ماشاءالله مفتي صاحب آپ کا ہربیان مدلل ومفصل ہوتاحضرت ہم لوگ نیپال سے ہے ہیں تمام علمائے حق علماء دیوبند آپ کیلئے دعائیں کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز فرمائیں
ارے دیو کے یعنی دیوبندیوں تمہارا ہر کام نبی کے طریقے پر نہیں اپنے بڑوں کے طریقے پر ہوتا ہے تمہارا بابا اگر کوئی درود شریف پڑھنے سے نماز میں روکتا تو تم اسے بھی چھوڑ دیتے جس طرح اپنے بڑوں کے کہنے پر تم نے صحیح حدیث چھوڑ دی ہے
ہاں تمہارا دل خوش انہیں جیسے کی باتوں سے ہوتا ہے صحیح حدیث اگر تم کو بتاؤں تو تم ناراض ہو جاتے ہو یہ ہے تمہاری اصلیت مکار امتی پھر کے کے وفادار میدان حشر میں کیا تمہارے نبی کا دل خوش ہو گا جب انہیں بتایا جائے گا کہ آپ کے امتی نے امام اور دیوبند کے بزرگوں کا کہنے پر آپ کے ان امتیوں نے آپ کی صحیح حدیث کو چھوڑ دیا تھا شرم کرو ان کے گریبان پکڑوں کے کیوں ہمارے نبی کی صحیح حدیث پر عمل کرنے سے روکتے ہو
Leeken onhone ghoot bola Even the thought of the holy Prophet.. occurring during Namaaz is much worse than to be immersed in the thought of an ox or a donkey. (Siraat-e- Mustaqeem, page 86). (But the thought of Ashraf Thanvi or any other Deobandi Mullaa coming during Namaaz is justified).
سچا واقعہ یا ڈرامہ ؟ امیر تبلیغی جماعت ، ملتان پروفیسر ڈاکٹر نور احمد نور، نشتر مڈیکل کالج ، ملتان کی کتاب سے ایک واقعہ امیر تبلیغی جماعت کی روح آسمان پر جاکر واپس پروفیسر نور احمد فرماتے کہ طاہر شاہ صاحب چند سال پہلے بہت بیمار ہوگئے اور ہسپتال میں داخل ہوئے۔ جب ان کی حالت بگڑ گئی تو ان کے والدین کی روحیں ان کے پاس کمرے میں آئیں اور کہا کہ اگلے جہاں چلنے کا وقت ہے، ہم انتظار کررہے ہیں۔ چنانچہ دو فرشتے آئے اور طاہر شاہ کو لے گئے کہ اللہ کے ہاں پیش ہونا ہے اور طاہر شاہ صاحب کی روح کو آسمانوں پر لے گئے۔ وہاں مولانا یوسف اور احمد علی لاہوری سے ملاقات ہوئی۔ یہ دونوں حضرات پریشان ہوگئے کہ دعوت کا کام کرنے والا اکیلا طاہر شاہ تھا، اسکو اللہ میاں نے بلوا لیا، پھر یہ بات مولانا الیاس صاحب سے کہی گئی۔ انہوں نے جاکر حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے شکایت کی اور طاہر شاہ کو واپس دنیا میں جانے کو کہا۔ اسی دوران طاہر شاہ ہسپتال میں وفات پاچکے تھے اور ان کی میت کو گھر لایا جارہا تھا کہ شاہ صاحب اٹھ بیٹھے اور خود چل کر گھر گئے۔ یہ واقعہ خود شاہ صاحب نے مجھے سنایا اور اسی طرح نقل کررہا ہوں۔ بحوالہ ۔ قبر کی زندگی اور موت کے چند واقعات و مشاھدات از پروفیسر ڈاکٹر نور احمد ,نور، نشتر مڈیکل کالج ، ملتان ، پاکستان۔ پبلیشر مکتبہ الخلیل ، یوسف مارکیٹ ، اردو بازار ، لاھور ۔ صفحہ 39-40 ۔ / سوغات شیریں ، صد ر، حیدرآباد ، پاکستان ۔ تبصرہ ۔ ایسے قصے کہانیوں کی تبلیغی جماعت والوں کے پاس کمی نہیں ہے ۔ مثلا جب مولانا الیاس کاندھلوی مرگۓ تو ان کی روح کے استقبال کے لۓ رسول اکرم صلی علیہ و سلم منتظر تھے اور زکریا کاندھلوی کو ان کو موت سے تین چہار مھینہ پہلے ہی موت کے فرشتہ نے اطلاع دی اور روح قبض کرنے کے لۓ اجازت طلب کی ۔ لعنت اللہ علی الکاذبین
اپنی طرف سے ہر دفعہ نئی کہانی بنا کر بیان کرتے ھیں آپ کے سرکےتاج کھبی تو ثبوتوں کے ساتھ بیان کریں آج کل تو ثبوت پیش کرنا آسان ہے بس اپنی ہی تعریف نظر آتی ہے علمی بیان نہیں ہے بس نظرین کو خوش کرنا ہے
سو سال پہلے ہمارے علماء نے ہمارے اکابرین نے ان کی تحریروں کو دیکھ کر ان پر کفر کا فتوی لگایا اس وقت سے لے کر اج تک کوئی بدل نہ سکا ۔اور اج یہ ائے ہیں اشرف علی تھانوی کے تحریروں کو صحیح ثابت کرنے کے لیے وہ بھی جھوٹی بات کر کے کہ ایسا کچھ نہیں لکھا ہے شرم انی چاہیے
یہ وہ علماء ہےجنہوں نے تم سے صحیح حدیث سے ثابت نماز کے اندر 13 سنتیں جو صحیح حدیث سے ثابت ہے چھڑوا دی اسی لیے تمہیں کہا جاتا ہے دیو کے گندے یعنی دیوبندی اپنے نبی کی حدیث کا منکر
@@hakkitalash1824 الحمد اللّٰہ ہم اپنے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے امتی ہیں اور شریعت محمدی کے پیروکار بھی ہیں ، آپ کو کوئی مسائل ہیں جو آپ فتویٰ لگا رہے ہیں ،اپنے اندر جھانکےء اللّٰہ پاک آپ کو ہدایت نصیب فرمائے 🤲
سبحان الله، بہت ہی واضح انداز سے مفتی صاحب دامت بركاتهم العاليه نے ہم مسلمانوں کا موقف بیان فرمایا، تبارك الله💐💐💐🇮🇳🇮🇳🇮🇳. تاجدار ختم نبوت زندہ آباد✊✊✊ سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند✊✊✊
