کی عمارت ما شاء قابلِ دید ہے اور ایسے ورثے کی حفاظت بھی از حد ضروری ہے. یہ اچھی بات ہے کہ کسی مذہب کے ماننے والوں کی عبادت گاہ کو کسی ہوٹل، فلیٹ، یا گھر وغیرہ میں تبدیل کرنے کے بجائے ایسے مقام میں تبدیل کیا گیا جس سے پورا معاشرہ مستفید ہوتا ہے. نوید بھائی گر ممکن ہو تو اشوکا کے جن 14 فرامین کا بھی آپ نے تذکرہ کیا اگلے ولاگ میں ان کی ایک آدھ تصویر ضرور دکھا دیجئے گا. بدھ ازم اور ہندو ازم کے ماننے والوں کی باقیات تخت بائی (پشاور) تا ٹیکسلا جا بجا ملتی ہیں اور مجھ جیسے طالبعلم کو ایسی تاریخی نوادرات کا بہت تجسس ہوتا ہے. اللہ پاک آپکو سلامت رکھے اور آپکی ذات کو اپنی مخلوق کیلئے خیر اور نفع کا ذریعہ بنائے ،جو کام آپ کر رہے ہیں یہ صرف entertainment نہیں بلکہ ایک علمی خدمت بھی ہے کہ آپ ہزاروں میل دور بیٹھے لوگوں کو وہ سب کیمرے کی نظر سے اتنی تفصیل کے ساتھ دکھا رہے ہیں جو شاید ہم وہاں جا کر بھی explore نہ کر پاتے. ہمیشہ کی طرح ایک بہترین الاگ دیکھنے کو ملا اور وحید بھائی کے چٹکلے تو ما شاء اللہ کیا کہنے، جناب نے حالیہ انتخابات میں جماعتِ اسلامی کو ووٹ دیا ہے لیکن اندر سے خود کو واقعۂ 9 مئی کا مجرم ہی سمجھ رہے ہیں.😅😅😅 پولیس والے بھائی کا سنتے ہی ایسے ٹھٹھک گئے گویا کھبی جیب میں ڈیڑھ سو گرام گردا پڑا ہو😉😉😉 سر وحید بھائی کے ساتھ مزاح بھی چلتا رہے گا لیکن ما شاء اللہ آپکی ٹیم بھی بہترین ہے اور ہر ولاگ میں آپ ایسے دوستوں کو متعارف کراتے ہیں جو کچھ نہ کچھ value add کرتے ہیں. آپ کیلئے اور آپکے تمام دوستوں کیلئے ان گنت دعائیں اور نیک تمنائیں ❤️🙏
بہت بہت شکریہ وجاہت بھائی آپ نے ہمیشہ سے پیار و خلوص سے نوازا ہے آپ کی محبت کا میں دل کی اتھا گہرايوں سے مشکور ہوں اور آپ کے کومنٹ کا انتظار بھی رہتا ہے کچھ ھمارے دیکھنے والے ایسے بھی ہیں جن سے ہمیں خود بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اور آپ کا شمار بھی انہی میں ہوتا ہے۔۔۔ وحید بھائی نے مجھے کہا تھا آپ سے ملنا ہے خیر آپ جب پاکستان آے انشاءلله ملاقات ضرور ھو گی باقی آپ نے درست فرمایا مانسهرہ کو ایک ویڈیو میں بیان کرنا ممکن نہیں، مانسہرہ کے پی کے کا سب سے بڑا ڈسٹرکٹ ہے اور خوبصورت وادیوں سے مالا مال ہے اس لیے میںنے ویڈیو کے آخر میں مانسہرہ ولوگ سیریز کا بتایا ہے انشااللہ زندگی نے وفا کی تو پورا مانسہرہ ايكسپلور کريں گے باقی عباسی صاحب کو کباب تو کھلایا ہے کیوں کے عباسی صاحب دنیا کی وہ واحد ہستی ہیں جو سیر ہو کر کھانے کے بعد بھی اپنی توند میں کچھ نیے سامان کے جگہ رکھتے ہیں ہم تو ناشتہ کر کے ہی پر باش هو گئے تھے😜 کباب انشاللہ نیکسٹ ولوگ میں مجھے امید ہے آپکو ویڈیو کے اندر سے بھی کباب کی خوشبو محسوس ہو گی جیسے لوگوں کو گاڑی کے بند شیشوں کے پیچھے ہوتی ہے۔🤗🤗🤗 سلامت رہيں ❤❤❤
پیارے بھائی ہم نے بھی تو یہی کہا مانسہرہ شہر ہے باقی جو لوکیشن والی بات ہے تو بھائی وہ تو دنیا کے ہر کونے سے هو جاتی ہے۔۔۔۔ہم نے یہاں مانسہرہ کے خوبصورت رواج کے بارے بتایا ہے جو مہمان کے لیے بہت عزت کا باعث ہوتا ہے۔۔ بہت شکریہ کومنٹ کا آپ کے کومنٹ کا ہر ویڈیو پر انتظار رہے گا .❤❤❤
ما شاء اللہ. نہایت لاجواب.
