Please mjy iss baat ka answer kr dijiay ga... Kya Laxmi ha ya k Sadjy main duain hum Arabic main ee mang skty hain kisi aur zuban main nhi dua mang skty???
1. Forgot, middle tashahudd. 2. Forgot, number of rakahs. 3. Forgot, and you prayed less rakahs. 4. Forgot a sajdah. 5. Forgot, and you prayed more rakah 6. Imaam started praying loudly in zuhar or asar and vice versa. 7. Reciting Quran in rukuh or sajdah. 8. Forgot to recite a surah after surah Fatiha in only 1st two rakahs.
جزاک اللہ۔ مجھے جب بھی ایسا شک ہوتا ہے کہ میں نے دو رکعت پڑھی اور تشہد کے لیئے بیٹھ گئی یا ایک رکعت کے بعد ؟ یہاں میں یہ رکعت پوری کرکے،سلام پھیر کے پھر دوبارہ سے پوری رکعتیں پڑھتی ہوں۔شیطان کو بتانے کے لیئے کہ اگر تو وسوسہ ڈال کر میری نماز خراب کر رہا ہے تو میں دوبارہ پڑھ کر شیطان پر لعنت بھیج رہی ہوں۔جزاک اللہ۔
احناف کے ہاں بھی ایسا ہی ہے کہ جب بندہ درمیانے تشہد کی جگہ کھڑا ہو اور کھڑا ہونے سے پہلے اگر یاد آ جاۓ تو بیٹھ جاۓ اور اگر مکمل کھڑا ہو گیا پھر مت واپس لوٹے۔ آپ پہلے صحیح مطالعہ کر لیا کریں اب اگر صحیح کھڑا ہو کر واپس لوٹا تو نماز ٹوٹ جاۓ گی کیوں کہ فرض میں مکمل داخل ہو کر واجب کی طرف لوٹا اس لیے۔
Here is the Reference about Sajda Sahw in the most authentic Ahadees books. Sahih Muslim 1269 Sahih Bukhari 401 Sahih Muslim 1274 Jamia Tirmazi 395 Search on your own.
Edit 4:10 Mera ye sawal he ki Agar hum Aakhiri (last) rakat me ho aur 2 sajde kar k ashahad parrna shuru kare aur aese lage ki aik rakaat kam parrhi to kiya wohi se uth kar aik extra parr kar last me ye sajda kar sakte he ???????? Edit: 4:10 thanks
السلام علیکم انجینئر صاحب حدیث بخاری میں ہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دفعہ چار کی جگہ تین رکعت پڑھی تو لوگوں نے جب کہا کہ نماز میں تخفیف ہوگئی ہے انہوں نے کہا کیوں انہوں نے مایا صاحبہ نے کیا اپ نے تین رکعت کھولیں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے سب لوگ ان کے ساتھ کھڑے ہوئے اور ایک رکعت کی اور سجدہ ثابت کیا کیا یہ چھوٹی غلطی تھی یہ تو بڑی غلطی تھی اس میں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدہ سایہ کیا
jb aik ya do sajday kye hon lekin shak ho k 1 kia hai. to shak ko yakeen man kr 1 sajda aur kar lo. akhir me sajda e sahw k 2 sajde alag se karnay hon ga.
Assalam Walekum Mujhe Char rakat namaj farj padhani Thi Ek rakat Meri pahle chhut Gai Thi Imam ke sath Mila teen padhne ke bad Sharir Mein baith Gaya aur ek Salam per Salam Fer Diya FIR Yad Aaya to maine Khade hokar ke Ek rakat namaj Padhi FIR Salam FIR Raat Kya Meri namaj hui ya nahin Hui
Asslam o alikum sir mai y suna hai k agr ap sunnat ka mutabik gussal kr b ly tb b farz waly aml ko krna prta hai jb k sunay l mutabik gusal me b to nak me pani kuli aur sr pe pani dalty hi hai
Assalamualaikum Agr nmaz me Hawa kharij Jo Jai wazu to toot jata he Lekin JB dubara wazu kr k ay to namaz Shuru se prni he ya jaha se chori waha se prni Shuru kr dein plss bta dein
Keya ap ek vedeo me Quran aur hadeesh ke Amle Saleh jma karsakte hy ummat ki Asani ke liye my ap se amle Saleh kon kon se hy ek hi vedeo me Banene ki gujarish karta hu
Allah muaf karnay wala hai. Jo namazon ki fikr me rehte hain, Allah un ko choti choti baton par pakrre, Ye Allah ka Zarf nahi. Is lye pareshan mat hon. Allah bohat Alaa Zarf hai.
Allah muaf karnay wala hai. Jo namazon ki fikr me rehte hain, Allah un ko choti choti baton par pakrre, Ye Allah ka Zarf nahi. Is lye pareshan mat hon. Allah bohat Alaa Zarf hai.
mer ak question ha...kon pooch kr bta skta ha imaam sy....Faraz namaz main kon si duain parhan? m n suna ha sirf wo duinn mng skty hain jo quran m hain...to phr fitna dajjal ki kon si duanh Quran main kyu k us k bgir to namaz nahi ha...kiya duain urdu m bhi mangi ja skti hain sajdy m?
