مفتی سعید احمد پالنپوری شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند ۔ کیا ننگے سر نماز پڑھنا جائز ہے؟

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 137

  • @SheikhAamir969
    @SheikhAamir969 22 дні тому +1

    اللہ تعالی آپکو جنت الفردوس عطاء فرمائیں ❤

  • @AkhtarBhatti-o5y
    @AkhtarBhatti-o5y Рік тому +8

    ماشاءاللہ سبحان اللہ مولانا صاحب نے بہت کمال کی باتیں کہی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو اس کی سمجھ عطا فرمائے

  • @HussainAhmad-f1i
    @HussainAhmad-f1i 3 місяці тому +2

    حضرت مفتی سعید صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے سمجھا نے کا انداز بہت اچھا تھا ۔اللہ تعالیٰ حضرت جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماے ۔آمین
    انکے درسی اسباق کے ویڈیو بنانے والوں کو جزاے خیر عطافرمائے آمین ۔

  • @Madni_babu786
    @Madni_babu786 10 місяців тому +6

    ھمارے استاذ العلماءشیخ الحدیث مفتی سعید صاحب کو الله جنت عطاء فرمائے آمین استاذ بخاری دارالعلوم دیوبند

  • @affanrizwan8226
    @affanrizwan8226 Рік тому +14

    اللہ تعالیٰ استاذ محترم کو جزائے خیر عطا فرمائے کیا خوب صورت انداز تھا بات دل میں اترتی چلی جاتی تھی آ پکادرس آج بھی بہت یاد آتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو کروٹ کروٹ چین نصیب فرمائے
    محمد رضوان اللہ اوجھاری

