ماشاء الله تبارك وتعالى پروگرام دیکھا بہت کچھ سیکھا بیشک علم و حکمت اور دانائی اللہ رب العزت کا انعام ہے اور وہ اللہ رب العزت اپنے پسندیدہ بندوں کو عطا کرتا ہے کسان چینل کی کاوش قابل ستائش ہے اللہ رب العزت آپکو خیر و برکت سے بھر پور فرمائے آمین یا رب العلمین دعاگو ہوں سید مزمل حسین گیلانی گوجرانوالہ سے
Jazak Allah Sir Ge Hum b ic baar kch differ kr rhy hn for ghundam crop. Inshallah achy results aaey gy aur hum mazeed seekhy gy k hum ls tarah improve kr skty hn? Ap b apna tajarbra batain plz...
ماشااللہ جی کافی اچھی معلومات ہیں آپکی مجھے آپ کی باتوں سے یہ سمجھ آئی کہ آپ گندم کے بارے میں کچھ بات چیت کررہے تھے مگر یہ نہیں پتاچلا کیابات کررہے تھے
غریب اور چھوٹے کسانوں کہ پلے آپکی کوئی بات نہیں پڑی حضرت اگر رہنمائی کرنی ھے تو وقت اور حالات کہ مطابق بتائیں کہ کس وقت کونسی کھاد اور کس مقدارمیں دیں اور سپرے کب کرنی ھے کونسی کھاد کسطرح دیں پانی کا وقفع کتنا ھونا چاہیئے ۔حافظ صاحب ہم تو کاپی اور قلم لے کر بیٹھے ھی رھے اور آپکا پروگرام ختم بھی ھو گیا پلے کچھ بھی نہیں پڑا سوائے اسکہ کہ آپنے اتنی مکی اور اتنی گندم کی فصل لے لی
السلام و علیکم سر بہت شکریہ آپ اتنی محنت سے اور وقت لگا کر ہم دور دراز دیہاتوں اور دیہاتوں سے بھی دور اپنے کھیتوں میں موجود کسانوں تک جدید ریسرچ و انفارمیشن تفصیل کے ساتھ پہنچا رہے ہیں اللہ کریم آپکو صحت کاملہ عطا فرماے اور ہم پر آپکا سایہ ہمیشہ سلامت رکھے، میں اپنے دیہات سے بھی دور اپنے کھیتوں میں رہایش پزیر ہوں اور آپکے علم سے گھر بیٹھے مستفید ہوتا ہوں اور ارد گرد کے فارمرز کی بھی رہنمای کرتا ہوں۔ آپ جس تفصیل سے باریک نقات بھی سمجھاتے ہیں یہ قابل قدر ہے۔ آپ اپنی مرضی سے تفصیل سے ہر پہلو پر بات کیا کریں اکثر احباب شارٹ کٹ کی تلاش میں رہتے ہیں لیکن ان کی کمی بھی نہیں جو ایک فقرہ سیکھنے کے لیے کیی کتابیں پڑھ ڈالتے ہیں آپ اپنی نیچر کے مطابق اپنا مشن جاری رکھیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ ایک بہترین ایگری کلچرل زمین کی پودے کے حوالے سے بہترین پراپرٹیز کیا ہیں۔ پی ایچ کے علاوہ بڑے و چھوٹے پودے کے خوراکی اجزا کتنے پی پی ایم بہترین مقدار تصور کی جاتی ہے اس بارے میں رہنمای درکار ہے لیکن تمام اجزا کے بارے میں
Sir Aslamu alekum. Very important speech .I am in Saudia working in government site as agriculture supervisor i am your big fan your talking information is 👍 good.
Sincere effort, personal supervision and wise investment bears the fruit. Agriculture is an intense yet rewarding business. Professional guidance and suscription is crucial for every grower in order to benefit from the latest research and technology.