تمام اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی مسلمان شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اور دینی تعلیمات سے آگاہی صرف اپنے اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء ہی سے حاصل کریں۔
@@EngineerMuhammadAliMirza-Fans جو امتِ اسلامیہ کے امام ہوں وہ ہمیں قرآن و سنت سمجھائئں تو ان کی نہ مانو، اور تم انجینئر ہمیں اپنی مرضی کی تشریح کرو تو اسے مانو ! ہمیں بیوقوف سمجھ رکھا ھے کیا؟ امتِ اسلامیہ کے اماموں کے سامنے تمھاری کیا اوقات؟
@@mohammedyaseen2235 bhai kon hain engineer hum kub keh rhy hain engineer ko mano ? Humary to ustad bhi ye nai kehty ky ap unhain mano wo to ye keh rhy hain ky hadees aur Quran khud prho to phr kiun Allah aur unky Rasool S A W W ki BAAT na manty huye ulma ki baat per atky ho ?
@@NoorFatima.056 حضرات: یہ خاتون نور فاطمہ کہہ رہی ھے کہ قرآن اور حدیث سے خود احکام سمجھو۔ طب کا مسئلہ ہو تو یہ خاتون کہے گی اطباء سے پوچھو جنہوں نے کئی سال میڈیکل کالج میں تعلیم حاصل کر کے علمِ طب میں specialise کیا ھے؛ انجینیئرنگ کا مسئلہ ہو تو یہ خاتون کہے گی انجینیئروں سے پوچھو جنہوں نے کئی سال انجینیئرنگ کالج میں تعلیم حاصل کر کے انجینیئرنگ کے علم میں specialise کیا ھے؛ قانون کا مسئلہ ہو تو یہ خاتون کہے گی اہلِ قانون (وکلاء، ججوں) سے پوچھو جنہوں نے کئی سال لاء کالج میں تعلیم حاصل کر کے علمِ قانون میں specialise کیا ھے؛ مگر دین کے علوم کے لیئے اِس خاتون کا کہنا ھے کہ علومِ شرعیہ پڑھنے اور اُن میں specialise کرنے کی ضرورت نہیں -- علم الحدیث حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں؛ علم اصول الحديث حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں؛ علم التفسیر حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں؛ علم اصول التفسیر حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں؛ علم الفقہ حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں؛ علم اصول الفقہ حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں؛ علم الجرح والتعدیل حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں؛ علم اصول الدین حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں؛ اصول و قواعدِ شریعہ حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، وغیرہ وغیرہ. اور اِن علومِ شرعیہ کی تحصیل سے پہلے اور ان علوم کو پڑھنے اور سمجھنے کے لیئے prerequisite کے طور پر عربی کا علم النحو حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، عربی کا علم الصرف حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، عربی کا علم البیان حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، عربی کا علم المعانی حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، عربی کا علم البدیع حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں -- بس ہر ایرا غیرا منہ اٹھا کر دین کو کھلونا سمجھ کر اِس سے کھیلے اور بغیر یہ تمام علوم حاصل کیئے خود ہی سارے شرعی احکام "قرآن و حدیث سے حاصل کرے" ۔ اِس خاتون کو اندازہ تک نہیں کہ قرآن و حدیث سے احکام کا استنباط کرنا علومِ شرعیہ اور علومِ مساعِدہ کے بغیر نا ممکن ھے۔ اور اللہ تعالی نے ہر مسلمان کو اِس کا مکلف نہیں بنایا کہ وہ یہ تمام علوم حاصل کرے۔ ایسا ممکن ہی نہیں۔ اللہ تعالی نے فرمایا: وَمَا كَانَ الْمُؤْمِنُونَ لِيَنفِرُوا كَافَّةً ۚ فَلَوْلَا نَفَرَ مِن كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ طَائِفَةٌ لِّيَتَفَقَّهُوا فِي الدِّينِ وَلِيُنذِرُوا قَوْمَهُمْ إِذَا رَجَعُوا إِلَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ يَحْذَرُونَ (سورت توبہ، آیت 122) [مومنوں/مسلمانوں کے ہر "گروپ" میں سے ایک مجموعہ نکلے اور دین میں فقہ حاصل کرے، اور جب اپنی اپنی "قوم" میں واپس جائیں تو ان کو ڈرائیں]۔ یعنی پوری قوم میں کچھ ہی لوگ ہوں گے جو علومِ شرعیہ حاصل کریں گے۔ اِسی آیت میں مسلمانوں کی قوموں کے لیئے بھی اللہ کا حکم ھے کہ عالم بن کر آنے والے علماء سے دین سیکھیں، یعنی دین کے معاملات میں اُن علماء کی تقلید کریں۔ اِسی لیئے اللہ تعالی نے عام مسلمانوں کو حکم دیا ھے: "فاسئلوا أهل الذكر إن كنتم لا تعلمون" (علماء سے پوچھو اگر تم نہیں جانتے) ، یعنی علماء کی تقلید کا حکم دیا ھے۔ دوسری بات: پوری امتِ اسلامیہ کے مسلمان جو سب اہلِ سنت والجماعت ہیں اور وہ سارے حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی ہیں، وہ شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اپنے اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء سے حاصل نہیں کریں گے تو کیا امت کے علماء کو چھوڑ کر نام نہاد "اہلِ حدیث" اور "انجینئر فرقے" جیسے خارجی فرقوں سے حاصل کریں؟ ایک بات ںتاؤ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث (قول، فعل، تقریر، صفتِ خَلقیہ و صفتِ خُلقیہ، امتناع، ھم وغیرہ) سے جو کچھ تم اپنی عقل سے سمجھو گے کیا ہم اُسے قبول کریں؟ یا امتِ اسلامیہ کے ائمہ امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل جو اُس حدیث کی تشریح کریں گے ہم اُسے ترجیح دیں؟ ہمیں کیا انجینئر محمد علی مرزا کے دین کے مقلدوں اور وہابی دین کے مقلدوں کی طرح بیوقوف سمجھ رکھا ھے؟
