داڑھی اسلام اور کفر کے مابین فرق کیسے ہوسکتی ہے؟ داڑھی اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تھی، تو ان کے مخالفین ابو جہل اور ابو لہب کی بھی تھی۔ اگر دیگر انبیاء کی تھی تو ان کے مخالفین کی بھی تھی، ہارون علیہ السلام کی تھی تو فرعون کی بھی تھی۔ اسی لیئے قرآن پاک میں اللہ تعالٰی نے نبی کریم علیہ السلام کے ساتھ ساتھ دیگر انبیاء کی مختلف صفات بیان کی ہیں، جو لوگوں کے لیئے نمونہ قرار پائی ہیں، لیکن ان کے حلئے بیان نہیں کئے، تاکہ شخصیت پرستی کا شائبہ بھی اللہ کے دین میں نا آنے پائے۔
@@quest...6246 و اطیعواللہ واطیعوا رسول ۔ ترجمہ: اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرو اور اللہ کی رسول (صلی اللہ علیہ وسلم )کی اطاعت کرو ۔بات یہ ہے کہ جس کا جتنا ایمان ہوگا وہ اتنا دین پر عمل کرے گا ۔
@@ZenoOfalea468 یہاں پر لوگوں میں یہ غلط فہمی پیدا کی گئ ہے کہ قرآن اللہ کی کتاب ہے، جبکہ صحاح ستہ رسول اللہ کے اقوال و افعال ہیں، اس لیئے دونوں پر یکساں ایمان لانا ضروری ہے۔ حالانکہ ایسی کوئی بات اللہ کی کتاب میں نہیں۔ جس اللہ رب العالمین نے انسانوں کو آپس کے لین دین کے معاملات کو گواہوں کی موجودگی میں لکھنا فرض کردیا ہے، اور یہاں تک تاکید کی ہے کہ اگر سفر میں ہو اور لکھنے کا سامان میسر نا ہو تو معاملات پر لوگوں کو گواہ بنادو اور جب منزل پر پہنچو تو ہی ان کو لکھ لو تاکہ تنازعات سے بچ جاو۔ تو وہ دین کے اتنے اہم معاملات کو تحریری صورت میں لائے بغیر کیسے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو دنیا سے بلا سکتے تھے؟ پھر خلفائے راشدین اپنے چالیس سالہ دور حکومت میں کیسے ان کو تحریری شکل میں محفوظ نا کرنے کی غفلت کر سکتے تھے؟ اللہ کی اطاعت ہی رسول اللہ کی اطاعت بھی ہے۔ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دین کے معاملے میں اپنی طرف سے کوئی بات نہیں کی بلکہ لوگوں کو وہی تعلیم دی جو اللہ کی طرف سے وحی کی صورت میں ان پر نازل ہوئی۔ اس میں کچھ احکام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کے لیئے ہی مخصوص تھے، جو اس وقت کے لوگوں کے حالات کے مطابق ان کے لیئے ضروری تھے۔ جبکہ کچھ احکام آفاقی تھے جو ہر زمانے کے لوگوں کے لیئے تھے۔ اسلام کے جو احکام وقتی تھے، ان کو اللہ اور اللہ کے رسول نے محفوظ نہیں کیا، نا ہی صحابہ کرام اور خلفائے راشدین نے ایسا کوئی انتظام کیا۔ لیکن جو آفاقی احکام ہر زمانے کے لوگوں کے لیئے تھے، ان کو اللہ نے اپنی آخری کتاب قرآن پاک میں ہمیشہ کے لیئے محفوظ کردیا۔ یہی قرآن ہے جو لاریب ہے، اس میں کوئی شک، کوئی تضاد نہیں کیونکہ یہ اللہ رب العالمین کی طرف سے ہر مانے کے لوگوں کی ہدایت کے لیئے نازل ہوئی ہے۔ اس میں کسی قسم کی کوئی کمی، بیشی یا تبدیلی ممکن نہیں کیونکہ اس کی حفاظت کا ذمہ خود اللہ تعالٰی نے لیا ہے۔ دنیا میں اس وقت اس ایک کتاب کے علاوہ اور کوئی کتاب ایسی نہیں جس پر انسان کے کفر و اسلام کا دارومدار ہو۔ کیونکہ باقی سب کتابیں اپنے اپنے زمانے کے انسانی کاوش کا نتیجہ ہیں، اور اسی لیئے وہ غلطیوں اور تضادات سے خالی نہیں ہیں۔ ان کو دین کی اساس کیسے بنایا جاسکتا ہے؟
This is called real patience and unfortunately now days this patience is absence and our channels getting views from fighting between religious scholars
Hahaha what a joke aik bar puri debate dekhain ye ghamadi sahb inko bilkul b nai sunte apni raaye dena psnd krtay hain inki nzr main ye Einstein hain or baki sb aam se
😂😂 yrr yeh javeed ki baato se lag raha h ki...yeh khata toh Musalmaanon k hath se hai lakin guun isahiyion aur yahodii k gaata h.... Musalmaanon k Bich bujdali aur gumrah kr na chat hai...kuki iss pata h Allah bujdalon aur gungaroon ko dusri koomon ka gulam bana detaa hai.....aur Pakistan m toh Christianss aur jewss kuteey, kutiiyaa sharey aam Islam ko andhar se Khali kar rahe hai....wo b Pura Musalmaan baan kr Muslims naamon k sath...😂😂
@@rehanahmed4531 just because we are part of this world does not make us munafiq. When prophet PBUH was Alive, there were munafiqs around but prophet PBUH was on the right and they were wrong, even though they were part of the same world. Get some sense before you write a comment.
