Mujhe hairani is bat pe hoti he k aese aese rare masail aur waqiyat on the spot recall kar k jawab dena is mind-blowing...maulana ka hafiza gazab tha ma shaa Allah
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ کسی شخص کو بھی ایک کپڑے میں نماز اس طرح نہ پڑھنی چاہیے کہ اس کے کندھوں پر کچھ نہ ہو ۔ بخآری 359 اس حدیث میں واضح ہے کہ نماز کی حالت میں مرد کے کندھے ننگے نہیں ہونے چاہیے
اس حدیث میں واضح ہے کہ ایک کپڑے میں نماز پڑھتے وقت انھوں نے اپنا کپڑا کہا باندھا تھا ناف سے گھٹنوں تک نہیں بلکہ کندھے بھی ڈھکے ہوں حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي وَاقِدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ المُنْكَدِرِ، قَالَ: «صَلَّى جَابِرٌ فِي إِزَارٍ قَدْ عَقَدَهُ مِنْ قِبَلِ قَفَاهُ وَثِيَابُهُ مَوْضُوعَةٌ عَلَى المِشْجَبِ»، قَالَ لَهُ قَائِلٌ: تُصَلِّي فِي إِزَارٍ وَاحِدٍ؟، فَقَالَ: «إِنَّمَا صَنَعْتُ ذَلِكَ لِيَرَانِي أَحْمَقُ مِثْلُكَ وَأَيُّنَا كَانَ لَهُ ثَوْبَانِ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» ترجمہ : ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا، انھوں نے کہا ہم سے عاصم بن محمد نے بیان کیا، انھوں نے کہا کہ مجھ سے واقد بن محمد نے محمد بن منکدر کے حوالہ سے بیان کیا، انھوں نے کہا کہ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے تہبند باندھ کر نماز پڑھی۔ جسے انھوں نے سر تک باندھ رکھا تھا اور آپ کے کپڑے کھونٹی پر ٹنگے ہوئے تھے۔ ایک کہنے والے نے کہا کہ آپ ایک تہبند میں نماز پڑھتے ہیں؟ آپ نے جواب دیا کہ میں نے ایسا اس لیے کیا کہ تجھ جیسا کوئی احمق مجھے دیکھے۔ بھلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں دو کپڑے بھی کس کے پاس تھے؟ صحیح بخاری حدیث نمبر: 352 کتاب: نماز کے احکام و مسائل باب: نماز میں گدی پر تہمند باندھنا
00:00 Sajda e Sahw Ka Sunnat Tarika. Ahnaf Aur Ahle Hadees
03:23 Aadhe Bazu wali shirt Aur Aik kapre mein namaz ho jati hai?
08:02 Chote bache ka imamat karwana kaisa hai? Sahabi RA ka waqia.
*** زبردست ، بلکل ٹھیک ہے ۔
یہ طریقہ مسنون ہے ۔
اللہ مولینا صاحب کو بہترین مقام
عطا فرمائے ۔
زبردست عالم دین اور فقیہہ تھے ۔
اللّٰہ تعالیٰ مولانا اسحاق مدنی رحمۃ اللہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور ان پر سلامتی ہو اللہ کی طرف سے ۔
سبحان اللہ ❤ خوب جوابات دئے ہیں ۔
جزاك اللهُ خیر ۔۔۔ سبحان الله
سبحان الله سبحان الله
Great scholarship of Islam may ALLAH SWT grant him janat ul forsoos ameen
ماشاءاللہ
واقعی میں بھی دولہوں کی پگڑیاں دیکھ کر سوچتا رہتا تھا کہ کیسی فضول چیز ہے 😊
الله آپ دونوں کی قبروں پہ اپنی ازلی ابدی رحمت کرے آمین
Bahi main Tahir ki Death kab hoi..
@muhammadwaqaridrees7364 2020 mai
Mujhe hairani is bat pe hoti he k aese aese rare masail aur waqiyat on the spot recall kar k jawab dena is mind-blowing...maulana ka hafiza gazab tha ma shaa Allah
❤❤
Yar is babay ko banda poora din bhi sunta Rahe to bhi nhi thakta.
Allah molana ki qabr par croro Rahmat nazil farmaye(Ameen)
Haq Ameen
Make more videos
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ کسی شخص کو بھی ایک کپڑے میں نماز اس طرح نہ پڑھنی چاہیے کہ اس کے کندھوں پر کچھ نہ ہو ۔ بخآری 359
اس حدیث میں واضح ہے کہ نماز کی حالت میں مرد کے کندھے ننگے نہیں ہونے چاہیے
اس حدیث میں واضح ہے کہ ایک کپڑے میں نماز پڑھتے وقت انھوں نے اپنا کپڑا کہا باندھا تھا
ناف سے گھٹنوں تک نہیں بلکہ کندھے بھی ڈھکے ہوں
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، قَالَ: حَدَّثَنَا
عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي وَاقِدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ المُنْكَدِرِ، قَالَ: «صَلَّى جَابِرٌ فِي إِزَارٍ قَدْ عَقَدَهُ مِنْ قِبَلِ قَفَاهُ وَثِيَابُهُ مَوْضُوعَةٌ عَلَى المِشْجَبِ»، قَالَ لَهُ قَائِلٌ: تُصَلِّي فِي إِزَارٍ وَاحِدٍ؟، فَقَالَ: «إِنَّمَا صَنَعْتُ ذَلِكَ لِيَرَانِي أَحْمَقُ مِثْلُكَ وَأَيُّنَا كَانَ لَهُ ثَوْبَانِ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»
ترجمہ : ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا، انھوں نے کہا ہم سے عاصم بن محمد نے بیان کیا، انھوں نے کہا کہ مجھ سے واقد بن محمد نے محمد بن منکدر کے حوالہ سے بیان کیا، انھوں نے کہا کہ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے تہبند باندھ کر نماز پڑھی۔ جسے انھوں نے سر تک باندھ رکھا تھا اور آپ کے کپڑے کھونٹی پر ٹنگے ہوئے تھے۔ ایک کہنے والے نے کہا کہ آپ ایک تہبند میں نماز پڑھتے ہیں؟ آپ نے جواب دیا کہ میں نے ایسا اس لیے کیا کہ تجھ جیسا کوئی احمق مجھے دیکھے۔ بھلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں دو کپڑے بھی کس کے پاس تھے؟
صحیح بخاری حدیث نمبر: 352
کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب: نماز میں گدی پر تہمند باندھنا
Salam kr k sajdy k bad Attayat Aur phir Draod Shareef padhna Aur phir dua krni hai aur phir slam phierna hai
Jwab zaror dy
@@DataBackup-qf1rz
سلام پھیر کر سجدہ سہو کرنا ہے ۔۔ پھر التحیات پڑھنی ہے ۔۔درود شریف سے پہلے تک ۔۔۔ پھر سلام پھیر دیں
اگر امام سے غلطی ہوگی تو سجدہ سحو امام خود کرے گا مقتدی تو امام کے پیچھے ہے۔ مقتدی پر تو اس وقت امام کے پیچھے کوئی سجدہ سحو خود سے نہیں بنتا ہے
Great scholarship of Islam may ALLAH SWT grant him janat ul forsoos ameen
❤❤❤❤❤
❤❤