Ghamidi Sahab Jawab Dein....! | Q&A with Javed Ahmad Ghamidi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 10 лис 2023
  • #quran #islam #ghamidi #religion #almawrid #muslim
    Official Websites: www.al-mawrid.org and www.javedahmadghamidi.com
    Official email: info@al-mawrid.org

КОМЕНТАРІ • 225

  • @muhammadumerfarooq8477
    @muhammadumerfarooq8477 6 місяців тому +34

    This will make him live for ages. He is too ahead of his time. ❤

  • @ayshashahid2398
    @ayshashahid2398 7 місяців тому +54

    Ghamdi sahib has great patience, without losing his cool he answers questions by these rude people

    • @islamicresearch6626
      @islamicresearch6626 7 місяців тому

      Ye firqe vaale molvi khud ko nanga karvane aaye thay

    • @athunderbolth9646
      @athunderbolth9646 3 місяці тому +4

      Indeed these two fools are rude.

    • @shoaibamjad6195
      @shoaibamjad6195 2 місяці тому +2

      @@athunderbolth9646 fool instead. they lack knowledge and patience.

    • @shabibphysio2392
      @shabibphysio2392 27 днів тому

      میرے خیال میں یہ دونوں جو بندے غامدی صاحب سے سوال پوچھ رہے ہیں ہم نے یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ بے وقوف ہے دیکھیں صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین بہت مختلف طرح کے سوال حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا کرتے تھے اور اس کا مقصد یہ ہوتا تھا تاکہ ہم جان سکیں تو انہوں نے جو سوال پوچھے اپ سوال جو پوچھے گئے ہیں وہ بہترین طریقے سے پوچھیں گے کیونکہ یہ وہ سارے سوال ہیں جو سوشل میڈیا پر اور جو اردگرد غامدی صاحب کے بارے میں مشہور تھے اور ویسے غامدی صاحب کو بھی بہت مبارکباد کی انہوں نے بہت صبر اور تحمل سے ان تمام سوالوں کے جواب دلیل کے ساتھ اور بہترین طریقے سے دیے ہیں اور ساری بات ہم جیسا کہ سننے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں تو ان کا نظریہ دین کے بارے میں یہ ہے وہ کہتے ہیں کہ دین دا وے ہی انڈرسٹینڈ یعنی کہ وہ اپنے اپ کو دین کا ایک طالب علم سمجھتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ میرے نزدیک دین جس طرح میں سمجھا ہوں وہ یہ ہے ان کا کوئی دعوی نہیں ہے کہ میں کوئی مفکر ہوں میں شاخیں ہوں میں عالم ہوں وہ اپنے اپ کو دین کا ایک طالب علم سمجھتے ہیں اور ہمیں بھی ان کو دین کا ایک طالب علم سمجھ کر اگے بات کرنی چاہیے کیونکہ اس سارے انٹرویو انہوں نے سب کچھ اپنا بتا دیا کہاں سے انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی دین کی طرف کیسے رجان ان کا گیا اور کیسے انہوں نے دینی علوم کی طرف اپنے رجحان کو مزید بڑھاوا دیا کن کن علماء کرام اور مفکرین نے اسلام سے انہوں نے تعلیم حاصل کی اور اس کے ساتھ ساتھ ان کا اپنا شوق کیسا تھا انہوں نے عربی جو صاف اور ناؤ گرامر جس کو بولتے ہیں وہ کہاں سے پڑھی عربی وہ کتنا جانتے ہیں قران کی کون کون سی تفاسیر انہوں نے پڑھی تو اس انٹرویو کے اندر انہوں نے تقریبا تمام تر چیزوں کا اتا کر لیا ہے میں نے تقریبا ایک گھنٹے کا انٹرویو سن لیا ہے باقی یہ 2 گھنٹے 25 منٹ کا ہے باقی بھی سنیں گے تو باقی بھی اعلی سے اپ لوگوں کو اگاہ کروں گا شکریہ

    • @WSK207
      @WSK207 17 днів тому

      These are students of Ghamidi sahab and they’re playing devlil’s advocate only.

  • @moonencreations
    @moonencreations 3 місяці тому +35

    اتنی اشتعال انگیزی سے کیے گۓ سوالات کے اتنے تحمل سے جواب دیۓ ہیں کہ ایک مخلص شخص جو سمجھنا چاھتا ہے سمجھ سکتا ہے

