Muhammad Shaikh Lecture | Kia Essa pbuh ki paidaish Ummul Qura mian nahi hui? Ummul Qura (2019) 2/10

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 2 жов 2024
  • Interactive E-Catalogue English
    drive.google.c...
    Interactive E-Catalogue Urdu
    drive.google.c...
    Download the pdf file of Umm-ul-Qura / Shehron ki Maa
    www.muhammadsh...
    00:14 maryam 19 : 16
    05:41 maryam 19 : 16
    06:34 aal-e-imran 3 : 45
    07:42 al-ahzab 33 : 4,5
    08:14 maryam 19 : 17
    10:08 maryam 19 : 18
    10:38 maryam 19 : 19
    12:50 maryam 19 : 20
    13:13 maryam 19 : 21
    14:42 maryam 19 : 22
    15:38 maryam 19 : 23
    17:37 maryam 19 : 24
    18:22 al-isra 17 : 1
    18:48 al-hijr 15 : 65
    18:51 ash-shuara 26 : 52
    19:14 al-fajr 89 : 4
    19:24 maryam 19 : 24
    20:00 al-baqara 2 : 253
    20:21 aal-e-imran 3 : 45
    20:49 aal-e-imran 3 : 46
    21:36 aal-e-imran 3 : 47
    22:34 aal-e-imran 3 : 48
    23:40 maryam 19 : 30
    24:30 al-baqara 2 : 253
    29:18 maryam 19 : 24
    30:09 maryam 19 : 25
    30:56 maryam 19 : 26
    Muhammad Shaikh Lecture | Arabi Lafz Umm ke maani aur taaruff? Ummul Qura (2019) 01/10
    • Muhammad Shaikh Lectur...
    Muhammad Shaikh Lecture | Kia Allah ki kitab main Essa ummi nabi nahi hain? Ummul Qura (2019) 03/10
    • Muhammad Shaikh Lectur...
    Muhammad Shaikh Lecture | Ummul Qura / shahron Ki #Maa (2019) 02/10 | Quran kya kehta hai
    اُمُّ القرٰی
    دنیا میں مکّہ شہر کوسب جانتے ہیں کیونکہ اسی شہر میں اللہ کا گھر ہے اور دنیا کے تمام مسلمان اسی شہر میں عمرہ اور حج کی ادائیگی کے لئے جاتے ہیں۔ لیکن لوگوں کی اکثریت کو اس بات کا علم نہیں ہے کہ مکّہ شہر کو اُمُّ القرٰی/ بستیوں کی ماں بھی کہا جاتاہے ۔ دنیا میں اس شہر کا کیا مقام ہے اور دنیا کے تمام شہروں کے لئے اس شہرمکّہ کا کیا کردار ہے، محمد شیخ کا یہ درس اسی بات کی وضاحت کرتا ہے اور بہت اہمیت کا حامل ہے۔
    Part 2
    Kia Essa pbuh ki paidaish Ummul Qura mian nahi hui?
    سورۃ مریم ۱۹ : ۱٦
    اور کتاب میں مریمؑ کویاد کر
    جب اس نے اپنے اہل سے شرقی مکان پرعلیحدگی اختیارکی ۔
    سورۃ آلِ عمران ۳ : ۴۵
    جب فرشتوں نے کہا اے مریمؑ
    بیشک اللہ نے تجھے اپنے پاس سے
    کلمہ کے ساتھ بشارت دیتا ہے
    اُس کا نام المسیح عیسٰیؑ ابنِ مریمؑ ہوگا
    اس دنیا میں اور آخرت میں وجیہہ/نمایاں ہوگا
    اور قرب رکھنے والوں میں سے ہوگا۔
    سورۃ مریم ۱۹ : ۱۷
    پس اُس(مریمؑ)نے اُن(اہلِ خانہ)کےعلاوہ حجاب/پردہ کیا
    پس ہم نے اُس(مریمؑ)کی طرف اپنی روح بھیجی
    پس وہ اس کے لئے ٹھیک ٹھاک مثلِ بشر تھی ۔
    سورۃ مریم ۱۹ : ۱۸
    اس(یعنی مریمؑ) نے کہا
    بیشک میں تجھ سے اپنے رب کی پناہ چاہتی ہوں
    اگر تُو تقویٰ والا/پرہیزگار ہے ۔
    سورۃ مریم ۱۹ : ۱۹
    اس نے کہا بیشک میں تیرے رب کا رسول ہوں
    تاکہ تجھے ایک جواز کیا ہوا لڑکا عطا کروں ۔
    سورۃ مریم ۱۹ : ۲۰
    اُس(یعنی مریمؑ)نے کہا میرے یہاںلڑکا کیوں کر ہوگا
    جب کہ مجھے کسی بشر نے چھوا تک نہیں
    اور نہ ہی بدکار ہوں ۔
    سورۃ مریم ۱۹ : ۲۱
    اُس نے کہا ایسا ہی ہوگا
    تیرے رب نے کہا کہ یہ مجھ پر آسان ہے
    اور تاکہ ہم اس (یعنی عیسٰیؑ) کو
    لوگوں کے لئے آیت/نشانی بنادیں
    اور اپنے پاس سے رحمت بنادیں
    اور یہ امر پورا ہوا ۔
    سورۃ مریم ۱۹ : ۲۲
    پس اُس (مریمؑ) نے اس کو حمل/اُٹھالیا
    اوراسکےساتھ ایک
    دُوردراز(وقت اور زمانےکےلحاظ سےبعید)
    مقام پر چلی گئی ۔
    سورۃ مریم ۱۹ : ۲۳
    پس(پیدائش کا) درد اس کو ایک
    کھجور کے درخت کے تنے تک لے آیا
    اس نے کہا اے کاش کہ میں
    اس سے قبل ہی مرگئی ہوتی
    اور بھولی ہوئی ہوگئی ہوتی ۔
    سورۃ مریم ۱۹ : ۲۴
    اور اُس (یعنی روح) نے اُسے اِس کے
    نیچے سے پکارا کہ تو غم زدہ نہ ہو
    تحقیق تیرے رب نے تیرے
    نیچے/ماتحت سریّا/گزر بسر بنادیا ۔
    سورۃ الفجر ۸۹ : ۴
    جب وہ رات گزر جاتی ہے ۔
    سورۃ آلِ عمران ۳ : ۴۵
    جب فرشتوں نے کہا اے مریمؑ
    بیشک اللہ تجھے اپنے پاس سے
    کلمہ کے ساتھ بشارت دیتا ہے
    اُس کا نام المسیح عیسٰیؑ ابنِ مریمؑ ہوگا
    اس دنیا اور آخرت میں وجیہہ/نمایاں ہوگا
    اور قرب رکھنے والوں میں سے ہوگا ۔
    سورۃ آلِ عمران ۳ : ۴٦
    وہ لوگوں سے گہوارے میں اور
    ادھیڑعمرمیں کلام/بات کرے گا
    اور اصلاح/صحیح کرنے والوں میں سے ہوگا ۔
    سورۃ آلِ عمران ۳ : ۴۷
    اس نے کہا میرے رب
    یہ کہ وہ کیسے میرے لئے بیٹا ہوگا
    اور مجھے ہرگز بشر نے نہیں چھوا
    کہااسی طرح اللہ جوچاہتا ہےخلق کرتاہے
    جب امر پورا ہوجاتا ہے
    پس بیشک وہ اس کے لئے
    کہتا ہے ہوجا اور وہ ہوگیا ۔
    سورۃ آلِ عمران ۳ : ۴۸
    اور وہ(اللہ)اُس(عیسٰیؑ)کو کتاب/لکھائی کا
    اور حکمت/دانائی کا اور تورات/قانون کا
    اور انجیل/خوشخبری کا علم دے گا ۔
    سورۃ البقرۃ ۲ : ۲۵۳
    وہ رسول ہیں جن میں ہم نے
    بعض کو بعض پر فضیلت دی
    اُن میں سے وہ جن سے اللہ نے کلام کیا
    اور اُن میں سے بعض کے درجات کو رفع/بلند کیا
    اور عیسٰیؑ ابنِ مریمؑ کو ہم نے بیِّنات/واضح نشانیاں دیں
    اور ہم نے اُس (عیسٰیؑ) کو
    روح القدس/مقدس روح کے ساتھ مضبوط کیا ۔
    سورۃ مریم ۱۹ : ۲۵
    اور کھجور کے درخت کے تنے کو پکڑ کر اپنی طرف ہلا
    تجھ پر تازہ پکی ہوئی کھجوریں گریں گی ۔
    سورۃ مریم ۱۹ : ۲٦
    پس کھا(یعنی پکی ہوئی کھجوریں)اور پی(یعنی چشمے سے)
    اوراپنی آنکھوں کو ٹھنڈاکراورپھراگرتوکسی بھی بشرکودیکھے
    پس تو کہہ کہ میں روزہ رحمٰن کے لئے وقف کرتی ہوں
    پس آج میں کسی انسان سے ہرگزبات چیت نہیں کروں گی ۔
    #UmmulQura
    Copyright ©️ 2024 #MuhammadShaikh
    Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder. @Tariq Jamil Official #darsequran

