I am not Mohajir but I think the administration of karachi should be given to Mohajirs not sindhis. Mohajirs are educated and well-mannered people while sindhi society is based on caste and tribal system and can never be progressive.
This is wrong to write against Sindhis. Murad Ali Shah is also a Sindhi. Well educated. We should discuss about justice. Yes What Afaque said his sentences are valuable.
اللہ کے واسطے۔۔۔۔قوم کی بقا کی خاطر۔۔۔آپ سب ایک ھو جاو۔۔۔جس سے جہاں غلطی ھوی۔۔۔غلط فہمی ھوی یا پیدا کروای گئی۔۔۔۔قوم نے بہت نقصان اٹھا لیا۔۔۔۔قوم کے مستقبل کا سوال ھے۔۔۔الطاف بھای۔۔۔آفاق بھای۔۔۔۔مصطفی کمال بھای۔۔۔۔فاروق ستار بھای خالد مقبول بھای آپ قوم کے رھبر ھو۔۔۔۔اس میں کوی چھوٹا بڑا نہیں۔۔۔مقصد حقوق کا حصول ھے۔۔۔۔اور دشمنوں نے ھمیں تقسیم کر کے رکھ دیا ھے۔
صحیح کہا آفاق بھائی ہمارا ٹیکسٹائل کا کام ہے لاہور میں کاروبار شروع کیا تو اس کاروبار سے وابستہ پنجابی آپس میں کہتے ہمیں باہر سے آیا ہوا یہاں کاروبار کررہا ہے. کراچی میں سب کو بھائی چارہ یاد آجاتا ہے. دوغلے لوگ ہمیں کسی قسم کی رعایت نہی کرنا چاہیے.
بات تو ٹھیک ھے کراچی سب کا ھے یہاں سب کاروبار کیلۓ آتے ھیں سب کو حق ھے کاروبار کرنے کا مھاجر بھی ھمارے بھاٸی ھیں سب بھاٸی ھیں لیکن قانون سب کیلۓ ایک ھونا چاھٸے لیگل کام کرنا چاھٸے لیگل کاروبار کرنا چاھٸے ۔ کراچی کو ایک ماڈل سٹی بننا چاھٸے جیسے دنیا کے شھر ھوتے ھیں یہاں صفاٸی بالکل نھیں ھے سب کو ٹیکس دینا چاھٸے تا کہ یہ شھر اور زیادہ آگے بڑھے لوگ کاروبار کر سکیں ۔ عمیر خان
I am abdul Aziz bhatti from Lahore, As shown in my name I am punjabi, but I think the most important city in hour country is Karachi, it's much important than Lahore, no one can deny this fact, Mohajir people have the credit of building this city, we all pakistanis should thank them and raise our voice for them
@@fcpsobgy1688 punjab sara muhajirun sy bhara para hai, idr har dosra bnda hindustan sy aya hai, kbi kisi lahori friend sy pochna, mery khud 90% friends hindustan sy aye hain
@@fcpsobgy1688 apki informations men izafa krta jaun, karachi suba sindh ka kabi part ni tha, ap q deny krty hain k karachi ko bnany waly muhajir hain, ap q nhen sochty k pakistan sb ka hai 😑
@@fcpsobgy1688 south punjab bhi bhara para hai urdu speaking community sy, multan city men bht bari community hai, idr to koi msly ni huy, bat itni si hai k ap log welcoming ni hain, sorry to say that
