Kiya sab sahaba achey hain | munafiq sahaba | sahaba kiram | maolana ishaq madni | 2024
Вставка
- Опубліковано 18 жов 2024
- صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم) کو اسلام میں ایک انتہائی اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ تاہم، ان کے درمیان مختلف درجات اور مراتب ہیں، جن کا تعین ان کی قربانیوں، اسلام کے لیے خدمات، رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تعلق اور اسلامی تاریخ کے مختلف واقعات میں ان کے کردار کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ صحابہ کرام کے درجات کو مختلف حوالوں سے تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ یہاں چند اہم درجات کا ذکر کیا گیا ہے:
1. **عشرہ مبشرہ**:
یہ وہ دس صحابہ ہیں جنہیں رسول اللہ ﷺ نے دنیا میں ہی جنت کی بشارت دی تھی۔ ان کے نام ہیں:
حضرت ابوبکر صدیق (رضی اللہ عنہ)
حضرت عمر بن خطاب (رضی اللہ عنہ)
حضرت عثمان بن عفان (رضی اللہ عنہ)
حضرت علی بن ابی طالب (رضی اللہ عنہ)
حضرت طلحہ بن عبیداللہ (رضی اللہ عنہ)
حضرت زبیر بن عوام (رضی اللہ عنہ)
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف (رضی اللہ عنہ)
حضرت سعد بن ابی وقاص (رضی اللہ عنہ)
حضرت سعید بن زید (رضی اللہ عنہ)
حضرت ابو عبیدہ بن جراح (رضی اللہ عنہ)
2. **خلفائے راشدین**:
اسلام کے پہلے چار خلفاء کو "خلفائے راشدین" کہا جاتا ہے، جو رسول اللہ ﷺ کے بعد مسلمانوں کے پہلے حکمران تھے:
حضرت ابوبکر صدیق (رضی اللہ عنہ)
حضرت عمر بن خطاب (رضی اللہ عنہ)
حضرت عثمان بن عفان (رضی اللہ عنہ)
حضرت علی بن ابی طالب (رضی اللہ عنہ)
3. **اہل بدر**:
وہ صحابہ جو جنگ بدر میں شریک ہوئے، ان کا ایک خاص درجہ ہے۔ جنگ بدر اسلام کی پہلی بڑی جنگ تھی اور اس میں شامل صحابہ کو اللہ تعالیٰ نے خصوصی فضیلت عطا کی۔
4. **اہل بیعت الرضوان**:
یہ وہ صحابہ ہیں جنہوں نے حدیبیہ کے مقام پر رسول اللہ ﷺ کے ہاتھ پر بیعت کی تھی، جسے "بیعت الرضوان" کہا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں ان کی تعریف کی ہے۔
5. **مہاجرین**:
وہ صحابہ جو مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ منورہ آئے، ان کو "مہاجرین" کہا جاتا ہے۔ ان کی قربانیوں اور ترکِ وطن کی بنا پر ان کا درجہ بہت بلند ہے۔
6. **انصار**:
مدینہ منورہ کے وہ باشندے جنہوں نے مہاجرین کو پناہ دی اور رسول اللہ ﷺ کی مدد کی، انہیں "انصار" کہا جاتا ہے۔ انصار کا بھی بہت بلند درجہ ہے، کیونکہ انہوں نے اسلام کے ابتدائی دور میں دین کی بہت خدمت کی۔
7. **اہل بیت**:
رسول اللہ ﷺ کے اہل بیت، یعنی آپ کی ازواج مطہرات، آپ کی بیٹیوں اور اہل خاندان کا بھی خاص مقام ہے۔
8. **خدامِ دین اور علما**:
وہ صحابہ جو علمِ دین میں ممتاز تھے یا جو مختلف علاقوں میں اسلام کی دعوت دینے کے لیے نکلے، انہیں بھی خاص فضیلت حاصل ہے، جیسے حضرت معاذ بن جبل (رضی اللہ عنہ) اور حضرت ابو ہریرہ (رضی اللہ عنہ)۔
9. **مقربین**:
وہ صحابہ جو رسول اللہ ﷺ کے بہت قریب تھے اور ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے، جیسے حضرت ابو بکر صدیق (رضی اللہ عنہ) اور حضرت عمر فاروق (رضی اللہ عنہ)۔
یہ مختلف درجات اللہ تعالیٰ کی طرف سے دی گئی فضیلتیں ہیں اور ان کی ترتیب اور مقام کا فیصلہ اللہ کے علم میں ہے، مگر قرآن و حدیث میں ان کی عظمت اور مقام کا تذکرہ ہمیں ملتا ہے۔The term *"Munafiqeen"* (Arabic: **منافقين**) refers to hypocrites in Islamic theology. It is a plural form of the word **"Munafiq"**, which denotes someone who outwardly claims to be a Muslim but secretly harbors disbelief or acts contrary to the teachings of Islam. The concept of hypocrisy (Nifaq) is addressed in several places in the Quran, and hypocrites are considered particularly dangerous because they can deceive and weaken the Muslim community from within.