КОМЕНТАРІ • 136

  • @farzanarehman1113
    @farzanarehman1113 3 роки тому +5

    SubhanAllah ..Essa pbuh Spoke as a newborn, He was given The Book, The Hikma, The Nabuwah and the injeel. And the bayyananat.he was strengthened with Rooh al qudus.

  • @zakiraabbas586
    @zakiraabbas586 3 роки тому +9

    The Center of the world is Macca.

  • @aniqashaikh4089
    @aniqashaikh4089 3 роки тому +7

    Jesus pbuh is the Only prophet called along with the name of his Mother, Jesus Christ The Son of Marry.

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 3 роки тому +6

    The beautiful relationship of Allah's Signs proves that Hazrat Essa PBUH was born in the Holy city of Makkah/Ummul Qura.

  • @shabbirahmed5574
    @shabbirahmed5574 3 роки тому +9

    مکہ پوری دنیاکےدرمیان واقع ہے جہاں عیسیٰ۴کی پیدائش ہوئ. جب رسول نے مریم۴کوخوشخبری دی۔ اوراﷲ نے عیسیٰ۴کولوگوں کیلے رحمت بنادیا۔

  • @shabbirahmed5574
    @shabbirahmed5574 2 роки тому +2

    Deep knowledge Shared,
    No contradiction between the Ayat.

