پاکستان کے علماء دنیا کے نمبر ون علماء ہیں جب تک علماء ہیں تب تک مدارس کو کوئی چھیڑ نہیں سکتا منافق اپنی منافقت سے ہار جائے گا اور مدارس اور بھی ترقی فرمائیں گے اللہ پاک کے حکم سے
Dil bagh bagh ho gaya mufti muneeb ur rehman sahib aur Mufti taqi usmani sahib ko aik sath dekh kr ..Allah pak sy dua hai inn dono buzurgo ka ummat per saya taa dair qaim daim farmaye Ameen
Kitabon ma in dono ne ek duste ko kafir kaha hai Allah maaf kre Bhai ye srf apna firqa khara krne k liye ek Sath hai deobamd or brelvi ek Sath ho hi nahi sakte
@@Peaceforall-f5o "Malfoozat-E-Ala Hazrat" mai barelvio ke Imam Ala Hazrat ne kaha hai ke wahabi (Ahle Hadith and Deobandi) KAFIR hai aur inke KUFR mai shak krne wala bhi KAFIR hai. "Mohannad Alal Mufannad" mai Ashraf Thanvi sb, Jo Deoband ke imam hain, ne likha barelvi Shaitani laskhar hai. Waise puraney AUR BAREY buzg to kafir hi keh ke gaye hain ek dusre ko. Lagta ap puraney buzargo ko nahi mantey, haina? Alhumdulillah for being Muslim ❤
@@Halal_guy21 tum mirzai firqe se ho isliye Kam samjhte ho .. Hum puch rahe h ki Mufti taqi usmani aur Mufti munibur rehman ne ek dusre ko kab kafir kaha h ?? Kis kitab me likha h ?? Jo sawal pucha ja raha h uska jawab do ..Mirza jr jaisa gol gol mat ghumawo ..
@@Bookstreasurefazool baat karnay se behtar hai k ap agay aaiyn, deen parhain aur logon bhi parhaiyn. Khud karna nahi aur doosra jo kar raha hai, us per aitraaz 🖐
اور یہ مفتی لوگ یہودیوں کے سب سے بڑے دوست ہیں کیونکہ یہ عوام کے مسائل کو ان کے گناہوں سے ملاتے ہیں ۔ یہ عوام کے مسائل کے بارے کچھ نہیں بولتے ہیں ان کو ڈر لگتا ہے کہ پولیس ۔ فوج ان کو اٹھا کر لے جائے گی ۔ ان کا کھانا پینا بند ہو جائے گا ۔ عوام میں ایک لڑکا پڑھ لکھ کر ڈاکٹر ، انجینئر بنتا ہے اس کی وہ کمائی نہیں ہوتی جتنی ان مفتی مفت خوروں کے بچوں کی جو نااہل اور کاہل ہوتے ہیں ان کو چندے سے آمدنی ہوتی ہے ۔ اس لئے یہ سارے لوگ عوام کے مسائل کے بارے میں نہیں بولتے
ہمارے تمام علماء قابل احترام ہیں ۔اور دین اسلام جو ہمارا تشخص ہے اسکی خدمت میں کب سے مصروف کار ہیں پورے خلوص کے ساتھ ۔دین اسلام جو اصل میں ہماری بنیاد ہے۔جس کو سمجھنا اور اسکے مطابق زندگی کے معاملات چلانا ہم مسلمانوں کی بقا ہے اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ۔ان علماء کی خدمات کی اہمیت ہم سب جانتے ہیں اور انکے لیے دعا گو ہیں ۔
@@bhadwamodi8294 آپ کو اپنی جاہل ہندو قوم کے بارے میں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں بندروں کی،گائے کی،سانپ کی ،پتھروں کی پوجا کرنے والے جب تک ہیں،دنیا سے جہالت ختم نہیں ہوسکتی
بات کیا چل رہی ہے اور تم درمیان کیا بات کررہے ہو مطلب انجینئر اور اس فالوور کو مسئلہ بابوں سے نہیں ہے بلکہ مسئلہ امت سے ہے جب مختلف مکاتب فکر کو اکٹھا دیکھتے ہیں تو پیٹ میں درد ہو جاتا ہے کہ اس طرح تو ہماری دکان بند ہو جائے گی اگر امت متحد ہوگئی
