جنگ کی حالت میں جب آپ ﷺ جماعت قصر کی امامت کر رہے ہو تو جماعت تو ایک رکعت پڑھ کر پہرے پہ چلی جائے گی اور جو جماعت پہرے پر ہو وہ آپ ﷺ کے ساتھ دوسری رکعت کے لیے شامل ہو جائے کی جبکہ آپ ﷺ نے پوری دو رکعت نماز پڑھی ۔ مزید آگے کی آیت میں اللّٰہ نے فرمایا کہ جب اطمینان ہو جائے تو نماز قائم کرو یعنی جیسے امن کی حالت پڑھتے ہیں۔ اسی طرح سورہ بقرہ 238 میں فرمایا کہ خوف کی حالت میں پیدل یا سوار نماز ادا کرو اور امن ہو جائے تو ویسے ہی نماز ادا کرو جیسا کہ اللّٰہ نے سکھایا یعنی ایک جگہ امن اور دوسری جگہ اطمینان کا لفظ استعمال کر کے واضع کردیا کہ بے اطمینانی والی کیفیت میں نماز قصر کر لو اور جب بے اطمینانی والی فضا ختم ہو جائے یعنی اطمینان ہو جائے تو قصر نہیں کرنا ضربتم فی الارض کے معنی غزوات کا سفر ہے جبکہ عام سفر کے لیے اللّٰہ نے سفر کا لفظ استعمال کیا ہے جیسا کہ روزہ اور تیمم کے سفر کی بات کی۔
Aisa Qurano hadees se sabit nhi. Albata maghrib se pehle zohar asar aur maghrib ke bad maghrib isha jama hon to km waqt me 4 namazain ho jaen gi.aisa theek hai. Lekin apnay auqat me parhna afzal hai.
Sunni, sunni hain hi nhi, babi hain sare. Nhi to Rasoolullah SAW ki baat pr apna baba kon paish krta hai. Hanfi imam abu hanifa pr atkay hain. Rasoolullah SAW tk jao to sunni ho ga.
@@EngineerMuhammadAliMirza-Fans جناب میں بحث و دلایل میں الجھے بغیر آپ کوخوش آمدید کہتا ہوں جب آپ نے لکھا جھوٹے پر اللہ کی لعنت۔ میں حنفی مسلک سے تعلق رکھتا ہوں لیکن آپ کی تعلیمات سے باہر کبھی پایا نہیں تو عمل کیسے کرتا۔
مجھے یہ سوال پوچھنا ہے کہ آجکل پاکستان میں بہت بےروزگاری ہے تو لوگ کال سینٹر میں کام کرتے ہیں تو کیا وہاں کام کرنے سے کمایا گیا پیسہ حلال ہوگا؟ اسمیں جھوٹ بھی بولتے ہیں انگریزوں کو جھوٹ بول کر چیزیں بیچتے ہیں کہ ہم UK میں ہیں یا کہیں اور دنیا میں لکین جھوٹ تو جھوٹ ہوتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ انگریز غیر مسلم ہیں ان کو دھوکہ دینے کا گناہ نہیں لیکن دھوکا تو دھوکہ ہی ہے برائے مہربانی اس کا جواب ضرور دیں
اللہ سے ڈر جاءیں، انگریز اگر دھوکا دیتے ہیں ، تو پھر انگریزوں کے ملک میں کیوں جاتے ہیں۔ کال سنٹر کا کام صرف جھوٹ پر مبنی ہے، اس میں آپ اگلے بندے کو فیک کر رہے ہوتے ہیں۔
🔥 NOTE : If you see any Video Ad. in start of this video, that is only due to the New Policy of UA-cam applied in Nov-2023 ! ! !