  • @ammarshabbir4387
    @ammarshabbir4387 3 роки тому +4

    جناب محمد شیخ کو سننا
    بہت اچھا لگتا ہے
    لیکن ہر بات سے اتفاق
    ضروری بھی نہیں
    لیکن اپنی بات رکھنے
    محمد شیخ صاحب
    مہارت رکھتے ہیں ۔
    شیخ صاحب قرآن کا
    بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔
    اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔
    اور ان کو سننے والا بھی
    مستفید ہورہا ہے
    ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے
    اور قاری کو بات سمجھنے
    میں آسانی رہتی ہے۔
    ان کے مخالفین صرف
    ان کے حوالے سے دلیل
    کے بدلے
    عقلی تعصب پیش
    کر رہے ہیں
    جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔
    آنے والے دنوں میں شیخ صاحب
    کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔
    اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔

  • @shahabuddin1641
    @shahabuddin1641 3 роки тому +4

    یہ میرے لۓ یقین کرنا مشکل ہے جو میں نے سنا۔

    • @javednasir9909
      @javednasir9909 3 роки тому +1

      یہ کسی بھی شخص کےلیے مشکل ھے یقین کرنا، شیخ صاحب جو بھی فرما رہے ہیں سب ان کی ذھنی پیداوار ھے زبردستی کی ضرب تقسیم سے ثابت کیا جا رھا ھے۔کوئی منطق نہیں موصوف کے پاس

    • @muhmmadhamzashahab6602
      @muhmmadhamzashahab6602 3 роки тому

      @@javednasir9909 آپ اپنے سمیت آج کے لوگوں
      پر غور کرے کہ آپ لوگ کون ہیں اور کیا آج کے زمانے میں
      آپ لوگوں کو دیکھ نہیں رہے ہو کہ کس طرح بندر کی طرح نقلچی اور سور کی طرح حرام کھاتے ہوئے ؟
      کیا آپ لوگوں پر اللہ کا غضب
      ایک دوسرے سے دشمنی کرتے ہوئے خودکش حملہ کرتے ہوئے قتل و غارت کرتے ہوئے
      نظر نہیں آرہے

    • @syedanoorumar1419
      @syedanoorumar1419 Рік тому

      @@muhmmadhamzashahab6602 hahah nahi samjh aye ga in logo ko dusro ki ankho me dhul jhonkte jhonkte jhoot k adi ho gaye ye log..Samne khuli ayat ka inkar karte hain...In ko ayaten samjhne k liye in k babbaon aur past k fake characters ki dum(tail) chahye..Jab tak wo in k tail pakad kar naqalchi nai karen gay na in ko sukoon nai aye ga.

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 3 роки тому +5

    Hazrat Essa PBUH speaks with the words of Allah, right after His birth

  • @Mrshowtimecam
    @Mrshowtimecam 3 роки тому +4

    اس درس کی آیات بہت واضع ہیں عیسی علیہ اسلام کی پیدائش گرمی میں اور مکہ میں ہوی پانی کا چشمہ اور کھجور کے درخت مکہ میں ہیں اور پوری دنیا میں مشہور ہیں
    جزاک اللہ
    #MohammadShaikh
    #ServantOfAllah
    #TheQuranMan

  • @javednasir9909
    @javednasir9909 3 роки тому +5

    عجیب و غریب باتیں ھیں ان صاحب کی ، یہ سب انکی ذھنی اختراع ھے جو دل میں آتا ھے کہے جاتا ھے، ایک طرف روح ایک غیر مرئی چیز ھے اور دوسری طرف مریم ع اس غیر مرئی شے سے باتیں بھی کر رھی ھیں ۔۔۔۔۔ان صاحب کو 5 دقائق سے زیادہ سننا نا قابل برداشت ھے بالکل ھی بے اٹکل سی، بے تکی سی باتیں

  • @alammohammed4764
    @alammohammed4764 3 роки тому +4

    How blind sighted I was about miraculous Birth of Essa pbuh.
    geographical location of Maryam pbuh
    was Mecca where she gave birth to Essa pbuh. And he spoke the word of Allah from his very childhood guiding & comforting his mother.

  • @emraanmughal
    @emraanmughal 3 роки тому +4

    Br.Muhammad Shaikh have seen the light of the essence of the Quran and has become the reflector, devotee and a spiritual guide for the mankind.

  • @mrssoniaalam9605
    @mrssoniaalam9605 3 роки тому +4

    Amazing truth revealed about Essa PBUH absolutely unbelievable

  • @onaisarehman4819
    @onaisarehman4819 3 роки тому +2

    Mecca is the centre of the world and is mother of all cities

  • @amirluv65
    @amirluv65 3 роки тому +5

    کچھ عرصے سے برادر محمد شیخ کے لیکچر دیکھنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے , میں پوری دل سے کہہ سکتا ہوں کہ ان کا سفر ان ویڈیوز سے کہیں زیادہ ہے جو ان ویڈیوز میں شامل ہوسکتا ہے۔ الحمد للہ برادر محمد شیخ نے مختلف عنوانات پر ۵۰ سے زائد لیکچروں کی شکل میں ہمیں اتفاقیہ روشنی اور رہنمائی فراہم کی۔ محمد شیخ کے لیکچرز میں سےجو کچھ پایا جاسکتا ہے اس کی یہ ایک مثال ہے
    یعنی ایسی چیزیں جن کے بارے میں ہم عام طور پر پہلے نہیں جانتے تھے ، مثال کے طور پر قرآن عربوں سے خطاب نہیں کرتا تھا ...لیکچر دیکھنے سے پہلے میں نے ہمیشہ یہ سمجھا ۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ جب یہ قرآنی آیات ہماری رہنمائی کے لئے استعمال ہوتی ہیں تو یہ سب کیسے واضح ہوجاتا ہے ، لیکن بدقسمتی سے میں کسی ایسے عالم کے بارے میں نہیں جانتا جو قرآن کی آیتوں کو مکمل طور پر ایک نقطہ بنانے کے لئے استعمال کرتا ہے ..

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 3 роки тому +2

    Hazrat Maryam West sae East kie taraf ayin

  • @zakiraabbas586
    @zakiraabbas586 3 роки тому +9

    Essa Pbuh was given knowledge of The book, wisdom, Taurah and injeel.