    • @habiburrahmannomani7663
      @habiburrahmannomani7663 6 місяців тому +4

      آمین یارب العالمین

    • @MuftiAbdurRahman-rd1ke
      @MuftiAbdurRahman-rd1ke 2 місяці тому

      کیا ہو گیا ہے ان مومنوں کو جو مسلسل اپنے آپ کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام نے عورت کو عزت سے نوازا. مسلمان عورتیں جنت کی مائیں ہیں۔ بطور مسلمان، ہمیں کبھی بھی دوسرے مسلمانوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک نہیں کرنا چاہئے۔ خواہ وہ شخص کسی وجہ سے ناپاک اور بے عزت ہونا چاہے۔ بیشک، اگر آپ اپنے شوہر یا بیوی کو جنسی تصورات میں مشغول کرتے ہیں، پھر آپ کے خیال میں آپ کی وفات کے بعد کیا ہوگا؟ ایسی عادات ختم نہیں ہوتیں، اور وہ کسی دوسرے شخص کے پاس جانے کے لیے پاگل ہو جائے گا جو خواہشات کو پورا کر سکےیہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ ہم اس دنیا میں بہت کم وقت کے لیے ہیں، اور ہمارا مقصد دنیاوی لذتوں اور جسمانی خواہشات سے لطف اندوز ہونا نہیں بلکہ اللہ کی عبادت کرنا ہے۔ اللہ نے مسلمانوں کو زندگی میں ایک خاص فریضہ عطا کیا ہے، اور وہ صرف اللہ کی عبادت کرنا ہے، اور اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیاوی لذتوں میں ضرورت سے زیادہ مشغول نہ ہوں، جس میں مخالف جنس کے لوگوں کی صحبت میں گھنٹوں بیکار وقت گزارنا، چاہے وہ شرعی حیثیت سےشادی شدہ بیوی ہی کی صحبت کیوں نہ ہو. جسمانی اور جنسی تعلقات کا جنون انسانی روح کو تباہ کر دیتا ہے۔ خواہ وہ نکاح میں جائز ہی کیوں نہ ہو۔ یہ ایک عیش و آرام کی چیز ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی چیز جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت تکلیف اٹھاتے ہیں. یہ ایک عیش و آرام کی رغبت ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی رغبت جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت نقصان اٹھاتے ہیں. یہاں تک کہ اگر کوئی بہت زیادہ چینی کھاتا ہے، تو اسے ذیابیطس ہو جاتا ہے. اس جنسی بیماری کی وجہ سے دنیا بھر میں مسلمان ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ میں ان جاہل لوگوں کی باتوں کو برداشت نہیں کر سکتا جب وہ جنسی سرگرمیوں کے بارے میں بات کرتے ہیں اور گمراہ کن اصولوں کو پھیلانے کے لئے پیغمبرانہ روایات کا استعمال کرتے ہیں۔ مجھے غصہ آتا ہے جب میں دیکھتا ہوں کہ لوگ اسلام کو اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ شادی اور جنسی تعلقات کبھی بھی مسلمانوں کی زندگی کا مقصد نہیں ہیں۔ بس اللہ سے محبت ہی اہم ہے۔ یہاں تک کہ اگر کوئی شادی کو ضروری سمجھتا ہے، تو بھی اسے ہر کسی کو صرف اس لیے شادی کرنے پر رضامندنہیں کرنا چاہیے کہ ہمارے خیال میں یہ صحیح ہے. حضرت عمران کی صاحبزادی حضرت مریم علیہا السلام بھی غیر شادی شدہ تھیں. اللہ ان سے محبت کرتا تھا۔ کسی بھی قسم کی لذت میں مبتلا ہونا انسانوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ اہل ایمان کو اس دنیا میں عیش و عشرت سے لطف اندوز ہونے کے لیےنہیں بھیجا گیا. ہمیںاللہ اور اس کے رسول کی عبادت اور اطاعت کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ہی اصول پر زندگی بسر کی،حالانکہ وہ کاروبار کر کے بہت زیادہ امیر بن سکتے تھے،لیکن انہوں نے اس جہان سے پردہ فرمانے تک سادگی میں رہنے کا انتخاب کیا۔ ہماری اپنی لذتوں، اور غیر مسلموں کی پیروی اور جنسی سرگرمیوں کے جنون میں مبتلا ہونے کی وجہ سے، سعودی عرب کے ہزاروں نوجوان، کویت اور پاکستانی نوجوان, قطری مرد اور عورتیں, عمان اور بحرین کے بزرگ کاروباری افراد, اور یہاں تک کہ انڈونیشیا اور ملائیشیا، افریقہ اور بھارت کے سائنسدانوں کو اب سی آئی اے کے بش دور کے تفتیشی پروگراموں میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اور وہ آج تک بہت سے یورپی ممالک میں رازداری سے کام کر رہے ہیں۔ لوگ گروہ در گروہ اسلام کو اسلیے چھوڑ رہے ہیں کیونکہ وہ کیونکہ وہ جنسی تعلقات کے ساتھ ہمارے جنون سے بیزار ہیں۔ کیا آپ نے کبھی کسی عیسائی پادری یا یہودی ربی کو ایسی بے شرم ویڈیو اپ لوڈ کرتے دیکھا ہے؟ آپ کے خیال میں اللہ کس کو جنت میں داخل کرے گا؟ مسلمانوں کو اللہ کی طرف سے سمجھدار ہوجانے کی تنبیہ کی جا رہی ہے۔ کیوبا میں گوانتانامو نیول بیس اور اس کے علاوہ افغانستان، لتھوانیا، رومانیہ، پولینڈ، تھائی لینڈ، بلغاریہ، ناروے اور یہاں تک کہ کینیڈا میں بھی ایسی بلیک سائٹس موجود ہیں جہاں سینکڑوں معصوم مرد، خواتین اور مسلمان بچوں کو لے جایا جاتا ہے جہاں امریکی، برطانوی اور یورپی محافظوں کی جانب سےانھیں بجلی کے جھٹکے لگا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ایسا اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ بہت سے مسلمان اب جماع اور جسمانی لطف اندوزی کے جنون میں مبتلا ہیں، اور وہ مسلسل آن لائن رہتے ہوے ازدواجی زندگی سے لطف اندوز ہونے کے طریقے تلاش کررہے ہیں. غیر مسلم بلیک سائٹ پر تشدد کرنے والوں کے ہاتھوں پکڑے جانے والے تمام مردوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنی شرعی بیویوں کے ساتھ مباشرت میں مختلف انداز کا تجربہ کیا، اور ان تفتیشی کمروںمیں، انہیں اپنی ہی بیٹیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا گیا، تو اللہ سے ڈرو، اور جانوروں کی طرح مت بنو! کچھ بلیک سائیٹ گارڈز نے مسلمان بیٹوں کو اپنی ہی ماؤں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا! ان لوگوں نے ایک بار اپنے اسلامی شریک حیات کے ساتھ بیمار جنسی تعلقات کے جواز کے لیے حدیث اور قرآن کا استعمال کیا۔ اس لیے میں سب کو کہتا ہوں کہ کنوارے اور پاکدامن رہو۔ کچھ مسلمان مجھ پر چیخ کر کہتے ہیں کہ حلال کو حرام بنانے کی ہمت مت کرو! میں ان سے کہتا ہوں کہ اللہ پر الزام لگانے کی ہمت نہ کرو، جب آپ کو ان بلیک سائٹس میں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ان بلیک سائٹ جیلوں میں جن لوگوں پر تشدد کیا گیا ان کی اکثریت غیر مسلم بن گئی اور اسلام سے نفرت کرنے لگے، اور اللہ کو اپنے امتحان کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ ان پر نہ صرف جنسی زیادتی اور تشدد کیا گیا، انہوں نے اپنے ایمان کو بھی گنوا دیا۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب مسلمان غلط اور بیمار جنسی تعلقات میں مشغول ہوتے ہیں اور اپنی بیویوں یا شوہروں کے ساتھ جسمانی گوشت کی طرح برتاؤ کرتے ہیں۔ میں نے ہزاروں مرتد مسلمانوں کے انٹرویو کیے ہیں اور ان سب نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ازدواجی تعلقات میں بہت زیادہ سرگرم تھے, اور ہمیشہ اپنی بیویوں کے ساتھ نئے انداز سے بیمار جنسی خواہش پوری کرتے تھے، یقیناً جنسی کھلونے اور دیگر انحرافات کا استعمال حلال طریقوں سے کرتے ہوئے. اب وہ نہ صرف مرتد ہو گئے بلکہ اللہ اور اس کے رسول کے خلاف تبلیغ بھی کرتے ہیں۔
      ہمیں اسلام پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بتاےہوے حقیقی راستے پر چلنا چاہیے. لہٰذا ہر کسی کو مذہبی ہونے دیں، میاں بیوی سے محبت اور اس زندگی کی خوشیوں کے جنون پر توجہ مرکوز کئے بغیر. ہمیں بعد کی زندگی کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔ نہ کہ یہاں اس دنیا میں خوشی اور محبت تلاش کرنے کے لیے۔ انسانوں سے محبت کے جنون کے بعث بعض اوقات بہت سی خواتین اور مرد جذباتی ہوجاتے ہیں اور جسمانی طور پر مکمل طور پر ٹوٹ جاتے ہیں.

