"*اللہ کی راہ میں موت ہماری سب سے بڑی تمنا ہے... اور ہم وہی ہیں جنہوں نے محمد ﷺ سے بیعت کی ہے کہ جب تک زندہ ہیں، جہاد کرتے رہیں گے*" *شہید قائد یحییٰ السـنوار*
یہ نہیں لے گا کبھی بھی انٹرویو۔ یہ نیازی گروپ کا صحافی ہے جو ریاست پر حملے کرنے والوں کا انٹرویو کرتا ہے لیکن ریاست کے وفادار سیاست دان کا نام تک نہیں لیتا۔
9:41 ابھی کل ہی پوڈ کاسٹ میں کہہ رہی تھیں کہ میں تو غلط کو غلط کہوں گی اور آج کہہ رہی ہیں منصور کے پروگرام میں جانا ہی غلط تھا صدقے ایک دن میں ہی بدل گئیں یوتھیا ہو اور اپنی بات پر قائم رہے نا ممکن
8:24 میں نے تو کل ہی کمنٹ کیا تھا کہ منصور کو اس بات پر کنفرنٹ کرنا چاہیے تھا کہ خان صاحب نے کب مانا کہ انھیں فوج لائی یا وہ فوج کی مدد سے آئے وہ تو کہتے میں ووٹ لے کر آیا یا بشری بی بی کی وجہ سے وزیراعظم بنا
ہم موت سے نہیں ڈرتے ! ہاں اس بات سے ڈرتے ہیں کہ کہیں موت ہمیں بستر پر یا ہسپتال میں یا عام آدمی کی طرح نہ آجاے! ہم چاہتے ہیں کہ ہماری موت اللہ کے راستے میں آجاے *یحییٰ سنوار*
Ask mansoor شب معراج کائنات کی مقدس اور بابرکت ترین رات ، جب حضور نبی اکرم ﷺ عرش بریں پر خالق کائنات کے مہمان بنے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی قدرت، حضور ﷺ کے مقامِ بلند اور دینِ اسلام کی حقانیت کی مظہر ہے۔ یہ عظیم ساعت ہمیں اپنے اعمال کا جائزہ لینے، اللہ کی قربت، محبت، امن اور اتحاد کے فروغ کے لیے کوشش کی دعوت دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں شب معراج کی برکتوں سے مستفید ہونے اور اس کے حقیقی پیغام کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Thank you very much, Mansoor. Speaking the truth is honesty, listening to the truth with patience is courage, and accepting the truth is a sign of justice. You are absolutely right. Kindly continue to stand firm on your principled stance; you are doing the right thing. Everyone makes mistakes; only Allah is perfect.
منصور بھائی پی ٹی آئی کے اوپر افسوس کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ نیازی نے اپنے پیروں کاروں کو سکھایا ہی یہ جو ان کی تعریف نہ کرے اس پر الزام لگانا گالیاں دینا ان کی تربیت ہی ایسی ہے
ملک ریاض صاحب جیو نیوز والوں پر زیادہ مہربان رہیے ہیں بلکہ خان صاحب کے دور میں جیؤ والوں پر مشکلات آئی تھی تو پراپرٹی ٹائیکون نے مشکلات کم کرنے میں بڑا کردار ادا کیا تھا جیؤ نیوز والے بھی میڈیا ٹائیکون ہیں
سمجھ نہیں آتی یہ پی ٹی آئی والے امریکہ سے آزادی لیتے لیتے سب امریکہ کے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ھوتے جارھے ھیں لگتا ھے صرف عمران خان ہی اکیلا آزادی لینے والا رہ جائے گا
جب بدی غالب آ جائے، تو اچھائی پر طنز اور نیکی کو عیب سمجھا جانے لگتا ہے۔ ہمیں حق پر ثابت قدم رہنا چاہیے، چاہے دنیا کتنی ہی طنز کرے یا مخالفت کرے۔منصور بھائی جان.
Dear Mansoor Ali Khan, I was a PTI supporter since 2017, but your videos opened my eyes to the dark realities of all political parties and Pakistan's politics. You are a true anchor who knows the meaning of journalism. Thank you for guiding the young generation. Please keep up the great work! I’m Nauman Irfan Dhillon, CEO of RIBATS LLC, an eCommerce company based in New York. My products are manufactured in China, but I’m considering manufacturing in Pakistan. However, shipping costs and challenges make it difficult. Could you guide me and your viewers on whether it's a good idea to start manufacturing in Pakistan? Thanks!