    • @guljahan2093
      @guljahan2093 3 роки тому

      Mohtarma Allah ne apne tamam ambiya ko knowledge and wisdom se nawaza hai, nabi e aakhir ko sab se buland, sab se aala aur hamesha qayam rahne wala maujjuza " great miracle of the miracle Qur'aan e Hakeem atha kiya aur iss qur'aan ke zariye hi tamam ambiya alaslm ki azmat ko jaan sakey.

    • @guljahan2093
      @guljahan2093 3 роки тому

      The book taurat and injeel ab itteba ke liye nahi hai magar qur'aan e Hakeem qayamat tak itteba aur amal ke liye hai.

  • @amnajawaid5603
    @amnajawaid5603 3 роки тому +4

    اس درس کے کلپ سے یہ وضاحت ہوگی کہ عینی علیہ اسلام کی پیدائش ام القری بستیوں کی ماں مکہ میں ہوی اور مکہ دنیا کے مرکز میں واقع ہے اور عینی علیہ اسلام وہ واح نبی ہیں جنہوں نے پیدائشی لوگوں سے کلام کیا اللہ نے انہیں کتاب۔ حکمت ۔توراة اور انجیل کا علم دیا اور واحد پیغمبر ہیں جن کو ان کی ماں کے نام کے ساتھ شناخت دی اور ان کا نام المسیح عیسیٰ ابن مریم تھا

  • @pureislampurehuman4186
    @pureislampurehuman4186 9 днів тому +1

    جناب محمد شیخ کوsalam

  • @nahidakhan1921
    @nahidakhan1921 3 роки тому +2

    Tha center of tha world is makka

  • @jawaidshah245
    @jawaidshah245 3 роки тому +4

    اس درس سے وضاحت ہوی کے عیسی علیہ اسلام کی پیدائش مکہ /ام القری جو دنیا کا سینٹر ہے اور
    اللہ نے عیسی علیہ اسلام کو کتاب دی حکم دیا اور توراۃ اور انجیل دی
    جزاک اللہ برادر محمد شیخ

  • @zakiraabbas586
    @zakiraabbas586 3 роки тому +9

    The understanding and Spirit of the Ayats is the Rasool of Allah,

  • @maimoonashaikh2841
    @maimoonashaikh2841 3 роки тому +2

    We should have psychological hijaab from people to understand Allah’s rooh of ayats who is the messenger of Allah

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 2 місяці тому +1

    Very detailed description of dimensions, structure and Cubical shape of Kabah explained. The significance of all four corners which has given sense of NEWS to the world. Allah's house is Blessed and guidance for mankind.

  • @humaesmail5682
    @humaesmail5682 2 роки тому +1

    Prophet Essa got the Book,Taurah,Hikmat,Injeel and Clarification from birth-an exceptional explanation

  • @aniqashaikh4089
    @aniqashaikh4089 3 роки тому +4

    Very interesting , how Mukkah is center of the world and time could be easily directed equally world wide.

  • @sialgraphicsstudio1499
    @sialgraphicsstudio1499 3 роки тому +2

    Boss

  • @MrSarosham
    @MrSarosham 3 роки тому +1

    Jana shaikh sahib. We have already many pagal. Please reconsider your thoughts. Don't mislead the people. They are innocent don't play with their beliefs. FOR God sake

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 2 роки тому +1

    Essa (pbuh) is the only messenger mentioned in Quran with the name of his mother Maryam (pbuh).

  • @realhistory1818
    @realhistory1818 3 роки тому +1

    Mashallah,lot of things are hidden from people ...wrong history is presented in front of us ..nice

  • @sialgraphicsstudio1499
    @sialgraphicsstudio1499 3 роки тому +1

    What about Muhammad (PBUH)'s Son in law Hussan & Hussain? i need to hear by yourself. You are the Biss

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 Рік тому +1

    An eye opening discussion on how Allah made Jesus pbuh and his mother Maryam/Mary pbuh as sign for the worlds and how she is single parent of Essa/Jesus pbuh.

  • @adnankaleemi1
    @adnankaleemi1 3 роки тому +2

    Rooh is the essence / understanding of ayats from the book of Allah . This in all times is rasool AS which never dies. It's not in physical form.

  • @muhammadmukhtar5471
    @muhammadmukhtar5471 3 роки тому +3

    قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے.
    اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو.
    انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا.
    ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین.
    #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan via #QuranSays about 65+topics from Quran itself at
    www.iipccanada.com

    • @muhammadmukhtar5471
      @muhammadmukhtar5471 3 роки тому

      #QuranSays about 65+topics from Quran itself at
      www.iipccanada.com

  • @zakirsiddiqui8julyshaheer814
    @zakirsiddiqui8julyshaheer814 3 роки тому +4

    Great researcher of Quran muhammad shaikh MashaAllah

  • @shaheryarkhan1072
    @shaheryarkhan1072 3 роки тому +1

    Essa born in the vicinity of Mecca? wow i did not know that the Quran provided this information.

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 3 роки тому +3

    Hazrat Essa Allah KIE Ayat/Sign/Nishanie haien aur Rhmat logon keh liye

  • @imranarif5171
    @imranarif5171 3 роки тому +4

    Never heard like this before essa (pbuh) was given the knowledge of the book , wisdom , taurah and injeel in his mother's womb by Allah

  • @mrsfshaikh
    @mrsfshaikh 3 роки тому +2

    اللہ کے پیغام کی روح ہر زمانے کے لۓ ہے

  • @shahnawaz.akhtar6
    @shahnawaz.akhtar6 3 роки тому +1

    Next video ka link upload karen please

  • @ikrammuhammad5609
    @ikrammuhammad5609 7 місяців тому +1

    جب زندگی کے مختلف اور بے شمار حالات اور واقعات میں مسلسل ساری زندگی انسان اللہ کے ذکر سے بذریعہ آیات راہنمائی حاصل نہیں کرتا اور اندھے عقیدے کے ساتھ چل رہا ہوتا ہے تو دراصل شیطان اس کے ساتھ منسلک ہوتا ہے جو مسلسل اسے سیدھے راستے پر ہونے کی یقین دہانی کراتا رہتا ہے اور وہ اپنی اندھی خوشگمانی میں خود کو صحیح سمجھ رہا ہوتا ہے حالانکہ نہ متعلقہ آیات معلوم ہوتی ہیں اور نہ ان کے ذریعے اصلاح کی جدوجہد کرتا ہے.

