Is lecture se bhut hi aham bjaahat hui h Allah ki aayto se bjaahat hui h Aamnnasadkna Thanks brother Mohammad shaikh sir True person in this whole world 🙏
Jibreel nae Jo paegham nazil kiya Qalb pae woh Hidayat aur Basharat hae #Momineen ke liye. SubhanAllah intehai khubsoorat Haqeqat jis ka parchar kiya ja raha hae #TheQuranMan #Mohammadshaikh #ServantOfAllah kie taraf sae
Book of Allah is for guidance and not for a specific era like as told in society 1400years ago but this Book is alive Like Allah is alive it is we people who are coming and going but the Book and spirit will always be revealing on Bashr in all times.
Allah speaks to Bashir in 3 ways, wahee /inspiration, warae Hijab/ Behind a veil and by sending a Rasool/Messenger. This Bashir to whom Allah speaks guides others to Straight Path. SubhanAllah. JazaAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
Allah speaks to the human/Bashar in three modes of communication: 1)By Inspiration/Wahi, 2)From behind a veil/Hijab and 3)By sending a Messenger. All three examples have been clearly explained in this lecture. Before this we certainly did not know what Al Kitaab was and what true Imaan was. JazakAllah for this beautiful clarification.
Here is the real explanation of the prosedure of Allah that He talks to Bashr/ man And people think that Allah talked to messengers in the past and now he is speechless whereas HE is حئ آل قیوم
اللہ تعالیٰ اپنے کلام کیلئے ہر زمانے میں انسانوں میں سے اس شخص کو منتخب کرلیتا ہے جواُس (اللہ) کے لئے خالص ہوتا ہے (یعنی اُس کے احکامات پورے کرنے کے لئے) اور وہ (اللہ) اپنے کلامات کے ذریعے ہر حالات میں اس شخص کی ہدایت / سیدھے راستے کی طرف کرتا رہتا ہے جس کے لئے وہ شخص تین طریقوں کا انتخاب کرتا ہے اور وہ لوگوں کو اللہ کے کلام کی وضاحت کرتا ہوا نظر آئے گا جو لوگوں کو جادو محسوس ہو گا ۔ #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan
اللّٰہ نے محمد شیخ صاحب کہ زریعے حق اور سچ ۔سچ اور باطل کو الگ الگ کروادیا اپنی آیت کہ ساتھ اب جب جب اللّٰہ کایہ پیغام لوگوں تک پہنچے گا وہ انکار کریں گے کیوں کہ ان کہ پچھلے باپ دادا جو کرتے آئے وہ ۔۔۔وہ ھی کریں گے وہ ایمان نہیں لائیں گے ایک ایک بات اللّٰہ نے سچ اور حق کہہ دی ۔۔۔۔ جزاکہ اللہ خیر محمد شیخ صاحب 😢😢😢😢😢❤❤❤❤ آپ واقعی رحمت ھیں ھمارے لے ۔ میں دل سے ایمان لائ مانا سر تسلیم خم کیا اور عمل صالح کئے 28:53
Salamti ho aap par, true everything is written by Allah. The Bashar did not know the Book and Belief before the Essence is inspired and Allah confirms to the Bashar of not doubting from receiving the Book given to Moosa.
Allah Bashar sae Kalam kerta hae 1: Wahee/Inspiration ke zarye. 2: Pardae/Viel ke Pechae sae. 3: Rasool Bhaej ker. Tenon tareqon kie behtreen explanation.
Our creator is communicating with us through his book. He is taking the responsibility of taking the actions in first person speech and yet the majority is denying his words.