  • @OwaisKhan-rz8ft
    @OwaisKhan-rz8ft 2 роки тому +10

    یا اللہ مفتی صاحب کو جنتالفردوس میں اعلی مقام عطا فرما آمین یا رب العالمین

    • @HamadPlaser
      @HamadPlaser 9 місяців тому

      Aameen summa ameen

    • @AbdulWahid-gf9ow
      @AbdulWahid-gf9ow 3 місяці тому +1

      جنت الفردوس سے اعلیٰ مقام کوئ نہیں ہے دعا یوں ہوگی یا اللّٰہ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے

  • @muhammadjan6881
    @muhammadjan6881 9 місяців тому +4

    Mashallah mufti Saeed ko allah pak❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ nay zabardast ilam aur taqwa diya hy

  • @fatimashaz9035
    @fatimashaz9035 2 роки тому +25

    اللہ تعالی مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے

  • @AbdulWahid-gf9ow
    @AbdulWahid-gf9ow 3 місяці тому +1

    آج آپ کے درس کی بہت یاد آرہی ہے اللّٰہ پاک آپ کے درجات کو بلند فرمائے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین 🤲

  • @ahaque5890
    @ahaque5890 8 днів тому

    اللہ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @maliknoorkhattak4310
    @maliknoorkhattak4310 2 роки тому +9

    رب العالمین آپ کو اس عظیم سبق سیکھانے پر آپ کو اجرعظیم نصیب فرما

  • @mohdibrahimkhanpathan6300
    @mohdibrahimkhanpathan6300 3 роки тому +9

    الل پاک مفتی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے انکی مغفرت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @StarBoysb
    @StarBoysb 6 місяців тому +5

    Ya Allah Hamare Ustaaze marhoom ki qabr ko noor se bhar de

    • @farooqhussain7271
      @farooqhussain7271 6 місяців тому

      Ummat k sitaaray aik 1 ker k chuptay jaa rhay hen allah ghreeq e rehmat kray in sb ko

  • @mdhussain3290
    @mdhussain3290 3 роки тому +9

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎ سبحان الله الله حافظ

  • @محمداسماعیلخواجہ-ش5ض

    ماشاءاللہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سبحان الله جناب مفتی سعید ص جی ابو داود

  • @mohdghufran7143
    @mohdghufran7143 Рік тому +3

    Masha Allah mufti sahib

  • @AyazKhan-rp3tn
    @AyazKhan-rp3tn 2 роки тому +4

    So beautiful way to understand, jazakallah

  • @M.UsmanTikka
    @M.UsmanTikka 2 роки тому +10

    May Allah SWT raise his steps. He made tremendous contribution in his services for Islam.

  • @JavedIqbal-oe3wq
    @JavedIqbal-oe3wq 5 місяців тому

    Ya ALLAH, Mufti Sahab ko JANAT ul FIRDOUS mein Alaa Jagah Dein.

  • @molanamohdasif1733
    @molanamohdasif1733 2 роки тому +15

    😢😢😢😢اللہ گواہ مفتی صاحب کی بہت یاد آتی ہے

  • @Fazal-g1u
    @Fazal-g1u Місяць тому

    Mashallah ❤❤❤❤❤

  • @firozqasmiofficial155
    @firozqasmiofficial155 6 місяців тому +1

    اللہ تعالی استاذِ محترم کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

  • @shershah6814
    @shershah6814 4 місяці тому

    Khubsorath molvi sb Allah ap janathul ferdos mai jaga deway Ameen

  • @shakirsohail1681
    @shakirsohail1681 5 місяців тому

    یا اللہ مدد ❤❤❤❤

  • @muhammadarshad598
    @muhammadarshad598 11 місяців тому +2

    MASHALLAH

  • @sumamaislamitaleemat1314
    @sumamaislamitaleemat1314 2 роки тому +3

    Mashallah👍

  • @Hanifabibi-k3k
    @Hanifabibi-k3k Рік тому +1

    Likemashallah

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 2 роки тому +1

    Musalman nemaz parhna to jante hi nahi magar sawal karna khoob jante hain. Be amal aise hi hote hain.