  • @mohsinnaseem4531
    @mohsinnaseem4531 3 роки тому +1

    کچھ عرصے سے برادر محمد شیخ کے لیکچر دیکھنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے , میں پوری دل سے کہہ سکتا ہوں کہ ان کا سفر ان ویڈیوز سے کہیں زیادہ ہے جو ان ویڈیوز میں شامل ہوسکتا ہے۔ الحمد للہ برادر محمد شیخ نے مختلف عنوانات پر ۵۰ سے زائد لیکچروں کی شکل میں ہمیں اتفاقیہ روشنی اور رہنمائی فراہم کی۔ محمد شیخ کے لیکچرز میں سےجو کچھ پایا جاسکتا ہے اس کی یہ ایک مثال ہے
    یعنی ایسی چیزیں جن کے بارے میں ہم عام طور پر پہلے نہیں جانتے تھے ، مثال کے طور پر قرآن عربوں سے خطاب نہیں کرتا تھا ...لیکچر دیکھنے سے پہلے میں نے ہمیشہ یہ سمجھا ۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ جب یہ قرآنی آیات ہماری رہنمائی کے لئے استعمال ہوتی ہیں تو یہ سب کیسے واضح ہوجاتا ہے ، لیکن بدقسمتی سے میں کسی ایسے عالم کے بارے میں نہیں جانتا جو قرآن کی آیتوں کو مکمل طور پر ایک نقطہ بنانے کے لئے استعمال کرتا ہے .

  • @JuliasCaesar
    @JuliasCaesar 3 роки тому +1

    روح یعنی ہولی سپرٹ گڈ آپ نے مان لیا انجیل کا مؤقف۔

  • @Rehan_khan60
    @Rehan_khan60 2 роки тому +1

    JazakAllah Shaikh Sahib

  • @shahzadahmed4103
    @shahzadahmed4103 3 роки тому +1

    جیسے ہی اُمّی کے معنی کرا دیے مفتی فوراً ماں والے نبی کو پہچان گیا کیونکہ پورے قرآن میں ماں کے ساتھ بار بار ذکر ایک اور صرف ایک نبی کا آیا ہے لیکن مفتی لوگوں کا بتایا ہوا چھوڑ قرآن کا بتایا ہوا پھر بھی نہیں مانتا.

  • @shahabuddin1641
    @shahabuddin1641 2 роки тому +1

    eesa alaihi salam ki mojizana paidaiesh ke baray mein mein kitna andha tha .
    maryam alaiha salam ka geographiyai mehal wuqoo
    mecca th

  • @arifkhilji547
    @arifkhilji547 3 роки тому +3

    Shekh is best man Excellent 👍👍👍

  • @amirluv65
    @amirluv65 2 роки тому +1

    kuch arsay se brother Mohammad Sheikh ke lecture dekhnay ki Saadat haasil hui hai,
    mein poori dil se keh sakta hon ke un ka safar un videos se kahin ziyada hai jo
    un videos mein shaamil ho sakta hai. Alhamdulillah brother Mohammad Sheikh ne
    mukhtalif anwanat par 50 se zayed likchron ki shakal mein hamein
    ittifaqia roshni aur rahnumai faraham ki.
    Mohammad Sheikh ke lectures mein se jo kuch paaya ja sakta hai is ki yeh aik misaal hai

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 3 роки тому +2

    Allah nae Hazrat Essa PBUH ko Kitab, Hikmat, Taurat aur Injeel ka iilm diya.

  • @sandy410singh2
    @sandy410singh2 3 роки тому +1

    Mat mata santokh(sabar)pita

  • @mrs.ammaranasir3987
    @mrs.ammaranasir3987 3 роки тому +1

    آمنا صدقنا

  • @luckykushwah7160
    @luckykushwah7160 3 роки тому +1

    ummul qura bastiyo ki maa makka hai or waha ke rehne wale ummi huye maa wale saher ke log or essa pbuh ki paidaish makka me hui thi sukriya ayat se ye verify ho gaya

  • @wasimquazi113
    @wasimquazi113 3 роки тому +1

    Mohmmad sahb imran a.s ki aulad musa harun aur Mariam he aur isaa a.s Mariam ke bete yahi kaha aapne to phir musa a.s aur isha a.s ki paidaish me hazar sal ka fark kyu??

  • @saqlainraza6862
    @saqlainraza6862 3 роки тому +1

    Excellent

  • @muhammadmukhtar5471
    @muhammadmukhtar5471 3 роки тому +3

    #محمدشیخ
    #داعی
    #عبداللہ

  • @moinurrehman4736
    @moinurrehman4736 3 роки тому +3

    اسے دیکھنے کے بعد آپ محمد شیخ کےلیکچرز سے مزید وضاحت طلب کریں گے

  • @shahzadahmed4103
    @shahzadahmed4103 3 роки тому +4

    محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے.
    To Consult with Mohammad Shaikh
    www.muhammadshaikh.com/2018/10/03/consultation/

  • @saqlainraza6862
    @saqlainraza6862 3 роки тому +1

    Sheikh sab beautifull research on Qur'an

  • @mohdilyasilyas2680
    @mohdilyasilyas2680 Рік тому

    Assalaamualeykum warehmatullah wa barketahu brothers and sisters mashaAllah wajahat

  • @zakiraabbas586
    @zakiraabbas586 3 роки тому +5

    Essa ibn Maryum is the only messenger called by his mother name.