@anamfatima1458ہاہاہاہاہا تیرا مرزا کہتا ہے ران کو عربی میں پٹ کہتے ہیں ہاہاہاہاہا 😅😅😅جس جاہل کو دیکھ کر قرآن پڑھنا نہیں آتا وہ تیرا ہی امام ہو سکتا ہے
متحد ہو کر بیٹھنے پر میں تمام مکتبہء فکر کے علماء اِکرام کے وسعتِ قلبی پر خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ لحاظا اس لیۓ اپنے قائد ، امام اور مفتی اعظم اہلِسُنت والجماعت جناب منیب الرحمن صاحب کے پیچھے ہر طرح کھڑا ہوں اور اُنکے توسط سے دیگر علماء اِکرام بالخصوص مفتی تقی عثمانی صاحب کے موقف پر بھی کھڑا ہوں۔
’’اللہ ہمارا خالق و مالک و مددگار ہے، اسلام ہمارا نصب العین ہے، رسول اللہ ﷺ ہمارے لیے کامل نمونہ ہیں، قرآن ہمارا دستور ہے، جہاد ہمارا راستہ ہے، اور اللہ کی راہ میں موت ہماری سب سے بڑی آرزو ہے،۔۔۔۔" لَبَیڪ یَارسُول اللّٰہ ﷺ 🇵🇸🇵🇸🇵🇸☪️🇵🇰🇵🇰🇵🇰
تمہیں دینی مسائل کا کچھ پتا بھی ہے کے نہیں فروحی مسائل الگ ہوتے ہیں شرعی مسائل الگ ہوتے ہیں شرعی مسائل میں سب ایک ہیں اور فروحی مسائل میں اختلاف ہوتا ہے اور تا قیامت ہوتا رہے گا کیوں کے اس میں بھی امت کا فائدہ ہی ہوتا ہے کیوں کے علماء اس میں سے کوئی بات ہے سمجھاتے ہیں امت کو سمجھ لگی
پر تمہیں دین سے کیا مطلب تم لوگ تو اس کی پیداوار ہو جو بابوں کو غلط کہتا ہے جنہوں نے دین کی خدمت کی پر خود انٹرنیٹ پر بیٹھ کر دین کا مزاق بنا رہا ہے جو آج کے زمانے کی پیداوار ہے خود اس چیز کا سہارا لے رہا ہے جس کا کچھ سال پہلے تک کسی کو پتا بھی نہیں تھا پر بزرگانِ دین کا مزاق بنا رہا ہے جنہوں نے اپنی زندگیاں دین کے لیے وقف کی ہیں
Allah hifazat kare ullema e karam ke agar ye na ho to jahil musalmano ke taddad khattam ho jaige aur wo bhe parh likh kar science aur technology me aagay barh jainge.
idhr bhi ya khan jama hoty thy in ko to ali bhai ny tun k rakha ha in ki rozi roti khatry my ha tbhi hath paon ki pari in ko 😃 na main wabhi na main babi main hon muslim ilmi ketabi
Konse alim se sikhen deen agr ap deoband hain tu me kahunga mujhe shia sahi lagty hain or ap shia hain tu mujhe ahl e hadees sahi lagty hain ap in me sahi kon hai@@greater4044
ان میں سے کسی نے یہ نہیں کہا۔۔۔ جاھل انسان تمہیں مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔ مجھے جواب نہ دینا۔۔۔ خود تحقیق کرنا یہ کیس کے کا اور یہ لوگ اسے کیا مانتے ہیں۔۔۔
ماشآءاللہ علماء اسلام نے ثابت کر دیا کہ ہم متحد ہیں ۔ جب تک یہ اتحاد قائم و سلامت ھے ان شآءاللہ کوئی طاقت دینی مدارس کے خلاف اپنا مذموم ایجنڈہ پورا نہیں کر سکتی لہذا ہماری گزارش ھے اس اتحاد کو ہر صورت برقرار رکھا جائے ۔
خدارا اسی طرح کی بیٹھک پاکستان کے ہر تعلیمی ادارے میں قران و سنت کے مطابق اسلامی تعلیمات کے نفاظ اور مدارس کے طرز پر تعلیم پر زور دینے کے لئے بھی بٹھائ جاۓ۔۔ جزاک اللہ
@@zakisandhu5851madaris bulkul teek hain... Maslaa sir or sirf school,college or university saa ha... Maa khood PU University saa graduate hoo lakn koi faida nhe dia moj dosry country maa...
