Muhammad Shaikh Lecture | Nafsiyat main kaisay Rasool muqarar hota hai? Ummul Qura (2019) 4/10

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 вер 2024

КОМЕНТАРІ • 128

  • @jawaidshah245
    @jawaidshah245 3 роки тому +12

    جب اللہ نفسیات میں رسول معبوث کرتا ہے
    رسول آکر کتاب حکمت علم دیتا ہے اور وہ علم بھی دیتا ہے جو ہم ہرگز نہیں جانتے
    جزاک اللہ برادر محمد شیخ

  • @javedkazmi5700
    @javedkazmi5700 3 роки тому +9

    es clip mein es baat ki bohat achhi tarah wazahat kar dee gayee hai kay Allah kaisey insaan ki nafsiyat mein rasool muqarrar karta hai.Aur yeh amal har zamaney mein hota rahega.

  • @maimoonashaikh2841
    @maimoonashaikh2841 3 роки тому +4

    اللہ ہر زمانے میں انسانوں کی نفسیات میں رسول مقرر کرتا ہے

  • @jawaidshah245
    @jawaidshah245 3 роки тому +8

    اس درس سے وضاحت ہوی کے
    جب تک نفسیات میں رسول معبوث نہیں ہوتا ایمان والے وضع گمراہی میں ہوتے ہیں
    جزاک اللہ برادر محمد شیخ

  • @abbasabidi2532
    @abbasabidi2532 3 роки тому +4

    الحمدُللہ، ماشاءاللہ ،
    اللہ نے محمد شیخ صاحب کو بیمثال بے نظیر مہارت و صلاحیت عطا فرمائی ھے آیات قرآنی سمجھانے کیلئے
    آیات کی روح کو سمجھ کر انسان قرآن سے منسلک ہونے کی نیک عمل صالحہ کرنے کی بھرپور کوشش کرتا ھے ۔
    اللہ جناب محترم محمد شیخ کو صحت تندرستی و سلامتی عطا فرمائیں
    الہی آمین۔
    لیگولر فالور
    عباس عابدی اسلام آباد پاکستان

  • @MuhammadImran-rc7jl
    @MuhammadImran-rc7jl 3 роки тому +5

    Mashallah beautiful explanation.
    Allah hr zmane me Rasool ko bhejta hai .
    Jise Rooh ul Amin, Rooh ul Quds,
    Jise Allah ne Rasool bhi kaha hai.

  • @shabbirahmed5574
    @shabbirahmed5574 3 роки тому +13

    اﷲ انسانوں کی نفسیات میں رسول مقررکرتاہے۔ پھراﷲ کے کلام کی روح سمجھ میں آتی ہے، اوررسول قوم کی زبان میں آکرآیات کی وضاحت کرتاہے۔

  • @AliRaza-ps3ym
    @AliRaza-ps3ym 3 роки тому +3

    بہترین وضاحت کے کیسے اللہ رسول معبوث کرتا ہے جزاک اللہ محمد شیخ صاحب

  • @aniqashaikh4089
    @aniqashaikh4089 3 роки тому +8

    No one can touch the spirit of Allah’s ayates unless he amend his character according to ayates of Allah.

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 3 роки тому +3

    Allah appoints Rasool who gives Knowledge of The Book/writing, Hikmah/Wisdom, and Justify our routines and practices in the light of Allah's Signs

  • @seemahabib9645
    @seemahabib9645 3 роки тому +8

    Excellently clarified how Allah appoints in them(us) an Apostle among them who shall recite over them ayahs/signs and teach them The Book and the wisdom and purify/justify them.

  • @saimeensiddique3561
    @saimeensiddique3561 3 роки тому +7

    Ibraheem (pbuh) and Ismael(pbuh) prayed to Allah that rassol (messenger) be appointed in one’s psyche.The rasool in this is not a physical person but rather the essence of the ayats.

  • @nahidakhan1921
    @nahidakhan1921 3 роки тому +5

    Is lecture se bjaahat hoti h k kase Allah har jmaane m logo ki nafsiyaat m rsool (massager) appoint krta h

  • @mansoorkhanorakzai9128
    @mansoorkhanorakzai9128 3 роки тому +2

    اللہ کتاب کی سمجھ صرف ان لوگوں کو دے گا جو اپنے آپ کو پاک کرتے ہیں نہ کہ جھوٹے لوگوں کو

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 Місяць тому +1

    We believe in Allah with his attributes and revelation on all the messengers, prophets and tribes as well as on us without making distinctions in revelation.

  • @emraanmughal
    @emraanmughal 3 роки тому +2

    In his lectures the truth of message of God clarifies uncertainty and ambiguity for those who are doubtful.

  • @arsalanrafiqsheikh8930
    @arsalanrafiqsheikh8930 3 роки тому +3

    Ayaton kie wazahat ke bina hum unparh haien, hum andhere maien haien.

  • @user-ni6hp2px8c
    @user-ni6hp2px8c 3 роки тому +2

    🙏🙏😥💯 Thank you ALLAH 💯 BESHAK hum pehlay gumrah tay Ab nai ✊

  • @imranarif5171
    @imranarif5171 3 роки тому +4

    Allah apppoints a messenger who recite the ayats and gives the knowledge of Al kitab / the book and Al hikmah / the wisdom but first we need to purify ourselves to understand the essence of the ayats

  • @muhammadaqibofficial.97.1K
    @muhammadaqibofficial.97.1K 3 роки тому +8

    Mashaallsh ❤️❤️ subhanallah

  • @nasirsaifi3838
    @nasirsaifi3838 3 роки тому +3

    Mashaallah
    jazzakallah

  • @brajendrachourasia4926
    @brajendrachourasia4926 3 роки тому +4

    Allah har jamane m logon k andar rasool (massage , sandesh bahak , sandesh) appoint karta h .