    • @javednasir9909
      @javednasir9909 3 роки тому

      @Adnan` Ibn Noor
      یہ بات کی مریم ع بیک وقت عیسی ع کی ماں اور باپ ھے، شیخ صاحب کی ذھنی اختراح ھے ان کی اپنی خود ساختہ منطق کا نتیجہ ھے جسکی کوئی اساس نہیں الا یہ کہ ان کے ذھن نے ضرب تقسیم دے کر یہ افترا گھڑ لی

    • @javednasir9909
      @javednasir9909 3 роки тому

      @Adnan` Ibn Noor
      بات کو کیوں پیچیدہ کیا جا رھا ھے۔ لوگوں کو باپوں کے ناموں سے پکارو درست ھے ان کو جن کے باپ ھیں اور جس کا باپ نہیں ھے ظاھر ھے اس پر اس اصول کا اطلاق ممکن نہیں سو عیسی ع کو ابن مریم کہنا کوئی اختلاف نہیں ھے۔ مذکورہ بالا اصول کو زبر دستی لاگو کرنے کےلئے بلاوجہ کے کار ضرب تقسیم سے ثابت کرنا کہ مریم ع در اصل دوھری جنس کی حامل ھیں جس کا میڈیکل سائنس میں ھونا ممکن نہیں، عیسی ع کی پیدائش ایک معجزہ ھے۔ شیخ صاحب بلاوجہ دوھری جنس دینے پر تلے ہوئے ہیں جسکی اللہ نے کوئی سند نہیں اتاری

    • @javednasir9909
      @javednasir9909 3 роки тому

      @Adnan` Ibn Noor
      سورت احزاب کی آیت 4 اور 5 کا ملا کر پڑھنے سے سیاق بھی واضح ھو جائے گا کہ باپوں کے ناموں سے پکارنے کی وجہ کیا ھے اور کن کی بات ھو رھی ھے اور کس تناظر میں بات ھو رھی ھے ، اللہ نفی کر رھا ھے اس رواج اور رسم کی جب لے پالکوں کی ولدیت اپنے نام سے منسوب کی جاتی تھی اور شیخ صاحب نے اس آیت کو پکڑ کر عیسی ع پڑ جڑ دیا ھے کہ اگر ایسا نہ کیا تو سورت نسا کی آیت 82 کے مطابق قرآن میں اختلاف دکھائی دے گا۔
      الحمداللہ قرآن میں کوئی اختلاف نہیں البتہ کجی ھے ان لوگوں کے دلوں میں جو متشابہات کے پیچھے لگے ھوئے ھیں۔

    • @saqlainraza6862
      @saqlainraza6862 3 роки тому

      Good

  • @onaisarehman4819
    @onaisarehman4819 3 роки тому +2

    Behtreen wazahat Allah ki ayaton say

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 3 роки тому +2

    Allah KIE #Rooh Allah ka Rasool/Rooh Ul Ameen/Rooh Ul Qudos.

  • @syedasifimam7297
    @syedasifimam7297 3 роки тому

    The importance of our mothers according to the, was a big revelation in itself. Now here we are seeing mother mentioned in the Qur'an from another angle, even the Book has its mother.
    This is going to be big, getting ready to correct my existing beliefs, now verifying this concept from the Qur'an.
    What Qur'an says about Mother of the cities!
    #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #theQuranMan Jazak Allah very well awaited lecture What Al Quran Says about Mother of the Cities
    ام القری /بستیوں کی ماں
    جو کے مکہ ہے اور وہاں کے رہنے والے
    امًی ہوے
    جزاک اللہ برادر محمد شیخ
    جو اہمیت ماں کی ہے وہی اہمیت کتاب کی ماں کی ہے. کیا ہے کتاب کی ماں؟ا ام لاقراء بستیوں کی ماں کون ہے؟

  • @saqlainraza6862
    @saqlainraza6862 3 роки тому +1

    Waooo

  • @Saif_Siddique
    @Saif_Siddique 3 роки тому

    Excellent explanation of the city where Isa(a.s) was born. Allah clarifies with these aayats clearly. True spirit of the aayats explained.

  • @asmashahid5748
    @asmashahid5748 3 роки тому +2

    Jazakallah alkhair brother Mohammad Shaikh

  • @ntctoronto
    @ntctoronto 3 роки тому +2

    According to the clarification of Ayats it is proven that Essa pbuh son of Mary pbuh was born in Mecca. His birth is a miracle and Marium pbuh is the only parent meaning she is both mother and father of Prophet Essa pbuh. The location and situation described in Quran proves that Essa pbuh was born in Mecca. Marium is the daughter of Imran and sister of Prophet Moosa pbuh and Haroon pbuh. SubhanAllah

  • @ranaa377
    @ranaa377 2 роки тому

    کھجور کے تنے کو درد زہ میں مبتلا عورت ھلا سکتی ھے کیا ؟؟ برائے مہربانی اللّٰہ کے حکم سے مجال سوال نہیں مگر سمجھنے کے لئیے وضاحت اگر ھو سکتی ھے تو پلیز۔