Allah has sent his Messangers in Bani Israel. This Messanger is Bashar/Man. Allah has inspired the spirit of this Bashar and Allah communicate with this Bashar by Wahi/inspiring the spirit. This Bashar with the help of Messanger of Allah is delivering the message to us by reciting the Ayats and changing the place of Ayats. This is how we have identified the the chosen Bashar by Allah. And this is the same Bashar whose witness was given by Essa pbuh. JazakAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
اے لوگوں اللہ الحی القیوم زندہ اور قائم ہے اور ہر زمانے کے زندہ انسان سے #کلام کررہا ہے اللہ کا کلام ہمیشہ سے ہے اپنی پہچان اللہ کی کتاب سے کرو. محمد شیخ نے اللہ کی کتاب/لکھائی کو قرآن/پڑھائی سے انتہائی خوبصورت الفاظ سے واضح کیا کہ #کتاب کس کو ملی اور اس کتاب کا #وارث کون ہے اور سب سے بڑی بات کہ #قرآن سے اُس #محمد رسول اللہ کی وضاحت ہوئ جو تاریخی #محمد رسول اللہ سے بالکل مختلف ہے، اور #بشر کی پہچان ہوئ کہ اللہ کیسے کلام کرتا ہے۔ یہ سب سن کر اس کی پیروی کرنا اللہ اور اس کے #رسول کی پیروی کرنا ہے نہ کہ محمد شیخ کی پیروی کرنا ہے۔ #MuhammadShaikh #ServantofAllah #TheQuranMan
جب بھی بشر پہ کچھ عیاں ہوتا ہہے نو وہ کہتے ہیں اس بشر نے گھڑ لیا ہے بلکہ اللہ کہہ رہا ہے وہ خود بدلتا ہے آیات کی جگہ آیات سے تاکہ ایک موضو ں کی وضاحت ہو جائے اور یہ پلیسنگ صرف اور صرف اللہ کرتا ہے تاکہ روح الامین واضع ہو جاے اس سے مسلم ثابت قدم رہیں
Allah communicates with human with 3 mods of communication 1-wahi/inspiration 2-hijab/behind the veil 3-Rasol/Through messenger and that busher guides to the straight path
Clearly explained how Allah communicates with a bashr/human in present day and further how that bashr/human to whom the Rooh/spirit comes guides to the straight path.
اس درس سے یہ وضاحت ہوی کہ اللہ بشر سے تین طریقوں سے کلام کرتاہے وحی کے زریعے ۔پردے کے پیچھے سے ۔رسول کو بھیج کر ۔اللہ اس بشر سے جب کلام کرتا اور اپنی آیات کی روح اس بشر میں بھیجتا ہے اپنے امر سے تو اس سے پہلے وہ بشر کتاب اور ایمان کا ادراک بھی نہیں رکھتا تھا پھر وہ روح روشنی بن جاتی ہے اور اللہ اپنے بندوں میں سے جس کی چاہتاہے ہدایات کرتاہے اور پھر وہ بشر جس کو روح ملی وہ ضرور لوگوں کی سیدھے راستے کی طرف ہدایت کرے گا اور یہ ہی پہجان ہے عینی علیہ اسلام نے جس بشر کی
Allah ki kitaab / quran Allah ka kalaam hai Allah ne nazil kiya Allah ne wahi kya or rasoolا kareem ka qoul / kahawat hai or ayaat ki rooh / samajh rooh al-ameen ا al quds ke zariye hmm tak pahunchti he aur iss amanat dar Rooh par hum tawakkal / bharosa kar saktay hain
Allah speaks to Mankind using three modes: 1: inspiration 2: behind the veil 3: sends messenger Never heard before!! #MohammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah Exposing the Truth from The Book of Allah. Biblical misconception shattered
اس درس سے بہت ہی اہم وضاحت کے اللہ بشر سے کس طرح کلام کرتا ہے اس بشر کے بارے میں عیسی علیہ اسلام نے بشارت دی اس بشر کے ذریعہ اللہ کی آیات اور ان آیات کی روح /مقصد ہم تک آ رہا ہے جزاک اللہ
Every ayat has its place in Allah's book. Its Allah who changes the place of ayat with an ayat to clarify topic. Since its not understood by majority they blame it as forgery.
