Form 47 ka Pinjra | Habib Akram Vlog

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 бер 2024
  • #HabibAkram #imrankhan #nawazshareef #shehbazsharif #asifalizardari #aunchaudhry #maryamnawaz #electionresults2024 #establishment

КОМЕНТАРІ • 444

  • @MohammadIrfan-xi5ry
    @MohammadIrfan-xi5ry 2 місяці тому +111

    انسان کا جو بھی پیشہ ہو وہ اپنی پوری ایمانداری سے کرنا چاہیے جو صحافت کا پیشہ ہے وہ اپ پوری ایمانداری سے کر رہے ہیں حبیب اکرم بھائی اپ کو اللہ صحت و تندرستی دے

  • @parizad5311
    @parizad5311 2 місяці тому +120

    یہ ملک ایک فوجی گینگ کے ہاتھ میں ہے ۔اس کا علاج صرف وزیرستان کے لوگ جانتے ہیں❤

    • @faheemhaider9379
      @faheemhaider9379 2 місяці тому +9

      Bilkul right

    • @ZafarIqbal_1947
      @ZafarIqbal_1947 2 місяці тому

      Pakistan ki khabees fauj par lanat!

    • @NaseemAkhtar-nc2dr
      @NaseemAkhtar-nc2dr 2 місяці тому +6

      Ham un ko gunah gar samjty thy magar wo sachy thy ab ham ko un ki madad karni chahy

    • @exo-gamerz2662
      @exo-gamerz2662 2 місяці тому +1

      ​@@NaseemAkhtar-nc2drیعنی آپ نیوٹرل ھو گئے 😅😅😅

    • @muhammadishfaq9722
      @muhammadishfaq9722 2 місяці тому +1

      That’s true

  • @BigBoss-tz4qi
    @BigBoss-tz4qi 2 місяці тому +39

    ہم مجبور و مقہور غلام مقبوضہ پاکستان میں زندگی کی سانسیں پوری کرنے کی تگ و دو میں ہیں 😢

    • @AdvocateShazim
      @AdvocateShazim 2 місяці тому

      😂 thk ha emotional bnday ki bhi koi zindgi ha?

  • @waqarkhan-eh2io
    @waqarkhan-eh2io 2 місяці тому +25

    حبیب اکر جیسے صحافیوں,کو,سلام جو عوام کی بات کر رہے ہیں,

  • @amirmanzoor3604
    @amirmanzoor3604 2 місяці тому +54

    عدالت خلاف نگران خلاف تمام ادارے خلاف پھر بھی یاسمین کامیاب

  • @dodoburiro5955
    @dodoburiro5955 2 місяці тому +36

    ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑ ے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے سا تھ عمران خان ساتھ
    انشاءاللہ

  • @skdkhalid
    @skdkhalid 2 місяці тому +21

    بہت دنوں کے بعد آپ کا خوب صورت انداز میں کیا ہوا تجزیہ دل کو بہت ہی اچھا لگا ۔عمران خان ❤❤

  • @rafikhokhar3319
    @rafikhokhar3319 2 місяці тому +2

    واعلیکم السلام ورحمت اللہ و براکاتہ ممتاز دانشور معروف مشہور سینئر تجزیہ کار تبصرہ نگار صحافی اینکر پرسن نمائندہ خصوصی سپریم کورٹ روم نیوز رپورٹر بیورو چیف اسلام آباد جناب محترم حبیب اکرم صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد

  • @LovelyBaseballEquipment-to8gx
    @LovelyBaseballEquipment-to8gx 2 місяці тому +14

    پی ٹی آئی NA-98 pp-105 سے حافظ ممتاز نشان واٹر کولر 8فروری کی رات 20٫000 ہزار کی لیڈ سے جیت رہی تھی پھر رذلٹ روک کر صبح جہرلو پھیرا گیا۔۔نام نہاد محافظوں کی موجودگی میں😡🤯

  • @aliakbarshah2119
    @aliakbarshah2119 2 місяці тому +17

    جب تک تحریک انصاف کے تمام ممبران قومی اور صوبائی اسمبلی کے فلورز پر تا دم مرگ دھرنا نہیں دیں گے فارم 45 کے مطابق رزلٹ نہیں ملے گا

    • @user-oo8ln6ct5l
      @user-oo8ln6ct5l 2 місяці тому +1

      جناب شاہد اپ کو پتہ نہیں پاکستان پر اس وقت بے حس اور بے ضمیر لوگوں کی حکومت ہے جو مرضی کر لو وہ اپنا انصاف نہیں دیں گے اپ لوگوں کو چاہے کچھ بھی ہو کیونکہ ان کی انا بڑی یا ملک تو کچھ بھی نہیں ہے ملک تو وہ کہتے ہیں جائے بھاڑ میں بس ہماری انا برقرار رہنی چاہیے

    • @aliakbarshah2119
      @aliakbarshah2119 2 місяці тому

      @@user-oo8ln6ct5l پیارے بھائی جب یہ تمام ممبران قومی اور صوبائی اسمبلی دھرنے کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر upload کریں گے تو دنیا کے ھر کونے میں احتجاج رپورٹ ھو جائے گا

    • @aliakbarshah2119
      @aliakbarshah2119 2 місяці тому

      @@user-oo8ln6ct5l جب یہ تمام ممبران دھرنے کی ویڈیوز upload کریں گے تو پوری دنیا میں پیغام پہنچ جائے گا ۔ اسمبلی کے فلورز پر دھرنوں کی اھمیت ایک جلسوں سے بھی کہیں زیادہ ھوتی ھے