  • @ntctoronto
    @ntctoronto 3 роки тому +3

    Rasool is messanger. Rasool of Allah is the Messanger of Allah. When we recite Ayats it is Qaul /saying of Rasool. Allah has appointment Rasool within us. Rasool recite the Ayats and Justify and give the knowledge of Allitab and Wisdom and Rooh Ul Qudus is also Rasool and Spirit /Essence of Ayats.

  • @aniqashaikh4089
    @aniqashaikh4089 3 роки тому +3

    It is mercy of Allah when He appoints messenger in believers psyche, who recite ayates of Allah, give knowledge of the Book and Hikmah/Wisdom and purify them.

  • @alammohammed4764
    @alammohammed4764 3 роки тому +3

    Appointment of Rasool / Messenger of Allah in soul / self / psyche is a continuous process without it believers are strayed.

  • @jahanzaibnajam
    @jahanzaibnajam 3 роки тому +3

    Messenger appointed in our souls, what bigger blessing can one ask for!

  • @zakirsiddiqui3452
    @zakirsiddiqui3452 3 роки тому +3

    MashaAllah shaikh sahab

  • @mohammadshoaib5605
    @mohammadshoaib5605 3 роки тому +2

    Jazak Allah Br

  • @user-ni6hp2px8c
    @user-ni6hp2px8c 3 роки тому +2

    My soul is 💯✊ verify all Word's ❤️❤️ Deeply

  • @mrssoniaalam9605
    @mrssoniaalam9605 3 роки тому +6

    If the messenger is not appointed in our Nafs / Psyche then it’s wastage of life.

  • @syedasifimam7297
    @syedasifimam7297 3 роки тому +2

    The importance of our mothers according to the, was a big revelation in itself. Now here we are seeing mother mentioned in the Qur'an from another angle, even the Book has its mother.
    This is going to be big, getting ready to correct my existing beliefs, now verifying this concept from the Qur'an.
    What Qur'an says about Mother of the cities!
    #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #theQuranMan Jazak Allah very well awaited lecture What Al Quran Says about Mother of the Cities
    ام القری /بستیوں کی ماں
    جو کے مکہ ہے اور وہاں کے رہنے والے
    امًی ہوے
    جزاک اللہ برادر محمد شیخ
    جو اہمیت ماں کی ہے وہی اہمیت کتاب کی ماں کی ہے. کیا ہے کتاب کی ماں؟ا ام لاقراء بستیوں کی ماں کون ہے؟

  • @mohdilyasilyas2680
    @mohdilyasilyas2680 Рік тому +1

    MashaAllah jajak Allah luctures ayat wajahat nafsiyat me Rasool mukarar hota Allah ke order se #Muhammad Shaikh #clearly wajahat #Quran ka Bashar #Abdullah#the Qur'an men #sarvent of Allah #

  • @farhanaziz4303
    @farhanaziz4303 3 роки тому +2

    Ma sha Allah ...jazaak Allah

  • @adnankaleemi1
    @adnankaleemi1 3 роки тому +1

    Allah will give the understanding of the book only to the ones who purify themselves and not to those who are liars

  • @mukhtarahmed5734
    @mukhtarahmed5734 3 роки тому +3

    اس درس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ قرآن مجید سننے کے بعد جس میں اللہ کو ہی یاد کیا جاتا ہے ، لوگ اس پر بہروں کی طرح کان لگاتے ہیں اور اس کے بعد زیر بحث عنوان سے غیر متعلق سوالات اٹھاتے ہیں۔
    جو لوگ قران پڑھتے ہیں اور وہ لوگ جو اللہ اور یوم اخرت پہ ایمان نہیں لاتے اللہ انکے درمیان پردہ/حجاب ڈال دیتا ہے ان کو
    ھر گز قران سمجھ نہیں اتا کیونکہ وہ اخرت پہ ایمان نہیں رکھتے-

  • @sofiaarif6977
    @sofiaarif6977 Рік тому +2

    آیات کی وضاحت ہونے پہ ہماری نفسیات میں رسول مقرر ہوتا ہے۔ اور جب اللہ چاہے تو تبھی ہم آیات کو سمجھ سکتے ہیں۔

  • @matloobalam1869
    @matloobalam1869 3 роки тому +2

    قرآن کو سمجھنے کے لیے ایک استاد ضروری ہے جو اس کی سمجھ اور روح بتا سکے.
    اللہ کے سوا اور کون ہوسکتا ہے جو اللہ کے کلام کی پڑھائی سمجھا سکے جو انسان کا خالق ہے اور جو اسے ہر لحاظ سے اندر باہر سے مکمل جانتا ہو.
    انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا.
    ھم نے اپنے کردار کو، سوچ و عمل کو، عقل اور جذبات کو پاک کرنا ہے کسی بھی مکتبہ فکر، مذہب اور عقیدے سے، اور کسی بھی دیگر شخص یا فرقہ کے عالم فاضل یا مولوی کو الزام دینے کی بجائے خود اپنے آپ کا احتساب کرنا ہے اور خود کو بدلنا ہے اور صرف اللہ کے لیے خالص ہونا ہے تا کہ اللہ کی رحمت سے قریب ہوسکیں اور اللہ ھم کو قرآن کی روح تک پہنچا دے انشاءاللہ آمین.

  • @imtiyazabdul8457
    @imtiyazabdul8457 3 роки тому +2

    masha allah very good explanation

  • @shahzadahmed4103
    @shahzadahmed4103 3 роки тому +2

    اللہ اور اس کی صفات ھمیشہ سے
    اسی طرح انسان سے اللہ کا کلام ھمیشہ سے.
    نہ انسان اور نہ انسانوں کی کوئ کتاب
    اللہ اور اللہ کی کتاب سے پہلے ہوسکتی ہے.
    اللہ کی کتاب ھمیشہ سے عربی زبان میں
    جس عربی الفاظ کا ترجمہ لوگوں کی زبان میں
    اس کے صحیح روح کی وضاحت کرتے ہوئے کرنا
    اللہ کے رسولوں اور نبیوں کی سنت ہے.