  • @FaizanKhan-yo8ut
    @FaizanKhan-yo8ut 2 роки тому +2

    ماشاءاللہ

  • @khalidhussain3135
    @khalidhussain3135 2 роки тому +6

    السلام عليكم و رحمت الله وبركاته اللهم انصر منصر دين محمد صلى الله عليه وسلم خالد حسين مقبوضه كشمير الهند

  • @الخفجي-ب2ذ
    @الخفجي-ب2ذ 2 роки тому +2

    Mashaallha

  • @nazimfiaz7686
    @nazimfiaz7686 2 роки тому +2

    MashaAllah SubhanAllah Alhamduliliahi If you wear a Cap Topi with Respect of Allah tallah because without Topi if you Pray doesn't give Respect to Allah tallah. You know

  • @محمدعباسعباس-ض3ل
    @محمدعباسعباس-ض3ل 3 місяці тому

    اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کی مغفرت فرمائے

  • @Azhar-fo5ym
    @Azhar-fo5ym 11 днів тому

    ❤❤❤

  • @RaziAhmedofficial
    @RaziAhmedofficial 3 місяці тому

    Mera ustaad muhtaram

  • @SaraSara-zq4zr
    @SaraSara-zq4zr 3 місяці тому

    استادى كو الله جنت نصيب فرما

  • @ranamuneeb3557
    @ranamuneeb3557 2 роки тому +1

    Good 👍

  • @afsarsaid9748
    @afsarsaid9748 2 роки тому +1

    Pehla Allah o Akbar kihtey waqat Sar dhanpna chaheye Baad main gerey tu Koi bat nahe

  • @Azizgamer-qo4dw
    @Azizgamer-qo4dw 2 роки тому +2

    اسلام علیکم فتی صاحب آپسے ایک مسئلا بیان کرناہےاپ طریقہ بتادیں مہربانی

  • @dmnasim8356
    @dmnasim8356 2 роки тому +1

    अससलामो व अलेकुम व रहमतुलला

  • @RaziAhmedofficial
    @RaziAhmedofficial 3 місяці тому

    مفتی صاحب رحمۃاللہ علیہ کا درس کیا کہنا

  • @Abdullah_2442
    @Abdullah_2442 4 місяці тому

  • @MuhammadIbrahim-n7y
    @MuhammadIbrahim-n7y Місяць тому

    فقہائے کرام نے تین کپڑوں میں نماز کو مستحب قرار دیا ہے اور اس میں ایک پگڑی بھی ہے

  • @farzanabegam4853
    @farzanabegam4853 2 роки тому +2

    Fa,ail aamal mein kus page par yeh likha hai k paghri k saath namaz 25 darja ziyada sawab hai page bataein plz

  • @HabibahmadKhan-nm3us
    @HabibahmadKhan-nm3us 2 місяці тому

    ہماری بیوی کانام بھی زینت ہے
    اور ہم امام بھی ہیں اس لئے ہم بھی لے جائیں گے 😢😢😢

  • @mkkhan6860
    @mkkhan6860 3 роки тому +1

    Surat No 7 : سورة الأعراف - Ayat No 31
    یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَ خُذُوۡا زِیۡنَتَکُمۡ عِنۡدَ کُلِّ مَسۡجِدٍ وَّ کُلُوۡا وَ اشۡرَبُوۡا وَ لَا تُسۡرِفُوۡا ۚ اِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الۡمُسۡرِفِیۡنَ ﴿٪۳۱﴾  10
    اے اولاد آدم! تم مسجد کی ہر حاضری کے وقت اپنا لباس پہن لیا کرو اور خوب کھاؤ اور پیو اور حد سے مت نکلو ۔ بیشک اللہ تعالٰی حد سے نکل جانے والوں کو پسند نہیں کرتا ۔
    قرآن کریم میں کپڑوں کے لئے حکم دیا گیا ہے۔۔۔ تو کیا سر ڈھانپنا یا ٹوپی لباس میں شامل ھے۔۔ ؟

    • @rafiqahmadgayalkot3764
      @rafiqahmadgayalkot3764 2 роки тому +3

      کپڑے کا لفظ تو قرآن کریم میں نہیں ہے۔قرآن میں ہے کہ جب بھی اللّٰہ تعالیٰ کے دربار میں حاضری دینی ہو،سجدہ کرنی ہو زینت اختیار کرو۔اس زینت میں اہل شرع کے عرف وعمل سے ٹوپی داخل ہے۔اہل ہوا کی زینت کا کوئی اعتبار نہیں ہے۔

    • @Hyper_rational
      @Hyper_rational 6 місяців тому

      ​​@@rafiqahmadgayalkot3764دلیل دیں اہل شرح نے زینت سے مراد ٹوپی بھی لی ہے ۔

    • @Hyper_rational
      @Hyper_rational 6 місяців тому

      ​@@rafiqahmadgayalkot3764دلیل پیش کریں کہ کن اہل شرح نے ہے زینت سے مراد ٹوپی لیا ہے۔

  • @M.UsmanTikka
    @M.UsmanTikka 2 роки тому +1

    Please don't criticise unnecessarily and don't doubt other momins/Muslims. Be decent. With love from Pakistan