آجکل کے فوج کے افسران اور آن کے اہل خانہ زیادہ تر دین سے دور ہیں اسی لیئے روز بروز کمزور جرنیل پیدا ہو رہے ہیں اور بیرونی دشمنوں کے آگے سر نگوں ہیں۔ لہذا ڈی جی صاحب کو اپنے بچوں کو بھی پہلے دینی تعلیم سے آراستہ کرنا چاہیئے
@@AliAkbar-dr4eo Allah hifazat kare ullema e karam ke agar ye na ho to jahil musalmano ke taddad khattam ho jaige aur wo bhe parh likh kar science aur technology me aagay barh jainge.
❤ میں علماء کرام کی اس کانفرنس کی تائید کرتا ہوں اور انکے ساتھ اظہار یک جہتی کرتا ہوں
ہم مدارس دینیا کی بقا اور خودمختاری کے لئیے مفتی منیب الرحمن مفتی تقی عثمانی صاحب کا ساتھ دیں گے ان حضرات کا موقف انتہائی مظبوط ہے
میرے کسی فرقے سے کوئی تعلق نہی مگر میں ان علما کی بات پر متفق ہوں ماشاءﷲ بہت اچھی باتیں کہیں تقی عثمانی صاحب نے ❤❤
یہ عوام کے لئے نہیں بولتے ان کو ایک دھمکی خاموش کر دیتی ہے
@@Bookstreasureبکواس
Agree
🎉🎉
@@eaglemazhar998 بھائی نبی سے روایت ہے 72 فرقوں میں سے
1 ہی جنت میں جائے گا اسے بھی فرقہ ہی فرمایا ہے.
مفتی تقی عثمانی صاحب کی جرات کو سلام
اللہ تعالی آپکا سایہ ہم سب پر قائم رکھے آمین
♥♥♥♥♥♥♥♥
ماشاء اللہ علماء حق زندہ باد
پاکستان کے علماء دنیا کے نمبر ون علماء ہیں جب تک علماء ہیں تب تک مدارس کو کوئی چھیڑ نہیں سکتا منافق اپنی منافقت سے ہار جائے گا اور مدارس اور بھی ترقی فرمائیں گے اللہ پاک کے حکم سے
😊
اچھی بات ہے ہم سب مسلمان ہیں ایک ہی نبی کی امت ہیں اس اختلاف کو ختم کیا جائے
اللہ رب العالمین تمام پاکستانی قوم کو شرعی علم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے شعور عطا فرمائے ہدایت عطا فرمائے دین کی سمجھ عطا فرمائے آمین
آمین ثم آمین
Ameen
Dil bagh bagh ho gaya mufti muneeb ur rehman sahib aur Mufti taqi usmani sahib ko aik sath dekh kr ..Allah pak sy dua hai inn dono buzurgo ka ummat per saya taa dair qaim daim farmaye Ameen
Kitabon ma in dono ne ek duste ko kafir kaha hai
Allah maaf kre Bhai ye srf apna firqa khara krne k liye ek Sath hai deobamd or brelvi ek Sath ho hi nahi sakte
Ameeeeeeeeen❤
@@ebadvlogs4162kis book me dono ne ek dusre ko kafir kaha h ??
Mirzai ho tum ..jisko ummat me unity pasand nahi h
@@Peaceforall-f5o
"Malfoozat-E-Ala Hazrat" mai barelvio ke Imam Ala Hazrat ne kaha hai ke wahabi (Ahle Hadith and Deobandi) KAFIR hai aur inke KUFR mai shak krne wala bhi KAFIR hai.
"Mohannad Alal Mufannad" mai Ashraf Thanvi sb, Jo Deoband ke imam hain, ne likha barelvi Shaitani laskhar hai.
Waise puraney AUR BAREY buzg to kafir hi keh ke gaye hain ek dusre ko. Lagta ap puraney buzargo ko nahi mantey, haina?
Alhumdulillah for being Muslim ❤
@@Halal_guy21 tum mirzai firqe se ho isliye Kam samjhte ho ..
Hum puch rahe h ki Mufti taqi usmani aur Mufti munibur rehman ne ek dusre ko kab kafir kaha h ?? Kis kitab me likha h ??
Jo sawal pucha ja raha h uska jawab do ..Mirza jr jaisa gol gol mat ghumawo ..
