ماشاءاللہ ، فرحت عباس شاہ صاحب نے اردو مشاعرہ کی وہ روایت کو ایک بار پھر زندہ و جاوید کر دیا جسے ہم سمجھے تھے دفن ہوگئی ۔ کالج کے زمانے سے شاہ صاحب نے دلوں پر راج کیا ہے اور درست راج کیا ہے
Seldom I saw such a hardworking & versatile person. He is my Black Belt colleague of Tai Karate Centre. From Faisalabad used to come Tai Centre Karachi for advance training.
واہ واہ واہ ہ ہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ شاہ صاحب سلامت رہیں آپ نے ہمیشہ علم و فن کے جواہرات سے عالم شعر وسخن کو جلا بخشی ہے ۔۔ اس مشاعرے میں تو کمال کر دیا ۔ سمجھ نہیں آ رہی شاعری پہ داد دیں یا لے اور ترنم پہ ؟؟ ترنم پہ داد دیں یا کمال عروج راگ پہ ۔ ایک ایک شعر لاجواب و بے مثال ۔۔۔۔۔۔ شام کے بعد تو روز اول سے آج تک صدا بہار غزل ہے اور ہمیشہ رہے گی ۔
A great poet a living legend a unmatchable creative topnoth. Thank you Applause Adab thank you Imad Malik for organizing this historic event and presenting such Noble poet.
سبحان اللہ ۔۔ فرحت عباس شاہ ۔۔ سلیوٹ ھے ۔۔۔ لطف آگیا جناب ! ایک زندہ مشاعرے کو دیکھ کر معلوم ھوا کہ مشاعرہ کہتے کسے ھیں ؟؟؟ سلام ھے میزبان مشاعرہ کی شگفتہ میزبانی پر ، شعراء کرام کے پاکیزہ کلام پر اور خاص طور پر سامعین کرام کی شعر فہمی پر کہ انہوں نے ایک ایک لفظ اور ایک ایک مصرعہ اور ایک ایک شعر پر جس طرح دل کھول کر داد دے کر اس مشاعرہ کو اس صدی کا بہترین مشاعرہ بنا دیا ۔۔ اور اپلاز ادب کو سلام اس یادگار اور تاریخی مشاعرہ کے انعقاد پر ۔۔۔❤
بعد آنکھوں کے میرا دل بھی نکالا اس نے
اسکو شک تھا کہ مجھے اب بھی نظر آتا ہے …واہ ❤
shukriya
After.snathaway.My.eyes.She.still.Doubt.myHEART.evev.Gazing.Her.
. Mehboob.Hasan.Adam
,ایک مدت کے بعد فرحت عباس شاہ کو سننے کا موقع ملا۔ ویسے بھی آجکل مشاعروں میں شاعر کم ہی ملتے ہیں۔
❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ، فرحت عباس شاہ صاحب نے اردو مشاعرہ کی وہ روایت کو ایک بار پھر زندہ و جاوید کر دیا جسے ہم سمجھے تھے دفن ہوگئی ۔ کالج کے زمانے سے شاہ صاحب نے دلوں پر راج کیا ہے اور درست راج کیا ہے
آپ سدا سلامت رہیں 😊
shukriya
آپ کے توسط سے آج بہترین کلام سننے کو ملا ۔ آنسوؤں کے ساتھ 😢@@applauseadab
ماشاءاللہ
آج کے صدی کا بہترین شاعر
Beshak
ماشاءاللہ بہت خوب واہ واہ جی واہ کیا بات ہے عصر حاضر کے واحد و یکتا فرحت عباس شاہ صاحب شاعر
واہ واہ واہ۔۔ جتنی بار سنا اتنی بار ہی لطف آیا۔۔کیا کہنے شاہ صاحب۔۔ کیا کہنے اپلاز ادب۔۔
Bahut shukriya aapka
کیا کہنے ہت ہی اعلی مرشد ماشاءاللہ اللہ آپ کو سلامت رکھے
کیا کہنےےے مرشدی ۔۔۔۔ بلاشبہ آپ نے روایت زندہ کر دی ۔۔۔صدیوں یاد رکھا جانے والا مشاعرہ وااااااااااہ ❤❤
جعفری صاحب بہت نوازش
Jafri sahab ..bahut shukriya
Ferhat Abaas Shah sahib is a legend. Meeting him and listening to him is a great honour. Soul touching poet and scholar .
مبارک بھاٸی سلامت رہیں
Bahut Shukriya ..Indeed he is a legend
MashaAllah bahot accha laga Aaj Farhat Abbas Shah ko sunkar , bahot dino baad aaj ek bahetrin shayer ko sunne mila .
