Thanks bhai ap ne entertain kia.mri bhai se request he k bhai season ki jo b fasal ho uski tyari ki b videos bna k send kre plz jse sultan sb khte han wse e zamen ki tyari k mtaliq btana phr bej bona means sari kasht k mutaliq video bnae plz.thank u very much.
It is possible and feasible. We should think to manage and decompose the crops residues and othe crops/plants wastes, farm menure as well. Avoid to burn the bacteria residing on the surface of land.
بہت خوب اور قابل تحسین کام اگر سلطان صاحب انفرادی طور پر اور اپنی مدد آپ کےتحت اتنی ایڈوانس فارمنگ کر رھے ھیں تو کیا خیال ہے کہ اتنے بڑے محکمہ ذراعت کو ڈوب مرنا چاہتے جو قوم کا ارب ھا سرمایہ برباد کر رھے ھیں
Good program....guest explained his point of view but host .... didn't allow him.. A good work of former.....but a complete program is required for understanding it ...
اسلام علیکم ۔ جناب آپ ایک یہ پوچھ کر بتایا جائے یہ سیڈز کون سی قسم کا ہے ۔۔ارو ایک ایکٹر زمین پر کتنا بیچ لگانا پڑتا ہے ۔۔ارو یہ سیڈز لگاتے وقت کی بھی فلم بنا کر دیکھایا جائے ۔ان کا فون نمبر بھی اوپن کر دیا جائے بھائی صاھب نے بہت زیادہ اچھا مشورہ دیا ہے ۔اس وقت کے دور میں اچھا مشورہ دینا بھی صدقہ جاری ہے ۔۔۔۔جزاک الله خیر
میزبان صاحب sorry to say مہمان کو زیادہ بولنے دیں۔آپ جواب کے بیچ ٹوک دیتے ہیں تو جواب نا مکمل رہ جاتا ہے ،اور پھر اگلا سوال آپ داغ دیتے ہیں تو وہ بھی مکمل نہیں ہونے دیتے،ایسے نا کیا کریں،جس سے سوال کیا جائے اسی کو بات مکمل کرنے دیجیئے اور پھر اگلا سوال کیجیئے اور خاموشی سے جواب لیجئے ۔شکریہ
اسلام وعلیکم جناب میرا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے ضلع بھمبر سے ھے ھمارے گاؤں میں آج تک کسی کو بغیر سونا یوریا اور ڈی اے پی کھادوں کے علاوہ کسی قسم کی کھاد کا علم نہیں ہے اس کے باوجود ھماری زمین پر گندم 🌾 اچھی تو ھے لیکن مقدار میں زیادہ نہیں ھوتی اس کی مقدار زیادہ کرنے کے لیے کیا اقدامات کئے جائیں؟
میں تو سلطان صاحب کا مرید ہو گیا ہوں۔
اللّٰہ تعالٰی آپکو برکت اور استقامت عطاء فرمائے۔ آمین
Well done sultan bhai...kmal
Informative and important for those who love organic food
Maa Sha Allah
Thanks bhai ap ne entertain kia.mri bhai se request he k bhai season ki jo b fasal ho uski tyari ki b videos bna k send kre plz jse sultan sb khte han wse e zamen ki tyari k mtaliq btana phr bej bona means sari kasht k mutaliq video bnae plz.thank u very much.
Mash Allah .
It is possible and feasible. We should think to manage and decompose the crops residues and othe crops/plants wastes, farm menure as well. Avoid to burn the bacteria residing on the surface of land.
سلطان صاحب 👌🙏👌
Very informative video
Sir g would U like to share fertilizer n water plane/ schedule for my wheat crop high density bedsexoeriment in sindh pakistan
چاول کے علاوہ دوسری فصلوں کے بعد اگر گندم کاشت کرنی ہو تو پھر کس طرح تیار کیا جائے
Jazakumullah
ماشاءاللّٰه
Great Job Chishti Shb👍
بہت خوب اور قابل تحسین کام اگر سلطان صاحب انفرادی طور پر اور اپنی مدد آپ کےتحت اتنی ایڈوانس فارمنگ کر رھے ھیں تو کیا خیال ہے کہ اتنے بڑے محکمہ ذراعت کو ڈوب مرنا چاہتے جو قوم کا ارب ھا سرمایہ برباد کر رھے ھیں
بہت اعلٰی بات کی آپ نے۔
Jnaab ka contact?
