Muaviya Bin Yazeed - Marwan Bin Hakam - Molana Ishaq Madni
Вставка
- Опубліковано 18 лип 2023
- Muaviya Bin Yazeed - Marwan Bin Hakam - Molana Ishaq Madni RA. Mojooda Ahle Hadees ke liye 2 options. Inkar e Hadees ya Hussaini Fikr. Maulana Ishaq. Yazeed ka beta Muawia RA. Marwan bin hakam ki maut kaise hui?
معاویہ بن یزید اور مروان بن حکم۔۔ مولانا اسحاق مدنیؒ
#karbala #maulanaishaqmadni
Subscribe This Channel for more islamic videos.
/ @justislammaulanaishaq
Sheikh ul Islam Maulana Muhammad Ishaq Madani RA was a pakistani Islamic Scholar (1935---2013).
Moulana had a unique style with which he gave opinions on many Important Islamic issues. He was one of the very few religious Ulama who were both traditionalist and also pragmatic. On various matters of Sharia he not only established his reasoning on the basis of valid traditions of Islam, but also convinced his audience with logical arguments. He had great command over sentiments as well as arguments and for this reason he was held in high esteem among both the Shia and Sunni schools of thought and his speeches were heard with rapt attention. May ALLAH Subhanahu Wataala Have Mercy on him
He has left this world, but his mission will continue In sha’Allah from markaz Ad deen al Khaalis Center Faisalabad, which was announced in his life.
May Allah (SWT) give abundant reward to Imam Muhammad Ishaq Sahab for his untiring efforts to reveal the original and true path of Islam (الدین الخالص)
اب واقعی انکار حدیث کا فتنہ بڑھتا جا رہا ہے۔۔ صحابہؓ کے دفاع کے نام پر۔۔۔ جیسے ایک عالم ہیں جنہیں ہر حدیث کا متن ہی خراب نظر آتا ہے۔۔۔ ہر ایک کے پاس اپنا اپنا بہانہ ہے۔۔
جی سر۔ بجا فرمایا۔ بخاری اور مسلم کے راویوں کو کذاب کہنے سے نہیں چوکتے۔ مجھے خوڈ کہا ایک عالم نے۔ یہ عالم ہی اسی لئے بنتے ہیں کہ اپنا منجھن بیچیں۔
ایسے محقق بنے بیٹھے ہیں کچھ لوگ کہ انہوں حدیث عمار کے حوالہ سے یہ کہ دیا کہ اس میں ایک جملہ تھا ہی نہیں، وہ کسی نے بعد میں ڈال دیا۔۔۔
حد ہے کہ یہ لوگ پتا نہیں کس منہ سے کہیں گے کہ بخاری اصح الکتب بعد کتاب اللہ ہے۔۔
@@ahilkhan6280 جب بات ماننی ہی نہیں تو وجوہ تلاش کرنا کون سا مشکل ہے۔
یہ لوگ اپنے عقیدے کے دفاع کے لئے کہیں دور کی کوڑی لاکر پھر بھنگڑا ڈالتے ہیں کہ دلیل مل گئی۔ اور جو بات ماننی نہیں اس کے لئے بخاری اور مسلم کی حدیث تک میں کیڑے نکال لیتے ہیں۔
This is how it is. This is how it's always been. We just didn't know that. But now Ali Bhai and Molana Ishaq Madni educated me to see through them.