  • @farrukhhusain533
    @farrukhhusain533 2 місяці тому +13

    بھائی صاحب، بہت خوب، آپ نے دُودھ کا دُودھ اور پانی کا پانی کَر دیا۔ آپ نے میرے مقتول بھائی ارشد شریف کی یادوں کو تازہ کر دیا۔

  • @waseemrazaq5558
    @waseemrazaq5558 2 місяці тому +3

    We stand with Imran Khan and rule of law

  • @naveedahmed2310
    @naveedahmed2310 2 місяці тому +22

    NA 60 NA 61 سے پی ٹی آئی جیت چکی تھی لیکن صبح کو جھرلو پھیر دیا گیا

  • @naseemwahidbhatti5387
    @naseemwahidbhatti5387 2 місяці тому +10

    تحریک انصاف ایک ویب سائٹ پر ہر حلقے کے فارم 45 آپ لوڈ کرنے چاہئے جو امیدواروں کے پاس ہیں۔

  • @maroofmian390
    @maroofmian390 2 місяці тому +4

    حبیب اکرم صاحب اللہ پاک آپ کو اس سچے اور کھڑے تجزیے پر اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین 😊

  • @naveedahmed2310
    @naveedahmed2310 2 місяці тому +49

    اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین لیڈر عمران خان ھے

  • @user-xr2je5ll9q
    @user-xr2je5ll9q 2 місяці тому +3

    یہ ملک حالت جنگ سے ناجانے کب نکلے گا اللہ تعالیٰ اس ملک ہر رحم کرے

  • @mohammadnajeeb5053
    @mohammadnajeeb5053 2 місяці тому +1

    حبیبہ اکرم صاحب، آپ نے یہ سارے فارم 45 اور سچ کو عوام الناس کو ثبوت کیساتھ پیش کرکے صحافت کا حق ادا کر دیا ھے ۔ اللہ تعالٰی ان اشرافیہ کو ہدایت دے یا قوم کے سروں سے اتار دے آمین

  • @rajajaved1986
    @rajajaved1986 2 місяці тому +6

    خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @THISisqueens098
    @THISisqueens098 2 місяці тому +1

    افسوس تو اس بات کا ہے سچ بولتے ہیں اور دبے الفاظوں میں بولتے ہیں اور سچ اس ٹائم پر بولتے ہیں جب سچ بولنے کی ضرورت نہیں ہوتی

  • @TaajKhan-ft1cu
    @TaajKhan-ft1cu 2 місяці тому

    پاکستان کے بہادر صحافیوں اور بہادر لیڈران کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین

  • @FarhanRasool
    @FarhanRasool 2 місяці тому +11

    عوام نے حلقے پہلے ہی کھول رکھیں ہیں جناب

  • @habibahmad9125
    @habibahmad9125 2 місяці тому +17

    عمران خان زندہ باد ❤

  • @user-lq1si6xd5w
    @user-lq1si6xd5w 2 місяці тому +12

    Imran Khan Saab is a best leader wonderful great leader for Pakistan and for Pakistani awam and for All Muslim omma inshallah Imran Khan Saab will be prime minister very soon inshallah