Assalam alekum Ali bhai mai Saudi Arabia Hoon mera ek sawal hai Esaa ki jamat men time hota to main pahle viter Padh leta Hoon is koi mana to peleas rahnumai Farma den mehebani
Ali Bhi , his is a serious problem and needs understanding , unfortunately this video is not very clear and u are talking very fast , please a new video on this topic keeping in consideration our knowledge and understanding , thank you
Ma ne to suma hai k agr kisi rakat ma 2 ki bjai 1 sajada ho gaya to apko ko wo rakat dubara prni pare gi slam phairne k bad yad aya to rakat dubara prni ho gi agr slam se pehle yad aya to wo muje nahi maloom
جب آج کے امام کو دو دن پہلے نماز کے سجدے کا یاد نہیں رہتا ہو تو احادیث مبارکہ تو دو سو سال بعد لکھی گئی ہیں کیا کچھ روایات میں غلطی کا احتمال ہوسکتا ہے اور اللّٰہ پاک کے نبی آخر زماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اگر خود احادیث کی کتب مرتب کی یا کروائی ہوتی تو اس میں کوئی ابہام نہیں ہونا تھا اللّٰہ پاک ہم سب کی راہنمائی فرمائیں اٰمین
@@EngineerMuhammadAliMirza-Fans آپ کسی کی سوچ پر اعتراض لگا کر دامن بچانا چاہتے ہیں سجدے میں انسان اللّٰہ پاک کے آگے جھک کر دعا ہی کرتا ہے بقول حضرت علی مرزا کے بھولنے کا چانس ہے تو کوئی علمی جواب کا منتظر ہوں اور اس میں فرقہ بازی کہاں سے آ گئی میرے بھائی
Ali Bhai aisay zroori masail jaldi jaldi bol kar bayan na kiya krein ahista ahista samjha kar bayan kiya krein ta keh har kisi ko achi tarah se samajh a skein please.
اسلام علیکم۔ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں یہ بتایا گیا کہ پچھلی صدی میں دو اصحابِ رسولؐ جناب جابر بن عبداللہؓ اور خزیفہ بن یمانؓ کی عراق میں قبر کشائ جس میں شاہ فیصل بھی موجود تھے ان اصحابؓ کے جسد مبارک دوسری جگہ منتقل کئے گئے جو کہ بالکل صحیح سلامت تھے۔کیا یہ بات درست ہے۔راہنمائ فرمائیں۔شکریہ
سیدھی سی بات ہے، کہ واجب کوئی رہ جائے تو سجدہ سہو کرنا پڑتا ہے، اپ مجھے قرآن و حدیث سے دو رکعت نماز میں کتنے واجبات ، اور کیا کیا ہیں؟ اس سوال کا جواب دیدو میں منتظر ہوں۔۔۔۔۔۔ اگر جواب نہیں دیا تو آپ یہ عالم بننا چھوڑو اور انجینیرنگ کرو۔۔۔۔۔
🔥 NOTE : If you see any Video Ad. in start of this video, that is only due to the New Policy of UA-cam applied in Nov-2023 ! ! !
سوال:مسلمان قرآن کیوں پڑھتے ہے؟؟
ua-cam.com/video/RquULpMmN6Q/v-deo.htmlsi=AmwBJE4wxnWfCrw1
Please mjy iss baat ka answer kr dijiay ga... Kya Laxmi ha ya k Sadjy main duain hum Arabic main ee mang skty hain kisi aur zuban main nhi dua mang skty???
@@Metime988jis cheez ka arabic pata hai wo arabic bolen or jiska urdu wo urdu bolen
@@rachelrac5821 are you a scholar?
ua-cam.com/video/WMXkVpuBBas/v-deo.htmlsi=X2UehoAlzcgSOG7z
Mashallah g I am fan of Mirza Sb mery Deen k kafi masail mei rahnumae hue jazakallah
1. Forgot, middle tashahudd.
2. Forgot, number of rakahs.
3. Forgot, and you prayed less rakahs.
4. Forgot a sajdah.
5. Forgot, and you prayed more rakah
6. Imaam started praying
loudly in zuhar or asar and vice versa.
7. Reciting Quran in rukuh or sajdah.
8. Forgot to recite a surah after surah Fatiha in only 1st two rakahs.
Mashallah.
Thanks ❣️
Agar dosri rakt kah bad uthna or raf ul yadeen na kiya tab bi? Sajdah sahu kerna hai
No....bcz it's sunaah@@Banter-u3x
Kia ye 8 galtian hu to sajida save wajib htta ha
@@hyperboy7478 yes
ماشاءاللہ ❤️
Ali Bhai favorite kuen k inka firqa koi nhi hai...❤
Isko firka hi bolte hai bhai
Allah pak aap k deen duniya kamyab banayeyai love from kashmir
جزاک اللہ۔
مجھے جب بھی ایسا شک ہوتا ہے کہ میں نے دو رکعت پڑھی اور تشہد کے لیئے بیٹھ گئی یا ایک رکعت کے بعد ؟
یہاں میں یہ رکعت پوری کرکے،سلام پھیر کے پھر دوبارہ سے پوری رکعتیں پڑھتی ہوں۔شیطان کو بتانے کے لیئے کہ اگر تو وسوسہ ڈال کر میری نماز خراب کر رہا ہے تو میں دوبارہ پڑھ کر شیطان پر لعنت بھیج رہی ہوں۔جزاک اللہ۔
دنیا کی بہترین مصروفیات پیارے نبیﷺ پر درود بھیجنا ہے درود پڑھیے کہ ہر طرف روشنی ہو جائے
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.❤️❤❤❤
Apne boht acha guide kiya he
Thank you the point is clear
جزاک الللجزاک الللجزاک الللجزاک الللجزاک الللجزاک اللل🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Ya ALLAH hum subko Naik hidayat de
My best teacher Ali bahi zaberdast ❤❤❤
O Allah, I ask You for beneficial knowledge, good provision and acceptable deeds.”