Excellent I hope you are taught a good lesson never to interview thugs like that lady who is a certified liar and a bad mouth, foul language and a traitor
منصور بھائی میرا آپ سے سوال ہے طیبہ راجا کا جو انٹرویو ہے اس کے لئے اپ نے طیبہ راجہ سے رابطہ کیا تھا یا انہوں نے خود اپ سے رابطہ کیا تھا اس چیز سے اپ کو پردہ اٹھانا چاہیے کیونکہ وہ ٹویٹ میں کہہ رہی ہیں کہ میرا اپ کو انٹرویو دینا ایک غلطی تھی فروخ سیف کراچی سے
منصور صاحب۔ آپ قاسم سور۔ شہباز گل۔ زلفی بخاری جیسے لوگوں کی باتوں پر اپنی توانائ خرچ نہ کیا کریں۔ یہ عمران احمد خان نیازی سکنہ اڈیالہ جیل کے سیاسی مزار کے مجاور ھیں۔ جو لنگر کے لیے لڑ رھے ھیں اور پیر سمجھتا ھے کہ اُس کے لیے لڑ رھے ھیں۔ باقی طیبہ راجہ نے اسٹیبلشمنٹ والی بات بلکل درست کہی ھے۔ عمران خان نے ایسی بہت ساری لڑکیوں کو اپنے اقتدار کے لیے گمراہ کیا ھوا ھے۔ آپ طیبہ کے بیان کا بھی بُرا نہ منائیں۔ کھیل جاری رکھیں۔ انشااللہ تعالیٰ خدا پاکستان اور ھر سچ بولنے والے کی حفاظت فرمائے گا۔ آمین۔
اسلام علیکم منصور بھائی میں شجاعت علی سعودی عرب سے، میرا ایک سوال ہے، جو طیبہ راجہ نے جو بھولا ہے یہ تو حقیقت ہے باقی PTI والے یہ حقیقت کیوں نہیں مانتے؟ اور کوئی بھی گورنمنٹ اسٹیبلشمنٹ کے بغیر نہیں بنتی یہ حقیقت ہے لیکن گورنمنٹ میں کوئی بھی پارٹی ہو کوئی نہیں مانتا، آخر یہ کیوں؟ کیا ہمارا ملک ترقی کر لیگا اگر ہم اس طرح کے دونمبری پہ چلتے رہیں گے؟ اگر آپ کے ساتھ ہو تو ایک پیج پہ اگر کسی اور کے ساتھ ہو تو......،
whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K
Terek labaik Pakistan walon k mulana fazlureman k interviylo na yar
You always bark against PMLN unnecessarily. Ab maza Aya. Your program is just a shit because you are as worst as Imran Riaz
Congratulation bro❤❤❤❤
@mansoor bhai, please call sometimes. Sometimes N League people as well..
Sir I would love to part of your broad cast as well @Mansor bhai
*کامیابی صرف رسول اللّه ﷺ سے وفاداری میں ہے!*
❤
تمام عاشقانِ رسولﷺ کو شبِ معراجُ النبیﷺ بہت بہت مبارک ہو
❤️ الَصَّلوٰۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا صَاحِبِ التَّاجِ واَلْمِعْرَاجِ ❤️
جس کے دل میں قادیانیوں کے لیے نرم گوشہ ہو ہم اسے اپنے جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں
لبیک یا رسول اللہ
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
اﻟﻠَّﻬُــــﻢَّ ﺻَــــﻞِّﻋَﻠَــﻰ ﻣُﺤَﻤَّــﺪٍ ﷺ ﻭَﻋَﻠَــﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﷺ♥️♥️♥️
خدا ہمارا مقصد ہے۔
رسول ہمارا رول ماڈل ہے۔
قرآن ہمارا آئین ہے۔
جہاد ہمارا راستہ ہے۔
اور خدا کے نام پر موت ہماری اعلیٰ ترین تمنا ہے۔
Magar America hamara Visa
Dusron ko lecture magar khud Dunya ki masti
You forgot above....