    • @sohailkaleem2117
      @sohailkaleem2117 2 місяці тому

      آجکل ہندوستان کے امبانی خاندان کا کافی ذکرِ خیر میڈیا پر چل رہا ہے اورمکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کی تقریبات پر پوری دُنیا کی نامور شخصیات کا شرکت کرنا لیکن ساتھ یہ بھی نوحہ گایا جا رہا ہے کہ پاکستان کے پاس امبانی ، برلا ،ٹاٹا جیسی کمپنیاں کیوں نہیں ہیں۔
      ‏لیکن کیا کیا جائے کہ 1970 والی نئی نسل کو پہلے 22 خاندانوں کا چورن بیچا اور پھر 1980 والی نسل کو اُمتِ مسلمہ اور اسلام کے قلعے والی پھکی دی گئی اور بعد والوں کو پرچم کے سائے تلے ایک ہیں والے شربت سے سُلانے کی کوشش کی گئی۔
      ‏ 1970 تک پاکستان میں تیس چالیس امبانی، ٹاٹا برلا سے بڑے جینیئس صنعتکار، بینکار، بزنس جینئس تھے ۔جنہوں نے ملک کی معیشت کو سنبھالا ہوا تھا۔
      ‏ ملک کوریا جاپان سے بہت آگے تھا، مڈل ایسٹ کے ممالک کسی گنتی میں نہیں تھے۔ ان صنعتکاروں بینکاروں کو بائیس خاندان کا نام دے کر ٹارگٹ کیا گیا۔
      ‏ ان میں سہگل گروپ نے کپڑے کی صنعت کو عروج دیا،
      ‏داؤد گروپ ہیوی وہیکل اور زرعی مشنری کے بادشاہ تھے ۔ داؤد ہرکولیس کے پاس ٹریکٹر کی پروڈکٹ تھی،
      ‏ ہارون خاندان کا چھوٹی مصنوعات میں ایک نام تھا
      ‏اصفہانی خاندان سلہٹ کے چائے کے باغات کے مالک تھے اور ملک کی پہلی ائیرلائن قائم کی جو آج کی سب ائیر لائینوں سے بہتر تھی۔
      ‏حبیب گروپ بینکنگ کے کنگ تھے۔ساٹھ کی دہائی ان کا حبیب پلازہ ایشیاء کی بلند ترین عمارت تھی۔
      ‏ ایشیاء میں پہلا IBM بینکنگ سسٹم اس بلڈنگ کی نویں منزل پر نصب ہوا ۔
      ‏فینسی کپڑے کی صنعت نشاط گروپ کے پاس اور مختلف مصنوعات کے بانی تھے۔
      ‏ لاہور میں بیکو انڈسٹری یعنی بٹالہ انجینئرنگ سائیکل موٹرسائیکل اسمبل کرتے تھے۔ان کی بیکو ، ہرکولیس، سہراب،رستم سائیکل پورے ملک میں چلتی تھی۔
      ‏میاں شریف اور انکے بھائیوں کی اتفاق ٹیوب ویل اور زرعی آلات کی فیکٹری بھی پروان چڑھ رہی تھی۔
      ‏لارنس پور وولن ملز کی سوٹنگ دنیا میں نمبر ون تھی۔جو کہ پوری صنعتی ریاست تھی ۔جنکے مالک مشینری بنگلہ دیش لے گئے۔
      ‏بھٹو صاحب نے وردی والے حرامخور جرنیلوں کی چھتر چھایہ اور اشیرباد سے ان 22 خاندانوں کے خلاف تحریک چلائی کہ ملک کی ساری دولت ان کے پاس ہے ان کے پیٹ سے نکالوں گا اور ہم عوام ان کے خون کے پیاسے ہوا کرتے تھے۔ ہم نے ان محسن خاندانوں کے خلاف خونی تحریک چلائی۔
      ‏بھٹو صاحب خود بھی فیوڈل تھے اور فیوڈلز یعنی بڑے زمین داروں نے پاور میں آکر سب صنعت کاروں کی املاک بلا معاوضہ قومی ملکیت میں لے لیں۔ جسکو نیشنلائیزیشن کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
      ‏لاہور کی بیکو اب پیکو بن کر تباہ ہوئی۔ سب جینئس خاندان تباہ و برباد ہوئے۔
      ‏بیکو کے میاں لطیف جرمنی چلے گئے، کسمپرسی کی حالت میں فوت ہوئے۔
      ‏اصفہانی کنگال ہو گئے ۔ان کے سلہٹ کے چائے کے باغات بنگلہ دیش لے گیا۔
      ‏ ائیرلائن پی آئی اے بن کر تباہ ہوئی،
      ‏حبیب گروپ سے حبیب بینک چھین لیا گیا،
      ‏سہگل گروپ نے کوہ نور جیسی بزنس ایمپائرز پلاٹ بنا کر نیلام کر دی۔
      ‏کوہ نور پوٹھوہار کی ماں کہلاتی تھی،تباہ ہوئی۔
      ‏ مشرقی پاکستان میں جنرل ایوب خان کے دور کے میمن سنگھ اور نرائن گنج بہت بڑے انڈسٹریل زون بنگلہ دیش کے کام آئے،
      ‏کراچی سائیٹ انڈسٹریل ایسٹیٹ جہاں گندھارا والے ہینو ٹرک بناتے ،شاہنواز لمیٹڈ ، شیورلیٹ اور مرسیڈیز اسمبلی کرتے تھے، سب کچھ قومیا(نیشنلائیز) کر کے تباہ کر دیا گیا
      ‏بعد میں اسی جرنیلی ٹولے نے بھٹو جیسے دلال کو تختے پر لٹکایا اور جنرل ضیاء نے پھر بچے کھچے من پسند جوتے چاٹ صنعت کاروں کو ڈھونڈنا شروع کیا۔ہارون خاندان کے محمود اے ہارون کو گورنر سندھ بنایا۔ میاں شریف کے نالائق چھوکرے نواز شریف کو وزیرِ خزانہ بنا دیا بکاؤ مولوی 9 ستارے بنا کر جوتے کے نیچے رکھے، عوام کو مردِ مومن مردِ حق کا چورن بیچا۔ اور گیٹ نمبر 4 کے پالتو وڈیرے چوہدری مخدوم لغاری مزاری، کھوسے، رانے، دریشک، جتوئی،خان، ملک، ٹوانے اور دوسرے بڑے زمیندار اسمبلیوں میں پہنچا دیے جو بعد میں ایلیکٹیبلز بن گئے۔
      ‏ عام عوام کو بیروزگار کیا اور صنعتکاروں کو تباہ کرکے لوگوں کو ان وڈیروں کا اور ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیاگیا اور اس وقت سے چور اُچکے بدمعاش ڈاکو مُلک پر مسلط کیے اور پچاس سال سے یہی غلیظ دھندہ جرنیلوں کے ڈائریکٹ یا اِن ڈائریکٹ کنٹرول میں ہے۔
      ‏کہانی بہت لمبی ہے باقی پھر کسی دن پر چھوڑ دیتا ہوں۔اہل شعور اور خواندہ لوگوں کا متفق ھونا ضروری نہیں۔

  • @ramnwazkhan8860
    @ramnwazkhan8860 2 місяці тому +10

    آللہ پاک عمران خان کواور یاسمین راشد کوسلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @ramnwazkhan8860
    @ramnwazkhan8860 2 місяці тому

    آلل پاک ان چورو کواور ان کی سھولت کارو طاقتورو کوغرق تباوبرباد کرے آمین ثم آمین آمین ثم آمین

  • @tariqjaved8649
    @tariqjaved8649 2 місяці тому +7

    اللہ اپکو خوش اور سلامت رکھے آمین
    طارق مردان

  • @muhammadhafeezkhan4624
    @muhammadhafeezkhan4624 2 місяці тому

    Agreed, form 47 will haunt them & ultimately tarnish their politics forever.