Jazakal khair for this
احناف کے ہاں بھی ایسا ہی ہے کہ جب بندہ درمیانے تشہد کی جگہ کھڑا ہو اور کھڑا ہونے سے پہلے اگر یاد آ جاۓ تو بیٹھ جاۓ اور اگر مکمل کھڑا ہو گیا پھر مت واپس لوٹے۔
آپ پہلے صحیح مطالعہ کر لیا کریں اب اگر صحیح کھڑا ہو کر واپس لوٹا تو نماز ٹوٹ جاۓ گی کیوں کہ فرض میں مکمل داخل ہو کر واجب کی طرف لوٹا اس لیے۔
Jazakallah.
Allah ho akbar ♥️💯
Ma sha allah
Mashallah satisfied 😊😊😊 shukria Bai Allah ap ko jaza dy
Thanks for guidens
ایک رکعت میں پچھلی رکعت کا سجدہ کرنے کی کوئی سند ضرور دیں کیونکہ کہ ایک رکعت میں 3 سجدے کیسے ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔
کس نے کہ دیا ایک رکعت میں تین سجدے. جناب غور سے سنیں، ایسی بات نہیں.
3 sajjday hi kahein hain inko bolein dehan sy irshadat farmaya karein
Ap ny video me cuts na lgay hoty to ajati hmy smj
@@EngineerMuhammadAliMirza-Fans
Kya sajde mai Qurani dua pad sakhte hai
Genuine question
بہت بہت اچھے طریقے سے سمجھتاتے ہیں۔
Here is the Reference about Sajda Sahw in the most authentic Ahadees books.
Sahih Muslim 1269
Sahih Bukhari 401
Sahih Muslim 1274
Jamia Tirmazi 395
Search on your own.
keep up the good work and follow Quran o Hadees
Namaze qasar ka byan batain please
Sahiwal sa🎉
Edit 4:10
Mera ye sawal he ki Agar hum Aakhiri (last) rakat me ho aur 2 sajde kar k ashahad parrna shuru kare aur aese lage ki aik rakaat kam parrhi to kiya wohi se uth kar aik extra parr kar last me ye sajda kar sakte he ????????
Edit: 4:10 thanks
G bilkul sahi kaha. Aap aik rakat parhain ga agar shak ho gia.
Kya sajde nai Qurani dua pad sakhte hai please rehnumayi fermaye
G parh sakte hain
السلام علیکم انجینئر صاحب حدیث بخاری میں ہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دفعہ چار کی جگہ تین رکعت پڑھی تو لوگوں نے جب کہا کہ نماز میں تخفیف ہوگئی ہے انہوں نے کہا کیوں انہوں نے مایا صاحبہ نے کیا اپ نے تین رکعت کھولیں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے سب لوگ ان کے ساتھ کھڑے ہوئے اور ایک رکعت کی اور سجدہ ثابت کیا کیا یہ چھوٹی غلطی تھی یہ تو بڑی غلطی تھی اس میں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدہ سایہ کیا
اگر تیسری رکعت میں تشہد پڑھتے ہوے یاد آیا کہ شاید یہ چوتھی نہیں تیسری ہے تو اسی وقت سجدہ سہو کریں یا کھڑے ہو کہ چوتھی پڑھیں پھر 2سجدے کریں ہا
نماز کے آخر میں سجدہ سہو کریں۔
السلامُ علیکم
کم سجدہ والا پوائنٹ کلئیر نہیں۔ ایک اور سجدہ کرنا ھے یا سجدہ سھو؟ 🛑
جزاک اللہ
jb aik ya do sajday kye hon lekin shak ho k 1 kia hai. to shak ko yakeen man kr 1 sajda aur kar lo. akhir me sajda e sahw k 2 sajde alag se karnay hon ga.
Importent vedio
انجینئر صاحب محتبر علمائے دین❤
Assalam Walekum Mujhe Char rakat namaj farj padhani Thi Ek rakat Meri pahle chhut Gai Thi Imam ke sath Mila teen padhne ke bad Sharir Mein baith Gaya aur ek Salam per Salam Fer Diya FIR Yad Aaya to maine Khade hokar ke Ek rakat namaj Padhi FIR Salam FIR Raat Kya Meri namaj hui ya nahin Hui
Agar rakat pori ho gai, ya zaid ho gai to akhir me sajda sahw kr len.
Agr hmain shk ho kh zuhar k farz ki 3 raktain prhi hain or dubra se 4 farz mukamal prh liye jain to kya tb b sajda sahw lazim ha? Plz guide kr dain
tb nhi ho ga, lekin zarurat kia hai. 3 ya 4 ka shak hai to 1 aur parh len aur sajda e sahw kr len
Asslam o alikum sir mai y suna hai k agr ap sunnat ka mutabik gussal kr b ly tb b farz waly aml ko krna prta hai jb k sunay l mutabik gusal me b to nak me pani kuli aur sr pe pani dalty hi hai
Sunnat walay amal me farz bhi to shamil hai, janab. Farz k baghair sunnat ka kia amal. samajhne me shayed galti lagi hai.
