Tamasha ki wja sy aqeel ki fan bni ❤phir aqeel ki wja sy apki fan ho gai ❤or ab lgta hy bhai apki wja sy abbasi saab ki fan bhi bs bnny wali hi hu 😂😂😂😂 he is so cute and innocent 😊😊
ما شاء اللہ. نوید بھائی آج کا ولاگ میرے پسندیدہ ترین ولاگز میں سے ایک ہے. بہت مزہ آیا اور کبابوں کی خوشبو virtually محسوس کی😉 خاتونِ خانہ کی جانب سے وحید بھائی کو ملنے والی گھاتک چتاؤنی(خطرناک دھمکی) کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں. 😅 یہاں ایک بار ایسے ہی کباب کھانے کو میسر آئے. راس الخیمہ میں ایک پاکستانی ہوٹل ہے جہاں اس طرز کے کباب بنتے ہیں،ایک پختون دوست ہیں وہ واپسی پہ لائے. ذائقہ بھی بہترین تھا تاہم ماحول ایک External factor ہے جو کسی بھی کھانے کے ذائقے پہ بہت اثر کرتا ہے. مانسہرہ کے کباب ہوں، سردی کا موسم ہو اور تیز بارش ہو تو واللہ کبابوں کا ذائقہ 5x بڑھ جاتا ہے. ❤️شاید لکڑی کی آگ اور کھلے برتن میں پکانا اس کا راز ہو سکتا ہے. نوید بھائی درخواست ہے کہ مانسہرہ کی ایک historical site جو جناب نے ویڈیو میں دکھائی تھی گر ممکن ہو اور اگلی بار اس طرف چکر لگے تو اشوکا کے جن 14 فرامین کا تذکرہ کیا تھا ان کی تصاویر ضرور لیکر انباکس میں بھیج دیجئے گا. باقی گر ممکن ہو تو مانسہرہ سمیت ہزارہ ڈویژن کی تاریخ پہ کسی علمی شخصیت کا 5،10 منٹ کا انٹرویو ہو سکے تو ضرور نشر کیجئے گا. ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے شعبۂ تاریخ کے اساتذہ سے اس سلسلے میں رہنمائی لی جا سکتی ہے.
یار یہ کھناے پینے کے ویلاگ دیکھ کر میرا دل جلتا ہے۔ بندہ نہ اتنے دور جا سکے اور نہ کھا سکے۔ باقی عباسی صاحب کو دیکھ کر ایک بہت پرانا واقعہ یاد آگیا گاؤں کا ایک لڑکا جس کی بہن شدید علیل تھی تو گھر والوں نے اسے بازار بھیجا کہ بہن کے کھانے کیلئے ڈبل روٹی لے آؤ ۔ وہ بازار گیا اور وہاں سے سیدھا کراچی نکل گیا تقریباً ایک سال بعد واپس لوٹا تو بہن کی برسی ہوچکی تھی۔
🎉🎉🎉🎉
Thanks Mohsin ❤❤❤
Abbasi SB 😂😂😂😂😂
شکریہ جناب ❤❤❤
Wow Munh mai pani bhar aya yar ❤❤❤❤
Naveed bhai bot laziz lg rhy kabab
Bht achy hoty h hm ny khaye h..
Bht khob..