منصور بھائی یقین کریں کہ ہم تحریک لبیک پاکستان والے جنونی نہیں ہیں صرف اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جنون کی حد تک محبت کرتے ہیں کیا یہ ہمارا جرم ہے😢
Sirf muhabat hi krty h, UN ki sunnat pr Amal nhi krty
Ap sunnat py amal krty ha ya muhabbat batana @@iqrashahid937
tumharay pas kya saboot hai apni baat karo tum kya kartay ho@@iqrashahid937
😂
Very good@@iqrashahid937
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
معراج النبی ﷺ بہت بہت مبارک ھو🎉🎉🎉🎉🎉
معراج النبی مبارک ہو
لبیک یا رسول اللّٰہ
توﷺ شاہِ خوباں، توﷺ جانِ جاناں، ہے چہرہ اُم الکتاب تیراﷺ
نہ بن سکی ہے، نہ بن سکے گا، مثال تیری جواب تیراﷺ
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
"*اللہ کی راہ میں موت ہماری سب سے بڑی تمنا ہے... اور ہم وہی ہیں جنہوں نے محمد ﷺ سے بیعت کی ہے کہ جب تک زندہ ہیں، جہاد کرتے رہیں گے*"
*شہید قائد یحییٰ السـنوار*
تحریک لبیک پاکستان
پی ٹی آئ مسلمانوں کے لیئے لماء فکریہ ہے یہ بہت بڑا فتنہ ہے اللہ پاک اس فتنہ سے ہر مسلمان کو بچائے آمین
اگر واقعی عمران ریاض خان نے امریکہ کا ویزہ حاصل کر لیا ھے پھر تو اب وہ امریکہ سے حقیقی آزادی لے کر ھی آئے گا -
واہ ریے صحافت عمران ریاض کی۔
uthio ko pgl bnany mn top pr h wo
جیسے مریم نواز نے کہا تھا ہمیں وہ راستہ آتا ہے اس میں۔ جھکنا پڑتا ہے پھر وہ لیٹ گئی
Takkar k log bhaagtey hoey 🏃♂️
😂😂😂
طیبہ راجہ نے سچ ہی کہا ہے ۔سچ ہمیشہ کڑوا ہی ہوتا ہے۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
❤
Mansoor bhai buht buht Mubarak hu apko and ignore all double standard people ap khud ek neutral speaker hain 💕 love DozZz ❤
We Love our country ❤
We Love our ARMY ❤
منصور علی خان صاحب ہم اپ سے محبت کرتے ہیں یا نہیں اپ کو کوئی فرق نہیں پڑے گا مگر اپ اگر سعد حسین رضوی صاحب کا انٹرویو لے لیں گے تو ہمیں خوشی ہوگی
منصور بھائی پکا چھپا رستم یوتھیا ہے اس سے یہ امید نہ رکھیں
Kis waja say
اسی طرح منصور صاحب کو ہر پروگرام میں کمنٹ کرنا ہے
شکریہ
یہ نہیں لے گا کبھی بھی انٹرویو۔
یہ نیازی گروپ کا صحافی ہے جو ریاست پر حملے کرنے والوں کا انٹرویو کرتا ہے لیکن ریاست کے وفادار سیاست دان کا نام تک نہیں لیتا۔
9:41 ابھی کل ہی پوڈ کاسٹ میں کہہ رہی تھیں کہ میں تو غلط کو غلط کہوں گی اور آج کہہ رہی ہیں منصور کے پروگرام میں جانا ہی غلط تھا صدقے ایک دن میں ہی بدل گئیں یوتھیا ہو اور اپنی بات پر قائم رہے نا ممکن
8:24
میں نے تو کل ہی کمنٹ کیا تھا کہ منصور کو اس بات پر کنفرنٹ کرنا چاہیے تھا کہ خان صاحب نے کب مانا کہ انھیں فوج لائی یا وہ فوج کی مدد سے آئے وہ تو کہتے میں ووٹ لے کر آیا یا بشری بی بی کی وجہ سے وزیراعظم بنا
سیرت النبوی وہ پڑھا رہا تھا جسے خود دیکھ اور سن کر بھی خاتم النبیین پڑھنا نہیں آتا!!