    • @allaboutwirings2460
      @allaboutwirings2460 2 місяці тому +1

      it's pre-planned

    • @shabibphysio2392
      @shabibphysio2392 27 днів тому

      میرے خیال میں یہ دونوں جو بندے غامدی صاحب سے سوال پوچھ رہے ہیں ہم نے یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ بے وقوف ہے دیکھیں صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین بہت مختلف طرح کے سوال حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا کرتے تھے اور اس کا مقصد یہ ہوتا تھا تاکہ ہم جان سکیں تو انہوں نے جو سوال پوچھے اپ سوال جو پوچھے گئے ہیں وہ بہترین طریقے سے پوچھیں گے کیونکہ یہ وہ سارے سوال ہیں جو سوشل میڈیا پر اور جو اردگرد غامدی صاحب کے بارے میں مشہور تھے اور ویسے غامدی صاحب کو بھی بہت مبارکباد کی انہوں نے بہت صبر اور تحمل سے ان تمام سوالوں کے جواب دلیل کے ساتھ اور بہترین طریقے سے دیے ہیں اور ساری بات ہم جیسا کہ سننے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں تو ان کا نظریہ دین کے بارے میں یہ ہے وہ کہتے ہیں کہ دین دا وے ہی انڈرسٹینڈ یعنی کہ وہ اپنے اپ کو دین کا ایک طالب علم سمجھتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ میرے نزدیک دین جس طرح میں سمجھا ہوں وہ یہ ہے ان کا کوئی دعوی نہیں ہے کہ میں کوئی مفکر ہوں میں شاخیں ہوں میں عالم ہوں وہ اپنے اپ کو دین کا ایک طالب علم سمجھتے ہیں اور ہمیں بھی ان کو دین کا ایک طالب علم سمجھ کر اگے بات کرنی چاہیے کیونکہ اس سارے انٹرویو انہوں نے سب کچھ اپنا بتا دیا کہاں سے انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی دین کی طرف کیسے رجان ان کا گیا اور کیسے انہوں نے دینی علوم کی طرف اپنے رجحان کو مزید بڑھاوا دیا کن کن علماء کرام اور مفکرین نے اسلام سے انہوں نے تعلیم حاصل کی اور اس کے ساتھ ساتھ ان کا اپنا شوق کیسا تھا انہوں نے عربی جو صاف اور ناؤ گرامر جس کو بولتے ہیں وہ کہاں سے پڑھی عربی وہ کتنا جانتے ہیں قران کی کون کون سی تفاسیر انہوں نے پڑھی تو اس انٹرویو کے اندر انہوں نے تقریبا تمام تر چیزوں کا اتا کر لیا ہے میں نے تقریبا ایک گھنٹے کا انٹرویو سن لیا ہے باقی یہ 2 گھنٹے 25 منٹ کا ہے باقی بھی سنیں گے تو باقی بھی اعلی سے اپ لوگوں کو اگاہ کروں گا شکریہ

  • @7wajih
    @7wajih 5 місяців тому +25

    Salute to the esteemed scholar, Javaid Ahmad Ghamdi Sahib, whose sagacity, marked by unmatched patience and unwavering commitment, adeptly navigates the challenges, including the often ridiculous questions posed by misguided religious students. His resolute pursuit of enlightenment serves as a guiding light, motivating and empowering all ardent seekers of knowledge on their intellectual journey.

  • @user-ql5tp3tz4d
    @user-ql5tp3tz4d 2 місяці тому +15

    This is called Knowledge with Humility! Hats off to Ghamidi sir!!

    • @shabibphysio2392
      @shabibphysio2392 27 днів тому

      میرے خیال میں یہ دونوں جو بندے غامدی صاحب سے سوال پوچھ رہے ہیں ہم نے یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ بے وقوف ہے دیکھیں صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین بہت مختلف طرح کے سوال حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا کرتے تھے اور اس کا مقصد یہ ہوتا تھا تاکہ ہم جان سکیں تو انہوں نے جو سوال پوچھے اپ سوال جو پوچھے گئے ہیں وہ بہترین طریقے سے پوچھیں گے کیونکہ یہ وہ سارے سوال ہیں جو سوشل میڈیا پر اور جو اردگرد غامدی صاحب کے بارے میں مشہور تھے اور ویسے غامدی صاحب کو بھی بہت مبارکباد کی انہوں نے بہت صبر اور تحمل سے ان تمام سوالوں کے جواب دلیل کے ساتھ اور بہترین طریقے سے دیے ہیں اور ساری بات ہم جیسا کہ سننے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں تو ان کا نظریہ دین کے بارے میں یہ ہے وہ کہتے ہیں کہ دین دا وے ہی انڈرسٹینڈ یعنی کہ وہ اپنے اپ کو دین کا ایک طالب علم سمجھتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ میرے نزدیک دین جس طرح میں سمجھا ہوں وہ یہ ہے ان کا کوئی دعوی نہیں ہے کہ میں کوئی مفکر ہوں میں شاخیں ہوں میں عالم ہوں وہ اپنے اپ کو دین کا ایک طالب علم سمجھتے ہیں اور ہمیں بھی ان کو دین کا ایک طالب علم سمجھ کر اگے بات کرنی چاہیے کیونکہ اس سارے انٹرویو انہوں نے سب کچھ اپنا بتا دیا کہاں سے انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی دین کی طرف کیسے رجان ان کا گیا اور کیسے انہوں نے دینی علوم کی طرف اپنے رجحان کو مزید بڑھاوا دیا کن کن علماء کرام اور مفکرین نے اسلام سے انہوں نے تعلیم حاصل کی اور اس کے ساتھ ساتھ ان کا اپنا شوق کیسا تھا انہوں نے عربی جو صاف اور ناؤ گرامر جس کو بولتے ہیں وہ کہاں سے پڑھی عربی وہ کتنا جانتے ہیں قران کی کون کون سی تفاسیر انہوں نے پڑھی تو اس انٹرویو کے اندر انہوں نے تقریبا تمام تر چیزوں کا اتا کر لیا ہے میں نے تقریبا ایک گھنٹے کا انٹرویو سن لیا ہے باقی یہ 2 گھنٹے 25 منٹ کا ہے باقی بھی سنیں گے تو باقی بھی اعلی سے اپ لوگوں کو اگاہ کروں گا شکریہ

