Mufti Taqi Usmani ki Khidmat mein | Habib Akram Vlog
Вставка
- Опубліковано 14 жов 2024
- #HabibAkram #hazratmuftitaqiusmani #Pakistan #sanamjaveed #bushrabibi #ImranKhan #maryamnawaz #9mayincident #establishment #shehzadakbar #genasimmunir #nadeemanjum #dgisi #genfaisalnaseer #nawazsharif #mohsinnaqvi #supremecourt #pakistantehreekeinsaf #Article6forJibranIlyas #ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح #IlluminatiExposed #عمرانداری_نامنظور #pti #StopStateTerrorism #juistandwithpalestine #shahzadakbar #azamkhan
با ادب با نصیب، حبیب صاحب نے اپنی اعلی ظرفی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اللہ دنیا اور اخرت کی کامیابی نصیب فرمائے
اللہ تعالیٰ مفتی تقی عثمانی صاحب کو لمبی لمبی عمر صحت کے ساتھ ساتھ دین اسلام کی خدمت کیلئے عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤
Kiya khidmat please explain,?
@@sheikhabdulhaseeb4631 aap. anday hay kya
بہت بہترین الفاظ کے ساتھ مفتی تقی عثمانی صاحب تک ہر دردمند پاکستانی کی دل کی آواز پہنچانے کا شکریہ اللہ سے دعا ہے کہ مفتی صاحب کوئی قدم اٹھا لیں ملک کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں جزاک اللہ
Taqi Usmani Army ka tout hay. Is ko issay koi fark nahi parta, dunya bhar may musalmano ko gajar moli ki tarhah kata jaraha hay. He shall rot in grave with his knowledge. Such hypocrite scholars are the reason of destruction of this ummah. They run a drama of Quraan and Hadees with their gained knowledge but their actions are against Quraan and Allah. Shame on them.
تقی عثمانی صاحب کا شعبہ اور ہے اور سیاست میں تقی عثمانی صاحب اپنا قائد مولانا فضل الرحمان صاحب کو قائد مانتے ہیں
Not goed @@user-Deda-e-heran
En ulma ko pehchano Bhai enkay buniyadi aqeeday parho enki apni kitabo Mai enkay fatwey parho,enkay bayanat per na Jao enki zuban ka aitbar na karo apna Deen Bachao, enki kitabay parho tou pata lag jay ga k ye log Deen say kitnay mukhlis hain. Sirf Ek baat Bata raha hn. K Jin k buniyadi aqeeday Mai ye baat hay k hukmaran fasiq,fajir,zalim jesa Bhi ho uski pervi/ataat lazmi hay,us hukmaran k khilaf awaz uthana Bhi kufar hay. Ab batao ye madad karay gay musalmano ki? Ye Deen ka nifaz karay gay??
اسے کہتے ہیں آداب اختلاف ۔ بہت ہی خوبصورت اور عمدہ طریقے سے آپ نے مفتی صاحب سے اختلاف رائے کی ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھیں ۔
حبیب اکرم بھائی آپ کے اختلاف کا طریقہ مجھے اچھا لگا باقی صحافیوں کو آپ سے سیکھنا چاہئے اور اللّٰہ آپ کو جزائے خیر دے آمین۔
بالکل صحیح بات ہے ۔ حضرت کی ایک آواز پہ سب عوام نکلے گی ۔
شکریہ حبیب صاحب
اللہ حضرت کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور کم ظرفوں کی بے حسی سے بچائے
کہیں نہ کہیں احد رضا خان کا جرثونہ ھے تیرے اندر, بِلو
بہر حال علمادیوبند ھی امید ھیں آج بھی
بہت اچھی اور معتدل گفتگو جس میں آپ نے حضرت کے علمی مرتبے کا پاس بھی رکھا اور اپنی تجاویز اور اشکالات بھی مثبت اور مؤدبانہ انداز میں پیش کئے۔ خوشی ہوئی کہ اب بھی اہل صحافت میں ایسے لوگ موجود ہیں جو الفاظ کو تول کر ادا کرنے کے ہنر سے واقف ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ آپکے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے
Taqi Usmani Army ka tout hay. Is ko issay koi fark nahi parta, dunya bhar may musalmano ko gajar moli ki tarhah kata jaraha hay. He shall rot in grave with his knowledge. Such hypocrite scholars are the reason of destruction of this ummah. They run a drama of Quraan and Hadees with their gained knowledge but their actions are against Quraan and Allah. Shame on them.