  • @kareembukhsh5571
    @kareembukhsh5571 2 місяці тому +5

    ہم تو حیراں ہیں کہ اس مرتبہ پولنگ سٹیشن پر مقدس آرمی کے افراد نہیں تھے کیوں

    • @jalilhyran
      @jalilhyran 2 місяці тому

      مقدس ارمی نے مقدس فارم 47 والا ایٹم بم استعمال کرکے قوم سے جیت حاصل کیا

    • @farhanparacha7754
      @farhanparacha7754 2 місяці тому

      بالکل تھے شاید آپ نے غور نہیں کیا ۔۔ پولیس کی یونیفارم میں موجود تھے ۔۔

  • @xthenxr370
    @xthenxr370 2 місяці тому +4

    Mandate thief Form 47 hukumat naa manzoor.
    Imran khan❤❤❤

  • @NZeeWorld
    @NZeeWorld 2 місяці тому +3

    Sir You Gart MAN
    Thanks for this Information
    اللّٰہ پاک سے بس یہ ہی دعا ہ۔ کہ ہمارا پاکستان سلامت رکھے آمین

  • @shakeelashraf4133
    @shakeelashraf4133 2 місяці тому

    قوم کے پچاس ارب روپے ضرور ضائع کرنے تھے الیکشن کمیشن سے ہی اعلان کر دیتے نا اھلوں کو سو فیصد جیت مبارک ہو ۔

  • @abrarshah7533
    @abrarshah7533 2 місяці тому +13

    IMRAN KHAN ZINDABAD YOU T
    ARE GREAT ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @rafikhokhar3319
    @rafikhokhar3319 2 місяці тому +2

    اللہ رب کعبہ بہت بڑا ہے اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے ان شاء اللہ جیت فتح کامیابی حق سچ ایمانداری آئین قانون انصاف جمہوریت الیکشن ووٹ عدالت عوام پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی ہی ہے ان شاء اللہ

  • @shafiqfarooqi8611
    @shafiqfarooqi8611 2 місяці тому

    حبیب اکرم بھائی آپ کا انداز شہید ارشد شریف سے ملتا جلتا ھے اللہ تعالٰی ملتے جلتے انجام سے محفوظ رکھے آمین!

  • @raufqazi6097
    @raufqazi6097 2 місяці тому +7

    جاڑے کی چاندنی
    بہت عمدہ جناب
    کیا خوب استعمال کیا گیا ہے

  • @rohankhan5695
    @rohankhan5695 2 місяці тому +1

    Love you pm Imran Khan

  • @TousiqueHaider
    @TousiqueHaider 2 місяці тому +6

    ❣️ from Larkana sindh

  • @Apnagar
    @Apnagar 2 місяці тому +1

    حبیب اکرم صاحب کب تک اس طرح ملک سے کھلواڑ کیا جائے گا؟؟؟
    کیوں عدلیہ ہماری خاموش ہے اس مسئلے کو؟؟؟

  • @ghalib145
    @ghalib145 2 місяці тому +5

    Imran khan Pakistan Nation pride....

  • @WaqarDanish
    @WaqarDanish 2 місяці тому +9

    Nation wants only Imran Khan... Habib Akram Bhai Salute you...

  • @dodoburiro5955
    @dodoburiro5955 2 місяці тому +1

    *_💥🇵🇰‏ہم ایک ہی بات کرتے ہیں کہ ساڈا حق ایتھے رکھ ، علی محمد خان_* *_"™رانا شہزاد جکھڑ "💯✅🔰_*

  • @iqbalmohammed4643
    @iqbalmohammed4643 2 місяці тому

    Imran Khan zindabad 🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫

  • @freshnews7198
    @freshnews7198 2 місяці тому +10

    the judicial system has collapsed.

  • @muhammadanis7980
    @muhammadanis7980 2 місяці тому

    Long live Life Imran Khan zendabad ❤❤

  • @user-gr6vq9nw5w
    @user-gr6vq9nw5w 2 місяці тому +7

    ❤❤❤❤❤❤❤❤انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ

  • @iqbalmohammed4643
    @iqbalmohammed4643 2 місяці тому

    Imran Khan. Zindabad ❤❤❤❤❤

  • @nadiagoodanalysisshakeel592
    @nadiagoodanalysisshakeel592 2 місяці тому

    Election commissioner and RO's must have forgotten the day of judgement where none of these manipulations will work . Allah reham karey

  • @SSHK237
    @SSHK237 2 місяці тому +1

    Brilliant analysis Habib Akram. The Prisoners inside the *Cage of Form 47* is a brilliant and creative term!!!

  • @KTK1263
    @KTK1263 2 місяці тому

    عبرت عزت دار لوگوں کی قسمت میں آتا ہے جو ننگے ڈانس پر ناز اور بدمعاشی کرتے ہیں ان کو عبرت سے کیا غرض۔

  • @usmanmalikofficial4621
    @usmanmalikofficial4621 2 місяці тому

    Lanat hai Pakistan Election commission per

  • @syedimdadhussainshah5934
    @syedimdadhussainshah5934 2 місяці тому +1

    Habib Sahib : Believers must trust in Allah. The power of family Political Mafia DONs will face Torment of Allah almighty very soon . insha'Allah. The truth will prevail soon. May Allah bless and protect Armed Forces Imran khan and Pakistan from all dirty Evil powers. AMEEN SUM AMEEN.