اللہ تعالی اپکو جزاے خیر عطا فرماے آمین
آپ سب ڈٹے رہیں عوام آپ کے ساتھ ہے ۔ بیرونی دشمنوں کی سازش ہے
Bilkul sahi baat hai Hamari Dua Hai Ki Allah Tala Mulk aur madaris ki Tamam shariron Ke Sar Se hifajat Farma
اللہ تعالیٰ ہمارے علمائے کرام کو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔ آمین یا رب العالمین
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤
کونسے علماء کرام کو ذرا وضاحت فرما دیں
بریلوی
دیوبندی
شیعہ یا اہلحدیث 🙏😇
@@MuhammadFarooq-gs5kk علماء حق یعنی دیوبندی۔۔۔
اللّہ تعالیٰ سارے علماء کرام کی حفاظت فرمائے آمین
الحمد للہ حضرت مفتی تقی عثمانی عظیم الشان شخصیت ہیں اور اپنی بات مکمل دلائل کے ساتھ کرتے ہیں لیکن دل کے اندھے ان کے دلائل کو کیسے سمجھ سکتے ہیں
شکریہ مولانا صاحب آپ آگے آہیں ہم آپ کے مقتدی بن جائیں گے
یہ بذدل اور عوام کے حق میں بولنے سے پرہیز کرنے والے مفتی تقی عثمانی دارالعوام کراچی والے ہیں یہ عوام کے مسائل کو ان کے گناہوں سے ملاتے ہیں ۔
@@Bookstreasurefazool baat karnay se behtar hai k ap agay aaiyn, deen parhain aur logon bhi parhaiyn. Khud karna nahi aur doosra jo kar raha hai, us per aitraaz 🖐
@@Bookstreasure ماں کا دودھ پینے والا بھونکتا نہیں ۔ سلیقہ سے بات کرتا ہے ۔ ہاں کتیا کا دودھ پینے والا کتوں کی طرح بھونکتا ہے
ہم اپنے اقابرین کے ساتھ ہیں اللہ پاک ہم میں اتحاد پیدا کرے امین
Aqabreen ki pervi to kuffar kerty aay hain aur ker bhi rhy hain . Ap mohtaram apny ap ko Nabi saw ka ummati kahain!
ان کو مدارس نہیں اسلام سے تکلیف ہے
Madaris Chakla he londe Bazi ka ,Madaris shirk aur biddat he
Ooy kise ke rhe ho
اور یہ مفتی لوگ یہودیوں کے سب سے بڑے دوست ہیں کیونکہ یہ عوام کے مسائل کو ان کے گناہوں سے ملاتے ہیں ۔ یہ عوام کے مسائل کے بارے کچھ نہیں بولتے ہیں ان کو ڈر لگتا ہے کہ پولیس ۔ فوج ان کو اٹھا کر لے جائے گی ۔ ان کا کھانا پینا بند ہو جائے گا ۔ عوام میں ایک لڑکا پڑھ لکھ کر ڈاکٹر ، انجینئر بنتا ہے اس کی وہ کمائی نہیں ہوتی جتنی ان مفتی مفت خوروں کے بچوں کی جو نااہل اور کاہل ہوتے ہیں ان کو چندے سے آمدنی ہوتی ہے ۔ اس لئے یہ سارے لوگ عوام کے مسائل کے بارے میں نہیں بولتے
Army ko madars sai kia takleref hai?
@user-lv5uy3qx3b most of the army generals are seculars and the always hate islam. Listen to @qaiserahmedraja if u r interested
دونومفتیان صاحبان قابل صد احترام ہے اور دل کے قریب ہیں اللہ تعالیٰ ذندگی میں برکتیں نصیب فرمائے
مفتی تقی عثمانی صاحب ❤❤❤
🇵🇰♥️♥️♥️
ماشاءاللہ دینی مدارس زندہ آ باد
بہت خوب
اسلام کو نقصان پہنچانے والے لوگوں مطلب عوامل پر روشنی ڈالی جاۓ
Ma sha Allah...Allah pak Aap jesey jayyed Ulama ko salamat rakhey or aap ki zindagion or khidmat mein barkatien ata farmaye
ہمارے تمام علماء قابل احترام ہیں ۔اور دین اسلام جو ہمارا تشخص ہے اسکی خدمت میں کب سے مصروف کار ہیں پورے خلوص کے ساتھ ۔دین اسلام جو اصل میں ہماری بنیاد ہے۔جس کو سمجھنا اور اسکے مطابق زندگی کے معاملات چلانا ہم مسلمانوں کی بقا ہے اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ۔ان علماء کی خدمات کی اہمیت ہم سب جانتے ہیں اور انکے لیے دعا گو ہیں ۔
ماشاءاللہ بہت خوب سب ایک ساتھ
ایسے ہی ساتھ ساتھ رہیے دل خوش ہو گیا
حضور مفتیِ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤️💜💚
اللہ پاک تمام علمائے کرام کی حفاظت فرمائے آمین
Konse ulema ikram ?