کاش اس بحران کو جنم دینے والے اور اس بحران کے دیگر متعلقین بھی حبیب اکرم جیسی دردمندی سے سوچیں
حضرت مولانا مفتی صاحب پاکستان اور عالم دنیا میں ایک برینڈ کی حثیث رکھتے ہیں❤
اللہ تعالٰی برکت دے مفتی تقی عثمانی کی عمر میں ❤۔ آمین ثم آمین
Taqi Usmani Army ka tout hay. Is ko issay koi fark nahi parta, dunya bhar may musalmano ko gajar moli ki tarhah kata jaraha hay. He shall rot in grave with his knowledge. Such hypocrite scholars are the reason of destruction of this ummah. They run a drama of Quraan and Hadees with their gained knowledge but their actions are against Quraan and Allah. Shame on them.
تو مجھے قادیانی لگتا ہے کیونکہ مسلمان سب جانتے ہیں حضرت مولانا مفتی صاحب کے مقام کو اور حضرت صاحب اتنی بڑی دینی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ایسے علمائے کرام کے خلاف قادیانی یا غیر مسلم تو بات کر سکتا ہے لیکن مسلمان نہیں @@identifiedanonymous2699
تقی عثمانی ایک یزیدی محافظ ہے
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ پاک مولانا صاحب کی صحت عمر علم اور رزق میں برکت عطا فرمائے آمین عظیم شخصیت ہیں امت کا عظیم الشان سرمایہ ہیں اللہ پاک ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
Taqi Usmani Army ka tout hay. Is ko issay koi fark nahi parta, dunya bhar may musalmano ko gajar moli ki tarhah kata jaraha hay. He shall rot in grave with his knowledge. Such hypocrite scholars are the reason of destruction of this ummah. They run a drama of Quraan and Hadees with their gained knowledge but their actions are against Quraan and Allah. Shame on them.
مفتی تقی صاحب عثمانی ہی وہ واحد محترم ہیں جو ہمارے پاکستان کو اس عظیم بحران سے نکالنے کی استطاعت رکھتے ہیں بسم اللّه کیجیے مفتی صاحب پوری قوم آپکی احسان مند رہے گی۔ ۔
Taqi Usmani Army ka tout hay. Is ko issay koi fark nahi parta, dunya bhar may musalmano ko gajar moli ki tarhah kata jaraha hay. He shall rot in grave with his knowledge. Such hypocrite scholars are the reason of destruction of this ummah. They run a drama of Quraan and Hadees with their gained knowledge but their actions are against Quraan and Allah. Shame on them.
بس کر دو یہ فرقے پرست لوگ صرف اپنی ہنڈیا ہی چڑھا سکتے ہیں
@@identifiedanonymous2699
تقی عثمانی صاحب سیاست میں مولانا فضل الرحمان کو اپنا قائد مانتے ہیں تو کریں بسم اللہ ، آپ کو اپنی مرضی کرنی تو کریں صاحب کسی اور کو اپنی مرضی کا غلام مت سمجھئیے ، اگر آپ کو مولانا فضل الرحمان نہیں پسند تو وہ آپ کی اپنی پسند لیکن پوری دنیا میں جو تین عالم چنے گئے ہیں ان میں مولانا فضل الرحمان ہیں (رابطہ عالم اسلامی ) اور اس کا انتخاب سعودی عرب میں پوری دنیا کے علماء سے آئے علماء کرام نے کیا آپ کسی بھی وقت ویب سائٹ پہ چیک کرسکتے ہیں ،
Janab wo zulm k khilaf Bismillah kabhi NAHI karay gay, infact kar he NAHI saktay, unka buniyadi aqeeda ye hay k hukmaran fasiq,fajir,khain jesa Bhi ho uski ataat/pervi lazim hay,uskay khilaf awaz uthana Bhi kufar hay😂 ab batao k esa shaks zalim hukmaran k khilaf awaz utha sakta hay? Ye log Deen nafiz karay gay??Aap Zara enkay buniyadi aqaid check karo phir apko en ulma ki samajh Ajay ge.
@@identifiedanonymous2699Apko Islam ki kia knowledge hai? APne hukmuranon se pucha hai is bat? Molana Taqi Usmani Sahib ne bayan nahi diya tha k jihad Zaroori hai? AP behre ho? Beghairat sharm nahi ati? Unhon me kh diya hai k jihad Zaroori hai, jao na Q nahi jate AP??
