Mufti Sahib Ky Hath Mein Bukhari Shareef Dekh Kar Ek Shakhs Ka Ajeeb Sawal

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 вер 2024
  • Mufti Sahib Ky Hath Mein Bukhari Shareef Dekh Kar Ek Shakhs Ka Ajeeb Sawal | Mufti Abdul Wahid Qureshi
    مفتی صاحب کے ہاتھ میں بخاری شریف دیکھ کر ایک شخص کا عجیب سوال
    Follow Mufti Abdul Wahid Qureshi on Social Media Platforms:
    Instagram ► / muftiabdulwahid. .
    UA-cam ► / muftiabdulwahidqureshi
    Twitter ► / muftiadbulwahid
    2nd UA-cam Channel: bit.ly/31Zrldv
    Tiktok► / muftiabdulwahidofficial
    Please Subscribe Mufti Abdul Wahid Qureshi OFFICIAL UA-cam Channel For Spread Islam Through Social Media Platforms Kindly Support Us Jazak-ALLAH Khaira..

КОМЕНТАРІ • 135

  • @AbdulWaheed-dl1ij
    @AbdulWaheed-dl1ij 4 місяці тому +10

    ماشاءاللہ اللہ پاک مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے اور دونوں جہانوں میں کامیابی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

  • @AijazAhmed1417
    @AijazAhmed1417 5 місяців тому +19

    علماء حق علماء دیوبند ❤

  • @HappyCanoe-kn7ct
    @HappyCanoe-kn7ct 4 місяці тому +4

    ما شاء اللہ سبحان اللہ اللہ پاک مفتی صاحب کے علم میں عمر میں برکتیں عطا فرمائے امین ثم امین

  • @ehsankhan9918
    @ehsankhan9918 5 місяців тому +3

    وہ وہ قربان حضرت جی

  • @gulzarkhan-jv4ik
    @gulzarkhan-jv4ik 4 місяці тому +1

    ❤❤❤❤❤❤ salam Mufti sab

  • @MolanaNoorMuhammadSpeeches
    @MolanaNoorMuhammadSpeeches 4 місяці тому +1

    ماشاءاللہ بہت خوب ❤

  • @habiburrahmannomani7663
    @habiburrahmannomani7663 5 місяців тому +2

    Mashallah

  • @اسلامیچینل-ع6ر
    @اسلامیچینل-ع6ر 5 місяців тому +25

    ماشاءاللہ مفتی صاحب کا کوئی جواب نہیں

  • @nadeemansari7645
    @nadeemansari7645 4 місяці тому +1

    Masha Allah 🌹🥀🌹

  • @wajikhan8070
    @wajikhan8070 5 місяців тому +1

    زبردست

  • @raohannanAM4k
    @raohannanAM4k 4 місяці тому

    اور جو قبروں میں ہیں تم ان کو نہیں سنا سکتے اللّٰہ ہی انہیں سناتا ہے
    Surah no 35 , ayat no 22

  • @AbdulKhaliqMuhammadi
    @AbdulKhaliqMuhammadi 4 місяці тому

    مولانا صاحب حدیث تو صحیح سند کے ساتھ بیان کیا کروں خدا تمہیں شفا ایمان عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @HappyCanoe-kn7ct
    @HappyCanoe-kn7ct 4 місяці тому

    کیا اج اپ نے درود پاک پڑھا ہے نہیں پڑھا تو ایک بار پڑھ لیں( صلی اللہ علیہ والہ وسلم)

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 5 місяців тому

    مقلدین (احناف وغیرہ) جو کتب احادیث کو پڑھتے، پڑھاتے اور مطالعہ کرتے ہیں تو یہ سب کچھ اس لئے نہیں کرتے کہ اس پر عمل کریں بلکہ ان مقلدین کا کتب احادیث کو پڑھنا اور پڑھانا صرف اس لئے ہوتا ہے تاکہ وہ اپنے امام (جس کے وہ مقلد ہیں) کے دلائل معلوم کریں (تاکہ بوقت ضرورت ان کو مخالف پر پیش کرسکیں) اور جو حدیثیں اپنے امام کے خلاف ہیں ان کی تاویلیں کرسکیں۔ چنانچہ یہ لوگ ایسی حدیثوں کے (جو ان کے امام کے خلاف ہیں) بعید بعید معنے بتاتے ہیں اور جب یہ بھی نہیں کرسکتے (یعنی تاویلیں وغیرہ کرنے سے عاجز آجاتے ہیں) تو یہ کہہ دیتے ہیں کہ ہم مقلد ہیں وہ ہم سے زیادہ حدیث کے جاننے والے تھے یہ خیال نہیں کرتے کہ وہ ایسا کرکے اپنے اوپر اللہ تعالیٰ کی حجت قائم کرتے ہیں کیونکہ ایک ناواقف آدمی دلیل پر عمل نہ کرے او ر ایک آدمی جان بوجھ کر نہ کرے یہ دونوں برابر نہیں ہوتے اور اگر ایسی حدیث ان لوگوں کو ملے جو ان کے امام کے قول کے موافق ہوتو خوش ہوجاتے ہیں اور جب ایسی حدیث پر نظر پڑے جو ان کے امام کے قول کے مخالف ہے یا کسی دوسرے امام کے قول کے موافق ہوتو تنگ دل ہوجاتے ہیں۔

