Radio Pakistan's Podcast Magazine Show I Tea With Tomchees I Yousuf Salahuddin I Iqbal Day Special

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 лис 2023
  • Radio Pakistan's Podcast Magazine Show "Tea With Tomchees" - Iqbal Day Special - Guest: Mian Yousaf Salahuddin
    Subscribe to the official channel of Mian Yousaf Salahuddin and remain updated about the new upload. Click to subscribe: goo.gl/fJknAq
    #yousafsalli #iqbalday #radiopakistan #podcast #tomchees
  • Розваги

КОМЕНТАРІ • 11

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 7 місяців тому

    دل بینا بھی کر خدا سے طلب
    آنکھ کا نور دل کا نور نہیں❤️
    علامہ محمد اقبال رح

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 7 місяців тому

    کی "محمد سے وفا" تو نے تو ھم
    تیرے ھیں
    یہ جہاں چیز ھے کیا ؟ لوح وقلم
    تیرے ھیں
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
    علامہ محمد اقبال رح

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 7 місяців тому

    یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
    "وجبت لہ شفاعتی" کی دے بلا کر خود سند
    نصیب ھو آ در پہ پڑھنا ۔۔۔۔۔۔ الصلوۃ والسلام
    (کلام : محمد اسلم چشتی)

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 7 місяців тому

    در دل مسلم مقام مصطفی است
    آبروئے ما ز نام مصطفی است❤️
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ⚘️⚘️
    👈👈👈علامہ محمد اقبال رح

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 7 місяців тому

    حضرت علامہ محمد اقبال رح کا یوم ولادت پوری امت محمدیہ کو مبارک ھو ⚘️⚘️
    👈دو جگہ اپنے بارے فرماتے ھیں:
    مجھ کو بھی تمنا ھے کہ اقبال
    کو دیکھوں
    کی اس کی جدائی میں بہت
    اشک فشانی
    اقبال بھی "اقبال" سے آگاہ نہیں ھے ا
    کچھ اس میں تمسخر ھے واللہ نہیں ھے

  • @WaqasAzezofficial
    @WaqasAzezofficial 7 місяців тому

    salli sab idr bhe tawaju dejya

  • @safarreenakhanksath7227
    @safarreenakhanksath7227 6 місяців тому

    💎🌹☀🇾 🇾 🇾 🇾 🇾 🇾 🇾 ☀🌹💎

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 7 місяців тому

    ⚘️⚘️⚘️❤ بحضور ❤⚘️⚘️⚘️
    حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوب الہی
    رحمتہ اللہ علیہ (دھلی انڈیا)
    فرشتے پڑھتے ھیں جس کو وہ نام ھے تیرا
    بڑی جناب تیری ، فیض عام ھے تیرا
    ستارے عشق کے تیری کشش سے ھیں قائم
    "نظام مہر" کی صورت نظام ھے تیرا
    تیری لحد کی زیارت ھے زندگی دل کی
    مسیح و خضر سے اونچا مقام ھے تیرا
    نہاں ھے تیری محبت میں رنگ محبوبی
    بڑی ھے شان ، بڑا احترام ھے تیرا
    اگر سیاہ دلم ، داغ لالہ زار تو ام
    و گر کشادہ جبینم ، گل بہار تو ام
    👈 علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 7 місяців тому

    محترم ترین جناب یوسف صلاح الدین صاحب
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
    آپ سے عاجزانہ گزارش اور عرض ھے کہ آپ خصوصی طور پر ھم سب فیملی کا سلام اپنی والدہ محترمہ (دختر آف حضرت علامہ محمد اقبال رح) کو سلام عرض فرمائیے گا اور ان سے ھم سب کے حق میں خصوصی دعا کروائیے گا۔
    آپ کا دل ❤ سے بیحد شکریہ سر !
    اللہ کریم اپنے پیارے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیساتھ "اماں جان صاحبہ" کو مکمل صحت و تندرستی کیساتھ بیحد برکت والی لمبی ترین زندگی عطا فرمائے اور ھم سب پر سدا سلامت رکھے۔
    آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
    محمد اسلم چشتی و فیملی