Aslam alykum bhoot din ka bad bad mari namaz koi rukun choot gaya to my kia karo
Pehli rakaat mai 2 sajdon ke baad baithna bhul jata hai kya sajda sahu hoga
G hoga
@@EngineerMuhammadAliMirza-Fans aap mujhe hadees ka naam number bataden meharbaani hogi
Assalamualaikum
سجدہ کے وقت اولاد کے لئے دعا مانگ سکتے ہیں؟
بلکل مانگ سکتے ہیں۔ بہتریں وقت ہے دعا کیلیے۔
@@EngineerMuhammadAliMirza-Fans Jazak Allah
Aslam alykum
wa alikum salam
Zabardast information 🎉🎉🎉
Thanks for liking
Allah apko zindagi dey. Amin Jazak Allah
Agr tash'hud m bethy or teesri rakat k uthna se pehly drood pak or dua parh li to b sajda sahv karna pry ga
G nhi, sajda sahw wajib nhi hota.
AslamuAlaikum, please tell me what one reads during Sajida Sawe ?
Jo tasbeeeh aam sajda me kartay hain, wohi.
or ager koi 3ri rakat mn beth kr atahiat perh le or darood bhi pheer kia kerna ho ga
Sajda sahw
اسلام وعلیکم اگر وتر میں دعا قنوت بھول جائیں تو سجدہ سحو کر سکتے ہیں
G
nahi bhi
ya wajib ul adaa hai or es k bina namz nahi hoti
or jis shaks ko yaa naa yad ho to rabna atti naa par lay or koshish kry yad krny ki
Sajda.saho.hosakta.hey.doway.kanot.wajeb.hey.
ھمیں جو بچپن سے بتایا گیا ھے کہ درمیانی تشہد کے میں اگر عبدہ ورسولہ سے آگے پڑھ لیا تو سجدہ سہو کرنا پڑے گا کیا یہ بات درست ھے
Jhot hai.
❤
Subhaan Allah, aisi baat aalim nai batata, Kya ho Gaya Hai aalim ko,❤❤❤❤❤
Slam
Mujy zohar asr ki 4 rakaat mai surat milany ki daleel dy dain plz koi bhai mujy to smj nhi i thi...
Apna swal live session me karain. Shukria
Assalamualaikum
Agr nmaz me Hawa kharij Jo Jai wazu to toot jata he Lekin JB dubara wazu kr k ay to namaz Shuru se prni he ya jaha se chori waha se prni Shuru kr dein plss bta dein
namaz dobara se parhain ga.
Keya ap ek vedeo me Quran aur hadeesh ke Amle Saleh jma karsakte hy ummat ki Asani ke liye my ap se amle Saleh kon kon se hy ek hi vedeo me Banene ki gujarish karta hu
Apna swal live session me karain. Shukria
Kia nmaz k farz me kuch bhol Jao to sajida sahv kia jata ha ya sonat adda krty huy b hu ge sajida sav
video me detail hai.
Asslam alikum g
وعلیکم السلام
Ye video puri nahi hai? Engr. sb ne kaha tha k 5 ese tariqe hn jn me nahi karna sajda. Wo kn se hain?
ua-cam.com/video/rGvPkbj67Jw/v-deo.html ji wo is video me hai
Ye sabhi namaz ke liye hai ya sirf farz namaz me galti hone par.
Sb k lye
@@EngineerMuhammadAliMirza-Fans shukriya
آپکا لائیو سیشن کیسے اٹند کریں پلیز
shahid & bilal k channel pr Ali bhai live aatay hain.
Aslam alykum my kitni baar sandals shuhu karna bhool gaya kai din ka bad yad aya ab my kia karo plz mari madad kare
Allah muaf karnay wala hai. Jo namazon ki fikr me rehte hain, Allah un ko choti choti baton par pakrre, Ye Allah ka Zarf nahi. Is lye pareshan mat hon. Allah bohat Alaa Zarf hai.
Mujha namaz ma galti ho gaye bhoot din ka bad yaad aya kia kare
Allah muaf karnay wala hai. Jo namazon ki fikr me rehte hain, Allah un ko choti choti baton par pakrre, Ye Allah ka Zarf nahi. Is lye pareshan mat hon. Allah bohat Alaa Zarf hai.
mer ak question ha...kon pooch kr bta skta ha imaam sy....Faraz namaz main kon si duain parhan? m n suna ha sirf wo duinn mng skty hain jo quran m hain...to phr fitna dajjal ki kon si duanh Quran main kyu k us k bgir to namaz nahi ha...kiya duain urdu m bhi mangi ja skti hain sajdy m?
Hr dua mang sakte hain, pr Arbi mein.
تمام اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی مسلمان شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اور دینی تعلیمات سے آگاہی صرف اپنے اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء ہی سے حاصل کریں۔
اور اپنے فرقوں میں مریں اور اپنے آپ کو جنتی فرقہ سمجھتے رہیں. او بھائی اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مانو،امام کی کیا اوقات.
@@EngineerMuhammadAliMirza-Fans
جو امتِ اسلامیہ کے امام ہوں وہ ہمیں قرآن و سنت سمجھائئں تو ان کی نہ مانو، اور تم انجینئر ہمیں اپنی مرضی کی تشریح کرو تو اسے مانو ! ہمیں بیوقوف سمجھ رکھا ھے کیا؟ امتِ اسلامیہ کے اماموں کے سامنے تمھاری کیا اوقات؟
@@mohammedyaseen2235 bhai kon hain engineer hum kub keh rhy hain engineer ko mano ? Humary to ustad bhi ye nai kehty ky ap unhain mano wo to ye keh rhy hain ky hadees aur Quran khud prho to phr kiun Allah aur unky Rasool S A W W ki BAAT na manty huye ulma ki baat per atky ho ?