    • @mdrahmatulbari4740
      @mdrahmatulbari4740 5 місяців тому

      الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ۔۔۔

    • @mrjanaab3998
      @mrjanaab3998 5 місяців тому

      Taweel ka ikhtiyaar aaplogon ko hi kyun milna chahiye.. aaplog koi sahaba thodi ho

    • @mdrahmatulbari4740
      @mdrahmatulbari4740 5 місяців тому

      @@mrjanaab3998 ماشاءاللہ بڑا ہی جاہلانہ جواب مرحمت فرمایا محترم نے ۔۔۔۔
      میں اکثر سناکرتا تھا کہ غیر مقلد جہالت کے بطن سے پیدا ہونے والی مخلوق کا نام ہے آج مشاہدہ بھی ہوگیا الحمدللہ

    • @abdullahmani5123
      @abdullahmani5123 5 місяців тому

      پاشا جی !کیا صرف مقلد احناف ہی ہیں ؟😂

    • @mrjanaab3998
      @mrjanaab3998 5 місяців тому

      Yes, you are right..Thoda Maliki hanbali shafayi k baare mein bol Lena tha.. udhar to bhi to muqallid hone ka concept hai

  • @3idiots-ug7kn
    @3idiots-ug7kn 4 місяці тому

    Gahri wali Kya batt ha ya batt Khan sahb ki tu nhi hori

  • @DR.ZEESHAN-MUGHAL
    @DR.ZEESHAN-MUGHAL 4 місяці тому

    اپنے مقلدین میں ہی جوش دکھانا
    ۔سننے والے بھی اندھے مقلد۔
    حضرت نافع نے عبداللہ بن عمر رض کو وفات النبی کے بعد رفع الیدین کرتے ہوئے دیکھا اور فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح نماز پڑھتے تھے۔
    عدم زکر نفی کی دلیل نہیں ہوتی۔
    ابو حمید ساعدی رض کی حدیث میں اور بھی بہت سے ارکان ہیں جن کا زکر نہیں تو کیا نفی کی دلیل بن جایے گی؟
    اس حدیث میں اگرچہ رفع الیدین کا زکر نہیں تو نفی بھی نہیں۔

    • @mdrahmatulbari4740
      @mdrahmatulbari4740 4 місяці тому

      عدم ذکر نفی کو مستلزم نہیں ۔۔۔
      کیا آپ اس اصول پر قایم ہے ۔۔۔۔
      اور یہ أصول کیا قرآن مجید کی کسی آیت میں ہے یا نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی کسی صحیح حدیث میں ہے تو ذرا وہ آیت یا حدیث پیش فرمادیں کیونکہ أہل حدیث کے دو ہی اصول فرمان خدا و فرمان رسول ۔۔۔
      اگر اپنے وضع کردہ اصول کے مطابق اس اصول پر کہ عدم ذکر نفی کو مستلزم نہیں کوئی دلیل پیش کردیں ۔۔
      کسی امتی کا قول یا راے ہرگز پیش نہ کریں کیونکہ آپ اہل حدیث ہیں أہل الراے نہیں اور اگر اوپر مذکورہ اصول کے ثبوت میں کسی امتی کا ہی قول پیش کرنا ہے تو صاف لفظوں میں یہ فرمادیں کہ امتی کے اس قول کو تسلیم آپ نے بادلیل کی ہے یا بلادلیل ۔۔
      اور یاد رہے کہ آپ کے نزدیک دلیل صرف اور صرف قرآن و حدیث ہے ۔۔۔
      اس لیے جواب ذرا سوچ سمجھ کر دیں ۔۔۔
      پھر یہی أصول تو بریلویت رضاخانی بدعتی بھی پیش کرتا ہے اور اپنے بدعات کو آپ کے طرز پر ثابت کرتا ہے مطلب یہ ہوا کہ آپ نے عدم ذکر نفی کو مستلزم نہیں یہ اصول بدعتیوں سے چوری کی ہے اور اسی چوری کی ہویی اصول ہم پر چسپاں کردیا ۔۔۔😂😂😂😂