Characteristics of the Munafiqeen
In the Quran, hypocrites are described as having the following traits:
1. **Duplicity**: They outwardly show faith, but internally they do not believe.
**Quran (2:8-9)**: "And of the people are some who say, 'We believe in Allah and the Last Day,' but they are not believers. They [think to] deceive Allah and those who believe, but they deceive not except themselves."
2. **Laziness in Worship**: They may perform religious duties, but without sincerity or devotion.
**Quran (4:142)**: "Indeed, the hypocrites [think to] deceive Allah, but He is deceiving them. And when they stand for prayer, they stand lazily, showing [themselves] to the people and not remembering Allah except a little."
3. **Fear of Exposure**: They fear that their hypocrisy will be revealed.
**Quran (9:64)**: "The hypocrites are apprehensive lest a surah be revealed about them, informing them of what is in their hearts."
4. **Creating Division**: They try to sow discord within the Muslim community.
**Quran (63:1-3)**: The entire Surah Al-Munafiqun is dedicated to exposing the characteristics of hypocrites and how they attempt to divide the believers.
5. **Lying and Deceit**: They are often characterized by dishonesty.
**Quran (63:1)**: "When the hypocrites come to you, [O Muhammad], they say, 'We testify that you are the Messenger of Allah.' And Allah knows that you are His Messenger, and Allah testifies that the hypocrites are liars."
Consequences for the Munafiqeen
In Islamic eschatology, hypocrites are promised a severe punishment in the Hereafter. In the Quran, it is stated that they will occupy the **lowest depths of Hell**:
**Quran (4:145)**: "Indeed, the hypocrites will be in the lowest depths of the Fire - and never will you find for them a helper."
The concept of Munafiqeen serves as a warning against insincerity in faith and actions.
اللہ پاک آپکو اس حق گوئی پہ غریق رحمت کریں - آمین یا رب العالمین
مولانا اسحاق مرحوم۔پہلے خطیب ھیں جنہوں نے مستند کتابوں کو ایمانداری سے پڑھا کھنگالا اور مسلم امہ کو حقیقت کتابوں کے حوالے سے بیان کی ۔۔۔ اللہ تعالیٰ اجر عظیم۔عطا فرمائے اور انکے درجات بلند کرے۔۔۔امین۔
علامت
فاسقوں کی اہم علامت ہے
دل میں عشق یز ید رکھتے ہیں
شاعر اہلبیت
کوثر نقوی
آپ نے دُنیا میں آ کر زندگی گُزارنے کا حَق اَدَا کر گئے اَللّٰہ آپ کہ اگلے پچھلے گُناہوں کو معاف فرما کر بِلَا حساب جنت میں داخل فرمائے آمین
Very true and right May God bless him
عمل سے زندگی بنتی ھے جنت بھی جہنم بھی ۔ صالحین کے لیے شرط صحابی یا رشتہ کا ھو نا ضروری نہیں بلکہ عمل شرط ھے
MashAllah, Beyshak,
اللہ ﷻ مولانا اسحاق کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرماۓ۔
Good molana sahb
اللہ ۔۔۔مولانا اسحاق کو اپنی جنتوں میں جگہ دے آمین ۔ اللہ نے اس شخص کو بڑی سچی زبان دی ۔
Haramiunasal
اللّٰہ مولانا اسحاق رحمت اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔
ماشاءاللہ اللہ پاک مولانا کو اجر عظیم عطا فرماۓ
ALLHA KAREEM JUNAT ATA FARMAIN
Very nice 🌹👍🌹 mashaallah haq sach kàha
Haq Sirf Allah walon k sath hai sahaba r a per hazaro salam
مولانا اسحق مرحوم کا حقائق پر مبنی بیان ، ماشاء اللہ۔ اللہ تعالیٰ اُن کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
الہی آمین یا رب العالمین
PBUH PBUH PBUH PBUH PBUH
Allah aap k darjaat buland farmaye.. Aameen
اللّٰہ تعالٰی آپکو غریق رحمت کرے
Har zalim hukumran ke khilaf khare hona sunat imam Hussain as
Ye tamam Anbya karam as aur Rasool Allah SAWW ki sunnat hy ...Hzrt Imam Hussain unhi k follower hn,koi alag nai!