  • @MamoonHameedKhan
    @MamoonHameedKhan 3 роки тому +3

    1. قرآن مجید میں جہاں جہاں لوگوں میں رسول اللہ یا روح الامین کے مقرر ہونے کا ذکر ہے وہاں وہاں "فِیھم" (ان میں، ان کے اندر، within them)، یا "فِیکم" (تم میں، تمھارے اندر، within you) اور وضاحت کے ساتھ بغیر کسی ابہام کے "منھم"(ان سے، from them) اور "من انفسھم" (ان کی نفسیات سے،
    from their souls/psyche/psychology )
    کے الفاظ آئے ہیں.
    2. جبکہ کہیں بھی رسول کے مقرر ہونے (بعثت) کے ساتھ "من بینھم"(ان کے درمیان سے، from among them)
    یا "من بینکم"(تمھارے درمیان سے، from among you)، یا "بینھم" (ان کے درمیان, among them) یا "بینکم" (تمھارے درمیان, among you ) کے الفاظ نہیں آئے.
    3. لوگوں کی عربی گرامر گردی سے ھرگز متاثر نہ ہوں کہ وہ گھما پھرا کر، اپنے خود ساختہ اصول و قواعد، عربی یا عربی گرامر کے نام پر آپ کو متاثر کرنے کی ہمت بھی نہ کریں. ان کو شٹ اپ کال دیں تا کہ وہ تحریف کرتے ہوئے اپنے مُرادی معنی زبردستی اللہ کے فیصلہ کُن الفاظ میں گُھسانے کی جرات بھی آپ کے سامنے نہ کر سکیں.
    4. سوائے #MohammadShaikh محمد شیخ، #ServantOfAllah اللہ کا بندہ، #TheQuranMan دی قرآن مین
    کے کسی بھی مترجم نے اللہ کے ان الفاظ کا صحیح ترجمہ نہیں کیا، اور اگر ایک جگہ نہیں تو دوسری جگہ ضرور ڈنڈی ماری ہے. جبکہ آپ خود جان سکتے ہیں کہ عربی زبان میں "فی" کے معنی (میں، within, in) اور "من" کے معنی (سے, from) ہیں اور ھرگز ان کے معنی "بین" ( درمیان) کے نہیں ہیں.!!!
    5. پس ثابت ہوا کہ اللہ کا رسول لوگوں کی "نفسیات میں" اللہ مقرر کرتا ہے نہ کہ لوگوں کے "درمیان". یا لوگوں میں سے!!!
    6. اور اس کی پہچان یہ ہے کہ اگر آپ کے اندر، آپ کی نفسیات میں رسول اللہ مقرر ہے تو آپ جب موضوع اور حالات situations میں اللہ کی آیات کی تلاوت کرتے ہیں الکتاب کا علم دیتے ہیں حکمت (دانائی، عقلمندی) کا علم دیتے ہیں اور تزکیہ (جواز پیش) کرتے ہیں تو یہ آپ کی ذاتی بات نہیں ہوتی بلکہ اللہ کی آیات ہوتی ہیں جو آپ "میں سے" ، آپ کے "اندر" سے، آپ کی "نفسیات سے" نکل کر باہر آتی ہیں.
    جو آپ کا نہیں بلکہ اللہ کا کلام ہوتا ہے جو اللہ کے رسول کا قول (کہا ہوا، کہاوت) ہے اور جس کو کسی بھی زمانے میں آپ یا کوئی بھی انسان کلیم، دعویٰ نہیں کرسکتا کہ یہ آپ کی یا لوگوں کی اپنی بات ہے. بلکہ آپ یا لوگ ھمیشہ یہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے کہا یا رسول اللہ نے فرمایا. کیونکہ رسول کریم کا قول، رسول کا اپنا نہیں بلکہ اللہ کا نازل کیا ہوا ہے. (سورة الحاقة 69 آيَت 40
    اِنَّهٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ كَرِيۡمٍۚ ۙ‏
    بے شک یہ ایک صاحبِ کرم رسول کا قول ہے۔
    سورة الحاقة 69 آيَت 43
    تَنۡزِيۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ‏
    جہانوں کے پروردگار کی جانب سے نازل کیا ہوا ہے۔)
    7. اب ذرا چند متعلقہ آیات پر نظر ڈالیں جن میں یہی الفاظ یعنی "فیھم"،"فیکم"، "منھم"، "منکم" اور "من انفسھم" کا ذکر آیا ہے. اور جن کے علاوہ دوسری بات یا "بینھم"، "بینکم"، "من بینھم" یا "من بینکم" کے الفاظ کوئی بھی شخص کبھی بھی قیامت تک نہ دکھا سکتا ہے نہ ثابت کرسکتا ہے.!!
    8. آپ اس زمین پر موجود سارے کے سارے مترجمینِ قرآن کے ترجمے چیک کریں تو آپ پر اُن کا مُکر، غلط ترجمہ کرنا، تحریف کرنا، اللہ کے الفاظ کی غلط ترجمانی کرنا اور اللہ کے الفاظ کی رُوح چُپھانا روزِ روشن کی طرح عیاں اور واضح ہو جائے گا. انشاءاللہ.
