GUSTAKH-E-RASOOL Ko MARNA WAJIB Hai? | Mufti TARIQ Masood Ki Toba QABUL Nahi | Mufti Kamran
Вставка
- Опубліковано 28 вер 2024
- GUSTAKH-E-RASOOL Ko MARNA WAJIB Hai? | Mufti TARIQ Masood Ki Toba QABUL Nahi | Mufti Kamran
#muftikamranshahzad
#muftikamran
#muftitariqmasood
#Gustakhierasool
#muftitariqmasoodgustakherasool
#tariqmasoodkigustakhi
@MuftiTariqMasoodSpeeches
بہت شکریہ حق بیان کرنے کے لئے
اللّٰہ آپ جیسے علماء حق مزید پیدا فرمائے آمین۔ اور مفتی طارق مسعود صاحب کو سلامت رکھے آمین
اللہ تعالی مفتی صاحب کی حفاظت فرمائیں
مفتی طارق مسعود صاحب زندہ باد
مفتی صاحب آپ ماشاللہ بڑے معتدل مزاج ہیں،
بڑے متحمل مزاج ہیں،
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
اللہ آپ کو بہت زیادہ جزا عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤
مفتی صاحب ما شاالللہ آپ بہت پوزیٹو بات کرتے ہیں اللہ آپکو جزاۓ خیر عطا فرماۓ❤
اللّٰہ تعالیٰ آ پ کی حفاظت کرے آ پ جیسے مخلص عالم کی اس دین کو ضرور ت ھے دل سے ❤️ سلام ھے آپ کو🎉 کشمیر سرینگر سے محمد یوسف لنگو
Mee too from kashmir. Ge I really a good mufti
اللہ تعالیٰ آپ جیسا صاف دل سب کو عطا فرمائے آمین ❤
اللّٰہ کرے مفتی صاحب جیسےانصاف پسند اور غیر متعصب علماء ہر بستی اور یر علاقے میں پیدا ہوں۔۔
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ کی پوری وڈیو مینے دیکھی ہے۔ مینے آپ کی وڈیو کو پسند بھی کیا اور سبسکرائیب بھی ۔
مفتی صاحب اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپکی کاوشوں کو قبول فرمانے اور آپکو اور ترقی و اجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین
اللّٰہ تعالٰی ، مفتی کامران صاحب کے علم ، عمل ، عمر میں برکتیں ، رحمتیں عطا فرمائیں
آمین ثم آمین یا ربّ العالمین
Muslim bhaiyon is video ko zyada se zyada share karen meharbani hogi
ماشاءاللہ جی اپ ہی نبی کے وارث ھو
جزاک اللہ مفتی طارق مسعود
Mufti Tariq Masood حفظہ اللہ ALLAH apki Hifazat Farmaey AMEEN
U r really the best. Love you from Kashmir ❤❤
❤ ماشاءاللہ ❤ جزاک اللہ ❤
Masha Allah mufti Sahab Allah Aaf ko jazaye Khair dain ❤❤❤
زبردست مولوی صاحب بہت علمی۔شخصیت ہیں آپ ماشاءاللہ عملی۔استدال بہت اچھا ہے جزاکم اللہ
Zabardast Masha Allah, Kamran Bhai Mufty sb g
انشاءاللہ اللہ تعالٰی مولانا طارق مسعود صاحب کی غلطی سے خیر نکالے گا۔ کیوں کہ اس سے پہلے کسی سے غلطی ہو جاتی تو علماء کرام اسطرح اس مسئلے پر بات نہیں کرتے تھے۔ اب لوگ ایجوکیٹ ہونگے۔ انشاءاللہ
Ye firqa parastu molvi awaam ko gumrah karte hai
Khud Mufti Tariq Masood sb ne pehle barabar bayan kiya hota is law ke baare toh acha hota
Jaldi kuch kare firqa parastu ka warna inse aur army se mulk nhi bachega
Aane waali nasl Mufti kamran sb , ghamidhi sb jaise logu ko sune aur mulk bachaye
tariq masood apne tawbah se bachne wala nahi hai.
Sheikh Uthymeen farmate hai " gustak e rasool agar sacchi tawbah karle toh uski tawbah qubool hogi lekin uska hukum wajib ul qatal hoga."