Ulma e islam@@baseerahmed116
@@baseerahmed116 Tamam ULAMAA Jo HAQ py qaim hen
ماشاءاللہ! جزاک اللہ خیرا ۔
اللہ ربّ العزت علماء و مشائخ و مدارس کی حفاظت فرمائے۔
آمین
اللّه حفاظت کرے علما ءکرام کی
Allah hifazat kare ullema e karam ke agar ye na ho to jahil musalmano ke taddad khattam ho jaige.
Ulma e su 😂
@@bhadwamodi8294
آپ کو اپنی جاہل ہندو قوم کے بارے میں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں
بندروں کی،گائے کی،سانپ کی ،پتھروں کی پوجا کرنے والے جب تک ہیں،دنیا سے جہالت ختم نہیں ہوسکتی
@@bhadwamodi8294 report done
❤ محمد صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم ❤ محمد صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم
موجودہ حکومت کی مثال اس مریض کی ہے جسے درد تو سر میں ہے لیکن مالش پیٹ پہ کررہا ہے۔
😅😂
ماشآاللہ اللہ تمام علماء حق کو سلامت رکھے
Ali Bhai ke dar se sab akathe ho gaye😅 MashaAllah❤
Buzdil khudday wali sarkar has zero debate in his career and whenever someone challenge him to debate , he finds 100 ways to run away .
اللّہ پاک ہمارا حشر نبی پاک ؐ اور ان کے ماننے والوں کے ساتھ کرے اور بابوں کے ماننے والوں کا حشر بابوں کے ساتھ کرے .آمین
تمہارا انجام مرزا جہلمی کے ساتھ ہونا ہے انشاء اللہ
بات کیا چل رہی ہے اور تم درمیان کیا بات کررہے ہو
مطلب انجینئر اور اس فالوور کو مسئلہ بابوں سے نہیں ہے بلکہ مسئلہ امت سے ہے جب مختلف مکاتب فکر کو اکٹھا دیکھتے ہیں تو پیٹ میں درد ہو جاتا ہے کہ اس طرح تو ہماری دکان بند ہو جائے گی اگر امت متحد ہوگئی
Badbakht log hain ye gumrahi ki patti bandhi hui hai kazzab jabhi aese comments kardete hain akar
Ulmai haqq kay saath mirza jehlmi nahi hai, sab samne hai..
وہ فریب خوردہ شاہیں کہ پلا ہو کرگسوں میں اسے کیا خبر کیا رہو رسم شہبازی
Blkul sahi bat h..ulmaa kram ko Allah zindgi de ..ameen..we r all wth u mufti sahb
Wah engineer Teri karamat
😂
😂 Al-HamduLILLAH
Shrm tm ko Mgr ni ati
😂 Kash Apna Luch Talney se pehlay conference ka Agenda sunliya hota. Khair Enjoy Baby.
@anamfatima1458ہاہاہاہاہا تیرا مرزا کہتا ہے ران کو عربی میں پٹ کہتے ہیں ہاہاہاہاہا 😅😅😅جس جاہل کو دیکھ کر قرآن پڑھنا نہیں آتا وہ تیرا ہی امام ہو سکتا ہے
متحد ہو کر بیٹھنے پر میں تمام مکتبہء فکر کے علماء اِکرام کے وسعتِ قلبی پر خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ لحاظا اس لیۓ اپنے قائد ، امام اور مفتی اعظم اہلِسُنت والجماعت جناب منیب الرحمن صاحب کے پیچھے ہر طرح کھڑا ہوں اور اُنکے توسط سے دیگر علماء اِکرام بالخصوص مفتی تقی عثمانی صاحب کے موقف پر بھی کھڑا ہوں۔
Masha ALLAH mufti sahb ALLAH is kaam mai apki madad farmaen ameen
اللہ تعالیٰ علمائے کرام کی اور دینی اداروں کی اور ان کے ساتھ معاونت کرنے والوں کی حفاظت فرمائے آمین
ماشاء اللہ بہت خوب
اللّٰہ تعالیٰ آ پ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آ مین ثم آمین ❤❤❤❤
اللہ حضرت کا سایہ ہم تمام مسلمان سر پر قائم و دائم فرمائیں آمین
مفتیانِ کرام آپ کی جرات کو سلام 💯💯💯💯💯💯💯💯💯
اللہ رب العالمین اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے اور اپ لوگ کو ثابت قدم رکھے اور دشمنوں کے برے عزائم سے محفوظ فرمائے
’’اللہ ہمارا خالق و مالک و مددگار ہے،
اسلام ہمارا نصب العین ہے،
رسول اللہ ﷺ ہمارے لیے کامل نمونہ ہیں،
قرآن ہمارا دستور ہے،
جہاد ہمارا راستہ ہے،
اور اللہ کی راہ میں موت ہماری سب سے بڑی آرزو ہے،۔۔۔۔"
لَبَیڪ یَارسُول اللّٰہ ﷺ
🇵🇸🇵🇸🇵🇸☪️🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Allah pak in tamam ulama ma mohbbay or ittifaq frmy Ameen
جو مسائل ہمارے انڈیا میں ہے مدارس کو لے کر وہی پاکستان میں بھی دونوں ممالک میں اسلام کے لئے جدو جہد کرنی پڑ رہی ہے
اللہ تعالیٰ کا فضل ہے جہاں تک مجھے لگتا ہے پاکستان سے کہیں اچھا ابھی بھی ہندوستان کے مسلمان ہے۔۔۔۔۔۔
Jahalat pehlanay ke liye madaras bohut zaroori hain.