  • @MC-qr1js
    @MC-qr1js 3 місяці тому +19

    دین کے ٹھیکداروں کا علم وعمل دیکھ کر اصلیعت ظاہر ہو جاتی ہے

  • @NaatHouse-ju9cq
    @NaatHouse-ju9cq Місяць тому +7

    ماشاءاللہ غامدی صاحب بہت بڑے عالم دین ہیں ۔اللہ تعالیٰ انہیں صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین❤

    • @shabibphysio2392
      @shabibphysio2392 27 днів тому

      وہ اپنے اپ کو دین کا ایک طالب علم سمجھتے ہیں وہ اپنے اپ کو ایک عالم نہیں سمجھتے اس وجہ سے اس کو کہتے ہیں کہ میری بات اپ سن سکتے ہیں لیکن لازمی نہیں کیا میری بات پہ عمل کریں

  • @MC-qr1js
    @MC-qr1js 3 місяці тому +11

    غامدی صاحب کو شاباش دئے بغیر نہیں رہا جاسکتا ، اللہ تعالی آپ صحت تندرستی عطا فرمائے آمین

  • @nizamuddinm7662
    @nizamuddinm7662 7 місяців тому +19

    MashaAllah Ghamidi saheb is great scholar

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 7 місяців тому +14

    اللّٰہ تعالیٰ غامدی صاحب کی کوشش قبول فرمائے آمین

  • @salmanghaffar77
    @salmanghaffar77 2 місяці тому +7

    The amount of calmness exhibited by Ghamidi sahib is a lesson for all of us.

  • @novaturientmedico9293
    @novaturientmedico9293 3 місяці тому +9

    Just started watching ghamdi sahab... May Allah show me the right path.

  • @user-yx9fn3be9p
    @user-yx9fn3be9p 7 місяців тому +14

    GHAMDI SB , Allah pak aap ko bahoot bahoot izat da.

  • @abidchundrigar2576
    @abidchundrigar2576 5 місяців тому +14

    دیکھنے کی بات یہ ہے کہ ان لوگوں کا علمی لیول دیکھو جو پوری امت کی نمائندگی کا کلیم کر تہے ہیں

  • @ahmedumersohaib
    @ahmedumersohaib 2 місяці тому +6

    These students are devoid of not only religious knowledge but also of basic manners. Their dwarfed perspectives depict their narrow minds. Ghamdi sahb has countered their spineless questions and hatred with utmost patience and rationale. He's undoubtedly one of the finest minds of the current times. May Allah bless him with health and life.

  • @MazharAli-bp5ve
    @MazharAli-bp5ve 7 місяців тому +16

    Great scholar in current era

    • @shabibphysio2392
      @shabibphysio2392 27 днів тому

      وہ اپنے اپ کو دین کا اسکالر ہونے کے دعوے دار نہیں ہے وہ کہہ رہے ہیں کہ میں دین کا ایک طالب علم ہوں اور مجھے ایسے ہی دیکھا جائے تو اپ لوگ بھی ان کو دین کا ایک طالب علم سمجھیں

  • @shaziasaher3557
    @shaziasaher3557 7 місяців тому +14

    MashaAllah JazakaAllah Sir Ghamdi Sahib I haven't seen patience like you May Allah G bless you in both lives Ameen 🤲

    • @athunderbolth9646
      @athunderbolth9646 3 місяці тому +1

      Yehi ek sachchay Muslim ki pehchaan hai jo in teen sawaaiyon mein nahin milega

    • @athunderbolth9646
      @athunderbolth9646 3 місяці тому +1

      Sab se bada badtameez woh nilay shalwar kameezwala joker hai

  • @zulkiahmad129
    @zulkiahmad129 2 місяці тому +6

    Itni Gustakhana Sawalat, Tohmat, Ilzamat aur Sakht Lehjy ka Zabardast Tahamul aur Buland ilmi Satha per Behtreen Tariky sy Jawab diya gaya hy.
    Ghamdi sb is Quiet Impressive and Itna ilm aur Bardasht nahin dekhi kisi Alim e Deen mein. Ma Sha Allah.