Love from India 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
shafiq sahab shukriya
Aaj bhi Urdu adab aise shayiroon ki wajah se mehfooz hai. Masha Allah. Kya khoob. Muddat ke baad koi nayi shayiri it ni mayyar ki suni.
Masha Allah 😊
زبردست شاندار شاعری سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ بہت کچھ سیکھنے کو ملا دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
Classical shayari aur classical Tarannum ka Anmol sangam...
Farhat Abbas sahab... ❤❤
Beshak
شاہ جی مولا عزتاں اچ ہور وادھا کرے❤
فرحت عباس شاہ صاحب میں کشمیر سے ہوں ۔آپ کا کلام میرے دل کو چھو گیا۔۔اللہ آپ کو سلامت رکھے۔۔۔
فرحت بھائی آپکی آواز بھی آپکی شاعری کی طرح کمال کی ہے۔ بلکہ بہت سے پروفیشنل گلوکاروں سے بہتر ہے۔ پلیز اپنی اس خوبی کو عوام تک پہنچائیں۔
Waan……kyaa Khoob kahi
Jane kis arsh pe rahta hai khuda Sham ke baad
Bahut Shukriya Janab
Khoob asset shah ji.salamat rahan
Seldom I saw such a hardworking & versatile person. He is my Black Belt colleague of Tai Karate Centre. From Faisalabad used to come Tai Centre Karachi for advance training.
کمال است استاد محترم۔ دل خوش کر دیا آپ نے
❤❤❤❤❤❤❤
Shah je ap ki ziarat hoi tu lga k jhang college ka farahat abbass shah yad aya 🎉
بہت خوبصورت آواز کلام تو عمدہ ہے ہی
ادائیگی کمال کی ہے
شاہ جی بہت خوب جواب نہیں
Bich gayi hai tere maatam ko jo ab kismat se
Humne ye saff dil e sehra se uthaani to nahi..... 👌
Waah waah waaah....
SHANDAR❤❤❤
شاہ جی کمال ہے.. سبحان اللہ، سبحان اللہ.. سدا شاد و شاداب رہیں..
ادب کو آپ پر ناز ہے..
طاہر یاسین طاہر
بڑی مشکل سے ایسا کلام سننے کو ملتا ھے بہُت شُکریہ فرحت عباس صاحب۔
Jawab nahi apka sahab... Kya kahne hain . Waah waah waah... ❤❤❤❤
وااااہ وااااہ وااااہ بہترین شاندار منفرد انداز سخن ۔
صدف بنت اظہار
salamar rahain
bahut shukriya aapka
MashaAllah bohat khoob eik arsasy baad itnay baday shaier ko suna hay
Thanks team Applause adab team for providing legendary shayer love from India ❤
Farhat Abbas Shah Sahib ne dil jeet liya
فرحت عباس شاہ حضور آپ نے ہمیشہ ادب دوست احباب کو متاثر کیا ہے ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔
ذبیح اللہ بلگن
beautiful poetry in urdu. ❤
You are the best wah wah wah
واہ واہ کیا کہنے ہیں
شاہ صا حب نے مشاعرہ لوٹ لیا
Usko shak tha k mujhe ab bhi nazar aata hai. Waaaaah waaaaah waaaaaaaaaaah
شاندار
بہت خوب
کیا کہنے مرشد
شاہ جی سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ ❤❤
❤❤❤❤❤
واہ واہ بہت اعلیٰ اور خوبصورت محفل اور جاندار شاعری ۔ آقا سلامتی کی دعا,
واہ واہ واہ ہ ہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ شاہ صاحب سلامت رہیں آپ نے ہمیشہ علم و فن کے جواہرات سے عالم شعر وسخن کو جلا بخشی ہے ۔۔ اس مشاعرے میں تو کمال کر دیا ۔ سمجھ نہیں آ رہی شاعری پہ داد دیں یا لے اور ترنم پہ ؟؟ ترنم پہ داد دیں یا کمال عروج راگ پہ ۔ ایک ایک شعر لاجواب و بے مثال ۔۔۔۔۔۔ شام کے بعد تو روز اول سے آج تک صدا بہار غزل ہے اور ہمیشہ رہے گی ۔
Waaa, allama sahab❤
shukriya
Kiya bat Hai, Bhai wah wah.