(Majmoo‘ Fataawa ash-Shaykh al-‘Uthaymeen, 2/150-152)
@@DRCAT96 Islam mein touba qabol hoti hai . . . baba ke deen mein touba nihi hai
شخصی پرستی نے آپ لوگوں کو اندھا کر دیا۔ آپ کو اللہ ورسول سے زیادہ طارق مسعود سے محبت ہے
کم بخت توبہ کیوں قبول نہیں ہے الله مفاف کردے تو. تومفاف کر یانہ کر جس کا مسئلہ ہے وہ خود معاف کرتا ہے. اگر معاف نہیں کریگا تو سب کےسب کافر مرےگا سوچ لو
مفتی صاحب نے خوب وضاحت کی ہے۔ توبہ کے بعد کسی کو مطعون کرنا فتنہ و فساد پھیلانا ہے۔
توبہ اللہ تعالی سے کیجاتی ہے کسی انسان کا توبہ قبول کرنا یا نہ کرناکوئی معنی نہیں رکھتا۔
Allah Pak aapke Ilam mein ijaafa farmae
100 % sahee and ye planning thee kay mufti ko phasao
Zabardast bhai jan Allah apko salamt rakhy
صحیح فرمایا
ماشاءاللہ جزاک اللہ ❤❤❤❤❤
Confrm jannati bhai jan.
Allah taala apko jannatul ferdous me alla makam de ❤❤ aur allah taala apki dunia me bhi hifazat farmaye
Jazak Allah ❤
Allah apko lambi umr ata karein
Janab aap ki baten haq ba janib hain
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں خوب ترقی عطاء فرمائے آمین
جی شیر جی تجھے اللہ لمبی اور عمل والی زندگی دے آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک اپ کے علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے امین
اللہ آپ پر راضی ہو ❤ ❤
کاش یہ باتیں آپ پہلے ناحق قتل ہونے والوں کے بارے میں کہتے
Apny paiti band bhai pe baat agai he
@@kweuig sorry but that is baseless
Agar ,magar, chunkey sey toba nahi hoti.
Bohat sare resturant cafe Bismillah naam ke hote hai...waha ki service acchi nhi hoti h toh log feedback me bolte hai Bismillah bekar service deta hai .... Bismillah me Naa jao ... Kayi baar ye bhi bolte hai Bismillah wale fraud krte hai...
Allah pak ap ko salmat rakaa❤
Assamal alaikum.. Alhamdulilla. My first teacher.. Engineer muhammad ali mirza and 2nd teacher aap ho.. Allah ka shukr he aap haq bayan karte he
Mufti kamran sahab mujy GHAmidi sahab ky bad ap ki vedeo boht akali lagti hy❤ is vedeo my ap ny boht achi kahi❤
Allah ap razi ho
Itne bade kaleje ka aalim Maine nahi dekha
Aallhu Akbar ❤❤❤❤❤
Mashallah ❤❤❤
Kai mulko me jahn khullam khullah Gustakhi aur kitab ki be hurmati ho rahi hai , wahan jaao na ? Aankh ke Andhe kaan ke bahre ho kia ?? Ulma Su 👎🏼👎🏼👎🏼. Laanat ho tum par .
Jazak Allah
جزاك الله خيرا
Mufti tariq masood sahb❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Barae meherbani apni videos add free karlen ya is ki aamdan den ki khidmat me kharach Karen
Allah aap ki umar me barkat ataa kre,allah aap ki maghfirat kre
Aapke liye dil se dua nikal rahi hai... Ae mere Allah in sahab ko lambi umr ata kr aur inke ilm main izaafa kar aur hamesha inko sehtyaab rakh...
Bahut khub kaha moulana apne
Dil se nadamat aur touba ke bad us ke us gunah par malamat karne ye bahut buri bat hai
Hadees e gudsi me hai toubakarne ke bad us ke gunah par malanat karne wala us waqt tak nahi marega jabab tak ke who usi gunah me mubtela na ho
Allah ap ki Umar daraz Kary , aj k fitny Waly dor may ap jesy alim qeemti Heera hy
Allah kr Rasul sare jaha ke liye rahmat ban kar aaye hai
Haq BT key h sir ap n
Hum ek hain nek hain....