@@saqibshaikh5149 सैख साहब यह वह लोग हैं जिन्होंने तुम्हारे बाप दादा ओं को जनाजे की नमाज में बगैर सूरह फातिहा पड़े दफना दिया जबकि तुम्हारे नबी का फरमान है जनाजे की नमाज में भी सूरह फातिहा पढ़ी जाए यह वह लोग हैं जो रसूल अल्लाह से भी बढ़कर अपने बुजुर्गों को मानते हैं तभी तो यह सही हदीस का इनकार करते हैं और अपने बुजुर्गों का तरीका खुद ही फालो करते हैं और आप जैसे लोगों से भी करवाते हैं सच्चे उम्मती अपने नबी की बात मानते हैं नबी की बात के आगे दूसरों की बात को ठोकर मारते हैं कुरआन सुरह नंबर 30 आयत नंबर 32 का तर्जुमा पढ़ लो इन सभी फिरका परस्त के बारे में क्या कहा गया है
जरा अकल से काम लो यह हक बयानी करेंगे जिन्होंने हमारे नबी की सही हदीस पर अमल करने से तुम्हें रोक रखा है इन्होंने तुम्हें हनफी देवबंदी बनाया कुरान तुम्हें कहता है मुस्लिम कुरान कहता है नबी की इताअत करो यह कहते हैं इमाम और फिरके के बुजुर्ग की इताअत करो सही हदीस सामने आए तो छोड़ दो दीन के गद्दार सही हदीस का करते हैं इनकार
اللہ تعالی مناظر اسلام حضرت مولانا مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کے علم و عمل اور عمر برکت عطا فرمائے آمین محمد الیاس حقانی خادم مدرسہ دارالعلوم زکریا چنگڈی سرکلی کلاروس کپوارہ کشمیر
Mashaallah Subhanallah G Bahut khooob g aur YAQINAN 💯 Sachchi Baatain batlaayee hain Aaapne G Hazrat Mufti Sahab G Allah Saare musalmano ko in Saari Baaton par Amal karne ki taufiq Ata Farmaaye Aameen Summa aameen ya Rabbalaalameen G 🤲❤️🤲
@@mohammadabubakr4327pehle apne in hazrat se daleel mango samjhe aur inhone jo kaha ke qareeb me honge to kahenge to Zara ye batao tumhara yahi aqeeda hai to phir namaz ke doran تشہد padhte huye kyun kehte ho kiya us waqt huzoor ko qareeb mante ho aur baqi اوقات mein بعید
مولانا عبدالواحد قریشی صاحب آپ سے گزارش ہے کہ اللّٰہ کے لٸے میں آپ سے فون پر بات کرنا چاہتا ہوں درد دل بتانا چاہتا ہوں براہ کرم مجھ سے فون پر بات کریں اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین۔
Ulama e Deoband Zindabad❤ Mufti Abdul Wahid Qureshi sahab Zindabad❤ Allah Mufti Sahab Ki umar mai izafa kare Aur sehat De aur bhi zyada izzat de haq ko samjhane ki aur Taaqat de Love From india❤
السلام علیک ایھاالنبی ورحمة اللہ وبرکاتہ کے بارے میں امام غزالی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں احیا ٕالعلوم میں دل میں حضور ﷺ کو حاظر جان کہہ اے نبی تم پر اللہ کی رحمةاور اس کی برکت ہو
حضرت مفتی صاحب آپ کے بیانات سن کر دل بھی مطمئن ہوتا ہے اور معلومات میں اضافہ بھی ہوتا ہے ، اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین ثم آمین شاداب میرٹھی انڈیا
Bayshak Student Ali mirza k Reho But Bath Hamary Ulama B ghalat nhe kartay. Baqi Allah sub Uljay hova Dilon/insano/ sochon ko sedha rastha dekhaya. Ameen summa Ameen
قرآن میں ہے نبی پر خوب درود پڑھو اور خوب خوب سلام ۔ کہاں لکھا ہے دور سے درود نہیں بھیج سکتے اور سلام بھی نہیں بھیج سکتے۔ اگر دور سے نہیں بھیج سکتے سلام پھر نماز میں کیسے پیش کرتے ہیں درود۔ الصلاة والسلام عليك يا رسول الله درود وسلام پیش کرنے میں کیا دقت ہے۔
Mashallah Hazrat mufti sahab ka bayan sunkar mera dil bohat khush huwa Allah hamare ulamaye deoband ka saya hamare saro par ta Qayamat kaim rkhe Aameen ulamaye deoband zindabad ❤❤❤
کربلا سے جب امام زین العابدین نے اشعار کہے یاسیدی ارحم لنا اے میرے آقا ہم پر رحم کیجۓ اگر حضورﷺ دور سے نہ سنتے جیسا کہ دیوبندیوں کا عقیدہ ہے تو امام زین العابدین رحمة اللہ علیہ کربلا میں نہ کہتے اے میرے آقا ہم پر رحم کیجۓ بلکہ مدینہ جاکر کہتے جیسا کہ دیوبندیوں کا بنایا ہوا عقیدہ ہے اھل السنہ والجماعت کا عقیدہ حضورﷺ خود سنتے ہیں یا حرف ندا قریب اور بعید کے لۓ ہوتا ہے تم درود دور سے پڑھو یا قریب سے حضورﷺ بذات نفس نفیس اس امتی کے درود وسلام کو سنتے ہیں ہاں فرشتے جو پہونچاتے ہیں وہ بارگاہ نبوت کے آداب ہیں جس کو اللہ تبارک وتعالی نے مقرر کیا ہے اس سے یہ عقیدہ اخذ نہیں کیا جاسکتا کہ حضورﷺ صرف فرشتوں کے پہونچانے پر ہی سن سکتے ہیں ورنہ نہیں یہ بات غلط حضورﷺ زندہ ہیں امتیوں کے احوال سے واقف ہیں فافھم ان کنت عاقلا والا لکم دینکم