After listening to Faisal warraich series on golden age of Islam, I can now see that marhoom Dr israr sb believed in ashari thought and ghamidi sb believe in muatizila school of thought. Islamic as well as philosophy, science, cryptography etc was on top during marhoom Harun Rashid administration 766 -809 AD.who believed in muatizila. I also personally find ghamidi sb more appealing than the other, however I love dr israr sb also
@@khannoman2793Haha idiot, what if Hindus in India say the same thing what Dr Israr Sahab is saying😂 get some sense... Javed Ghamidi is beyond the comprehension of idiots like u
جاوید صاحب اعتدال پسند اور نرم رویہ اختیار کرتے ہیں، جبکہ ڈاکٹر اسرار صاحب عین اسلامی تعلیمات اور نظام کے مطابق فیصلہ کرتے ہیں اور ادخلوا فی اسلم کافہ پر عمل پیرا ہیں۔۔
الله تعالي مرحوم اسرار صاحب كو جنت الفردوس ميں اعلى مقام عطا فرمائے، جناب جاويد احمد غامدي كي باتيں بهت اهم هيں، اور اسلام كي روح سے زياده قريب هيں، جزاك الله غامدي صاحب۔
ارے اوے دوشیزہ داڑھی فرض نہی لیکن مخالفت کرنا سعی نہی اسلیہ کے سنت ھے اور سنت مے حکمت ھے لیکن صرف داڑھی رکھنے سے ایمان کامل نہی ھوتا سب سے اہم باتھ پرھیز کاری یقین اور اچھا اخلاق خدمت خلق
ماشاءاللہ سلام دونوں عالموں کو یہ ہے دونوں بہت ہی اچھے عالم کتنے پیار اور کتنے محبت سے اپنا اپنا نقطہ نظر پیش کر رہے ہیں اور چھوٹا جو مولوی ہوتے ہیں ایک دوسرے کو مارنا پڑ جاتے ہیں یہ ہے ان کا بہت اعلی انداز اور بہت پیارے علامہ صاحب ہیں دونوں ماشاءاللہ
MashaAllah, this is the way scholars talk. We could have difference of opinion, but doesn't mean start talking personal attack, or trying to prove someone is right or wrong.
For your kind info Nabi pak ki sunnat se ikhtlaf krna ghamadi sahb ka kahan se right lga nai rkhni daari na rkho pr usko ghalat kyun kh rhay explain krain blindly kisi shks ko kindly follow na kia krain kl ko apke bche b yhi sb seekheinge
جزاک اللہ غامدی صاحب آپ نے کسی حد تک حق بات کی ہے۔ حالانکہ اسلام میں اللہ کی طرف سے مومن اور مسلم بننے کے لیئے لازمی احکام اللہ تعالٰی نے قرآن میں بڑی وضاحت سے بیان کئے ہیں، ان میں داڑھی، مونچھ اور حلئے کے احکام کہاں ہیں؟ دوسری بات ڈاکٹر اسرار صاحب سے یہ پوچھنی ہے کہ اگر داڑھی بڑھانا اور مونچھ پست رکھنا ہی سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، تو کیا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی مونچھیں بھی پست تھیں یا ان کی مونچھیں بڑھی ہوئی تھیں؟
Mery pyary bhai! Quran main sy Deen ka har hukm nahi niklta. Maslan namaz k hukm to quran main mojood hai. Is ky masail kahan sy len gy? Meri, apki raye sy... Ya Rasool Ullah S. A. W ki Sunnah sy.