Thanks ❤❤❤
Kabab b bhot yamii lg rhy hn
My Most Fav Dish Chapli Kabab of Kp district
So good❤
Woow wheeed mamoo ki btain. Amazing bhot fun b krta h jis sy vilog ka maza dubla ho jta h
ahmed best of luck❤
Thanks brother ❤
maza aa geya itne lazeez kabab wow, bht zabrdast vlog
Thanks for your compliments ❣️❣️❣️
Wow maza hi aa geya yar❤❤❤
4 .22 Hhhh abbasi shab 🤣
Bot khob 👌
Thanks bro❤❤❤
AoA naveed bhai missing your vlog to socha purana koi dekh lu 😊😊😊
Bht hi mzy ky chappl kabab lg rhy hain 😋😋😋😋4:13 abbasi saab jldi jain wrna mursad ny special chappal kabab bna dena hy ap ka 😂😂😂😂😂
Tamasha ki wja sy aqeel ki fan bni ❤phir aqeel ki wja sy apki fan ho gai ❤or ab lgta hy bhai apki wja sy abbasi saab ki fan bhi bs bnny wali hi hu 😂😂😂😂 he is so cute and innocent 😊😊
ما شاء اللہ. نوید بھائی آج کا ولاگ میرے پسندیدہ ترین ولاگز میں سے ایک ہے. بہت مزہ آیا اور کبابوں کی خوشبو virtually محسوس کی😉
خاتونِ خانہ کی جانب سے وحید بھائی کو ملنے والی گھاتک چتاؤنی(خطرناک دھمکی) کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں. 😅
یہاں ایک بار ایسے ہی کباب کھانے کو میسر آئے. راس الخیمہ میں ایک پاکستانی ہوٹل ہے جہاں اس طرز کے کباب بنتے ہیں،ایک پختون دوست ہیں وہ واپسی پہ لائے. ذائقہ بھی بہترین تھا تاہم ماحول ایک External factor ہے جو کسی بھی کھانے کے ذائقے پہ بہت اثر کرتا ہے.
مانسہرہ کے کباب ہوں، سردی کا موسم ہو اور تیز بارش ہو تو واللہ کبابوں کا ذائقہ 5x بڑھ جاتا ہے. ❤️شاید لکڑی کی آگ اور کھلے برتن میں پکانا اس کا راز ہو سکتا ہے.
نوید بھائی درخواست ہے کہ مانسہرہ کی ایک historical site جو جناب نے ویڈیو میں دکھائی تھی گر ممکن ہو اور اگلی بار اس طرف چکر لگے تو اشوکا کے جن 14 فرامین کا تذکرہ کیا تھا ان کی تصاویر ضرور لیکر انباکس میں بھیج دیجئے گا.
باقی گر ممکن ہو تو مانسہرہ سمیت ہزارہ ڈویژن کی تاریخ پہ کسی علمی شخصیت کا 5،10 منٹ کا انٹرویو ہو سکے تو ضرور نشر کیجئے گا.
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے شعبۂ تاریخ کے اساتذہ سے اس سلسلے میں رہنمائی لی جا سکتی ہے.
Bohat bohat Sukrya Janab ❤❤❤
Inshallah zaror hum is pehlo ko bhi ujagar kren gy ❤
مشکورم❤️
مجھے تاریخ جاننی ہے کہ چپل کباب کو چپل کباب کیوں کہا جاتا ہے یہ چپل کی کیا شٹوری ہے استاد ؟
Abbasi sab rozy me chapal khani pary ge 😂
Shoaib abbasi sb apny murshid se mar khana sharf smjte hain😜
Hahahhaah Laghta to esa he ha
Really 😮@@LifewithNaveed1
Hn bilkul roza to nhi toota lakin aur bhot Kuch ho jata chapal de
یار یہ کھناے پینے کے ویلاگ دیکھ کر میرا دل جلتا ہے۔ بندہ نہ اتنے دور جا سکے اور نہ کھا سکے۔
باقی عباسی صاحب کو دیکھ کر ایک بہت پرانا واقعہ یاد آگیا گاؤں کا ایک لڑکا جس کی بہن شدید علیل تھی تو گھر والوں نے اسے بازار بھیجا کہ بہن کے کھانے کیلئے ڈبل روٹی لے آؤ ۔ وہ بازار گیا اور وہاں سے سیدھا کراچی نکل گیا تقریباً ایک سال بعد واپس لوٹا تو بہن کی برسی ہوچکی تھی۔
ہاہاہا ہاہاہا 😀😀😀😀
عادل عباسی شکریہ کومنٹ کرنے کا آپکے کومنٹ کرنے سے ہمارا دل گارڈن گارڈن هو جاتا ہے ❤❤❤
عباسی صاحب وقت والی بات تو آپ چپل سے بچننے والی کر رہے ہیں 😜
@waheedabbasi1317
وقت پر لوٹ آئے ۔ یہ تو آپ کی پشت مبارک پر چپلوں کے نشانات دیکھ کر ہی پتا چل سکتا ہے کہ ایا واقعی وقت پر پہنچے تھے یا نہیں
*PromoSM*
Thanks