الحمد للّٰہ رب العالمین کہ ہم لوگ مسلم گھرانوں میں پیدا ہوئے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے مطابق ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے اگر کوئی بھائی تمہارے گھر میں آ جائے تو اس کے ساتھ خندہ پیشانی اور حسن سلوک سے پیش آؤ مسلمانوں کی خصلت میں کھبی بے وفائی نہیں پاؤ گے اسلام ہمیں اخوت،محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے قرآن مجید ہمیں اللّٰہ تبارک و تعالیٰ کے حکم کی تعمیل کرنے کے لئے پکارتا ہے کہ اللّٰہ کی رسی کو اکھٹے ہو کر مضبوطی سے پکڑو اور آپس میں تفرقے مت بانٹو۔ اگر ایسا نہ کر سکو گے تو دشمنان اسلام جو طاق لگا کر بیٹھے ہیں تم پر غالب آ جائیں گے۔
آفاق احمد بالکل درست ہیں آپ اور یہ صرف پٹھان ہی نہیں بلکہ اس سے زیادہ سرائیکی جو ٹرانسپورٹ، سبزی اور فروٹ ، پکوان سنٹرز گویا ہر وہ فیلڈ جو مہاجر نے کراچی میں اسٹیبلش کی اس پر قابض ہو کر بیٹھے ہیں مگر آفاق احمد یہ چھوٹ کیا خود مہاجروں نے نہیں دی جب آپ لوگوں کا دور تھا اور مہاجر، بھائی گیری کر رہے تھے تو بھلے وہ متحدہ سے تھے یا مہاجر قومی موومنٹ یا پاک سر زمین سے ہوں اپنا بھتہ سے کمائے مال سے کاروبار کرنے کے لئیے سرائیکیوں کو بطور افرادی قوت استعمال کیا اور آج وہی شہر میں دندناتے پھر رہے ہیں اور ہر طرح کے جرائم میں ملوث ہیں کیونکہ پولیس کراچی کی اب انکی مددگار ہے۔
وقت آگیا ہے کہ ہم مہاجر کراچی میں اپنے منصب سنبھال لیں کیوں کہ اسی صورت میں ہم مکمل طور پہ اقتدار میں آسکیں گے اور پورے پاکستان میں عدل و انصاف کا قانون نافذ کر سکیں گے انشاللہ۔۔۔کراچی ایک شہر تجارت ہے اور اس شہر میں ہونے والی حلال تجارت کے سبب ہی وطن میں امن و سکون اور خوشحالی آئیگی۔
مہاجر قوم کوئی لڑنے والی قوم نہیں ہے یہ ایک ڈھرپوک قوم ہے اگر یہ لڑنے والی ہوتی تو آج کراچی میں سندھی راج نہیں ہوتا۔ یہ وہ قوم ہے جو مار کھا کے کہتی ہے کہ اب کے مار کے دیکھیو یہی انکا کام ہوتا ہے
Well done ! Bravo ! Congratulations to Afaq Ahmed for speaking truth with ground realities . I consent with him with same viewpoints . (16/17-02-2022).
"Kufr ka Nizaam Chal Sakta hai Magar Zulm Ka Nizam Nahi Chal Sakta" Hazrat Ali (R.A) - Jab tak insaaf qaim nahi ho jaata yeh nizam aise hi chalega, unka qaim kiya hua nizam hi hamare mulk main chal raha hai aur unhi k bethae hue log hamare mulk par hukmrani kar rahe hain
جب 20 سال پاور میں تھے۔۔۔ حکومتوں میں بیٹھے تھے تب یہ مسائل حل کیوں نہیں کیے؟؟ اقتدار کے مزے لوٹ رہے تھے اس وقت قوم یاد نہیں آئی۔۔۔ آج پٹ پٹا کر حقوق یاد آگئے۔
اس شھر کے نظام کو سہی کرنا ھے تو سب سے پہلے پولیس سہی ھوجاہے تو سب سہی ھو جاہے گا پولیس میں جو بھی ھے چاہے پٹھان ھے چاہے مہاجر ھے چاہے پنجابی چاہے سندھی چاہے کوہی بھی سب کی سوچ ایک ہی ھے عوام کو لوٹنا ھے جب تک پولیس سہی نہیں ھوگی کچھ بھی سہی نہیں ھوگا جب تک سارے ادارے اپنا کام سہی طریقے سے نہیں کرے گے کچھ بھی سہی نہیں ھوگا لیکن یہ کرے گا کون عوام بھی چور اور حکمران بھی چور اس ملک کا وہ حال ھوگیاھے کے جب تک انقلاب نہیں آے گا ملک برباد ھی ھوتا رھے گا 10لوگوں کو پھانسی پر لٹکاو ھزاروں لوگ سہی ھوجاہے گے لیکن یہ بل اسنبملی میں پاس کون کراے گا سب کے سب چور ھے آپ انصاف کرو نظام اور لوگوں کی سوچ کو بدلو صرف باتوں سے کچھ نہیں ھوتا ۔