ہمارا دل ہماری جان تحریک لبیک پاکستان
میں تحریک انصاف کا بہت بڑا سپورٹر ہوں مگر منصور بھای آپ کا ویلاگ جب تک نہیں دیکھتا تب تک نیند نہیں آتی
Masha Allah ❤❤ both both Mubarak ho apko
❤❤ منصور بھائی اللہ پاک آ پ کو اور آپ کی فیملی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آ مین ثم آمین ❤❤❤
زندگی کی کامیابی کا راز ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کے اسوہ حسنہ پر چل کر ہی ہو سکتی ہے
اللہ پاک پاکستان کی پاکستانیوں کی اور عالم اسلام کی خیر فرمائے اجوی میرے بابا جی کی کیا بات ٹی ایل پی زندہ باد
خان صاحب پر فوج کا ہاتھ نہ ہوتا تو کبھی پی ایم نہ بنتے
Ghr ma rakhy koty ky barabr ni hota😂😂😂😂😂
Right
💯👍
سعد حسین رضوی سے انٹرویو لیں
Kis waja say
Agree
Kyon lain?
منصور بھائی آپ کو اپنا ٹارگٹ اچیو کرنے پر بہت بہت مبارک ہو💕
مسلم لیگ نون کا وژن خوشحال پاکستان
اللہ تعالیٰ ملک پاکستان اور ہمارے لیگی رہنماؤں حفاظت فرمائے آمین
Imran Khan😎 ek Azeem insan hai or ye dunya iske Like nahi hai Allah pak jaldi isko Apne pass Bula le, saray bolo aameen 🤲🏻
Ameen
Ameen
Ameen 😂
Ameen. Suma. Ameen
Aameen
Very nice Mubarak ho mansoor bhai
منصور بھائی سعد رضوی کا ایک انٹرویو ہو جانا چاہیے اب مہربانی ہوگی
پی ٹی آئی۔ پارٹی تحریک انتشار
ہم موت سے نہیں ڈرتے ! ہاں اس بات سے ڈرتے ہیں کہ کہیں موت ہمیں بستر پر یا ہسپتال میں یا عام آدمی کی طرح نہ آجاے! ہم چاہتے ہیں کہ ہماری موت اللہ کے راستے میں آجاے
*یحییٰ سنوار*
جو کہا اللہ پاک نے عطاءکردیا شہادت مبارک
I love you 😘😘😘 manzoor ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ask mansoor شب معراج کائنات کی مقدس اور بابرکت ترین رات ، جب حضور نبی اکرم ﷺ عرش بریں پر خالق کائنات کے مہمان بنے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی قدرت، حضور ﷺ کے مقامِ بلند اور دینِ اسلام کی حقانیت کی مظہر ہے۔ یہ عظیم ساعت ہمیں اپنے اعمال کا جائزہ لینے، اللہ کی قربت، محبت، امن اور اتحاد کے فروغ کے لیے کوشش کی دعوت دیتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں شب معراج کی برکتوں سے مستفید ہونے اور اس کے حقیقی پیغام کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Thank you very much, Mansoor. Speaking the truth is honesty, listening to the truth with patience is courage, and accepting the truth is a sign of justice. You are absolutely right. Kindly continue to stand firm on your principled stance; you are doing the right thing. Everyone makes mistakes; only Allah is perfect.
Congratulations Mansoor Bhai
Good ❤❤❤
پاکستان زندہ باد❤❤❤
پاک آرمی زندہ باد❤❤❤
منصور بھائ اللہ آپ کو خوش اور سلامت رکھے۔
آمین۔❤
جناب جس کو سب برا بھلا کہیں اور ساری سیاسی جماعتیں گالیاں دیں دراصل وہی سیدھے راستے کا مسافر ہوتا ہے سلامت رہیں ❤❤
پھر وہ تو صرف جماعت اسلامی ہئے
@khalidjalilkhalidjalil3929 no G I m not agree 👍
سیدھے راستے پر وہی ہے جس جماعت میں خود جمہوریت ہو جو پاکستان کے آرٹیکل 62 63 پر پورا اترتے ہیں
Yani kay zardari
@@Ali-fm1bkor Jo Pakistan Kay mukhalif tgay
Congratulations ماشاءاللہ
ارشاد بھٹی والد عمران خان کو پروگرام میں بلاے
🤣😂
😂
Dada Abu Faiz Hameed 😂
منصور بھائی مبارک ہو اپکو بہت بہت❤
زبر دست منصور صا حب ❤
اس طرح کی حرکتوں کی وجہ سے مجھے PTI نہیں پسند
شہباز شریف نے حقیقت پسند ھوکر بات کی تھی بیگرز ناٹ چوزرز ورنہ وہ یہ بھی کہ سکتا تھا میں خودکشی کر لونگا لیکن بھیک نھیں مانگوں گا 😂
پی ٹی آئ کا حال اس ڈائن والا ہے جو اپنے بچوں کو خود ہی کھا جاتی ہے۔
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک بھائی جی سترہ لاکھ فالورز مکمل ہونے پر 🎉❤
Ma Sha Allah.