سلامت رہیں 🤲۔ آمین
آپ کے توسط سے آج بہترین کلام سننے کو ملا ۔
آنسوؤں 😢 کے ساتھ
A great poet a living legend a unmatchable creative topnoth. Thank you Applause Adab thank you Imad Malik for organizing this historic event and presenting such Noble poet.
Bahut shukriya Ali Nawaz Sahab
سبحان اللہ ۔۔ فرحت عباس شاہ ۔۔ سلیوٹ ھے ۔۔۔ لطف آگیا جناب !
ایک زندہ مشاعرے کو دیکھ کر معلوم ھوا کہ مشاعرہ کہتے کسے ھیں ؟؟؟
سلام ھے میزبان مشاعرہ کی شگفتہ میزبانی پر ، شعراء کرام کے پاکیزہ کلام پر اور خاص طور پر سامعین کرام کی شعر فہمی پر کہ انہوں نے ایک ایک لفظ اور ایک ایک مصرعہ اور ایک ایک شعر پر جس طرح دل کھول کر داد دے کر اس مشاعرہ کو اس صدی کا بہترین مشاعرہ بنا دیا ۔۔
اور اپلاز ادب کو سلام اس یادگار اور تاریخی مشاعرہ کے انعقاد پر ۔۔۔❤
بہت بیت نوازش محبت شکریہ ۔
bahut shukriya sahab ..aap jaisey samaaen he humari taqat aur himmat hai
حضور کمال
کیا کہنے
واہ واہ وہ
سبحان اللہ
आप निःसंदेह मेरे top 3 में हो...❤
کیا کہنے قبلہ واااااہ واااااااہ جیتے رہیں
Salamat rahan Shah ji
Bahut aala shayari ❤
Bohat Aala Farhat Sahab🌺🌺🌺
مجھے اب بھی نظر اتا ہے ۔۔۔۔۔😮
کیا ہی کہنے
Farhat Abbas sahab ke tarannum ke jawab nahi hai...
bilkul thek
ماشاءاللہ ❤❤❤۔۔۔۔۔۔۔infinite ❤
❤❤❤❤❤
Zaberdast Farhat Abbass sahib and😢
shukriya
واہ واہ کیا کہنے ۔۔بہت خوب
سبحان اللہ سبحان اللہ بہت خوب
❤ SUBHANALLAĤ THANKS 🙏 GOD BLESS YOU 🙏❤❤❤❤
Shukriya
عمدہ کلام واہ کیا بات ہے
Ye jo har modd par aa milti hai mujhse farhat... Badnaseebi bhi kahin meri deewani to nahi 😢
Wah Shah g wah.. zabardast
واہ واہ حضور کیا کہنے۔ ماشاءاللہ
شاہ جی کمال کر دیا ❤️ اللہ اللہ
واہ ماشاء اللہ
کیا کہنے واااااااااااااہ واااااااااااااہ ❤
Kia bat ha sir g salamat rahin
کیا کہنے فرحت بھائی سلامت رہیں۔
ماشاءاللہ ❤️ کیا بات ھے پانی سارے گاگا ماپاگامارےسانی سا دھانی رےسا۔ رائے سلیم صحافی لاھور
Lajwab
❤بہت ہی اعلی
مرشد❤
کیا کہنے سر ❤
❤
کیا کہنے
Shah ji salamat rahain ameen
❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ . بہت ہی نفیس اور ساتھ میں کلام کی باریکی ،،، مزہ آگیا. بہت شکریہ .
شاد و آباد رہیں بھاٸی جتن سنگھ
shukriya aapka
@@applauseadab 👍
🎉
فرحت شاہ ھر فن مولا نے-- بچپن توں اناں فین آں مگر اے گم ھو جاندے نے فر مل جاندے نے-
واہ۔ ماشاءاللہ
Today found real gem🎉❤
Mashallah
بہت خوب
بہت شاندار
I love you sir🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
واہ واہ۔۔
Salam alikum mashallah God bless you
کمال است
کیا کہنےےےےے شاہ جی
WOW G WOW
🎉🎉🎉سلامت رھیں اپ سب🎉🎉🎉🎉🎉
Lajawaab,
Waaaah...
Applause Adab ❤
Bilkul mata hi kafi hai🎉
Bahut khub
Sust raftaar se chalta hai lahu sham ke baad..., Bhot khoob! SHAH SAHAB, kya BP low rahta hai? 😂❤❤❤
Bahut Sundar
Wah
بہت خوووب
Mazhar sahab shukriya
Urdu Adab ka pehla Black Belt Shaier🎉
My favourite poiet
کمال ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ شاہ صاحب
بہترین