اسلام علیکم میں علماء کرام کی بہت عزت کرتی ہوں میرا بس یہ کہنا ہے کہ اگر کوئی درود وسلام کا منکر ہے تو بس چھوٹی سی بات ہے تو یہ بتائیں کہ درود کے بغیر نماز مکمل نہیں ہوتی تو سلام بھی نماز میں ہے جو سلام کو نہیں مانتا وہ نماز میں اسلام عیلکہ ایھا النبی پڑھنا چھوڑ دے پھر ہم جو نماز میں پڑھتے ہیں نماز کہ باہر بھی ہمارا یہی عقیدہ ہے اگر نماز میں سلام پڑھ سکتے ہیں تو نماز کے باہر کیوں نہیں کیا نماز میں ہم مدینہ منورہ میں پہنچ جاتے ہیں کیا کوئی سلام مانے یا مانے ہر وہ بندہ نبی پرسلام پڑھتا ہے جو نماز پڑھتا ہے چاہے وہ کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتا ہے کیونکہ اسلام علیک ایھا النبی کے بغیر نماز مکمل نہیں ہوتی بس بات ختم
बड़ा भाई हर कामयाब मर्द के पीछे एक औरत का हाथ हो या ना हो लेकिन बड़े भाई की जवानी जरूर हाेती है इस लिए अपने बड़े भाई की कद्र कीजिए ये वो दरख़्त है जो उखड़ जाए तो फिर कभी नहीं लगते 🤲 अल्लाह पाक हमारे भाईयो को सलामती अता फरमाए आमीन सुम्मा आमीन या रब्बल आलामीन 🤲
بلکل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دور اور قریب ہر طرح سے سنتے ہیں رہا فرشتوں کا درود پہنچانے کے لیے مقرر ہونا اس کو ایسے سمجھیں جیسے رب العزت ہر ایک بندے کے عمل کو جانتا ہے اسکے باوجود کراما کاتبین اعمال لکھنے کے لیے مقرر ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں جموں کشمیر ہندوستان سے ہوں اور مسلکا میں سنی حنفی بریلوی ہوں اپ سے گفتگو کرنا چاہتا ہوں صرف چند ایک سوالات ہیں جن کے جوابات اپ سے درکار ہیں کیونکہ دیوبندی علماء میں میں صرف اپ کو سنتا ہوں اور اپ کی بہت ساری باتوں سے اتفاق رکھتا ہوں
*Quraan shareef har banda yaad kar sakta h* yad krna aur yad rkhna dono asan h *agar hm rojana ek ayat yad krenge to pura Quran hme 18 sal me yad hojayga* *isi trah rojana 2 ayat yad krne se 9 sal lagenge* *rojana 3 ayat yad krne se 6 sal lagenge* *rojana 4 ayat yad krne se sadhe 4 sal lagenge* *rojana 5 ayat yad krne se sadhe 3 sal lagenge* *is trah bahut asan h* *khaskar baccho k liye bahut asan h* *subah fazar namaj k bad baccho ko baitha dena chahye* *uske bad wo school v jayenge aur idhar haafiz e Quran v ban jayenge* *in sha Allah* rojana ek ayat yad kr pana to hr kisi k liye mumkin ho skta h... khud v amal kare aur dosto ko v bataye k kisi k andar tamanna e *hifze Quran* paida hojaay........
نبی ﷺ جسم اطھر کے ساتھ مدینہ منور میں ہیں نور ورروح کے اعتبار سے مٶمنین کے جانوں سے قریب ہیں قران کہتا ہے النبی اولی بالمٶمنین من انفسھم نبی مٶمنین سے ان کی جانوں سے زیادہ قریب ہیں
نبی کریم کو اپنے اوپر قیاس مت کرو عام لوگوں کے اعتبار سے آپ کے سننے کی طاقت بہت زیادہ ہے، خود رحمتِ عالَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا مبارک فرمان ہے : اِنِّي اَرٰى مَا لَا تَرَوْنَ وَاَسْمَعُ مَا لَا تَسْمَعُونَ یعنی میں ہر اس چیز کو دیکھتا ہوں جسے تم نہیں دیکھتے اور ہر اس آواز کو سنتا ہوں جسے تم نہیں سنتے - ابن ماجہ ، 4 / 464 ، حدیث : 419
ماشاءالله مفتي صاحب آپ کا ہربیان مدلل ومفصل ہوتاحضرت ہم لوگ نیپال سے ہے ہیں تمام علمائے حق علماء دیوبند آپ کیلئے دعائیں کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز فرمائیں
مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام
تو زندہ ہےواللہ تو زندہ ہے واللہ
مرے چشم عالم سے چھپ جانے والے
اللّہ کا حوف کرو
دل خوش ہونے کے ساتھ ساتھ علم میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔۔۔
Beshak
متفق
ماشاء اللہ بہت خوب
ارے دیو کے یعنی دیوبندیوں تمہارا ہر کام نبی کے طریقے پر نہیں اپنے بڑوں کے طریقے پر ہوتا ہے تمہارا بابا اگر کوئی درود شریف پڑھنے سے نماز میں روکتا تو تم اسے بھی چھوڑ دیتے جس طرح اپنے بڑوں کے کہنے پر تم نے صحیح حدیث چھوڑ دی ہے
ہاں تمہارا دل خوش انہیں جیسے کی باتوں سے ہوتا ہے
صحیح حدیث اگر تم کو بتاؤں تو تم ناراض ہو جاتے ہو یہ ہے تمہاری اصلیت
مکار امتی پھر کے کے وفادار
میدان حشر میں کیا تمہارے نبی کا دل خوش ہو گا جب انہیں بتایا جائے گا کہ آپ کے امتی نے امام اور دیوبند کے بزرگوں کا کہنے پر آپ کے ان امتیوں نے آپ کی صحیح حدیث کو چھوڑ دیا تھا
شرم کرو ان کے گریبان پکڑوں کے کیوں ہمارے نبی کی صحیح حدیث پر عمل کرنے سے روکتے ہو
ماشاءاللہ بہترین دفاع کیا مفتی صاحب ہم انڈیا والے آپ کو سنتے ہیں
Mashallah
💖
C BH BH BHl mo😊
@@mirzarashidkamalbeg1076 is ka kia matlab
India wale ko Allah um manu adam from मदनी मुबारक हो
مفتی صاحب میں ہندوستان سے ھوں جزاک اللہ خیرا بھائی مجھے بہت ساری سوالوں کے جواب آپ سے مل جاتے ھیں اللہ آپ کو دونوں جہاں میں کامیابی عطافرمائے آمین
Leeken onhone ghoot bola Even the thought of the holy
Prophet..