مفتی صاحب کا بیان ہر اعتبار سے ایک کامل مکمل حکمت سے بھرپور بیان تھا
باقی ہر ایک اپنے محدود زہن سے سوچتا ہے
Allah kee laanat hou Mufti sahib keh tamaam mukhalifeen par . .
@@iftikharfaridy2974Allah ky lanaat UN per ho jinho NY Sheh ul hind ka mission chora aor aaj unky bachy naam nehaad Islami banking Chala rahy hai soodi Nizam Mai Islami nizaam ky pewand Kari kar rahy hai aor is gandy nizaam ko dawaam bakhsh rahy hai
اندازِ بیان کمال رہا اس گفتگو میں!
اپ کےاندازِ گفتگو کا الگ مزا ہوتا اللّٰہ تعالیٰ اپ کو خوش اور سلامت رکھے آمین
Bilkul sai baat hy
Ameen
زبردست حیبب صاحب بہت اعلی طریقہ سے سب کچھ اس بد قسمت قوم کو سمجھا دیا ۔
پاکستان کا نظام بدلنے کی ضرورت ہے ۔ ایک اسلامی انقلاب برپا ہونا ضروری ہے ۔
Jis mulk may sirf Mazhab ki taaleem di jaati ho wahan Islami Inquilab ka intezar karna ek mazaq say kam nahi.
اللہ کے واسطے انڈے بہت مہنگے
اتنے نہ اٹھاؤ کان میں سے خون آنے لگا ھے
کان بولا ھے
حبیب اکرم صاحب
یہ منافق علماء طقتورون کے جوتے چاٹنے والے اسلامی انقلاب لائینگے؟ انہیں اپنا جبہ و دستار اور نام و نمود حق اور سچ و انصاف سے بڑھ کر ہے۔
یہ انقلاب کیا لاہیں گے۔سب بکاو مال ہے ۔ عدت کیس میں یہ خاموش رہے۔
وقت کے یزید اور فرعون کے خلاف کلمہ حق نہیں بلند کر سکتے تو کم از کم ساتھ تو نہ دیں۔
کدھر گئے علماء 😢
اللہ تعالیٰ حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو اپنے حفظ امان میں رکھیں اور فیض کو عام فرمائیں
حبیب آکرم صاحب آپ نے
اتنی پیاری اور درد مندانہ گفتگو فرمائی اس پہ اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین جزا عطا فرمائیں
واقعی ہمیں تمام تر اختلافات کو پس پشت ڈال کر وطن عزیز کے استحکام کو سوچنا اور اس پہ مؤثر اقدامات کرنا ہوں گے
ہم ہمیشہ آدھا سچ کیوں بولتے ، حسینیت کا دعویٰ اور مرضی کا سچ دو الگ باتیں ، حق کو حق کہیں سارے مسلئے حل ہوں گے ، مان لیں پاکستانی جاگ گئیں ہیں اور حاکموں کو شکست ہو چکی ہے
ھالف متفق
True
Sooooooooo true
Munafiqat he
Taqi Usmani Army ka tout hay. Is ko issay koi fark nahi parta, dunya bhar may musalmano ko gajar moli ki tarhah kata jaraha hay. He shall rot in grave with his knowledge. Such hypocrite scholars are the reason of destruction of this ummah. They run a drama of Quraan and Hadees with their gained knowledge but their actions are against Quraan and Allah. Shame on them.
پاکستان کی شان نہیں بلکہ عالم اسلام کی شان ہے شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہ العالیہ
سیاست سے دامن بچانا ایک طرف اور آس پاس ہوتے ظلم پر خاموش رہنا حق والوں کا شیوہ نہیں
True
Bilkul trueee bhaai
101% I don't trust our Ulma-e-Karam. sorry.