  • @Muhammad_aasif_khan
    @Muhammad_aasif_khan 4 місяці тому

    Aap bilkul galat or jhuth keh rhe hai ki aap SAHIH BUKHARI par Amal karte hai...
    Sahih Bukhari#738
    کتاب اذان کے مسائل کے بیان میں (صفة الصلوة)
    Status: صحیح
    آپ نماز تکبیر تحریمہ سے شروع کرتے اور تکبیر کہتے وقت اپنے دونوں ہاتھوں کو مونڈھوں تک اٹھا کر لے جاتے اور جب رکوع کے لیے تکبیر کہتے تب بھی اسی طرح کرتے اور جب «سمع الله لمن حمده» کہتے تب بھی اسی طرح کرتے اور «ربنا ولك الحمد» کہتے ۔ سجدہ کرتے وقت یا سجدے سے سر اٹھاتے وقت اس طرح رفع یدین نہیں کرتے تھے ۔
    حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ افْتَتَحَ التَّكْبِيرَ فِي الصَّلَاةِ ، فَرَفَعَ يَدَيْهِ حِينَ يُكَبِّرُ حَتَّى يَجْعَلَهُمَا حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ ، وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ فَعَلَ مِثْلَهُ ، وَإِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ فَعَلَ مِثْلَهُ وَقَالَ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ ، وَلَا يَفْعَلُ ذَلِكَ حِينَ يَسْجُدُ وَلَا حِينَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ مِنَ السُّجُودِ .

    • @mdrahmatulbari4740
      @mdrahmatulbari4740 4 місяці тому

      اس مذکورہ روایت پر تو آپکا بھی عمل ثابت نہیں ہوتا ۔۔۔
      کیونکہ آپ حضرات کل چار رکعت والی نماز میں اٹھارہ مقامات پر ہمیشہ کندھوں تک ہاتھوں کو اٹھاتے ہیں اور دس مقامات پر ہمیشہ کندھوں تک ہاتھوں کو نہیں اٹھاتے ۔۔۔
      جو روایت آپ نے صحیح بخاری سے پیش کی ہے اسمیں دس مقامات پر ہاتھ کندھوں تک اٹھانے کا ذکر نہیں اور نہ ہی دس مقامات پر ہمیشہ نہ اٹھانے کا ذکر ہے لہٰذا یہ دلیل آپکی بنتی ہے نہیں ۔۔۔
      دوسری بات یہ ہے کہ آپ کے پیش کردہ روایت میں ایک مرکزی راوی ہے جسکا نام " مالک بن شہاب زہری" ہیں صحیح بخاری کے رفع الیدین والی روایت کے مرکزی راوی کے متعلق آپ کے مسلک کے عالم دین جناب زبیر علی زئی صاحب نے اپنی کتاب " نور العین فی اثبات رفع الیدین" پر اسکو ضعیف قرار دیا ہے ( نور العین فی اثبات رفع الیدین صفحہ نمبر ١١٨) ملاحظہ کیجیے ۔۔۔
      اور بات صرف اسی پر ختم نہیں بلکہ آپ کے مسلک کے دوسرے مایہ ناز عالم دین جناب حکیم فیض عالم صدیقی صاحب نے تو حد ہی کرڈالی انہوں نے اپنی کتاب " صدیق کاینات کے صفحہ نمبر ١٠٧ اور ١٠٨ پر صحیح بخاری کے رفع الیدین کی روایت کے مرکزی راوی" مالک بن شہاب زہری " کے متعلق یہ بھی لکھ دیا کہ مالک بن شہاب زہری دانستہ سہی نادانستہ ہی سہی منافقین کا مستقل ایجینٹ تھا اور غالی شیعہ میں سے تھا اکثر مکذوبہ اور گمراہ کن روایات انہی کی طرف منسوب ہے تو لیجئے جی جناب اب غیر مقلدین نام نہاد اہل حدیث کے دو ہی خاص معرکہ آرائی مسںلہ ہیں ایک رفع الیدین اور دوسرا فاتحہ خلف الامام ان دونوں مسںلوں کے مرکزی راوی یہی مالک بن شہاب زہری ہیں جن پر آپ کے مسلک کے علماء نے شدید تنقید کی ہے اور بیچارے اس راوی کو کہیں کا نہیں چھوڑا ۔۔۔۔
      اور سنے جناب آپکے مسلک کے ایک اور عالم دین جناب وحیدالزماں حیدرآبادی صاحب نے سیدھا امام بخاری علیہ الرحمہ پر ہی تنقید کرڈالی اور صاف کہہ دیا کہ امام بخاری کو کیا ہوگیا کہ انہوں نے " مروان بن حکم" سے روایت نقل کی جبکہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے مجرم یہ مروان بن الحکم بھی تھا ۔۔۔۔
      نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم
      نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے ۔۔۔
      کس منہ سے آپ لوگ اپنے ناپاک زبان سے بخاری کا نام لیکر اس پر عمل کرنے کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہے کچھ تو شرم آنی چاہیئے آپ حضرات کو ۔۔۔
      اور حضرت عبدااللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جو رفع الیدین کے روایت بیان کرنے والے اس حدیث کے سب سے پہلے راوی صحابی رسول ہے انکا اپنا فعل ہی ترک رفع الیدین کا تھا تفصیل کے لئے دیکھیے امام طحاوی رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب " شرح معانی الآثار جلد اول صفحۂ نمبر ١٦٢ ۔۔۔
      اب ظاہر سی بات ہے کہ جب راوی حدیث ہے اس رفع الیدین والی روایت پر عمل پیرا نہیں تو کس منہ سے آپ دوسروں کو رفع الیدین کی روایت پر عمل کرنے کی دعوت دیتے ہیں ۔۔۔
      اگر رفع الیدین واقع نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت متواترہ ہوتی تو صحابی رسول حضرت عبدااللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اس رفع الیدین کو کبھی ترک نہ فرماتے مگر ایسا ہرگز نہیں ہے ۔۔۔۔
      اب چھوٹا سا سؤال یہ ہے کہ اگر رفع الیدین نہ کرنے والوں کی نماز نہیں ہوتی ہے تو صحابی رسول حضرت عبدااللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی نماز ہویی یا نہیں اسکا جواب مرحمت فرمادیں بڑی مہربانی ہوگی ۔۔۔۔
      آپکے پیش کردہ روایت کے سارے راوی مدنی ہیں مثال کے طور پر.....
      مالک ، ابنِ شہاب زہری ، سالم ، عبداللہ بن عمر ۔۔۔۔
      اور أمام مالک رحمتہ اللہ علیہ جو مدینہ منورہ کے امام رہے جنکے یہاں اختلافی احادیث پر عمل کرنے اصول اہل مدینہ کا تعامل ہے وہ فرماتے ہیں کہ " لا اعرف رفع الیدین فی الصلاۃ الا عند التکبیر الحرام ۔۔۔۔
      اور مزید فرمایا انکے شاگرد ابو القاسم نے عند مالک رفع الیدین ضعیفا "۔
      ( المدونت الکبریٰ ج ١ ص ٧٦ )۔۔۔۔