Allah ho akbar ♥️💯
Love you Ali bahi zaberdast 💕
Asslam o alakum
Mashallah ❤
Allah ho akbar ❤
Wa Alikum Salam
Shab.e barat k bary MN b koi video bnain
video mojud hai, search kr len
جنگ کی حالت میں جب آپ ﷺ جماعت قصر کی امامت کر رہے ہو تو جماعت تو ایک رکعت پڑھ کر پہرے پہ چلی جائے گی اور جو جماعت پہرے پر ہو وہ آپ ﷺ کے ساتھ دوسری رکعت کے لیے شامل ہو جائے کی جبکہ آپ ﷺ نے پوری دو رکعت نماز پڑھی ۔
مزید آگے کی آیت میں اللّٰہ نے فرمایا کہ جب اطمینان ہو جائے تو نماز قائم کرو یعنی جیسے امن کی حالت پڑھتے ہیں۔
اسی طرح سورہ بقرہ 238 میں فرمایا کہ خوف کی حالت میں پیدل یا سوار نماز ادا کرو اور امن ہو جائے تو ویسے ہی نماز ادا کرو جیسا کہ اللّٰہ نے سکھایا
یعنی ایک جگہ امن اور دوسری جگہ اطمینان کا لفظ استعمال کر کے واضع کردیا کہ بے اطمینانی والی کیفیت میں نماز قصر کر لو اور جب بے اطمینانی والی فضا ختم ہو جائے یعنی اطمینان ہو جائے تو قصر نہیں کرنا ضربتم فی الارض کے معنی غزوات کا سفر ہے جبکہ عام سفر کے لیے اللّٰہ نے سفر کا لفظ استعمال کیا ہے
جیسا کہ روزہ اور تیمم کے سفر کی بات کی۔
Apna swal live session me karain. Shukria
Safar m namaz qasar kia jasakta Hy or sth he kia ham namazain jama kr sakty hyn lekin jama Kon c taakheeri qadeemi ??
Assalamualaikum please 2 namzyn Juma kasy krty hn method bta dyn
Namazain jama karnay pr video mojud hai search kr len. Shukria
Kiya zuhur asr maghrib Isha ikhati parh sakte hein
Aisa Qurano hadees se sabit nhi. Albata maghrib se pehle zohar asar aur maghrib ke bad maghrib isha jama hon to km waqt me 4 namazain ho jaen gi.aisa theek hai. Lekin apnay auqat me parhna afzal hai.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Hajj ke waqt agar koi mina me 3 nights stay ki bajae 2 night stay kare to kia damm ho gah
Maghrib ki 3 rakat main bhi ek raaz chupa hai ye 3 rakat namazon ko viter kar dete hain
Ghoom phir karr waheen pohanch jata hay jahaan sunni pehlay hee pohanch chukkay hotay hain , bass apni ilmiat jarni hoti hay.
Sunni, sunni hain hi nhi, babi hain sare. Nhi to Rasoolullah SAW ki baat pr apna baba kon paish krta hai. Hanfi imam abu hanifa pr atkay hain. Rasoolullah SAW tk jao to sunni ho ga.
Kiya akele imamat ke liye azan daina lazim hey
nhi
Ali bhaie aeroplane ka 18 clock ka safar ho tu Kia hukum hae?
Andaza muqarr kr lo.
Kiya 12 pm ke baad namaz Isha aur maghrib parh sakte hein
shayed aap 12 AM kehna chah rahe hain, yani raat ko. agar aisa hai to g parh sakte hain.
@@EngineerMuhammadAliMirza-Fans Thanks
Namaaze padhnese kya hota hai siwaye waqqt ki berbadi ke.
Not for Non Muslims
@@EngineerMuhammadAliMirza-Fans
Sawall kaa sahi jawaab doo joo poochaa usska jawaab aapke pass q nahi. Bagair samjhne namaaze padhte ho? Tajjub hai aap ke ilm per.
Bagair samjhe amal q kerte ho?
Safar konsa mtlb jasy hum log kise k ghar mehman jaty hain aur waha ja k 1 ya 2 din rukty hain. Tu hum namaz qasar prhain gy 2 rakat bs
Video me detail hai.
Kis Surat MN JAMA kr k parain
hr sorat me jama kr sakte hain, lekin mamool na ho. agar majbori hai, to sari umar jama kr sktay hain.
امام اعظم ابوحنیفہ کے بارے کبھی کبھی آپ جھوٹ بولتے ہیں۔ کیونکہ میں نے بھی مطالعہ کیا امام اعظم کے فقہ حنفی کا
جھوٹے پر اللہ کی لعنت اس کے فرشتوں کی لعنت اور تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت.
@@EngineerMuhammadAliMirza-Fans جناب میں بحث و دلایل میں الجھے بغیر آپ کوخوش آمدید کہتا ہوں جب آپ نے لکھا جھوٹے پر اللہ کی لعنت۔ میں حنفی مسلک سے تعلق رکھتا ہوں لیکن آپ کی تعلیمات سے باہر کبھی پایا نہیں تو عمل کیسے کرتا۔
Mary husband 10 ya 12 din k leye gar aty hn wo b qsr krty hn Tu bhtr ha
apnay ghar me qasr nhi. galat kartey hain.
Nokri k interview k liye agar koi jhoot bol Dai tou Kiya us nokri ke paise haram Hon gai
Jhot ka gunah ho ga.
Hanfi per Tumat Dal rahe hon koye mula ne kaha hoga Aleem mufty ne nahi