گر سہیل وڑائچ صاحب کے انداز میں بات کروں تو " نیلی شرٹ، براؤنِش پینٹ، چھوٹا سا کالا بیگ اور گول مٹول چہرے پہ کالے شیشوں والا گول چشمہ، ابنِ بطوطہ والی feeling تو آئی ہو گی" 😂 😉
ماورائے مزاح بات کروں تو ما شاء اللہ انتہائی شاندار ولاگ ہے. نوید بھائی آپ نے جن کبابوں کا ذکرِ خیر فرمایا ہماری نگاہیں تادمِ اختتام درشن کو ترستی ہی رہیں😜
مانسہرہ سے گڑھی حبیب اللہ کی طرف جاتے ہوئے ایک مقام ہے، نام تو بھول گیا ہوں لیکن اس ہوٹل کے کباب انتہائی شاندار اور لاجواب ہیں. عین برلبِ سڑک وہ ہوٹل واقع ہے جس کے کبابوں کی مسحور کُن خوشبو ایسے سیاحوں کو بھی رکنے پہ مجبور کر دیتی ہے جو گڈی کے سارے شیشے بند رکھتے ہیں.
دو بار مانسہرہ یاترا نصیب ہوئی لیکن سرسری طور پر، آپ نے جس طرح تفصیلی طور پر دکھایا تو میرا خیال ہے ایک آدھ ویڈیو میں مانسہرہ کو سمیٹنا مشکل امر ہے، بقولِ شاعر :
ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے تجھے میں نے
ابھی میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ہے
گوردوارہ کی عمارت ما شاء قابلِ دید ہے اور ایسے ورثے کی حفاظت بھی از حد ضروری ہے. یہ اچھی بات ہے کہ کسی مذہب کے ماننے والوں کی عبادت گاہ کو کسی ہوٹل، فلیٹ، یا گھر وغیرہ میں تبدیل کرنے کے بجائے ایسے مقام میں تبدیل کیا گیا جس سے پورا معاشرہ مستفید ہوتا ہے.
نوید بھائی گر ممکن ہو تو اشوکا کے جن 14 فرامین کا بھی آپ نے تذکرہ کیا اگلے ولاگ میں ان کی ایک آدھ تصویر ضرور دکھا دیجئے گا.
بدھ ازم اور ہندو ازم کے ماننے والوں کی باقیات تخت بائی (پشاور) تا ٹیکسلا جا بجا ملتی ہیں اور مجھ جیسے طالبعلم کو ایسی تاریخی نوادرات کا بہت تجسس ہوتا ہے.
اللہ پاک آپکو سلامت رکھے اور آپکی ذات کو اپنی مخلوق کیلئے خیر اور نفع کا ذریعہ بنائے ،جو کام آپ کر رہے ہیں یہ صرف entertainment نہیں بلکہ ایک علمی خدمت بھی ہے کہ آپ ہزاروں میل دور بیٹھے لوگوں کو وہ سب کیمرے کی نظر سے اتنی تفصیل کے ساتھ دکھا رہے ہیں جو شاید ہم وہاں جا کر بھی explore نہ کر پاتے.
ہمیشہ کی طرح ایک بہترین الاگ دیکھنے کو ملا اور وحید بھائی کے چٹکلے تو ما شاء اللہ کیا کہنے،
جناب نے حالیہ انتخابات میں جماعتِ اسلامی کو ووٹ دیا ہے لیکن اندر سے خود کو واقعۂ 9 مئی کا مجرم ہی سمجھ رہے ہیں.😅😅😅
پولیس والے بھائی کا سنتے ہی ایسے ٹھٹھک گئے گویا کھبی جیب میں ڈیڑھ سو گرام گردا پڑا ہو😉😉😉
سر وحید بھائی کے ساتھ مزاح بھی چلتا رہے گا لیکن ما شاء اللہ آپکی ٹیم بھی بہترین ہے اور ہر ولاگ میں آپ ایسے دوستوں کو متعارف کراتے ہیں جو کچھ نہ کچھ value add کرتے ہیں.