    9. باقی چوائس آپ کی اپنی ہے کہ قیامت کے دن آپ لوگوں کی عربی گرامر گردی اور مُرادی معنی اللہ کو بتایئں گے جب اللہ کی یہی کتاب آپ کے سامنے رکھ دی جائے گی (سورہ الزمر 39کی آیت 69) یا اللہ کے الفاظ ہی سے اپنا جواز پیش کریں گے.؟؟؟
    آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ محمد شیخ اپنی طرف سے نہیں بولتا، اپنی ذاتی رائے پیش نہیں کرتا بلکہ لوگوں کی زبان میں اللہ کی آیات ہی بولتا ہے!!!
    1.
    سورة البقرة 2 آيَت 129
    رَبَّنَا وَابۡعَثۡ
    ***فِيۡهِمۡ***
    رَسُوۡلًا
    ***مِّنۡهُمۡ***
    يَتۡلُوۡا عَلَيۡهِمۡ اٰيٰتِكَ
    وَيُعَلِّمُهُمُ الۡكِتٰبَ وَالۡحِكۡمَةَ
    وَ يُزَكِّيۡهِمۡؕ
    اِنَّكَ اَنۡتَ الۡعَزِيۡزُ الۡحَكِيۡمُ‏
    اے ہمارے پروردگار اور تُو مقرر کر
    ***اِن میں**
    ایک رسول
    ***ان سے***
    وہ اُن پر تیری آیات کی تلاوت کرے،
    اور انہیں کتاب اور حکمت (دانائی) کی تعلیم دے،
    اور ان کو جواز پیش کرے،
    بے شک تو زبردست صاحب ِ حکمت ہے۔
    2.
    سورة البقرة 2 آيَت 151
    كَمَآ اَرۡسَلۡنَا
    *** فِيۡکُمۡ***
    رَسُوۡلًا
    ***مِّنۡکُمۡ***
    يَتۡلُوۡا عَلَيۡكُمۡ اٰيٰتِنَا
    وَيُزَكِّيۡکُمۡ
    وَيُعَلِّمُکُمُ الۡكِتٰبَ وَالۡحِکۡمَةَ
    وَيُعَلِّمُكُمۡ مَّا لَمۡ تَكُوۡنُوۡا تَعۡلَمُوۡنَ ؕۛ‏
    جیسے ہم نے بھیجا
    ***تم میں ***
    ایک رسول
    ***تم سے***
    وہ تلاوت کرتا ہے تم پر ھماری آیتیں
    اور تمہیں جواز پیش کرتا ہے
    اور تمھیں علم دیتا ہے الکتاب اور حکمت کی اور تمہیں علم دیتا ہے جو تم نہیں جانتے تھے۔
    3.
    سورة آل عمران 3 آيَت 164
    لَقَدۡ مَنَّ اللّٰهُ
    عَلَى الۡمُؤۡمِنِيۡنَ اِذۡ بَعَثَ
    *** فِيۡهِمۡ***
    رَسُوۡلًا
    ***مِّنۡ اَنۡفُسِهِمۡ***
    يَتۡلُوۡا عَلَيۡهِمۡ اٰيٰتِهٖ
    وَيُزَكِّيۡهِمۡ
    وَيُعَلِّمُهُمُ الۡكِتٰبَ وَالۡحِكۡمَةَ  ۚ
    وَاِنۡ كَانُوۡا مِنۡ قَبۡلُ لَفِىۡ ضَلٰلٍ مُّبِيۡنٍ‏
    ضرور تحقیق اللہ نے احسان کیا
    ایمان والوں پر جب اس نے مقرر کیا
    ***ان میں***
    ایک رسول
    ان کے ***"نفسوں/نفسیات سے"***
    وہ ان پر تلاوت کرتا ہے اس کی آیات
    اور ان کو جواز پیش کرتا ہے،
    اور انہیں الکتاب اور حکمت کا علم دیتا ہے، اور اگر تھے وہ (ایمان والے) پہلے سے واضح گمراہی میں.
    4.
    سورة الجمعة 62 آيَت 2
    هُوَ الَّذِىۡ بَعَثَ فِى الۡاُمِّيّٖنَ
    رَسُوۡلًا
    *** مِّنۡهُمۡ***
    يَتۡلُوۡا عَلَيۡهِمۡ اٰيٰتِهٖ
    وَيُزَكِّيۡهِمۡ
    وَيُعَلِّمُهُمُ الۡكِتٰبَ وَالۡحِكۡمَةَ
    وَاِنۡ كَانُوۡا مِنۡ قَبۡلُ لَفِىۡ ضَلٰلٍ مُّبِيۡنٍۙ‏
    وہی ہے جس نے مقرر کیا ماں والوں میں
    ایک رسول
    ***ان سے ***
    وہ تلاوت کرتا ہے ان پر اس کی آیات
    اور ان کو جواز پیش کرتا ہے
    اور ان کو علم دیتا ہے الکتاب اور حکمت کی اور اگر وہ تھے پہلے سے ضرور واضح گمراہی میں.
    10. اب ذرا آپ اس پوسٹ کو دوبارہ پڑھیں، پھر پڑھیں اور پھر لیکچر دیکھیں کہ
    القرآن کیا کہتا ہے اُمُّ القُریٰ (بستیوں کی ماں) کے بارے میں 👇👇👇👇
    1. ua-cam.com/video/tacCmjaBq20/v-deo.html
    2. ua-cam.com/video/vSF_XqroQf4/v-deo.html
    3. ua-cam.com/video/wKvsF0i1qoc/v-deo.html
    4. ua-cam.com/video/zFBDekdXHhk/v-deo.html
    5. ua-cam.com/video/2V3MMMXif0k/v-deo.html
    6. ua-cam.com/video/N339M_EECdE/v-deo.html
    7. ua-cam.com/video/0YgSHIvou-8/v-deo.html
    8. ua-cam.com/video/bM8vv1WpIWo/v-deo.html
    9. ua-cam.com/video/ZCMT3HQ-lWY/v-deo.html
    10. ua-cam.com/video/2IpDjmtxUMA/v-deo.html
    👆👆👆👆

