اے اللہ! میں اس موقع پر ان حضرات کے ساتھ ہوں میرا یہ عمل قبول فرمائیں اور اپنے کلام پاک کی طرح مدارس اور مدرسین کی حفاظت فرما انہی مدارس میں آپ کا کلام پاک پڑھایا جاتا ہے
Mufti tqi usmani sahb ne boht zbrdst or Waze bat ki he. Wo Jo hr moke pr teliphon a jata he wo is bat ka sbot he k hmare hokmran america ke gholam hen. Qrzon k niche dbe hoe hen. Khod amir hen mulk ko ghrib bna rhe hen
الحمد لله يا مقللب القلوب ثبت قلو بنا على دينك اللهم ارنا الحق حقا ورزقنا التبعاء وارناالبا طل با طلا ورزقننا اجتنابا مولانا قارى محمد جمشيد على حبيبى جغنا ت فور مولوى با زار سلهت بنغلا ديش
Well done to those ullmah for protecting Islam and the Islamic institutions from the evils of the west and for protecting Pakistan .As regards to lavishness’s cars ect Islam does not stop from earning money through business. No one ever points a finger towards those in the army generals and parliamentarians that have a a lavish lifestyle through their wrong doings.
مفتی منیب الرحمان صاحب و دیگر عالم دین کی خدمت میں اسلام علیکم جناب عالی مفتی صاحب آپ تعلیم و تربیت کے حوالے سے اپنے پروگرام بھی شروع کریں جو اسٹوڈنٹ کے لئے معاون مددگار ثابت ہوں
دینی مدارس اسلام کے بنیاد ہے اور پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اگر دونوں کے درمیان کوئ اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہے تو وہ نہ اس ملک کی خیرخوا ہے اور نہ وہ دین کا خیرخواہ ہے
علم دین کا حاصل کرنا فرایض میں سے ھے -اگر امت اس سے بھاگے گی تو ذلت یقینی ھے -آخرت کے لئے دین ضروری - دنیا کے علم ضروری نہیں -ان پڑھ سیٹھوں کے یھاں پڑھے لکھے نوکری کرتے ھیں -مشرق ھو بیزار نہ مغرب سے حذر کر فطرت کا تقاضا ھے ھر شب کو سحر کر-
Mufti taqi is brilent 'reseacher'reformer'a centre of west and east.who studdy of quran and hadees and pract ectly team of quraan and hadees he can be judge who is taqi usmani?
همارا مشوره یه هی که حضرات عالمان کرام عثمانی مدارس فقد هجرت کردیجی افغانستان اج دنیا سی دین علم مدرسه کا مملکت آزادی خوشی سی افغانستان اجو امارت اسلامی ساری دنیا سی علم دین مدرسه استقبال کرتاهی همه صب امت حضرت پاک نبی اکرم ص هی کوی مشکل نه هی هیی اج زمانه دجال که وقت هی آزادانه عالمان حضرات کرام هم قدر عزت کریگاه اسلام زنده باد عالمان کرام زنده باد
8 saal bacha madarsa parh ke nikalta hy baher os ke liyay job he nahi huti vi bacha apni family kesy chali ga ya madarsy me technology bhe parhai jai jesy Amazon course ya AI
حکومت شھباز شریف چلا رھا ھے یا آرمی ۔ لیکن معلوم ھوا کہ نہ شھباز شریف حکمران ھے نہ آرمی چیف۔بلکہ ڈور نامعلوم ھاتھوں میں ھے۔ اب ھمارے حکمران یہ نامعلوم بتا دے ۔پتہ کرے ۔قوم کو بتادے پھر مدرسوں پر " کون چلا رھے ھیں" کا اعتراض کرے۔
سب صحیح نہیں ھے کچھ تو دال میں کالا ھے یا پھر پوری ڈال ہی کالی ھے جس کی مثال یہ ھے کہ اب تک 73 فرقے وجود میں ش چکے ہیں نام نہاد خلیفہ معتصم بااللہ کے دور میں علماء مفکر ادیب اور دانشور ملک و ملت کی راہ نمائی کرنے میں ناکام رھے اور خلیفہ معتصم بااللہ کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے کے بجائے ہر گلی کوچے میں صرف کوے کے حلال و حرام کی بحث مباحثہ کرتے رھے جس کی وجہ سے امت مسلمہ کی حکمرانی تاریخ کے بدترین ظالمانہ قتل عام کو طاقت کے ذریعے ہلاکو خان کو منتقل ہو گئی کم و بیش آج کل ہمارے ملک کے علماء کرام کا آج یہی حال ھے کہ یہ سب 73 فرقوں میں تقسیم ہونے کے بعد عوام کو بھی 73 فرقوں میں تقسیم کر چکے ہیں اور ہر فرقوں کا کہنا ھے کہ وہی صحیح دین حق پر ہیں اس لئے نہ تو ملک کے معاشی حالات صحیح ہیں اور نہ ہی عوام کے معاشی حالات صحیح ہو رھے ہیں اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہم صل علی سیدنا محمد و علی سیدنا محمد و بارک وسلم