occurring during
Namaaz is much worse than to
be immersed in the thought of
an ox or a donkey. (Siraat-e-
Mustaqeem, page 86). (But the
thought of Ashraf Thanvi or any
other Deobandi Mullaa coming
during Namaaz is justified).
ماشااللہ مفتی صاحب اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں برکتیں نصیب فرمائے آمین۔
Suma ❤❤❤❤❤❤
سچا واقعہ یا ڈرامہ ؟ امیر تبلیغی جماعت ، ملتان پروفیسر ڈاکٹر نور احمد نور، نشتر مڈیکل کالج ، ملتان کی کتاب سے ایک واقعہ
امیر تبلیغی جماعت کی روح آسمان پر جاکر واپس
پروفیسر نور احمد فرماتے کہ طاہر شاہ صاحب چند سال پہلے بہت بیمار ہوگئے اور ہسپتال میں داخل ہوئے۔ جب ان کی حالت بگڑ گئی تو ان کے والدین کی روحیں ان کے پاس کمرے میں آئیں اور کہا کہ اگلے جہاں چلنے کا وقت ہے، ہم انتظار کررہے ہیں۔ چنانچہ دو فرشتے آئے اور طاہر شاہ کو لے گئے کہ اللہ کے ہاں پیش ہونا ہے اور طاہر شاہ صاحب کی روح کو آسمانوں پر لے گئے۔ وہاں مولانا یوسف اور احمد علی لاہوری سے ملاقات ہوئی۔ یہ دونوں حضرات پریشان ہوگئے کہ دعوت کا کام کرنے والا اکیلا طاہر شاہ تھا، اسکو اللہ میاں نے بلوا لیا، پھر یہ بات مولانا الیاس صاحب سے کہی گئی۔ انہوں نے جاکر حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے شکایت کی اور طاہر شاہ کو واپس دنیا میں جانے کو کہا۔ اسی دوران طاہر شاہ ہسپتال میں وفات پاچکے تھے اور ان کی میت کو گھر لایا جارہا تھا کہ شاہ صاحب اٹھ بیٹھے اور خود چل کر گھر گئے۔ یہ واقعہ خود شاہ صاحب نے مجھے سنایا اور اسی طرح نقل کررہا ہوں۔
بحوالہ ۔ قبر کی زندگی اور موت کے چند واقعات و مشاھدات از پروفیسر ڈاکٹر نور احمد ,نور، نشتر مڈیکل کالج ، ملتان ، پاکستان۔ پبلیشر مکتبہ الخلیل ، یوسف مارکیٹ ، اردو بازار ، لاھور ۔ صفحہ 39-40 ۔ / سوغات شیریں ، صد ر، حیدرآباد ، پاکستان ۔
تبصرہ ۔ ایسے قصے کہانیوں کی تبلیغی جماعت والوں کے پاس کمی نہیں ہے ۔ مثلا جب مولانا الیاس کاندھلوی مرگۓ تو ان کی روح کے استقبال کے لۓ رسول اکرم صلی علیہ و سلم منتظر تھے اور زکریا کاندھلوی کو ان کو موت سے تین چہار مھینہ پہلے ہی موت کے فرشتہ نے اطلاع دی اور روح قبض کرنے کے لۓ اجازت طلب کی ۔ لعنت اللہ علی الکاذبین
Ameeennnn
ہم نے امین اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ نہیں دیکھے لیکن مفتی عبد الواحد قریشی صاحب دیکھے ہیں ❤️ الحمدللہ آپ کے اورا میں جی رہے ہیں
علماء دیوبند ہمارے سر کے تاج ہے اللہ اپ کو لمبی عمر عطاکرے ❤❤❤
اپنی طرف سے ہر دفعہ نئی کہانی بنا کر بیان کرتے ھیں آپ کے سرکےتاج کھبی تو ثبوتوں کے ساتھ بیان کریں آج کل تو ثبوت پیش کرنا آسان ہے بس اپنی ہی تعریف نظر آتی ہے علمی بیان نہیں ہے بس نظرین کو خوش کرنا ہے
تو ہی دیدے علمی بیان 🤣😂
Aap apne sar k taaj se puchiye quran mazid me bhejne ka hukm hai
نہ جانے اپنے علماء کی گستاخیوں کو چھپانے کے لیے کہاں کی بات کہاں کرتے ہیں
سو سال پہلے ہمارے علماء نے ہمارے اکابرین نے ان کی تحریروں کو دیکھ کر ان پر کفر کا فتوی لگایا اس وقت سے لے کر اج تک کوئی بدل نہ سکا ۔اور اج یہ ائے ہیں اشرف علی تھانوی کے تحریروں کو صحیح ثابت کرنے کے لیے وہ بھی جھوٹی بات کر کے کہ ایسا کچھ نہیں لکھا ہے شرم انی چاہیے
عقلمند کے لیے اشارہ کافی ہوتا ہے ۔ماشا اللّٰہ واضح وضاحت کے لیے شکریہ شیخ۔