قائد تحریک الطاف حسین اور تمام وفا پرست ، مظلوموں اور مہاجروں کو متحدہ قومی موومنٹ کا 38 واں یوم تاسیس مبارک سب سے ذیادہ مبارکباد کے مستحق اور حقدار وہ کارکنان ہیں جنہوں نے بدترین ریاستی تشدد، بہیمانہ ظلم اور بدترین ظلم وستم کے باوجود تحریک اور قائد تحریک جناب الطاف حسین اور نظریہ اور فلسفہ پر آج بھی کاربند ہیں اور وفاداریاں تبدیل نا کرنے کی پاداش میں اپنی جانیں بھی وار گئے، آج کا دن خاص طور پر انہی کارکنان کے نام ❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️ قائد آج بھی قائد الطاف حسین نا منزل بدلی نا رہنما بدلا کل بھی قائد الطاف آج بھی قائد الطاف جئے مہاجر ❤️ جئے الطاف حسین ✌️
کراچی آکر سب کی حب الوطنی جاگ جاتی ہے آپ کراچی میں کاروبار کرسکتے ہو لیکن سرحد یا پنجاب میں جاو تو باہر والا کہتے ہیں اس وقت حب الوطنی فوت جاتی ہے. ہمارے مہاجر جو ہم سب آپس میں بھائی بھائی کا نعرہ لگاتے ہیں انہیں سوچنے کی ضرورت ہے بھائی صرف ہم مہاجر آپس میں ہیں اور ہمارا کوئی قوم کا بھائی نہی ہوسکتا سب کراچی کا خون چوسنے آتے ہیں
گفتگو میں شائستگی آئ ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن اللہ نے جو عزت دی تھی وہ اپ نے گنوا دی۔۔۔۔۔۔۔اب کامیابی کے لئے رب کی رضا چائے۔ جو صرف میرے رب پر منحصر ھے۔۔۔اچھے اور نیک لوگوں کو ملا کر کم سے۔ کم نکات پر اجتماعی جدوجہد کریں۔۔۔۔۔ورنہ کچھ نہیں ملے گا
آفاق احمد صاحب ۔ اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ جناب آپ کی باتیں درست ہیں ۔ ریاست مہاجروں میں موجود احساس محرومی ختم کروائے ۔ مہاجروں کو یہ احساس دلائیں کہ ملک میں مہاجروں کا بھی اتنا حصہ ہے جتنا دیگر قوموں کا۔ مہاجروں کو حقوقِ دے دیں ۔ کوئی مہاجر الطاف حسین صاحب کی طرف دیکھے گا بھی نہیں ۔ سندھ اسمبلی کے باہر پختون احتجاج کرے تو وہ ٹھیک ۔ اور مہاجر احتجاج کرے تو اس پر ڈنڈے لاٹھی سے استقبال
پٹھان اور افغان کراچی میں بغیر کسی قانون کے کام کررھے ھیں ادارے سو رھے ھیں کیا آپ کھل کر نام لیں۔ اصل پارٹی الطاف حسین والی ھے۔ کراچی کے عوام انکے ساتھ ھیں جو کہ سچ ھے
بلکل حق ھے۔آفاق صاحب حق کی بات کررہے ہیں۔
Imran Khan jindabad
واہ واہ آفاق بھائی اعلی zabr10 👍
I am not Mohajir but I think the administration of karachi should be given to Mohajirs not sindhis. Mohajirs are educated and well-mannered people while sindhi society is based on caste and tribal system and can never be progressive.
I think you are Punjabi
Divide and rule
Why?
Sindhi are well educated than you and Karachi belongs to Sindh
This is wrong to write against Sindhis. Murad Ali Shah is also a Sindhi. Well educated. We should discuss about justice. Yes What Afaque said his sentences are valuable.
35 sal karachi khagaae
Afaq Ahmed is right 1000% .........
ویری گڈ تقریر آفاق احمد
Beautiful Debat Afaq Ahmad shab.