میں نے فصل آباد کی بھیج لگایا ھے گندم کے دانے بہت پتلے تھے کیونکہ بوری سیل تھی دوسری بات یہ ھے پچھلے سال بارشیں بھی بہت ھوئ تھی لیکن ایک مریض آیا تھا آور گندم بہت زیادہ پیلی ھو گی تھی آپ کی بات بہت زبردست ہے اور بہت سمجھدار ہیں میں مردان میں رہتا ہوں اور ہماری زمین بہت زرخیز ہے اور سنہری زمین ھے یہ ھم کو بولتے ہیں کہ ادرک لگاو لیکن موسم نہیں بابتں کہ جس موسم لگنے کے نہیں بتایا جاتا ھے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بہت نیکی کا کام ہے مگر زرا انگلش میں کم بولا کریں اور اگر اپکا نمبرمل جائے تو مہربانی ہو گی پروردگار صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا حال چال ہیں ٹھیک ٹھاک ہیں سراب کافی لیٹ ہو گیا ہوں میں گندم بیج چکا ہوں اس کے نیچے میں نے ڈی اے پی کا ایک بیگ ڈالا ہے اب میری رہنمائی کریں پلیز کون سی کھاد کب اور کیسے ڈالو
ماشاء الله تبارك وتعالى
پروگرام دیکھا بہت کچھ سیکھا بیشک علم و حکمت اور دانائی اللہ رب العزت کا انعام ہے اور وہ اللہ رب العزت اپنے پسندیدہ بندوں کو عطا کرتا ہے
کسان چینل کی کاوش قابل ستائش ہے اللہ رب العزت آپکو خیر و برکت سے بھر پور فرمائے آمین یا رب العلمین دعاگو ہوں سید مزمل حسین گیلانی گوجرانوالہ سے
Yeh sb baat en agar aik book ki shakal mn print kr den tu farmers ki Bhot help hojaygi
Muzamil sb
Kya ap kissan hn? Aur kya yield ly rhy hn per acre?
Ali Hamza
Hafizabad
جی چھوٹا سا رقبہ ہے اچھی کاوش کو سراہانہ چاہیے
Jazak Allah Sir Ge
Hum b ic baar kch differ kr rhy hn for ghundam crop. Inshallah achy results aaey gy aur hum mazeed seekhy gy k hum ls tarah improve kr skty hn? Ap b apna tajarbra batain plz...
الله پاک آپکو صحت و ایمان والی لمبی زندگی دے آمین بہت پیارا پروگرام رہا آپکا جزاک الله خیر❤
ماشااللہ جی کافی اچھی معلومات ہیں آپکی مجھے آپ کی باتوں سے یہ سمجھ آئی کہ آپ گندم کے بارے میں کچھ بات چیت کررہے تھے مگر یہ نہیں پتاچلا کیابات کررہے تھے
Good
Yeh 2 3 lectures lekin ziada taweel hn kam ki bat shayad kisi or lecture mn thi.
غریب اور چھوٹے کسانوں کہ پلے آپکی کوئی بات نہیں پڑی حضرت اگر رہنمائی کرنی ھے تو وقت اور حالات کہ مطابق بتائیں کہ کس وقت کونسی کھاد اور کس مقدارمیں دیں اور سپرے کب کرنی ھے کونسی کھاد
کسطرح دیں پانی کا وقفع کتنا ھونا
چاہیئے ۔حافظ صاحب ہم تو کاپی اور
قلم لے کر بیٹھے ھی رھے اور آپکا پروگرام ختم بھی ھو گیا پلے کچھ بھی نہیں پڑا سوائے اسکہ کہ آپنے
اتنی مکی اور اتنی گندم کی فصل
لے لی
س زبردست
ماشاءاللہ جی بہت اچھی معلومات آپ نے ہمیں دی ہے اللہ تعالی آپ کو صحت تند روستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین
Ma Sha Allah Sir zabardast what a nice information . stay Blessed.
ورے informative
Wasi sahib, you are doing a great service to the agriculture of Pakistan and the Farmers, may God give you the reward.