یہ وہ علماء ہےجنہوں نے تم سے صحیح حدیث سے ثابت نماز کے اندر 13 سنتیں جو صحیح حدیث سے ثابت ہے چھڑوا دی اسی لیے تمہیں کہا جاتا ہے دیو کے گندے یعنی دیوبندی اپنے نبی کی حدیث کا منکر
@@hakkitalash1824 الحمد اللّٰہ ہم اپنے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے امتی ہیں اور شریعت محمدی کے پیروکار بھی ہیں ، آپ کو کوئی مسائل ہیں جو آپ فتویٰ لگا رہے ہیں ،اپنے اندر جھانکےء اللّٰہ پاک آپ کو ہدایت نصیب فرمائے 🤲
سبحان اللہ ۔۔۔۔کیا بہترین انداز میں مسئلے کی وضاحت فرمائی ہے طبیعت خوش ہو گئی
اللہ عز وجل حضرت مفتی صاحب کی عمر میں عافیت سے خوب برکت عطا فرمائے آمین
❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Bohat zyada shukria apka aj kal yh bat bohat viral thi apka bohat shukria spne jaeab dedia allah ulma e deoband ko hamesha kamyab kare
Hm yahan se pukare wahan wo sune
Mustafa ki samaat pr lakhon salam❤
یا نبی سلام علیک یارسول سلام علیک صلوات اللہ علیک الصلواۃ والسلام علیک ایھا النبی ورحمت اللہ وبرکاتہ
بھائی گول گول کیوں گھما رھے ھیں الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ اپنی مساجد میں لکھواؤ پھنس گئے
Ye wala darood shareef nahi pardty inke dil main khote hai
@@aamirmoodi3257inki karni kathni main farak hai kitabun main kuch aur inke munh k alfaz aur
Ji itna saaf Alfaaz mein samjhaya fir bhi samajh nahin aaya
Allah ulama,e haq ko Salamat Rakhe ulma,e deoband Zindabad 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Ameen summa Aameen
میرے شیخ اللہ تعالیٰ آپ کا خوبصورت نورانی چہرہ ہمیشہ کھلتا مسکراتا رکھیں، آپ کو صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین ۔۔۔
﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺآمینآمینآمینآمینآمین
Bahut qoob
ماشاءاللہ ❤️ اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العلمین🤲🌷
Ameen
Aamin
سبحان الله، بہت ہی واضح انداز سے مفتی صاحب دامت بركاتهم العاليه نے ہم مسلمانوں کا موقف بیان فرمایا، تبارك الله💐💐💐🇮🇳🇮🇳🇮🇳.
تاجدار ختم نبوت زندہ آباد✊✊✊
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند✊✊✊
تمہارے مفتی نے کذب سے کام لیا ہے
علماءِ دیوبند زندہ باد
@@saqibshaikh5149
सैख साहब यह वह लोग हैं जिन्होंने तुम्हारे बाप दादा ओं को जनाजे की नमाज में बगैर सूरह फातिहा पड़े दफना दिया जबकि तुम्हारे नबी का फरमान है जनाजे की नमाज में भी सूरह फातिहा पढ़ी जाए
यह वह लोग हैं जो रसूल अल्लाह से भी बढ़कर अपने बुजुर्गों को मानते हैं
तभी तो यह सही हदीस का इनकार करते हैं और अपने बुजुर्गों का तरीका खुद ही फालो करते हैं और आप जैसे लोगों से भी करवाते हैं सच्चे उम्मती अपने नबी की बात मानते हैं नबी की बात के आगे दूसरों की बात को ठोकर मारते हैं कुरआन सुरह नंबर 30 आयत नंबर 32 का तर्जुमा पढ़ लो इन सभी फिरका परस्त के बारे में क्या कहा गया है
ما شاء الله مفتی صاحب اللہ تعالٰی آپ سے راضی ہو
Jhut bola he isne
@@alansari2751 کیا جھوٹ بولا ھے وضاحت فرمائیں
Ye bat thanvi ne nahi likhi hai Ismail dahelvi ne likhi hai
@@IllegalNight2 reply karye ab Ismail dahelvi tumhara aaka hai 😛
@@alansari2751 کان کھول کر غور سے دوباره مفتی صاحب کا بیان سنو کہ وہ کس کی بات کی رھے ہیں
اللہ تعالیٰ علم و حیات میں بركت نازل کریں..