اللہ کا دین قرآن میں مکمل موجود ہے۔ اللہ نے قرآن میں عبادات کا حکم دیا ہے، اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر عمل کرکے اس کے مطابق لوگوں کو تربیت دی، اس کو سنت کہتے ہیں۔ نماز تمام انبیاء کا طریقہ تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو اس کا طریقہ بتایا، لیکن حکم قرآن میں موجود ہے۔ اسی طرح توحید، زکات، رزوہ، حج، کے احکام قرآن میں موجود ہیں۔ اللہ کے دین میں تضادات نہیں ہوتے، قرآن کا ایک معجزہ قرآن کے مطابق یہ ہے کہ قرآن میں تضاد نہیں۔ اللہ کا دین انسانوں کا محتاج نہیں ہوتا، انسان اس کا محتاج ہوتا ہے۔ اس لیئے قرآن کی حقانیت کے ثبوت کے لیئے اسماء الرجال کی ضرورت نہیں ہے، بلکہ قرآن کی حقانیت خود قرآن، کائنات اور نفس انسانی سے ثابت ہوتی ہے۔ اگر آئمہ حدیث نا بھی ہوتے تو اللہ کا دین قرآن میں مکمل ہوتا۔ قرآن میں اسلام کو سمجھنے کے لیئے اللہ کی آیات پر غور فکر کا حکم دیا گیا ہے، اور اللہ کی آیات قرآن ، کائنات، اور خود نفس انسانی میں موجود ہیں۔ حدیث، تاریخ، اور تفسیر اسلام میں اپنے زمانے کے انسانی کاوش کا نتیجہ ہیں، ان کو دین کی بنیاد بنانے سے ان کے تضادات بھی دین کا حصہ بنتے ہیں، جو فرقہ واریت کا باعث بنتے ہیں، جبکہ فرقہ واریت اسلام میں حرام ہے۔ قرآن ہی اللہ کی وہ رسی ہے جو فرقہ واریت سے بچاتی ہے۔ اب یہاں پر انسانی حلیہ یعنی داڑھی بحث کا باعث بنی ہے، یہ بحث قرآن میں نہیں ہے بلکہ دیگر ذرائع سے پیدا ہوئی۔ حالانکہ داڑھی جس طرح نبی کریم علیہ السلام کی تھی ویسے ہی ان کے مخالفین کی بھی تھیں، ہارون علیہ السلام کی تھی تو فرعون کی بھی تھی۔ یہ اسلام اور کفر کا فرق کیسے بن سکتی ہے؟ ایسی بحثوں نے مسلمانوں کو نان ایشوز کے پیچھے لگا کر دنیا و مافیہا سے بیگانہ کر دیا ہے۔
@@quest...6246 Allah pak ny Quran pak ma farma dia uska mafhom hy jis ny Mery Rasool صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ki ataat ki us ny meri ataat ki....ap ahadees ka ignor nai ker sakty ek Hadees sharif ka mafhoom hy k nabi pak صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ny farmayn ma khud sy kuch nai kehta/kerta sab Allah pak ki trf sy hota hy....ap Quran pak k sath ahadees ko b parhyn phir hi sahi mafhom jan sakty hyn Allah pak k paigham ka
@@hamidmahmood8250 my dear to Nabi Pak hikmat k badsha thay unko pta tha k Dari ki ahmiat kya hai ap kyun bina ilm k ghamidi shb ka sth dete ho inka to mksd he tmam ulma k khilaf hai ye ksi se inspire ni ho skte ghamandi shks hain
Daari farz nahi hai pr sunnat to hai kal ko ap kahoge k daant saf krna b farz nahi aglay din kahoge nahana zaruri nahi ye sb fitna batain kyun discs ho rhi hain asal sheh hai Allah ki muhabbat Nabi pak ki sunat main hikmat hona zaruri hai wo bina mksd k kuch nai krtay thay apni umt kliaye bht achay kam kiay hmesha
Dr Israr sahab great man. Dusry vly scholor be great hn but un ko abhi mazeed Islam ko smjna chaheya ..vo Sidhi sidhi bat nhe khty...Islam ko spread Kerna ha..government ke zimadri ha ky Islam ko spread kery .. I agreed with Dr Israr shab ..jin logon ko Islam per amal nhe huta vo Javaid shahb ko support krty...
جناب محترم مولانا ڈاکٹر اسرار احمد صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کی خواہش اور کوششوں کا لا متناہی سلسلہ آخری سانس تک صرف اور صرف دین اسلام کی تبلیغ کے ساتھ ساتھ تاریخ اسلام و مسلمان فاتحین کے فتوحات کا عروج اور مسلمان حکمرانوں کا اسلام سے دوری پر وقوع پذیر ہونے والے زوال سے نئ نسل کے علم میں لانا اور ان کے منتشر ذہنوں کو پھر سے اللّہ ربّ العزت اور رسول اللّٰہ صل اللّہ علیہ وآلہ وسلَّم کے بتائے ہوئے احکامات پر عمل آوری اور یہود ونصاریٰ و آر ایس ایس کی موجودہ سیاسی حکمت عملی سے ناواقف مسلم خواتین و نوجوانوں کی اصلاح کرنا آج کے اس پر آشوب دور میں وقت کی اہم ضرورت ھے۔
طاقت کے ذریعے جسموں کو تو مغلوب کیا جا سکتا ہے لیکن دلوں کو صرف دعوت و تبلیغ ، افہام و تفہیم ، حسن اخلاق اور کردار سے ہی دلوں کو مسخر کیا جا سکتا ہے ۔ ظاہر ہے عقیدے کا تعلق دل سے ہے جسم سے نہیں ۔
Allah ki hadayat thi Insaaf, Adal, Zulm ko khatam karna aur Aman ko qaim karnay ki. Yahan Darrhi na rakhnay par Qanoon ki baat ho rahi hay! Inna Lillah e wa Inna elaehi Rajioon.
داڑھی کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک چہرے پر موجود تھی ۔
Dadhi to Essa , musa aur others Nabis ki bhi the. Dadhi to islam se phele muskrekeen ki bhi the.