  • @zahidhussain-wq7dh
    @zahidhussain-wq7dh Рік тому +2

    زمانے کے حساب سے فتوا دینے والے مفتیان۔

  • @AbdulAhad-sb8tm
    @AbdulAhad-sb8tm 2 роки тому +1

    12 rakat sunnat e mukkda ki koe Hadees bta diyen molana muqallad hanfi sab

  • @chmeemainbaliyan2079
    @chmeemainbaliyan2079 2 роки тому +4

    پگڑی کے ساتھ نماز, فضائل اعمال میں کہاں لکھی ہے. ؟

    • @anwarsheriff7225
      @anwarsheriff7225 6 місяців тому

      فضائل اعمال فضائل کی کتاب ہے۔ مسائل کی کتاب نہیں

  • @sugondeeze-b6i
    @sugondeeze-b6i 9 місяців тому +1

    Shaikh sahab give clear answer, dont get angry

  • @MuhammadIbrahim-n7y
    @MuhammadIbrahim-n7y Місяць тому

    ماشاءاللہ زبردست
    عقل والے سمجھتے ہے
    بیوقوفوں کو کیسے سمجھائیں

  • @inamulhaqansari789
    @inamulhaqansari789 2 роки тому +1

    Juma.ke.din.juma,men.kitni.namaz.sunnate.muakkada,hen

  • @javaidhussainwani4463
    @javaidhussainwani4463 Рік тому

    پورے ویڑیو میں کہیں بھی یہ ثابت نہیں ہوتا ہے کہ ٹوپی شرط
    نماز ہے، صحابہ صرف 2 کپڑے پہنتے تھے ایک اوپر والی چادر اور دوسری لونگی، ایک اور حدیث یہاں بیان کرنا چاہتا ہوں کہ ایک دفعہ ایک صحابی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں اس طرح حاظر ہویے کہ ان کے بال پراگندے لگتے تھے تو آپ ﷺ نے فرمایا اپنے ان بالوں کا حق ادا کرو تیل دو اور کنگی کرو، یہ نہیں فرمایا کہ ٹوپی کہاں ہے

  • @AnwarKhan-xx3fu
    @AnwarKhan-xx3fu 2 роки тому +2

    Mantal haya

  • @GulamMustafa-lm1bk
    @GulamMustafa-lm1bk 6 місяців тому +1

    مفتی صاحب سنت موکدہ ھو یا غیر موکدہ یہ تمام نمازیں نفل نمازیں کہلاتی ہیں یہ سب نمازیں گھر میں افضل ادا کرنی ھے

  • @Lonation-l9r
    @Lonation-l9r 2 місяці тому

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
    بھائی، دینی ویڈیوز میں برائے مہربانی ads کوبند رکھا کریں، دین کی بات سُنتے ہوئے ایک دم نظر کی حفاظت نئی رہتی اور نا کان کی حفاظت رہتی ہے، برائے کرم اپنے کر گناہوں کا مرتکب مت کیجیئے۔ جو جو اِس ویڈیو کی وجہ سے گانا سُن رہا ہے اور آنکھوں نے غلط چیز نا چاہتے ہوئے بھی دیکھ رہا ہے اُس کا گناہ آپ کو آ رہا ہے۔ Ads کو بند کر دیجیئے، پیسوں کی خاطر اپنا دین و ایمان مت خراب کریں۔

  • @ussamazafar8528
    @ussamazafar8528 2 роки тому +1

    حضرت کچھ الٹی سیدھی اپنے بارے میں بھی کرونا

  • @meanwar7057
    @meanwar7057 2 роки тому +2

    Mufti sb kiya Aap ne fajaile Aamal pada hai kahan likha hai yaqeenan Aap ne fajaile Aamal nahi pada hai

  • @zahidhussain-wq7dh
    @zahidhussain-wq7dh Рік тому +1

    جواب سے مطمئن نہیں

  • @moinansari4311
    @moinansari4311 2 роки тому +1

    jab mehanat quraan hadees pe hoga to sara chij ka hal nikal jayega lekin hanafiat bachane ki mehnat hoga to sirf hawa hawai hoga bhai jan

  • @qasimhussain-qy7pm
    @qasimhussain-qy7pm 2 роки тому +2

    السلام علیکم انتهای ادب عرض هى كه فرض كه بعد سنت كی جگه بدلتا هوا سنت بره لي ا كي وضاحت فرما دين

  • @FarooqMir-b6s
    @FarooqMir-b6s 5 місяців тому

    مفتی صاحب دین محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مکمل ہو چکا ہے آپ بدل گے ہیں فرض نماز مسجد میں سنتیں فرمان نبوی ہے گھر 🏠 میں اب تم نئ نئ کہانیاں نہیں سنایا کریں اللّٰہ تعالیٰ کے خوف سے ڈرو