  • @abhre2905
    @abhre2905 5 місяців тому +23

    اس برجستہ جواب دینے میں آپ کا کوئ ثانی نہیں ہے

    • @AbdulMajid-eq4df
      @AbdulMajid-eq4df 4 місяці тому

      بات کو یہاں سے وہاں لے جانا ان کو آتا ہے

  • @wajikhan8070
    @wajikhan8070 5 місяців тому +2

    ماشاءاللہ

  • @AbdulAhad-ul8vm
    @AbdulAhad-ul8vm 4 місяці тому +10

    ماشاءاللہ مفتی واقعی میں عالم ہو۔

  • @fakhrulhasan9709
    @fakhrulhasan9709 4 місяці тому +7

    My name is fakhrul Hasan I am from deoband aapki speech bahut achh tarah suntahun Shoq se

  • @ghazimuhammadjunaidsahibme5536
    @ghazimuhammadjunaidsahibme5536 4 місяці тому +4

    سب کے امام ہیں دیوبند والے
    عالی مقام ہیں دیوبند والے

  • @ghazimuhammadjunaidsahibme5536
    @ghazimuhammadjunaidsahibme5536 4 місяці тому +3

    علمائے اہل سنت والجماعت احناف دیوبند زندہ باد

  • @ahmadshah9606
    @ahmadshah9606 5 місяців тому +9

    ❤ماشاءاللہ
    جزاك اللهُ‎
    سبحان الله
    في أمان الله❤

  • @qurantranslationshortclip6119
    @qurantranslationshortclip6119 4 місяці тому

    حنفی علماء بخاری سے وہی لیتے ہو جو اپنے فرقے کے مطابق ہے ، باقی جو انکے فرقے کے خلاف ہے وہ چھوڑ دیتے ہیں ۔