@@abdulfarooqui5448shuroo waqt se he Deen Islam he tha. Ap Quran ka Acchi tarah mutaalla Kar lain
داڑھی اسلام اور کفر کے مابین فرق کیسے ہوسکتی ہے؟ داڑھی اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تھی، تو ان کے مخالفین ابو جہل اور ابو لہب کی بھی تھی۔
اگر دیگر انبیاء کی تھی تو ان کے مخالفین کی بھی تھی، ہارون علیہ السلام کی تھی تو فرعون کی بھی تھی۔
اسی لیئے قرآن پاک میں اللہ تعالٰی نے نبی کریم علیہ السلام کے ساتھ ساتھ دیگر انبیاء کی مختلف صفات بیان کی ہیں، جو لوگوں کے لیئے نمونہ قرار پائی ہیں، لیکن ان کے حلئے بیان نہیں کئے، تاکہ شخصیت پرستی کا شائبہ بھی اللہ کے دین میں نا آنے پائے۔
@@quest...6246 و اطیعواللہ واطیعوا رسول ۔ ترجمہ: اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرو اور اللہ کی رسول (صلی اللہ علیہ وسلم )کی اطاعت کرو ۔بات یہ ہے کہ
جس کا جتنا ایمان ہوگا وہ اتنا دین پر عمل کرے گا ۔
@@ZenoOfalea468
یہاں پر لوگوں میں یہ غلط فہمی پیدا کی گئ ہے کہ قرآن اللہ کی کتاب ہے، جبکہ صحاح ستہ رسول اللہ کے اقوال و افعال ہیں، اس لیئے دونوں پر یکساں ایمان لانا ضروری ہے۔
حالانکہ ایسی کوئی بات اللہ کی کتاب میں نہیں۔
جس اللہ رب العالمین نے انسانوں کو آپس کے لین دین کے معاملات کو گواہوں کی موجودگی میں لکھنا فرض کردیا ہے، اور یہاں تک تاکید کی ہے کہ اگر سفر میں ہو اور لکھنے کا سامان میسر نا ہو تو معاملات پر لوگوں کو گواہ بنادو اور جب منزل پر پہنچو تو ہی ان کو لکھ لو تاکہ تنازعات سے بچ جاو۔
تو وہ دین کے اتنے اہم معاملات کو تحریری صورت میں لائے بغیر کیسے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو دنیا سے بلا سکتے تھے؟
پھر خلفائے راشدین اپنے چالیس سالہ دور حکومت میں کیسے ان کو تحریری شکل میں محفوظ نا کرنے کی غفلت کر سکتے تھے؟
اللہ کی اطاعت ہی رسول اللہ کی اطاعت بھی ہے۔
کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دین کے معاملے میں اپنی طرف سے کوئی بات نہیں کی بلکہ لوگوں کو وہی تعلیم دی جو اللہ کی طرف سے وحی کی صورت میں ان پر نازل ہوئی۔
اس میں کچھ احکام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کے لیئے ہی مخصوص تھے، جو اس وقت کے لوگوں کے حالات کے مطابق ان کے لیئے ضروری تھے۔
جبکہ کچھ احکام آفاقی تھے جو ہر زمانے کے لوگوں کے لیئے تھے۔
اسلام کے جو احکام وقتی تھے، ان کو اللہ اور اللہ کے رسول نے محفوظ نہیں کیا، نا ہی صحابہ کرام اور خلفائے راشدین نے ایسا کوئی انتظام کیا۔
لیکن جو آفاقی احکام ہر زمانے کے لوگوں کے لیئے تھے، ان کو اللہ نے اپنی آخری کتاب قرآن پاک میں ہمیشہ کے لیئے محفوظ کردیا۔
یہی قرآن ہے جو لاریب ہے، اس میں کوئی شک، کوئی تضاد نہیں کیونکہ یہ اللہ رب العالمین کی طرف سے ہر مانے کے لوگوں کی ہدایت کے لیئے نازل ہوئی ہے۔
اس میں کسی قسم کی کوئی کمی، بیشی یا تبدیلی ممکن نہیں کیونکہ اس کی حفاظت کا ذمہ خود اللہ تعالٰی نے لیا ہے۔
دنیا میں اس وقت اس ایک کتاب کے علاوہ اور کوئی کتاب ایسی نہیں جس پر انسان کے کفر و اسلام کا دارومدار ہو۔
کیونکہ باقی سب کتابیں اپنے اپنے زمانے کے انسانی کاوش کا نتیجہ ہیں، اور اسی لیئے وہ غلطیوں اور تضادات سے خالی نہیں ہیں۔ ان کو دین کی اساس کیسے بنایا جاسکتا ہے؟
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم بہت دین کا کام کرگئے اللہ نے بہت کام لیا اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
آمین
Ameen
امين
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم ہمارے اثاثہ ہیں اللّٰہ سبحان تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
ڈاکٹر اصرار احمد صاحب کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
ڈاکٹر اسرار صاحب طالبان کے نظریے کے ھیں ھر بات میں زبردستی ۔ لونڈیوں سے سیکس۔ عجیب منطق ھے ان کی
آمین یا رب العالمین
امين
آمین یارب العالمین
Ameen
داڑھی میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے
Point to be noted
How both these personalities are listening to each other so patiently.So soothing.
