00:00 yazeedi Ulama Ki chalaaki 02:20 Hazrat Ummul Fazal RA Ki hadees 11:04 Hazrat Umme Salma SA Ki Hadees aur Wafat ka saal. 20:36 Imam Hussain AS Ka Khwab. Hazrat Ali Akbar AS ka jawab.
ماشآءاللہ تبارک الرحمٰن ایک پریکٹسنگ مسلم مبلغ جس نے فرقہ واریت کی بیخ کنی کی پوری کوشش کی اور امت سازی کرتے کرتے جنت کی راہ لی۔اللہ کی رحمتیں ان پر نچھاور ہوں اور امت کو ان کا نعم البدل عطاء ہو۔
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم والصلاة والسلام على نبينا محمد رسول الله وعلى آله اجمعين وعلى سآ ئرالانبيآء والمر سلين ماشآء الله تبارك الله لا قوة الا با الله العلي العظيم ، قيامت کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اھل البیت اور اصحاب رسول الله کےساتھ اللہ تعالیٰ ہمیں اٹھاۓ آمین یارب العالمین
میں بہت سے علماء اکرام کو سن چکا ہوں۔ لیکن مولانا اسحاق صاحب موجودہ دور کے علماء میں ان کا کوئی ثانی نہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے ۔
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں مولانا اسحق کی تعریف کیسے کروں جو خدمت انہوں نے دینِ اسلام کیلیے کی ہے. شکر ہیں انکی تقاریر آج ہر کسی کے اختیار میں ہیں. سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ ہی کہا ہمیشہ آپ نے. اللہ انہیں جنت الفردوس سے کم درجہ نا دیں 🤲🏻🤲🏻
Jo Apne aap ko barri barri ilmi kehte thae/Hein....Jin mein moulana jhalvi bhi shamil hey..... Waqiya e Karbala ke waqiyaat ko ye sab log ""hadees""keh ker biyan kerin ge....in jahilon se koi poochae keh ""hadees""Nabi pak ke farmane ko kaha jata hey....Karbala mein hooae waqiyaat ko farman Nabi kaise kaha jata hey ? Hadees ka lafz ista'amal ker ke logon ko dhoka diya jata hey....ye bohat barri bad,diyanti hey.
آخرت میں ھم اپنے اعمال کے ذمہ دار ہیں ، جس طرح حضرت حسین اور حضرت یزید اپنے اعمال کے ذمہ دار ہیں ۔ ان سے آپ کے بارے میں نہیں پوچھا جاۓ گا ۔ ہمارے معاشرے میں اکثریت جن میں رافضیوں کے علاوہ اہل سنّت کی بھی ایک بڑی تعداد ہے (معذرت کے ساتھ) ان کو یہ فکر کھاے جاتی ہے کہ ہم جنّت میں جائیں یا نہ جائیں لیکن یزید بن معاویہ رهمللہ کو جنّت میں جانے نہیں دیں گے - اس مقصد کو پورا کرنے کے لئے پہلے یزید بن معاویہ کو قاتل حسین رضی الله عنہ بنایا گیا - پھر شرابی کبابی اور پھر کافر قرار دے دیا گیا تا کہ کوئی اشکال باقی نہ رہے ان کے جنّتی ہوںے کی -کیوں کہ یہ لوگ بھی جانتے ہیں کہ انسان چاہے کتنے بھی برے اعمال کرتا رہے اگر مسلمان کی حیثیت سے فوت ہوتا ہے - تو آخری ٹھکانہ تو جنّت ہے چاہے عذاب بھگت کر ہی جائے - اور ہمارے رافضی اور اہل سنّت کی اکثریت کو یہ منظور نہیں -کہ یزید بن معاویہ رهمللہ اور حضرت حسین رضی الله عنہ جنّت میں اکھٹے رہ سکیں -اسی لئے سالوں سے یہ فسانے گھڑے جاتے رہے ہیں کہ یزید بن معاویہ رهمللہ سے بڑھ کر کوئی فاسق فاجر اور کافر نہیں - اور شاید اسی لئے ان کو زبردستی قسطنطنیہ کے پہلے معرکے سے خارج قرار دیا جاتا ہے کہ کہیں جنّتی نہ قرار پائیں -لیکن یہ بیچارے یہ نہیں سوچتے کہ اگر وہ قسطنطنیہ کے پہلے معرکے میں شریک نہیں تھے تو دوسرے یا تیسرے معرکے میں تو بہر حال شریک تھے - اور کافروں کے خلاف ایک مرتبہ کا جہاد کرنا بھی ان کو جنّتی بنا سکتا ہے ھم تمام حضرات سے سوال کرتے ہیں کہ کیا یزید بن معاویہ کا کوئی ایک بھی جرم بادلیل ثابت ہے ۔ جو صاحب بھی جواب دیں وہ درج ذیل باتوں کاخیال رکھیں : 1. جرم عائد کرنے والے کے پاس اس کا ثبوت ہو محض سنی سنائی بات نہ ہو۔ 2. جرم عائدکرنے والا یزید بن معاویہ کے دور کا ہو۔ 3. جرم عائد کرنے والے تک ناقل کی سند صحیح ہو۔ 4. بات اجتہادی غلطی کی نہیں جرم کی ہو۔
@@arshadmanzoor-us1hd خسرو پرویز ۔۔۔۔۔ وہ مغرور ایرانی شاھنشاہ جس نے رسول اکرم صلی علیہ و سلم کا خط/ نامہ چاک کیا تھا فیروز ۔۔۔۔۔ وہ بد بخت جس نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو شھید کیا ۔ ۔مسلمانوں پر تعجب ہوتا ہے کہ اپنے بچوں کا نام خسرو پرویز اور فیروز تو رکھتے ہیں ، مگر يزید نہیں رکھتے ، وھ دور اندیش بیدار مغز حکمران جس نے شکشت خوردہ ایرانیوں کی سازشوں کو ناکام بنایا اور باغیوں کا سر کچلا ۔ اللہ تعالی ان کو جزاۓ خیر دے ۔ آمین
اس موضوع پر ایک کتاب ہے اس کا مطالعہ کریں آپ کو قرآن کریم سے یزید کے کافر ہونے کا ثبوت ملے گا کتاب کا نام ہے القول المتین فی أمر یزید اللعین اس کتاب کو نیٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے مطالعہ کریں تاکہ آپ کا ایمان سلامت رہ سکے
00:00 yazeedi Ulama Ki chalaaki
02:20 Hazrat Ummul Fazal RA Ki hadees
11:04 Hazrat Umme Salma SA Ki Hadees aur Wafat ka saal.
20:36 Imam Hussain AS Ka Khwab. Hazrat Ali Akbar AS ka jawab.
اللہ پاک درجات بلند فرمائے۔ مغفرت فرمائے آمین ❤️ مولانا محمد اسحاق مرحوم۔ کا پرانا۔ بیان۔ سبحان اللہ 🙏 اللہ اکبر کبیرا
مولانا اسحاق جیسے علم رکھنے والے عالم فرقہ واریت کے ننگی تلوار تھے بہت بڑے عالم دین اور مجدد دین تھے
سبحان اللہ مولانا صاحب نے انصاف کیا❤❤
❤❤❤ masha ALLAH
کمال شخصیت کے مالک تھے مولانا صاحب
عالم باعمل جس نے ہر طرح کے تعصب کو بالائے طاق رکھ کر اسلام کی صحیح ترجمانی کی
اللہ تعالیٰ آپ مولانا اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
MASHA ALLAH ❤😢😢
حسینیت علیہ السلام ذندہ باد ذندہ باد ❤❤❤🇵🇰💯💯💯🌹
بہترین بیان ۔❤❤❤
Allah Pak Maulana K Darjat Buland Kary _ Aameen
ماشاءاللہ سبحان اللہ
اللہ پاک مولانا اسحاق صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
الله پاک اپکی مغفرت فرمائے اور جنت الفدوس میں جگہ عطا کرے
Allah Pak molana sb ko jannat ul firdos me aala muqam ataa furmae aamin
ماشآءاللہ تبارک الرحمٰن
ایک پریکٹسنگ مسلم مبلغ جس نے فرقہ واریت کی بیخ کنی کی پوری کوشش کی اور امت سازی کرتے کرتے جنت کی راہ لی۔اللہ کی رحمتیں ان پر نچھاور ہوں اور امت کو ان کا نعم البدل عطاء ہو۔
Aaaameen
AllahuAkbar Kabeerah🙏
Allah in ky darjaat buland farmaye
یہی فضیلت ان کو جنت میں لے جائے گی۔۔
ماشاءاللہ تباراک اللہ۔مولانا محمد اسحاق مدنی رحمتہ اللہ علیہ ❤❤❤🇵🇰💯💯💯🌹
احادیث کے حوالے سے اتنا بلیغ بیان۔۔۔آفرین صد آفریں
واہ بابا اسحاق اللہ تیرے درجات بلند کرے ۔
May Allah rest his soul in Janatul-Firdous. Aameen
Ameen suma ammen.