Kaya bat ha kesa haqeeqat pasand alam e Deen ha
Jeo allama sahib
Kml❤
Make more videos of Maulana ishaq with good thumbnails
Allah molana ishaq ko jannat ata farmaayyy ameen
Masha Allah moulana ishaq sab
Molana ko Khuda ne iss bat per hi Janti bana Dena hi
Allah pak Molana Ishaq k darjaat buland farmaye Ameen
Maulana sb has a unique and a balanced approach and successfully corrected perspective of millions of Muslims whose hearts filled up with love and allegiance for Aal e Rasool SAW May Allah elevate his ranks in Jannah Aameen
Molana.Ishaq n apny es khitaab n poora islam aur islam ki tabhi ki wajhohaat tafseel s bata dee jazak Allah
❤❤❤❤
اللّٰہ پاک مولانا اسحاق مرحوم جیسے بہادر اور حق گو انسان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں
اللہ پاک مولانا اسحاق صاحب کی خطاؤں کو درگذر فرمائے اور انکے نیک کاموں کا دوگنا اجر عطاء فرمائے ۔ آمیں۔ ۔ فرقہ واریت کی لعنت کو دور پھینک کر لوگوں کو اللہ ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور آل رسول کے ساتھ منسلک کرنے کی خدمات کو اللہ پاک فراموش نہیں کرے گا۔ دور حاضر کا بہترین استاد جو حق و سچ قران و سنت سے پیش کرتا تھا۔ مولانا اسحاق صاحب اور آجکل کے انجنیئر محمد علی مرزا صاحب اللہ کی طرف سے ایسی انسانی اینٹی بائیوٹکس ہیں جو دین پر حملہ آور توہمات اور بدآت کو جڑ سے۔ اکھاڑ پھینکتی ہیں۔ اللہ ہم سب کو صحیح دین اسلام کی سمجھ بوجھ عطاء فرمائے ۔ آمین۔۔
🌹
" وما ادری ما یفعل بی ولا بکم" !!!
JazakAllag al khair
Moulana Ishaq Sahib Zindabad Yazeediat Murdabad Hussainiat Zindabad.Mauviya Baghi pe lannat Abu Safyan pe lannat beshumar.
Subhan allah
القران ۔، جو ظالم کی طرف جھکاو رکھے گا۔تو وہ بھی ظالم کے ساتھ جہنم میں جائے گا۔اور اس کی کوئی مدد نہیں کی جائے گی۔ سورہ ھود ایت 113۔ جو بھی ظالم کا طرفدار ھے ۔اللہ کا وعدہ ھے فرمان ھے۔کہ وہ بھی ظالم کے ساتھ ھی جہنم رسید ھوگا۔
100
اللہ کسی کسی کو حق بات کی توفیق دیتا ہے
اللہ سےدعا ہے کہ ہمیں ان کے بیان سن کر عمل کرنے کی بھی تو فیق عطا فرمائے سب امین کہیئے گا پتہ نہیں کس کی دعا قبول ہو جائے
Allah ap ko janatul ferdos may jaga dey ap ke waja hamary alem bohat azaba howa
نہیں ،اگر سب راہ راست پر ہوتے تو مارے کیوں جاتے ؟ کچھ تو گڑ بڑ تھے ۔
کس نے مارا۔ ۔۔۔
Maviya ki Kiya ukaat Jo Ali a.s ka taqabul kia jay ..ye taqabul Musa or firoon jaisa hai
صحابہ انسان ہونے کے ناطے اچھے بھی تھے اور برے بھی لہذا ان کے بارے غلو نہ کریں ۔
میرے بھائی ، اچھے برے میں تمیز کرنے کے لئے عقل کی ضرورت ہے ، اور جو لوگ قاتل کو بھی رضی اللہ اور مقتول کو بھی رضی اللہ کہتے ہیں ، ان کے پاس عقل نام کی کوئی چیز نہیں ہے
Hidden truth most dishonest Molvi can't tell people ❤
Please change (improve) thumbnail.
