❤❤❤❤*🍃🌸بسم اللّٰه الرحمٰن الرحيم* *🍃🌸سُبحَانَ اللہِ وَبِحَمدِهٖ عَدَدَ خَلْقِهٖ وَرِضَا نَفْسِهٖ وَزِنَةَ عَرشِهٖ وَمِدَادَ كَلِمَاتِه* *🍃🌸اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓی إِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* *🍃🌸اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد* *🕋 🤲رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ حَمْدًا کَثِیْرًا طَیِّباً مُّبَارَکًا فِیْہِ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ مِلْأَ السَّمٰوٰتِ وَمِلْأَ الْاَرْضِ وَمِلْأَمَاشِئْتَ مِنْ شَیْیٍٔ بَعْدُ اَھْلَ الثَّنَائِ وَالْمَجدِ! اَحَقُّ مَاقَالَ الْعَبْدُ ، وَکُلُّنَا لَکَ عَبْدٌ ، اَللّٰھُمَّ لَامَانِعَ لِمَا اَعطَیتَ وَلَامُعطِیَ لِمَا مَنَعتَ وَلَایَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْکَ الْجَدُّ* *🤲اے ھمارے پروردگار* تیرے ہی لیے تعریف ہے ، ایسی تعریف جو کثیر بھی ہے ، پاکیزہ بھی اور برکت والی بھی 🤲اے ہمارے پروردگار تیرے لیے ہی اتنی تعریف ہے جس سے آسمان اور زمین بھرجائیں اور اس کے بعد ہر وہ چیز بھرجائے جو تیری مشیت میں ہے 🤲تعریف اور بزرگی کے مالک بندہ جو کچھ کہہ سکتا ہے اور ہم سب تیرے بندے ہیں اس میں سب سے سچی بات یہ ہے کہ 🤲اے اللہ جو کچھ تو عطا کرے اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جس چیز کو تو روک دے اسے کوئی دینے والا نہیں اور کسی صاحبِ نصیب کو تیرے (فیصلے کے) خلاف اس کا نصیب فائدہ نہیں پہنچا سکتا *🤲 یا رب ذوالجلال والاکرام* ھمیں قرآن کا فھم حاصل کرنے میں ھماری مدد فرما ھمیں تُو اپنی مقدس کتاب پڑھنے ، سننے ، سمجھنے حفظ کرنے اور اسکی تعلیمات آگے دوسروں تک پہنچانے میں آسانیاں پیدا کردے ھمیں قرآن مجید کا حق ادا کرنے کی توفیق دے 🤲اللہ ھمارے حافظے قوی کردے ھمارے اس دنیا سے جانے سے پہلے پہلے قرآن ھمارے سینوں میں محفوظ کردے ھمیں تیری کتاب قرآن مجید حفظ کرنا بہت ہی آسان کردے اللہ تُو ھمارے دلوں کے حال سے واقف ہے ھم چاہتے ہیں کہ ھمارے اس دنیا سے جانے کے بعد جب پکار ہو کہ تم قرآن پڑھتے جاؤ اور (جنت کی سیڑھیاں) چڑھتے جاؤ۔ جس طرح تم دنیا میں ترتیل اور آہستگی سے پڑھا کرتے تھے، اسی طرح پڑھتے چلو۔ تمھاری منزل وہاں ہے جہاں تم آخری آیت پڑھو گے 🤲اللہ ھم سورہ الفاتحہ سے الناس تک پڑھتے چلے جاٸیں اس میں ھماری مدد فرمانا *🤲 یا مالک الملک* تیری بخشش ھمارے گناہ سے زیادہ وسیع ہے اور تیری رحمت ھمارے لیے ھمارے کام سے زیادہ امید افزا ہے 🤲اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے ، ھم پر رحم فرما ، اے معاف کرنے والے ، ھمیں معاف فرما *🤲اے اللہ ذوالجلال والاکرام* ھم تجھ سے ہر اس گناہ کی معافی مانگتے ہیں جو ھم سے سرزد ہوا ہے ، خواہ وہ جان بوجھ کر کیا گیا ہو یا نادانی سے اور ھم تجھ سے ان تمام گناہوں کی معافی مانگتے ہیں جن کے بارے میں کوئی