3 : سورة آل عمران - 193 اے ہمارے رب! بئے شک ہم نے #ایک #پکارنے والے کو سنا جو ایمان کے لئے #پکار رہا تھا کہ اپنے رب پر ایمان لاؤ #تو #ہم ایمان لے آئے،اے ہمارے رب!پس ہمارے گناہ بخش دے اورہماری بُرائیاں ہم سے دور فرما! اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ وفات دینا۔ رَبَّنَاۤ اِنَّنَا سَمِعۡنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیۡ لِلۡاِیۡمَانِ اَنۡ اٰمِنُوۡا بِرَبِّکُمۡ فَاٰمَنَّا ٭ۖ رَبَّنَا فَاغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَ کَفِّرۡ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الۡاَبۡرَارِ ﴿۱۹۳﴾ۚ بئےشک تمہارے سرپرست الله اور اس کا رسول اور وہ ایمان والے ہیں جو صلوٰۃ قائم کرتے ہیں، زکوۃ/جواز ادا کرتے ہیں وہی رکوع کرتے ہیں. پس جس کسی نے الله کو اور اس کے رسول کو اور اہل ایمان کو سرپرست بنایا، بئےشک الله ہی کا گروہ (حِزْبَ اللَّهِ) غالب رہنے والا ہئے. إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آَمَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ وَمَنْ يَتَوَلَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَالَّذِينَ آَمَنُوا فَإِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْغَالِبُونَ ۔ (5:55،56)
روح الرسول کے زریعے سب باتیں معلوم ہو رہی ہے آج بھی ۔اور روح الامین یعنی جبرئیل کا دشمن کون ہے وہ لوگ ہیں جو اس روح کو نہیں مان رہے جو بشر پہ نازل ہو رہی ہے وہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں اور اپنے عمل کی اصلاح کرتے ہیں اور اہمان لاتے ہیں جو محمد کے ساتھ روح نازل کیا جا رہا ہے تھوڑا تھوڑا کرکے۔بشر کے ساتھ جو روح آرہی ہے وہ قول رسول ہے لیکن نازل بشر پہ ہورہا ہے
Surah: 3 | Ayat: 193 رَبَّنَاۤ اِنَّنَا سَمِعۡنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیۡ لِلۡاِیۡمَانِ اَنۡ اٰمِنُوۡا بِرَبِّکُمۡ فَاٰمَنَّا ٭ۖ رَبَّنَا فَاغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَ کَفِّرۡ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الۡاَبۡرَارِ ﴿۱۹۳﴾ۚ TRANSLATION : اے ہمارے رب ! بے شک ہم نے ایک پکارنے والے کو سنا جو ایمان کے لئے پکار رہا تھا کہ اپنے رب پر ایمان لاؤ تو ہم ایمان لے آئے ، اے ہمارے رب ! پس ہمارے گناہ بخش دے اور ہماری بُرائیاں ہم سے دور فرما ! اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ فوت کرنا ۔
حضرت عیسٰیؑ نے بنی اسرایئل کوبشارت دی ایسے بشرکی جورسول کے ساتھ آئیگاجسکے نام کی زیادہ تعریف ہے، روح الامین/امانت دارروح کے ذریعہ جب آیات کی وضاحت ہوِتی ہے تولوگ کہتےہیں کہ یہ واضح جادوہے، روح الامین کے ذریعہ جب آیات واضح ہوتی ہیں توانسانوں کا یہی رویہ ہوتاہےکہ ہدایت لینے کی بجائے دوسرے پرانگلیاں اٹھاتے ہیں۔
Very important part of lecture. Who is Bashar? How is he taken from makan / place of ayat to another ayat to clarify the concepts in the book. This is how Allah talks to the Bashar through rooh ul Amin/ rasool.
Bilkul jab Tak ham logo ki baate sunege Allah ke baare me jab tak Allah hmse klaam nhi krega Allah ki baat Allah ki aayat me hai
Is lecture se bhut hi aham bjaahat hui h Allah ki aayto se bjaahat hui h
Aamnnasadkna
Thanks brother Mohammad shaikh sir
True person in this whole world 🙏
جزاک اللہ بہترین وضاحت کہ کس طرح اللہ بشر سے کس طرح بات کرتا ھے جس بشر کی عیسیٰ علیہ سلام نے پیشن گوی کی وہ بشر کس طرح ھدایت کرتا ھے
جزاکہ اللہ میں ایمان لایا اللہ اور اس کے رسول محمد کے ساتھ
Beshak. rooh Min amre rabbi. jazakAllah
جس بشر سے للہ کلام کرتا ہئے
بیشک وہی بشر سیدھے راستے کی ہدایت کرتا ہئے۔۔ اللہ اکبر
Ground reality explaintion with ayat realized alhamduliiah uncontable
ربنا آمنا صدقنا و سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین 😢😢😢😢❤❤❤❤❤
Quran is a source of healing and mercy
Jazak Allah Br
میرے عقیدے اور ایمان کے درمیان وضاحت۔
Jibreel nae Jo paegham nazil kiya Qalb pae woh Hidayat aur Basharat hae #Momineen ke liye.