میں جناب سلطان صاحب کے تجزبات سے بہت متاثر ہوا تھا اور حکومت سے اپیل کرتا ہوں ان کی مدد کرے
Is me beej lagane ka tareeqa plz bataye
salsm.mian sb arid area k lye ye procedure kasa rahy ga
nice
Good program....guest explained his point of view but host .... didn't allow him..
A good work of former.....but a complete program is required for understanding it ...
سلطان صاحب سے کیسے رابطہ کیا جائے
Asslam o Aleikum. Aap ka Farming ka Treeqa Dekh kr Khushi huee. Aik Request hei kh Aap Punjaabi k Alfaaz Istimaal kreiñ, kioñ kh zimidaar hazraat zydah educated nhi heiñ.
Very informative and useful.
Soraakh na kheiñ, Zidaar confuse ho ga. Ye Zero Drill say Kaashat hoti hei.
From where I can get organic wheat for my home
Aisy to ni beej phaink daity is py b kafi kharcha h drill ka or mulching ka albata baqi ki nisbat Thora farq h
What price RS 600.00per ackar
Me b 2 zameeno mein organic hi use krty na nitro na dap kuch bi nahi cow ka gobar hota us mein bus or gandham chemical se b zeda hoti ha
اسلام علیکم ۔
جناب آپ ایک یہ پوچھ کر بتایا جائے یہ سیڈز کون سی قسم کا ہے ۔۔ارو ایک ایکٹر زمین پر کتنا بیچ لگانا پڑتا ہے ۔۔ارو یہ سیڈز لگاتے وقت کی بھی فلم بنا کر دیکھایا جائے ۔ان کا فون نمبر بھی اوپن کر دیا جائے بھائی صاھب نے بہت زیادہ اچھا مشورہ دیا ہے ۔اس وقت کے دور میں اچھا مشورہ دینا بھی صدقہ جاری ہے ۔۔۔۔جزاک الله خیر
The farmers. Already crying
Sydney Australia 😻🐕🦺🐪♿
how we can contact with you
Dpa urea sae earthworm dead nhi hoty
jin se sawaal puchein tou un ko jawaab dene aur explain karnay ka moqa dein, beech mein baat katna theek nahi hai.
میزبان صاحب sorry to say مہمان کو زیادہ بولنے دیں۔آپ جواب کے بیچ ٹوک دیتے ہیں تو جواب نا مکمل رہ جاتا ہے ،اور پھر اگلا سوال آپ داغ دیتے ہیں تو وہ بھی مکمل نہیں ہونے دیتے،ایسے نا کیا کریں،جس سے سوال کیا جائے اسی کو بات مکمل کرنے دیجیئے اور پھر اگلا سوال کیجیئے اور خاموشی سے جواب لیجئے ۔شکریہ
Bhai in ko bolo English na boly Urdu ma bat Kary sab ko samjny ma assani ho
You seeded by drilling and u know after rice land is fully wet and hard who you are explaining that one inch you went deep
آپ اتنے انگریزی کے لفظ بول رہے ہیں اپ یہ معلومات انگریزوں کو دے رہے ہیں یا ہمارے سادہ پنجابی انپڑھ کسان کو آپ پلیز سادہ عام فہم زبان میں وضاحت کریں
یہ شخص بہت مغرور ہے۔ اس کو رابطہ کرنے کی کوشش کی مگر یہ شخص سلام کا جواب تک نہیں دیتا۔
Ppppp
اسلام وعلیکم جناب میرا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے ضلع بھمبر سے ھے
ھمارے گاؤں میں آج تک کسی کو بغیر سونا یوریا اور ڈی اے پی کھادوں کے علاوہ کسی قسم کی کھاد کا علم نہیں ہے
اس کے باوجود ھماری زمین پر گندم 🌾 اچھی تو ھے لیکن مقدار میں زیادہ نہیں ھوتی
اس کی مقدار زیادہ کرنے کے لیے کیا اقدامات کئے جائیں؟
Sultan Sb k number please
Sultan sb ka number dy dn
Very informative video
Great work