👿munafiqene
بہت خوب۔ جزاک اللہ
مفتی صاحب نے اپنا کام بہترین انداز میں کیا❤
یہاں حکمرانوں سے یا سیاسی جماعتوں کوئ امید نہیں رکھی جا سکتی
ہر پارٹی حکومت میں آنے بعد وہی غلطیاں دہراتی ہے جو پچھلی کرکے جاتی ہے
مفتی صاحب نے عوام سے کہا ہے اقدام کرنے کا
اب عوام کو اپنی مدد آپ کھڑا ہو نا چاہیے
تمام باتیں آیک طرف آپ کا انداز گفتگو اور اختلاف کرنے کا سلیقہ قابل تعریف ہے ،۔ ایسے دور میں جب ادب اور تہذیب کا فقدان چہار جانب نظر آتا ہے آپ نے عمدہ اخلاق اور بہترین گفتگو فرما کر بہترین پیغام دیا ہے 🎉❤
امید ہے حضرت مولانا آپ کے تحفظات پر نظر کرم فرمائیں گے ❤
Taqi Usmani Army ka tout hay. Is ko issay koi fark nahi parta, dunya bhar may musalmano ko gajar moli ki tarhah kata jaraha hay. He shall rot in grave with his knowledge. Such hypocrite scholars are the reason of destruction of this ummah. They run a drama of Quraan and Hadees with their gained knowledge but their actions are against Quraan and Allah. Shame on them.
سابق چیف جسٹس مفتی اعظم پاکستان محقق اعظم ۔مدقق اعظم حضرت مولانا مفتی محمد تقی العثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ دنیا کے عظیم ترین مفتی ہیں
دو چار دم اور بھی لگا دو اگر کچھ رہ گیا ہے
اصل حقائق سے آگاہ کرتے بلکہ کرنے رہنے کا شکریہ افسوس کیسے کیسے لوگ مصلحتوں کا شکار ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی عمران خان کی پاکستان کی حفاظت فرمائے ،
پاکستان کو ایک شخص کی ذات میں ڈالنا انتہا پسندی نہیں !
بہت ہی کمال کی گفتگو و انداز
Habib SB until the corrupt Generals and their corrupt politicians are brought to justice nothing will change.
May Allah protect you.
Baat tu aap ki belkul sahih hay laiken iss darjey pe pahuncha kaisey jaya jaye????In culprits k galay may patta kab aur kaisay dala jaye??????iss ka hal aur hal sirf,,,,,,QAUM poori ki poori dhat jaye aur isteqamat k saath khari rahey,,aik din do din nahi tha waqt e k zaalim wapis apni bill may dakhyela jaye.sabar o isteqamat sharth hay..Garoon may bait kar duaon say nahi,,,,,amalan bahir ,,chokon chaurahon,,gali aur sarkoon per.....sarapa khamosh ehtejaj,,,monh per patti,hathon may play cards
اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے
نہایت ادب کے ساتھ اس بحران کا آغاز 2018 سے ہو چکا ہے اور اس کے سارے کردار ایک ریڑھی والا بھی جانتا ہے مسئلہ یہ ہے کہ ہر کوئی اپنے حصے کے جرائم کو سہولت سے ہضم کرتا ہے اور دوسرے کی غلطیوں کو ہی ساری خرابی کی بنیاد سمجھتا ہے
اللہ تعالیٰ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا سایہ سلامت رکھے آمین
ما شاء الله ادبي گفتگو اور لحاظ مقام اب سننےُمیں نہیں اٰ تا۔ جزاک اللہ 🤲🏻💐
مفتی صاحب عظیم الشان شخصیت کے مالک ہیں ان سے فایدہ اٹھانا چاہیے
اللہ تعالی اپ کے اور میرے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
اللہ تعالی تمام والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔یہ میرے تمھارے چہ معنی دارد؟
اللہ کی رحمت بہت ہی وسیع ھے جسکا ھم گمان بھی نہیں کر سکتے۔ دعاؤں میں بخیلی نہیں کرنی چاہئے۔ بھلے اپنے جملے میں اجتماعی کا لفظ دوبارہ شامل کر لیں اللہ تعالیٰ تو مانگنے والوں سے خوش ھوتا ھے، بھلےجلدی میں انگلیوں نے خوشی کے جذبات کو نہ سمجھا ھو۔۔۔۔۔
والسلام
@@imranuddin3658 اللہ تعالی حضرت ادم علیہ السلام سے لے کر اج تک جتنے لوگ وفات پا چکے ہیں ان کی مغفرت فرمائے اور جنہوں نے ابھی وفات پانی ہے ان کی بھی مغفرت فرمائے
بصد احترام اور ہزار معذرت کیساتھ
مفتی صاحب نے وہ نہیں کیا جو ان کی دینی ذمہ داری تھی
These are Not Deeni Derbari hn
Nonsense do you even how long his speech was😂
حضرت مولانا مفتی صاحب پاکستان اور عالم دنیا میں ایک برینڈ کی حثیث رکھتے ہیں
💖💖💖💖💖💖
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب اورہم سب مسلمانوں کو عمران خان جیس بہادری اور شجاعت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین
Imran Bahadur Nahin. Khota haay
Ye baat to pakki hy ki imran khan ki tarah mufti sahab apny byanaat ko khulam khul "islami touch" to nahi dety logo ko dokha deny k liye.