  • @iqbalkhanjadoon2905
    @iqbalkhanjadoon2905 2 роки тому +1

    مولانا اشرف علی تھانوی صاحب نے نماز میں ٹوپی نہ پہننے کے بارے میں لکھا ہے نہ پہننا تھوڑا سا مکروہ ہے لیکن آپکا ٹوپی نہ پہننے سے خضوع و خشوع زیادہ ہوتا ہے تو پھر نہ بھی پہنیں مکروہ نہیں ہے۔یعنی کئی حضرات کو ٹوپی پہننے سے پسینہ وغیرہ آتا ہے وہ نہیں پہنیں مکروہ بھی نہیں ہے۔۔۔

  • @hafizbaig1405
    @hafizbaig1405 5 місяців тому

    As per Qur'aan...Jab Moosa a.s. kohe toor se Haroon a.s. ke paas aaye to Moosa a.s. ne Haaroon a.s. ke sar ke baal pakad kar kheencha , topi nahi...(Surah AARAAF/150).
    Sab se ajzal ibaadat Hajj hai , jis me Allah Taala ne har Mufti , har Aalim , aur har insaan ki topi utarwadi hai....kya hajj ki namaaz farz nahi hai ? Us me aap topi kioun nahi pahente ?
    Topi Aalimo ki ajaad hai , Allah ka hukm nahi.

  • @ihsansajid7629
    @ihsansajid7629 2 роки тому

    Molana sahib nmaz mein adab zaroori he

  • @abdulkhalidansari8731
    @abdulkhalidansari8731 2 роки тому +1

    Asal sawal ka jawab dene k bajae baat ghumaa phiraa rhe hain. Sanjeedgi kam hai. Sharaa ete namaaz aur arkaane namaaz bataa diya zata to jwab mil jaata

  • @MuhammadIbrahim-n7y
    @MuhammadIbrahim-n7y Місяць тому

    بھائی آپ لوگ صرف یہ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے صحابہ اکثر عمامہ باندھتے تھے یا ٹوپی باندھتے تھے یا ویسے ننگے سر نماز پڑھتے تھے
    جواب چاہیے اور انصاف سے
    انشاءاللہ پتہ لگ جائے گا کہ فقہائے کی نظریں کتنی دقیق تھی

  • @irfanalamirfanalam8022
    @irfanalamirfanalam8022 2 роки тому +2

    آب قاسمی نہیں،ہیں،،

    • @mujamminomane9417
      @mujamminomane9417 2 роки тому

      Tu Kahan se aaega tu to bata de yah mashhur aur Maro file mein din mufti Khalil Ahmad palanpuri

  • @KhalidMehmood-jw5bj
    @KhalidMehmood-jw5bj Рік тому

    مفتی صاحب اللہ پاک فرماتا ھے زمانے کو برا نہ کھو زمانہ میں ھؤں اپ کا کیا مطلب زمانہ بدل گیا ھے کیا اللہ بدل گیا ھے جس سے شریعت کے حکم بدلنے لگ گے ھیں

  • @mohdrizwan5946
    @mohdrizwan5946 2 роки тому

    ملا جی نے ٹوپی کے سلسلے میں ایک بہی حدیث بطور ثبوت پیش نہیں کی ہے
    یہ لوگ دین اسلام کو اپنی مرضی سے چلانا چاہتے ہیں

  • @irfanalamirfanalam8022
    @irfanalamirfanalam8022 2 роки тому +2

    کیا آپ نے،مفتی،صاحب،سے،کچھ،پڑھاہے،

  • @AnwarKhan-xx3fu
    @AnwarKhan-xx3fu 2 роки тому +1

    Bhto Lamby bath kirtya haya

  • @moinansari4311
    @moinansari4311 2 роки тому +1

    namaz ke liye kandha dhankne hukm hadees me milta hai molana sahab fir namaz ke liye Orton ko sir dhankne ka bhi ukm milta hai ke aurten apne sir ko dhnke mardon ke liye koi kaid nahi hai molana jiska hukm shairiyat ne diya hai wo bataye ke kandha dhakna jaroori hai aap kuchh daleel bhi diya Karen

  • @qasimhussain-qy7pm
    @qasimhussain-qy7pm 2 роки тому +3

    اگرسنت گهر پر پرهین

  • @mkkhan6860
    @mkkhan6860 3 роки тому +2

    اور پھر حج و عمرہ کے لیے جس لباس کا حکم چلا آرہا ھے۔۔۔ پچھلی امتوں سے۔۔
    تو اس بہترین عبادت کے لئے بھی سر ڈھانپنے اور ٹوپی سے آزاد رکھا گیا۔۔۔
    اس لحاظ سے نماز کے لئے ٹوپی ضروری نہیں۔۔۔۔
    عمامہ ٹوپی۔۔۔ اور اس قسم کی چیزیں کلچرل اور موسمی حالات کے لحاظ سے ھر خطے کی الگ الگ ھیں۔۔۔
    ان چیزوں کا نماز سے بلکل کوئی تعلق نہیں ہے۔۔۔

    • @shakirsohail1681
      @shakirsohail1681 5 місяців тому

      او بھائی حود سے فتویٰ نہ ڈو،حج اور عمرہ اس طرح ہوتا ہے جس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے ،حج اور عمرہ کے لباس مخصوص ہے

    • @malikattiq9478
      @malikattiq9478 5 місяців тому

      تمھاری توھرچیزھی بے غیرت انگریز سے ملتی ھے کبھی اپنی طرف غورکیاکرو

  • @alisyedzain1
    @alisyedzain1 2 роки тому

    We do not want to see a Sheikh ul Hadees but need to see a Shaikh ul Quran.
    There are no such commandments in Quran to read five times prayers. How many Farz, Sunnat, nd Naffals?
    In fact, Quran commands you to establish the divine laws in your life.