íkkggguihgíhgggggghíhgggggggg
.😢
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں باغ فرماہے امین اپ عالم باعمل اور اھل بیت واولاد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت سے بھرپور تھے اللہ تعالیٰ اس محبت کے صدقے انکی بشری غلطیوں کو معاف فرماہے ھمیں اور ان کو اپنے فضل وکرم کے ساہے میں رکھے امین
علم کا بہتا دریا تھے۔۔۔ امام وقت۔۔۔ اللہ درجات بلند فرمائے ۔۔
@@khadijabibi9685 کونسا پنگا۔۔۔ ؟؟
اللہ تعالی اسحاق مدنی صاحب کو جنت نصیب فرمائے ان کی سچی اور کھری باتیں سن کر دل چیخ چیخ کر رونے کو کرتا ھے یہ کس قسم کے مسلمان تھے اور ھیں جنھوں نے نہ ھی رسول پاک ص کی کوئی بات مانی اور نہ ہی اللہ تعالی کا خوف کیا بلکہ دنیا کو ھی سب کچھ سمجھ لیا
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مولانا اسحاق رحمتہ اللہ علیہ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے، انھوں نے حق و سچ بیان کیا ببانگ ودہل بیان کیا
آمین اللہ آمین ❤
amin
Aameen
آمین
اتنا سچ تو مولانا اسحاق ہی بول سکتے ہیں ۔ حیران کن حد تک حق شناس اور حق گو ۔ اللہ مغفرت فرمائے ۔
سچا عالم دین اللھ جنت میں عالہ مقام عطا فرماے جان ھتیلی پ
1 b alame deen molana ishaq jesa nahi dekha allah paaq darjat buland farmaee
اللہ ان کےدرجات بلند فرمائے
اور دین کو بدلنے والوں کی حمایت کرنے والوں کو غرق کرے امین
سچا محب اہل بیت علیہ سلام اجمعین ۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ۔ آمین
اللہ تعالیٰ مولانا اسحاق صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
Allah Hussain(a.s) ka naam lene walon ko donon jahan men Imam Hussain (a.s) k saath rakhay aor Mawya ,Yazid k chahnay walon ko donon jahan men unhi k saath rakhay..ameen
Takay hr aik khush rahay
صَلَّى اﷲُ عَلٰى مُحَمَّد وّآلِ مُحَمَّد
اے اللہ پاک شیخ الاسلام مولانا اسحاق مدنی رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرما آمین 🤲🤲🤲💚💚💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💐💐💐🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️
دونو حق اور سچ کے امیر
مولانا اسحاق اور پیر نصیر
خاکسار
❤ میرا اللہ پاک ❤جناب مولانا محمد اسحاق مدنی رح کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️
ماشاءالله ❤
Allah pak molana ko janatul Firdus me aala mokaam attaa farmaey aameen
Ye eak azeem insan they sach samney laney ka hak adaa kar deya
Mashaa Allah ❤❤❤ he was a truth lover and Justice loving scholar.
لبیک یا حسین علیہ السلام ❤
الھی علمائے حق کی دنیاوی و اخروی منازل آسان فرما آمین
اللہ پاک مولانا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اللہمہ آمین ثمہ آمین
مولانا کی بات درست ہے
الله سبحانه و تعالیٰ مولانا اسحاق رحمہ اللّٰه کہ درجات بلند فرمائے
آمین
اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے اور مرحوم کی درجات بلند فرمائے آمین
Dua ha Allah Kareem molana Ishaq ko janatul firdost main dakhil farmay Ameen
Allah Pak Molana sb ko jannat ul firdos me aala muqam ataa furmaae aamin
ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، سبحان الله، جزاك اللهُ، آمین،آمین
❤mashallah, great men Allah pak magfirat farmai ameen.
Seen asal may wohi ha ji Molana sb rh btatay hain . Allah in k drajat buland farfae or him sub ko hedayat naseeb farmae Aameen,
Syed Haleem Shah Lhr
اللہ مولانا اسحٰق پر رحمت فرمائے ❤
Allah Moulana Ishaq r.a k darjat buland Kare.
اللہ تعالیٰ مولانا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
ALLAH PAK JANNAT ME ALA MUQAM ATA FARMAAY MOLANA SB ❤
Allah pak janatul ferdos mn ghar kare, kia behtaren Alam thay.
Jo haq aur sach bole ga munafiq us ko apnon se nikal dain ge wah mlvi ishaq sb jannat mn jagah ho aap ki
May Allah keep Moulana Ishaq in Heaven, aameen..
اللہ پاک مولانا اسحاق رحمہ اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے آمین
Allah Pak beshumar rehmaten nazil farmaye is mard e mujahid per aameen sum aameen
Aameen
آمین اللہ پاک مولانا صاحب کی مغفرت فرمائے
خق سچ کی آواز
Allah Pak Jannat Naseeb karein mulana Sahab ko
MashaAllah bhot piara Biyan
Allah Pak Ham Sab piare musalmano ko Hadaiyat de Aor Deen e Islam ko samajhne aor is parr Ammal karne ki Tofeeq Ataa Kare Aameen Summa Aameen 🙏
SUBHANALLAH , sir great discussion and really appreciate and tons of thanks to CORRECT THE HISTORY.
Molana ishaq is a true alam.