@@NoorFatima.056
حضرات: یہ خاتون نور فاطمہ کہہ رہی ھے کہ قرآن اور حدیث سے خود احکام سمجھو۔ طب کا مسئلہ ہو تو یہ خاتون کہے گی اطباء سے پوچھو جنہوں نے کئی سال میڈیکل کالج میں تعلیم حاصل کر کے علمِ طب میں specialise کیا ھے؛ انجینیئرنگ کا مسئلہ ہو تو یہ خاتون کہے گی انجینیئروں سے پوچھو جنہوں نے کئی سال انجینیئرنگ کالج میں تعلیم حاصل کر کے انجینیئرنگ کے علم میں specialise کیا ھے؛ قانون کا مسئلہ ہو تو یہ خاتون کہے گی اہلِ قانون (وکلاء، ججوں) سے پوچھو جنہوں نے کئی سال لاء کالج میں تعلیم حاصل کر کے علمِ قانون میں specialise کیا ھے؛ مگر دین کے علوم کے لیئے اِس خاتون کا کہنا ھے کہ علومِ شرعیہ پڑھنے اور اُن میں specialise کرنے کی ضرورت نہیں -- علم الحدیث حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں؛ علم اصول الحديث حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں؛ علم التفسیر حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں؛ علم اصول التفسیر حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں؛ علم الفقہ حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں؛ علم اصول الفقہ حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں؛ علم الجرح والتعدیل حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں؛ علم اصول الدین حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں؛ اصول و قواعدِ شریعہ حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، وغیرہ وغیرہ. اور اِن علومِ شرعیہ کی تحصیل سے پہلے اور ان علوم کو پڑھنے اور سمجھنے کے لیئے prerequisite کے طور پر عربی کا علم النحو حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، عربی کا علم الصرف حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، عربی کا علم البیان حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، عربی کا علم المعانی حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، عربی کا علم البدیع حاصل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں -- بس ہر ایرا غیرا منہ اٹھا کر دین کو کھلونا سمجھ کر اِس سے کھیلے اور بغیر یہ تمام علوم حاصل کیئے خود ہی سارے شرعی احکام "قرآن و حدیث سے حاصل کرے" ۔ اِس خاتون کو اندازہ تک نہیں کہ قرآن و حدیث سے احکام کا استنباط کرنا علومِ شرعیہ اور علومِ مساعِدہ کے بغیر نا ممکن ھے۔ اور اللہ تعالی نے ہر مسلمان کو اِس کا مکلف نہیں بنایا کہ وہ یہ تمام علوم حاصل کرے۔ ایسا ممکن ہی نہیں۔ اللہ تعالی نے فرمایا: وَمَا كَانَ الْمُؤْمِنُونَ لِيَنفِرُوا كَافَّةً ۚ فَلَوْلَا نَفَرَ مِن كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ طَائِفَةٌ لِّيَتَفَقَّهُوا فِي الدِّينِ وَلِيُنذِرُوا قَوْمَهُمْ إِذَا رَجَعُوا إِلَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ يَحْذَرُونَ (سورت توبہ، آیت 122) [مومنوں/مسلمانوں کے ہر "گروپ" میں سے ایک مجموعہ نکلے اور دین میں فقہ حاصل کرے، اور جب اپنی اپنی "قوم" میں واپس جائیں تو ان کو ڈرائیں]۔ یعنی پوری قوم میں کچھ ہی لوگ ہوں گے جو علومِ شرعیہ حاصل کریں گے۔ اِسی آیت میں مسلمانوں کی قوموں کے لیئے بھی اللہ کا حکم ھے کہ عالم بن کر آنے والے علماء سے دین سیکھیں، یعنی دین کے معاملات میں اُن علماء کی تقلید کریں۔ اِسی لیئے اللہ تعالی نے عام مسلمانوں کو حکم دیا ھے: "فاسئلوا أهل الذكر إن كنتم لا تعلمون" (علماء سے پوچھو اگر تم نہیں جانتے) ، یعنی علماء کی تقلید کا حکم دیا ھے۔ دوسری بات: پوری امتِ اسلامیہ کے مسلمان جو سب اہلِ سنت والجماعت ہیں اور وہ سارے حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی ہیں، وہ شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اپنے اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء سے حاصل نہیں کریں گے تو کیا امت کے علماء کو چھوڑ کر نام نہاد "اہلِ حدیث" اور "انجینئر فرقے" جیسے خارجی فرقوں سے حاصل کریں؟
ایک بات ںتاؤ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث (قول، فعل، تقریر، صفتِ خَلقیہ و صفتِ خُلقیہ، امتناع، ھم وغیرہ) سے جو کچھ تم اپنی عقل سے سمجھو گے کیا ہم اُسے قبول کریں؟ یا امتِ اسلامیہ کے ائمہ امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل جو اُس حدیث کی تشریح کریں گے ہم اُسے ترجیح دیں؟ ہمیں کیا انجینئر محمد علی مرزا کے دین کے مقلدوں اور وہابی دین کے مقلدوں کی طرح بیوقوف سمجھ رکھا ھے؟
دوسری رکعات میں تشہدکے بعد دورود بھی پڑھ تو سجدہ سہوہ کرے یہ نہ کرے شکریہ
سجدہ سہو نہیں کرنا. درود اور دعا بھی پڑھ لیں تب بھی.