SubhanAllah intehai khubsoorat Haqeqat jis ka parchar kiya ja raha hae #TheQuranMan #Mohammadshaikh #ServantOfAllah kie taraf sae
Book of Allah is for guidance and not for a specific era like as told in society 1400years ago but this Book is alive Like Allah is alive it is we people who are coming and going but the Book and spirit will always be revealing on Bashr in all times.
Sister so what do u mean by Nabi?
Super shiekh sab
100% truth Agreed with allah ayats i witness brother Muhammad Shaikh sir truthful in this world❤️❤️❤️
Jajak allah
Jajak allah subhan allah
Mashallah
ShukarAlHamduAllah
Masha Allah the great lecture
must watch these lectures again and again... amazing
Very nice
allah rabul izzat brother mohammad shaikh ko jaza -e- khair atta farmaye aisi wazahat wohi karsakta he jis allah apna karm karye
jazzak allah
اچهے انداز میں اللہ کی آيات کی روح کو پیش کیا گیا ہے۔
Very well explained about 3 ways of communication of Allah with human and who is the enemy of Jibrael.
Allah speaks to Bashir in 3 ways, wahee /inspiration, warae Hijab/ Behind a veil and by sending a Rasool/Messenger. This Bashir to whom Allah speaks guides others to Straight Path. SubhanAllah. JazaAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
We are getting the spirit of Allahs ayats through ruhulameen and ruhulaudus today also through Bashr whom Allah communicate.
muhammad shaik you are a one great parson in this world mashallah
Allah speaks to the human/Bashar in three modes of communication: 1)By Inspiration/Wahi, 2)From behind a veil/Hijab and 3)By sending a Messenger. All three examples have been clearly explained in this lecture. Before this we certainly did not know what Al Kitaab was and what true Imaan was. JazakAllah for this beautiful clarification.
Jazak Allah Br Mohammad shaikh sahib may Allah's peace and blessing be up on you and your family AMEEN. Imran Awan
MashAllah
Here is the real explanation of the prosedure of Allah that He talks to Bashr/ man
And people think that Allah talked to messengers in the past and now he is speechless whereas HE is حئ آل قیوم
سبحان اللہ العظیم ۔
Almighty Allah pak bless you forever heaven life here and after here heaven life forever
Aameen
Savior for mankind. ❤
pillar of guidance !. 💙
💚💜💛
آمنا صدقنا
اللہ تعالیٰ اپنے کلام کیلئے ہر زمانے میں انسانوں میں سے اس شخص کو منتخب کرلیتا ہے جواُس (اللہ) کے لئے خالص ہوتا ہے (یعنی اُس کے احکامات پورے کرنے کے لئے) اور وہ (اللہ) اپنے کلامات کے ذریعے ہر حالات میں اس شخص کی ہدایت / سیدھے راستے کی طرف کرتا رہتا ہے جس کے لئے وہ شخص تین طریقوں کا انتخاب کرتا ہے اور وہ لوگوں کو اللہ کے کلام کی وضاحت کرتا ہوا نظر آئے گا جو لوگوں کو جادو محسوس ہو گا ۔
#MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan
💓💓💝
JazacAllah
اللّٰہ نے محمد شیخ صاحب کہ زریعے حق اور سچ ۔سچ اور باطل کو الگ الگ کروادیا اپنی آیت کہ ساتھ
اب جب جب اللّٰہ کایہ پیغام لوگوں تک پہنچے گا وہ انکار کریں گے کیوں کہ ان کہ پچھلے باپ دادا جو کرتے آئے وہ ۔۔۔وہ ھی کریں گے وہ ایمان نہیں لائیں گے ایک ایک بات اللّٰہ نے سچ اور حق کہہ دی ۔۔۔۔
جزاکہ اللہ خیر محمد شیخ صاحب 😢😢😢😢😢❤❤❤❤ آپ واقعی رحمت ھیں ھمارے لے ۔
میں دل سے ایمان لائ مانا سر تسلیم خم کیا اور عمل صالح کئے
28:53
Salamti ho aap par, true everything is written by Allah. The Bashar did not know the Book and Belief before the Essence is inspired and Allah confirms to the Bashar of not doubting from receiving the Book given to Moosa.