آپ کیلئے اور آپکے تمام دوستوں کیلئے ان گنت دعائیں اور نیک تمنائیں ❤️🙏
بہت بہت شکریہ وجاہت بھائی آپ نے ہمیشہ سے پیار و خلوص سے نوازا ہے آپ کی محبت کا میں دل کی اتھا گہرايوں سے مشکور ہوں اور آپ کے کومنٹ کا انتظار بھی رہتا ہے کچھ ھمارے دیکھنے والے ایسے بھی ہیں جن سے ہمیں خود بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اور آپ کا شمار بھی انہی میں ہوتا ہے۔۔۔ وحید بھائی نے مجھے کہا تھا آپ سے ملنا ہے خیر آپ جب پاکستان آے انشاءلله ملاقات ضرور ھو گی
باقی آپ نے درست فرمایا مانسهرہ کو ایک ویڈیو میں بیان کرنا ممکن نہیں، مانسہرہ کے پی کے کا سب سے بڑا ڈسٹرکٹ ہے اور خوبصورت وادیوں سے مالا مال ہے اس لیے میںنے ویڈیو کے آخر میں مانسہرہ ولوگ سیریز کا بتایا ہے انشااللہ زندگی نے وفا کی تو پورا مانسہرہ ايكسپلور کريں گے
باقی عباسی صاحب کو کباب تو کھلایا ہے کیوں کے عباسی صاحب دنیا کی وہ واحد ہستی ہیں جو سیر ہو کر کھانے کے بعد بھی اپنی توند میں کچھ نیے سامان کے جگہ رکھتے ہیں ہم تو ناشتہ کر کے ہی پر باش هو گئے تھے😜
کباب انشاللہ نیکسٹ ولوگ میں مجھے امید ہے آپکو ویڈیو کے اندر سے بھی کباب کی خوشبو محسوس ہو گی جیسے لوگوں کو گاڑی کے بند شیشوں کے پیچھے ہوتی ہے۔🤗🤗🤗
سلامت رہيں ❤❤❤
ممنونم،شرفتم❤️🙏
وحید عباسی اور نوید ملک گڈ ورک
❤❤❤
Positive thinking 😊😊😊😊😊
Ma sha Allah
Zabrdst❤
Naveed bhai
Waheed bhai❤
Thanks janab ❤❤❤
Informative and humarous ❤ nad good to see Shaoib Akhtar
Sukhria ❤
Ap ny jesy history btai manshera ki bht mza aya bht acha vlog tha keep it up bro Allah pak ap ko bht kamyab kry Ameen ❤❤❤❤
اس میں کوئی شک نہیں مانسہرہ واقعی land of hospitality ہے
You absolutely right 😍😍😍
Nice vlog
Naveed bhai aapka hòme town bot accha hain
Masha'Allah Zabardast Bahi ❤❤❤
Oy hoy abbasi sahb ki tyariii 👍😎😎😎😎
😎😎😎
Starting comments are very good
بہت بہت شکریہ جناب ❤❤❤
Mashallah absolutely fantastic Vlog, I just Love it, City of Love and hospitality Mansehra
Good vlog with amazing location ❤
Glad you liked it❤❤❤❤
Great Place to visit
Thanks Aamir Sb for your lovely compliment😍😍😍
Wow Lovely Place, Lovely Peoples of Mansehra, Mansehra is no doubt land of hospitality, Abbasi sb tusi great ooooo😎😎😎
Thanks ❤❤❤
mashallah very beautiful place
Good job
Thanks dear❤❤❤
Bth umdah!! Dil khush ho gaya mansehra dekha ka ❤
Bohat Bohat Shukria ❤
🎉🎉
Vlog passand aya?
mashaALLAH .ALLAH pak kamya kry.
Shukria Warda Abbasi ❤❤❤
Woww!! So beautiful .. proud to be hazarawal❤
Thanks for your nice compliment❤
Mansehra The Land of Love and Hospitality
bhot umda 👍👍👍
Bht bht Shukria Apny Vlog Ko pasand kia vlog mai konsa scene apko pssnd aya
Nice
Thanks Brother
Beautiful 🎉
Thank you! Cheers!❤❤❤
Miss my hometown Mansehra after watching this vlog.
Thanks for sharing your valueable compliments 🇵🇰
Enchanting place
Thank you so much dear❤
Superb...
Thanks ❤
Good, keep it up👌
Thank you, I will ❤❤❤
AoA naveed bhai ap ny recommend kiya tha ye volg so i am here 😊😊😊😊
@@Umarch7309 watch and let me know how was this vlog?
@@LifewithNaveed1bht acha vlog hy very informative 😊😊😊
Zbrdst ❣️👌
Thanks Brother for watching ❤🇵🇰
Very nice view & informative vlog
Thanks Dear ❤❤❤
6:41 hayyyyyyy hayyy naveed bhai ye kahan bethy hain 😮😮😮😮😮😮 plz be careful 😊😊😊😊
❤osm
Shukria janab❤
Nice place❤. Nice vlog. M big fan of u ❤❤❤.
Thanks a lot 😊
❤❤❤
Sukria Janab❤
Malik Aqeel Mansehra sy belong krta OMG🥺Ma b Mansehra sy hun plz arrange meetup for fans
Splendid ❤
بہت بہت شکریہ گل خان ❤❤❤
Bahi Manshera b city hy, village nhe yahan b location whatsapp ho skti the😂😂😂
پیارے بھائی ہم نے بھی تو یہی کہا مانسہرہ شہر ہے باقی جو لوکیشن والی بات ہے تو بھائی وہ تو دنیا کے ہر کونے سے هو جاتی ہے۔۔۔۔ہم نے یہاں مانسہرہ کے خوبصورت رواج کے بارے بتایا ہے جو مہمان کے لیے بہت عزت کا باعث ہوتا ہے۔۔
بہت شکریہ کومنٹ کا آپ کے کومنٹ کا ہر ویڈیو پر انتظار رہے گا
.❤❤❤