نہیں جانتا 🤲اے اللہ ھم تجھ سے ہر اس گناہ کی بخشش چاہتے ہیں جو کفر کی دعوت دیتے ہیں ، تنگی لاتے ہیں ، نیکی سے روکتے ہیں اور پردہ پوشی سے روکتے ہیں *🤲 اے اللہ رب العزت* ھم تجھ سے ہر اس گناہ کی معافی مانگتے ہیں جو امیدوں کو ختم کرتے ہیں 🤲 اے اللہ ھم تجھ سے ہر اس گناہ کی بخشش چاہتے ہیں جو ھم نے دن کے اجالے اور رات کی تاریکی میں ، ظاہر و باطن میں کیے ہوں 🤲اے غیب کے جاننے والے ! ھمارے گناہوں کو بخشش دے ھمیں اپنا تقویٰ عطا فرما اور ھمیں تجھ سے محبت کرنے والوں اور تجھ سے ڈرنے والوں میں شامل کر دے 🤲یارب ھمارے بہن بھائی جو ظلم کے بوجھ تلے دب کر رہ گئے ہیں انہیں ہر طرح کے ظلم و بربریت سے نجات دے دے انکی عزت ، جان و مال ، آبرو کی حفاظت فرما 🤲اللہ ھماری اس نیکی کا واسطہ جو تجھے سب سے زیادہ پسند آئی ہو کہ کرہ ارض پر جہاں جہاں بھی تیرے نام لیوا ہیں انکی مکمل حفاظت فرما جنگوں کو امن میں بدل دے *اے ھمارے پیارے رب* *🤲اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلمُؤمِنِينَ وَالمُؤمِنَات وَالمُسلِمِينَ وَالمُسلِمَات اَلأَحيَاءِ مِنهُم وَالأَموَات رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم اَللّٰهُمَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ وَاَلحِقنَابِالصَّالِحِين* *🍃🌸آمین یَا رَبَّ العَالَمِین* *🍃🌸اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓى إِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ* *🍃🌸اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلٓى إِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد* 🍃🌸____ *السلام عليکم ورحمة اللّٰه وبركاته*___🍃🌸_ *🖋️_نصیحت* *📖 القرآن :- روزِ حساب انسانوں کی زبانیں اور ہاتھ ، پاؤں ان کے اعمال کی گواہی دیں گے* کیا کبھی اللہ کے کلام میں اس آیت کا خوف نہیں آیا ؟؟۔۔۔ *اگر نہیں تو اب ذرا غور وفکر کرلیں ڈرنے کا مقام یے جان لیں اور اصلاح کرلیں آپکو اللہ کی خوشنودی حاصل ہو آمین !.....*
Sis meri ami ko jiger meda ki problem hai or hepatitis b hai but seth mein hadiyan ka buhat problem hogya dard hai kumzori b or tedhapan tu wo le sahkti yeh
Appi weight gain pr hu m...lkin weakness rehti h jse baal girna body m pain rehna to m yh pee sakti hu....m isko sham k snack m ese hi le lu ya 2 bnanas le lu sath
Allah bless you and all family sister
@@AbdulRazzaq-Islamabad Thankyou 💕
Assalamualikum jee plz winter ka version bhi zaroo share kerna
@@sameeramohammed5876 done 👍
I love ur videos on TikTok ❤❤mujhy aap ki chiken wali recipe nhe mil rhe jo aap nay apni video main batai weight kam karnay k ly
@@zaibayousaf3304 chicken recipes by ZarriFoods likh k search kren ya chicken recipes ki play list me dekhain
Weight loss mai full cup pina hai??