Great aalim e deen mufti taqi usmani sb❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب الفاظ کا چناؤ بہت خوبصورت کیا گیا ہے
زبردست لاجواب جزاک اللہ خیر حبیب اکرم بھائی اللہ پاک ھمیشہ آپ کا محافظ اور مددگار رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین
حبیب اکرم آپ اس معاملے میں خوش فہمی کا شکار ہیں
اندازِ گفتگو بہت پیارا ہے اور علماء کے لیے ایسا ہی ہونا چاہیے
خدا ہماری مدد فرماے آمین ۔🌹🌹🌹🌹
آمین
مجھے حیرانگی ہے کہ آپ کو اتنے علماء سے واقفیت ہے آپ نے مکتبہ فکر علماء دیوبند کے اکثر اہل علم کا نام۔لیا ماشاءاللہ
Un ka sb ko pata hai sir... I am Barelvi and i know the name of all... 😊
مفتی اعظم محمد تقی عثمانی صاحب ❤❤❤
درد مندی ظالم کی سرشت میں شامل نہیں ہوتی ،موقع محل دیکھ کر وہ اپنی بساط بچھاتا ہے،اس لئیے مملکت کو اس کے قدرتی نظام انقلاب کی طرف بڑھنے دیں
Habib bahi aap jitnay khoobsurat hain, mashaallah utni khobsurat bsat krty hain. Kia acchi tajveez di h aap na.... Allah pak apko dunia o akhirat m kaamyab farmaay. Ameen
جو بندہ ظلم۔کے خلاف اور مظلوم کی دادرسی کے لئے آواز نہیں اٹھاتا تو اسکے سمندر جتنے علم کا کیا فائدہ۔ مظلوم عورتوں کا ساتھ نہ دینے کے پیچھے کیا مقصد ہو سکتا ہے۔ ؟؟؟؟؟
جی بالکل یہ وقت کے فرعون اور یزید کا ساتھ دینے والی بات ہے ۔
کدھر ہیں علمائے حق😢
@@freesoul1256حلوہ کھارہے ہیں 😂😅
Nonsense do you even how long his speech was😂
@talhahassan2649 Nonsense do you even how long his speech was😂
@@freesoul1256Nonsense do you even how long his speech was😂
You said the right thing.
حبیب اکرم صاحب آپ کی کوشش کا شکریہ، جب انسان بےضمیر ہو جائے تو اسکا ضمیر نہیں جاگتا.
عمران خان کی وجہہ سے بہت سارے منافقین بے نقاب ہوئے ہیں
Nonsense do you even how long his speech was😂
اس کوشش پر یہی کہا جا سکتا ہے کہ
میر کیا سادہ ہیں کہ بیمار ہوئے جس کے سبب
اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں
Fitna munafiqat Kaa badshah Moran Khan
100%✓
پاکستان میں اگر کوئی سب سے بڑا بے ضمیر سب سے بڑا بے ایمان سب سے بڑا منافق اور بداخلاق آدمی ہے تو وہ عمران نیازی ہے 200%
ماشاءاللہ محترم حبیب اکرام صاحب نےاختلاف راۓکی بہترین مثال قائم کی ھے
In A Dictatorship, A Dictator Only Cares About His Ego, His Power And His Money Only, He Is Not Concerned About The Public🇵🇰
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️✌️
آپکا اندازِ گفتگو، سبحان اللہ۔
اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین
We Stand With Our Honourable Judges Who Are Fighting For The Democracy Of Pakistan
زبردست تجزیہ
اللہ تعالیٰ ان کا سایہ ہم پر سلامت رکھے
اللہ تعالیٰ عزوجل آپ کو برکت عطا فرمائے
اللہ اکبر کبیرہ ماشاءاللہ اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آپ نے اپنا دردہ دل بہت عمدہ انداز سے بیان کر دیا بہت بہت شکریہ جناب کا محمد سلیم فرم یو کے
انصآف کا تقاضا تو یہ ھے کہ حکومت حقداروں کو دی جائے اور دھاندلی کرنے والوں کو چاھے کوئی بھی قرار واقعی سزائیں دی جائیں تاکہ آئیندہ کوئی ایسی جرآت نہ کر سکے ۔
Ye molana Taqi Usmani sb or Tariq Jameel jo din rat Pakistanio ko daras datay phertay hay poora Pakistan jal raha zalimo k hato koe fatwa daytay huwey inki tangay kapti hay 1 lafz jo boltay ho zulm k khelaf poori Pakistani qom aziat may hay or ye sary molana pasa kamarahay hay in tam jali molanas ko sharam ani chaye pasay ki khatir yazeed waqat k hato biknay. Imam mot say dertay h ye molana jinho nay 75 salo may Pakistani qom pagal banaker pasa kamaya h. Laanat ho in subper Allah ki.