  • @Ashraf-Al1
    @Ashraf-Al1 2 роки тому

    Is ayat me rasool se murad MUHAMMAD RASOOLALLAH hai

  • @farzanarehman1113
    @farzanarehman1113 3 роки тому +3

    Allah appoints rasool in the Nafsiyat from with in ourselves when we recite Ayats and we perceive the essence that is when the rasool gets appointed in us. As alkitab is the saying of the prophet.

  • @purequran344
    @purequran344 3 роки тому +2

    MashAllah 💓

  • @aftab199
    @aftab199 3 роки тому +3

    allah ka rasool saw nafsiyat me mukarrar hote h ayat ke jariye

  • @atifbajwa7004
    @atifbajwa7004 3 роки тому +2

    Ma Sha Allah nicely explained

  • @aftab199
    @aftab199 3 роки тому +2

    behtreen wajahat

  • @sardarrahmatullahkhan6114
    @sardarrahmatullahkhan6114 2 роки тому +1

    ان لیکچرز کی فہم کے لئے اپنے آپ کو ذہنی طور پر خالص کرنا پڑتا ہے

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 Рік тому +1

    People and groups/sects of people Have faith in getting benefitted By certain intercessors to Allah Even if they keep on doing wrong in the nearness of Allah And forget to follow the messengers in their life situations.

  • @imranfaisal9091
    @imranfaisal9091 2 роки тому +1

    Allah appoints messenger in the psyche of believers

  • @shaista7239
    @shaista7239 Рік тому +2

    Allah KA Rasool har zamanay mien aatay hein our sirf Allah ka message daytay hein our ye kaam forever hota rahay ga har zamanay Mein

  • @armaansaifi989
    @armaansaifi989 3 роки тому +1

    Subhanallah shaikh sahab ❤❤❤❤

  • @Rehan_khan60
    @Rehan_khan60 3 роки тому +2

    very good explanation of Quran and what Allah's message for us to understand. Allah give you long life.

  • @merajunisa7525
    @merajunisa7525 Рік тому +2

    Aslkm mashallah very nice shaik sahab jazakallah quran sai Jawaab samjmai aara h allhamdulillah

  • @Mrshowtimecam
    @Mrshowtimecam 3 роки тому +3

    یہ موضوع ایک اہم ترین درس ہے جس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ بطور انسان ہم رہنمائی حاصل کرنے کا فطری رجحان رکھتے ہیں۔ دنیا میں کوئی مذہبی کتاب نہیں ہے جو یہ کہتی ہے کہ وہ آپ کو سیدھے راستے کی ہدایت کرسکتی ہے سوائے صرف کتاب اللہ ، القرآن کے۔
    جب ہم قرآن کے احکامات سے واقف نہیں تھے تو ہم اندھیرے میں تھے۔
    جب کہ آیات ہم پر عیاں ہوگئی ہیں کہ جب ہم پر آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو ہم انکار کیسے کرسکتے ہیں۔ جب آیات کی تلاوت کی جاتی ہے تو رسول ظاہر ہوتا ہے ، جیسا کہ یہ معزز رسول کا قول ہے۔
    اللہ کا رسول ہماری نفسیات میں مقرر ہے لہذا ہم سب آیتوں کے سامنے جوابدہ ہیں۔ جب بھی قرآنی آیات کی تلاوت کی جاتی ہے تو رسولوں کے قول کو تسلیم کیا جاتا ہے۔

  • @amirluv65
    @amirluv65 Рік тому +1

    jab hum Quran ke Ehkamaat se waaqif nahi thay to hum andheray mein thay .
    jab ke Aayaat hum par ayaan hogayi hain ke jab hum par Aayatain parhi jati hain to
    hum inkaar kaisay kar saktay hain. jab Aayaat ki Tilawat ki jati hai to Rasool zahir hota hai,
    jaisa ke yeh Muaziz Rasool ka qoul hai. Allah ka Rasool hamari nafsiat mein muqarrar hai
    lehaza hum sab Aayaton ke samnay jawabdeh hain. jab bhi Qurani Aayaat ki tilawat ki jati hai to
    Rasoolon ke qoul ko tasleem kiya jata hai .

  • @tahirjaveed2500
    @tahirjaveed2500 3 роки тому +4

    عجیب بات ہے اسے لوگ کیسے سنتے ہیں
    جس کی بات کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا

  • @Maria-ie2ym
    @Maria-ie2ym 3 роки тому +2

    Soon he is going to be new khalifa just wait Mr shaikh will start a new religion Great New Fitina

  • @mohsinnaseem4531
    @mohsinnaseem4531 3 роки тому +2

    اسے دیکھنے کے بعد آپ محمد شیخ کےلیکچرز سے مزید وضاحت طلب کریں گے

  • @zakiraabbas586
    @zakiraabbas586 3 роки тому +2

    Prayer of Ibrahim and Ismael Pbuh.
    To appoint Rasool in our Psyche.
    Allah send message through messenger( Rool-up-Ameen and Rool -ul-Qudoos).

  • @kashifaq
    @kashifaq Рік тому

    Such a clear ayats about Abraheem AS and Ismail AS and we were always taught they were Jews / Christian etc.
    and Islam came after them only to 1400 years ago 😮

  • @iztarabmalik9671
    @iztarabmalik9671 3 роки тому +1

    قرآن میں اللہ پاک فرماتے ہیںاللہ کہ اطاعت کو اللہ کے رسول کی اطاعت کرو ۔
    اللہ کہ اطاعت قرآن رسول کی اطاعت تو نبی کریم کے practical کو follow ہے۔

  • @muhammadwaqar6157
    @muhammadwaqar6157 3 роки тому +5

    Ap k lecture se kitab wazeh hoti hen

  • @khawajaumer5210
    @khawajaumer5210 Рік тому

    Love u .Sir

  • @ikrammuhammad5609
    @ikrammuhammad5609 7 місяців тому +1

    اگر ھمارا اللہ کی آیات پر ایمان ہو تو اللہ نے ھم کو اپنی کتاب میں پہلے سے بتا رکھا ہے رسول اللہ کی شان، کردار اور بہترین اخلاق کے بارے میں اور یہ کہ لوگ ان کی گستاخی کرتے ہیں اور اللہ دنیا و آخرت میں رسوائی اور سزا دیتا ہے. لوگ خود اللہ بننے کی ناکام تمنا اور ناکام کوشش کیسے کرتے ہیں جانیے

  • @kareemmagsi-hu7ho
    @kareemmagsi-hu7ho 2 місяці тому +1

    ❤❤❤

  • @amnajawaid5603
    @amnajawaid5603 3 роки тому +2

    یہ ایک مسلسل پروسس ہے اور ہر زمانے میں رسول کے مقرر ہونے کا پروسیس چلتا رھتا ہے

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 2 роки тому +2

    If the messenger is not appointed in our Nafs / Psyche then it's wastage of life!