very good ahle hadees schalor
اللہ نے دو سال مجھے توفیق دی ان کے پیچھے جمعہ پڑھنے کی
Khush qismat
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم والصلاة والسلام على نبينا محمد رسول الله وعلى آله اجمعين وعلى سآ ئرالانبيآء والمر سلين ماشآء الله تبارك الله لا قوة الا با الله العلي العظيم ، قيامت کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اھل البیت اور اصحاب رسول الله کےساتھ اللہ تعالیٰ ہمیں اٹھاۓ آمین یارب العالمین
May allah shower his countless blessings on the noble soul of deceased hazrat moulana Ishaq Madni the bold and real scholar of islam.Amin.
Great true speach of truth
Aalim e haq ..molana ishaq madni sb. Zinda baad
May Allah almighty keep maulana ishaq in jannat ul firdus
Masha Allah
Jazakallah
The truth speaker - Molana Ishaq R.A
جزاک اللہ خیرا
@@justislammaulanaishaq Carry On .....
Lots of Love and Huge respect from Amritsar
Ameen
JazakAllah
میں بہت سے علماء اکرام کو سن چکا ہوں۔ لیکن مولانا اسحاق صاحب موجودہ دور کے علماء میں ان کا کوئی ثانی نہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے ۔
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں مولانا اسحق کی تعریف کیسے کروں جو خدمت انہوں نے دینِ اسلام کیلیے کی ہے. شکر ہیں انکی تقاریر آج ہر کسی کے اختیار میں ہیں. سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ ہی کہا ہمیشہ آپ نے.
اللہ انہیں جنت الفردوس سے کم درجہ نا دیں 🤲🏻🤲🏻
mashallah
Kmal
Great researcher
Allah apkay darjat baland karay
اللہ مغفرت فرمائے
Love you
Please translate the lectures of Moulana either into English or urdu.
This is true Islam and genuine history. All Shia people should dismiss illiterate zakirs and cocnated stories.
وفات رسول کے بعد نبی ﷺ کی بات کے علاوہ کوی بات حدیث کیسے کہلای جا سکتی ھے ۔
حدیث کا لفظی معنی خبر کا ہے ۔
20.12.2022
AP pr sallam ho
Astagfaar❤
Jo Apne aap ko barri barri ilmi kehte thae/Hein....Jin mein moulana jhalvi bhi shamil hey.....
Waqiya e Karbala ke waqiyaat ko ye sab log ""hadees""keh ker biyan kerin ge....in jahilon se koi poochae keh ""hadees""Nabi pak ke farmane ko kaha jata hey....Karbala mein hooae waqiyaat ko farman Nabi kaise kaha jata hey ? Hadees ka lafz ista'amal ker ke logon ko dhoka diya jata hey....ye bohat barri bad,diyanti hey.