  • @sabarmeena9146
    @sabarmeena9146 2 місяці тому

    مگر یہ سب کچھ قاضی کو نظر نہیں آرہا جو ویسے تو ہر وقت بڑا
    آئن سٹائین بنا پھرتا ہے مگر سچ نا دیکھ سکتا ہے نہ سن سکتا ہے 🙏

  • @umarusama3239
    @umarusama3239 2 місяці тому +3

    Habib Akram Saab ❤

  • @chehsangorsi842
    @chehsangorsi842 2 місяці тому +3

    Very good job ❤Inshallah next pm Imran khan sab zindabad ❤❤❤❤

  • @afzallatif3610
    @afzallatif3610 2 місяці тому +1

    Very good detail for those who are very shameless people

  • @shareef4089
    @shareef4089 2 місяці тому

    اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے اور شریروں کے شر سے محفوظ رکھے۔

  • @imrantv313
    @imrantv313 2 місяці тому +1

    پورا ملک یرغمال ہے

  • @chandks90
    @chandks90 2 місяці тому +1

    Kufar ka nazam chal sakta ha lakin zulam ka nizam nahe chal sakta.

  • @ab.digital5737
    @ab.digital5737 2 місяці тому

    🤲 إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ❤

  • @iWatchTVpk
    @iWatchTVpk 2 місяці тому

    Very Sad state of affairs.... It would definitely destroy the fabric of state...

  • @malikatif19
    @malikatif19 2 місяці тому

    InshaAllah ye zulam ka nizam zaroor khatam hoga

  • @muhammadaijaz5509
    @muhammadaijaz5509 2 місяці тому

    فارم 47 کے پنجرے نے نواز لیگ کی مقبولیت کا پنجر ہلا دیا

  • @mshakir1776
    @mshakir1776 2 місяці тому +5

    Absolutely right

  • @mubasharrashid3195
    @mubasharrashid3195 2 місяці тому +5

    سر،الیکشن کمیشن کی کیا اوقات ہے افسوس کا مقام یہ ہے یہ سب کچھ اس ملک کی فوج نے کیا ہے اور 25 کروڑ عوام کے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ اس ملک اور عوام کی سیکیورٹی ایسی فوج کے ذمے ہے اور وہ اپنے اس کیے پر بضد بھی ہے اسکا مطلب یہ ہے کہ قدرت سے، خدا سے، اللہ سے بھی انہوں نے اعلان جنگ کیا ہوا ہے آللہ ہی ہے جو اس ملک کی حفاظت فرمائے

  • @madnan9268
    @madnan9268 2 місяці тому +2

    Thank you Pak establishment for rapping public mandates so efficiently ❤

  • @MI-pm8ej
    @MI-pm8ej 2 місяці тому +5

    Itna zulm dekh kar ab to baz auqat mun se bad dua nikal jati hy

  • @iftikharalirana1983
    @iftikharalirana1983 2 місяці тому +2

    مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔ہماری جنگ معمولی نہیں ہے یوں سمجھیں ہم صرف اللہ کے بھروسے پہ اژدہوں اور مگرمچھوں کے صدیوں پرانے گٹھ جوڑ سے الجھ پڑے ہیں اور یہ اعتماد اور یقین ہمیں ایک شخص نے دیا ہے جو اس وقت ہم سب سے زیادہ قربانیاں دے رہا ہے اور ڈٹا ہوا ہے۔ایسی جنگیں مضبوط اعصاب ایمان اور یقین محکم والے لوگ ہی چھیڑا اور جیتا کرتے ہیں۔اس جنگ میں ہار کا آپشن ہوتا ہی نہیں ہے۔ہم سے غلطیاں ہوسکتی ہیں اور ہوئی بھی ہیں۔یہ ہم ہی تھے جنہوں نے اڑتالیس گھنٹے مسلسل فسطائی حکومت کی شیلنگ گولیاں اور تشدد سہا اور اس کے بعد بھی کئی بار یہی سب سہا لیکن اپنے لیڈر کی حفاظت کی۔ہم نے ہی راتوں کو جاگ کر زمان پارک پہ ڈیوٹیاں دیں۔ہم نے ماریں کھائیں جیلیں دیکھیں تشدد برداشت کیا لیکن سمجھوتہ نہیں کیا ہماری قیادت بھی پیچھے نہیں رہی۔آج بھی ہماری قیادت کی بڑی تعداد جیلوں میں تشدد سہہ رہی ہے۔ہماری صفوں میں غدار بھی تھے اور اب بھی ہوں گے ایسا ہر تحریک اور ہر مزاحمت میں ہوتا ہے ہماری قیادت میں سے کچھ بزدل مصلحت پسند اور تھڑدلے بھی ہوں گے لیکن ضروری نہیں وہ غدار بھی ہوں۔سب عمران خان ہوتے تو مسئلہ کیا تھا۔
    تو کہنا یہ ہے کہ مضبوط رہیں۔ہمیں عمران خان نے امر بالمعروف کا ایک انوکھا مطلب سمجھایا ہے۔حق کے ساتھ کھڑے ہوجاو۔بس ہم نے کھڑے رہنا ہے ڈٹے رہنا ہے مفاہمت نہیں کرنی سمجھوتہ نہیں کرنا اور اس جعلی مینڈیٹ چور حکومت کو کسی صورت تسلیم نہیں کرنا۔اور سب سے بڑھ کر اپنی قیادت وہ جیسی بھی ہے اس نے بہت مشکل دن ہمارے ساتھ ہی دیکھیں ہیں، خان صاحب کی رہائی کے لیے پریشر ڈالے رکھنا ہے۔یہ بہت اہم ہے۔
    یقین کریں جلد ہی سب ٹھیک ہوجائے گا۔مشکل کے بعد آسانی ہے ایسا ایک درویش نے اپنے گھر کی پیشانی پہ لکھوا رکھا ہے