آمین ثم آمین ۔
Jhut bola he isne
ماشاءاللہ ہم انڈیا سے بھار سے مولانا مناظر حسن گیلانی کے علاقے سے اپ کو سنتے ھیں
علاقے کے کس گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں
گیلانی
ہرگانوا
امّا بگھا
بربگه
مھونی
جنگی پور
رمضانپور
کونند
میر غیاسچک
مقصود پور
قمیص پور
چکدین
خواجہ لاہوری بگھا
سکرانوا
کوئری بگھا
ویاؤ
دومرانوا
اُگانوا
چاروانوا
ماشاء اللہ بہت خوب حضرت ❤ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ❤
واہ جی واہ مفتی عبد الواحد قریشی ترجمان علماء اہل سنت والجماعت علما ءدیوبند زندہ باد زندہ باد واہ کیا دفاع کیا ہے بریلویوں کا
تجھ پر سلام سلام ہو
टूट कर बिखरे हुए मोती प रोना चाहिए... जिनका रब है एक उनको एक होना चाहिए... beshaq haq aur chacha bayan allah salamat rahe
जरा अकल से काम लो यह हक बयानी करेंगे जिन्होंने हमारे नबी की सही हदीस पर अमल करने से तुम्हें रोक रखा है
इन्होंने तुम्हें हनफी देवबंदी बनाया
कुरान तुम्हें कहता है मुस्लिम
कुरान कहता है नबी की इताअत करो
यह कहते हैं इमाम और फिरके के बुजुर्ग की इताअत करो सही हदीस सामने आए तो छोड़ दो
दीन के गद्दार सही हदीस का करते हैं इनकार
Chacha bayan ya achha bayan 😀
ماشاءاللہ بہت خوب
مفتی صاحب میں انڈیا سے ھوں آپکے سب بیان سنتی زبردست فائدہ ھوتا ھے مجھے درس دینے میں ماشاءاللہ
Jab taq aap jese aalim mojud hai umat me bigaad nahi aayga inshallah 💯
Hehehe
@@zubedabano1501 kaha se ho tum
قریشی صاحب کا احسان ہے ہر عام خاص بندے پر ان کی وجہ سے ہم جیسے جاہل بھی لڑ پڑتیے ہیں ہر قسم کے بدعتی سے کہ یے مسلا یوں ہے ❤❤❤❤
الحمدللہ، ہمارے حضور صلی اللہ علیہ وسلم دنیا کے ہر کونے سے اپنے امتیوں کے درود و سلام سنتے ہیں
Hadees ka inkaar karte huwe sharm nahi aati?
Ji Hadis mein hai ki jarur dur se Nabi ko bheja jata hai Nabi sunte nahin Kareeb se sunte Hain, Hadis ka inkar Na Karo Imaan ke lale pad jaaenge
ماشاءاللہ❤❤❤🇮🇳
اللّٰہ اکبر
اللّٰہ تبارک و تعالیٰ ہر میدان میں سرخروئ عطا فرماۓ
اللہ تعالیٰ علمائے دیوبند کی حفاظت فرما ۓ اور دارالعلوم دیوبند کو قیامت تک قائم و دائم رکھے
AMEEN
اللہ تعالی مناظر اسلام حضرت مولانا مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کے علم و عمل اور عمر برکت عطا فرمائے آمین
محمد الیاس حقانی
خادم مدرسہ دارالعلوم زکریا چنگڈی سرکلی کلاروس کپوارہ کشمیر
Mashaallah Subhanallah G Bahut khooob g aur YAQINAN 💯 Sachchi Baatain batlaayee hain Aaapne G Hazrat Mufti Sahab G Allah Saare musalmano ko in Saari Baaton par Amal karne ki taufiq Ata Farmaaye Aameen Summa aameen ya Rabbalaalameen G 🤲❤️🤲
Mustafa jane rahmat pe lakhon salam
Shamma e bazma e hidayat pe lakhon salam
Kalam e ala hazrat
😂😂😂
أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ
*Mustafa Jaane Rehmat pe lakho Salam*
جہاں بھی ہو۔۔وہیں سے دو۔۔۔صدا سرکار سنتےہیں
سرِ آٸینہ سنتےہیں۔۔پسِ دیوار سنتے ہیں ۔۔
ﷺ❤🎉🎉❤
Koi aayat ya hadees pesh Karo
@@mohammadabubakr4327pehle apne in hazrat se daleel mango samjhe aur inhone jo kaha ke qareeb me honge to kahenge to Zara ye batao tumhara yahi aqeeda hai to phir namaz ke doran تشہد padhte huye kyun kehte ho kiya us waqt huzoor ko qareeb mante ho aur baqi اوقات mein بعید
استغفرالله
@@الحمدلله-ه5ج9غ kiya hua kuch wazahat sath likhoge to behtar hoga
Tumhare Kahne ke mutabiq Yaha se Rasoolallah Sallallahu Ta'ala Alaihi Wasallam Darood Shareef Nahi sinte hain?
اللہ آپکے علم میں مزید ترقی عطا فرمائے
ماشااللہ بہت خوب مفتی صاحب میں بھی کہروڑپکا ضلع لودھراں سے تعلق رکھنے والے ہیں ہمارے لئے خوش نصیبی کی بات ہے
الصلاۃ والسلام علیک یا رسول
وعلیٰ آلک واصحابک یا حبیب اللہ
یا رسول اللہ تیرے چاہنے والوں کی خیر ❤
مولانا عبدالواحد قریشی صاحب آپ سے گزارش ہے کہ اللّٰہ کے لٸے میں آپ سے فون پر بات کرنا چاہتا ہوں درد دل بتانا چاہتا ہوں براہ کرم مجھ سے فون پر بات کریں اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین۔
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
Ulama e Deoband Zindabad❤
Mufti Abdul Wahid Qureshi sahab Zindabad❤
Allah Mufti Sahab Ki umar mai izafa kare Aur sehat De aur bhi zyada izzat de haq ko samjhane ki aur Taaqat de
Love From india❤
ماشاءاللہ اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کی حیات میں برکت عطا فرمائے
آمین
Mashaallah.......... Hazrat kitni zabardast misaal di hai aapne ❤️
Dil ❤️ 🤲 khush ho gaya hai Hazrat
Jazakallah khair........... ❤️❤️❤️
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲
Aur koi gaib tumse niha ho bhala jab na khuda hi chhupa tumpe karoro darood maslake aala hazrat zindabad