    • @talibeilam38
      @talibeilam38 4 місяці тому

      😂ye aapko kis ne kaha bhai

  • @naeemahmadkhan2306
    @naeemahmadkhan2306 4 місяці тому +3

    اللہ تعالی اپ کو حفظ و امان میں رکھے اپ کے علم میں عمل میں برکتیں عطا فرمائے

  • @malikshahzad2264
    @malikshahzad2264 5 місяців тому +5

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا ❤❤❤❤❤❤❤

  • @ghazimuhammadjunaidsahibme5536
    @ghazimuhammadjunaidsahibme5536 4 місяці тому +2

    مزہب حنفیت زندہ باد

  • @muhammadkaleemullah3886
    @muhammadkaleemullah3886 5 місяців тому +4

    May Allah bless you Molana Sahab ❤❤

  • @muftiishtiaqahmedofficial488
    @muftiishtiaqahmedofficial488 5 місяців тому +5

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @ghazimuhammadjunaidsahibme5536
    @ghazimuhammadjunaidsahibme5536 4 місяці тому +1

    مسلک اہلسنت والجماعت زندہ باد

  • @Imranqasmiyamotors
    @Imranqasmiyamotors 4 місяці тому +2

    Deoband jindabad

  • @ghazimuhammadjunaidsahibme5536
    @ghazimuhammadjunaidsahibme5536 4 місяці тому +1

    منہج دیوبندیت زندہ باد

  • @ajju4045
    @ajju4045 5 місяців тому +4

  • @mohtasibkhan5646
    @mohtasibkhan5646 4 місяці тому +2

    بہت پیاری باتیں بہت ہی اچھے انداز میں بیان کی ماشاءاللہ بہت خوب

  • @ghazimuhammadjunaidsahibme5536
    @ghazimuhammadjunaidsahibme5536 4 місяці тому +1

    دین اسلام زندہ باد

  • @khajaahmedobaidullah3206
    @khajaahmedobaidullah3206 4 місяці тому +1

    Allah ap ki umar me barkat aata far may ameen

  • @mohammadshahid8372
    @mohammadshahid8372 5 місяців тому +3

    Subhanallah ❤

  • @mo.anasbhaibhokhavala6371
    @mo.anasbhaibhokhavala6371 4 місяці тому +2

    ماشاءﷲ بہت ہی خوب

  • @AsadUllah-zz3pu
    @AsadUllah-zz3pu 4 місяці тому +1

    علماء دیوبند زندہ آباد❤❤

  • @interestingstuff1580
    @interestingstuff1580 4 місяці тому +1

    Mashallah. Allah mufti sahab ko lambi zindagy de or ilam main mazeed barkat dale.

  • @HafijUbaidullah-my1yo
    @HafijUbaidullah-my1yo 4 місяці тому +1

    Allah pak aapko aur ilm se nawaje

  • @dawatotabligh5462
    @dawatotabligh5462 4 місяці тому +1

    مفتی صاحب ۔۔۔ آپ کا کوئی جواب نہیں 😅😅❤❤❤❤❤❤❤

  • @QariNasirNafeesMadni
    @QariNasirNafeesMadni 4 місяці тому +1

    ماشاءاللہ سبحان الله حضرت مفتی صاحب کا کوئی ثانی نہیں❤

  • @SalmanKhan-dm9qu
    @SalmanKhan-dm9qu 5 місяців тому +2

    ❤❤❤❤

  • @AffectionateOpenStadium-me3lg
    @AffectionateOpenStadium-me3lg 4 місяці тому +1

    اللّٰہ ہم زد فزد

  • @karachifabrics9961
    @karachifabrics9961 5 місяців тому +2

    ماشاءالله

  • @Punjabistar23
    @Punjabistar23 4 місяці тому +1

    ماشاء اللہ

  • @shafu2451
    @shafu2451 4 місяці тому +1

    Zabardast ❤❤❤

  • @ShamimAkhtar0789
    @ShamimAkhtar0789 4 місяці тому +1

    Mashallha❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AbdulgaffarKhan-y6k
    @AbdulgaffarKhan-y6k 4 місяці тому