کاش کہ عوام کے دلوں میں علمائے کرام کی قدر آ جائے اس حدیث مبارکہ العلماء ورثۃ الانبیاء کی سمجھ آ جائے۔
মুফতী তাকী উসমানী সাহেব হুজুর
খুব সুন্দর আলোচনা করছেন
আলহামদুলিল্লাহ।
ماشاءاللہ مفتی صاحب نے خوب وضاحت کی
اے اللہ! میں اس موقع پر ان حضرات کے ساتھ ہوں میرا یہ عمل قبول فرمائیں اور اپنے کلام پاک کی طرح مدارس اور مدرسین کی حفاظت فرما انہی مدارس میں آپ کا کلام پاک پڑھایا جاتا ہے
Mofti munib sb.zindabad
Mufti tqi usmani sahb ne boht zbrdst or Waze bat ki he. Wo Jo hr moke pr teliphon a jata he wo is bat ka sbot he k hmare hokmran america ke gholam hen. Qrzon k niche dbe hoe hen. Khod amir hen mulk ko ghrib bna rhe hen
مفتي عبد الرحيم صاحب زنده اباد
Well done, mufti munib ur rehman sahab?
Excellent discourse
Appreciated
purani video ko new title laga dya gaya hy
Mulana Sahab saying right
الحمد لله
يا مقللب القلوب ثبت قلو بنا على دينك
اللهم ارنا الحق حقا ورزقنا التبعاء
وارناالبا طل با طلا ورزقننا اجتنابا
مولانا قارى محمد جمشيد على حبيبى
جغنا ت فور مولوى با زار سلهت بنغلا ديش
،اصل بات یہ ھے کہلاتوںکابت باتوں سے نہیں مانتا اتفاق کیساتھ پورا ملک جام کرناھے
Well done to those ullmah for protecting Islam and the Islamic institutions from the evils of the west and for protecting Pakistan .As regards to lavishness’s cars ect Islam does not stop from earning money through business. No one ever points a finger towards those in the army generals and parliamentarians that have a a lavish lifestyle through their wrong doings.
مفتی منیب الرحمان صاحب و دیگر عالم دین کی خدمت میں اسلام علیکم جناب عالی
مفتی صاحب آپ تعلیم و تربیت کے حوالے سے
اپنے پروگرام بھی شروع کریں جو
اسٹوڈنٹ کے لئے معاون مددگار ثابت ہوں
دینی مدارس اسلام کے بنیاد ہے اور پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اگر دونوں کے درمیان کوئ اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہے تو وہ نہ اس ملک کی خیرخوا ہے اور نہ وہ دین کا خیرخواہ ہے
akhar hum kion har kam ky leye qila banthy hain? baqi islami mulk kio kandar bany hain?
یہ چار مہینے پرانی ہے
خدا کے لئے
علم دین کا حاصل کرنا فرایض میں سے ھے -اگر امت اس سے بھاگے گی تو ذلت یقینی ھے -آخرت کے لئے دین ضروری - دنیا کے علم ضروری نہیں -ان پڑھ سیٹھوں کے یھاں پڑھے لکھے نوکری کرتے ھیں -مشرق ھو بیزار نہ مغرب سے حذر کر
فطرت کا تقاضا ھے ھر شب کو سحر کر-
اللہ تعالیٰ علمائے کرام کی حفاظت فرمائے اللہ تعالیٰ ان کی خدمات کو قبول فرمائے آمین
ان کی کس چیز سے حفاظت فرمائے 😂 یہ تو ہیں ہی حکمرانوں کے دلال
is pc main moulan fazlurehman ne shirkat kiyun naheen ki??
Mufti taqi is brilent 'reseacher'reformer'a centre of west and east.who studdy of quran and hadees and pract ectly team of quraan and hadees he can be judge who is taqi usmani?
Asl,jang din dushmanoo ki ahle din se h.
کیا جرم کیا ہے؟
جو آپریشن کریں گے؟
Sari duniya mai aisa nahi hota jesa Pakistan mai ,moulana sahib sub ko pata hai,diney taleem ki arr mai Pakistan mai kaya hota hai.
حسبنا الله ونعم الوكيل
یہ تو پرانا وڈیو ہے
Tamam ulma se guzarish hai k Tableeghi Jamat k Maulana Ihsan ul Haq se kahain k Muzarba k na'am per loote 800 Arab rope Awam ko wapus kare
Ulma e kiram ko bhe Govt of Pakistan ke bat manna chaheay
Islami mulk walo dub
پمپ کن پوڈ @ صاحب!