    • @sohailkaleem2117
      @sohailkaleem2117 2 місяці тому

      آجکل ہندوستان کے امبانی خاندان کا کافی ذکرِ خیر میڈیا پر چل رہا ہے اورمکیش امبانی کے بیٹے کی شادی کی تقریبات پر پوری دُنیا کی نامور شخصیات کا شرکت کرنا لیکن ساتھ یہ بھی نوحہ گایا جا رہا ہے کہ پاکستان کے پاس امبانی ، برلا ،ٹاٹا جیسی کمپنیاں کیوں نہیں ہیں۔
      ‏لیکن کیا کیا جائے کہ 1970 والی نئی نسل کو پہلے 22 خاندانوں کا چورن بیچا اور پھر 1980 والی نسل کو اُمتِ مسلمہ اور اسلام کے قلعے والی پھکی دی گئی اور بعد والوں کو پرچم کے سائے تلے ایک ہیں والے شربت سے سُلانے کی کوشش کی گئی۔
      ‏ 1970 تک پاکستان میں تیس چالیس امبانی، ٹاٹا برلا سے بڑے جینیئس صنعتکار، بینکار، بزنس جینئس تھے ۔جنہوں نے ملک کی معیشت کو سنبھالا ہوا تھا۔
      ‏ ملک کوریا جاپان سے بہت آگے تھا، مڈل ایسٹ کے ممالک کسی گنتی میں نہیں تھے۔ ان صنعتکاروں بینکاروں کو بائیس خاندان کا نام دے کر ٹارگٹ کیا گیا۔
      ‏ ان میں سہگل گروپ نے کپڑے کی صنعت کو عروج دیا،
      ‏داؤد گروپ ہیوی وہیکل اور زرعی مشنری کے بادشاہ تھے ۔ داؤد ہرکولیس کے پاس ٹریکٹر کی پروڈکٹ تھی،
      ‏ ہارون خاندان کا چھوٹی مصنوعات میں ایک نام تھا
      ‏اصفہانی خاندان سلہٹ کے چائے کے باغات کے مالک تھے اور ملک کی پہلی ائیرلائن قائم کی جو آج کی سب ائیر لائینوں سے بہتر تھی۔
      ‏حبیب گروپ بینکنگ کے کنگ تھے۔ساٹھ کی دہائی ان کا حبیب پلازہ ایشیاء کی بلند ترین عمارت تھی۔
      ‏ ایشیاء میں پہلا IBM بینکنگ سسٹم اس بلڈنگ کی نویں منزل پر نصب ہوا ۔
      ‏فینسی کپڑے کی صنعت نشاط گروپ کے پاس اور مختلف مصنوعات کے بانی تھے۔
      ‏ لاہور میں بیکو انڈسٹری یعنی بٹالہ انجینئرنگ سائیکل موٹرسائیکل اسمبل کرتے تھے۔ان کی بیکو ، ہرکولیس، سہراب،رستم سائیکل پورے ملک میں چلتی تھی۔
      ‏میاں شریف اور انکے بھائیوں کی اتفاق ٹیوب ویل اور زرعی آلات کی فیکٹری بھی پروان چڑھ رہی تھی۔
      ‏لارنس پور وولن ملز کی سوٹنگ دنیا میں نمبر ون تھی۔جو کہ پوری صنعتی ریاست تھی ۔جنکے مالک مشینری بنگلہ دیش لے گئے۔
      ‏بھٹو صاحب نے وردی والے حرامخور جرنیلوں کی چھتر چھایہ اور اشیرباد سے ان 22 خاندانوں کے خلاف تحریک چلائی کہ ملک کی ساری دولت ان کے پاس ہے ان کے پیٹ سے نکالوں گا اور ہم عوام ان کے خون کے پیاسے ہوا کرتے تھے۔ ہم نے ان محسن خاندانوں کے خلاف خونی تحریک چلائی۔
      ‏بھٹو صاحب خود بھی فیوڈل تھے اور فیوڈلز یعنی بڑے زمین داروں نے پاور میں آکر سب صنعت کاروں کی املاک بلا معاوضہ قومی ملکیت میں لے لیں۔ جسکو نیشنلائیزیشن کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
      ‏لاہور کی بیکو اب پیکو بن کر تباہ ہوئی۔ سب جینئس خاندان تباہ و برباد ہوئے۔
      ‏بیکو کے میاں لطیف جرمنی چلے گئے، کسمپرسی کی حالت میں فوت ہوئے۔
      ‏اصفہانی کنگال ہو گئے ۔ان کے سلہٹ کے چائے کے باغات بنگلہ دیش لے گیا۔
      ‏ ائیرلائن پی آئی اے بن کر تباہ ہوئی،
      ‏حبیب گروپ سے حبیب بینک چھین لیا گیا،
      ‏سہگل گروپ نے کوہ نور جیسی بزنس ایمپائرز پلاٹ بنا کر نیلام کر دی۔
      ‏کوہ نور پوٹھوہار کی ماں کہلاتی تھی،تباہ ہوئی۔
      ‏ مشرقی پاکستان میں جنرل ایوب خان کے دور کے میمن سنگھ اور نرائن گنج بہت بڑے انڈسٹریل زون بنگلہ دیش کے کام آئے،
      ‏کراچی سائیٹ انڈسٹریل ایسٹیٹ جہاں گندھارا والے ہینو ٹرک بناتے ،شاہنواز لمیٹڈ ، شیورلیٹ اور مرسیڈیز اسمبلی کرتے تھے، سب کچھ قومیا(نیشنلائیز) کر کے تباہ کر دیا گیا
      ‏بعد میں اسی جرنیلی ٹولے نے بھٹو جیسے دلال کو تختے پر لٹکایا اور جنرل ضیاء نے پھر بچے کھچے من پسند جوتے چاٹ صنعت کاروں کو ڈھونڈنا شروع کیا۔ہارون خاندان کے محمود اے ہارون کو گورنر سندھ بنایا۔ میاں شریف کے نالائق چھوکرے نواز شریف کو وزیرِ خزانہ بنا دیا بکاؤ مولوی 9 ستارے بنا کر جوتے کے نیچے رکھے، عوام کو مردِ مومن مردِ حق کا چورن بیچا۔ اور گیٹ نمبر 4 کے پالتو وڈیرے چوہدری مخدوم لغاری مزاری، کھوسے، رانے، دریشک، جتوئی،خان، ملک، ٹوانے اور دوسرے بڑے زمیندار اسمبلیوں میں پہنچا دیے جو بعد میں ایلیکٹیبلز بن گئے۔
      ‏ عام عوام کو بیروزگار کیا اور صنعتکاروں کو تباہ کرکے لوگوں کو ان وڈیروں کا اور ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیاگیا اور اس وقت سے چور اُچکے بدمعاش ڈاکو مُلک پر مسلط کیے اور پچاس سال سے یہی غلیظ دھندہ جرنیلوں کے ڈائریکٹ یا اِن ڈائریکٹ کنٹرول میں ہے۔
      ‏کہانی بہت لمبی ہے باقی پھر کسی دن پر چھوڑ دیتا ہوں۔اہل شعور اور خواندہ لوگوں کا متفق ھونا ضروری نہیں۔