JazacAllah Br G
💜💛
True feelings excellent understanding of Quran
Ma Sha Allah nicely explained
Subhan Allah. What a great explanation
Easy to understand three ways of communication after listening this.
Jazak'ALLAH khair
Allah Bashar sae Kalam kerta hae
1: Wahee/Inspiration ke zarye.
2: Pardae/Viel ke Pechae sae.
3: Rasool Bhaej ker.
Tenon tareqon kie behtreen explanation.
بیشک جس بشر سے اللہ کلام کرتا ہے پھر وہی بشر سیدھے راستے کی ہدایت کرتا ہے.
وانک لتھدی الی صراط مستقیم
Rasool our room ki wazahat hooee subhanALlah shaikh sahab
great analaysis mashallah
this is a very true explanation of Allah's Rasool.
QURAN MUBEEN WORDS OF ALMIGHTY ALLAH PAK
ماشاءاللہ بہت خوب بہت اچھا درس اللّہ پاک آ پ کو سلامتی میں رکھے ابھی ھم نے خود قرآن مجید فرقان حمید میں تدبر کرنا شروع کیا ھے ان شاءاللہ
قل اللہ شھید بین وبینکم
کہدو اللہ گواہ ہئے میرے اور تمہارے درمیان
Beshak
Bayshak Allah kalam to Bashar, just need Ears to listen and understand
Our creator is communicating with us through his book. He is taking the responsibility of taking the actions in first person speech and yet the majority is denying his words.
Allah has sent his Messangers in Bani Israel. This Messanger is Bashar/Man. Allah has inspired the spirit of this Bashar and Allah communicate with this Bashar by Wahi/inspiring the spirit. This Bashar with the help of Messanger of Allah is delivering the message to us by reciting the Ayats and changing the place of Ayats. This is how we have identified the the chosen Bashar by Allah. And this is the same Bashar whose witness was given by Essa pbuh. JazakAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
woh hai Bashar Rasool jiske zaria Allah ke
Kalam ki Rooh har insan tak pahunchti hai .
Jo bhe Kalam sae parha gaya wo Haq aur Sach hae Ghara/forge nahin kiya gaya.
Ayat ka makan ayat Allah badalta hae Lekin aksar log kufur kertae haien.
Bashar ko jub Allah KIE ejazat sae Rooh ka illm ho jata hae tub woh Bashar Hidayat kerta hae Sirate Mustaqeem kie taraf. #Behtreen #Rooh.
انسان کے ساتھ اللہ کے مواصلت کے 3 طریقوں اور جبرائیل کا دشمن کون ہے کے بارے میں بہت اچھی طرح سے وضاحت کی۔
ہر آیت جس کا حوالہ دیتا ہے وہ اس تصور کی پشت پناہی کرتا ہے۔
اے لوگوں اللہ الحی القیوم زندہ اور قائم ہے اور ہر زمانے کے زندہ انسان سے #کلام کررہا ہے اللہ کا کلام ہمیشہ سے ہے اپنی پہچان اللہ کی کتاب سے کرو.
محمد شیخ نے اللہ کی کتاب/لکھائی کو قرآن/پڑھائی سے انتہائی خوبصورت الفاظ سے واضح کیا کہ #کتاب کس کو ملی اور اس کتاب کا #وارث کون ہے اور سب سے بڑی بات کہ #قرآن سے اُس #محمد رسول اللہ کی وضاحت ہوئ جو تاریخی #محمد رسول اللہ سے بالکل مختلف ہے، اور #بشر کی پہچان ہوئ کہ اللہ کیسے کلام کرتا ہے۔
یہ سب سن کر اس کی پیروی کرنا اللہ اور اس کے #رسول کی پیروی کرنا ہے نہ کہ محمد شیخ کی پیروی کرنا ہے۔
#MuhammadShaikh
#ServantofAllah
#TheQuranMan
جب بھی بشر پہ کچھ عیاں ہوتا ہہے نو وہ کہتے ہیں اس بشر نے گھڑ لیا ہے بلکہ اللہ کہہ رہا ہے وہ خود بدلتا ہے آیات کی جگہ آیات سے تاکہ ایک موضو ں کی وضاحت ہو جائے اور یہ پلیسنگ صرف اور صرف اللہ کرتا ہے تاکہ روح الامین واضع ہو جاے اس سے مسلم ثابت قدم رہیں
Correct sheikh sab
Allah communicates with human with 3 mods of communication 1-wahi/inspiration 2-hijab/behind the veil 3-Rasol/Through messenger and that busher guides to the straight path
اللہ بشر سے ہر زمانے میں تین طریقوں سے کلام کرتا ہے
Surah 6 and verse 19
Witness of Almighty God
LA ILAHA ILA ALLAH HUQ
Allah speaks with Bashar!