  • @luckykushwah7160
    @luckykushwah7160 3 роки тому +3

    Jab hame koi ayat pata hoti or us par amal hota toh wo hamari psycy me rasool maboos hota hai kyu ki allah qalaam e allah ko qaul e Rasool kaha hai

  • @allahwalayrabbani4096
    @allahwalayrabbani4096 3 роки тому +1

    Salam Salam
    Surah 16 and verse 32
    Surah 37 and verse 35 or 37 or 78 or 79 or 181 or 182
    Surah 42 and verse 13
    Surah 47 and verse 2 or 11 or 18 or 19
    Surah 56 and verse 26
    Surah 57 and verse 21 or 25
    Surah 71 and verse 28
    Must recite Quran Mubeen and up date all people's what saying Almighty Allah for us but first recite your self

  • @ammarshabbir4387
    @ammarshabbir4387 3 роки тому +1

    نفسیات میں کیسے رسول مقرر ہوتا ہے ؟
    پھراﷲ کے کلام کی روح سمجھ میں آتی ہے، اوررسول قوم کی زبان میں آکرآیات کی وضاحت کرتاہے۔
    القرآن کیا کہتا ہے اُمُّ القرٰی کے بارے میں۔

  • @muhammadfahad9552
    @muhammadfahad9552 3 роки тому +2

    سورة التوبة 9 آيَت 128
    تحقیق تمہارے پاس تمہارے ہی نفسوں میں ایک رسول آچکا ہے۔ اس پر وہ چیز بہت گراں ہے جو تمہیں برباد کرتی ہے۔ وہ تمہارے (بچاﺅ کے ) لئے بڑا حریص ہے اور مومنوں کے ساتھ نرم دل اور رحیم ہے۔

  • @khansajidask7819
    @khansajidask7819 3 роки тому +1

    الله رسول تو مقرّر کر دیتا ہے پر اصل کام تو اسے روک کر رکھنا ہے.
    اور میری کوسش رہتی ہے کہ شیطان کو رسول پر حاوی نہ ہونے دوں بلکہ رسول ہر بار شیطان پر سبقت لیتا رہے.

  • @sabaarif9287
    @sabaarif9287 Рік тому +2

    Allah sends messages via a messenger that is called our Rasool/ Porphets

  • @drkhadimhussain3142
    @drkhadimhussain3142 3 роки тому +3

    SIR AP K FULL COMPLET LECTURES KHAN SE DASTYAB HONGY ?

  • @abdulaziz8491
    @abdulaziz8491 2 роки тому +1

    قرآن کی من پسندترجمعہ کرنےکیلیےشیعہ بریلی غامدی محمدشیخ اوران جیسوں سےرابطہ کریں 😆😆😆😆

  • @sialgraphicsstudio1499
    @sialgraphicsstudio1499 3 роки тому +2

    Hello sir, Do you have any type of the experience or idea about darbar life which is exist in our society?

  • @sardarrahmatullahkhan6114
    @sardarrahmatullahkhan6114 2 роки тому +1

    یہ لیکچرز ذهن میں جاری تصوارت کو اجاگر کرتے ہیں۔

  • @amnajawaid5603
    @amnajawaid5603 3 роки тому +2

    ابراھیم اور اسماعیل علیہ اسلام مکہ سے تھے اور وہ یہ دعا مانگ رہے ہیں کہ اے رب ان ہی میں سے ایک رسول مبعوث کردے جو آیات کی تلاوت کرے ۔کتاب کا علم دے اور حکمت کا علم دے اور لوگوں کا تزکیہ کردے
    اور رسول اللہ ہی بھجیتا ہے اور وہ لوکوں کی نفسیات میں مبعوث ہو جاتا ہے اور اللہ ہی امیوں میں رسول مبعوث کرتس ہے ورنہ اس سے پہلے وہ صریحاً گمراہی میں تھے اور جب بھی آیات پڑھی جائیں گی ےو الله رسول مبعوث کردے گا

  • @akhlaqkhan9486
    @akhlaqkhan9486 3 роки тому +2

    بہترین وضاحت رسول کا کیا کام ھے ابراھیم اور اسماعیل علیہ سلام نے دعا کی ان میں ان ھی کے نفسوں میں رسول مپعوس کردے تاکہ وہ تیری ایات کی تلاوت کرے وہ کتاب اور حکمت کا علم دے اور لوگوں کا تزکیہ کرے اور رسول وہ علم دیگا جو تم نہیں جانتے تھے