  • @nasirsaifi3838
    @nasirsaifi3838 3 роки тому +3

    Jazzak allah brother

  • @abdulrauf3393
    @abdulrauf3393 2 роки тому

    فارسلنا الیھا روحنا
    سے مراد روحانی انسان ھے اس کا اشارہ تمثل لھا کی طرف ھے
    یعنی وہ جنس بشر مریم کی طرح تھا لیکن چونکہ طیب تھا اس لئے روح کہا غلبہ پاکیزکی کی وجہ سے
    چونکہ دونوں میاں بیوی معاشرے کی رسم و رواج سے ھٹ کر شادی کے بندہن میں گئے تھے اس لئے مریم نے اس قسم کے سوال کئے تھے کہ وہ رسم و رواج کا کیا ھوا میرا بچہ کیسے ہو گا
    تو کہا
    تیرے رب کے لئے یہ آسان ہے یعنی یہ رسمیں معاشرے کی وضع کردہ ہیں اللہ نے آسان بنایا ھے نکاح کو
    جاری

  • @sabachaudhary8920
    @sabachaudhary8920 3 роки тому

    Which village in india his ancestors belonged shiekh sb his wikipedia is in complete.

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 3 роки тому +2

    Ayaton sae boht he behtreen wazahat

  • @Rehan_khan60
    @Rehan_khan60 3 роки тому

    Allah guide us all. and Allah give us strength to follow you!

  • @ostrichism1
    @ostrichism1 2 роки тому

    Mohammad is wrong because
    The equator thus qualifies as a great circle because it passes through the exact center of the Earth and divides it in half

  • @guljahan2093
    @guljahan2093 3 роки тому +2

    Hazrat eissa (alaslm ) ke barey me Allah ne jo kuch qur'aan me irshaad farmaye wo beshak haq hai.nabi e aakhir ko Allah ne "Rahmatul lilalameen " kaha hai , aur ye aizaz aur bartari kisi nabi (alaslm ) ko nahi mili. Mujhe nahin lagta ke ye knowledgeable shaikh hain kyun ke inke tilawat ka andaaz hi bata raha hai.

  • @researchergood5917
    @researchergood5917 3 роки тому

    *Taurat Injeel Quran Se Qabl kitab he*
    *Eisa Jerusalem me paida huwe*
    *Shaikh sahab kahte he Eisa Musa wa Harun ke bhanje the*
    *Shaikh sahab Lafzo ko ghumate he*
    *Lafzo ko samjhne ki Rooh Shaikh sahab ke paas nahi*

  • @shahzadahmed4103
    @shahzadahmed4103 3 роки тому +3

    Why these concepts are not shown on mainstream media.

    • @shahzadahmed4103
      @shahzadahmed4103 3 роки тому +1

      محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے.
      To Consult with Mohammad Shaikh
      www.muhammadshaikh.com/2018/10/03/consultation/

    • @tellinhowitis3705
      @tellinhowitis3705 3 роки тому

      Because mainstream media is controlled opposition.

  • @mansoorkhanorakzai9128
    @mansoorkhanorakzai9128 3 роки тому

    ان لیکچرز کی فہم کے لئے اپنے آپ کو ذہنی طور پر خالص کرنا پڑتا ہے۔

  • @muhammadsaad7136
    @muhammadsaad7136 3 роки тому +2

    Guess whats the center of the world is?
    Its Makkah the mother of the cities.

    • @imgguru1277
      @imgguru1277 3 роки тому

      Nonsense. The center of the world is Kirsehir Province in Turkey.
      en.wikipedia.org/wiki/Geographical_centre_of_Earth#:~:text=In%201973%2C%20Andrew%20J.,1%2C800%20km%20north%20of%20Giza.
      Please don't believe everything 1 man says. Do your own research.

    • @TheIrfanmd
      @TheIrfanmd 3 роки тому +1

      @@imgguru1277 No it is not. You found that from Wikipedia, the same page also says that " In a more strict definition, it is the " superficial barycenter" of the mass distribution produced by treating each continent or island as a region of a thin shell of uniform density " There is no center of the world. The earth is not flat. sorry to disappoint you. Earth is like a ball.
      You don't have a specific centre on the surface of the ball.
      Suppose I give you a model of our globe and remove all the maps from the globe so it looks like a ball. Then a put a dot on the ball and then I tell you that this is the centre of the globe. Will you not laugh? will you not ask how? If the earth was flat it would have been easy to answer. But unfortunately, our earth is round. According to of the laws of physics, any spot on the ball can be the center of the ball. If anyone disagrees with me then they must tell me how to find the center on the surface of the ball.

    • @imgguru1277
      @imgguru1277 3 роки тому

      @@TheIrfanmd beautiful. So you refuted me, yourself and your idiot teacher lol. Cheers

  • @shafiqkhan7530
    @shafiqkhan7530 3 роки тому

    If Jesus was Born in Mecca then where is mecca?

  • @zakiraabbas586
    @zakiraabbas586 3 роки тому +3

    We should listen to the Allah Ayats not the people. And should have a psychological hijab from the people.

    • @Sam-tm4he
      @Sam-tm4he 3 роки тому +1

      What about physical hijab from the people?

