Intercropping in orchard|Regenerative Agriculture orchard model Sultan Bhatti|باغ لگانے کا نیا طریقہ
Вставка
- Опубліковано 18 жов 2024
- #KisanNewsTV #Orchard
Regenerative Agriculture is a successful model to regain the soil fertility, in this program we are educating farmers about orchard plantation on Regenerative Agriculture model.
About Us,
Kisan News TV is Pakistan's 1st dedicated agriculture youtube channel with original and 1st hand productive content. Kisan TV has highly qualified staff and program anchors to educate the farmers about modern Agriculture, Livestock and other farming techniques. Viewers will see quality content on this channel. You may follow us at; / . .
Web; www.kisannews.tv
PTCL: 042-35911613
Office located at 13 Sher Shah Block Garden Town Lahore.
May subscribe to us at www.youtube.co....
محترم آپ آرگینک کی بہترین بنیاد مہیا کر رہے ہیں دیکھ کر دل خوش ہوا ۔ہم کشمیر میں پہلے ہی بھرپور ارگینک میٹر کے ساتھ اپنی تیار کردہ کمپوسٹ ڈال کر ملچنگ سے چھوٹے پیمانے پر سیب کے باغات کا تجربہ کر رہے ہیں بارشوں پر بھروسہ کرنا ہوتا ہے نتیجہ اس سال دیکھیں گے اس حوالہ سے آپ کے تجربہ سے بھی استفادہ کریں گے آپ کا کام دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ ملک عزیز کے لیے خالص غذا کی بنیاد بن چکے ہیں رابطہ کے لیے آپ کے فون نمبر کی ضرورت ہے
بھترین انسان بھت اچھی سوچ
ماشاءاللہ بہترین نہیں بہترین تر کاوش !!
اللہ محنت کا بہتر تر پھل عطا ہو !!!
Great, farming leader 👏 Regenerative agriculture or carbon farming. Naturally rich soil. Best in the interst of farmer's. Hat's of Sultan Ahmad Bhatti. Regards
ماشاءاللہ۔الحمدللہ پاکستان میں کوئ تو یے جو اس نظام کے تحت کام کررہاہے۔اللہ برکت دے اور ہمیں بھی توفیق دے۔آمین ثم آمین
Ma sha allah
بہترین
ان شاءاللہ میں اپنی زمین پر اسی طریقے سے باغ لگاؤں گا
اور
باغ کی سطح کھیت کی سطح سے ڈیڑھ دو فٹ نیچے رکھوں گا
Excellent I am also starting pqnk
Sub sy phly jnb me ny video veiw ki ha
mashallah
Sir g chtay bagh k leay 8 ft ka bed pani ka esu ni banta k chtay palants ki roots to Bht choti hoti hain
Yeh konsa area hay.
sir pomegranate ka bag ni ho sakta q k es main intercroping ni hoti
Thanks for the informative video, I am looking for agri consultant. Could you please advise me any. Specially for Intercroping and garden culvation
Sir one question please answer. Sir deemak ni lagti ap k is leftover ko?
جیو
Desert area k Lea Kia experience hay??
Is ke gode ap karthy hn year ma ak bar ya nahe plez roply
biochar/terra preta per video banain
beAuTiFuL bRotheR
Bhai jan root are not size of kanopy wrong idea root are ten feet if kanopi is five feet
مرحبا ایہاالاخی دعائنالکم /جہد کم حسن جدا عن ترویج طرآئق الزرعیہ وحدآئق الجدید فی اقلیمک باکستان
Yeh method mian shafqat burcha citrus and research centre main kar chukay hain yeh unn ki takhleeq hy chak 130 janobi silanwali.
او میرے بھائی یہ اور چیز ہے جب یہ ڈیویلپ ہوا تب سمجھ آ جائیگی آپکو کہ یہ کیا ہے
باغ کے اس ڈیزائن کو جاپانی ٹکنیک یا سیمی ہائڈینسٹی کہ سکتے ہیں میں امرود میں اسکا کامیاب تجربہ کرچکا ہوں اپم بات یہ ہے لائنیں شمالا جنوبا ہوں اور ریزڈ بیڈ کی صورت میں دیمک کا بھی خیال رکھیں
یہ کون سا علاقہ ہے
سلطان صاحب کا موبایل نمبر
جب باغ جوان ھو گا سایہ دے گا تب کتنا رقبہ فی ایکٹر قابل کاشت رہ جائے گا ؟
سبز باغ سے پہلے سوچ لیجیئے گا 😜
جناب شروع سے لیکر آخر تک جو رقبہ عام کاشتکاری کیلئے مختص کیا گیا ہے وہ ساڑھے پانچ کنال فی ایکڑ ہے جس میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوگی یعنی پودوں کو آٹھ فٹ کا بیڈ دے دیا گیا اپنی نشونما کیلئے اگر اس سے باہر آئیگا تو اسکی پروننگ کر دی جائیگی
@@sultanahmed134sultan bhai ap ka number mil tai ga
جہد کم جدا
Can I get sultan sahib number pls
Cel number please
Sultan bhatti is a liar wo kisi air technology ko apna name dena chahta hai
بھٹی صاحب کیا پپیتا کی فصل بھی ایسے کاشت کی جاسکتی ہے؟
کیا پپیتا بھی اس طرح کاشت کیا جاسکتا ہے؟
Sultan bacha hai, copy karta hai.