سر میں کمانڈو ھوں اپنے ارض پاک کی خدمت کرتا ھوں اور کسان کا بیٹا ھوں اپ بہت اچھی انفارمیشن دی
السلام و علیکم سر بہت شکریہ آپ اتنی محنت سے اور وقت لگا کر ہم دور دراز دیہاتوں اور دیہاتوں سے بھی دور اپنے کھیتوں میں موجود کسانوں تک جدید ریسرچ و انفارمیشن تفصیل کے ساتھ پہنچا رہے ہیں اللہ کریم آپکو صحت کاملہ عطا فرماے اور ہم پر آپکا سایہ ہمیشہ سلامت رکھے، میں اپنے دیہات سے بھی دور اپنے کھیتوں میں رہایش پزیر ہوں اور آپکے علم سے گھر بیٹھے مستفید ہوتا ہوں اور ارد گرد کے فارمرز کی بھی رہنمای کرتا ہوں۔ آپ جس تفصیل سے باریک نقات بھی سمجھاتے ہیں یہ قابل قدر ہے۔ آپ اپنی مرضی سے تفصیل سے ہر پہلو پر بات کیا کریں اکثر احباب شارٹ کٹ کی تلاش میں رہتے ہیں لیکن ان کی کمی بھی نہیں جو ایک فقرہ سیکھنے کے لیے کیی کتابیں پڑھ ڈالتے ہیں آپ اپنی نیچر کے مطابق اپنا مشن جاری رکھیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ ایک بہترین ایگری کلچرل زمین کی پودے کے حوالے سے بہترین پراپرٹیز کیا ہیں۔ پی ایچ کے علاوہ بڑے و چھوٹے پودے کے خوراکی اجزا کتنے پی پی ایم بہترین مقدار تصور کی جاتی ہے اس بارے میں رہنمای درکار ہے لیکن تمام اجزا کے بارے میں
03008497959
@@hafizwasi5773 سر آپکو کس وقت کال کی جا سکتی ہے
حافظ صاحب ماشاء اللہ آپ کے پیش کردہ رہنما اصول میں کوئی بھی شخص 120 من گندم لے سکتا ہے اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین، جزاک اللہ خیر
Bohat sukria sir
Ma shaa Allah
Hafiz sahib.
Love you SIR G
Masha-Allah .thanks for useful information
زبردست
Information Gold.
JazakAllah
Doing noble deed for entire humanity
You are really asset of Pakistan !!!
Wah alkum mus Aslaam. Masha ALLAH. Pakistan 🇵🇰Zindabad
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
Mashallah sir bohut knowledge ki Battin bttai hain
kisan news tv zindabad
جزاك اللهُ
Very informtive and profitable
Good work
Thanks sir God bless you for doing such a great job.
Awesome Dear
Masha Allah
Very good
جناب آپ ویڈیو دیکھ کر مزا آگیا
Thanks sr
Gooooooood
Jazak Allah for your wonderful efforts
MashAllah.....
Great Sir.
Raja Riaz....from South Korea.
MashaAllah
Mashallah. He should be our AGRICULTURE Minister .
Masha Allah, khuda khush rakhy
Sir Aslamu alekum. Very important speech .I am in Saudia working in government site as agriculture supervisor i am your big fan your talking information is 👍 good.
Bhahut aachay hain sir g
Excellent Sir very informative if we adopt these recommendations definitely we will be able to achieve this goal Insha Allah
Wwavranomis
Sincere effort, personal supervision and wise investment bears the fruit.
Agriculture is an intense yet rewarding business.
Professional guidance and suscription is crucial for every grower in order to benefit from the latest research and technology.
Thankyou very informative
agriculture vdo dikhn apni farmeing ko munafa baskh bnaen
Good Sar
ALLAH apko duniya o akhrat men kamiyab kre
Nice information. Thanks sir
What an excellent lecture! MashaAllah
You are good
شاباش ❤
موثر ترین ، شکریہ
Good
Masha ALLAH HAYATI HOWEY. ..
Nice dear boss
آپکی سب باتیں ٹھیک ہیں یکن جب تک ہم مسلمان عشر ادا نہیں کریں گے برکت نہی ھو گی
آپ نے ٹھیک کہا ہے
شکریہ جناب اپ نے بہت اچھے مشورے دے
آ پ مجھے بہت اچھے لگے
الله پاک آپکو صحت و ایمان والی لمبی زندگی دے آمین بہت پیارا پروگرام رہا آپکا جزاک الله خیر❤
mashallah sir huge respect
Allah would award u for ur wholehearted ہے لوث welfare work ۔
GUD veri GUD INFORMATION OR MASSAGE TO AAL PAKISTANI KASHATKAR ..