  • @amirluv65
    @amirluv65 3 роки тому +1

    دنیا میں مکّہ شہر کوسب جانتے ہیں کیونکہ اسی شہر میں اللہ کا گھر ہے اور دنیا کے تمام مسلمان اسی شہر میں عمرہ اور حج کی ادائیگی کے لئے جاتے ہیں۔ لیکن لوگوں کی اکثریت کو اس بات کا علم نہیں ہے کہ مکّہ شہر کو اُمُّ القرٰی/ بستیوں کی ماں بھی کہا جاتاہے ۔ دنیا میں اس شہر کا کیا مقام ہے اور دنیا کے تمام شہروں کے لئے اس شہرمکّہ کا کیا کردار ہے، محمد شیخ کا یہ درس اسی بات کی وضاحت کرتا ہے اور بہت اہمیت کا حامل ہے۔
    کچھ عرصے سے برادر محمد شیخ کے لیکچر دیکھنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے , میں پوری دل سے کہہ سکتا ہوں کہ ان کا سفر ان ویڈیوز سے کہیں زیادہ ہے جو ان ویڈیوز میں شامل ہوسکتا ہے۔ الحمد للہ برادر محمد شیخ نے مختلف عنوانات پر ۵۰ سے زائد لیکچروں کی شکل میں ہمیں اتفاقیہ روشنی اور رہنمائی فراہم کی۔ محمد شیخ کے لیکچرز میں سےجو کچھ پایا جاسکتا ہے اس کی یہ ایک مثال ہے
    یعنی ایسی چیزیں جن کے بارے میں ہم عام طور پر پہلے نہیں جانتے تھے ، مثال کے طور پر قرآن عربوں سے خطاب نہیں کرتا تھا ...لیکچر دیکھنے سے پہلے میں نے ہمیشہ یہ سمجھا ۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ جب یہ قرآنی آیات ہماری رہنمائی کے لئے استعمال ہوتی ہیں تو یہ سب کیسے واضح ہوجاتا ہے ، لیکن بدقسمتی سے میں کسی ایسے عالم کے بارے میں نہیں جانتا جو قرآن کی آیتوں کو مکمل طور پر ایک نقطہ بنانے کے لئے استعمال کرتا ہے ..
    #MuhammadShaikh
    #ServantOfAllah
    #TheQuranMan

  • @MamoonHameedKhan
    @MamoonHameedKhan 3 роки тому +1

    ابراهيم علیہ السلام اور ان کی اولاد مکہ کے رہائشی تھے نہ کہ بائیبل کے مطابق عراق وغیرہ سے نکالے گئے اور پھر مکہ آئے.

  • @aarifahamad4132
    @aarifahamad4132 3 роки тому +1

    इब्राहिम की पर्सनालिटी जिस तरह हुई है इसी तरह मोहम्मद sawकी भी पर्सनालिटी भी हुई है

  • @shahabuddin1641
    @shahabuddin1641 3 роки тому +1

    موضوع کو آیات نے واضح کیا ہے۔

  • @muhmmadhamzashahab6602
    @muhmmadhamzashahab6602 3 роки тому

    شکوک و شبہات کا خاتمہ۔

  • @realpakistani100
    @realpakistani100 3 роки тому +1

    Is ayat me Ibrahim a.s kahan likha hai
    Ab aap sabit karo context main khud kese lagaya aapne jub k nabi k naam hain hi nhi

  • @aazimkamal2734
    @aazimkamal2734 3 роки тому +1

    ہم کو یہ concept معلوم ہی نہین ہے
    #MuhammadShaikh
    #ServantOfAllah
    #TheQuranMan
    #QuranKaBashar

  • @shujaatali2442
    @shujaatali2442 3 роки тому +1

    قران میں اشارت ھوتی ھے جیسے بیٹے کو مکہ میں زبح کیا

  • @allahwalayrabbani4096
    @allahwalayrabbani4096 3 роки тому

    Salam Salam
    LA ILAHA ILA ALLAH hUQ
    Surah 4 and verse 48 or 116

  • @realpakistani100
    @realpakistani100 3 роки тому +1

    Different contexts hain to saare contexts bataya Karen apne MATLAB k context Ager koi or bayaye to aitraaz hota hai aapko

  • @woodcraftinteriordecorater
    @woodcraftinteriordecorater 2 роки тому +1

    Mere kuch sawal hai shaikh sahab se kaise pochon koi batayega

  • @shahnawaz.akhtar6
    @shahnawaz.akhtar6 3 роки тому +1

    Next video link upload karen please

  • @iztarabmalik9671
    @iztarabmalik9671 3 роки тому +1

    i condemn it
    Sheikh Sahb i am alsobPh.D islamic studies and student of research how can u deny the whole real history