    واہ مفتی صاحب ماشاء اللہ کیا کہنے ہیں

  • @AltafMolana-ni3gg
    @AltafMolana-ni3gg 5 місяців тому +1

    ماشاء اللہ

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 5 місяців тому +1

    مقلدین نے جو کتابیں تقلید کے لئے واجب قرار دی ہیں ان میں ہدایہ، درمختار، قدروی، عالمگیری وغیرہ سرفہرست ہیں اور مقلدین فقہ کی ان کتابوں کے ساتھ پتھروں (پتھروں سے مراد پتھروں کے بت) سے بھی زیادہ سختی سے چمٹے ہوئے ہیں۔ ان میں ہدایہ کے بارے میں کہتے ہیں کہ اس میں کوئی مسئلہ خلاف حدیث نہیں اور ہدایہ وہ کتاب ہے جو درس و تدریس میں داخل ہے جو حنفی مذہب کا بنیادی(فقہ حنفی کا ماخذ) ہے اگرچہ یہ چھٹی صدی کی تصنیف ہے، لیکن حنفی مذہب کا دار و مدار صرف اسی پر ہے۔ اس کے مصنف کا نام تو علی بن ابوبکر ہے مگر اس کے بعد آنے والے تمام فقہاء احناف احتراماً اسے برہان الدین (دین اسلام کی حجت و دلیل) کے نام و نشان اور لقب سے یاد کرتے ہیں او ر ہدایہ کو اسلام کا حقیقی ترجمان: رہنمامانتے چلے آرہے ہیں، چنانچہ شامی وغیرہ نے ہدایہ کی شان میں جو کچھ نقل کیا ہے وہ ہدایہ کے مقدمہ اور غایۃ الاوطار ترجمہ اردو ’’درمختار‘‘ میں من و عن یوں نقل کیا گیا ہے۔
    یعنی ’’ہدایہ ہی ہدایت کی راہنما ہے اور اندھی آنکھوں کے لئے نور (یعنی آنکھوں کو بینا بناتی ہے) اے عقلمند تو اس کو لازم پکڑ اس سے چمٹ جا اور حفظ کرلے کیونکہ جس نے اس (ہدایہ) کو پالیا تو یقینا اس کی تمام مرادیں پوری ہوگئیں۔

    • @mrjanaab3998
      @mrjanaab3998 5 місяців тому +1

      Bukhari 200 saal k baad ki hai.. aur baaqi 6 k 250 saal k baad ki hai.. jab 200 saal k baad likhi gayi kitaab par aitbaar hai to 600 saal k baad ki kitaab par aitbaar kyun nahi hona chahiye

    • @ZubairAhmad-nt7gc
      @ZubairAhmad-nt7gc 5 місяців тому

      حنفی دیوبندیوں کے مدارس سے علم حاصل کرکے ان ہی کے خلاف بھونکتے ہو ہمارے یہاں دیوبندیوں کا مدرسہ ہےاس میں نوے فیصد غیر مقلدین کے بچے تعلیم حاصل کررہے ہیں ان سے جب پوچھا جاتا ہے کہ ایسا کیوں تو کہتے ہیں کہ دیوبندیوں کے مدارس میں تعلیم اچھی ہوتی ہے حنفیوں کے جن کتابوں کا ذکر آپنے کیا ہے وہ غیر مقلدین کے مدارس میں داخل نصاب ہیں

    • @abdulwadood7172
      @abdulwadood7172 4 місяці тому

      محترم
      آپ کا مولوی جب تک ھدایہ نہ پڑھے
      آپ کے اپنے اہلحدیث اس کو مولوی نہیں مانتے

    • @abdulwadood7172
      @abdulwadood7172 4 місяці тому

      صحیح مرچیں لگی ہے

  • @aamirahwaniaamir25
    @aamirahwaniaamir25 5 місяців тому +2

    Masha Allah ❤️🌹🌻

  • @asadarmani3779
    @asadarmani3779 4 місяці тому +1

    حضرت جی 💕💕💕💕

  • @raohannanAM4k
    @raohannanAM4k 4 місяці тому

    Mufti sb sa pocho kiya UA-cam pr ads ki kamai halal ha?
    Jis pr larkiyo ki tasveer atti ha
    Kiya iss trha larkiyo ka dekha kr paisy kmana sahi ha

  • @opgiming5627
    @opgiming5627 5 місяців тому +1

    Masallah

  • @muinuddinchaturvedi7693
    @muinuddinchaturvedi7693 4 місяці тому +1

    Maasha Allah ❤❤❤❤❤

  • @MuhammadIshfaq-dv8yi
    @MuhammadIshfaq-dv8yi 4 місяці тому +1

    Allah pak apni Rehmat Sy Mufti sb ko ache sehat aor lambi umer ata farmay Aameen

  • @salmanshahid5772
    @salmanshahid5772 4 місяці тому

    mufti bukhari se namaz main rafa ul yadain wali hadees ka ghalat mafhoom bata raha hai