@@KhanKhan-or9di plzz ye bataen. . plzzz
Agar ap witer may duaye qunoot perhna bhool jaye phir kia keray kio k us k lye Allah u akbar ker k perhni hoty duaye qunoot.
ua-cam.com/video/rGvPkbj67Jw/v-deo.html
Ye video ap k lye hai.
Wo galtian jin se sajda sahw wajib nhi hota
Agar koi tashhud main baith kar faithe padhle tab kya Karen or agr 3 rakat main kadha ho kar attahiyat padh le tu kya kare
Sura Fatiha dua hai, tashahud me mangnay se kuch nhi. Dosri baat me 1 rakat aur parho phir sajda sawh kr lo
Agar witar ki namaz me witar dua padhni bhool jaiye or bad yad ajaiye to kya sajda sahu karna padega
G han
Agr koi sajda ya rako reh jay to kia kry
Video me jo 8 galtia batai gae hain. In me se koi galti ho to namaz k akhir me 2 izafi sajday kartay hai, bhol chuk k, in ko sajda e sahw kehte hain.
Mera to dil hi nahi manta meto poori namaz prhti hun phr se
لیکن اللہ کی طرف سے اجازت ہے۔
🥰🥰
Assalam alekum
Ali bhai mai Saudi Arabia
Hoon mera ek sawal hai
Esaa ki jamat men time hota to main pahle viter
Padh leta Hoon is koi mana to peleas rahnumai
Farma den mehebani
Witr Esha ki namaz k baad hai.
2:53 Shaoot aur Tashaoot kiya he
Tasha'hud
التحیات میں بیٹھنے کو کہتے ہیں
Agr durood prhne m waswasa ae k prha ya nhi prha 😢 to kya
To dobara parh len
As salaam alaikum thoda Aram se boliye itni fast bolne se 3 ya 4 baar sunna padhra
Video ki speed thori kam kr lya karain. Play Back Speed 0.75 pr kr len. Shukria
فقہ غامدیہ کے مبلغ
جھوٹے پر اللہ کی لعنت اس کے فرشتوں کی لعنت اور تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت.
Sajida sahw ki samj ni lgi mj
اگر سورہ پڑھتے ہوۓ بھول جاۓ یا غلطی ھو جاۓ تو سجدہ سہو کرنا ھو گا کیا
Sajda e sahw wali cheezain bata di hain. Ab pani me jitni marzi madhani chalate rahain.
@@EngineerMuhammadAliMirza-Fans pani ma madhani chalna wali baat ka kiya matlb ha
Nahe karna ho ga
@@ayesharehan6427 karna hu ga gar pehli do rakat mai sura nai pari tu video k end mai es ka jawab hy.
karna hu ga gar pehli do rakat mai sura nai pari tu video k end mai es ka jawab hy.
Ali Bhi , his is a serious problem and needs understanding , unfortunately this video is not very clear and u are talking very fast , please a new video on this topic keeping in consideration our knowledge and understanding , thank you
Please reduce video playback speed to 0.75. Thanks
Quraan kaa sajdaa physical sajdaa nahi ye mazhabi sajda hai😮😮
Apna swal live session me karain. Shukria
@@EngineerMuhammadAliMirza-Fans
Aap musalmaan ho naa roozana kerte ho naa bagair samjhe, aapko pata he nahi bus logoko dekhker ker rahe ho🤫🤫
Hmy tou pta hi aj chal rha hai k koyi sajda sahw bhi hai
To Allah ka shukar ada karo.
😮hairat he.chln phr Allah Pak Ka shkr Ada krn k ap ko pta chl Gaya us k bad Ali Bhai Ka shukria Ada krn k in ki wsatat se pta chla
Ma ne to suma hai k agr kisi rakat ma 2 ki bjai 1 sajada ho gaya to apko ko wo rakat dubara prni pare gi slam phairne k bad yad aya to rakat dubara prni ho gi agr slam se pehle yad aya to wo muje nahi maloom
Apna swal live session me karain. Shukria
@@EngineerMuhammadAliMirza-Fans live session Kab hota hai candian time k mutabik plz let me know
بھائی ھم سانگھڑسےآپ کاشاگرد
@@walimuhammadkunbher2867 بہت غلط بات کرتے ھو جھوٹ بولتے ھو ۔کیا تم نے کبھی محمدعلی مرزا کے پیچھے نماز پڑھی ھے؟ اور مولوی
جب آج کے امام کو دو دن پہلے نماز کے سجدے کا یاد نہیں رہتا ہو تو احادیث مبارکہ تو دو سو سال بعد لکھی گئی ہیں کیا کچھ روایات میں غلطی کا احتمال ہوسکتا ہے اور اللّٰہ پاک کے نبی آخر زماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اگر خود احادیث کی کتب مرتب کی یا کروائی ہوتی تو اس میں کوئی ابہام نہیں ہونا تھا اللّٰہ پاک ہم سب کی راہنمائی فرمائیں اٰمین
سوچ سوچ کی بات ہے، وگرنہ اللہ اور رسول کی بات تو چودہ سو سال بعد بھی یاد ہے۔ جو فرقہ باز ہیں، ان کو اس زمانے میں بھی اعترض تھا آج بھی۔
@@EngineerMuhammadAliMirza-Fans آپ کسی کی سوچ پر اعتراض لگا کر دامن بچانا چاہتے ہیں سجدے میں انسان اللّٰہ پاک کے آگے جھک کر دعا ہی کرتا ہے بقول حضرت علی مرزا کے بھولنے کا چانس ہے تو کوئی علمی جواب کا منتظر ہوں اور اس میں فرقہ بازی کہاں سے آ گئی میرے بھائی
اسلام علیکم چار فرضوں کی تیسری رکعت میں غلطی سے فاتحہ کے بعد اگر بسملہ پڑھ لی کیا سجدہ سحو کرنا پڑے گا برائے مہربانی میری راہنمائی فرمائیں
G nhi. Bismillah Quran ki ayat hai, aur Nabi SAW teesri aut chuthi rakat me bhi surat mila lia kartay thay. Apna swal live session me karain. Shukria
@@EngineerMuhammadAliMirza-Fans جزاک اللہ
Jis Tarah aap samgha rahy ho ,iss Tarah kis ko Samgh aye gee😂😂😂😂😂😂😂
Allah k banday ko.