  • @ashrafkhan9534
    @ashrafkhan9534 3 роки тому +1

    مروجہ نماز پنجگانہ پڑھنا شرک ھے !
    سورۃ العنکبوت آیت 45 میں اللہ تعالیٰ نے واضح طور پر نبی کریم ص کو حکم دیا کہ :- جو کتاب (قرآن) تیری طرف وحی کی گئی ہے اسی کی پیروی کرتے ھوئے نظام صلوۃ قائم کرو۔ بیشک صلوۃ بے حیائی اور برائیوں سے روکتی ہے اور ‏اللہ کا ذکر (القرآن) ہی اکبر ہے اور اللہ جانتا ہے جو تم مصنوعی پن کرتے ہو
    اس آیت کے بعد جب آپ مروجہ خود ساختہ نماز کے درج ذیل حصوں پہ نظر ڈالتے ہیں تو آپ بآسانی جان جائیں گے کہ مروجہ نماز میں قرآن کے ساتھ جابجا انسانی مواد بھی شامل ھے جو کہ ناقابل معافی شرک ھے۔
    ثناء
    سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
    ترمذی، الجامع الصحيح، أبواب الصلاة، باب ما يقول عند افتتاح الصلاة، 1 : 283، رقم : 243
    رکوع
    سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
    ترمذی، الجامع الصحيح، ابواب الصلاة، باب ماجاء فی التسبيح فی الرکوع والسجود، 1 : 300، رقم : 261
    قومہ
    سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
    رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
    صحيح مسلم، کتاب الصلاة، باب إثبات التکبير فی کل خفض ورفع فی الصلاة، 1 : 293، 294، رقم : 392
    سجدہ
    سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
    ابو داؤد، السنن، کتاب الصلاة، باب مقدار الرکوع و السجود، 1 : 337، رقم : 886
    جلسہ
    حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دونوں سجدوں کے درمیان درج ذیل دعا مانگتے :
    اَللَّهُمَّ اغْفِرْلِيْ وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَاهْدِنِيْ وَارْزُقْنِيْ.
    ابو داؤد، السنن، کتاب الصلاة، باب الدعا بين السجدتين، 1 : 322، رقم : 850
    تشہد
    التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
    ترمذی، الجامع الصحيح، ابواب الدعوات، باب فی فضل لَا حَول ولا قوة إلَّا بِاﷲِ، 5 : 542، رقم : 3587
    درودِ اِبراہیمی
    اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
    اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
    بخاری، الصحيح، کتاب الانبياء، باب النسلان فی المشی، 3 : 1233، رقم : 3190
    اب بات کرتے ہیں کہ نام نہاد احادیث پرست مشرکین کی نظر میں امام بخاری کی کیا اوقات ھے :-
    جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ صحیح البخاری کو اصحح الکتب بعد از کتاب اللہ یعنی قرآن کے بعد صحیح ترین کتاب کہا جاتا ھے اور مشرکین کی جانب سے بخاری کی کسی ایک بھی حدیث کا انکار کفر قرار دیا جاتا ہے وہاں آپکو احادیث پرست مشرکین کی طرف سے یہ دلائل بھی سننے کو ملتے ہیں کہ اگر صحیح البخاری نہ ھوتی تو نماز کیسے ادا کرتے تو دوسری جانب جب آپ مروجہ نماز کو دیکھتے ہیں تو یہ جان کر آپ کو حیرانگی ھو گی کہ پوری نماز میں صرف درود ابراہیمی ھی بخاری سے لیا گیا ہے باقی کی نماز ترمذی داؤد اور مسلم کا ملغوبہ ھے۔
    اب اگر اتنی سادہ سی وضاحت سے بھی آپ یہ سمجھنے میں ناکام رہیں کہ کس وجہ سے مروجہ نماز پچھلے سینکڑوں سال میں وہ نتائج پیدا نہ کر سکی جو نبی کریم اور صحابہ کرام نے صلواۃ قائم کرکے محظ چند سالوں میں حاصل کیے اور مروجہ شرکیہ نماز روزہ حج زکوٰۃ کے سلسلے میں پہلے نمبروں پر براجمان قوم ایمانداری کی فہرست میں 126 ویں نمبر پہ کیوں ھے تو پھر آپکا اللہ ھی حافظ ھے۔
    طرفہ تماشا دیکھئے محمد شیخ کھلے عام بخاری اینڈ کمپنی یعنی صحح ستہ کا منکر ہے لیکن اپنی پنجگانہ نماز میں چند آیات کے علاوہ ٹوٹل مشرکین کی تخلیق کردہ ورد اوراد رکوع اور سجودکی ترکیبات کے تحت مُقام ابراہیم سے اخذ کیا ہوا چائینیز مصلی پر خضوع و خشوع کے ساتھ نماز پڑھتا ہے
    کیا یہ کھلی منافقت یا جہالت نہیں؟
    قرآن میں مَقام لفظ پر زبر ہے جبکہ محمد شیخ مُقام کے م پر پیش پرونائنس کر رہا ہے
    صاحب الرائے سے رہنمائی کی درخواست ہے
    ثمّ تتفکّرو
    الھم آعوذبک من ھمزات الشیاطین

  • @iztarabmalik9671
    @iztarabmalik9671 3 роки тому +1

    پلیز آپ اپنے personal Qurani views کو دوسروں پر مسط کرنا چھوڑ دیں

  • @laraibk827
    @laraibk827 3 роки тому +2

    وہ کون لوگ ہیں جو
    اپنے نفسوں سے لڑتے ہیں
    اپنے نفسوں کو قتل کرتے ہیں
    اور اپنے نفسوں کے ساتھ قتل ہوجاتے ہیں
    اور جسمانی طور پر زندہ رہتے ہیں
    اور اپنی اس کامیابی پر
    خوشیاں مناتے ہیں؟
    کوئی ان جیسا بننا چاہتا ہے کیا؟
    سنیے
    ان لوگوں کے بارے میں آیات سے اور کیا بتا رہے ہیں

  • @shujaatali2442
    @shujaatali2442 3 роки тому +1

    اللہ نے چن لیا ادم اور نوح ابراھیم کو اور ال عمران کو اب ال عمران تین گزرے ہیں ایک موسی ابن عمران دوسرا مریم بنت عمران اور انکی ال موجودہ یہودی ہوےء ؟ عیسی علیہ السلام کی اولاد نہ چلنی تھی تو ال عمران کون ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟

  • @RajaRaja-or3kx
    @RajaRaja-or3kx 3 роки тому +1

    شیخ صاحب زرا کچھ الفاظ کے اردو میں
    معنی بھی سیٹ کر دیں کیوں کہ آپ کا دعوہ ہے کہ آپ کو اللہ پڑہا رہا ہے جیسے
    ا ل م
    الکتاب
    رسول
    نبی
    امام
    یہودی
    نصارا
    قوم
    ام
    بنی اسرائیل
    آباء
    یہ عربی کے الفاظ ہیں
    کیوں کہ پوری امت میں سے کوئی بھی اس کے بارے میں جانتےہی نہی
    ?????????????

  • @SpscMedia
    @SpscMedia 3 роки тому +1

    Aoozibik min shaitanun rajeem

  • @Pak-Electronics
    @Pak-Electronics 3 роки тому

    aslamualikum sir sabbat ka kanoon jo quran me he uska kia mutlub h..........???/

  • @shujaatali2442
    @shujaatali2442 3 роки тому +1

    شیخ صاحب معلم اعلی ان پڑھ نہیں ھو سکتا جناب اور نزول قران سے قبل غار حرا جا کر نبی صلعم کیا پڑہتے نہیں تھے