Khan Sahab is Baat per Gaur karo
تمام مہاجر پارٹیاں ایک ھو جائیں تو ہمیں اپنا کھویا ھوا مقام دوبارا حاصل کرنے میں آسانی ھوگی
Very very good n true realization
Take phr dheshat gardi karo gondo saloo
Is qom ka alag or hamara alag mulk hona chaiye
اللہ کے واسطے۔۔۔۔قوم کی بقا کی خاطر۔۔۔آپ سب ایک ھو جاو۔۔۔جس سے جہاں غلطی ھوی۔۔۔غلط فہمی ھوی یا پیدا کروای گئی۔۔۔۔قوم نے بہت نقصان اٹھا لیا۔۔۔۔قوم کے مستقبل کا سوال ھے۔۔۔الطاف بھای۔۔۔آفاق بھای۔۔۔۔مصطفی کمال بھای۔۔۔۔فاروق ستار بھای خالد مقبول بھای آپ قوم کے رھبر ھو۔۔۔۔اس میں کوی چھوٹا بڑا نہیں۔۔۔مقصد حقوق کا حصول ھے۔۔۔۔اور دشمنوں نے ھمیں تقسیم کر کے رکھ دیا ھے۔
DEVIDED never Rule
Sahi.baat.hy.allah.k.wastay.sub.aik.ho.ja.o
Afaq.ahmad.is.absolotle.right.
صحیح کہا آفاق بھائی ہمارا ٹیکسٹائل کا کام ہے لاہور میں کاروبار شروع کیا تو اس کاروبار سے وابستہ پنجابی آپس میں کہتے ہمیں باہر سے آیا ہوا یہاں کاروبار کررہا ہے. کراچی میں سب کو بھائی چارہ یاد آجاتا ہے. دوغلے لوگ ہمیں کسی قسم کی رعایت نہی کرنا چاہیے.
Muhajir so rahe hen or har ane wale ko jagha de dete hy
@@bilalali9108 hhh
Very True Great Appreciated
Great 👍 absolutely right.... Ye hi haqiqaat hai.
Bilkul Sahi bat
Great analysis
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Excellent and true words used with soft sound 💕
Love you sir ..
Absolutely right
بات تو ٹھیک ھے کراچی سب کا ھے یہاں سب کاروبار کیلۓ آتے ھیں سب کو حق ھے کاروبار کرنے کا مھاجر بھی ھمارے بھاٸی ھیں سب بھاٸی ھیں لیکن قانون سب کیلۓ ایک ھونا چاھٸے لیگل کام کرنا چاھٸے لیگل کاروبار کرنا چاھٸے ۔ کراچی کو ایک ماڈل سٹی بننا چاھٸے جیسے دنیا کے شھر ھوتے ھیں یہاں صفاٸی بالکل نھیں ھے سب کو ٹیکس دینا چاھٸے تا کہ یہ شھر اور زیادہ آگے بڑھے لوگ کاروبار کر سکیں ۔ عمیر خان
شہر کراچی کا دل بہت بڑا ہے
یے ہر کسی کو پناہ دیتا ہے
I'm from gilgit BALTISTAN but afaq is right
I am abdul Aziz bhatti from Lahore,
As shown in my name I am punjabi, but I think the most important city in hour country is Karachi, it's much important than Lahore, no one can deny this fact, Mohajir people have the credit of building this city, we all pakistanis should thank them and raise our voice for them
Thanks for a being honest and outspoken.