  • @Power_Of_Islam834
    @Power_Of_Islam834 5 місяців тому +1

    Alhamdulillah Mashallah ❤❤❤

  • @aliamehboob5438
    @aliamehboob5438 4 місяці тому +1

    Mashallah mufti sahib

  • @sadabshaikh7589
    @sadabshaikh7589 5 місяців тому +1

    Masah-Allah apki baat Alhamdulillah bahut acchi hoti hai

  • @MAmmarQasimSiddiquiMAQS
    @MAmmarQasimSiddiquiMAQS 5 місяців тому +1

    mashaAllah ♥♥♥

  • @imrankhurshid8643
    @imrankhurshid8643 5 місяців тому +2

    SubhanAllah❤

  • @maqboolsiddiq
    @maqboolsiddiq 4 місяці тому +1

    Mashallah ❤ right

  • @sartajansari685
    @sartajansari685 5 місяців тому +1

    MashaAllah love from india ❤❤❤❤❤

  • @MuhammadAyub-gc4ei
    @MuhammadAyub-gc4ei 5 місяців тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @UgarWaadi
    @UgarWaadi 4 місяці тому

    Asalamualikum warahmatullah
    6:34 ke baad jo hadees bayan ki hai meherbani krke uska hadees number btaye

    • @ubaidbhatti7374
      @ubaidbhatti7374 4 місяці тому

      جب مفتی صاحب نے حدیث کا باب بتا دیا ہے
      اس باب میں تلاش کر لیں

  • @umarawan299
    @umarawan299 5 місяців тому +1

    Mashallah

  • @mohammadabubakr4327
    @mohammadabubakr4327 5 місяців тому +1

    ❤❤❤

  • @aliofficial189
    @aliofficial189 5 місяців тому +1

    Mashallah

  • @HafizAbuzar-yp9gd
    @HafizAbuzar-yp9gd 4 місяці тому

    ماشاءاللّٰہ بھت زبردست حضرت مفتی صاحب ۔۔۔۔

  • @ShahzadSheikh99
    @ShahzadSheikh99 4 місяці тому

    Abdullah bin Mubarak tou rafa yadain bhi karte thae

    • @mdrahmatulbari4740
      @mdrahmatulbari4740 4 місяці тому

      کہاں لکھا ہے حوالہ پیش کریں عبداللہ بن مبارک رفع الیدین کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں ۔۔۔

  • @its_teams
    @its_teams 5 місяців тому

    Pakistan me thandi hai kya 😮😮😮

  • @hafeezullah7002
    @hafeezullah7002 4 місяці тому

    مولوی جی امام بخاری اگر رفع الیدین کے قائیل نہ ھوتے تو رفع الیدین جز بخاری نہ لکھتے . رفع الیدین صحابہ رض کا بھی عمل مسلسل ھے وائیل بن حجر فرماتے ھین جب مین نبی ص کی وفات کے بعد، 11 ھ مین مدینہ مین واپس آیا صحابہ رض کھیسون سے ھاتھ نکال کر رفع الیدین کر رھے تھے بخاری

    • @mdrahmatulbari4740
      @mdrahmatulbari4740 4 місяці тому

      صحیح بخاری پر آپ نے جھوٹ بولا ہے پورے صحیح بخاری میں حضرت واںل بن حجر کی روایت رفع الیدین کے متعلق آپ پیش کردیں منہ مانگا انعام عطاء کرونگا ان شاءاللہ ۔۔۔
      مگر ۔۔۔۔
      نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار تم سے
      یہ بازو میرے آزمائے ہوے ہیں

  • @MusharrafKhan-dj3mw
    @MusharrafKhan-dj3mw 4 місяці тому

    ❤❤❤ادب اللہ بالک وخلد ظلالک علینا ❤❤❤

  • @HafizAbd-ul-Aleem
    @HafizAbd-ul-Aleem 5 місяців тому

    Mashallah I support palastin

  • @ADNAN_KHAN176
    @ADNAN_KHAN176 4 місяці тому

    Yeh aapki daleel ni jahalat hai

    • @mdrahmatulbari4740
      @mdrahmatulbari4740 4 місяці тому

      خود سید الجھلاء ہے اور چلا دوسروں کے علم کا فیصلہ کرنے

  • @Osama_Malik
    @Osama_Malik 5 місяців тому +1

    Us molvi ne dukhti rag pa hath dala or sachi bat kahi

    • @TayyabMeo65
      @TayyabMeo65 4 місяці тому

      Phir thank b pr gai ho gi

    • @Osama_Malik
      @Osama_Malik 4 місяці тому

      @@TayyabMeo65 han molana shb ne kaha hy k bukhari axi kitab hy or wo parhty he axa lgta unk... Bat yahi to hy ap ahnaf manty ko axi kitab hy sb ahadith sai he lkn amal to hy nahi ,, na janaza sunat pa na Namaz na eid nmaz ,. Apk ko apna aqeeda hy hadith hujat nah imam ka qol hujjat hy to ya kehna bukhari apk priority hy to ya niri munafqat hy