Ok
still half truth not full truth.dark history even very dark history.
Kia ulma sab is waqat
Rahe rasst par hein
1500 sall bad
Ek Quran ke jagah 100 kitab
Hath mein
Iska verbatim Urdu tarjuma upload keejiyega
صحابہ اکرام اور ازواج مطہرات پر بولنے والے جن کی بات اللہ نے قران میں کی ازواج کو اھل بیت کہا ان کے خلاف بولنے والوں کا انجام برا ھو گا۔
Wah wah marn se pehle bik
Bik gaya or jis ko Quran ne mominon ki man kaha us pe bhonk b gaya ab lagey hen janat me darjey deney usey halan k mujhe is ki man pe shak jo umul momineen pe bhonkey
اقتدار کے لالچ میں تجحیز و تکفین چھوڑ جانے والے سب منافق تھے
سورہ تحریم اور حجرات ہے پڑھو
جاھل مولوی
*AL STA TA AYAM*
*(1) سورۃ۔ الفاتحہ المکیۃ (5)*
*1- انعمت علیھم*
*2-المغضوب,3-الضالین*
*بے علم۔ عالم کی مثال؟؟؟*
*خلیفہ؟ ,امیر؟ امام؟ میں فرق کے ادراک سے ھی محروم*
*حضرت ارشاد فرمائیں؟*
*کلمۃ الاستشھاد*
*اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ واشھد ان محمد عبد اللہ و الرسول اللہ*
*صلی اللہ علیہ وسلم*
کے بعد
*ایک کامل مسلمان کے لیے بنیادی یعنی سب سے اول و اولی 1-حکم اول ؟ 2-حدیث اول؟ 3-سنت اول ؟ کیا کیا ھیں؟*
حضرت ان سوالوں کے جوابات جانے بغیر
*کیا کوئی مسلمان*
*1- صادق امین کہلا سکتا ھے؟*
*2- کامل مسلمان کہلا سکتا ھے؟*
*کیا آپ نہیں سمجھتے۔ کہ ان سوالوں کے جواب دینا آپ پر واجب ھی نہیں بلکہ فرض ھے؟*
*مرنے کے بعد قبر میں ,منکر نکیر کو کیا جواب دینگے؟؟؟*
*کیا کوئ مسلمان, حکم اول ؟حدیث اول ؟ سنت اول ؟ جانے بغیر۔ مفتی کہلا سکتا ھے؟؟؟
*ما غرک بالوصیت الاولی بعد کلمۃ الاستشھاد* *کلمۃ الاستشھاد*
*اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ واشھد ان محمد عبد اللہ و الرسول اللہ*
*صلی اللہ علیہ وسلم*
کے بعد
*ایک کامل مسلمان کے لیے بنیادی یعنی سب سے اول و اولی 1-حکم اول ؟ 2-حدیث اول؟ 3-سنت اول ؟ کیا کیا ھیں؟*
حضرت ان سوالوں کے جوابات جانے بغیر
*کیا کوئی مسلمان*
*1- صادق امین کہلا سکتا ھے؟*
*2- کامل مسلمان کہلا سکتا ھے؟*
*کیا آپ نہیں سمجھتے۔ کہ ان سوالوں کے جواب دینا آپ پر واجب ھی نہیں بلکہ فرض ھے؟*
*مرنے کے بعد قبر میں ,منکر نکیر کو کیا جواب دینگے؟؟؟*
*کیا کوئ مسلمان, حکم اول ؟حدیث اول ؟ سنت اول ؟ جانے بغیر۔ مفتی کہلا سکتا ھے؟*
