جناب امام بخاری علیہ الرحمہ کی شرط صحیح بیان نہیں کی ہے امام صاحب کے ہاں صرف الفاظ سے لقاء ثابت نہیں ہوتا ہے اور نہ ہی امام بخاری علیہ الرحمہ نے اس معیار کو بطور شروط بیان کیا ہے یہ بخاری شریف کی صحت پر دھبے لفظوں میں وار اور علمی خیانت کے مترادف بات ہے ۔۔۔۔۔۔اور دوسری بات ۔۔۔۔۔۔۔جملہ جماعت احناف حدیث کی اس کتاب کا نام بتادیں جو امام ابوحنیفہ علیہ الرحمہ نے امام بخاری علیہ الرحمہ سے بھی زیادہ کڑی شروط کے ساتھ تصنیف کی ہے ۔۔۔۔۔جن شروط کو متکلم بیان کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔
یہی تو حقیقتا سلفی منہج ہے ۔ بر صغیر کے احناف نے حنفیت کی غلط ترجمانی کی ہے۔ اجماع قرآن وسنت کی طرح حجت نہیں ہے ۔ جس طرح قیاسی مسائل میں اختلاف کی گنجائش ہے اسی طرح اجماعی مسائل میں۔
اللہ تعالی حضرت کو صحت عافیت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے
آمین
Jakallah
ماشاءاللہ، علم نافع اسے کہتے ہیں اور اخلاص بھی۔۔
Masallah
بہت ہی عمدہ تشریح کی حضرت زیدمجدہ نے
Maa shaa Allah
بہت ہی عمدہ کلام
masaallah
Subhan Allah
😮2😊😊❤❤
Ok
پہلے تو اپ نے اپ نام ابوالقاسم رکھا جو رسولؑ کی کنیت ہیے
امام بخاری نے اس شرط کا ذکر کہاں کیا ھے ، حوالہ ؟
نخبۃ الفکر میں اس کا ذکر ہے
جناب امام بخاری علیہ الرحمہ کی شرط صحیح بیان نہیں کی ہے امام صاحب کے ہاں صرف الفاظ سے لقاء ثابت نہیں ہوتا ہے اور نہ ہی امام بخاری علیہ الرحمہ نے اس معیار کو بطور شروط بیان کیا ہے یہ بخاری شریف کی صحت پر دھبے لفظوں میں وار اور علمی خیانت کے مترادف بات ہے ۔۔۔۔۔۔اور دوسری بات ۔۔۔۔۔۔۔جملہ جماعت احناف حدیث کی اس کتاب کا نام بتادیں جو امام ابوحنیفہ علیہ الرحمہ نے امام بخاری علیہ الرحمہ سے بھی زیادہ کڑی شروط کے ساتھ تصنیف کی ہے ۔۔۔۔۔جن شروط کو متکلم بیان کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔
😅 نکتہ چینی کرنا دنیا کا سب سے آسان کام ہے ۔
صحیح شرائط کیا ہیں تفصیل کے ساتھ آپ ہی یہاں بھیج دیں۔
یہی تو حقیقتا سلفی منہج ہے ۔
بر صغیر کے احناف نے حنفیت کی غلط ترجمانی کی ہے۔
اجماع قرآن وسنت کی طرح حجت نہیں ہے ۔ جس طرح قیاسی مسائل میں اختلاف کی گنجائش ہے اسی طرح اجماعی مسائل میں۔
طاہر ندوی صاحب آپ نے جو باتیں ذکر کی ہیں وہ کہاں لکھی ہوئی ہیں؟