Mansoor Ali khan sir ap ko ur ap ki team ko mubarak ho Allah pak ap ko ur taraqqii dy ur salamt raky Ameen
منصور بھائی پی ٹی آئی کے اوپر افسوس کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ نیازی نے اپنے پیروں کاروں کو سکھایا ہی یہ جو ان کی تعریف نہ کرے اس پر الزام لگانا گالیاں دینا ان کی تربیت ہی ایسی ہے
درانی صاحب باوضو نہیں ھوں گے کیونکہ ملک صاحب کا نام لینے کیلئے باوضو ھونا ضروری ھے اور اجازتِ بھی ضروری ھے 😂😂😂🎉🎉🎉
ملک ریاض صاحب جیو نیوز والوں پر زیادہ مہربان رہیے ہیں بلکہ خان صاحب کے دور میں جیؤ والوں پر مشکلات آئی تھی تو پراپرٹی ٹائیکون نے مشکلات کم کرنے میں بڑا کردار ادا کیا تھا جیؤ نیوز والے بھی میڈیا ٹائیکون ہیں
سمجھ نہیں آتی یہ پی ٹی آئی والے امریکہ سے آزادی لیتے لیتے سب امریکہ کے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ھوتے جارھے ھیں
لگتا ھے صرف عمران خان ہی اکیلا آزادی لینے والا رہ جائے گا
❤ good
جب بدی غالب آ جائے، تو اچھائی پر طنز اور نیکی کو عیب سمجھا جانے لگتا ہے۔
ہمیں حق پر ثابت قدم رہنا چاہیے، چاہے دنیا کتنی ہی طنز کرے یا مخالفت کرے۔منصور بھائی جان.
مبارکاں بہت بہت مبارکاں ایم آے کے ❤❤ سترہ لاکھ سبکرایبر مبارک ھو❤
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
❤❤❤❤سب سے پہلے اللہ تعالٰی اور رسول اللہ۔پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے پاس ایک دوائی 💊 جس سے دشمن پاکستان کی ٹھکائی ضروری ہے 😅😅😅😅
Anyway ap bht bre Dil wle insan hen allah apko slamt rkhen allah apki hifazt kren
منصور علی خان بھائی ہر ایک کو دوسروں کا چہرہ برا لگتا ہے اپ اس وقت بہت اچھی گفتگو کر رہے ہیں
منصور علی بھائی اپ بہت اچھا کام کرتے ہو دونوں طرف کی رائے دیتے ہو اللہ پاک اپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اپنے حفظ و امان میں رکھے❤
جس نے بھی اس ملک میں فتنہ عمرا نیہ پیدا کیا ہے اللہ تعالیٰ ان سب کو تبا ہ اور برو با د کر ے ،امین ثمہ آمین
Dear Mansoor Ali Khan,
I was a PTI supporter since 2017, but your videos opened my eyes to the dark realities of all political parties and Pakistan's politics. You are a true anchor who knows the meaning of journalism. Thank you for guiding the young generation. Please keep up the great work!
I’m Nauman Irfan Dhillon, CEO of RIBATS LLC, an eCommerce company based in New York. My products are manufactured in China, but I’m considering manufacturing in Pakistan. However, shipping costs and challenges make it difficult. Could you guide me and your viewers on whether it's a good idea to start manufacturing in Pakistan? Thanks!