You are Right 👍👍
@@fcpsobgy1688 punjab sara muhajirun sy bhara para hai, idr har dosra bnda hindustan sy aya hai, kbi kisi lahori friend sy pochna, mery khud 90% friends hindustan sy aye hain
@@fcpsobgy1688 apki informations men izafa krta jaun, karachi suba sindh ka kabi part ni tha, ap q deny krty hain k karachi ko bnany waly muhajir hain, ap q nhen sochty k pakistan sb ka hai 😑
@@fcpsobgy1688 south punjab bhi bhara para hai urdu speaking community sy, multan city men bht bari community hai, idr to koi msly ni huy, bat itni si hai k ap log welcoming ni hain, sorry to say that
بلکل ٹھیک بات کی ہیے آفاق بھائی نے ❤❤❤ کراچی سب کا
انشاءاللہ 10یا12 سال خاص کے مہاجرو کے لیڈر افاق بھای کےھاتھ میی دےدیاجاے کراچی اینٹ پاکستان ٹھیک کردےگے🎉
الحمد للّٰہ رب العالمین کہ ہم لوگ مسلم گھرانوں میں پیدا ہوئے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے مطابق ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے اگر کوئی بھائی تمہارے گھر میں آ جائے تو اس کے ساتھ خندہ پیشانی اور حسن سلوک سے پیش آؤ مسلمانوں کی خصلت میں کھبی بے وفائی نہیں پاؤ گے اسلام ہمیں اخوت،محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے قرآن مجید ہمیں اللّٰہ تبارک و تعالیٰ کے حکم کی تعمیل کرنے کے لئے پکارتا ہے کہ اللّٰہ کی رسی کو اکھٹے ہو کر مضبوطی سے پکڑو اور آپس میں تفرقے مت بانٹو۔ اگر ایسا نہ کر سکو گے تو دشمنان اسلام جو طاق لگا کر بیٹھے ہیں تم پر غالب آ جائیں گے۔
بلکل حقیقت
آفاق احمد بھائی you are absolutely right۔ قصور کراچی والوں کا ہیں k q بڑا مارکیٹ سے q خریداری کرتے ہیں۔ بایئکاٹ کریں تو سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا
Bara markitt me ye sab jatty hin
بلکل درست کہتے ہیں آپ
درست کہا آپ نے۔مین آپ سےمتفق ھوں۔میرا تعلق ننکانہ صاحب سے ھے
Excellent. Afaq Ahmad aaj tk apni bat pr qaim hy pehly din se. 👍
Absolutely right, I agreed
آفاق احمد بالکل درست ہیں آپ اور یہ صرف پٹھان ہی نہیں بلکہ اس سے زیادہ سرائیکی جو ٹرانسپورٹ، سبزی اور فروٹ ، پکوان سنٹرز گویا ہر وہ فیلڈ جو مہاجر نے کراچی میں اسٹیبلش کی اس پر قابض ہو کر بیٹھے ہیں مگر آفاق احمد یہ چھوٹ کیا خود مہاجروں نے نہیں دی جب آپ لوگوں کا دور تھا اور مہاجر، بھائی گیری کر رہے تھے تو بھلے وہ متحدہ سے تھے یا مہاجر قومی موومنٹ یا پاک سر زمین سے ہوں اپنا بھتہ سے کمائے مال سے کاروبار کرنے کے لئیے سرائیکیوں کو بطور افرادی قوت استعمال کیا اور آج وہی شہر میں دندناتے پھر رہے ہیں اور ہر طرح کے جرائم میں ملوث ہیں کیونکہ پولیس کراچی کی اب انکی مددگار ہے۔
I'm from Punjab u are right
ایک ایک بات سچ آفاق بھائی آپ مکمل فعال کریں تنظیم سندھ کے تمام شہروں میں ہم آپ کے ساتھ ہیں
Shair ka Bacha❤ jiyee Muhajir✌🏗
Mr afaq Ahmed is 100 % right ✅ 😳
جو بات آج آپ نے کلچر کے حوالہ سےکی وہ پہلے کسی نے کبھی نہیں کی۔۔۔۔شاباش!
Super
وقت آگیا ہے کہ ہم مہاجر کراچی میں اپنے منصب سنبھال لیں کیوں کہ اسی صورت میں ہم مکمل طور پہ اقتدار میں آسکیں گے اور پورے پاکستان میں عدل و انصاف کا قانون نافذ کر سکیں گے انشاللہ۔۔۔کراچی ایک شہر تجارت ہے اور اس شہر میں ہونے والی حلال تجارت کے سبب ہی وطن میں امن و سکون اور خوشحالی آئیگی۔
You are absolutely right
Hahahahahahaha
Ap na time ay ga jia mahajir 🔥🔥🔥
@@iftikharali9876 کیا ایسا عدل وانصاف جیسا مہاجروں کے لیڈر الطاف حسین نے تیس سال تک کراچی کے عوام کو دیا؟
مہاجر قوم کوئی لڑنے والی قوم نہیں ہے یہ ایک ڈھرپوک قوم ہے اگر یہ لڑنے والی ہوتی تو آج کراچی میں سندھی راج نہیں ہوتا۔ یہ وہ قوم ہے جو مار کھا کے کہتی ہے کہ اب کے مار کے دیکھیو یہی انکا کام ہوتا ہے
No doubt, well spoken. Govt. have to think.