@@MeharmahZeeshan han g
Zaberdast ❤❤❤❤❤❤
@@healthylife-wm2qw Thankyou 💕
🎉🎉❤🎉❤🎉❤🎉🎉❤🎉❤🎉❤🎉🎉❤🎉❤🎉❤🎉🎉🎉🎉❤🎉🎉❤🎉❤🎉🎉❤🎉❤🎉❤🎉🎉❤🎉❤🎉❤🎉🎉❤🎉❤ the best recipe for today
❤❤❤❤*🍃🌸بسم اللّٰه الرحمٰن الرحيم*
*🍃🌸سُبحَانَ اللہِ وَبِحَمدِهٖ عَدَدَ خَلْقِهٖ وَرِضَا نَفْسِهٖ وَزِنَةَ عَرشِهٖ وَمِدَادَ كَلِمَاتِه*
*🍃🌸اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓی إِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*
*🍃🌸اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*
*🕋 🤲رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ حَمْدًا کَثِیْرًا طَیِّباً مُّبَارَکًا فِیْہِ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ مِلْأَ السَّمٰوٰتِ وَمِلْأَ الْاَرْضِ وَمِلْأَمَاشِئْتَ مِنْ شَیْیٍٔ بَعْدُ اَھْلَ الثَّنَائِ وَالْمَجدِ! اَحَقُّ مَاقَالَ الْعَبْدُ ، وَکُلُّنَا لَکَ عَبْدٌ ، اَللّٰھُمَّ لَامَانِعَ لِمَا اَعطَیتَ وَلَامُعطِیَ لِمَا مَنَعتَ وَلَایَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْکَ الْجَدُّ*
*🤲اے ھمارے پروردگار*
تیرے ہی لیے تعریف ہے ، ایسی تعریف جو کثیر بھی ہے ، پاکیزہ بھی اور برکت والی بھی
🤲اے ہمارے پروردگار
تیرے لیے ہی اتنی تعریف ہے جس سے آسمان اور زمین بھرجائیں اور اس کے بعد ہر وہ چیز بھرجائے جو تیری مشیت میں ہے
🤲تعریف اور بزرگی کے مالک
بندہ جو کچھ کہہ سکتا ہے اور ہم سب تیرے بندے ہیں اس میں سب سے سچی بات یہ ہے کہ
🤲اے اللہ
جو کچھ تو عطا کرے اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جس چیز کو تو روک دے اسے کوئی دینے والا نہیں اور کسی صاحبِ نصیب کو تیرے (فیصلے کے) خلاف اس کا نصیب فائدہ نہیں پہنچا سکتا
*🤲 یا رب ذوالجلال والاکرام*
ھمیں قرآن کا فھم حاصل کرنے میں ھماری مدد فرما
ھمیں تُو اپنی مقدس کتاب پڑھنے ، سننے ، سمجھنے حفظ کرنے اور اسکی تعلیمات آگے دوسروں تک پہنچانے میں آسانیاں پیدا کردے
ھمیں قرآن مجید کا حق ادا کرنے کی توفیق دے
🤲اللہ ھمارے حافظے قوی کردے
ھمارے اس دنیا سے جانے سے پہلے پہلے قرآن ھمارے سینوں میں محفوظ کردے
ھمیں تیری کتاب قرآن مجید حفظ کرنا بہت ہی آسان کردے
اللہ تُو ھمارے دلوں کے حال سے واقف ہے
ھم چاہتے ہیں کہ ھمارے اس دنیا سے جانے کے بعد جب پکار ہو کہ تم قرآن پڑھتے جاؤ اور (جنت کی سیڑھیاں) چڑھتے جاؤ۔ جس طرح تم دنیا میں ترتیل اور آہستگی سے پڑھا کرتے تھے، اسی طرح پڑھتے چلو۔ تمھاری منزل وہاں ہے جہاں تم آخری آیت پڑھو گے
🤲اللہ ھم سورہ الفاتحہ سے الناس تک پڑھتے چلے جاٸیں
اس میں ھماری مدد فرمانا
*🤲 یا مالک الملک*