Tum nail galat na dala karo pls .
Excellent ❤❤❤
Haq baat ki hai .
Mashallah bht khoob
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
صلی االلہ علیہ وسلّم
صلی االلہ علیہ وسلّم
صلی االلہ علیہ وسلّم
اللہ آپ کی وسعت ظرفی کو سلامت رکھے
❤
دل خوش ہوگیا❤❤❤❤❤❤ میں نے پہلی بار ان کو دیکھا ہے۔یا اللہ ان کی زندگی میں خوب برکت دے❤❤❤❤
ماشاءاللہ سلامت رہو mufti صاحب
مفتی صاحب:جو لوگ گستاخی کے الزام میں جلاۓ گۓ ان کے حق میں کون بات کرے گا؟295_C کے بارے میں کون بات کرے گا؟
حضرت، اللہ تعالیٰ آپ کی صحت و زندگی میں برکت مرحمت فرماۓ۔۔۔اور مفتی طارق مسعود صاحب کی حفاظت فرماۓ۔۔ اور حاسدوں کے حسد اور فتنے سے حفاظت فرۓ۔۔
زبردستی، تنگ دل سے معافی مانگنا اور ڈھٹائی کے ساتھ صفائیاں دینا کوئی توبہ اور ندامت نہیں کہلاتا۔
فلسطینی مسلمانوں کے لیے کیوں نہیں ایسے آواز اٹھاتے ۔۔
طارق مسعود سے گستاخی ہوئی کہ غلطی اس کو دیوبند کے اکابرین کی کتابوں کےُ پس منظر میں دیکھا کرو جیسے تحذیر الناس، سوانح قاسمی، ارواح ثلاثہ، سوانح رشیدی وغیرہ۔ ان کتابوں کو ماننے اور ان کا دفاع کرنے والے مسعود کی تاویلات کا کیا بھروسہ۔
مفتی صاحب بہت بہت شکریه
ماشاءاللہ مولانا کامران شہزاد صاحب کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے بہت ہی خوبصورت انداز میں گفتگو کی اللہ سبحانہ وتعالی انکی اس کاوش کو امت مسلمہ میں اتفاق کا زریعہ بنائے ۔
مفتی صاحب 🌹
مفتی طارق مسعود صاحب اپنی غلطی بھی اگر مگر سے مان رھے ہیں
اور معافی بھی اگر مگر سے مانگ رھے ہیں ۔۔۔۔
مفتی طارق مسعود صاحب کو یہ مسلہ بیان کرنے کی اور قرآن حکیم کے متعلق یہ بات شروع کرنے کی ضرورت ہی کیا تھی
مفتی طارق مسعود صاحب تو اکثر ہی مسجد میں اپنے بیان لطیفوں کا استعمال کچھ زیادہ ہی کرتے ہیں
کیوں ؟؟؟؟؟
افسوس 😭
ماشاءاللہ کیا شاندار باتیں کی ہیں آپ نے
ایک من علم کے لئے دس من علم چاہے، ایسے ہی فتوی رضویہ کو پڑھنے کے لئے عشق و عقل دونوں چاہے جو آپ کے پاس معلوم نہیں ہوتا ہے
مفتی طارق مسعود صاحب!