جناب جب الله قرآن میں آیت ولایت اتار چکا ھے تب سے کلمہ لا الہ الا الله محمد رسول الله آدھا کلمہ اور آدھی گواہی ھے۔۔ جب تک آدھی گواہی وہ آدھا کلمہ ھو آیت پر آدھا عمل ھو۔۔ تب تک بندے کے پاس دین و دنیا مکس رھتی ھے نہ وہ پورا دین حاصل کرسکتا ھے نہ ھی درست طور دنیا
۔ کیونکہ اللہ نے خود فرمایا آیت میں کلمہ حصر انما کے ساتھ۔۔
انما ولیکم الله ورسولہ بے شک تمہارے ولی الله و اسکے رسول ھیں یہاں الله نے کلئر نہی نام لیا کہ وہ ولی محمد رسول ھوں گے یا ان سے پچھلے نبی مگر چونکہ آیت رسول پر اتری ھے تو امت اپنے نبی آخر الزماں صلى الله عليه وآله کو ھی مراد لے رھی ھے۔۔ جو عین مطابق عقل ھے۔۔۔ اب مسلمانوں کو اس سے اگلے حصے پر بھی عمل کی ضرورت ھے ورنہ وہ آدھا کلمہ پڑھ کے منافق ھی رھیں گے۔۔ آگے آیت کا مطلب واضح ھوتا ھے۔۔و الذین آمنو الذین یقیمون الصلوٰۃ ویوتون الزکاۃ وھم راکعون۔ اور اسکے علاوہ لوگوں میں سے وہ ھیں جو نماز کو قائم کرتے اور زکات کی ادائیگی کرتے ھیں جب وہ رکوع میں ھوتے ھیں۔
پتہ چلا الله تعالٰی علامات بتا کہ واضح کردیا کہ اسلام سے ھر کسی کا تعلق اسی کی وجہ سے ھے۔۔۔ کیونکہ اسی کے بابا ابوطالب علیہ السّلام نے اپنے جان سے بڑھ محمد رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کی حفاظت کی تھی۔
جو اس شخص کو الله و اسکے رسول کے بعد بلافصل امیر مانے جس میں یہ علامات پائی جاتی ھوں۔۔ (اب اسی آیت میں تصریح موجود ھے
۔۔ کہ اسی امیر کا تعلق مسئلہ زکات کی بلافصل ادائیگی ساتھ نماز کے قیام سے ھو گا اور اسکی شخص کی نماز الله کی بارگاہ میں (صرف مقبول نہی بلکہ) قائم کرنے کی سی ھو۔۔ وہ شخص آپ ڈھونڈ لیں۔۔ اسی شخص کی ولایت کا تعلق جنت سے ھے۔ ورنہ لا اله الا الله محمد رسول الله کہنا کوئی معنیٰ نہی رکھتا الله کی نگاہوں میں
۔۔ اس لیے کہ ایماندار لوگوں مین وہ اللہ کی ولایت رکھنے والا شخص الله کی زمین پر نماز کا قیام والا شخص ھے رکوع میں زکات کے باوجود لوگوں پر الله کی طرف سے اللہ کی ولایت والی حجت شرعی رکھتا ھو گا۔اور اسی طرح نفاز کرانے کی اھلیت بھی رکھتا ھو گا۔۔۔اسکے علاوہ جو ھو گا وہ الله کا مغضوب علیہم ھوگا۔۔۔ اگر امت اسے زکات سے نسبت دیتی بھی رھے۔۔ تب بھی پوری امت الله کی نظر میں اپنے بنائے ھوئے امیر کے ساتھ مغضوب علیہم لوگوں کی لسٹ میں شمار ھو گی۔ کیوں کہ اس امیر کا نفاذ الله کی طرف سے اتارے گئے قرآنی میرٹ کے حکم پر پورا نہی ھورھا😢
Lanat ho UN logon pe Jo sahaba r.a ajmaeen main se Kisi 1 sahabi ki ghustakhi kare unki sifaat Allah ne Quran main bayan ki ke sahaba apes main naram or kafiron pe bhari hai.
