بہت عمدہ فرحت عباس صاحب۔۔ لیکن فیس بک پہ جب آپ کی موجودہ فحش زبان دیکھتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے کہ اتنے گراں قدر لوگوں سے داد و تحسین سمیٹنے والا عظیم شاعر بھی اب اس سطحی تنزلی کا شکار ہو گیا ہے۔۔ آپ کی سطحی اور بازاری زبان جو آپ مختلف شعراء کے حوالہ سے استعمال کرتے ہیں اس پہ بہت دکھ اور اعتراض ہے ۔اگربہ ہم جانتے ہیں کہ اپ ہمارے اس اعتراض کو درخور اعتنا بھی نہ سمجھیں گے
میں نے آج تک سلیم جعفری صاحب جیسا منتظم نہیں دیکھا ۔ کیا الفاظ ہیں اور کیا کمال انداز ہے
Peeche shayaron ka shayar baitha hai ❤
بہت ہی عمدہ، فرحت عباس شاہ صاحب ایک سچے، حساس اور کھرے شاعر ہیں۔
کیا کہنے ہیں بہت دفعہ سنا ہے میں نے لیکن ہر بار اپنا ہی مزا آتا ہے بہت خوب جناب 👌👌👌👌
آواز مین کرختگی اور سنجیدگی بے مثال ہے ء یہی وجہ کہ ساری دنیا جناب سلیم جعفری کے آواز کی دیوانی ہےء
ساجد جمشید پور
kisi ny poocha k farhat bahut haseen ho tum
To Muskura k Kaha Sub Jamaal Dard ka hy
///
amazing lines
wah wah
🥀❤ Subhanallah... Kya mausam khee'ncha hai 🥀✨❤️ Jazakallah
Chahe koi jesa bhi humsafar ho sadiyo se raasta badlne main der kitni lagti hai
یہ والا فرحت عباس شاہ کدھر چلا گیا ہے....
فرحت صاحب تحت میں تو کمال کے شعر کہتے ہو مگر ترنم میں بھی اتنا کمال پن حد ہے
کیا کہنے شاہ صاحب
واہ جی فرحت صاحب
Jaun bhai apni masti main mast hain
.❤
Bohat Aala shah G
amazing shah sb
Jaun bhai jaun bhai
wah wah wah great poeat
❤
❤❤
shayri kese kare ? farhat ji , please batayein , hum ess fan ko bhut pyaar krte hain.