منصور علی خان عرف باریک واردات والا صاحب آج میں آپ کی ساری باتوں سے متفق ہوں
Excellent I hope you are taught a good lesson never to interview thugs like that lady who is a certified liar and a bad mouth, foul language and a traitor
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
😂😂😂😂طیبہ راجہ کے پروگرام سے پی ٹی آئی والوں کے پیٹ میں درد ہی نہیں بلکہ ایک طوفان اٹھ رہا ہے اور اٹھتا رہے گا 😅😅😅
Mansoor Bhai,,, I'm from PTI and please just ignore these people... Tayyaba has the courage to face your question... She's brave and Proud Lady
😆 lol
منصور علی خان صاحب آپ غصے میں نہ اۓ ہر سیاسی پارٹی میں ایک طبقہ ایسا ہوتا ہیں جو تنقید براۓ تنقید کرتے ہیں اپنے گریبانوں میں نہیں دیکھتے
🇵🇰 Pak Army zindabad ❤️
منصور بھائی میرا آپ سے سوال ہے
طیبہ راجا کا جو انٹرویو ہے اس کے لئے اپ نے طیبہ راجہ سے رابطہ کیا تھا یا انہوں نے خود اپ سے رابطہ کیا تھا
اس چیز سے اپ کو پردہ اٹھانا چاہیے کیونکہ وہ ٹویٹ میں کہہ رہی ہیں کہ میرا اپ کو انٹرویو دینا ایک غلطی تھی
فروخ سیف کراچی سے
Slam mansor Bhai Apne bht ache question kye taiyba raja sy bht acha lga ur hme yh bhi pta tha PTI walo ko aag zror lgy g
سرجی ہم کو تکلیف نہ ہوئی اور نہ ہے طیبہ راجہ صاحبہ نے جو کہا سچ ہی کہا ہم خود پی ٹی ائی سے ہے
You are good man
اس پارٹی کا لیڈر بھی فوج کا سب سے بڑا ٹائوٹ ہے۔
Your interview was good 👍🏻 We cannot just blindly follow the party and leader and this has been taught to me by Khan sb itself.
منصور صاحب۔ آپ قاسم سور۔ شہباز گل۔ زلفی بخاری جیسے لوگوں کی باتوں پر اپنی توانائ خرچ نہ کیا کریں۔ یہ عمران احمد خان نیازی سکنہ اڈیالہ جیل کے سیاسی مزار کے مجاور ھیں۔ جو لنگر کے لیے لڑ رھے ھیں اور پیر سمجھتا ھے کہ اُس کے لیے لڑ رھے ھیں۔
باقی طیبہ راجہ نے اسٹیبلشمنٹ والی بات بلکل درست کہی ھے۔ عمران خان نے ایسی بہت ساری لڑکیوں کو اپنے اقتدار کے لیے گمراہ کیا ھوا ھے۔ آپ طیبہ کے بیان کا بھی بُرا نہ منائیں۔ کھیل جاری رکھیں۔ انشااللہ تعالیٰ خدا پاکستان اور ھر سچ بولنے والے کی حفاظت فرمائے گا۔ آمین۔
Allah Pak Bless you Ameen Mansoor Ali Khan Dugo Anjum Khan LHR
Like karo jo jo mansoor ali khan ko PMLN k ticket pe election larta dekhna chahte han
آخری امید تحریک لبیک یا رسول اللہ
ان کا قصور نہیں بانی پی ٹی ائی کا حال بھی ایسا ہی ہے
Congratulations to you and your team ❤
اللّٰہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین
بہت بہت مبارک ہو ❤❤❤
Congratulations 🎉
اسلام علیکم منصور بھائی میں شجاعت علی سعودی عرب سے، میرا ایک سوال ہے، جو طیبہ راجہ نے جو بھولا ہے یہ تو حقیقت ہے باقی PTI والے یہ حقیقت کیوں نہیں مانتے؟ اور کوئی بھی گورنمنٹ اسٹیبلشمنٹ کے بغیر نہیں بنتی یہ حقیقت ہے لیکن گورنمنٹ میں کوئی بھی پارٹی ہو کوئی نہیں مانتا، آخر یہ کیوں؟ کیا ہمارا ملک ترقی کر لیگا اگر ہم اس طرح کے دونمبری پہ چلتے رہیں گے؟ اگر آپ کے ساتھ ہو تو ایک پیج پہ اگر کسی اور کے ساتھ ہو تو......،
Congratulations Mansoor Bhai!
CONGRATULATIONS 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
I am TLP Regularly watching from Uk but will only subscribe if you do vlog with Saad Bahi TLP zendabad
Qassam se... bht mazza aata hai mansoor bhai ka channel dekh k.
Sahi sahafat krty hn.
Krna he aisa chaaiye. Inka doghla pann saamny laana zaruuri hai.
I love you Mansoor bhai❤
Congractulation to all team 🎉
منصور علی خان بھائی صحافت کا سہی کردار ادا کر رہے ہے
Mashallah mashallah
منصور نھائی پلیز ایک انٹرویو مولانا فضل الرحمن کا بھی کر لے
❤مبارک مبارک ❤