2018 m niazi naaliq koksy hukmran BNA tha
وہ تو 2018 میں آسمان سے فرشتہ آیا تھا لیکن ملک کو تباہ کرنے والا فرشتہ تھا جو اب جیل میں ہے
Qjj apki baton se dill bhar aya luga koi humary dill ki baat Kara lugta humara dill phat jai ga abh
حبیب اکرم بھائی آپ نے نہایت عمدہ اسلوب بیان میں محترم مولانا کو مخاطب فرمایا لیکن پتہ نہیں کیوں یہ دل اب کچھ بھر سے گیا ہے ان عظیم المرتبت ہستیوں سے.
پتہ نہیں یہ لوگ کس بات کا انتظار کر رہے ہیں .
عمران خان تو بہرحال داڑھی نہیں رکھنے لگا اور ان کو داڑھی منڈے کو سپورٹ کرنا مناسب نہیں لگتا
اسوقت حل اس کے علاوہ ان علماء کرام کے پاس بھی نہیں ہے.
جو علماء کرام اپنے ملک میں ایک باپردہ عورت کے عدت کے حوالے سے ہونے والے ایسے معاملے میں بھی چپ رہے جس پر بولنا ان پر فرض عائد ہوتا تھا اب ان سے کس معاملے میں اگے بڑھنے کو کہہ رہے ہیں؟
Bilkul trueee bhaaiiii❤❤❤
Agreed
101% میں اپنے علمائے کرام پر بھروسہ نہیں کرتا۔ بشریٰ بی بی کا عدت کیس نام نہاد علمائے کرام کو جانچنے کے لیے ایک ٹیسٹ کیس تھا، لیکن وہ شریعت کی حفاظت کرنے میں بری طرح ناکام رہے۔
عدت کیس کا مفتی تقی عثمانی کا اپنا فیصلہ موجود ہے جب وہ شریعت کوٹ کے جسٹس تھے وہ فیصلہ
بشرا
بی
بی کے موقف کی تائید کرتا ہے لیکن مفتی صاحب کو اس معاملے پر بھی حق سچ بولنے کی توفیق نہیں ہوئی
Nonsense do you even how long his speech was😂
100% agreed
اللہ پاک پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
ماشاء اللّٰہ
میں بریلوی ہوں تصوف کی بعیت میں ہوں الحمدللہ اور تقی عثمانی صاحب کو ریگولر سننے اور ان کی بے حد تعظیم کرنے والوں میں سے ایک ادنیٰ مسلمان ہوں۔۔۔۔ مفتی صاحب اور دیگر علماء مفتی منیب، الیاس قادری صاحب طارق جمیل صاحب و دیگر کی خاموشی اور عدم دلچسپی دکھ دیتی ہے کہ یہ حق گو بھی چپ ہیں، عوام پر ظلم کے پہاڑ ٹوٹ گئے لیکن ہمارے محترم علماء کبھی اس پر کوئی کلام تو کیا ایک جملہ بھی نہیں کہتے، معترض طبقہ ان سب کو نااہل بزدل اور جانے کیا کیا کہتا ہے اور ہمارے سر جھک جاتے ہیں ۔ ہمارے پاس دفاع میں کوئ ثبوت نہیں ۔۔ آپ کی درخواست میں میں 100 فیصد شامل ہوں۔۔۔
Tum youthia ho bas baqi zona m mubtla log Terry jasi. Aat krty hn
پہلے عمران خان نے ظلم کے پہاڑ توڑے اب موجودہ لوگ وہی کر رہے ہیں۔ جس کو ذرا سی بھی ظاقت ملتی ہے وہ ظلم کے پہاڑ توڑنے پر تیار رہتا ہے۔۔۔ تھانیدار سے لیکر گورنر تک۔۔۔ علماء کرام سوائے سمجھانے بجھانے اور دعا کرنے کے اور کیا کر سکتے ہیں