    • @shabibphysio2392
      @shabibphysio2392 27 днів тому

      یہ دونوں طالب علم جو ہے انہوں نے جو بھی سوالات غامدی صاحب سے کیے ہیں میرے خیال میں ہمیں انہیں روڈ یا وہ نہیں کہنا چاہیے دیکھیں انسان نہیں فطرت ہے اس کو غصہ بھی اسکتا ہے اور ظاہر ہے غامدی صاحب میں اور ان اسٹوڈنٹ میں زمین اسمان کا فرق ہے لیکن ان کے پاس علم ضرور ہے جو سوال انہوں نے پوچھا ہے وہ لوجیکل ہیں کوئی غیر لوجیکل سوال نہیں اپ لوگ یہاں پر کیوں یہ کہہ رہے ہیں کہ وہ انہوں نے جو سوال پوچھا بڑے سخت اور اس لہجے میں پوچھیں دیکھیں مجھے ایک طالبین کا ایک طالب علم یا دین کو ماننے والا وہ علم کے ساتھ ساتھ حلم کا بھی ایک مظہر ہوتا ہے اور غامدی صاحب جو ہے علم کے ساتھ ساتھ علم کا بھی ایک مظہر انٹرویو میں انہوں نے اپنے اپ کو دکھایا ہے

  • @shabnamshafique355
    @shabnamshafique355 3 місяці тому +6

    Ghamdhi sahab is great scholar of this era ❤❤

  • @SuhailKhan-mj7yn
    @SuhailKhan-mj7yn 2 місяці тому +3

    Normal person don't have intellect to understand this great man

  • @abdulfatirnadeem4762
    @abdulfatirnadeem4762 3 місяці тому +7

    Patient of ghamdi sb is unmatchable

  • @amjadshah89
    @amjadshah89 7 місяців тому +5

    Ghamadi we like ISLAM under your guidance

  • @sohaib07
    @sohaib07 2 місяці тому +6

    Ghamidi Sahab You Nailed it ! Well done, may you stay strong till the end :)

  • @mohammadafzalvirk3578
    @mohammadafzalvirk3578 7 місяців тому +8

    اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آله

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 7 місяців тому +8

    غامدی صاحب اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں اور ان خیالات سے معاشرے کے لئے آسانیاں پیدا فرمانے کی کوشش کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ غامدی صاحب کی کوشش قبول فرمائے آمین یارب العالمین

  • @amjadshah89
    @amjadshah89 7 місяців тому +16

    Ghamdi sahib i m sorry that these rude students asked you foolish question.I appreciate you that you answered with cal and clear way

    • @shabibphysio2392
      @shabibphysio2392 27 днів тому

      میرے خیال میں یہ دونوں جو بندے غامدی صاحب سے سوال پوچھ رہے ہیں ہم نے یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ بے وقوف ہے دیکھیں صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین بہت مختلف طرح کے سوال حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا کرتے تھے اور اس کا مقصد یہ ہوتا تھا تاکہ ہم جان سکیں تو انہوں نے جو سوال پوچھے اپ سوال جو پوچھے گئے ہیں وہ بہترین طریقے سے پوچھیں گے کیونکہ یہ وہ سارے سوال ہیں جو سوشل میڈیا پر اور جو اردگرد غامدی صاحب کے بارے میں مشہور تھے اور ویسے غامدی صاحب کو بھی بہت مبارکباد کی انہوں نے بہت صبر اور تحمل سے ان تمام سوالوں کے جواب دلیل کے ساتھ اور بہترین طریقے سے دیے ہیں اور ساری بات ہم جیسا کہ سننے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں تو ان کا نظریہ دین کے بارے میں یہ ہے وہ کہتے ہیں کہ دین دا وے ہی انڈرسٹینڈ یعنی کہ وہ اپنے اپ کو دین کا ایک طالب علم سمجھتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ میرے نزدیک دین جس طرح میں سمجھا ہوں وہ یہ ہے ان کا کوئی دعوی نہیں ہے کہ میں کوئی مفکر ہوں میں شاخیں ہوں میں عالم ہوں وہ اپنے اپ کو دین کا ایک طالب علم سمجھتے ہیں اور ہمیں بھی ان کو دین کا ایک طالب علم سمجھ کر اگے بات کرنی چاہیے کیونکہ اس سارے انٹرویو انہوں نے سب کچھ اپنا بتا دیا کہاں سے انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی دین کی طرف کیسے رجان ان کا گیا اور کیسے انہوں نے دینی علوم کی طرف اپنے رجحان کو مزید بڑھاوا دیا کن کن علماء کرام اور مفکرین نے اسلام سے انہوں نے تعلیم حاصل کی اور اس کے ساتھ ساتھ ان کا اپنا شوق کیسا تھا انہوں نے عربی جو صاف اور ناؤ گرامر جس کو بولتے ہیں وہ کہاں سے پڑھی عربی وہ کتنا جانتے ہیں قران کی کون کون سی تفاسیر انہوں نے پڑھی تو اس انٹرویو کے اندر انہوں نے تقریبا تمام تر چیزوں کا اتا کر لیا ہے میں نے تقریبا ایک گھنٹے کا انٹرویو سن لیا ہے باقی یہ 2 گھنٹے 25 منٹ کا ہے باقی بھی سنیں گے تو باقی بھی اعلی سے اپ لوگوں کو اگاہ کروں گا شکریہ

  • @naqash353
    @naqash353 3 місяці тому +5

    غامدی‌صاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲
    جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے.
    هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین

  • @abdulrehman-lj5xj
    @abdulrehman-lj5xj 2 місяці тому +4

    Ghamidi sb is waqt dunyaey islam ke sab se baray aalim hen..ta ham kisi baat se ikhtlaf kiya ja sakta he..or ikhtlaf he...