تیری بخشش ھمارے گناہ سے زیادہ وسیع ہے اور تیری رحمت ھمارے لیے ھمارے کام سے زیادہ امید افزا ہے
🤲اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے ، ھم پر رحم فرما ، اے معاف کرنے والے ، ھمیں معاف فرما
*🤲اے اللہ ذوالجلال والاکرام*
ھم تجھ سے ہر اس گناہ کی معافی مانگتے ہیں جو ھم سے سرزد ہوا ہے ، خواہ وہ جان بوجھ کر کیا گیا ہو یا نادانی سے اور ھم تجھ سے ان تمام گناہوں کی معافی مانگتے ہیں جن کے بارے میں کوئی نہیں جانتا
🤲اے اللہ ھم تجھ سے ہر اس گناہ کی بخشش چاہتے ہیں جو کفر کی دعوت دیتے ہیں ، تنگی لاتے ہیں ، نیکی سے روکتے ہیں اور پردہ پوشی سے روکتے ہیں
*🤲 اے اللہ رب العزت*
ھم تجھ سے ہر اس گناہ کی معافی مانگتے ہیں جو امیدوں کو ختم کرتے ہیں
🤲 اے اللہ ھم تجھ سے ہر اس گناہ کی بخشش چاہتے ہیں جو ھم نے دن کے اجالے اور رات کی تاریکی میں ، ظاہر و باطن میں کیے ہوں
🤲اے غیب کے جاننے والے ! ھمارے گناہوں کو بخشش دے ھمیں اپنا تقویٰ عطا فرما اور ھمیں تجھ سے محبت کرنے والوں اور تجھ سے ڈرنے والوں میں شامل کر دے
🤲یارب ھمارے بہن بھائی جو ظلم کے بوجھ تلے دب کر رہ گئے ہیں
انہیں ہر طرح کے ظلم و بربریت سے نجات دے دے
انکی عزت ، جان و مال ، آبرو کی حفاظت فرما
🤲اللہ ھماری اس نیکی کا واسطہ جو تجھے سب سے زیادہ پسند آئی ہو
کہ کرہ ارض پر جہاں جہاں بھی تیرے نام لیوا ہیں انکی مکمل حفاظت فرما
جنگوں کو امن میں بدل دے
*اے ھمارے پیارے رب*
*🤲اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلمُؤمِنِينَ وَالمُؤمِنَات وَالمُسلِمِينَ وَالمُسلِمَات اَلأَحيَاءِ مِنهُم وَالأَموَات رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم اَللّٰهُمَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ وَاَلحِقنَابِالصَّالِحِين*
*🍃🌸آمین یَا رَبَّ العَالَمِین*
*🍃🌸اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓى إِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ*
*🍃🌸اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلٓى إِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*
🍃🌸____
*السلام عليکم ورحمة اللّٰه وبركاته*___🍃🌸_
*🖋️_نصیحت*
*📖 القرآن :- روزِ حساب انسانوں کی زبانیں اور ہاتھ ، پاؤں ان کے اعمال کی گواہی دیں گے*
کیا کبھی اللہ کے کلام میں اس آیت کا خوف نہیں آیا ؟؟۔۔۔
*اگر نہیں تو اب ذرا غور وفکر کرلیں ڈرنے کا مقام یے جان لیں اور اصلاح کرلیں آپکو اللہ کی خوشنودی حاصل ہو آمین !.....*
Assalamuaalkum sis. 5 members KY liye chezon ki quantity Kiya hogi
@@eshaalfatima1687 isi quantity ko double kr lain
Asar time kya hota hai g? And kya men bhi pee skte hai??