Bilkul suche bat hy
Subhanallah
Jazakallah khair Ameen mufti ishaq sahab ko Allah qarwat qarwat jannat naseeb kry Ameen
آمین
Bhut he buland BAAT Ki bhut khob Haq bayan kya
Lots of Love and Huge Respect from Amritsar
Vere.nic.molna
Eshak
Greatest scholar of this century
May Allah rest his soul in Janatul-Firdous. Aameen
MashAllah
Wah g wah khoob g
Mashallah
Such ka pata chalta hy jub apka Dars suna
لو یو اسحاق جان
اللہ مولانا کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے حق اور سچ بیان کیا ❤
Subhan ALLAH - Jazak ALLAH
❤❤❤❤
Jazakallah
Allah janat main aalah maqam atta kere slute he jurt ko
Alee Muhammad a.s k hr dushman py lanaat
❤❤❤Love you Ishaq Ra
❤😊❤
اشاعتیوں مماتیوں۔ کا دین معاویہ کا دین ھے ۔۔۔۔!
LOVE U EMAM.
Alvid converted political Khilafat into religious Khilafat ... And had not twelve but many many imams.. changed the religion the most.. belief having direct hadiat from Allah SWT..
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے کہ ہمارے مقتول اور معاویہ رضی اللہ عنہ کے مقتول جنتی ہیں (مصنف ابن ابی شیبہ)
اور بتاو علی علیہ السلام نے معاویہ کے بارے میں کیا کہا ۔
Rohani murshad
Howmany Sahaba and Banu Hashim stood with Syedna Hazrat Hussain...
bilkul ya mano ya enkar karo
P.d.m bhe bano omiya ban chuki hy
1913 sae 2013 tak pak o hind ; mae aeesa saaf haq goi karnay wala ; har khaas o aam ki samajh maey har har baat jis k aasani sae samajh aay koi nhi huwa ;; sewaay hazrat molana mufti muhamd ishaaaq ra ;;; k shukar alah ka us nae naet ki saholat sae kaeyamat tak ;; apnaey bandaey m ishaq ko moot k baad bhi zenda o jaweed rakha subhan alah ;
;; sahib zada g m shakir ba ba ;; kahnoor ; muheem shareef ; bharat ;
قُرآن انبیاء کے ذِکر سے بھرا ہُوا ہے۔ جِس میں برگزیدہ ہستیوں یعنی انبیأ کا ذِکر صرف اور صرف اللہ کی طاقت قُدرت اور انعامات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ یُوسف کا قِصّہ ہو یا نُوح کا، ابراھیم کا ہو یا مُوسیٰ کا۔ آدم کا ہو یا لُوط کا۔ مقصد ایک ہی ہے کہ لوگوں کو بتایا جائے کہ اگر تُم خُود کو اللہ کے سُپرد کر دو تو اللہ کِسطرح اپنی قُدرت اور طاقت سے تُمہیں مُشکل ترین صُورتحال سے بھی نکال لیتا ہے۔ اِن واقعات میں نُوح ، ابراھیم، لُوط یا یُوسف کی بڑائی نہیں بلکہ اللہ کی کِبریائی اور بڑائی بیان ہُوئی ہے۔ جبکہ احادیث کے نام پر روایات میں جب بھی شخصیات کا ذِکر آتا ہے تو اُس میں اللہ کی نہیں بلکہ ابوبکر، عُمر، عُثمان اور علی کی بڑائی بیان ہو رہی ہوتی ہے، اور یہی وہ تاریک راستہ ہے جو شخصیت پرستی کی طرف لے جاتا ہے۔
نہ انکار حدیث نہ ۔ ۔ ۔ ۔ فکر و افکار ! صرف اسلامی و محمدی (صلی اللہ علیہ و سلم) فکر ، سنت سیدنا محمد صلی اللہ علیہ و سلم پر عمل ! یہی طریق و فکر راہ ہدایت اور راہ نجات ہے ، و الحمد للہ !
اسلامی فکر کس سے لینی ہے ۔۔۔ علی علیہ السلام سے یا معاویہ بدبخت سے
Marwan aur Yazeed pe lannat.
Msh
خالد بن یزید کے خطبہ کا بخاری شریف سے حوالہ دیں حدیث نمبر بتائیں
Jo sach bole ga us k coment no show baqi hr ghlt ki ijazt in media servic
Which book is he reading?
Siasat aur hakoomat ki apni najboorian.... Syedna Ali appointed how many governors from own clan, Ashtar, and Muhammad bin Abu Baker...