  • @MuhammadAwais-ul7cf
    @MuhammadAwais-ul7cf 4 місяці тому +5

    Ghamidi sb is a very learned person.

  • @shaheenjamil4432
    @shaheenjamil4432 6 місяців тому +17

    سوال پوچھنے والوں کے ”دین “ میں اخلاقی تعلیم کی بہت کمی ہے جنکو اتنا بھی علم نہیں کہ ہمارا دین حلم کی تعلیم دیتا ہے

    • @shabibphysio2392
      @shabibphysio2392 27 днів тому +1

      میرے خیال میں یہ دونوں جو بندے غامدی صاحب سے سوال پوچھ رہے ہیں ہم نے یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ بے وقوف ہے دیکھیں صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین بہت مختلف طرح کے سوال حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا کرتے تھے اور اس کا مقصد یہ ہوتا تھا تاکہ ہم جان سکیں تو انہوں نے جو سوال پوچھے اپ سوال جو پوچھے گئے ہیں وہ بہترین طریقے سے پوچھیں گے کیونکہ یہ وہ سارے سوال ہیں جو سوشل میڈیا پر اور جو اردگرد غامدی صاحب کے بارے میں مشہور تھے اور ویسے غامدی صاحب کو بھی بہت مبارکباد کی انہوں نے بہت صبر اور تحمل سے ان تمام سوالوں کے جواب دلیل کے ساتھ اور بہترین طریقے سے دیے ہیں اور ساری بات ہم جیسا کہ سننے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں تو ان کا نظریہ دین کے بارے میں یہ ہے وہ کہتے ہیں کہ دین دا وے ہی انڈرسٹینڈ یعنی کہ وہ اپنے اپ کو دین کا ایک طالب علم سمجھتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ میرے نزدیک دین جس طرح میں سمجھا ہوں وہ یہ ہے ان کا کوئی دعوی نہیں ہے کہ میں کوئی مفکر ہوں میں شاخیں ہوں میں عالم ہوں وہ اپنے اپ کو دین کا ایک طالب علم سمجھتے ہیں اور ہمیں بھی ان کو دین کا ایک طالب علم سمجھ کر اگے بات کرنی چاہیے کیونکہ اس سارے انٹرویو انہوں نے سب کچھ اپنا بتا دیا کہاں سے انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی دین کی طرف کیسے رجان ان کا گیا اور کیسے انہوں نے دینی علوم کی طرف اپنے رجحان کو مزید بڑھاوا دیا کن کن علماء کرام اور مفکرین نے اسلام سے انہوں نے تعلیم حاصل کی اور اس کے ساتھ ساتھ ان کا اپنا شوق کیسا تھا انہوں نے عربی جو صاف اور ناؤ گرامر جس کو بولتے ہیں وہ کہاں سے پڑھی عربی وہ کتنا جانتے ہیں قران کی کون کون سی تفاسیر انہوں نے پڑھی تو اس انٹرویو کے اندر انہوں نے تقریبا تمام تر چیزوں کا اتا کر لیا ہے میں نے تقریبا ایک گھنٹے کا انٹرویو سن لیا ہے باقی یہ 2 گھنٹے 25 منٹ کا ہے باقی بھی سنیں گے تو باقی بھی اعلی سے اپ لوگوں کو اگاہ کروں گا شکریہ

  • @farzanamohsin558
    @farzanamohsin558 7 місяців тому +3

    غامدی صاحب اللہ تعالٰی آپ کا حامی و مددگار ہو بہت برداشت ہے آپ کے اندر

  • @KAMALK320
    @KAMALK320 7 місяців тому +6

    Greatest source of explanation n religious clarity , Sir Ghamidi

  • @jumshaidkhalid6611
    @jumshaidkhalid6611 2 місяці тому +3

    Ghamidi sb your patience is unmatched....

  • @syedtafseer-uz-zafar6808
    @syedtafseer-uz-zafar6808 4 місяці тому +4

    Ghamdi sahab please continue❤

  • @qazisulemanzai9320
    @qazisulemanzai9320 2 дні тому

    What A Patience Of Ghamidi Sb. Salute ❤❤❤❤❤

  • @niazmuhammad3530
    @niazmuhammad3530 7 місяців тому +15

    Ye students sawal kerte waqat aadab ka khyal nahain rakh rahey bulkeh youn kehna manasab rehe ga ye students battameez hain

  • @shahidiqbalmusafer
    @shahidiqbalmusafer Місяць тому +2

    Ghamdi sahib great Mufaserey Quran

  • @TahirKhan-tz1nu
    @TahirKhan-tz1nu 7 місяців тому +5

    All great questions. These 3 have asked all possible questions from Ghamidi sb. Great answers Ghamidi sb. Allah aap ko lambi zidagi Dey.