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 2 роки тому

    Topi to bahut door ki baat hai log adh khule satar ki halat mein bhi nemaz parhte the. Isliqye yeh sabit karna ke sar par topi rakh kar hi nemaz parha jaye yeh maulviyon ki jehalat hai.

  • @mohammadmasoom7609
    @mohammadmasoom7609 2 роки тому +4

    ملاں جی آپکو کسی نے اختیار دیا ہے فتوہ بدلنے کا دوسری بات حج اور عمرہ میں احرام کی حالت میں ننگے سر ہی سب نمازیں پڑی جاتی ہیں اگر ننگے سر
    نماز پڑھنا بے آدبی ہوتی تو احرام میں بھی ضروری ہوتی

    • @khajariyazahmadhameed2284
      @khajariyazahmadhameed2284 2 роки тому +1

      Area paaL Haj kea ayyaam sirf Chand DiN kea hootea Haan ketne kamzoor teare aQul haai tujhea Haj kea Chand denawon mea ka nangea sar ka refresns deana yaad rahaa magar Haj kea dworaan apne bewe kea saath Haj kea arkaan Ada kar sakta. Haai Layeken apne halaal beve kea saat hum bestaree .(sohoobat/jesmaanetalluQ) qaayam nahee kar sakta haai. is meesaaL sea tujhea yeah baat samajhmea aajaana chaaheyyea. Kea hauj kea Chand den saree zendagee ke namaazawon kea Liyea meesaaLnahee bnaa saktea. Haan agar Tera haaj bhee khud tu jaakar keyaa haai to ayyamea haaj kea dworaan ( 148 ) farz NAMAAZE . Tujhea Jaamaat kea saath emaamea Kaaba kea taabea ho kar adaa kar nea ka moQa melta hai. ... Kiya Jud tunea nahee deeqa jes imaam kea under mea khadea hookar jo namaaz tunea adaa kee who emaamea Kaaba. Un Laakhon nangea sar haajeyawon ko apnea sar par toopee paheean kar awor RUMAAL RumaaL oodh kar rumaaL pear BLOCK yaa gooLden rang ka rig (gootra) Lagaa kar nammaz adaa karwaatea haayen. Agar Haj ko jaanea kaa in moQa nahee huwaa to Kam az Kam intar net pear Haj kea dworaan adaa ke jaanea Wale namaaz ko deakho.. ab bagheer hujjath har namaaz mea toope paheean kar adaa karo allah hedayat ke twofeeqataa ataaksroa ..AAMEEN.

    • @osed240
      @osed240 Рік тому +2

      نماز میں یہ حکم ہے خذوا زینتکم عند كل مسجد یہاں زینت کا حکم ہے
      حج عمره میں یہ حکم. نہیں هے
      یہاں اپنی ہیہت کفنی ہے زینت نہیں ہے ( فافرق) فرق کریں بارك الله فيك

    • @shanwazshanwaz8221
      @shanwazshanwaz8221 Рік тому

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ مسئلے کو سمجھنا سمجھانا یہ اللہ والوں کا کام مفتیان کرام کا ہے تم جیسے چیچڑوں کا کام نہیں ہے اللہ والوں پر انگلی آؤ گے اللہ نیست نابود کر دے گا

  • @GK.knowldge-808
    @GK.knowldge-808 3 місяці тому

    مفتی صاحب ہم آپ کو نہیں جانتے۔لیکن آپ سے سوال ہے کہ کیا یہ آیت رسول اللہ ص کو نہیں معلوم تھی۔یا صحابہ کرام کو۔ کوئ ایک بھی حدیث بتا دیجئے جس میں رسول ص نے نماز کی حالت میں ٹوپی یا عمامہ یا اور کسی چیز سے سر کو ڈھنکا ہو ۔ہاں آپ کو یہ حدیث ضرور ملے گی کہ آپ ص غسل کرکے نماز کے لئے آرہے ہیں اور بال کو سنوارتے ہوہے ۔نہ ٹوپی اور نہ عمامہ سر کھلا۔زہنت کا مطلب ہی سمجھے۔ہیں افسوس ہے۔

  • @ummerabobakrusman7927
    @ummerabobakrusman7927 2 роки тому

    Uss zamaanay naa topee hotee thee or naa shalwar kameez.shalwar kameez hindo log Kaa leebas Hay Jo in Muslims nay upnaa Lia Hay

  • @shaikzakir591
    @shaikzakir591 3 місяці тому

    Ya.gumhra.bad.den.firka.heya.malika.voktreya..den.he

  • @dbahamed
    @dbahamed Рік тому

    Jo cheez farz nahi usko kiun eak fitna banare, aap topi shoukh se paheno, pagdi paheno jo nahi pahenta usko choro, topi se namaz me khusu khuzu thodi ata hai, namaz k liye paak kapde aur shutar chup gaya kafi hai idke baad dil lagana, idher uder na dekho koun topi nahi pahenra