بھائی اپ کے بات بالکل بجہ ہے لیکن علمائے کرام کا کام نہیں کہ ہر وقت وہ پریس کے سامنے اپنے پالیسی بنا کر وضع کرتے رہیں۔علمائے کرام الحمدللہ اپنے حصے کا کام پوری دیانتداری کے ساتھ مساجد میں مدارس میں مکاتب میں تصوف میں میدان تبلیغ میں میدان جہاد میں کر رہے ہیں۔ہم عوام نے کیا کیا ہے کیا دیا ہے پاکستان کو
@@QariWaliullahSabri5616 بھائی میں نے جو تاریخ پڑھی ہے اس کے مطابق علماء اور صوفیاء ہی تھے جو ہر ظالم بادشاہ کے سامنے کلمہ حق بلند کرتے آۓ ہیں ۔۔ جب عوام نے ساتھ دیا انقلاب آگیا اور نہیں دیا تو علماء و مشائخ نے جام شہادت نوش کیا ۔۔۔ ہماری عوام کی تعلیم و تربیت ہی نہیں کہ وہ کچھ کرے وہ صرف ساتھ دے سکتی ہے علماء کھڑے تو ہوں۔۔ عوام نے کبھی دین اسلام اور حق گوئی کا دعویٰ نہیں کیا یہ دعوے علماء کرام نے کیے اور ہمیشہ عوام کو دوزخی اور گناہ گار کہتے رہے، عوام کا کانفیڈینس گراتے رہے، ریاست ٹیکسس چور کہتی رہی، نام نہاد دانشور مردہ قوم ہونے کا طعنہ دیتے رہے، ایسے میں قوم کو کھڑے ہونے کے قابل ہی نہیں چھوڑا ۔۔۔ اتنی گالیاں کسی درخت کو دیں تو وہ سوکھ جاتا ہے یہ تو پھر جیتے جاگتے انسان تھے۔۔۔ تبلیغ وغیرہ دین کو نافظ کرنے کے لئے ہوتی ہے آج دین کو اور دین والوں کو بچانے کے لیے سچ بولنے کی ضرورت ہے اس نظام کے خلاف جہاد کی ضرورت ہے اس لیے علماء کا کھڑا ہونا ضروری ہے ۔
سلامت رہیں ❤
عدت کیس پہ مفتی صاحب کی خاموشی معنی خیز ہے
مولانا صدارتی اعزاز اپنے پاس رکھتے ہیں۔
Right
بالکل درست فرمایا آپ نے
سب مطلبی ہیں.
مولانہ اس پر بات کرنی چاہی تھی عدت کیس کے بارے میں وہ بولتے تو اچھا تھا
کیا کرسکتے ہے
حضرت مفتی صاحب حفظہ اللہ تعالی ❤
آپ کی گفتگو دل کرتا ہے سنتے جائیں ۔ بولتا کالم سن کر مزہ اجاتا ہے
Bhot hi zabardast Baat Kari hai HABIB AKRAM Sahab ne.... Guzarishat Bilkul Sahi Hain....or Haqeeqatan Hazart Mufti Taqi Usmani Sahab hi wo wahid shaksiat Hain Jin SE ALLAH Paak ye kaam le le....
بہت خوب فرمایا
جان کی امان پاؤں تو عرض ہے کہ ایک لفظ کے تلفظ کی درستی مطلوب ہے اور وہ ہے [للہیت]۔
للاہییت یعنی دوسری لام پر کھڑا زبر ہے جو کہ الف کی طرح پڑھا جاتا ہے
اپنی خواہش اور دلی امنگ کا اظہار بہت اعلی انداز میں
تقی عثمانی صاحب کو کیا پاکستان میں ظلم نظر نہیں آ رہا ،افسوس سد افسوس
Youthia bawla kutta ban chuka ha aska ilaj zaroori ha
Thk farmaya ap ne
اپ کی سوچ اچھے والدین کی عکاسی کرتی ہے۔ اگر انے والی حکومت ملک اور قوم کے لئے فائدہ لینا چاہے تو بہت کچھ ہمسایہ ملک افغانستان سے محبت اور برادری حاصل کی جا سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو سلامت رکھے اور مفتی صاحب کے دشمنوں کو زیر کرے آمین ثم آمین جب تک یہ جا ہل عوام صحیح مسلمان نہیں بنے گی تب تک اللہ پاک کی مدد نہیں آیے گی...