99 فیصد مسلمان اس طرح کی گرامر نہیں جانتے۔ آپ کو پنگا لینے کی ضرورت کیا تھی۔ اسطرح کی علمی بحث صرف جید علما کے بیچ ہونی چایئے۔ ہم جیسے عام مسلمانوں کو اس طرح کی باریکیوں کی کچھ سمجھ نہیں۔ بس اتنا پتہ ہے کہ قران میں کوئی غلطی نہیں ہو سکتی تو پھر آپکو عربی دان بننے کی کیا ضرورت تھی۔
مفتی طارق مسعود صاحب سے کوئی گستاخی وغیرہ ہوئی ہی نہیں ہے
ماشاءاللہ مثبت گفتگو ہے
میں انڈیا سے ہو ۔ماشاء اللہ آپ بہت ھی اچھے سے سمجھاتے ہو
میں صرف اپنے وقت میں سے وقت نکال کر اس پلیٹ فارم پر آپ کا بیان اور گفتگو لازمی سنتا ہوں،ما شا اللہ امت کے اندر جوڑ پیدا کرنے کا جو جذبہ اللہ نے آپ کو عطا فرمایا اور اختلافات کو جس خوبصورتی سے آپ بیان فرماتے ہیں اس میں کہیں بھی دوسرے کی عزت نفس مجروح نہیں ہونے پاتی۔اس بات کا اجر تو اللہ ہی آپ کو عطا فرمایں گے تاہم ہم آپ کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت آپ کو ایمان ،صحت اور عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔امین
مولانا اپ نے بھوت اچّھی ترہ سے مثلا حل کر دیا ۔شکریہ
عمدہ بیان۔توبہ کی گنجائش سے انکار تو میرے خیال میں تکبر کے زمرے میں آتا ہے۔اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔ اس پر بھی روشنی ڈالیں کہ گستاخی بندے اور اللہ کے درمیان ایک معاملہ ہے اس میں دوسرے لوگوں کا تعلق کیسے بنتا ہے؟ ہاں اگر فساد فی الارض ہو تو تبھی سزا کا مرتکب گردانہ جائے گا اور اس صورت میں بھی سزا تو فساد کی ہو گی نا کہ گستاخی کی۔
مفتی طارق صاحب کا گستاخی بارے اپنا بیان ریکارڈ پر ہے اور میرے خیال میں انہیں اس پر رجوع کرنا چاہیے تبھی وہ اپنے لئے معافی کا مطالبہ کر سکتے ہیں وگرنہ دو رویوں کی گنجائش نہیں ہو سکتی کہ علماء کے لیے کچھ اور عامی کے لیے کچھ اور
لوگوں کے غلط عقائد بارے پیار اور نرمی سے سمجھانے کا بیان خوش آئند ہے ہم اسی کے ہی مکلف ہیں اور یہی کچھ احمدی حضرات سے متعلق بھی کرنا چاہیے۔آج کے احمدی تو پیدائشی احمدی ہیں اور انہیں استدلال سے سمجھانے سے بہتر نتائج حاصل ہو سکیں گے
اللہ آپ کو سلامت رکھے
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللھ اپکی علم میں اپکی زندگی میں اور اولاد میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین اگر اپ میرے قریب ھو تا اپ کا پیشانی میں چھوم لیتا تھا وسلام علل علماء وارث۔ الانبیاء
کوئی شخص کوئی شخص سورج پہ ہاک نہیں پھینک سکتا کوئی شعر شعر ماننے کے لئے تیار ہی نہیں کہ کو ہمالیہ چھوٹا سا ریت کا ٹیلا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کیسے ممکن ہے موفتی طارق اسود الدین کے دائیں ہیں وہ اللہ کے رسول کے دین کے سفیروں نے پوری دنیا تک قران کو پہنچایا ہے یہ حسد اور نفرت کے بھرے ہوئے لوگ دنیا میں نفرت پھیلا رہے ہیں
جزاک اللّہ خیرا
ماشاءاللہ ❤
کبھی کسی عام کے بارے میں بھی ان کو اس طرح دفاع کرتے سنا ہے، اب خود پھنسا ہوا ہے.... تو ان کی تاویلیں سنیں
ماشاءاللّہ
مفتی صاحب جب اپنے پہ آئی تو بیان تبدیل توبہ تو وہ ڈاکٹر بھی کرتا رہا آپ کا کوئی بیان اس کے حق میں نہیں آیا
کتاب کا نام کیا ہے؟
الله كو معلو ظاهراتوبه كيا ندا مت سي. الله معاف كري
MashaAllah so positively powerful
Allah Allah Allah Hu Akbar
Hello! Don’t show your personal grudges, jealousy… if a responsible, most respected person of our society has tendered his apology with respect and seek forgiveness from Allah swt then who the hell are we to comment… be in your limits mind your pant
Mein har maktabe fikr ke ulama e haq ki izzat karta hun ❤ lekin mein ulama e deoband ke raste pe chalta hun
❤ mashallah