@@bhadwamodi8294 tum gawoo mutter wolo ko teek karny wala hee madaris hain..
Mutter pee mutter😂😂😂😂
@@bhadwamodi8294
گائے کا پیشاب پینے سے زیادہ جہالت کیا ہوگی ؟
ہم آپکے ساتھ ہے
واہ انجینئر صاحب سلام تیری عظمت کو جو کل تک ایک دوسرے کو کافر سمجھتے تھے آج ایک جگہ بیٹھے ہیں۔
Lockdown child, UA-cam se deen seekhnay walay 😂
تمہیں دینی مسائل کا کچھ پتا بھی ہے کے نہیں فروحی مسائل الگ ہوتے ہیں شرعی مسائل الگ ہوتے ہیں شرعی مسائل میں سب ایک ہیں اور فروحی مسائل میں اختلاف ہوتا ہے اور تا قیامت ہوتا رہے گا کیوں کے اس میں بھی امت کا فائدہ ہی ہوتا ہے کیوں کے علماء اس میں سے کوئی بات ہے سمجھاتے ہیں امت کو سمجھ لگی
پر تمہیں دین سے کیا مطلب تم لوگ تو اس کی پیداوار ہو جو بابوں کو غلط کہتا ہے جنہوں نے دین کی خدمت کی پر خود انٹرنیٹ پر بیٹھ کر دین کا مزاق بنا رہا ہے جو آج کے زمانے کی پیداوار ہے خود اس چیز کا سہارا لے رہا ہے جس کا کچھ سال پہلے تک کسی کو پتا بھی نہیں تھا پر بزرگانِ دین کا مزاق بنا رہا ہے جنہوں نے اپنی زندگیاں دین کے لیے وقف کی ہیں
Allah ap subko slamat rakhy hamary SAR par ameen
فوج کو چاہئے کہ اسلام اور پاکستان کے لئے اپنے کام سے کام رکھے ہر جگہ ٹانگ نہ اراۓ
Masha Allah mufti azam pakistan mufti muneeb ur rehman sahb ne both pyara jwb diya ha
اللہ ان مشائخ کو سلامت رکھے
وعلیکم اسلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ❤ جی بلکل ہی ایساپروپکنڈاکرتےہی رہتے ہیں ❤کیوں پتہ نہیں ہےان کوجی ❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالٰی ہمارے علماء کرام کی محبت قائم رکھے اور ثابت قدم رکھے آمین
کون سی محبت بھائ ۔ ان کے بڑوں کے فتوے أپ کی نظر سے نہیں گزرے کیا۔
Ilmi kitabi........☕@@MrMomo373
Allah hifazat kare ullema e karam ke agar ye na ho to jahil musalmano ke taddad khattam ho jaige aur wo bhe parh likh kar science aur technology me aagay barh jainge.
فتویٰ دینا ایک شرعی ذمہ داری جو بہرحال علماء نے پورا کرنا ہوتا ہے ،
جبکہ ملکی اور قومی سطح پر اتحاد کا ہونا ایک اور بات ہے@@MrMomo373
Hahaha
mufti taqi sb ap par mera handan qarban mashallah
May Allah protect you and bless you with long life
MashAllah bht khoob Allah apko salamat rakhay ameen
اللّٰہ ہمارے ملک کی، ہمارے ایمان کی، اور ہماری اولادوں کے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین ❤
Kese. Allah kese fazal farmye.