    • @TayyabMeo65
      @TayyabMeo65 4 місяці тому

      @@Osama_Malik bus yhi to ap logon ko sikhaya JATA Hy mufti Sab ki bat ap ko samjh ni ai

    • @Osama_Malik
      @Osama_Malik 4 місяці тому

      @@TayyabMeo65 mufti ne kabhi sahi hadith btai nmaz kese prhty ja k zaef le aty

    • @TayyabMeo65
      @TayyabMeo65 4 місяці тому

      @@Osama_Malik GG Jo ap k MATLAB ki na ho wo jaif

  • @QariayyubMughal
    @QariayyubMughal 4 місяці тому

    شعبدہ بازی

  • @MohdAnas-n7s
    @MohdAnas-n7s 4 місяці тому

    ماشاء اللہ

  • @ansarizubair8099
    @ansarizubair8099 4 місяці тому

    مفتی صاحب أطال اللہ عمرہ
    میں آپ کے بیان سنتا بھی اور اور الحمد للہ میں اہل سنت الجماعت حنفی دیوبندی بھی ہو
    آپ نے جو کہا کلام المیت علی الجنازۃ آپ نے بفتح الجیم کہا ہے حالانکہ ابن حجر نے اسے بکسر الجیم لکھا ہے جو سریر کے معنی برائے کرم وضاحت فرما دیں کسی دوسرے بیان میں عاجز ہو یہ اشکال ہوا ہے یا یہیں اسے رفع کر دیں
    محمد زبیر انڈیا
    متعلم مظاہر العلوم سہارن پور

    • @SyedComputer36
      @SyedComputer36 4 місяці тому

      ansan hony k naty ghalti ho gai ho gi

    • @JunaidKhan-rb6no
      @JunaidKhan-rb6no 4 місяці тому

      سبقت لسانی تو آپ نے دروس البلاغہ میں پڑھا ہوگا۔۔۔۔۔؟

  • @a.sa.s7940
    @a.sa.s7940 5 місяців тому

    Masha allah ap aur ap k ustaz ka koi sani nhi

  • @Dawatehaq567
    @Dawatehaq567 4 місяці тому

    Bukhari pori liya kro mufti 😁

    • @ubaidbhatti7374
      @ubaidbhatti7374 4 місяці тому

      بےوقوف انسان! تم تک بخاری پہنچی ہی حنفیوں نے ہے
      جا کر اپنے دماغ کا علاج کرواؤ

    • @muhammadrizwan7307
      @muhammadrizwan7307 4 місяці тому

      مرزا انجینیئر کی مثال گلی کے اس کتے کی طرح ہے جو صرف اپنے گھر کے پاس ہی بھونکتا ہے لیکن جب کوئی اس کتے کو للکار دے تو وہ کتا اپنے گھر میں چھپ جاتا ہے اور پھر باہر نہیں نکلتا 😅😅

    • @muhammadrizwan7307
      @muhammadrizwan7307 4 місяці тому

      مرنے سے پہلے پلمبر کر لے اس بات پہ غور جب کوئی آئے مناظرہ کرنے تو نس جا کہیں اور😂😂😂

  • @usamasoomro783
    @usamasoomro783 5 місяців тому

    ❤❤❤

  • @mohammadabubakr4327
    @mohammadabubakr4327 5 місяців тому

    😍😍😍

  • @raufqasmi4057
    @raufqasmi4057 4 місяці тому

    ہر وقت اختلافی مسئلہ پر ہی کیوں بحث ہوتی رہتی ہیں
    اصلاحی باتیں زیادہ کیجئے اختلاف سے دور رہیے

    • @mdrahmatulbari4740
      @mdrahmatulbari4740 4 місяці тому

      یہ نصیحت آپ ان لوگوں کو کریں جو دوسروں پر خواہ مخواہ فتویٰ ٹھوکتے رہتے ہیں اپنے مؤقف کی وضاحت کرنا یہ اختلاف پیدا کرنا نہیں بلکہ جو اختلاف پیدا کیا جاچکا ہے اسے ختم کرنا ہے پوری اور صحیح بات کرکے

  • @JavaidAhmed-v8v
    @JavaidAhmed-v8v 4 місяці тому +1

    Narae Haidry
    Ya Ali Madad

    • @ubaidbhatti7374
      @ubaidbhatti7374 4 місяці тому

      مشرک منافق لوگوں پر اللہ کی لعنت