افاق احمد صاحب بلکل درست کہتے ہیں آپ
پاکستان جن مقاصدکیلیےبنایاگیاتھا۔
جب تک اس نظریےپرنہیں آئینگےتوکچھ نہیں ہوگا
Zabardast bat kari hai bilkul such kha hai
Well done ! Bravo ! Congratulations to Afaq Ahmed for speaking truth with ground realities . I consent with him with same viewpoints . (16/17-02-2022).
Well done sir... We want Karachi Provence... It mast done as soon as possible
Unity is our strength.. Jiye Mohajir
درست آفاق احمد صدیقی صاحب نے بہت مناسب طریقے سے بات کی ہے
Every word of Afaq is true!
Pura Pakistan sab ka hai..Yah phir chawalain marna shuur ho gyyay hain..lgta hai abhi in ka damagh dursat nmhn hua
tmhara damag khRab hy
@@politicaleconomy9653 apka dimagh kharab lgta hai
@@ch.mohammadmunir3353 Puray pakistan sy mujhajir akr punjab main rehty ahin.koi unhain kuch nhn kehta jis tara ki chawalain yah mar rhaa hai
@@politicaleconomy9653 Right.
GA mahajir zinda bad Ameen good
Ameen
Afaq Ahmed is absolutely right
Jo b kaha wo bilkul 100% true kaha... idaron ko is per nazar dalni chahiye...
bilkul
"Kufr ka Nizaam Chal Sakta hai Magar Zulm Ka Nizam Nahi Chal Sakta" Hazrat Ali (R.A) - Jab tak insaaf qaim nahi ho jaata yeh nizam aise hi chalega, unka qaim kiya hua nizam hi hamare mulk main chal raha hai aur unhi k bethae hue log hamare mulk par hukmrani kar rahe hain
Very good n true realization regarding the behaviours of society n attitude of relevant departments
What do you mean, regarding the behaviour of society and attitudes, which and who's society and attitudes are u talking about
Weldon Afaq Ahmad 👍
Bht umda vip 💖💖💖
Weldon afaq Ahmed Bahi good scpech
آفاق احمد۔یہ صورت حال سارے پاکستان میں ہے صرف کراچی میں نہیں حتی کہ راولنڈی اسلام۔آباد اور اٹک۔ بھی۔۔۔۔
مہاجر وں کا اتحاد ضرور ی ہے ورنہ ہم گمنام ہو جائیں گے
Right.
Araay meray Pyaaray bhiii... Ye kyaa bat ki, aap naay...
BohOt dukhh hOaa...
Koii ghumnaam Q hogaa... Yaar... Sab apni apni pehchan hy.. or rhaay gee...
Ittehad is poori pakistani qOm kaa zaroori hy.... Bal.kay poori ummat men zaroori hy...
اللّٰہ آفاق احمد کی عمرداز کرے- مھاجروں کا درد رکھنے والا آفاق بھائ - آفاق بھائ اور مھاجروں کے دشمنوں کا اللّٰہ منہ کالا کرے-
Jeo ap
جب 20 سال پاور میں تھے۔۔۔ حکومتوں میں بیٹھے تھے تب یہ مسائل حل کیوں نہیں کیے؟؟ اقتدار کے مزے لوٹ رہے تھے اس وقت قوم یاد نہیں آئی۔۔۔ آج پٹ پٹا کر حقوق یاد آگئے۔
Muhajir zinda bad karachi hamara he
@@owaiskhan7542 jee app ka hai bhi ham tu Punjab sy agy hai yaha
You are telling truth sir brave man afhaq Ahmad
Karachi Zinda Abad
Pakistan PaindaAbad
Afaq sb i agreed with u
Woww , Well said
He is really sensible person ❤
No doubt
کراچی رینجرزس کو کبھی بھولنا مت
پاکستانی ہوکر پاکستانی رہو بھائی رھو قومیت کے نام پر عریب لوگوں کو مت لڑاوں شکریہ سندی بلوچ پٹھان پنجابی مہاجر سب مسلمان بھائی اور پاکستانی ہیں شکریہ
100 percent right brother
Right 👍 Love u ❤️
اللہ تعالیٰ آپ سب کو پھر سے یکجا کردے
آمین ثمہ آمین
💕 Afaque Sb💕
ایک ہوجاو
DEVIDED NEVER RULE
الللہ نہ کرے
یہ بالکل صحیح بولا آفاق بھائی یہاں کہیں سے بھی گاؤں سے اٹھ گیا کر دو دو تین تین چار ماہ سے لے کر سکتے ہیں 3 مکان
آفاق بھائی نے بجا فرمایا ھے
Bohat zabardast bat ki, y tarikhi bat ki y bat aaj tk na kisi ne Socha na kisi ne y bat ki, good
Afaq Ahmad absolutely right 👍
Pakistan zindabad 🇵🇰
Pak Army zindabad 🇵🇰
very well said Mr. Afaq Ahmed.