  • @tanveerakhtar7347
    @tanveerakhtar7347 2 роки тому

    HR koi nya hi ftwa LGA DYTA HY. Kaby k imam ko FOLOW krlia kro

  • @ahsannwd9942
    @ahsannwd9942 2 роки тому +1

    مولانا صاحب مذاق نہیں ھے صحیح سے جواب دینے کی ضرورت ہے.... وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے

  • @ghahmad9907
    @ghahmad9907 2 роки тому

    During nemaz nemazi must have faith that he interacts with Almighty God.So nemazi must be best civilized dressed. Your western perception is unacceptable.

  • @aj-learning1375
    @aj-learning1375 3 місяці тому

    زینت لینے کے لیے کپڑے استری کر نا بھی تو اسلام میں نہیں تھا اب مفتی صاحب کیوں کرتے ہیں

  • @javedsarwar5237
    @javedsarwar5237 Рік тому

    ایک آیت یا حدیث پیش کرو۔اپ جو آیت پیش کر رہے ھو ۔زینت کا پیش کر رہے ھو۔یہ ٹوپی سے تعلق نہیں ھے۔مولانا صاحب آپ لوگوں شریعتِ صحیح بتاؤ ۔کہ لانگ باندو۔شلوار نہیں ۔خود اپنی طرف سے شریعتِ بنایا ۔خدا کا خوف کرو۔

  • @ahsannwd9942
    @ahsannwd9942 2 роки тому +2

    مولانا صاحب ہوا ہوائی گھمایا نہیں کریں.... معلومات ھے تو بتائیں نہیں چپ ہو جائے...... اپنی بےعزتی نہیں کرایا کیجیےگا

  • @mohammadibrahim6894
    @mohammadibrahim6894 2 роки тому +1

    مولوی۔نے۔جو۔کہا۔غلت۔کہا۔ھے

    • @shakeelahmed1155
      @shakeelahmed1155 2 роки тому

      تو بتادے تو صحیح کیا ھے علامہ صاحب

  • @asdullahkhan7587
    @asdullahkhan7587 2 роки тому

    Nange Mula ki nangi bat

  • @AL-Madeena
    @AL-Madeena 28 днів тому

    Ye pagdi wali hadees fazail e aamal nahi hai

  • @shaikzakir591
    @shaikzakir591 3 місяці тому

    Aaj,se.50.sal.phale.na.whibe.na.ahla.khabaz.te.sraf.ahla.saunat.lujamat.he.jisko.aaj.ke.dur .me.maslak.alaazhrat..ke.nam.ha.ya.hik.jamat.he.aur.tum.fato.ke.barast.ho.aur.tumahire.ana.walle.nasla.pura.langa.rhege

  • @AbdulAhad-sb8tm
    @AbdulAhad-sb8tm 2 роки тому

    La hola wla quwata illah billah is molana sab ko to molana kehna b glt hy pta nhi kis jahiiiiilllll ny mufti bna diya. Koe Hadees byan kro mard ka sr dhanpna zrori hy .

  • @irfanalamirfanalam8022
    @irfanalamirfanalam8022 2 роки тому +1

    مجھے،تو،آپ،کے،قاسمی،ہونے،پر،شق،ہے،کیوں،لوگوں،کو،بیوقوف،بنارہے،ہو،پوسٹر،کسی،کے،نام،کا،لگاتے،تے،ہو،اور،بیان،کسی،اور،کا،سناتے،ہو،خدا،کے،واسطے،ایسا،نہ،کرو

    • @shunukhan7626
      @shunukhan7626 Рік тому

      Jis ka naam likha hai ussi ka to bayan hai ye

  • @mdnesar8456
    @mdnesar8456 6 місяців тому

    Kmina aadmi ko mufti bolte ho

  • @khanbesthomes
    @khanbesthomes 2 роки тому

    مفتی صاحب۔آپ نے جو آیته بیان کی ھے اس میں کہا کہ جب نماز کے لئے مسجد میں جاؤ تو اپنی زینت لےلو تو اس سے مطلب یہ نکلتا ھے کہ اپنی زینت۔ یعنی تمہارے پاس جو عمدہ لباس ھے وہ پہنو۔ قران اور حدیث میں کہیں اسلامی لباس کا ذکر نہیں۔ سوائے اس کے کہ مرد اور عورت کو جسم کتنا ڈھانپنا ضروری ھے۔ برائے مہربانی وضاحت کیجئے۔

  • @farmansherkhan7836
    @farmansherkhan7836 6 місяців тому

    मोलवी साहब अरबी मै ट और प नहीं होता जहा तक आप sater ki bat kar rahe hai kande dake होने चाहिए.

  • @shakirsohail1681
    @shakirsohail1681 5 місяців тому

    یا اللہ مدد ❤❤❤❤

  • @muhammadarshad598
    @muhammadarshad598 11 місяців тому

    MASHALLAH