آخرت میں ھم اپنے اعمال کے ذمہ دار ہیں ، جس طرح حضرت حسین اور حضرت یزید اپنے اعمال کے ذمہ دار ہیں ۔ ان سے آپ کے بارے میں نہیں پوچھا جاۓ گا ۔
ہمارے معاشرے میں اکثریت جن میں رافضیوں کے علاوہ اہل سنّت کی بھی ایک بڑی تعداد ہے (معذرت کے ساتھ) ان کو یہ فکر کھاے جاتی ہے کہ ہم جنّت میں جائیں یا نہ جائیں لیکن یزید بن معاویہ رهمللہ کو جنّت میں جانے نہیں دیں گے - اس مقصد کو پورا کرنے کے لئے پہلے یزید بن معاویہ کو قاتل حسین رضی الله عنہ بنایا گیا - پھر شرابی کبابی اور پھر کافر قرار دے دیا گیا تا کہ کوئی اشکال باقی نہ رہے ان کے جنّتی ہوںے کی -کیوں کہ یہ لوگ بھی جانتے ہیں کہ انسان چاہے کتنے بھی برے اعمال کرتا رہے اگر مسلمان کی حیثیت سے فوت ہوتا ہے - تو آخری ٹھکانہ تو جنّت ہے چاہے عذاب بھگت کر ہی جائے - اور ہمارے رافضی اور اہل سنّت کی اکثریت کو یہ منظور نہیں -کہ یزید بن معاویہ رهمللہ اور حضرت حسین رضی الله عنہ جنّت میں اکھٹے رہ سکیں -اسی لئے سالوں سے یہ فسانے گھڑے جاتے رہے ہیں کہ یزید بن معاویہ رهمللہ سے بڑھ کر کوئی فاسق فاجر اور کافر نہیں - اور شاید اسی لئے ان کو زبردستی قسطنطنیہ کے پہلے معرکے سے خارج قرار دیا جاتا ہے کہ کہیں جنّتی نہ قرار پائیں -لیکن یہ بیچارے یہ نہیں سوچتے کہ اگر وہ قسطنطنیہ کے پہلے معرکے میں شریک نہیں تھے تو دوسرے یا تیسرے معرکے میں تو بہر حال شریک تھے - اور کافروں کے خلاف ایک مرتبہ کا جہاد کرنا بھی ان کو جنّتی بنا سکتا ہے
ھم تمام حضرات سے سوال کرتے ہیں کہ کیا یزید بن معاویہ کا کوئی ایک بھی جرم بادلیل ثابت ہے ۔
جو صاحب بھی جواب دیں وہ درج ذیل باتوں کاخیال رکھیں :
1. جرم عائد کرنے والے کے پاس اس کا ثبوت ہو محض سنی سنائی بات نہ ہو۔
2. جرم عائدکرنے والا یزید بن معاویہ کے دور کا ہو۔
3. جرم عائد کرنے والے تک ناقل کی سند صحیح ہو۔
4. بات اجتہادی غلطی کی نہیں جرم کی ہو۔
Afsos apko abi saboot ki zaroort hy,apki soch pe afsos
استغفر اللہ العظیم
جو اب بھی یزید لعین کو مرتد نہیں مانتا اسے اپنے ایمان کی فکر کرنی چاہیے
@@arshadmanzoor-us1hd
خسرو پرویز ۔۔۔۔۔ وہ مغرور ایرانی شاھنشاہ جس نے رسول اکرم صلی علیہ و سلم کا خط/ نامہ چاک کیا تھا
فیروز ۔۔۔۔۔ وہ بد بخت جس نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو شھید کیا ۔
۔مسلمانوں پر تعجب ہوتا ہے کہ اپنے بچوں کا نام خسرو پرویز اور فیروز تو رکھتے ہیں ، مگر يزید نہیں رکھتے ، وھ دور اندیش بیدار مغز حکمران جس نے شکشت خوردہ ایرانیوں کی سازشوں کو ناکام بنایا اور باغیوں کا سر کچلا ۔ اللہ تعالی ان کو جزاۓ خیر دے ۔ آمین
ALLAH pak apko phir yazeed KY sath jagah ata farmaen akhirat myn ....aur yazeed hai hi kafir doob KY Marr jao
اس موضوع پر ایک کتاب ہے اس کا مطالعہ کریں آپ کو قرآن کریم سے یزید کے کافر ہونے کا ثبوت ملے گا
کتاب کا نام ہے
القول المتین فی أمر یزید اللعین
اس کتاب کو نیٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے مطالعہ کریں تاکہ آپ کا ایمان سلامت رہ سکے
WE ARE ALL PROUD OF HIM
REALLY GREAT SCHOLAR ISLAMIC UMMA
GOD BLESS HIM
Allah moulana Ishaqq sahab ko janatul Firdous main jagah dey.
Aamen
Mard e haqq thay Masha Allah.
JazakALLAH