آفاق احمد سے اس مسئلے پر سو فیصد متفق ہوں 👍
بلکل درست کہا آفاق احمد خاں صاحب نے
سب کو ایک نظر سے دیکھا جاۓ
Leader is defending his city and country ....great to listen him
سب کراچی والے ایک ہوجائے تو ہی اپنے حقوق حاصل کر سکتے ہیں۔
Aafaq Ahmed such keh rahe hain
کاش ایسی ہی سوچ تمام قوموں کی ہو جائے۔۔۔
جئے الطاف بھائی خوش آمدید کراچی صوبہ ضروی ھے جئے مہاجر جئے الطاف جئے کراچی صوبہ
Zarori.hy.zarori.hy.karachi.suba.zarori.hy 👍
Very nice beautiful tak
Jo b kaha 100% true kaha aur idaron ko in baton k barey mai sochna chahiye.
Love 💞🇵🇰💞 Pakistan 🕊️ Quaid e Azam 🕊️ Zindabad 👍
Jia mahjir✌️🇧🇬
So nice. Of u great lady
Koy tarikh he
اس شھر کے نظام کو سہی کرنا ھے تو سب سے پہلے پولیس سہی ھوجاہے تو سب سہی ھو جاہے گا پولیس میں جو بھی ھے چاہے پٹھان ھے چاہے مہاجر ھے چاہے پنجابی چاہے سندھی چاہے کوہی بھی سب کی سوچ ایک ہی ھے عوام کو لوٹنا ھے جب تک پولیس سہی نہیں ھوگی کچھ بھی سہی نہیں ھوگا جب تک سارے ادارے اپنا کام سہی طریقے سے نہیں کرے گے کچھ بھی سہی نہیں ھوگا لیکن یہ کرے گا کون عوام بھی چور اور حکمران بھی چور اس ملک کا وہ حال ھوگیاھے کے جب تک انقلاب نہیں آے گا ملک برباد ھی ھوتا رھے گا
10لوگوں کو پھانسی پر لٹکاو ھزاروں لوگ سہی ھوجاہے گے
لیکن یہ بل اسنبملی میں پاس کون کراے گا سب کے سب چور ھے آپ انصاف کرو نظام اور لوگوں کی سوچ کو بدلو صرف باتوں سے کچھ نہیں ھوتا ۔
Subsay phelay inko Karachi say nikalo sub sahe hojaiga ghuddar
👍
Absolutely right ✅️
قائد تحریک الطاف حسین اور تمام وفا پرست ، مظلوموں اور مہاجروں کو متحدہ قومی موومنٹ کا 38 واں یوم تاسیس مبارک
سب سے ذیادہ مبارکباد کے مستحق اور حقدار وہ کارکنان ہیں جنہوں نے بدترین ریاستی تشدد، بہیمانہ ظلم اور بدترین ظلم وستم کے باوجود تحریک اور قائد تحریک جناب الطاف حسین اور نظریہ اور فلسفہ پر آج بھی کاربند ہیں اور وفاداریاں تبدیل نا کرنے کی پاداش میں اپنی جانیں بھی وار گئے،
آج کا دن خاص طور پر انہی کارکنان کے نام
❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️
قائد آج بھی قائد الطاف حسین
نا منزل بدلی نا رہنما بدلا
کل بھی قائد الطاف
آج بھی قائد الطاف
جئے مہاجر ❤️
جئے الطاف حسین ✌️
اور کاروباریوں سے بھتے کس نے لیئے کاروبار کو تباہ بھی کس نے کیا، ہمیں اپنے گریبان دیکھنے کی ضرورت ہے۔
Ap ka koi qarobar ha jo ap ko pata ho
Robot.