  • @tanweerhaider251
    @tanweerhaider251 2 місяці тому

    ان سب باتوں کا فائدہ جو ھونا،تھا وہ ھو گیا

  • @user-ju8kk7vb4c
    @user-ju8kk7vb4c 2 місяці тому

    Both Seats will Reversed InshaAllah by courts towards PTI...

  • @MuhammadAkhtar-hj5hi
    @MuhammadAkhtar-hj5hi 2 місяці тому +7

    Habib bhai Allah ap ko sach kehty rehny ki isteqamat dy

  • @dodoburiro5955
    @dodoburiro5955 2 місяці тому +2

    وہ جیل سے آئے گا
    اِیاکَ نعبُدُ واِیاکَ نَستَعیِن
    کہے گا __!!
    اور تمہاری محنت اور سازشوں کو خاک میں ملا دے گا__!! انشاءاللّٰہ

  • @AlphaFishworld
    @AlphaFishworld 2 місяці тому +1

    یہ جو بھی کر رہے ہیں وہ ملک کے سب سے بڑے دشمن ہیں

  • @muhammadikram8910
    @muhammadikram8910 2 місяці тому +1

    جیتے رہو ہمیشہ اچھی صحت کے ساتھ میرے پیارے بھائی جان

  • @MuhammadArif-pl9vy
    @MuhammadArif-pl9vy 2 місяці тому

    وہی ہوا جو 1970 میں مجیب الرحمٰن کے ساتھ ہوا تھا اور اسکا انجام بھیا نک تھا اب 2024 کے الیکشن کا انجام بھی کچھ عرصہ بعد رونما ہو جائے گا ۔

  • @khalidmasood588
    @khalidmasood588 2 місяці тому +1

    یہ معمہ مجھے اکثر پریشان کرتا ہے کیونکہ میں ایسی سوچ کا کوئی سراغ نہیں پا رہا ہوں جو کرپشن کو اقتدار اور فائدے کے لیے زندگی میں آگے بڑھنے کا ذریعہ تسلیم کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ وجوہات کچھ بھی ہوں، سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ایک سنگین غلطی سرزد ہوچکی جو لوگوں پر مسلط کی جا رہی ہے لیکن لوگ اسے اپنی قسمت سمجھ کرقبول کرنے کو تیار نہیں ۔ وہ اپنے پورے جذبے اور طاقت کے ساتھ اس کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ پورا سوشل میڈیا اس طاقتور دھارے پربات کرتا ہے ملک جس کی زد میں ہے ، اور جس سے بچنے کا کوئی راستہ نہیں ۔ کان کے پردے پھاڑ دینے والا شور ہے کہ انتخابات چوری ہو گئے ہیں ۔ مطالبے میں شدت آتی جارہی ہے کہ اقتدار اُن افراد کے حوالے کیا جائے جو الیکشن جیتے تھے ۔ لیکن نتائج کے الٹ جانے کا بظاہر کوئی امکان نظر نہیں آتا کیونکہ اس گھناؤنے جرم کے مرتکب اپنے ارادوں کو عملی جامہ پہنانے پر تلے ہوئے ہیں۔ کیا انتخابی نتائج منسوخ کرکے دوبارہ عوام سے رجوع کیا جائے گا؟ ایسا ہونے کا امکان اور بھی کم ہے کیونکہ جن لوگوں نے خوفناک ڈرامے کا اسکرپٹ لکھا ہے، انھیں یقین ہے کہ وہ صورت حال کو سنبھال لیں گے۔ تو اب ہمارے سامنے مستقبل کا لائحہ عمل کیا ہے؟
    مجھے ذرا کھل کر بات کرنے دو۔ اس جعل سازی نے اب تک نتائج نہیں دیے ہیں اور نہ ہی مستقبل میں دے گی۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کا بوجھ اتنا شدید ہوجائے گا جسے یہ لوگ اٹھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔ یہ ان کے دامن پر لگا وہ داغ ہے جو کبھی نہیں دھل سکے گا، اور نہ ہی اس کی موجودگی ان کے لیے قابل برداشت ہے۔ یہ ایک ایسی صورت حال میں تبدیل ہونے جا رہا ہے جس میں شدید بدامنی، حتیٰ کہ تشدد بھی شامل ہوسکتا ہے۔ لوگوں کا مزاج برہم ہورہا ہے۔ ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوسکتا ہے۔لوگ وہ قدم اٹھانے کے لیے تیار ہورہے ہیں جو ہمیں سنگین چیلنج میں دھکیل سکتا ہے ۔