❤ Mai qurban jawun molana taqi usmani SB par Allah lambi Zindagi dy
کاش ہندوستان میں بھی بلا تفریق مسلک و مذہب علماء جمع ہوتے۔
idhr bhi ya khan jama hoty thy in ko to ali bhai ny tun k rakha ha in ki rozi roti khatry my ha tbhi hath paon ki pari in ko 😃
na main wabhi na main babi main hon muslim ilmi ketabi
@@beenakhan3049engineer Ali mirza ❤❤
@@beenakhan3049 Ali bhai se agar aap milen to dua den ki Allah aapko chota khuda banaye ...😅
@@Beingsavage1 koi ser par ha ap ki bat ka 😏
@@beenakhan3049 ji aap beena khan ho beena akal thodi ho khair Ham jannat me chote Allah banenge na?????
To uski dua to kaang sakte hen??🤐
Mere Nabi sa hai hi koi nai
Tere babey te she hi koi nai ✅
Nabi k braber tw Sahaba kram bhe nahi hain tw bhai ye bechary Babey kahan se ayen gy?
Ulama e Deen se Deen seekho berozgar doctor engineer advocate se nahi😂
@@greater4044 haaaan... Apke firqaparast ulamaa ko to Allah ne Deen( apne firqe wala deen) sikhane ka theka de rkha he....
Dfa ho beshrm insan. jahil hi raho gy Mirza jhlmi ke trah@@SahilWani2001
Konse alim se sikhen deen agr ap deoband hain tu me kahunga mujhe shia sahi lagty hain or ap shia hain tu mujhe ahl e hadees sahi lagty hain ap in me sahi kon hai@@greater4044
Masha Allah zabardast
اشرف رسول اللہ اور چشتی رسول اللہ والوں نے ہاتھ ملا لیے۔
ان میں سے کسی نے یہ نہیں کہا۔۔۔ جاھل انسان تمہیں مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔
مجھے جواب نہ دینا۔۔۔ خود تحقیق کرنا یہ کیس کے کا اور یہ لوگ اسے کیا مانتے ہیں۔۔۔
Kam to 2no NY same dala ha. To is leye ab ye sath Hain 😂
Bilkl bhai kl tk ek doosre ko gumrah aur jahannumi mante the
Qadiani Supporters junior Mirza
Hum donu mufti sahban pa 13:35 r qurban ❤
ماشآءاللہ علماء اسلام نے ثابت کر دیا کہ ہم متحد ہیں ۔ جب تک یہ اتحاد قائم و سلامت ھے ان شآءاللہ کوئی طاقت دینی مدارس کے خلاف اپنا مذموم ایجنڈہ پورا نہیں کر سکتی لہذا ہماری گزارش ھے اس اتحاد کو ہر صورت برقرار رکھا جائے ۔
🎉❤🎉
Allah pak ap sab Olma e deen ke hifazat karey, Ameen
اللہ پاک سلامت رکھے علماء کرام کو ما شا ء اللہ
Allah Pak tamam ulma E Ikram KO Apne hifzo Aman me rkhe.....Haq Ada krdiya Shiekh Sahab ne...
خدارا اسی طرح کی بیٹھک پاکستان کے ہر تعلیمی ادارے میں قران و سنت کے مطابق اسلامی تعلیمات کے نفاظ اور مدارس کے طرز پر تعلیم پر زور دینے کے لئے بھی بٹھائ جاۓ۔۔
جزاک اللہ
تعلیمی ادارے اسلام سیکھانے کی جگہ نہیں
مدارس کو خاص کیا جائے حکومتی سطح پر
علماءحق زندہ باد
Firqa Free Islam and Firqa free Pakistan
Masla Sara roti da😂
@@Amaarali-im3vg ap ni khaty roti ?
قسم سے تجھے فرقے کا مطلب بھی نہیں معلوم
@@JahanZaib-np9hmAPNi roti khate h Kisi awam ko chande ki nhi khati.
@@Onlineislamiceducater aap samja den
Behtareen bat ar behtareen details
یہ وہی علماء ہیں جو ایک دوسرے کو کافر کہنے ہیں آج انجینئر کی وجہ سے ایک پیچ پر لیکن مسجدیں الگ الگ کیوں 🤔
اللہ رب العالمین تمام اہل علم کی حفاظت فرما اور ان کے نیک مقاصد کو بلند درجہ عطا فرمائے اور کامیابی عطا فرمائے آمین
Mere Nabi sa haii koi naii (saww)
Tere saare babey tey shayy koi ni⚔️
Beshak , kafir kafir Qadiani kafir
Is ka koi taullauq bnta hai yahan par?