G janab bilkul sahi kaha ap na
کراچی آکر سب کی حب الوطنی جاگ جاتی ہے آپ کراچی میں کاروبار کرسکتے ہو لیکن سرحد یا پنجاب میں جاو تو باہر والا کہتے ہیں اس وقت حب الوطنی فوت جاتی ہے. ہمارے مہاجر جو ہم سب آپس میں بھائی بھائی کا نعرہ لگاتے ہیں انہیں سوچنے کی ضرورت ہے بھائی صرف ہم مہاجر آپس میں ہیں اور ہمارا کوئی قوم کا بھائی نہی ہوسکتا سب کراچی کا خون چوسنے آتے ہیں
Muslim Over All Brothers In Islam Isko Na Samjho to apko pehle jake apne father ko sarch kro
Afaq Bhae zindabad zaberdast 👍 Mashallah excellent very true analysis
محترم جس قوم میں یکجا ہو نے کی صلاحیت نہ ہواور لیڈر حضرات اپنے مفادات کو سامنے رکھیں اس قوم کے مسایل کبھی ختم نہیں ہو ں گے۔
صحیح فرمایا آپ نے
گفتگو میں شائستگی آئ ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن اللہ نے جو عزت دی تھی وہ اپ نے گنوا دی۔۔۔۔۔۔۔اب کامیابی کے لئے رب کی رضا چائے۔ جو صرف میرے رب پر منحصر ھے۔۔۔اچھے اور نیک لوگوں کو ملا کر کم سے۔ کم نکات پر اجتماعی جدوجہد کریں۔۔۔۔۔ورنہ کچھ نہیں ملے گا
Kisi ne Sahi Kahan k Kam zarfi insan k alfazon me dikhai deti he wo AP k lafzo me aashna hu
میں اردو بولنے والا ھوں اور کبھی بھی الطاف حسین کے چاہنے والوں میں سے نہیں تھا لیکن اس وقت کراچی کو الطاف حسین کی سخت ضرورت ھے
Listen what he is saying its really imp for citizen of karachi
So true 💯
❤wow amazingly beautiful great talking
اللہ پاک اپکو عزت و عظمت عطا فرمائے آمین… 🌹 اپ اردو اسپیک مھاجر کی سچی آواز ھو 💐💖
Leader of muhajir afaq Ahmed ❤️❤️
Bht hi zabardast bat ki hy afaq sahab ny...
I agree with Afaq Sab
Well said its reality
ossam Afaq bhaie
آفاق احمد صاحب ۔
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
جناب آپ کی باتیں درست ہیں ۔
ریاست مہاجروں میں موجود
احساس محرومی ختم کروائے ۔
مہاجروں کو یہ احساس دلائیں کہ ملک میں مہاجروں کا بھی اتنا حصہ ہے جتنا دیگر قوموں کا۔
مہاجروں کو حقوقِ دے دیں ۔
کوئی مہاجر الطاف حسین صاحب کی طرف دیکھے گا بھی نہیں ۔
سندھ اسمبلی کے باہر پختون احتجاج کرے تو وہ ٹھیک ۔
اور مہاجر احتجاج کرے تو اس پر ڈنڈے لاٹھی سے استقبال
Qk inke kartoot hi aise thay ...or abhi abhi thek hve thay or lagta hai ab dubara in per dandey barsengy ...😂😂
sahi bilkul sahi
پٹھان اور افغان کراچی میں بغیر کسی قانون کے کام کررھے ھیں ادارے سو رھے ھیں کیا آپ کھل کر نام لیں۔ اصل پارٹی الطاف حسین والی ھے۔ کراچی کے عوام انکے ساتھ ھیں جو کہ سچ ھے
He is Showing his STRENGTH and THE REAL FACTS and the FACTS are More PRoMINENT THAN FRICTION
SHARIQ