Ap ky seraf ak ishary pa kisto waaly solar technology ko permot kary wapda ky commercial bill koom ko katal kar raha hy
Ali Bhai aisay zroori masail jaldi jaldi bol kar bayan na kiya krein ahista ahista samjha kar bayan kiya krein ta keh har kisi ko achi tarah se samajh a skein please.
Ap play back speed slow kr lia karain. Shukria
Lukma me subhanallah bali ka no. De de
Jo hadees me aya wo bayan kr dia.
@@EngineerMuhammadAliMirza-Fans are nhi ager humne hi lukma de diya aur un logo ne puch to kam se kam dikha to sakte h
Namaz.may.14.wajaybat.hey.jen.say.sajda.saho.hojata.hey.merza.apni.tarf.say.8.ghateya.bata.raha.hey.isko.deen.ka.koy.pata.nahey.
Salama
Mirza g ap ne jo sajda kia hai nawaz sharif or army chief ko so ghalti se kia hai ya yazeed ki bait ki ha. 😜
جھوٹے پر اللہ کی لعنت اس کے فرشتوں کی لعنت اور تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت.
@@EngineerMuhammadAliMirza-Fans same to you
معلومات اچھی ہیں لیکن حنفیوں کو معلوم نہیں یہ کیسے بولا آپ نے؟
خود تحقیق کر لیں. اندازہ ہو جائے گا.
8.kay.bachay.namaz.may.14.wajaybat.hey.in.key.waja.say.sajda.saho.hojata.hey.merza.ko.pata.bhey.nahey.merza.jhota.gomra.admy.hey.
Salama
Bhai ye bechara khud nhi janta hai k usool kya hai isi liye bechara details khud hi create kr rha hai kyun sawal krne wale ne detail maangi thi.
مرنے سے پہلے مہلت ہے دین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر آجائو
Khudsakhta Alideen per bharosa na karo.
Salama
Mirza how is your papa khomieni doing 😊
Salama
how's your Christi rasroolAllah party doing?😊
@@noman446 gand marai christi aur rafdi
And how your Elders Biden and Netanyahu doing your secret job?
محترم آپ کے پیچھے آپ کا بت کیوں بنا ھوتا ھے۔ پلیز آتار دیں۔
کونسا بت جو اب تک ک ویورز کو نظر نہیں آیا.
A.logo.isko.deen.islam.ka.pata.nahey.namaz.wajaybat.faraiz.100.masail.hey.ya.pachsoray.may.dakhay.merza.ko.khod.pata.nahey.
Salama
Merza.idar.key.bato.say.koch.nahey.hota.rawind.markaz.chalay.jawo.tabligh.ka.kam.karo.dawat.chalaow.saray.olama.hazarat.tabligh.kartay.hey.
Apna swal live session me karain.
اسلام علیکم۔ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں یہ بتایا گیا کہ پچھلی صدی میں دو اصحابِ رسولؐ جناب جابر بن عبداللہؓ اور خزیفہ بن یمانؓ کی عراق میں قبر کشائ جس میں شاہ فیصل بھی موجود تھے ان اصحابؓ کے جسد مبارک دوسری جگہ منتقل کئے گئے جو کہ بالکل صحیح سلامت تھے۔کیا یہ بات درست ہے۔راہنمائ فرمائیں۔شکریہ
Apna swal live session me karain. Shukria
@@EngineerMuhammadAliMirza-Fans سر پلیز نہ مجھے لائیو کے اوقات کا پتہ ہے۔اور اسکے علاوہ انسان کہیں نہ کہیں مصروف ہوتا ہے۔ویسے لائیو کے کیا اوقات ہیں
Yes
Live rat 9 bjy hòta h .Shahid Bilal channel py
Daily rat 9 bjy hòta h
سیدھی سی بات ہے، کہ واجب کوئی رہ جائے تو سجدہ سہو کرنا پڑتا ہے، اپ مجھے قرآن و حدیث سے دو رکعت نماز میں کتنے واجبات ، اور کیا کیا ہیں؟
اس سوال کا جواب دیدو میں منتظر ہوں۔۔۔۔۔۔ اگر جواب نہیں دیا تو آپ یہ عالم بننا چھوڑو اور انجینیرنگ کرو۔۔۔۔۔
Apna swal live session me karain. Shukria
My rakat nahi chodi sajda ma galti hoti
اس بېچارې کو حنفی فوبېا هوکېا هی😞
دېن بېان کرو ، اور بس.
مسلمانو می کېا بدبختی هی😞
Salama