GHAMDI THE CLOWN IS A VERY BIG DEVIATE & TALKS ALOT OF RUBBISH & GARBAGE WORTHY OF THE DUSTBIN BIN
This is called real patience and unfortunately now days this patience is absence and our channels getting views from fighting between religious scholars
Hahaha what a joke aik bar puri debate dekhain ye ghamadi sahb inko bilkul b nai sunte apni raaye dena psnd krtay hain inki nzr main ye Einstein hain or baki sb aam se
That's the respect to listen each other point i guess
They are also wearing same clothes😄
اللہ ڈاکٹر اسرار احمد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے یا اللہ ہمیں بھی ان کے ساتھی بنا دیں آمین
Ameen sum ameen
Ameen
Ameen
Aameen
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر اسرار رحمۃ اللّٰہ علیہ کے درجات بلند فرمائے آمین
آمين يارب العالمين
😂😂 yrr yeh javeed ki baato se lag raha h ki...yeh khata toh Musalmaanon k hath se hai lakin guun isahiyion aur yahodii k gaata h.... Musalmaanon k Bich bujdali aur gumrah kr na chat hai...kuki iss pata h Allah bujdalon aur gungaroon ko dusri koomon ka gulam bana detaa hai.....aur Pakistan m toh Christianss aur jewss kuteey, kutiiyaa sharey aam Islam ko andhar se Khali kar rahe hai....wo b Pura Musalmaan baan kr Muslims naamon k sath...😂😂
Ameen summa Ameen
Ameen sum Ameen
Dr. Israr Ahmad is a real & pure gem 💎 ALLAH Pak bhtreen ajar ata frmayen Aammeen Aaammeen
Dr Saib is my favourite ❤️ I listen him every single speak 👍
Great scholar and my respect for them for always
Doctor Israr is great Alim deen.
Indeed
Ghamidi is greatest.
اللہ پاک ڈاکٹر اسرار صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
استاد محترم جناب ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
Dr israr sahb R.A.A was very intellectual, practicing and realistic person.
Of course, Dr.sb was a wali...person like ghamdi can never reach to his level
No comparison,dr israr ahmad is on another level.
Please describe the lavel
@@rehanahmed4531munafiq is trolling big time 😂
@@rehanahmed4531 laveal sabke niklenge
@@rehanahmed4531ab suno level unka ye hai jo Allah or Rasool kahay usmain asaniya paida na ki jayen ye hai level dr sahb ka understand
Yes there is a comparison. How well arguments placed by ghamdi that makes logic. On the other hand Dr israr is typical mullah mindset.
Stating the truth is not easy in this munafiq world.
May Allah bless Doctor Saahab.
You are a part of this munafiq world
@@rehanahmed4531he is not a munafiq like you are. 😅
@@rehanahmed4531 just because we are part of this world does not make us munafiq. When prophet PBUH was Alive, there were munafiqs around but prophet PBUH was on the right and they were wrong, even though they were part of the same world. Get some sense before you write a comment.
@@rehanahmed4531 May Allah give me hidayah and have mercy upon me...
I pray the same for you and all ummah
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کے اللہ پاک درجات بلند فرمائے ۔۔
Dr israr was golden man ,GOD BLESS HIM ,❤
Aameen
*Musalman Ky Ander Agar Jan Hai To Wo GhairIslami Nizam Qaim Nhi Rehny Dega*
Dr Israr Ahmed❤
May Allah Grant Him Jannah
Aur agar Hindu main jaan ho to ? 😂 kuch to aqal ka istimaal karo pakistaniyo
After listening to Faisal warraich series on golden age of Islam, I can now see that marhoom Dr israr sb believed in ashari thought and ghamidi sb believe in muatizila school of thought. Islamic as well as philosophy, science, cryptography etc was on top during marhoom Harun Rashid administration 766 -809 AD.who believed in muatizila.
I also personally find ghamidi sb more appealing than the other, however I love dr israr sb also
It's not about comparison. Both scholars provides a well opinions by using their deep knowledge. Allah blessed them.❤
Not Both, You Can't Compare Ghamdi with Israr Sb
@@khannoman2793Haha idiot, what if Hindus in India say the same thing what Dr Israr Sahab is saying😂 get some sense... Javed Ghamidi is beyond the comprehension of idiots like u
Ghamidi say behtar tou Mera Ding dong Hai.
ماشاءاللہ دونوں کا ڈیبیٹ بہت اچھا ہے دونوں کے نقطے نظر میں ہمارے لیے علم ہے
Mgr ghamdi sahb ne logon me doubt ko jagah de di
Search fikr-e-ghamdi and then kindly watch that series
😂😂😂😂 mery khayal may anchors ka nuqta nazr sab se acha ta
@@thereisnogodbutallah1362ghamadi ka ye doubt kbi b khtm nai ho skta kyun k wo tesla or Einstein ki tra duniya ko upgrade krna chahte hain
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کو اللہ تبارک و تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے کتنے صبر و تحمل سے جوابات ارشاد فرما رہے ہیں
Dr.Israr Ahmed is my inspiration.May Allah grant him jannah.
Also me❤❤❤
ماشاءاللہ بہتر ین انداز ہے بحث کرنے کا اسے کہتے ہیں علمی بحث ہمارے علماء کو اس سے سبق حاصل کر نا چاہیے
Dr. Israr Ahmed jaise scholar pakistan mien bheje gaye , ALLAH KAREEM nien unheen bohat behtreen hafiza diya aur woh bohat ilam rakhte they .