معاویہ نے جو علی کو گالیاں دیں اور سرکاری حکم سے سو سال تک یہ سلسلہ چلتا رہا انکو کافر کیوں نہیں کہتے حدیث رسول ہے جس نے علی کو گالی دی اسنے مجھے گالی دی ۔ اب بتاؤ رسول کو گالی دینے سے کیا ہوتا ہے؟
Jo apni ma ko jhuta khe wo qayamat k din kis hal me paish ho ga
یہ ایک پیشن گوٸی تھی جو نبیﷺ
نے کی تھی کوٸی ام المٶمنین کو برا نہیں کہتا میرے بھائی / بہن
جو لکھا ہے ام عائشہ اور معاویہ کے متعلق کہ ہے وہ احادیث غلط ہے۔ ۔۔۔۔
مولانا اسحاق صاحب کیا آپ اس وقت وہاں موجود تھے جب
حضور نبئ کریم صلی الللہ علیہ یہ احادیث بیان فرما رہے تھے
بخاری صاحب نے یہ احادیث دو سو سال بعد اکٹھی کی تھیں
اس وقت تک وہ سب لوگ فوت ہو چکے تھے
جو رسول الللہ صلی علیہ وسلم کے بیان کو confirm کر سکتے تھے
مولانا صاحب حضور نبئ کریم صلی الللہ علیہ وسلم کے سب ساتھی
الللہ ذوالجلال والاکرام کی بار گاہ میں پہنچ چکے ہیں
ان شاء الللہ ایک دن الللہ رب العزت کی عدالت لگے گی وہاں بہترین فیصلے ہوں گے
تمام فیصلے حشر کے دن ہوں گے
آپ کس حیثیت سے الللہ تعالیٰ کے مقابلے میں اپنی یہ “ نام نہاد “ عدالت لگا کر بیٹھ جاتے ہیں
@@AbdulQayyum-ti5sk مولانا صاحب نے دلیل قرآن سے بھی دی ہے ۔۔ اللہ کی لعنت آل رسول کے دشمنوں پر
ایسی ساری حدیثیں شیعوں نے گھڑی ھیں
پیارے بھائی روایت بیان کرنے کے لۓ کسی کا وہاں موجود ہونا لازمی نہیں ہے اور نہ ہی یہ کوٸی قاعدہ ہے
کسی ایک حدیث کا حوالہ اپ دے دیں مشکور رہیں گے
@@AbdulQayyum-ti5sk یہ خُد جھوٹا ھے اور لوگوں کے نام لے لے کر جتنی پیشن گوئیاں ھیں شیعوں کی بنائی ھوئی ھیں نبی پاک جب حیات تھے تب بھی کبھی کسی کا نام لے کر ڈانٹ ڈبٹ نہیں کرتے تھے ایسا فرماتے تھے تُم میں سے بعض نے یوں کیا یہ غلط ھے اگر نبی پاک نے مُعاویہ کا نام لے کر کہا کہ یہ جھوٹا ھے تو اُن کے پیارے نواسے نے حکومت اُنکو کیوں سونپ دی یہ بات مشھور و معروف ھو نی چاھیے تھی بی بی عائشہ کی گود میں نبی پاک نے اپنی آ خری سانس لی یہ مولانا شیعوں کی جھوٹی روائتوں سے متاثر ھے آدھا رافضی ھے
Mola Ali AS NE JIN FARSION ( iranion) bap dada taya Mamu marey they un ki bhi khabar lo isahaka gardar to mar gaya koi or molvi Lao jo us badley par roshni daley jo mola ALI AS SE LENA THA FARSION NE OR AJ TAK MUSLMANON SE LE RAHEY HEN MATAM APNEY BARON KA OR NA IMAM E AALI MAQM HUSAIN AS KA ( lanant ALLAH KI HI BOHAT HAI JHOOTON PAR
اللہ پر ایمان لاو بیغیرت ھندہ کنجری کی اولاد تم ابھی تک کافر ھو
او بھائی سکالر صاحب تھم نیل لگانے میں احتیاط کیا کرو، آپکا الفاظ کا چناو درست نہیں ہوتا، میں نے مولانا اسحاق رحمہ اللہ کو بہت سنا ہے انہوں نے ام المومینین کیلئے ایسے الفاظ کبھی استعمال نہیں کئے۔
Usny Jan bojh k shrirat ki hy views k liay ..plz report krein.
یہ اشتر کی اولاد میں سے ہے اور جان بوجھ کر ایسے تھم نیل بناتا ہے۔ مزہ تو ہے کہ اپنی بہن کی ویڈیو لگا کر چسکارے دار تھم نیل لگائے ۔ یہ سب دلوں کا گروپ ہے جن کا کام بکواس کرنا ہوتا ہے۔
Acha g to Jang jaml or safeen or nahrvan Aisha NY moavia NY Kia islam ki SAR bulandi klye Lari thi? khaleefa e barhaq k khelaf in ki baghavt ko
Agr ap ye Kaho k Vo UN ki ijtehadi ghalti thi to fir jinho NY Usman ko qatal kia
UN ki b ejtehadi ghalti man lo or UN ko balvai or baghi kahny k bjai raziallah anho Kaha kro
Moavia To sahabi b Ni tha balky tolaka Mai sy tha
Yani taleek tha
Jabky jinho NY Usman ka mohasra Kia UN Mai Abdurahman ibn adais Jesy bait rizvan valy sahaba b Shamil thy
Ye doghla pan or monafqat Ni to or Kia Mamo part
Mamo party
Masaaaaaammmmooooooooooooopaaaaaaarrrrrrrrrrrttttttttyyyyyyyyyyy
@lalabloch2745 jhut ha ....