zindabaad
السلام علیک ایھاالنبی ورحمة اللہ وبرکاتہ کے بارے میں امام غزالی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں احیا ٕالعلوم میں دل میں حضور ﷺ کو حاظر جان کہہ اے نبی تم پر اللہ کی رحمةاور اس کی برکت ہو
iman gzali umti h
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب ❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب دل خوش کر دیا اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
مفتی صاحب آپ کو اللہ تعالٰی اور زیادہ علم سے نوازے اور زیادہ عمر میں برکت نصب فرمائے
حضرت مفتی صاحب آپ کے بیانات سن کر
دل بھی مطمئن ہوتا ہے اور معلومات میں
اضافہ بھی ہوتا ہے ، اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے
خیر عطاء فرمائے آمین ثم آمین
شاداب میرٹھی انڈیا
Bhaijaan bhaijaan FIR namaz Mein attahiyat Mein Kyon Kahate Ho Assalamualaikum ya Nabi Ya Nabi aap ko salam iska matlab hai Nabi par Salam
कुराने पाक में दरूद व सलाम पढ़ने का आपका मुफ्ती कह रहा है कि यह हुक्म मदीना शरीफ में पढ़ने का استغفراللہ
@@8ballpoolgamer214 mtlb 🤔 kya keh rhe ho bhai samash nhi ayye baat
صلی اللہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ بہت اچھی طریقہ سے دفعہ کیا اور بہت اچے طریقہ سے بیان کیا
Mufti sahib main ali mirza ka student hun lekin mujhy darood pak k bary me ye malomat aj ap sy mili he
Bayshak Student Ali mirza k Reho But Bath Hamary Ulama B ghalat nhe kartay. Baqi Allah sub Uljay hova Dilon/insano/ sochon ko sedha rastha dekhaya. Ameen summa Ameen
قرآن میں ہے نبی پر خوب درود پڑھو اور خوب خوب سلام ۔
کہاں لکھا ہے دور سے درود نہیں بھیج سکتے اور سلام بھی نہیں بھیج سکتے۔
اگر دور سے نہیں بھیج سکتے سلام پھر نماز میں کیسے پیش کرتے ہیں درود۔
الصلاة والسلام عليك يا رسول الله درود وسلام پیش کرنے میں کیا دقت ہے۔
مفتی صاحب اسسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ
زادک اللہ تعالیٰ فی عمرک۔ مفتی نور حسین قاسمی مرادآبادی
الصلواۃ والسلام علیک یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان۔۔۔
Mufti Abdul Wahid Qureshi Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مولانا صاحب اللہ تعالی آپکو اور آپکے استاذ کو اور مولانا فضل الرحمن صاحب ہمارے قاٸد جو ہے ان سب کو سلامت رکھیں ❤❤❤ آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کے عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ مجھے بھی ایسا بلکہ ان سے بڑھ کر نیک بیٹا عطا فرمائے
Ameen
❤ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ❤ الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ❤الصلوۃ والسلام علیک یا نبی اللہ❤وعلی الک واصحابک یا نور اللہ❤
Mashallah Hazrat mufti sahab ka bayan sunkar mera dil bohat khush huwa Allah hamare ulamaye deoband ka saya hamare saro par ta Qayamat kaim rkhe Aameen ulamaye deoband zindabad ❤❤❤
کربلا سے جب امام زین العابدین نے اشعار کہے یاسیدی ارحم لنا اے میرے آقا ہم پر رحم کیجۓ اگر حضورﷺ دور سے نہ سنتے جیسا کہ دیوبندیوں کا عقیدہ ہے تو امام زین العابدین رحمة اللہ علیہ کربلا میں نہ کہتے اے میرے آقا ہم پر رحم کیجۓ بلکہ مدینہ جاکر کہتے جیسا کہ دیوبندیوں کا بنایا ہوا عقیدہ ہے اھل السنہ والجماعت کا عقیدہ حضورﷺ خود سنتے ہیں یا حرف ندا قریب اور بعید کے لۓ ہوتا ہے تم درود دور سے پڑھو یا قریب سے حضورﷺ بذات نفس نفیس اس امتی کے درود وسلام کو سنتے ہیں ہاں فرشتے جو پہونچاتے ہیں وہ بارگاہ نبوت کے آداب ہیں جس کو اللہ تبارک وتعالی نے مقرر کیا ہے اس سے یہ عقیدہ اخذ نہیں کیا جاسکتا کہ حضورﷺ صرف فرشتوں کے پہونچانے پر ہی سن سکتے ہیں ورنہ نہیں یہ بات غلط حضورﷺ زندہ ہیں امتیوں کے احوال سے واقف ہیں فافھم ان کنت عاقلا والا لکم دینکم
Great sir
Mashallah
Good
Ma shaa Allah
Be misl daleel.
اسلام علیکم
میں علماء کرام کی بہت عزت کرتی ہوں میرا بس یہ کہنا ہے کہ اگر کوئی درود وسلام کا منکر ہے تو بس چھوٹی سی بات ہے تو یہ بتائیں کہ درود کے بغیر نماز مکمل نہیں ہوتی تو سلام بھی نماز میں ہے جو سلام کو نہیں مانتا وہ نماز میں اسلام عیلکہ ایھا النبی پڑھنا چھوڑ دے پھر ہم جو نماز میں پڑھتے ہیں نماز کہ باہر بھی ہمارا یہی عقیدہ ہے اگر نماز میں سلام پڑھ سکتے ہیں تو نماز کے باہر کیوں نہیں کیا نماز میں ہم مدینہ منورہ میں پہنچ جاتے ہیں کیا کوئی سلام مانے یا مانے ہر وہ بندہ نبی پرسلام پڑھتا ہے جو نماز پڑھتا ہے چاہے وہ کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتا ہے کیونکہ اسلام علیک ایھا النبی کے بغیر نماز مکمل
نہیں ہوتی بس بات ختم
Jo Nabi Chand ka do tokra kr skta wo Idr sy Hmara Darord nai sun ksta kya?