شیخ العرب والعجم شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ ❤
آپ صحیح فرما رہے ہیں ۔ طاقت کا قانون ہے ، جنگل کا قانون ۔ اخلاقیات تباہ ہیں ، چادر اور چار دیواری کی حُرمت تبا ہ۔ اللّٰہ ہماری مدد فرمائے ۔ آمین ۔ ہمارے اکثر عُلماء اپنے مدارس اور فرقے کی حد تک ہی محدود ہیں ۔ مُختصر سوچ ۔
Carefully chosen words, respectfully presented , logically arranged , You are an indigenous journalist cum intellectual, my dear Habib Akram. Mufti can no better be persuaded than you.
پاکستان کے حالات خراب پاکستان میں ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رھے ھیں گھروں میں گھس کر عورتوں کی بے حرمتی معصوم لوگوں کا قتل ھوا ذلے شاہ اس وقت مولانا تقی عثمانی کی زبان پر فالج ھوا ھوا تھا
ماشاء اللہ حبیب اکرم بھائی آپ کہاں سے کہاں ان علماء سو کو آسمان کی بلندیوں پر پہنچا دیا ماشاء اللہ
ہم مفتی صاحب کے ساتھ ہیں
JazakAllah khair Janab
Ma Sha Allah, Allah Salamat rakhein
sab se pehle wow
آپ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ اس وقت ملک جس نازک اور بحرانی دور سے گزر رہا ہے اس پر مولانا صاحب اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ہماری امید اللہ سبحان تعالیٰ کے آپ سے ہے آپ اس پر ضرور ایکشن لیں۔
Taqi Usmani Army ka tout hay. Is ko issay koi fark nahi parta, dunya bhar may musalmano ko gajar moli ki tarhah kata jaraha hay. He shall rot in grave with his knowledge. Such hypocrite scholars are the reason of destruction of this ummah. They run a drama of Quraan and Hadees with their gained knowledge but their actions are against Quraan and Allah. Shame on them.
I think you exaggerated the fact, if he is such a great Mufti, why did not he protest Iddat case. Ulema like him will be task in hereafter.
علماء سو۔۔
Thank you Habib Akram sahib for conveying our feelings about people like Taqi Usmani in an excellent manner. This is actual jihad. God bless you
حق پر کیسے ہوسکتے ہیں جبکہ ظلم پر خاموشی اختیار کر رکھی ہو؟؟؟؟
Bohut acha alfaaz o andaz main qaum ka dil kee awaaz buland karna pur Jazak Allah Khairun Kaseer
ظلم پر خاموش رہنا قیامت کے دن ان کی پکڑ کا باعث بنے گا
ماشاءاللہ ۔بہت اچھی بات فرماٸی آپ نے ۔ اللہ کرے اس پر عمل ھوتا ھم دیکھ لیں ۔آمین ۔ آمین ۔آمین
درباری ملا کلمہ حق نہیں کہہ سکتے
Ghando mufti sab kahan k darbari hen
کیا پدی، کیا پدی کا شوربہ۔۔ آپ عمران خان کی محبت میں مفتی صاحب کو مشورہ دے رہے ہیں۔۔ واہ
جناب محترم حبیب اکرم صاحب، جان دیو ،آپ کی لفاظی اپنی جگہ مگر ان تلوں میں تیل نہیں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بےشک جی ہاں بہت عمدہ اور یقیناً یہی صحیح سمت و رائے ہے ۔۔
Good Suggestions
سیف انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے
ورنہ دنیا میں کوئی بات نئ بات نہیں
سارے لوگ اٹھ کھڑے ہوں تو علماء بھی ساتھ ہوجائنگے
حضور آپ کی اچھائی کے آپ عالم کے لبادے میں ہر شخص کو عزت اور محترم کلمات سے نوازتے ہیں۔ لیکن حضور مفتی صاحب کے کلمات انہی طاقتوروں ہی کے حق میں ہیں۔ ظالم اور مظلوم کی جنگ میں ظالم کو بھی مظلوم کے برابر گرداننا ظالم کا ساتھ دینا ہی ہے۔
Youthia ak bawla kilutta ban chuka ha
Allah taala ne MashaAllah khoob quwat-e-goyaee se Nawaza hai.
Must listen to the segment at 2.00 minutes till 3 minutes 15 seconds, how brilliantly and articulately he puts his point across...