@@AaravAndAhem5265 han g men b pee skty Hain or asar time ka mtlab 4 ya 5 bje
Aapi Mujh gain krny k liye pee skty h ?
Mam badam grm hote h isse pimple ho jate h toh ky badam ka chilka utar kr le skte h
@@sameermalikmalik3328 han g chilka utar k b ly skty
@@sameermalikmalik3328 acne pimples k Liye or healthy skin k Liye me ne shots share kiye hai wo peena start kren skin bilkul clear Glowing rhy gi
Bchon k feeder me pun kr dal skkte hen,،،،ya nhi
@@shabeerahmad5743 han g 3 saal se oper k bachon k Liye bilkul aesa kr skty
Wow sis m apki videos tiktoke sa dekh k yha ai hun 🙂
@@HeerJutti-ml1ce welcome to ZarriFoods kitchen 🤗
@@ZarriFoods 😍😍
M b TikTok Dak k yaha ai ho
ya w8 los ma Roz Lia gay to w8 ghan ho jay gia
@@FarzanaShk-f6e m nhi leti yh
Sis meri ami ko jiger meda ki problem hai or hepatitis b hai but seth mein hadiyan ka buhat problem hogya dard hai kumzori b or tedhapan tu wo le sahkti yeh
@@MahiKhan-ur7zh han g pee skti Hain is me aesa Kuch b ni jis se koi side effects hon
@@ZarriFoods thank you
Weight lose journy me me pi sakte h
@@talatimam4621 bilkul pee skty me khud weightlosse Pe hon or daily peeti is se koi kamzori feel ni hoti
Appi weight gain pr hu m...lkin weakness rehti h jse baal girna body m pain rehna to m yh pee sakti hu....m isko sham k snack m ese hi le lu ya 2 bnanas le lu sath
@@pinkfairy2688 banana add ni krna wese Ap ly skti Hain bohat healthy hai
Es ko peena ka bd bht zada gas ho jati us ka kiya kry
@@khansanawaz159 is me thory se saunf add kr lain phir ni hogi
@@ZarriFoods okay
In ko grind kr skhty??
@@nabilabashir9574 grind krny se behtar hai koot lain
Assalam o alaikum...Makhane skip kr sakte he?
@@amnahassan8858 kr to skty Hain or skip krny ki koi Wajha ni hai wo hi to Zyada healthy hoty hain hadiyon k liye
@@ZarriFoods ok thank uh
Wao❤❤❤ Mjy iski bht zrurt thi
Makhani kiya hain kiya hum is ko skip karskty hn
@@nabilanoori1333 ni is me bohat Zyada healthy benefits Hain isko skip ni kr skty
Tham nel par pic be haya wali nahi lagaya karo
Waitloss k liye btaen
@@QueenGirl-y4d daily share kr rhi
Kesi ka weight loss ha is drink se ?
@@MrsAamirAnmol weightlosse ki Wajha se Jo kamzori hojati us se bachny k liye
Khajor se to weight gain hota ha km kesy hoga
@@SehrisGlamGuide khajoor se kbi weight gain ni hota is se body ka energy level barqrar rehta
Jin ko periods nae hotay Unka ly kaisa ha
@@MuhammadAhmed-kj7cp unky Liye qehwa share kia hua
Yummy 😋🤤
@@abdullahsworld7108 han g 😍
can I grind it in the mixer
@@Siddiqha-w8d yes you can, but behtr ye hi hai k koot lain
Mixture mein grind kar le
@@ShabnamKhan-yx5jj behtr to ye hi hai k hath se koot lain
Agr 1 cup bnana ho tu?
@@Lahoregirl4 TB quantity Apne hisab se adjust kr lain
Weight loose nh hoga aur barjaega
@@Aaizdigitalawarness trust me ni brhy ga
Tum logo Ki jgaa aap log nhi bol sktii...tum to poori qoom se free ho gai😂
Nonsense
🤍🤍🧿
Aapi Mujh gain krny k liye pee skty h ?