बड़ा भाई
हर कामयाब मर्द के पीछे एक औरत का हाथ हो या ना हो लेकिन
बड़े भाई की जवानी जरूर हाेती है
इस लिए अपने बड़े भाई की कद्र कीजिए
ये वो दरख़्त है जो उखड़ जाए तो फिर कभी नहीं लगते
🤲 अल्लाह पाक हमारे भाईयो को सलामती अता फरमाए आमीन सुम्मा आमीन या रब्बल आलामीन 🤲
صلی اللہ علیہ وسلم ❤ صلی اللہ علیہ وسلم❤ صلی اللہ علیہ وسلم❤
Bohot Acha Kya mufti Sahab or Aitrazat ke jawab bhi den ❤️
ماشاء الله اللہ مفتی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے
حضور نبی کریم صلی اللہُ علیہ وسلم روضہ مبارک پر بھی درودشریف سنتے ہیں اور یہاں سے بھی سنتے ہیں
اگر یہاں سے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سنتے ہیں تو پھر فرشتے لوگوں کا درود نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک پہونچانے کے لئے کیوں مقرر ہیں ؟
Bilkul aisay jese shifa Allah Karim deta hay magar ilaj doctor karte hen.
إنك أنت السميع العليم
دلیل ہے
بلکل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دور اور قریب ہر طرح سے سنتے ہیں رہا فرشتوں کا درود پہنچانے کے لیے مقرر ہونا اس کو ایسے سمجھیں جیسے رب العزت ہر ایک بندے کے عمل کو جانتا ہے اسکے باوجود کراما کاتبین اعمال لکھنے کے لیے مقرر ہے
Alhamdulillah baat samajh mein i
ہر نماز کے تشہد میں السلام علیک ایھا النبی پڑھا جاتا ہے تو کیا نمازی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دربار اقدس میں حاضر ہوتا ہے ؟
بات کو سمجھنے کی کوشش کریں
I invite everyone to listen holy Quran & Islamic speech from the India🇮🇳❤😊
Mashallah bahut bahut Hazrat qabile tareef hai.. Allah Apke ilmo Amal me khub barkat de me India se hu .
اللہ تبارک و تعالی آپ حضرت کے سایہ کو تادیر قائم رکھے
❤ Masha Allah bahut khub Allah aap ko daren me kamyabi ata farmaye aamin summa aamin ❤❤❤❤❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں جموں کشمیر ہندوستان سے ہوں اور مسلکا میں سنی حنفی بریلوی ہوں اپ سے گفتگو کرنا چاہتا ہوں صرف چند ایک سوالات ہیں جن کے جوابات اپ سے درکار ہیں کیونکہ دیوبندی علماء میں میں صرف اپ کو سنتا ہوں اور اپ کی بہت ساری باتوں سے اتفاق رکھتا ہوں
اللہ آپکو اور آپکے اہلو عیال میں برکت عطا فرمائے
Wah wah mufti shb Allah apku salamat rakhy dil khush kr dya durood ki fazeelat bayan kr k
*Quraan shareef har banda yaad kar sakta h*
yad krna aur yad rkhna dono asan h
*agar hm rojana ek ayat yad krenge to pura Quran hme 18 sal me yad hojayga*
*isi trah rojana 2 ayat yad krne se 9 sal lagenge*
*rojana 3 ayat yad krne se 6 sal lagenge*
*rojana 4 ayat yad krne se sadhe 4 sal lagenge*
*rojana 5 ayat yad krne se sadhe 3 sal lagenge*
*is trah bahut asan h*
*khaskar baccho k liye bahut asan h*
*subah fazar namaj k bad baccho ko baitha dena chahye*
*uske bad wo school v jayenge aur idhar haafiz e Quran v ban jayenge*
*in sha Allah*
rojana ek ayat yad kr pana to hr kisi k liye mumkin ho skta h...
khud v amal kare aur dosto ko v bataye k kisi k andar tamanna e *hifze Quran* paida hojaay........
Wo kehte hen na ke
Chass aa gae...
MashaAllah mufti sahab,, bohut khushi hoti hai apko sun kar
اللهم صلى على سيدنا محمد و على آل سيدنا محمد وبارك و سلم
نبی ﷺ جسم اطھر کے ساتھ مدینہ منور میں ہیں نور ورروح کے اعتبار سے مٶمنین کے جانوں سے قریب ہیں قران کہتا ہے النبی اولی بالمٶمنین من انفسھم نبی مٶمنین سے ان کی جانوں سے زیادہ قریب ہیں
یہ شان اللہ کے سوا کسی کے پاس نہیں اور اس آیت میں مومنین کے جان کی اور مالک حق کی بات کی گئی ہے نہ کہ قریب ہونے کی -
نبی کریم کو اپنے اوپر قیاس مت کرو عام لوگوں کے اعتبار سے آپ کے سننے کی طاقت بہت زیادہ ہے، خود رحمتِ عالَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا مبارک فرمان ہے : اِنِّي اَرٰى مَا لَا تَرَوْنَ وَاَسْمَعُ مَا لَا تَسْمَعُونَ یعنی میں ہر اس چیز کو دیکھتا ہوں جسے تم نہیں دیکھتے اور ہر اس آواز کو سنتا ہوں جسے تم نہیں سنتے -
ابن ماجہ ، 4 / 464 ، حدیث : 419
نماز میں گھوڑا خیال والا مسئلہ صراط مستقیم میں ہیں
افلاک سے کھینچی جاتی ہے، سینوں میں اتاری جاتی ہے،
توحید کی مئے ساغر سے نہیں نظروں سے پلائی جاتی ہے
Allah tala Mufti Sahab k ilm mein Barkat ata farmer
سلامت رہیں ہزاروں سال 💕
اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین ❤️
قوم پران کا عزاب سو سال کے لئے ہی کافی ہے ہزاروں سال بہت ہوتا ہے
ماشاءاللہ تبارک اللہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ الحَمْدُ ِلله سبحان الله جزاك اللهُخیرا ❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
Daal di qalb me azmate Mustafa sayyadi aala hazrat pe lakhon salam
Aala nahi kala
@@QarimoShakirChauhanRajaldesarkala to Sari deokhaniyat hai
@@QarimoShakirChauhanRajaldesar yaar sharm karo aisa mat bolo
ماشاءاللہ بارک اللہ فی عمرک 🌹
Zbrdsttt mufi saab
علماء دیوبند کی کیا شان ہے، سبحان اللہ
Ma sha Allah bohot khub jazak Allah khair