  • @jar3243
    @jar3243 5 місяців тому +2

    جزاک اللہ خیر غامدی صاحب اللہ پاک اپ کو ہمیشہ خوش رکھے

  • @hamzasohee
    @hamzasohee 7 місяців тому +3

    Ap Ghamidi sb se disagree krskte hain, lekin akhlaqiyat seekhni ho to Ghamidi sb is ultimate

    • @sohaib07
      @sohaib07 2 місяці тому +1

      Baki sb mein bhi mushkil ha disagree krna ;)

  • @arar8556
    @arar8556 3 місяці тому +4

    Ghamdi Sahib solute to your patience in response of these RUDE & blocked minded peoples. Indeed 'GHAMDI SAHIB' is great and matchless scholar and the same is evident from the debate above. What is 'tafaqqhu fe deen'? And the spirit of "Hajatul widdah'..... the last who will hear may understand it properly and betterly.

  • @user-cg7vz6no1k
    @user-cg7vz6no1k 7 місяців тому +3

    غامدی صاحب کی نبوی اخلاق هففففف
    کیا اعلي اخلاق هے.

  • @danialkhan6020
    @danialkhan6020 3 місяці тому +4

    محترم غامدی صاحب کے تحمل کی داد دئے بغیر چارہ نہیں۔نا ہی انکا اس سلسلہ میں ثانی خصوصا پاکستان میں۔

  • @qazisulemanzai9320
    @qazisulemanzai9320 День тому

    Ghamidi Sb. Cool & Calm Personality. ❤❤❤❤❤

  • @monagul3303
    @monagul3303 5 місяців тому +5

    Very rude and arrogant way of questioning did they came to give their verdict specifically the one in blue outfit his whole gesture is in appropriate Mr Ghamdi you are very polite

  • @islamicresearch6626
    @islamicresearch6626 7 місяців тому +9

    *Ye molvi party jab b video dekhte honge, sochte honge kaha fass gaye thay* 😅

  • @SaqibAli-1989
    @SaqibAli-1989 7 місяців тому +1

    جزاک اللہ

  • @amjadshah89
    @amjadshah89 7 місяців тому +1

    Ghamadi i m not a religious person but i listten you with great passion

  • @zahoorahmad4746
    @zahoorahmad4746 Місяць тому +1

    ❤ghamidi sb is great islamic scholar and 2fool are sitting in front of him

  • @user-ey2sq4wn6q
    @user-ey2sq4wn6q 6 місяців тому +2

    Alhumdulelah great scholar. May Allah gives you health. To learn adab we need to learn from you how to debate discuss even someone so being rude.

  • @zulkiahmad129
    @zulkiahmad129 2 місяці тому

    Great Person and Top Islamic Scholar Ghamdi sb. What a patience and humbleness he have.

  • @incitefinancialservices6499
    @incitefinancialservices6499 7 місяців тому +3

    yet an appreciable task.

  • @ShakirAli-rr1zh
    @ShakirAli-rr1zh 2 місяці тому

    ❤Javed Ahmed Ghamdi sahib is indeed a great scholar and learned man in the real sense. His temperament, choice of words and very cultured way of answering even insulting questions is above board. I salute his scholastic mannerism.

  • @oratorsrk
    @oratorsrk 5 місяців тому +3

    Gamdhi sahad is real depiction of AKHLAAQ of true follower of muhammed( sa) .
    And these kids thing they are smart but they are not!
    Overall great colabrative session by all.

  • @abdulrehman-lj5xj
    @abdulrehman-lj5xj 2 місяці тому +1

    Achay sawalat hen or bahot achay jawabaat hen. Donon salamat rahen..hum to yahi ilmi guftgoo chahtay hen..mashaAllah

    • @KiranFatima-xm1op
      @KiranFatima-xm1op Місяць тому +1

      Sawalat hotay rau aur bhi acha tha. Yeh tau bass aitrazat hain. Kash k inke pas koi asal ilmi sawal bhi hotay

  • @RizwanUllahSharif
    @RizwanUllahSharif 7 місяців тому +3

    ghamdi sahab is one of the best scholor in the world
    in k level ka is hazir dunya mai koi Rawayati molvi nahi

  • @Travel.2
    @Travel.2 Місяць тому

    Ghamdi sab Allah apko Salamet rakhay 🎉 jahiloon ki pori Koshish k bawjood apka rawayeeya MashaAllah.. Allah apko dunya wa akherat mei kamyaab karey 🎉

  • @shaheenjamil4432
    @shaheenjamil4432 6 місяців тому +3

    سوال کرنے والے دین اور علم پر دسترس نہیں رکھتے

  • @khalidmahmood9384
    @khalidmahmood9384 25 днів тому

    Great interview ❤
    Such a great scholar responses in e very cool way.