ALLAH dr israr sb ko jannat ul firdos naseeb kare
Dr Israr Ahmed.... Allah apko junnatul firdous me aàla muqaam ataa farmaye 😢❤❤❤❤
غامدی ہر دلیل میں کہتا ہے کہ ۔۔۔ میرے نزدیک یہ ٹھیک ہے ۔۔۔ جو کہ اسلام کے لحاظ سے درست نہیں
Dr israr ahmad per Allah tala lakhonn Rahmatenn fermae
Both scholars are wonderfull to listen. Amazing how much patience both have especially Dr Ghamdi sahib.
Allaah kay sipahee
Dr israr ahmad
Zindaabaad Zindaabaad
❤❤❤❤❤❤❤
جاوید صاحب اعتدال پسند اور نرم رویہ اختیار کرتے ہیں،
جبکہ ڈاکٹر اسرار صاحب عین اسلامی تعلیمات اور نظام کے مطابق فیصلہ کرتے ہیں اور ادخلوا فی اسلم کافہ پر عمل پیرا ہیں۔۔
Only one dr israr
ماشاءالله ڈاکٹر اسرار صاحب جی ۔❤❤اللّه پاک ڈوکٹر صاحب کے درجات بلند کرے آمین ❤❤
ALLAH PAK Ghamidi sb ko sehat wali zindagi aata farmaye aur dr israr sb ki maghfirat farmaye
الله پاک ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کو جنت الفردوس نصیب عطا فرمائے ❤
love DR ISRAR RAHIMULLAH
Allah dr. Israr ahmad ko buland mukam naseeb ata frmayee
الله تعالي مرحوم اسرار صاحب كو جنت الفردوس ميں اعلى مقام عطا فرمائے، جناب جاويد احمد غامدي كي باتيں بهت اهم هيں، اور اسلام كي روح سے زياده قريب هيں، جزاك الله غامدي صاحب۔
Dr. Israr Ahmed is Right...
Dr Sahab's point of view is correct
Salute hai Dr israr Ahmed apko Allah up ko jannath atha farmaye ameen
JAZAKALLAH KHAYR for sharing ❤❤❤ALHAMDULILLAH ❤❤❤
Dr israr shab is most right
ایک بہترین خطیب اور دور حاضر کا بیمثال اسلامی سکالر و فلاسفر اپنے بہترین دلائل کے ساتھ
کون؟؟
Ghamidi shb 😁🤧
Only dr israr ghamadi bcha abi seekh rha hai
ghamdi sahib ND doctor israr both are great scholar ❤❤❤❤
No one survive infront of Dr israr Ahmad ❤️
Pura program to sunke ao or woh part bhi sun lena jahan Dr Sahib ne kaha me in sawalon ki tayari nahi kerke aya
@@strzpop1😂😂😂😂😂👌👌👌👌👌
Dr israr Saab ❤ love you
ارے اوے دوشیزہ داڑھی فرض نہی لیکن مخالفت کرنا سعی نہی اسلیہ کے سنت ھے اور سنت مے حکمت ھے لیکن صرف داڑھی رکھنے سے ایمان کامل نہی ھوتا سب سے اہم باتھ پرھیز کاری یقین اور اچھا اخلاق خدمت خلق
اردو کا جنازہ نکال دیا 😂جناب نے
It’s wajib
ماشاءاللہ سلام دونوں عالموں کو یہ ہے دونوں بہت ہی اچھے عالم کتنے پیار اور کتنے محبت سے اپنا اپنا نقطہ نظر پیش کر رہے ہیں اور چھوٹا جو مولوی ہوتے ہیں ایک دوسرے کو مارنا پڑ جاتے ہیں یہ ہے ان کا بہت اعلی انداز اور بہت پیارے علامہ صاحب ہیں دونوں ماشاءاللہ
Search fikr-e-ghamdi and then kindly watch that series
Search dr israr ahmed and kindly follow ghamadi bekar shks
Dr Israr Fuqha mie bhut acha maqam rakhte hein
Dr.Israr Ahmad ka point behtar hai ❣️
غامدی صاحب کو اللّٰہ تعالیٰ عمر خضر عطا فرمائے آمین
Ameeen
یہ فتنہ ہے
dr israr saheb Allah ki aik niyamth urdu zubaan waloon keliya
ڈاکٹر اسرار احمد رحمۃاللہ علیہ اللہ کے ولی تھے
Dr israr ahmed true Muslim, SUBHAN ALLAH. ALLAH HU AKBAR. la ilaha illah anta subhanaka inni kuntu minaz zaalimeen...
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم ا اللہ پاک درجات بلند فرمائیں آ مین
Dr sahab ❤❤❤
May Allah bless dr israr sb and ghamdi sb.
ڈاکٹر اسرار احمد رحمتہ اللہ علیہ
اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
MashaAllah, this is the way scholars talk. We could have difference of opinion, but doesn't mean start talking personal attack, or trying to prove someone is right or wrong.