MAA SHA ALLAH
BOHAT ACHHA MASSAGE
good sir ...
nice
Bhoot achi information di hai doctor saheb apna Allah lambi Umar attaa farmya Ameen Suma Ameen
میں نے فصل آباد کی بھیج لگایا ھے گندم کے دانے بہت پتلے تھے کیونکہ بوری سیل تھی دوسری بات یہ ھے پچھلے سال بارشیں بھی بہت ھوئ تھی لیکن ایک مریض آیا تھا آور گندم بہت زیادہ پیلی ھو گی تھی آپ کی بات بہت زبردست ہے اور بہت سمجھدار ہیں میں مردان میں رہتا ہوں اور ہماری زمین بہت زرخیز ہے اور سنہری زمین ھے یہ ھم کو بولتے ہیں کہ ادرک لگاو لیکن موسم نہیں بابتں کہ جس موسم لگنے کے نہیں بتایا جاتا ھے
ماشااللہ بہت خوب اعلی 🌹
Bahot khob
ماشاءاللہ بہت عمدہ انفورمیشن
ماشااللہ.جناب.حافظ.صاحب.خالص.اردویہ.لیکچردین
Great work
Masha ALLAH buht khub
ALLAHA pak ap ko khush rakhe Pakistan ko ap jese ala zaraf logon ki zaroorat hei dua gu amjad ali
thanks n jazakallah
So kind of you sir ❤️
Allah paak aap koo ajjar dai and please ignore those who do not understand what you are coaching. People will understand it 10 years from now.
Allah pak hamay be kamayb Kary
ما شا اللہ ویڈیو بھت اچھی ھے س
nic
you are great sir
God bluss u
Sir have you setup a experimental plot in Pakistan which incorporates all your ideas and produces 120 mun per acre. Seeing is believing.
Good program
good sir you are saying true
ÀLLAH bless on Pakistan
most important topic ♥️
May ÀLLAH bless prosperous to Pakistan Aardman
ماشاء اللہ سر آپ نے بہت اچھی معلومات فراہم کیں اللہ پاک آپ کو صحت عطاء کرے
Wonderful
Masha Allah jee
Good efforts and good contributions to educate the farmers
wao
Maaa shaaa Allah
Allah subhaanahu taala deen dunya qabar o akhrat ki kamyaabian naseeb farmaaye. Aameen
Mashallah g Mashallah sair
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بہت نیکی کا کام ہے مگر زرا انگلش میں کم بولا کریں اور اگر اپکا نمبرمل جائے تو مہربانی ہو گی پروردگار صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین
03008497959
good
Very nice
I am planning for cultivate it on one acers. Next year i will do it on 20 acers. Trail this year insha Allah
God bless you
3ایکڑ میں کتنے کنال ھوتے ھیں؟
Sir....u r our best asset in Pakistan.....
Aik sawal b hai sir....nitrogen ka ap ne clear bta dia. potash kb aur kitna dena hai
zbrdst jzakAllahkhair Allah ap ko hameshan khush rakey ...
Video is too long just talk to the point
Thank you
Allah Pak Hafiz sab ap ko slamat rkhy.
Thanks
Ya ÀLLAH protect to Pakistan Aardman.
Shkrea sir
Zbrdst💖💖
﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺالله أكبرﷻالله أكبرﷻالله أكبرﷻالله أكبرﷻالله أكبرﷻالله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمجھےآپ سے پیار ھے
Thanks for guidance
Janab. Barani. Zamen. K. Muthaloq. Koe. Ziyada. Paedawar wali. Gandum. Bathejae. Shukria
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا حال چال ہیں ٹھیک ٹھاک ہیں سراب کافی لیٹ ہو گیا ہوں میں گندم بیج چکا ہوں اس کے نیچے میں نے ڈی اے پی کا ایک بیگ ڈالا ہے اب میری رہنمائی کریں پلیز کون سی کھاد کب اور کیسے ڈالو
pehley paani k sath NP aik bori aur adh bori urea den
goody hy g
Nice
Very Well...keep This Good Work..
And as You Know, esp in Pakistan One should have strong Nerves to neglect undue & Basles criticism...
thanks for encouragement
Hafiz sb we want pure sahiwal cow bread ,wher it available sir Regards Mumtaz Ahmad Ranjha Advocate Bhera sargodha pakistan
Welcome sir Asgher Ali k S A