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 7 місяців тому +1

    سورہ یوسف پڑھ کر دین کی سمجھ آسانی سے آ جاتی ہے

  • @easygetproperty
    @easygetproperty 2 місяці тому

    Ma Sha ALLAH very good character ghamdi sahab...

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 7 місяців тому +1

    زندگی مختصر ہے اللّٰہ تعالیٰ کی کتاب پر تدبر کر لیں تاکہ آخرت میں اندھے نہ اٹھائے جائیں۔

    • @goldtipu
      @goldtipu 5 місяців тому

      Do Allah is dependent on a book ?

  • @GTVEducation
    @GTVEducation 3 місяці тому +2

    The guys asking questions are predetermined about their viewpoint and show signs of extremism not leaving any room for scholarly debate in islam. Ghamidi sb has tackled them very well by arguments and knowledge.

    • @mohdyousif3797
      @mohdyousif3797 2 місяці тому

      These,peopleshould.provetheirworth.and
      .not.waste.time.

  • @beyondthemountain2
    @beyondthemountain2 5 місяців тому +1

    استاد محترم ❤

  • @Zaighum_Cheema
    @Zaighum_Cheema 2 місяці тому

    The sort of extremism which needs to be uncluttered and which is responsible for debasement of religious institutes in this time and age can be seen in the obtuse interrogations of these so called seeker after truths, i salute the consistency and patience in the attitude of Ghamdhi sahab to deal with such sort of people.

  • @hiphoperff4570
    @hiphoperff4570 3 місяці тому

    ❤❤❤

  • @user-kc8pm8xw5u
    @user-kc8pm8xw5u 3 місяці тому

  • @farrukhejaz1358
    @farrukhejaz1358 3 місяці тому +2

    I can’t stop listening to this. And I can’t believe that GHAMDI sb. has that much patience to sit with these clowns,

  • @khalidhassan5218
    @khalidhassan5218 4 дні тому

    Beautifully explained and in civilized manner by Ghamidi saheb. Opponents were rude and no manners .

  • @makhanikuan
    @makhanikuan Місяць тому

    Ghamdi saheb is an Intellectual giant and true scholar

  • @shaheenjamil4432
    @shaheenjamil4432 6 місяців тому +3

    غامدی صاحب ۔۔۔۔ خدارا آٸندہ ماڈریٹرز کا انتخاب پرکھ کر کیجیے گا جنہوں نے آپ کی تعلیمات کو مکمل پڑھا اور سمجھا ہی نہیں ان کے سامنے کبھی نہ بیٹھیے گا

  • @HajClasses
    @HajClasses Місяць тому +1

    جو عالی ظزف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں۔

  • @aschishti2970
    @aschishti2970 2 місяці тому

    Ya bacha typical students hain madrason ka ...
    Ahmed sab scholor hain... Kya patiance a ..koi ur mula hota tu thapar chal jata...love u sir❤❤❤

  • @jar3243
    @jar3243 5 місяців тому +2

    افسوس یہ کنویں کے مینڈک جو سوال کر رہے ہیں ان کے اوپر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے اللہ تعالی ان کو ہدایت دے یہ تمام مدارس کا یہی حال ہے

  • @hasantanwar216
    @hasantanwar216 5 місяців тому +1

    Very great sir

  • @jar3243
    @jar3243 5 місяців тому +2

    ہمارے پاکستان انڈیا کے جتنے بھی دینی مدارس ہیں ان میں صرف اور صرف فرقے بنتے ہیں فرقے پروموٹ ہوتے ہیں دین کا نام و نشان نہیں ہے ان اداروں میں

  • @izharmuhammad4349
    @izharmuhammad4349 3 місяці тому +1

    The hosts have come here for a debate and not for clearing their doubts about Ghamidi sb.

  • @loookGood
    @loookGood Місяць тому

    both boys need more home work love u ghamdi sahab ❤

  • @zohaibkhan8448
    @zohaibkhan8448 2 місяці тому

    Hats off Ghamdi sahab.

  • @Pashto_guitar
    @Pashto_guitar 3 місяці тому

    Woooow just woow ghamidi sahib

  • @maliksadam714
    @maliksadam714 Місяць тому

    Allah ki kitab he hadayat ha .baqi apna apna Faheem ha

  • @masoomkhawaja1855
    @masoomkhawaja1855 Місяць тому

    I am not a follower or a fan of Ghamida Sahab, but hats off to him, so humble and respectful to those stupid people like us, who think they have knowledge of Dein. Sorry to say, Ghamida Sahab did a ‘thoubi patka’, to specially two young guys in the program. They are the one who are actually ‘phisada’ log.