اسحاق کھوتا 😂
Ager is Bayghyrut Ki nusal Ka DNA test Kia jay to poori nusl hi Harami ho gi
Baba g rafzi tha...
Waisay beghairti ki bhi had
Hoti hay............laikin ye maulvi special nasli..............
Hay.........!
بکواس نہ کر ، بازاری عورت کے بچے ، مولانا اسحاق مرحوم بالکل ٹھیک بیان کر گیا ھے ۔ انشاء اللہ اعلیٰ درجے کا بہشتی ھے ۔
Ye baba aik jaga aik bat karta hai or dosro jaga dosri. Is ki sari fikar ship wali hai.
Kono phirki le gaya😂
جب لفظ صحابہ کہ دیا تو وہ کون ھہں اللہ کے صحبت والے ان کے تربیت یافتہ جنہوں نے اسلام کو ساری دنیا میں پھیلایا اللہ نے ان کی فضیلت بیان کی ان پر انگلی اٹھانا گویا معاز اللہ رسول اللہ پر انگلی اٹھانا ھے ھماری اوقات کیا ھے ان کے بارے میں غلط بیانی کریں ۔قران کریم ترجمہ کے ساتھ اور صحیح احا دیث خود پڑھیں ان علما سے خود جان چھوٹ جائگی
Allah pak is ko jahanm ma awla maqam dae😂
اپنا پتہ نہیں اور دوسروں پہ ملامت؟؟؟؟
تم اپنی سناوء کیا تم راہ راست پہ ہو ایڈمن؟؟؟؟
Jizakallah kheara
Bilkul drust hamari auqat nahi sahaba per shak karain
کیا تم۔نے قرآن پاک ترجمہ کیساتھ۔ پڑھا ھے ۔۔قران پاک میں سورت المنافقون ھے ۔تم۔اسے جھٹلا سکتے ھو۔۔اور یہ بتاؤ منافق کسے کہتے ھیں ۔۔ یہ صحابی ھی تھے جو منافق تھے۔۔۔کیا کوئی قرآن کی آیات کو جھٹلا کر مسلمان کہلانے کا حق رکھتے ھیں ۔۔۔
جی بالکل آپ کے پاس اوقات نہیں ہے ، اس لئے کہ آپ کے پاس عقل نہیں ہے ۔
اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے کہ اپنے رسولوں کے بارے میں: تلك الرسول فضلنا بعضهم البعض
ہم نے جو رسول بھیجے ہوئے ہیں ، ان میں سے بعض کو بعض پر فضیلت عطا کی ہے ، یعنی سب برابر نہیں ہیں ، تو صحابہ سارے برابر کیسے ہوگئے
؟ سورہ منافقین کن کے بارے میں نازل ہوئی ؟ سورہ مبارکہ جمعہ کی آخری آیت میں اللہ تعالٰی انکی مذمت کیوں کر رہا ہے جو لوگ مال تجارت خریدنے کے لئے رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جمعے کے خطبے کے دوران چھوڑ کر چلے گئے اور صرف 11 افراد مسجد میں رہ گئے تھے ؟
مولانا کو اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ، آمین
Baba ji ny such bol e dia
Yes, obviously all Sahabah Karaam were truly on right path except those ghair-muqqalid (perhaps, if any at that time who don't follow "make taqleed" Rasoolullah's Instructions, Orders and suggestions).
If any one of them who didn't follow Rasullah, then he can't be called Sahabi.
Almighty Allah ka shukr hai ki Islam ki birth Arab area mein huwie thee na ki Hindustan, Sub-continent, specially in Punjab.
All Sahabah Karaam followed Rasullah and Taabaien followed Sahabah and Taba-e-taabeen followed Taabaien Karam and so on; but jahil ghair muqalideen sect not belonging to Arab peninsula always refer and follow the books of Ahaadith written by muqalideen; even then they called themselves ghair-muqqalid, wow what a drama by such ignorant people including Mr. Ishaq.
100