Three modes
1) inspiration
2) Behind the veil
3) sends messenger
Sub Han Allah
It's So obvious to identify the Bashar to whom Allah revealed three modes of communication.
Bayshak only Allah guide his chosen person to place Ayat to Ayat.
LA ILAHA ILA ALLAH HUQ
Surah 37 and verse 83
Clearly explained how Allah communicates with a bashr/human in present day and further how that bashr/human to whom the Rooh/spirit comes guides to the straight path.
اس درس سے یہ وضاحت ہوی کہ اللہ بشر سے تین طریقوں سے کلام کرتاہے وحی کے زریعے ۔پردے کے پیچھے سے ۔رسول کو بھیج کر ۔اللہ اس بشر سے جب کلام کرتا اور اپنی آیات کی روح اس بشر میں بھیجتا ہے اپنے امر سے تو اس سے پہلے وہ بشر کتاب اور ایمان کا ادراک بھی نہیں رکھتا تھا پھر وہ روح روشنی بن جاتی ہے اور اللہ اپنے بندوں میں سے جس کی چاہتاہے ہدایات کرتاہے اور پھر وہ بشر جس کو روح ملی وہ ضرور لوگوں کی سیدھے راستے کی طرف ہدایت کرے گا اور یہ ہی پہجان ہے عینی علیہ اسلام نے جس بشر کی
انتہائی سادہ اور منطقی وضاحت. ھم کو لوگوں کے بتائے ہوئے سے پردہ کرکے اللہ کی آیات اور روح کے لیے دل و دماغ کھول کر سمجھنا چاہیے.
ہر سوال کا جواب۔
اللہ کی سلامتی ھو آپ پر
Allah ki kitaab / quran Allah ka kalaam hai Allah ne nazil kiya Allah ne wahi kya
or rasoolا kareem ka qoul / kahawat hai
or ayaat ki rooh / samajh rooh al-ameen ا al quds ke zariye
hmm tak pahunchti he aur iss amanat dar Rooh par hum tawakkal / bharosa kar saktay hain
Allah speaks to Mankind using three modes:
1: inspiration
2: behind the veil
3: sends messenger
Never heard before!!
#MohammadShaikh
#TheQuranMan
#ServantOfAllah
Exposing the Truth from The Book of Allah.
Biblical misconception shattered
♥️👌
Aaj ke lecture se wajahat hui ki musha alahisslam ki kitaab mohammad saw ko or Kaha issue Milne par shak na ho
How Allah communicates with human in ALL TIMES
اس درس سے بہت ہی اہم وضاحت کے
اللہ بشر سے کس طرح کلام کرتا ہے اس بشر کے بارے میں عیسی علیہ اسلام نے بشارت دی
اس بشر کے ذریعہ اللہ کی آیات اور ان آیات کی روح /مقصد ہم تک آ رہا ہے
جزاک اللہ
Well explained
Every ayat has its place in Allah's book. Its Allah who changes the place of ayat with an ayat to clarify topic. Since its not understood by majority they blame it as forgery.
We have to believe & follow the essence of the ayats revealed on the Bashar.
Assalamualaikum w Rahmatullahi w barakatu zazakallah brother
❤❤❤❤❤
پیغام کی روح سے شکوک و شبہات کو دور کیا گیا۔
3 : سورة آل عمران - 193
اے ہمارے رب! بئے شک ہم نے #ایک #پکارنے والے کو سنا جو ایمان کے لئے #پکار رہا تھا کہ اپنے رب پر ایمان لاؤ #تو #ہم ایمان لے آئے،اے ہمارے رب!پس ہمارے گناہ بخش دے اورہماری بُرائیاں ہم سے دور فرما! اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ وفات دینا۔
رَبَّنَاۤ اِنَّنَا سَمِعۡنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیۡ لِلۡاِیۡمَانِ اَنۡ اٰمِنُوۡا بِرَبِّکُمۡ فَاٰمَنَّا ٭ۖ رَبَّنَا فَاغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَ کَفِّرۡ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الۡاَبۡرَارِ ﴿۱۹۳﴾ۚ
بئےشک تمہارے سرپرست الله اور اس کا رسول اور وہ ایمان والے ہیں جو صلوٰۃ قائم کرتے ہیں، زکوۃ/جواز ادا کرتے ہیں وہی رکوع کرتے ہیں.