  • @ajmalkhan8314
    @ajmalkhan8314 2 місяці тому +1

    Yasneen raashid ki azmat ko salam,100 mardo sai zyada bahadar awrat ❤❤

  • @iqbalquaidsideas6936
    @iqbalquaidsideas6936 2 місяці тому

    حبیب صاحب ۔۔ شاداد ، نمرود ، فرعون ، اور یزید کو غرور تھا کہ ہم جو چاہے کر سکتے ہیں ۔۔۔ مگر اللہ تعالیٰ نے ان کو نشان عبرت بنا دیا ۔۔۔ اس انجام بھی مختلف نہیں ہوگا

  • @user-qj2qn6vi8g
    @user-qj2qn6vi8g 2 місяці тому +5

    Ye fironon ki hakoomat h astghfirullah r esa lgta h Jese sbko murna hi Bhool gya h astghfirullah astghfirullah astghfirullah 😢😢😢😢

  • @user-qj2qn6vi8g
    @user-qj2qn6vi8g 2 місяці тому +5

    Very well done ✅ keep it up bro 💕❣️💚♥️

  • @umarusama3239
    @umarusama3239 2 місяці тому +2

    Pakistan is under fascism 😢

  • @muhammadbux1168
    @muhammadbux1168 2 місяці тому

    بہت عمدہ وضاحت فارم 47 کی
    سدا سلامت رہیں

  • @MansoorMustafa430-ls5ro
    @MansoorMustafa430-ls5ro 2 місяці тому

    Allah pak hmary Nizam ko Hosh da

  • @ranaqutubuddin2696
    @ranaqutubuddin2696 2 місяці тому +1

    Habib Akram Sb.
    You are a brave. true n investigative journalist.
    You have already done a very good job of election survey before 8th Feb election which was based on ground reality..
    I pray for your good health.,and sefty.
    Keep it up. Allah bless you n your family. ❤❤❤❤❤

  • @lonewandererofpk
    @lonewandererofpk 2 місяці тому +3

    We all should appriciate lumber 1 for this job

  • @muhammadnaeem6743
    @muhammadnaeem6743 2 місяці тому

    یقین آگیاھےجبب ھم سوتےہیں توچوکیداراگرجاگ رہاہوتوکیاکرتاھے!

  • @syedabad2330
    @syedabad2330 2 місяці тому +5

    Habib sahib excellent report🎉🎉🎉🎉❤❤❤🎉🎉🎉❤❤

  • @AbdulRehman-lx5nc
    @AbdulRehman-lx5nc 2 місяці тому +3

    Great man habib bhai

  • @alibrohi2353
    @alibrohi2353 2 місяці тому

    پي ڻي آءِ کو چاهيئے تمام نئے فارم 45 کي فرانزک کروائي جائيئے تو سبکچھ بلکل ظاهر هو جائيگا....ا

  • @MuhammadAkhtar-hj5hi
    @MuhammadAkhtar-hj5hi 2 місяці тому +10

    Inshallah pakistan jeety ga
    Aur awam ki mushkilat kam hon gi
    Har rat k bad din niklta hy

  • @batoolrizvi2289
    @batoolrizvi2289 2 місяці тому +5

    Excellent briefing Habib Akram sahab

  • @nayyarchaudhery786
    @nayyarchaudhery786 2 місяці тому +3

    Great analysis 💯

  • @Aammar.K
    @Aammar.K 2 місяці тому

    واہ کیا الفاظ کیا کلام اور کیا ہی انداز 👍👍

  • @user-lq1si6xd5w
    @user-lq1si6xd5w 2 місяці тому +2

    MashAllah habib Akram sahib verey truthful information about everything and everyone Allah pak app ko salamat rakhy or Khush rakhy you doing very good job 💯❤❤

  • @user-br5et5pl7p
    @user-br5et5pl7p 2 місяці тому +3

    Bahut afsos hota hai 😢😢

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 2 місяці тому

    Hundred % Correct ,
    Habib Akram Zindabaad , (Salute)
    Pakistan Paindabaad ,

  • @umairislam601
    @umairislam601 2 місяці тому

    Afsos hai Establishment pr

  • @khalidumar356
    @khalidumar356 2 місяці тому

    Habib akram saib app ko slam app ki himat ko slam app sahafat ka aisa tereka apnaya hai jo Har Bände ko samag main atta hai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-kv6rv8ie8z
    @user-kv6rv8ie8z 2 місяці тому

    Allah alhaq hy inshaallah insaaf ka dor Ayega Allah Khan Saab ko afne hifzo amaan me raky af Logo k saath

  • @tt7tsush157
    @tt7tsush157 2 місяці тому

    Very Good Tajzia ♥️ BHIA Jaan ZINDA BAD ❤️🇧🇫