  • @go-viral
    @go-viral 2 місяці тому +1

    غامدی صاحب کو چاہئے تھا کہ ان لوگوں سے پوچھتے کہ آپکی تعلیم کتنی ہے تو انٹرویو وہیں ختم ہوجاتا۔ غامدی صاحب بہت بڑے عالم ہیں۔

  • @FatimahAhmad-ly8yc
    @FatimahAhmad-ly8yc 2 місяці тому

    Ghamdi sahib is great personality

  • @incitefinancialservices6499
    @incitefinancialservices6499 7 місяців тому +4

    this is reproduction of old videos in a concise way

  • @MuhammadKhan-qe3je
    @MuhammadKhan-qe3je 2 місяці тому

    One brother asked him wonderful question at the end of session, which was in my mind to ask him that, whenever we listened to his lectures, it make us to deviate from ISLAM. There is No positive feeling to listen to him, like he makes One" EMAAN" weak and confused. he in dilemma by himself.May Allah SWT guide him to the right direction. Ameen summa Ameen.

    • @MuhammadKhan-qe3je
      @MuhammadKhan-qe3je 2 місяці тому

      Those brothers were well versed in their Islamic knowledge. All the questions were to the point & appropriate. Besides,
      There is NO doubt, that Ghamdi sahib didn't lost his COOL! I gave him credit for that! otherwise his teaching about Islam is NOT fruitful. Its SERVES the Anti Islamic agenda.May Allah SWT guide him to straight path.

    • @MuhammadKhan-qe3je
      @MuhammadKhan-qe3je 2 місяці тому

      All those PEOPLE, who criticized these 3 brothers, who volunteered themselves to interview Ghamdi sahib, they asked him all genuine questions. YOU have to be BROAD MINDED. Question is a question! It doesn’t matter you like it OR not. The reason to ask a question is to find out the truth, not to beat around the bush! They asked him : BLUNT: question NOT a RUDE question. The most important thing is to know the FACTS, regardless who is he OR she! 😎😎😎🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇨🇦🇨🇦🇨🇦🇨🇦🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰😎😎😎😎🤲👍🙏✔️

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 7 місяців тому +2

    ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم نے جو طوق لوگوں کو پہنا رکھے تھے غامدی صاحب نے ان طوق کے بوجھ کو آسان کر دیا ہے

  • @aliabdulrehman9169
    @aliabdulrehman9169 7 місяців тому +4

    Can you name the students in the video who are asking these Questions?

    • @sheikhwishakh6383
      @sheikhwishakh6383 7 місяців тому

      Muhammad Bilal and Usman Rimzi

    • @KiranFatima-xm1op
      @KiranFatima-xm1op Місяць тому

      Naam tau nai malum lekin Kuch badtameez or badikhlaq type he hongay

  • @user-ni1dq4kb9o
    @user-ni1dq4kb9o 3 місяці тому +1

    MY RESPECT AND ADMIRATION FOR DR GHAMDI HAS INCREASED MANY MANY FOLDS FOR HIS PATIENCE WISDOM AND HUMILITY
    PEOPLE CHALLENGING HIS INTELECTUAL PURSUITS ARE DWARFS AND ALMOST ILLITERATE

  • @maliksadam714
    @maliksadam714 Місяць тому

    Gahmdi sab great 👍 man

  • @shaheenjamil4432
    @shaheenjamil4432 6 місяців тому +2

    غامدی صاحب بار بار دلیل اور عقل کی بات کرتے ہیں جو سوال کرنے والے مسلسل نظر انداز کر رہے ہیں

  • @nazirwani1932
    @nazirwani1932 5 місяців тому +3

    Very provocative interrogatory disrespectful questioning !!!!, in case it was agreed upon in the beginning, then I can't say anything, otherwise you both interviewers behaved rude and disrespectful . Love u Ghamidi sahab...

  • @MrWeatbeast
    @MrWeatbeast 7 місяців тому

    Sawal achchha karrahe hai

  • @dr.ishtiyaqqadri7981
    @dr.ishtiyaqqadri7981 4 місяці тому

    Esteemed Interviewers qualify for the quote," ignorance is a bliss"

  • @user-kc8pm8xw5u
    @user-kc8pm8xw5u 3 місяці тому +1

    Sawal karne wala ka lehja sakhat he

  • @khurshidandrabi1951
    @khurshidandrabi1951 Місяць тому

    اگر چہ اور لوگوں کی طرح غامدی صاحب کی راۓ کے ساتھ بھی کئی معاملات میں اختلاف کیا جاسکتا ھے تاھم علم و حلم سے اللہ تعالی نے انہیں نوازا ھے۔

  • @ABDULRASHIDBHAT-jm9bq
    @ABDULRASHIDBHAT-jm9bq 3 місяці тому +1

    Molvi and Aalim differentiated

  • @farrukhejaz1358
    @farrukhejaz1358 3 місяці тому +1

    “AP KO MALOOM HO GA” GHAMDI SB, they don’t know anything 😮

  • @gheralutotkey1
    @gheralutotkey1 3 місяці тому

    Ghamidi sahib ilm ka samandr hien aur ap log un k samnay qatra b nhien, ap logon ka andaz e beyan hi is baat ko sabet kr rha hy

  • @Muhammad-sl3tz
    @Muhammad-sl3tz 7 місяців тому +7

    Rude behaviour of these students represent their sick mentality
    ALLAH in students ko Hidayat day