پس جس کسی نے الله کو اور اس کے رسول کو اور اہل ایمان کو سرپرست بنایا، بئےشک الله ہی کا گروہ (حِزْبَ اللَّهِ) غالب رہنے والا ہئے.
إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آَمَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ وَمَنْ يَتَوَلَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَالَّذِينَ آَمَنُوا فَإِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْغَالِبُونَ ۔
(5:55،56)
#True #Preacher #SubmitterOfAllah
Guidance for Mankind
Jibreel is revealed on the heart
روح الرسول کے زریعے سب باتیں معلوم ہو رہی ہے آج بھی ۔اور روح الامین یعنی جبرئیل کا دشمن کون ہے وہ لوگ ہیں جو اس روح کو نہیں مان رہے جو بشر پہ نازل ہو رہی ہے وہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں اور اپنے عمل کی اصلاح کرتے ہیں اور اہمان لاتے ہیں جو محمد کے ساتھ روح نازل کیا جا رہا ہے تھوڑا تھوڑا کرکے۔بشر کے ساتھ جو روح آرہی ہے وہ قول رسول ہے لیکن نازل بشر پہ ہورہا ہے
Surah: 3 | Ayat: 193
رَبَّنَاۤ اِنَّنَا سَمِعۡنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیۡ لِلۡاِیۡمَانِ اَنۡ اٰمِنُوۡا بِرَبِّکُمۡ فَاٰمَنَّا ٭ۖ رَبَّنَا فَاغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَ کَفِّرۡ عَنَّا سَیِّاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الۡاَبۡرَارِ ﴿۱۹۳﴾ۚ
TRANSLATION :
اے ہمارے رب ! بے شک ہم نے ایک پکارنے والے کو سنا جو ایمان کے لئے پکار رہا تھا کہ اپنے رب پر ایمان لاؤ تو ہم ایمان لے آئے ، اے ہمارے رب ! پس ہمارے گناہ بخش دے اور ہماری بُرائیاں ہم سے دور فرما ! اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ فوت کرنا ۔
Allah apni ayat m present time m hi basar se kalam karta h aur bo basar bahi karta h Jo allah chahta h
Real Muslim in Quran
Surah 39 and verse 11 to 15 or 44 or 45
love you bhai jan
me emaan laya 31year me or amal kar raha hoo apki madad se
@Tahabapu Kadri sorry Allah ki madad se
Sir
Please let me know where can I come to attend your lecture / guidance sessions
Allah says. Humne usey wahi ki us bashar ki taraf
حضرت عیسٰیؑ نے بنی اسرایئل کوبشارت دی ایسے بشرکی
جورسول کے ساتھ آئیگاجسکے نام کی زیادہ تعریف ہے،
روح الامین/امانت دارروح کے ذریعہ جب آیات کی وضاحت ہوِتی ہے
تولوگ کہتےہیں کہ یہ واضح جادوہے،
روح الامین کے ذریعہ جب آیات واضح ہوتی ہیں
توانسانوں کا یہی رویہ ہوتاہےکہ ہدایت لینے کی بجائے دوسرے پرانگلیاں اٹھاتے ہیں۔
Wo basher kon hay?
Es clip mein yeh wazahat hui kay Allah bashar sey teen tariqon sey Apni kitab kay zariye baat karta hai.
Very important part of lecture. Who is Bashar? How is he taken from makan / place of ayat to another ayat to clarify the concepts in the book. This is how Allah talks to the Bashar through rooh ul Amin/ rasool.
Jee han Allah gwah hae keh Rooh kie wazahat Jo kie gaie us ke bad Bani Israeel nae Chunae huae Bashar ko pehchan, Lekin aksar nae inkar kiya.