علمی و عملی اختلاف مہذب طریقہ سے کریں ، نام بگاڑنے کا سخت گناہ ہے ، قرآن و حدیث کی روشنی میں ۔۔۔۔۔
اسفند یار 9490 @ صاحب!
س: اصلی وزیراعظم کون ہے ؟
ج: اللہ ہی جانے کون بشر ہے ؟
جو باقي كام ملك مين هو رهي هين . وه اب لوكون كو نظر نهي اتي ؟؟ كبهي انكهين كهول كر ديكهين. كه ملك مين كيا هو رها هي
tarawee to nafli ibaadat hai
همارا مشوره یه هی که حضرات عالمان کرام عثمانی مدارس فقد هجرت کردیجی افغانستان اج دنیا سی دین علم مدرسه کا مملکت آزادی خوشی سی افغانستان اجو امارت اسلامی ساری دنیا سی علم دین مدرسه استقبال کرتاهی همه صب امت حضرت پاک نبی اکرم ص هی کوی مشکل نه هی هیی اج زمانه دجال که وقت هی آزادانه عالمان حضرات کرام هم قدر عزت کریگاه اسلام زنده باد عالمان کرام زنده باد
قوم کا سربراہ عاصم منیر ہے یا شہباز شریف ؟
ایک ہاتھی کا کھانے کا دانت اور دوسرا دکھانے کا دانت ہے
بد قسمتی سے علماء نے اپنا کردار ادا نہیں کیا
So bad behaviour of all of yours. When Bushra bibi revealed the fact
خوش آمدی سرکاری ٹولہ
Over paid, well fed, driven on lavish automobiles and least worked.
molvio jhoot na bolo.
glaa may pani pio
west ko follow na karo
Roller should feel shame to call the. County Islamic democrate of Pakistan with the dirty minds like this against Madrasas .
8 saal bacha madarsa parh ke nikalta hy baher os ke liyay job he nahi huti vi bacha apni family kesy chali ga ya madarsy me technology bhe parhai jai jesy Amazon course ya AI
پرانی ویڈیو کلپ لگا کر غلط تاثر پیدا کرکے غلط فہمیاں مت پھیلائیں ،
سرجی
وہ کامران ٹسوری کو جو
نعوذ باللہ نعوذبااللہ
عمر بن خطاب بنایا گیا تھا
اسے بلا لیتے وہ آپ کی مشکلات حل کر دیتا
شرم نہیں آتی ان لوگوں کو جو پرانی پوسٹ کو نئی کر کہ پیش کرتے ہیں ۔
کیا یہ جھوٹ نہیں ؟
مدرسہ مطلب ملا انڈسٹری
You didn't understand Islam.
Jo ap Jeson KO bi nehla dula Kar jnaza party hen
حیاء کرو شرم کرو
ادب سے بات کرو
@muhammadilyas-hc3fk you have not understood comment 🙄
حکومت شھباز شریف چلا رھا ھے یا آرمی ۔ لیکن معلوم ھوا کہ نہ شھباز شریف حکمران ھے نہ آرمی چیف۔بلکہ ڈور نامعلوم ھاتھوں میں ھے۔ اب ھمارے حکمران یہ نامعلوم بتا دے ۔پتہ کرے ۔قوم کو بتادے پھر مدرسوں پر " کون چلا رھے ھیں" کا اعتراض کرے۔
سب صحیح نہیں ھے کچھ تو دال میں کالا ھے یا پھر پوری ڈال ہی کالی ھے جس کی مثال یہ ھے کہ اب تک 73 فرقے وجود میں ش چکے ہیں نام نہاد خلیفہ معتصم بااللہ کے دور میں علماء مفکر ادیب اور دانشور ملک و ملت کی راہ نمائی کرنے میں ناکام رھے اور خلیفہ معتصم بااللہ کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے کے بجائے ہر گلی کوچے میں صرف کوے کے حلال و حرام کی بحث مباحثہ کرتے رھے جس کی وجہ سے امت مسلمہ کی حکمرانی تاریخ کے بدترین ظالمانہ قتل عام کو طاقت کے ذریعے ہلاکو خان کو منتقل ہو گئی کم و بیش آج کل ہمارے ملک کے علماء کرام کا آج یہی حال ھے کہ یہ سب 73 فرقوں میں تقسیم ہونے کے بعد عوام کو بھی 73 فرقوں میں تقسیم کر چکے ہیں اور ہر فرقوں کا کہنا ھے کہ وہی صحیح دین حق پر ہیں اس لئے نہ تو ملک کے معاشی حالات صحیح ہیں اور نہ ہی عوام کے معاشی حالات صحیح ہو رھے ہیں اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہم صل علی سیدنا محمد و علی سیدنا محمد و بارک وسلم
Mufti Tuk Tuk Tuk has lost his credibility