@@muhammadqamarshafi3838 yeh Mirza Junior k jahil Supporters hain inko jo 2,3 naray yaad kerwa dya bus wohi copy paste kertay rehtay hain
Are bhai kenchli se bahar niklo ya jumle bazi hi krte rahoge😂😂😂
MashaAllah Allah pak sub ki khar karan
Ameen
😢😢😢😢 نہایت افسوس ہوا یہ سب سن کر کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کن اسلام دشمن لوگوں کے ہاتھوں میں ہے
اسلامی 😂😂
ALLAH PAK ITTIHAD QAIM RAKHY
Allah hu Akbar
Mere Nabi (s.a.w) sa hai he koi nhi tere baabe te sheh he koi nhi. The damage has been done ✅👍🏻
❤ مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ کی تقریر کا تعلق صرف مدارس تک نہیں بلکہ پاکستان ریارست کا مفاد بھی اسی میں ھے ۔ لیکن حکومت جاھل فاسق فاجر ہوتے ہیں
🎉
Where is EMAM STUDENTS❤❤❤
Here
Aj ulma ny dil khoush ker daya ye itfaq hamesha quoim rahy
Mufti Muneeb Ur Rehman Love You ❤
I am with you and your cause
بس اب ہم بھی مدرسے والے اعتراض کر سکتے ہیں کہ سکولوں کالجوں کا نصاب چینج کرنے کی ضرورت ہے، یہ ہمارے ملکی مسائل کو حل کرنے میں ناکام ہے
بلکل مدارس اور سکول ،کالجز سب کا سلیبس تبدیل کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ دونوں ہی اپنی اپنی فیلڈ میں ناکام ہیں
@@zakisandhu5851madaris bulkul teek hain... Maslaa sir or sirf school,college or university saa ha... Maa khood PU University saa graduate hoo lakn koi faida nhe dia moj dosry country maa...
😅😅😅how funny...
Medersy waly tmhary deeni problems bi solve kren or dunia k bi.
Or kren bi apni pocket sy
.q k hkumet to inhen kuch dy ni rhìi
کوئی شک ہے کیا
@@zakisandhu5851school colleges ko tabdeel karnay ki zarorat he. Farigh Hain aaj Kal ke school colleges
Allah sub ko islam k lia itfaq da ta k mulk min islam ha jay
آجکل کے فوج کے افسران اور آن کے اہل خانہ زیادہ تر دین سے دور ہیں اسی لیئے روز بروز کمزور جرنیل پیدا ہو رہے ہیں اور بیرونی دشمنوں کے آگے سر نگوں ہیں۔ لہذا ڈی جی صاحب کو اپنے بچوں کو بھی پہلے دینی تعلیم سے آراستہ کرنا چاہیئے
💯% Agreed we are with you In Sha ALLAH
Deen k naam per Firqon ki taleem
Ap ullama sy zyada janty han? Ap aur ham sy zyada to wo mutaki han..
@@AliAkbar-dr4eo Allah hifazat kare ullema e karam ke agar ye na ho to jahil musalmano ke taddad khattam ho jaige aur wo bhe parh likh kar science aur technology me aagay barh jainge.
@@AliAkbar-dr4eoagar ye ziada jantay hain to insay pochay Kay Islam Kay bajaye firqay kiu prhatay hain
@@AliAkbar-dr4eoاگر یہ اتنے ہی متقی ہیں تو اللّٰہ تعالیٰ کے فیصلے پر راضی کیوں نہیں ہوتے؟
@@AliAkbar-dr4eoji Al-HamduLILLAH Ulema se kaafi zada jaante hai. apne naam k kalime nhi pdhe
اللھم نصرنا فی ھذاالامر..آمین ثم آمین
Allah Pk Mofti Sb ka sai'ya ta dair qaim rakhe
اللہ تعالی سب علمائے کرام کی حفاظت فرمائےآمین ثم آمین
Mera msg parh lo apko in ulma k kartoot pta chal jyen gy
Eloquent and brave! MashaAallah
very well sai( molana taqi usmani saheb jazakallah alf khair
Meray nabi (saaw) sa hai e koi nai
Allah Ahl e Haq ki hifazat kry aur Pakistan ma islami nizam nafiz kry
Wah Ali bhai wah😂😂😂😂 hum sath sath hain
Dr israar ko khodiya ab Allah kare ham Taqi sahab ki waqt rehte Qadar karlen
Qaid of the leaders Mullana💪💪💪❤❤❤💪💪💪