او بے غیرت ۔۔۔ مالک اشتر یمن سے تھے اور علی بنو ہاشم سے ۔۔۔ محمد بن ابوبکر ۔۔۔ حثرت ابو بکر کے بیٹے تھے ۔ معاویہ کو بچانے کے لئیے علی پر الزام لگاتا ہے ۔ اللہ کی لعنت
Jab Bani Umayia were removed by Alvid / Banu. Hashim... They established Election Commission and ruled Umma for 500 years through fair election..... ????????
Aaj k iss dour main b malookiayat hi, jamhoriyat tou nai hi
Do
حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے جب حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت کر لی تو پیچھے کیا رہ جاتا ہے
ua-cam.com/video/qJsYMTHukU8/v-deo.html
ادب کی تعریف ھےوہ ھماری انا سے ھم آھنگ ھوتاھے اس سے ھمیں مسرت حاصل ھوتی ھے اسی لیے اللہ نے انسان کو آزاد نہیں چھوڑا ھدایت بھی ساتھ دی دین قرآن و سنت ھے تاریخ وروایات یا کوٸ ادب نہیں قرآن سمجھ سےپڑھیے اسپر عمل کیجیے سکھی رھیے
کوئی بھی نظریہ، فکر، دین،مذہب آفراد کے ذریعے انے والی نسلوں کو منتقل ہوتا ہے۔
اس کی بنیاد پر اس دین( مراد مکمل فیصلہ کر دینے والا نظام) مرتب ہوتا ہے۔ جس کا بیچ ایمانیات ہیں۔ جس کی بنیاد پر نتائج بعد از مرگ مرتب ہونگے۔ اور اس دنیا میں اس ایمان کے تحت اعمال ، عبادت، اعمال دنیا ( تہذیب و تمدن ، معاشرت) اختیار کیے جاتے ہیں۔ مسلمین کا اختلاف یہود، نصاریٰ ، اثناء عشریہ، شیعہ، نظاری، ںوہری شیعہ، یا قادیانی حضرات سے اعمال کے وجہ سے نہیں۔ بلکہ ہمارے ادیان ایمانیات کی بنیاد پر جدا ہیں۔ کچھ مقدس ناموں کو اشتراک ہمیں ایک ملت نہیں بناتا۔ ان ناموں کو مانا کیسے جاتا ہے، وہ ایک ملت بناتا ہے، محترم اسحاق صاحب اور ان کی طرح دوسرے حضرات کے مد نظر یہ نکتہ نہیں ہوتا۔
اللہ کی لعنت تجھ پر ۔۔۔ تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی ماننے والوں کو ۔۔۔ قادیانیوں اور یہودیوں کے ساتھ رکھتا ہے ۔ اللہ تجھے علی کی دشمنی کی وجہ سے زلیل کرے
Agar muslim apni tareekh say sabaq nahi hasil karaingay. Allah kisi aur qom ko mansib day day ga. Shayayad aisa kaam shrou ho be chuka ho. Let us see
مسلمانوں میں سے ہی ان لوگوں کو منصب مل جائے گا جو سبق لینے والے ہوں۔۔۔
Jisko hazrat muwiya se bugz he oske liye molana sahab ke pas bohat kuch
علما البانی درست فرماتے ہیں سیدنا معاویہ نے خلافت کو بادشاہت بنادیا
چشم کشا باتیں
Bawa ji tawade paich dele ho gae tusi afraat o tafreet ka shikar ho gae
جن کتابوں کو وہ پڑھ کر بتا رھے ھیں وہ آپ خود پڑھ لیں بھائی
Aa bhai pase koi ilam j nathi ahlebate ne j Manta hoi tani pase j ilam hoi
یہ کونسی کتاب پڑھ رہے ہیں
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے حدیثیں محدثین نے روایت کی ہیں ہاں
یزید سے روایت کرنے سے منع کیا گیا ہے
Muawiya Bin Yazeed palit
Molana ishaq sahb ko koi nahi janta tha mirza jehlmi or sahil adeem ne prmote kia
ua-cam.com/users/shorts1Axn-jAUnkg
Maine 2008 main suna tha maulana ko or main Saudia main tha or tab jo jo youtube dekhta tha wo maulana ko tab se hi janta hai ye new nasal is qaabil nahi k inka naam b lay
یہ بابا اختلافی مسائل دن رات بیان کرتا ھے 😅
اگر حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ حکمرانی کے لئے نااہل تھے تو سیدنا حسن رضی اللہ عنہ نے امیر معاویہ کے حق میں دستبردار کیوں ہوئے
یہ بھی بخاری میں ہے
ua-cam.com/users/shortsNaAHo2As7ss