Dr Israr Ahmad ❤
Dr israr ahmad great
آمین
dr.israr shaheb ka koi mukhabil nahi unke daur me,
Ajj be nahi bhai
Dr shb ka level up hai MA SHA ALLAH
JAVED AHMED GHAMIDI ❤🔥👑
Allah Pak ghamdi sahib ko hidayat dy, wo ghalat baat kr rahy hain
Hmesha he aesa krtay hain apne hisab se sbko bta rhay hmesha gumrah tareen shks
May Allah give you highest place in jannah Dr israr Ahmed shab❤🇮🇳
Both Great Personalities of Islam
Both highly Intellectual
Dr Israr Ahmed May Allah Mercy on Him For Saying the truth to Hold Deen ✊🏻
Dr sahab ek alim e deen hai. Ghamadi sahab ek liberal kisam ke insaan hai. Dr sahab ka koi muqabla nhi.
Haha.... Look at Dr isrars point... They are very irrational and irrelevant and based on emotions. These things don't work in the real world
Ghamdi sahib is a great scholar who interprates Islam parallel with the human phycology .
MUNAFIQ hai
Jahil hai
I respect view of Dr Israr
Dr sb v v great person ❤️❤️
I lost my father please say a prayer for him 💔
So sorry to hear that. May his soul rest in peace. Sending prayers to you and your family 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
@@user-ux9ys2yu2d ameen 💔💔
@@user-ux9ys2yu2d ❤️❤️❤️🥰
Great ghamdi saab
Lahnatti tum BHI r ghamido bhi
Es emam ki ejad Krna mere najdik mominoke aala maqam hai sir ❤ me jagah pa chuke hai Dr israr sahab
Both are right. We should find and believe in something between both ideas
For your kind info Nabi pak ki sunnat se ikhtlaf krna ghamadi sahb ka kahan se right lga nai rkhni daari na rkho pr usko ghalat kyun kh rhay explain krain blindly kisi shks ko kindly follow na kia krain kl ko apke bche b yhi sb seekheinge
اللہ ہمیں غامدی جیسے فتنوں سے بچائے
Aaaaaaaameeen
@@hassaanaehmad3131❤
Lanat hy esy logon par Jo ghamidi Sahab ko jaanbhooj k samajh ni rahy 😂
La ilmi me insan dusre ki niyat pr hi hamla krta hai,,
غامدی کنفرم شیعہ ھے
Great Scholar Ghamdi sab
Great answer
ڈاکٹر اسرار احمد رحمۃ اللّٰہ علیہ ❤
جزاک اللہ غامدی صاحب آپ نے کسی حد تک حق بات کی ہے۔ حالانکہ اسلام میں اللہ کی طرف سے مومن اور مسلم بننے کے لیئے لازمی احکام اللہ تعالٰی نے قرآن میں بڑی وضاحت سے بیان کئے ہیں، ان میں داڑھی، مونچھ اور حلئے کے احکام کہاں ہیں؟
دوسری بات ڈاکٹر اسرار صاحب سے یہ پوچھنی ہے کہ اگر داڑھی بڑھانا اور مونچھ پست رکھنا ہی سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، تو کیا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی مونچھیں بھی پست تھیں یا ان کی مونچھیں بڑھی ہوئی تھیں؟
Mery pyary bhai!
Quran main sy Deen ka har hukm nahi niklta.
Maslan namaz k hukm to quran main mojood hai. Is ky masail kahan sy len gy?
Meri, apki raye sy...
Ya Rasool Ullah S. A. W ki Sunnah sy.
اللہ کا دین قرآن میں مکمل موجود ہے۔ اللہ نے قرآن میں عبادات کا حکم دیا ہے، اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر عمل کرکے اس کے مطابق لوگوں کو تربیت دی، اس کو سنت کہتے ہیں۔
نماز تمام انبیاء کا طریقہ تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو اس کا طریقہ بتایا، لیکن حکم قرآن میں موجود ہے۔ اسی طرح توحید، زکات، رزوہ، حج، کے احکام قرآن میں موجود ہیں۔
اللہ کے دین میں تضادات نہیں ہوتے، قرآن کا ایک معجزہ قرآن کے مطابق یہ ہے کہ قرآن میں تضاد نہیں۔
اللہ کا دین انسانوں کا محتاج نہیں ہوتا، انسان اس کا محتاج ہوتا ہے۔ اس لیئے قرآن کی حقانیت کے ثبوت کے لیئے اسماء الرجال کی ضرورت نہیں ہے، بلکہ قرآن کی حقانیت خود قرآن، کائنات اور نفس انسانی سے ثابت ہوتی ہے۔
اگر آئمہ حدیث نا بھی ہوتے تو اللہ کا دین قرآن میں مکمل ہوتا۔ قرآن میں اسلام کو سمجھنے کے لیئے اللہ کی آیات پر غور فکر کا حکم دیا گیا ہے، اور اللہ کی آیات قرآن ، کائنات، اور خود نفس انسانی میں موجود ہیں۔
حدیث، تاریخ، اور تفسیر اسلام میں اپنے زمانے کے انسانی کاوش کا نتیجہ ہیں، ان کو دین کی بنیاد بنانے سے ان کے تضادات بھی دین کا حصہ بنتے ہیں، جو فرقہ واریت کا باعث بنتے ہیں، جبکہ فرقہ واریت اسلام میں حرام ہے۔ قرآن ہی اللہ کی وہ رسی ہے جو فرقہ واریت سے بچاتی ہے۔
اب یہاں پر انسانی حلیہ یعنی داڑھی بحث کا باعث بنی ہے، یہ بحث قرآن میں نہیں ہے بلکہ دیگر ذرائع سے پیدا ہوئی۔ حالانکہ داڑھی جس طرح نبی کریم علیہ السلام کی تھی ویسے ہی ان کے مخالفین کی بھی تھیں، ہارون علیہ السلام کی تھی تو فرعون کی بھی تھی۔ یہ اسلام اور کفر کا فرق کیسے بن سکتی ہے؟ ایسی بحثوں نے مسلمانوں کو نان ایشوز کے پیچھے لگا کر دنیا و مافیہا سے بیگانہ کر دیا ہے۔
وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ تھے آپ کو دیکو اور پاکستان میں مسلمانوں کو دیکو آپ لوگ حضرت عمر رضی اللہ عنہ جیسے کام کرسکتے ہیں بیغرت ادمی
@@quest...6246 Allah pak ny Quran pak ma farma dia uska mafhom hy jis ny Mery Rasool صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ki ataat ki us ny meri ataat ki....ap ahadees ka ignor nai ker sakty ek Hadees sharif ka mafhoom hy k nabi pak صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ny farmayn ma khud sy kuch nai kehta/kerta sab Allah pak ki trf sy hota hy....ap Quran pak k sath ahadees ko b parhyn phir hi sahi mafhom jan sakty hyn Allah pak k paigham ka
داڑھی فرض ہے بھائی
Dr.Israr sb ke arguments bohat hi sathai qism ke hein...Ghamidi sb ki baat mein barra wazan hey.