    • @javednasir9909
      @javednasir9909 3 роки тому

      @@Sam-tm4he یہ نیا حجاب شیخ صاحب نے متعارف کروایا ھے جو ان کے علاوہ کسی کو معلوم نہیں ھے

  • @sardarrahmatullahkhan6114
    @sardarrahmatullahkhan6114 2 роки тому

    یہ باطل دماغ کو دستک دیتا ہے

  • @matloobalam1869
    @matloobalam1869 3 роки тому +3

    اس درس کی آیات بہت واضع ہیں
    عیسی علیہ اسلام کی پیدائش گرمی میں اور مکہ میں ہوی
    پانی کا چشمہ اور کھجور کے درخت مکہ میں ہیں
    اور پوری دنیا میں مشہور ہیں
    جزاک اللہ

  • @laraibk827
    @laraibk827 3 роки тому +1

    اس درس سے وضاحت ہوی کے عیسی علیہ اسلام کی پیدائش مکہ /ام القری جو دنیا کا سینٹر ہے اور
    اللہ نے عیسی علیہ اسلام کو کتاب دی حکم دیا اور توراۃ اور انجیل دی
    جزاک اللہ برادر محمد شیخ

  • @Ashraf-Al1
    @Ashraf-Al1 2 роки тому

    P k hai kya

  • @nurulkhan5140
    @nurulkhan5140 3 роки тому +1

    May Allah accept us a true Muslim. May Allah give us the ability to understand the concept and practice as such. Ameen

  • @waqasmunir7388
    @waqasmunir7388 3 роки тому +2

    برادر #محمد شیخ ایک #عظیم کردار کے مالک ہیں بہت اچھے #ٹیچر ہیں
    اللّہ کے #نائب ہیں وہ ہمارے سامنے ایسے آیات تلاوت کرتے ہیں اور #کتاب کا علم دیتے ہیں اور جواز پیش کرتے ہیں
    کہ پوری دنیا میں سے کوئی انسان اُن کے سامنے کھڑا نہیں ہو سکتا
    اور نہ ہی کوئی اُن کے سامنے آنے کی جُرت رکھتا ہئے
    ایسی جُرت ایک سچا انسان اللہ کا نوکر اور اللہ کا مسلم ہی کر سکتا ہئے
    جزاک اللہ برادر سلامت رہیں
    🌹🌹❤❤

  • @sheikhamalik1664
    @sheikhamalik1664 3 роки тому +2

    حضرت مریم کے متعلق فرما رہے ہیں کہ وہ مصر سے مکہ آئیں اور اس سلسلے میں مکہ ٹاور اور جی ایم ٹی کا تذکرہ کرکے سامعین کو مرعوب کرتے ہیں جب کہ یہ چیزیں بالکل غیر متعلقہ ہیں ۔ مریم مصر میں نہی بلکہ بچپن سے فلسطین میں یروشلم میں حضرت یحیٰ (جو ان کے خالو اور ہیکل کے علماء میں سے تھے) کے زیرِ کفالت رہتی تھیں جہاں انہیں ان کی ماں نے ہیکل کے لئے وقف کر دیا تھا ۔ اللہ کے رسول سے مراد آیات کی سمجھ بوجھ لیتے ہیں اور اپنی باتوں کو اس کا مصداق قرار دیتے ہیں ۔ کَھَل (بڑی عمر) کو کاہلی سے جوڑتے ہیں ۔ اُمً الکتاب سے مراد توراة لیتے ہیں ۔ اسی قسم کی تاویلیں کر کے اپنی بات کو ثابت کرنا چاہتے ہیں اور ذہنوں کو الجھاتے ہیں ۔ غرض کس کس چیز کا ذکر کیا جائے ، ان کی ہر بات ہی نرالی ہے ۔ بات کو گھمانا اور اپنی مرضی کے معنی دینا ہو تو کوئ ان سے سیکھے ۔

    • @javednasir9909
      @javednasir9909 3 роки тому +1

      جی یہ شیخ صاحب کی ذھنی اختراح ھے کہ لفظ مکانا شرقیا کی وجہ سے مریم ع کو مصر سے مکہ لے گئے ھیں، فرشتے کو ذھنی صلاحیت کا اور سوجھ بوجھ بنا دیا جناب نے۔۔۔۔۔۔۔بے اٹکل سی بے تکی سی باتیں، نہ سر نہ پیر صرف ذھنی انتشار

  • @muhammadfaraztahir8729
    @muhammadfaraztahir8729 3 роки тому +1

    #حیرت_انگیز واضح بیان!
    پہلے ایسی وضاحت نہیں سنی کیونکہ جب تک اللّہ اپنی آیات سے نا بتائے تب تک کوئی کیسے بتا سکتا ھے؟

  • @shoebshaikh7860
    @shoebshaikh7860 3 роки тому +1

    Luctures me quran ki ayat wajahat center of world makkah kaba hai isha as ki paidais ki turuth clear wajahat hai .allah ki rahmat ho ap par the quran men sarvent of allah.truth wajahat in world

  • @rizwanafaheem9011
    @rizwanafaheem9011 3 роки тому +1

    Is fazool Admi k pass koi dhangh ki baat nahi hey .jis say ye biyan kr sakye

  • @yawarkhan7844
    @yawarkhan7844 3 роки тому +2

    East and West explained wonderfully through Mecca.

  • @adeelzubair4437
    @adeelzubair4437 3 роки тому +1

    Can you please post the rest of the parts of this lecture ?

  • @shoebshaikh7860
    @shoebshaikh7860 3 роки тому +1

    Luctures clearty wajahat se isha pdh

  • @atifbajwa7004
    @atifbajwa7004 3 роки тому +1

    Ma Sha Allah nicely explained

  • @shaz4810035
    @shaz4810035 3 роки тому +1

    Why it is incomplete? I want full dars on this topic umm ul qura, can anyone help me??

    • @yesyesnono35
      @yesyesnono35 3 роки тому

      There are 10 parts available on youtube.

  • @abdulgaffar7388
    @abdulgaffar7388 3 роки тому +1

    Shakh ji. Tum stya ghie ho. Khama kha. Lffazi krre ho

  • @mohammadshoaib5605
    @mohammadshoaib5605 3 роки тому +1

    Jazak Allah Br

  • @AslamKhan-pt5gb
    @AslamKhan-pt5gb 3 роки тому +1

    ماشاء اللہ بہت خوب