Dahri munno ko wazann nazar ata hai dahri munnooo main...
My dear,,,,ilm ka Darrhi se kia relation hey ?
Kia ILM Darrhi ke through dakhil hota hey ?
@@hamidmahmood8250Islam ke zariye hamare Deen main bhi darrhi rakhna ka hukum hai bhai
@@hamidmahmood8250 my dear to Nabi Pak hikmat k badsha thay unko pta tha k Dari ki ahmiat kya hai ap kyun bina ilm k ghamidi shb ka sth dete ho inka to mksd he tmam ulma k khilaf hai ye ksi se inspire ni ho skte ghamandi shks hain
Daari farz nahi hai pr sunnat to hai kal ko ap kahoge k daant saf krna b farz nahi aglay din kahoge nahana zaruri nahi ye sb fitna batain kyun discs ho rhi hain asal sheh hai Allah ki muhabbat Nabi pak ki sunat main hikmat hona zaruri hai wo bina mksd k kuch nai krtay thay apni umt kliaye bht achay kam kiay hmesha
ma sha allah bahut ache bathian hian
Dr Israr Ahmad Sahab is the best scholar
Remarkable answers from Dr Israr Ahmad
Allah Rabul Izzat Ghamidi Sahab ko Sehat o Tandrusti ata farmae or Dr Sahab ki Maghfirat farmae
Both are great scholars
Dr Israr sahab great man.
Dusry vly scholor be great hn but un ko abhi mazeed Islam ko smjna chaheya ..vo Sidhi sidhi bat nhe khty...Islam ko spread Kerna ha..government ke zimadri ha ky Islam ko spread kery ..
I agreed with Dr Israr shab ..jin logon ko Islam per amal nhe huta vo Javaid shahb ko support krty...
Dr israr sab wali ALLAH han❤
Great israr sahib
جناب محترم مولانا ڈاکٹر اسرار احمد صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کی خواہش اور کوششوں کا لا متناہی سلسلہ آخری سانس تک صرف اور صرف دین اسلام کی تبلیغ کے ساتھ ساتھ تاریخ اسلام و مسلمان فاتحین کے فتوحات کا عروج اور مسلمان حکمرانوں کا اسلام سے دوری پر وقوع پذیر ہونے والے زوال سے نئ نسل کے علم میں لانا اور ان کے منتشر ذہنوں کو پھر سے اللّہ ربّ العزت اور رسول اللّٰہ صل اللّہ علیہ وآلہ وسلَّم کے بتائے ہوئے احکامات پر عمل آوری اور یہود ونصاریٰ و
آر ایس ایس کی موجودہ سیاسی حکمت عملی سے ناواقف مسلم خواتین و نوجوانوں کی اصلاح کرنا آج کے اس پر آشوب دور میں وقت کی اہم ضرورت ھے۔
Great dr israr saab
Dr israr sahab is only 100% right ..😊
طاقت کے ذریعے جسموں کو تو مغلوب کیا جا سکتا ہے لیکن دلوں کو صرف دعوت و تبلیغ ، افہام و تفہیم ، حسن اخلاق اور کردار سے ہی دلوں کو مسخر کیا جا سکتا ہے ۔ ظاہر ہے عقیدے کا تعلق دل سے ہے جسم سے نہیں ۔
میرا دل کررہا ہے چوری کرنے کا تو مجھے اسکی سزا نا دی جائے
Javed Ahmed ghamidi the best scholar I have ever listened
God bless him ❤❤❤
Dr Israr clearly won the debate. May Allah Bless him.
Allah ki hadayat thi Insaaf, Adal, Zulm ko khatam karna aur Aman ko qaim karnay ki. Yahan Darrhi na rakhnay par Qanoon ki baat ho rahi hay! Inna Lillah e wa Inna elaehi Rajioon.